Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Alamat e Qayamat

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Muhammad Ahmed Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . .
01:00. . . . .
01:01. . . . .
01:02. . . . ۔
01:04we can understand that if the1x prediction of the year's prediction,
01:07that if the1x prediction gives us a lot of minor levels of interest,
01:12then we can see that the prediction index is 0%, prediction, 10%, 20%.
01:17So we can see that the 1x chance of the year's prediction,
01:22but if the 2x factors are available,
01:26which are the 1x, the 1x, the 1x, then the prediction index is 80%, 90%, 100%
01:32foreign
02:02that we can get into that information.
02:04It is all curiosity, suspence, suggestus
02:07but a moment of focus
02:10doesn't need to get into the course.
02:11We must get to be good
02:12and we care about it.
02:13We should talk about it here.
02:18But preparation for our focus is not going,
02:20but the answer will be gone.
02:22This is our question mark.
02:23We are going to take the moment
02:24in terms of here,
02:25to 빨alumenerity of Islam.
02:26In Islam is the student,
02:56ڈاکٹر محمد قادری صاحب
03:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:30اللہم صلی علی سیدنا مولانا محمد وعلا آلہ واصحابہ اجمعین
03:37بہت ہی اہم سوال ہے
03:39اچھا نمبر ایک قیامت کو قیامت کیوں کہتے ہیں
03:43قیامت مستر ہے
03:45اس کا معنی ہے قائم ہونے والی
03:47چونکہ قیامت قائم ہوگی
03:50اسی لئے اس کو قیامت کہا جاتا ہے
03:53اس کو ساعہ بھی کہتے ہیں
03:54اس کا مطبع کہ ایک گھڑی
03:57چونکہ یہ اچانک آئے گی
03:58اسی لئے اس کو ساعہ بھی کہا جاتا ہے
04:01پھر قرآن کریم میں ہی
04:02اور احادیث کریمہ میں ہی
04:04اس کے کئی اسماں مذکور ہیں
04:07اچھا اب بات ہے
04:08کہ آپ نے اتدان یہ ذکر کیا
04:11کہ علامات سغرہ اور علامات کبرا
04:13پھر اس کی دیکھیں
04:15جب بارش آنی ہوتی ہے
04:18تو پہلے بادل آتے ہیں
04:20تو ہم سمجھ جاتے ہیں
04:21کہ اب کچھ نکچ بارش کا احتمام ہو رہا ہے
04:24بارش واقع ہونے والی ہے
04:26اسی طریقے سے قیامت کی وہ علامتیں
04:30کہ جو قیامت سے پہلے ظہور پذیر ہوں گی
04:34تو ان کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے
04:36علامات سغرہ
04:37یعنی چھوٹی علامات
04:39اس کا مطلب یہ ہے
04:41کہ وہ علامات جو قیامت سے
04:43بہت پہلے سے ظاہر ہوتی چلی جا رہی ہیں
04:47اور وہ اس قبیل معتاد ہوں
04:49یعنی عادتاً وہ ہوتی ہوں
04:51مثال کے طور پر
04:53جہالت کام ہو جانا
04:54علم کا اٹھ جانا
04:56فعاشی اور یانی کا ہونا
04:58اسی طریقے سے والدین کی نافرمانی
05:00یہ تمام کی تمام علامات سغرہ ہیں
05:03علامات کبرہ
05:04اسے کہا جاتا ہے
05:05کہ جو
05:05بلکل قرب قیامت میں واقع ہوں گی
05:08اور اس کے بعد قیامت قائم ہو جائے گی
05:11جسے
05:11دجال کا خروج ہے
05:13یاجوج ماجوج
05:14حضرت امام مہدی رضی اللہ تعالیٰ کا آنا
05:16عیسی علیہ السلام کا نازل ہونا
05:18دعبت الارض کا ظاہر ہونا
05:21سورج کا مغرب سے طلوع ہونا
05:23دھوئے کا ظاہر ہونا
05:24یہ تمام علامات کبرہ کہلاتی ہیں
05:26اب آجائیے اس بات پر
05:28کہ جو علامات بیان کی جاتی ہیں
05:31ان کا مقصد کیا ہے
05:33نمبر ایک مقصد یہ ہے
05:35کہ ایمان بالغیب کی پختگی
05:37یعنی جب ہم علامات قیامت کی بات کرتے ہیں
05:40ہم نے تو نہیں دیکھی
05:42اللہ تعالیٰ کے بتائے جانے سے
05:44اور اس کے رسول علیہ السلام کے بتائے جانے سے
05:47ہمیں علم ہوا
05:48تو اسی کو کہتے ہیں
05:50کہ
05:53ایمان والے وہ ہیں
05:54متقین وہ ہیں
05:55کہ جو ایمان بالغیب رکھتے ہیں
05:58جو نہیں دیکھا
05:59اللہ نے فرما دیا
06:01اس کے رسول نے فرما دیا
06:03پس ہمارا اس پر یقین ہے
06:05تو اس میں ایمان کی پختگی ہوتی ہے
06:07نمبر دو
06:08کہ نفس کو اطاعت پر آمادہ کیا جاتا ہے
06:12اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے
06:14کہ بھئی جب ہم علامات قیامت کی بات کرتے ہیں
06:16آپ نے حدیث پاک بھی سنائی
06:18کہ صحابہ کے نام نے رسکی
06:19یا رسول اللہ مسعہ
06:21قیامت کیا ہے
06:21کب آئے گی
06:22فرمایا کہ تم نے تیاری کیا کیا ہے
06:23ما عادت طلحہ
06:24کیا تیاری کیا ہے
06:25یہ بتاؤ
06:26تو اپنے نفس کو اطاعت پر آمادہ کرنا
06:29اسی طریقے سے
06:30قیامت کی تیاری کرنا
06:32غافلین کو بیدار کرنا
06:34انہیں توبہ پر آمادہ کرنا
06:35دنیا کی طرف مائل نہ ہونا
06:37جیسے نبی علیہ السلام کی عادت کریمہ تھی
06:39کہ آپ گاہے بگاہے
06:41آپ اس طرح ترغیباً فرماتے تھے
06:43مثال کی طور پر
06:44ایک مرتبہ آپ بیدار ہوئے
06:46تو آپ نے فرمایا
06:47کہ عربوں کی تباہی
06:49ایک نزدیک ترین شہر سے ہوگی
06:51پھر اس کے بعد فرمایا
06:52کہ آج یاجوج اور ماجوج کی جو ددیوار ہے
06:55اس میں بقائدہ آپ نے یوں اشارہ فرمایا
06:59یعنی شہادت کے انگلی کا
07:01اور انگوٹھے کا فرمایا
07:02کہ اتنا سورا ہو چکا ہے
07:04یعنی آپ بتانا چاہیں
07:05قیامت نزدیک ہے تیاری کرو
07:07پھر اسی طریقے سے
07:08آپ ایک مرتبہ تحجد کے لیے اٹھے
07:10تو فرمایا
07:10کہ حجر والیوں کو اٹھاؤ
07:11کہ وہ بھی تحجد ادا کریں
07:13پھر خواتین کے لیے فرمایا
07:15کہ جنہوں نے آج لباس پینا ہوا ہے
07:18تو روزی قیامت ہو سکتا ہے
07:20کہ وہ بے لباس ہوں
07:21برہنہ ہوں
07:21تو یعنی
07:22اس دن کے لیے آج سے تیاری رکھو
07:25تو اپنے نفس کو
07:26اطاعت پر آمادہ کرنا
07:28نمبر تین
07:29شرعی معاملات اور فقی مسائل
07:31کا بیان بھی ہوتا ہے
07:32جیسے دجال کا بیان ہے
07:33کہ جی وہ چالیس دن کے لیے آئے گا
07:35ایک دن ایک سال کے برابر ہوگا
07:37تو صحابہ اکرام نے
07:37اس کی یا رسول اللہ پھر
07:38نمازوں کیا ہوگا
07:39تو فرمایا
07:40کہ تم نمازوں کے
07:41اوقات کی مقدار کا
07:43تعیین کر کے نماز پڑھ لینا
07:44آج یہ مسئلہ بڑا اہم ہے
07:46کہ وہ ممالک ہے وہ شہر
07:48کہ جہاں پر چھ مئنے دن
07:50او چھ مئنے نرات ہوتی ہے
07:51یہ معاملہ نہ ہوتا
07:53تو فقی مسائل کیسے
07:54یہ فالوشن بھی مل گیا
07:55شرعی معاملات کیسے اجاگر ہوتے
07:56تو اس سے ہمیں
07:57معاملات سیکھنے کو بھی ملتے ہیں
07:59اسی طریقے سے
08:00ایک یہ ہے
08:01کہ نبی علیہ السلام کو
08:02یہ بتاتا ہے
08:03کہ نبی علیہ السلام کو
08:18کہ عالم الغیب وہی ہے
08:20وہ اپنے غیب پر کسی کو
08:22تسلط عطا نہیں فرماتا
08:23مگر اپنے پسندیدہ رسولوں کو
08:25عطا فرماتا ہے
08:26اپنے پسندیدہ رسول میں سے
08:27جسے چاہے
08:28اسے عطا فرماتا ہے
08:29تو نبی علیہ السلام کو
08:31قیامت کا علم
08:32غیب کا علم عطا فرمایا گیا
08:33ایک یہ بھی ہے
08:34کہ ہمیں حقیقت کا علم ہو جائے
08:36ہم شبات میں نہ پڑھیں
08:38مثال کی طرح اندجال کے بعد
08:39میں پڑھتے ہیں
08:40کہ ایسی شخصیت ہوگی
08:41ایک آنکھ ہوگی
08:43ایک چپتی ہوگی
08:44پھر اس کے ساتھ نہر ہوگی
08:46جنت دوزق کا معاملہ ہوگا
08:47تو پہلے سے بتا دیا گیا
08:49تاکہ کسی زمانے میں
08:50اگر وہ آ جائے
08:51تو مسلمانوں کو یقین ہو
08:53کہ یہی دجال ہے
08:54عمو صاحب میں اپنی جانب سے
08:56اور ناظرین کے جانب سے
08:57اگر سیکنڈ کروں آپ کی بات کو
08:58کہ جب جب بھی
08:59ہمیں علامات سغرہ
09:01جو ہے وہ پوری ہوتی ہوئی نظر آتی ہیں
09:03تو یقینا جو فکر آخرت ہے
09:05یا فکر آخرت ہے
09:06وہ مضبوط ہوتا ہے
09:07بلکل ایسا ہی ہے
09:07یہ تو وہ پریڈکشن ساری
09:09صحیح صحیح
09:09بلکل ایسا ہی ہے
09:10جیسا دجال کا جب بیان تھا
09:12پغران تھا
09:13تو اس میں میں نے ایک روایت ترس کی
09:14کہ مدینہ شریف میں بزرگ ہوں گے
09:15جو اس کے مقابلے پر آئیں گے
09:16باہر نکل کرنا
09:18وہ مردوں کو زندہ کر رہا ہے
09:20زندہ کو مردہ کر رہا ہے
09:21وہ کہتا ہے
09:21تو کچھ بھی کر
09:22بزرگ برمت ہے
09:22تو یہ دجال ہے
09:23میں نے اپنے نبی علیہ السلام کے فرامین پڑھیں
09:26دجال تو ہی ہے
09:27تیرے سوا کوئی نہیں ہے
09:29تو اس لئے مسلمانوں کو حقیقت کا علم ہو
09:32اور اس وقت شبہات میں نہ پڑھیں
09:34اسی طرح فرمایا
09:35کہ خود کو نفسیاتی طور پر بھی
09:38تیار رکھنا
09:39پھر اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا
09:40کہ امید کا دروازہ کھلنا
09:42یعنی یہ بھی فرمایا گیا
09:43کہ قرب قیامت اسلام کا غلبہ ہوگا
09:50مشکین اگرچہ انہیں ناغوار ہو
09:52لیکن دین اسلام کا غلبہ ہوگا
09:53یہ یقین ہے
09:55یہ ساری علامات توڑی جائیں گی
09:57ایک اسلام ہوگا
09:58پھر اس کے ساتھ یہ بھی ہے
10:00کہ فطری رغبت کی تکمیل
10:02انسان یہ چاہتا ہے
10:03کہ جو آئندہ کی
10:05جو خبریں ہیں
10:06وہ کچھ تو کچھ معلوم ہو
10:07ایک طرف اسلام کاہن ہو
10:09نجومی ہو
10:10عراف ہو
10:11ان سب کو تہو بالا فرماتا ہے
10:13ان کے پاس نہیں جانا
10:14اور خود جو خبریں دے رہا ہے
10:16اللہ رب العالمین
10:17اور اس کے رسول علیہ السلام
10:18خبریں دے رہے ہیں
10:19فرمایا
10:19اس پر یقین دخنا
10:20اور یہ ہو کر رہے گا
10:21اگر غیب جاننا ہے
10:22تو قرآن و حدیث کی طرح
10:23پھر اس کے ساتھ یہ بھی فرمایا
10:25کہ علامات قیامت کے یقین
10:27جو ہے نا
10:27یہ ایمان کو مضبوط کرتا ہے
10:30بے شک
10:30بے شک
10:31جزاک اللہ ہم سب
10:32اللہ آپ کو سلامت رکھے
10:33اچھا مزید
10:35الیبوریشن
10:35ہم چاہیں گے
10:36ڈاکس اپ سے
10:37اور ایک طرف
10:38ہم دیکھتے ہیں
10:38سپیریئر
10:39کائنڈ کی
10:40جو ہماری
10:41علامات بتائی گئیں
10:42سائنس آف
10:42ڈونس ڈے بتائی گئیں
10:43اسی کے ساتھ
10:44جو انفیریئر
10:45لیول کی
10:46جو ڈونس ڈے کی
10:47سائنس ہیں
10:48وہ بتائی گئیں
10:48اس حوالے سے
10:49مزید انشاءال
10:50ڈاکس اپ
10:50الیبوریٹ کریں گے
10:51ایک مختصر سا وقفہ
10:52اس یقین کے ساتھ
10:53کہ آپ ہمارے ساتھ
10:54رہیں گے
10:54آپ سے ہوتی ہے
10:55ملاقات
10:55ایک بریک کے بعد
10:56جی ویلکم بیک
10:57ناظرین
10:57علامات قیامت
10:58آج کا موضوع
10:59اور بہت سیر حاصل
11:00گفتگو مفتی
11:01محمد سویل
11:01ازا امجدی صاحب
11:02نے فرمائی
11:02اور ہمیں بتایا
11:03کہ مقاصد کیا ہیں
11:05یہ بیان کرنے کے لیے
11:07علامات قیامت کے بارے میں
11:08اور بہت اچھی اندازتے
11:10میں سمجھتا ہوں
11:10کہ بہت
11:12کمپریہنسیو
11:13میں آپ نے حق عدا کر دیا
11:14سوال کا
11:14اللہ آپ کو سلامت رکھے
11:15اور بریک سے قبل
11:16جو میں نے ایک سوال
11:17چھوڑا تھا
11:18تاکہ ایک
11:18کیریوسٹی رہے
11:19ایک سسپنس رہے
11:20اور آپ جانے
11:21جڑے آج کے پروگرام میں
11:22اور جانے کے
11:23کیا علامات ہیں
11:24قرآن میں
11:24حدیث میں جو بیان ہوتی
11:25نظر آتی ہیں
11:26راکس اب
11:26کیا فرمائیے گا
11:27ایک طرف
11:28ہمیں سوپیریئر لیول کی
11:29جو علامات قبرہ ہیں
11:31وہ نظر آتی ہیں
11:32اور ایک طرف
11:32ہمیں علاماتیں
11:33سغرہ نظر آتی ہیں
11:34تو قبرہ اور سغرہ سے
11:35پھر بہت ساری چیزیں
11:36اور بھی یاد آتی ہیں
11:37اس کی وضاحت بھی
11:38آپ کریں گے
11:39انشاءاللہ کیا فرمائیں
11:39عوض باللہ
11:40میں نے شیطان الرجیم
11:41بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:42مولای صلی اللہ وسلم
11:43دائیمن عبدا
11:43علیہ حبیبی کا
11:44خیر الخوط کل لہیم
11:45یا ربی بالمصطفیٰ
11:47بلگ مقاصدنا
11:48وخفلنا معامدہ
11:49عوض کیا لکرم
11:49عمی
11:50اللہ مصطفیٰ صاحب نے
11:51جتنے جامیت کے ساتھ
11:53بیان کیا ہے
11:54اور آپ نے بھی
11:55اپنے سرنام کلام میں
11:56بات کی ہے
11:56میں اپنے بہن بھائیوں سے
11:58عرض کرنا چاہتا ہوں
12:00کہ قرآن کو
12:02حضور کی زبان
12:03اور ذہن سے سمجھئے
12:04تو قیامہ سمجھ میں آئے گی
12:08اور قرآن حکیم
12:09فرقان حمید نے
12:10جن جن مقامات پر
12:12علیل افسار کا
12:14استعمال کیا ہے
12:15یا فاتبرو
12:16کا لفظ استعمال کیا
12:18تو وہ عبرت کے لیے ہے
12:19اللہ
12:20تو عبرت سے بچنے کے لیے
12:22مقام عبرت سے نکالنے کے لیے
12:24اور مایوسیوں سے نکال کر
12:26کامیاب لوگوں میں
12:27شمار کرنے کے لیے
12:28حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
12:30پہلے ہی
12:31اگزامنیشنل پیپر کو
12:32آؤٹ کر دیا
12:32آؤٹ کر دیا
12:33اور بتلا دیا کہ
12:34بھائی یہ آ رہا ہے
12:35اور تم اس طرح کر لینا
12:37اس سے زیادہ محبوب
12:38اور کون ہوگا
12:39اللہ اللہ
12:40کہ خود بھیک دیں
12:42اور خود کہیں
12:43منگتا کا بھلا ہو
12:45میرے آقا
12:46تو کریم ہے
12:46ایسے کریم ہے
12:48تو اب
12:49ان کی کرم نوازی لیکھئے
12:50صحابہ
12:52حضور کی بارگاہ میں
12:53بیٹھے ہوتے تھے
12:53اکثر بیشتر
12:54تو یہ حضرت حضیفہ
12:56بن عصید غفار
13:01بیٹھے ہوئے ہیں
13:01باتشیت کر رہے ہیں
13:02حضور وہاں سے تشریف لے جاتے ہیں
13:04کہتے ہیں کہ
13:05کیا باتشیت کر رہے ہیں
13:06واپس میں
13:07کہا یا رسول اللہ
13:08صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:09بس گفتگو ہو رہی ہے
13:11کہ قیامت
13:11کب آئے گی
13:12کیسے ہوگی
13:13کیا صورتحال ہوگی
13:14مفہوم بیان کر رہا ہوں
13:16سرکار فرماتے ہیں
13:18کہ قیامت کو طالب
13:21اب
13:21اللہ نے چونکہ حضور کو
13:24عالم ماکانہ وما یکون
13:26بنایا ہے
13:28تو اللہ کے اختیار کو
13:30زمین پر مصطفیٰ استعمال کر رہے ہیں
13:31صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:33اور وہ راز جو
13:34پنہا ہے
13:34چھپا ہوا ہے
13:35جو ظاہر میں
13:37عقل کے ذریعے
13:38ان سربستہ
13:39کیفیات کو کوئی سمجھ نہیں سکتا
13:42حضور اس کو
13:43واشگاف الفاظ میں کہہ رہے ہیں
13:45کہ دیکھو
13:45کیا ہے
13:46دعا ہوگا
13:48دجال ہوگا
13:50چوپایا ہوگا
13:51مغرب سے سورج کا نکلنا ہوگا
13:54عیسیٰ کا نزول ہوگا
13:56علیہ السلام
13:57یاجوج ماجوج
13:59اور
14:00تین خصف
14:01ایک مشرق مغرب
14:02اور اس کے بعد
14:03جو صورتحال مدینہ
14:05منورہ
14:06پھر آگ کر نکلنا
14:08اور پھر
14:09اس آگ کے ذریعے
14:11تو
14:11کہا کہ
14:12وہ آگ
14:13ہاں کر لے جائے گی
14:15اب اس آگ کے
14:16متعلق
14:17کیونکہ آپ
14:18ایک لفظ استعمال کیا تھا
14:19سغرہ کبرا
14:20تو میں ایک بات
14:21ترس کرتا چلوں
14:21عربی زبان میں
14:22ویسی منطق کے دو کتابیں بھی ہیں
14:24اور درس نامی میں
14:25پڑھائی جاتی تھی
14:26ہم نے تو پڑھئی تھی
14:27شروع میں
14:27تو یہ دونوں کتب
14:29بڑی دلچسپ پہلے
14:29لیکن سغرہ کے مطلب
14:30چھوٹی علامات
14:31تو اس کا مطلب یہ ہوا
14:33کہ جو بیماری آنے والی ہے
14:34اس کی جو بیسک
14:36جو
14:37ڈائیگنوزز ہے
14:37وہ یہ ہے
14:39کہ اگر آپ کو
14:39چھیک آئے
14:40یوں لگے
14:40یوں لگے
14:41یوں لگے
14:41تو سمجھ رہیے ہے
14:42کیا اچھی مثال دے رہے ہیں
14:44اور اگر اس کے پاس
14:45یوں آ جا
14:46یوں ہو جا
14:46تو سمجھ رہیے ہیں
14:47کہ ملت اسلامیہ
14:48کو ہاتھ اٹیک ہو گیا
14:48نوزباللہ
14:50دل کا مرض ہو گیا
14:52اور سرور کشور
14:53رسانت کے قدموں پہ
14:54قربان جائے
14:55حضور نے
14:55کس طریقے سے
14:56اب آپ آئیے
14:58قبلہ مفتی صاحب نے
14:59تو بہت تفصیل
14:59دور میں بیان کیا
15:00تو ذرا سے
15:01میں اس طرف چلوں
15:02کہ علامات
15:03سغرہ کہتے ہیں
15:04چھوٹی علامات کو
15:05اور کبرہ کہتے ہیں
15:05بڑی علامات کو
15:07تو چھوٹی علامات
15:08اور بڑی علامات کو
15:09ذرا سے میں ملا کر چلوں
15:11کیا ہوتا ہے
15:12فتنوں کا ظہور ہوگا
15:14جھوٹے نبی پیدا ہوں گے
15:16قسم جھوٹی
15:17اٹھائی جائے گی
15:18جگہ جگہ
15:19یہ ہم جو
15:19بیپار کرتے ہیں
15:20اس میں جھوٹے قسم
15:21میں کہتے ہیں
15:22میں نے اپنے آنکھوں سے
15:23دیکھا ہے
15:23کہ جو بیچنے والے ہیں
15:25اللہ بللہ
15:26اتنا بولتے ہیں
15:27کہ ان کا تک یہ
15:28اقلام بن گیا ہے
15:29جبکہ یہ حرام ہے
15:30گناہ ہے
15:30اس طرح بیچنا
15:31یہ نہیں کرنا چاہیے
15:32کہ میں مجھ سے
15:33صاحب زیادہ بہتر جانتے ہیں
15:34اس بات کو
15:34مجھ سے بہتر جانتے ہیں
15:35اسی طریقے سے
15:37شرط بہت زیادہ
15:38لگائی جائے گی
15:39یار یوں کرو
15:40اس پر اتنی شرط
15:42شرط لگانا
15:43ارے
15:43یہ کس کی عادت تھی
15:45یہ یہودیوں کی عادت تھی
15:46جو آپ نے لی
15:47پھر اس کے بعد
15:48ظالموں کی مدد کرنے کے لئے
15:49تیار رہیں گے
15:52زنا عام ہو جائے گا
15:54اب
15:54چاہے وہ ظاہر میں ہو
15:55یا باطن میں ہو
15:56زنا صرف ایک
15:57مانو میں نہیں استعمال ہوتا
15:58نگاہ کا
15:59ذہن کا
15:59قلب کا
16:00پاکدہ ہونا بھی ہے
16:01اللہ اللہ
16:02اس طرح وجود
16:04مومن
16:04اس طریقے سے
16:05اپنے آپ کو
16:06محفوظ کرتا ہے
16:07کہ ہر پل
16:08وہ یہ محسوس کرے
16:08کہ مجھ پر
16:09کہیں سے
16:10کوئی حملہ ہونے والا
16:11اور میں بچ کر چلوں
16:12یہ مومن کے پہچانے
16:13غزالی نے کہا ہے
16:15اور کہا
16:15اپنے آپ کو
16:16اگر معاشرے میں بچانا ہے
16:17تو صرف ایک بات
16:18یاد رکھنا
16:18کہ اپنی آنکھوں کو
16:19نیچے رکھو
16:20دل کو رب کے سامنے
16:21چکا کر رکھو
16:21تو کبھی
16:22گناہ کی طرف نہیں جاؤ گے
16:23سبحان اللہ
16:23اور یاد رہا تھی
16:24یہ تو
16:25بلکل
16:25میں قبلہ
16:26علامہ
16:27صلی اللہ
16:28عزیز صاحب کے
16:29والدی گرامی
16:29بہت بڑے عالم ہیں
16:30بہت بڑے مزرگ ہیں
16:31میں بہت قائل ہوں
16:32ان کے دعاوں سے
16:33اللہ پاک نے
16:34ہمیشہ
16:34بڑا کرم فرمایا
16:36ان سے جب میں ملتا ہوں
16:38تو مجھے ایسا
16:39محسوس ہوتا ہے
16:39کہ میں قرون
16:40اولا کے مسلمانوں سے
16:41مل رہا ہوں
16:41اللہ
16:43کیوں
16:44کہ وہ تربیت
16:45فیضان نظر
16:46اور کیفیت
16:47تو آج کا جو معاشرہ ہے
16:49اس کو گناہ کو گناہ
16:50نہ سمجھنا
16:51یہ بھی قرب قیامت
16:52کی علامت ہے
16:54جسا آپ نے تو یہ
16:55وہ نشانیاں
16:56وہ علامات بتائی ہیں
16:57جو کہ ظاہر ہو چکی ہیں
16:58جی اور ابھی آ رہا ہوں آگے
17:00ابھی آگے جائی
17:01ایک جملہ سن لیجئے غور سے
17:02حضور کے الفاظ کے اندر
17:04اور اس کا مفہوم یہ ہے
17:06کہ ننگے پیر
17:07اور ننگے بدن والے
17:08بکری کے چرواہوں کا
17:10عمارتیں بنانے میں
17:11فخر کرنا
17:12آج اپنے ذہن کو لے جائیے
17:14بکری کی چرواہیں کون ہیں
17:16اور یہ ننگے پیر
17:17گھومنے والے
17:18وہ بددو جو فخر کرتے تھے
17:20ملت اسلامیہ کی
17:21تائید کے اندر
17:22اپنے گردنیں کٹوا دیتے
17:23آج ملت اسلامی کی غیرت
17:25کہاں گئی ہے
17:26وہ اللہ والے نمازی کہاں ہیں
17:28پھر اس کے بعد
17:31عراق کی ناکہ بندی
17:32کھانا بند
17:34اور دینار بند
17:35درم بند
17:37اور پھر
17:38شام کی بھی ناکہ بندی
17:40قربان جائے حضور کے
17:41دیکھئے جو آج
17:43جیو پولیٹکس ہی
17:44ہم بات کرتے ہیں
17:44آپ پولیٹیکل سیچ پیشن
17:46کی بات کرتے ہیں
17:46ہم سیاست کی بات ہی نہیں کرتے
17:47کیو ٹی وی کا
17:48جو ہے وہ یہ
17:49منصہ بھی نہیں
17:50کہ وہ یہ بات کرے
17:51لیکن حضور نے جب کہہ دیا
17:52کہ عراق کے ساتھ یہ ہوگا
17:55شام کے ساتھ یہ ہوگا
17:56تو میں کیسے سکپ کروں گا
17:58اب آئیے
18:00یہودیوں سے دوستی ہو جائے گی
18:01تعلق اس حد تک ہوگا
18:03کہ مسالحت کے اندر
18:05بالکل آگے بڑھ کر
18:06اور پھر یہودی دھوکہ دے جائیں گے
18:08یہ میرے حضور نے کہا ہے
18:09قرآن تو کہتے ہی ہے
18:11قرآن تو کہتے ہی ہے
18:12اب آپ ذرا سے اور چلیں
18:14اب قیامت کبرا
18:17مدینہ
18:18اپنے شہر سے
18:19برے لوگوں کو
18:20نکال دے گا
18:21کیسے نکالے گا
18:22کہ جب قرب قیامت
18:23کے علامات میں ہوگا
18:24کہ جب
18:25وہاں دجال ہوگا ہے
18:26پہنچیں گے نا
18:27تو اس زمین میں
18:29زلزلہ ہوگا
18:29تو تین بار
18:31مدینہ دھسے گا
18:31ایسے
18:32ایسے
18:32اور لوگ نکل کر
18:34نکل جائیں گے
18:34اس طرف
18:36علامات کے اندر
18:37یہ
18:38پھر اس کے بعد
18:40مدینہ ویران ہو جائے گا
18:42ایسے تو مدینہ ویران
18:43نہیں ہے
18:44لیکن
18:44ویران ہو جائے گا
18:45اور
18:47صرف اور صرف
18:48پاکیزہ
18:48ہستیاں ہی رہیں گی
18:49مدینہ
18:50بسے بظاہر
18:51جو آبادی نظر آتی ہے
18:53امام مہدی بھی
18:54تشریف لائیں گے
18:55سبحان اللہ
18:56سات سال
18:56ان کے حکومت ہوگی
18:57جس طریقے سے
18:58وہ مدد کریں گے
18:59عدل و انصاف ہوگا
19:00پھر اس کے بعد
19:03حفشہ کا ایک آدمی آئے گا
19:05اللہ
19:06اور
19:07وہ خانہ کعبہ کو
19:09گرا دے گا
19:10بلکل یہ
19:11قیامت کے قریب قریب ہے
19:12اور خانہ کعبہ کو
19:14گرا دے گا
19:14اس کا نام ہوگا
19:15سوی قتین
19:19یعنی جس کے
19:20دو پندلیاں ہوں
19:21ساک
19:22دو پندلیاں ہوں اس کی
19:24تو ایسے سے بھاری پندلیاں والے
19:25یا نہیں
19:26لہیم شہیم
19:26وہ کعبہ گرا دے گا
19:28اس کے بعد
19:28پھر قابہ آباد نہیں ہوگا
19:30حضور کا ہے یہ فرمان
19:31یہ بھی
19:32علامات قیامت میں سے
19:33اور
19:35نہر فرات
19:36جس پر آج ہم بات کرتے ہیں
19:37کبھی کربلا کے حوالے سے
19:38یہ سونے کی ہو جائے گی
19:40اور سونے کا پہاڑ بن جائے گئی ہے
19:42اللہ
19:42تو اب صرف اتنی سے بات
19:44ارس کرتا چلوں
19:45کہ یہ جو
19:46علامات قیامت
19:47قیامت ہیں
19:49اور جو حضور اکرم
19:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:51کے جو
19:53فرامین ہیں
19:54ان کا صرف تجزیہ کیا
19:55نا ہم نے
19:56اب آئیے ذرا سا
19:57کہ ہم اپنے آپ کو
19:58دیکھیں ہم ہیں کہاں
20:00ہم نے
20:00صحیح معنوں میں
20:02اپنے آپ کو
20:03تیار کیا ہی نہیں
20:04لیکن حضور کا
20:06ہر امتی حضور کا
20:08سپاہی ہے
20:09میں اپنے بھن بھائیوں
20:10سرز کروں
20:11میں کوئی ناسے نہیں ہوں
20:13لیکن میں گناہگار
20:15انسان صرف
20:16یہ ارس کرنا چاہتا ہوں
20:17کہ حضور کا ہر امتی
20:18حضور کا سپاہی ہے
20:20سپاہی ہمیشہ
20:21اپنے ساز و سامان
20:23کے ساتھ
20:23تیار رہتا ہے
20:25ایسا ہی ہے
20:26اور ہم یہ نہ بھولیں
20:28کہ ہمارے
20:30ایک ایک عمل کو
20:31جو اللہ کی
20:32محبت کے لیے ہو
20:33اللہ کی دوستی کے لیے ہو
20:34اس کو
20:35آسمان پر
20:36مانیٹر کیا جا رہا ہے
20:37اور جو
20:38ہمارا عمل
20:39اللہ کی دشمنی کے لیے ہو
20:40نعوذ باللہ من ظالک
20:42اور
20:42اللہ کے نبی کے دشمنی کے لیے ہو
20:44وہ بھی مانیٹر کیا جا رہا ہے
20:46تو قیامت کے دن
20:47جب یہ آئے گا
20:49معاملہ
20:49اور یہ سب کچھ ہوگا
20:50تو اس میں ایک جملہ میں نظر کر کے
20:51بات پوری کروں
20:52کہ جب یہ سارے
20:54معاملات ہو جائیں گے
20:55امام مہدی کا بھی
20:56ظہور ہو جائے گا
20:57حضرت عیسیٰ علیہ السلام
20:58میں تشریف لے آئیں گے
20:59حضرت عیسیٰ علیہ السلام
21:01تجال کو
21:01قتل بھی کر دیں گے
21:03سارے معاملات
21:04اپنی جگہ پر ہو جائیں گے
21:05پھر ایک
21:06ہوا چلے گی
21:08اور وہ ہوا
21:09اتنی خوشبو
21:10اور تھنڈک والی ہوگی
21:11کہ اس سے
21:12مومنین کی
21:14روح آستگی کے ساتھ
21:16آسمانوں پہ
21:17پرواز کر جائے گی
21:18جس کے لیے قرآن کہتا ہے
21:19ارجی
21:20الہ رب کی رادیت مردیہ
21:23اور اس کے بعد
21:24صرف کفر رہے گا
21:26اور کفر والوں کے چہروں پر لکھا ہوگا
21:28یہ کافر ہے
21:29اللہ
21:30اور ایمان و کفر کی بنیاد کے اوپر
21:32فیصلے پہلے ہی ہو چکے ہوں گے
21:34اب تو حضور تشریف لائیں گے
21:36کیونکہ حضور نے فرمایا ہے نا
21:37کہ جب قیامت برپا ہوگی
21:39وہ ساری چیزیں ہوں گی
21:40اور جب قبریں پھٹیں گی
21:41تو سب سے پہلے قبر سے
21:42میں برامت ہوگا
21:43اللہ
21:43تو سرور کشور رسالت کے غلام
21:46تو ان کے پیچھے پیچھے
21:47یا نبی سلام علیکہ پڑھتے ہو چلیں گے
21:49ماشاءاللہ
21:49ماشاءاللہ
21:50زبردست
21:51مصطب آپ
21:52ایک بہت اہم سوال ہے
21:54بہت ریلیونٹ ہے
21:55اور میں چاہتا ہوں کہ آپ
21:56اس کا جو جواب ہے
21:57وہ تفصیلن انعایت فرمائیں
21:58تو ناظرین ایک وقفہ ہے
21:59اور سوال بہت اہم ہے
22:01کہ قرآن میں ہمیں
22:02علامات قیامت کیا ملتی ہیں
22:05تو قرآن کی روح سے
22:06عضور قرآن انشاءاللہ
22:07مصطبی بیان کریں گے
22:08بہت اہم جواب ہوگا
22:09ہمارے ساتھ رہیے گا
22:10آپ سے ہوتیہ ملاقات
22:11ایک بریک کے بعد
22:12جی ویلکم بیک ناظرین
22:13بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
22:15علامات قیامت آج کا موضوع
22:17اور مف صاحب نے بھی
22:18ڈاکٹر صاحب نے بھی
22:18بہت سہر حاصل گفتگو فرمائی
22:20اور بریک سے قبل میں نے
22:21سوال عرص کیا تھا
22:22مف صاحب کی بارگاہ میں
22:23حضرت کیا فرمائے گا
22:24قرآن مجید و فرقان حمید میں
22:26ہمیں کیا علامات
22:28یا قیامت ملتی ہیں
22:29دیکھیں ڈاکٹر صاحب نے
22:30بڑے پیارے خصورت انداز میں
22:32یہ تمام علامات بیان فرمائی
22:34اچھا جہاں تک
22:36قرآن میں علامات کا ذکر ہے
22:38ایک تو یہ ہے کہ
22:39قرآن میں قیامت کی
22:41ہلناکیوں کا
22:42اور احوال کا ذکر ہے
22:43جسے زمین پر
22:45زلزلہ آنا
22:46اِذَا زُلْزِلَةِ الْأَوْدُ
22:48زِلْزَالَحَا
22:48اسی طریقے سے
22:50جو ہے وہ
22:51سمندروں کا بہ جانا
22:53بہادیہ جانا
22:54تو
22:55وَيْذَا الْجِبَالُ سْفِیْهِ رَتْ
22:57اور اسی طریقے سے
22:58پہاڑوں کا اڑ جانا
22:59وَيْذَا الْجِبَالُ السُّیِوَتْ
23:01وَيْذَا الْعِشَارُ عُتِلَدِ
23:03سارے بیانات موجود ہیں
23:04اچھا اسی طریقے سے
23:06جو ہے وہ
23:07یہاں پر یہ بھی بیان فرمایا
23:09کہ
23:11خاص طور پر
23:13کہ جسے
23:14زمین پر زلزلہ آنا
23:16پھر اسی طریقے سے
23:17یہ تمام چیزیں ہونا
23:18اس کے ساتھ ساتھ
23:20یہ تمام جو چیزیں ہیں
23:21یہ تو قیامت کے احوال ہیں
23:23ہولناکیاں ہیں
23:24تو اس کا ذکر قرآن کریم میں
23:26اللہ رب العالمین نے
23:27مختلف انداز میں
23:28اس کی منظر کشی فرمائی ہے
23:30لیکن قیامت کی وہ علامات
23:33جو قرآن کریم نے
23:35اللہ رب العالمین نے بیان فرمائی ہیں
23:37ان کا ذکر ہم کر رہے ہیں
23:38شاہی
23:39اب مثال کے طور پر
23:40قیامت کی
23:42ایک جو علامت ہے
23:43وہ یہ ہے کہ
23:45محمد الرسول اللہ
23:46یعنی نبی علیہ السلام
23:47کا مبعوث ہونا
23:48یہ بھی قیامت کی
23:51علامات میں سے
23:52ایک بڑی علامت ہے
23:53بہت اہمات
23:54جیسے قرآن کریم میں
23:55اللہ رب العالمین نے فرمائی
23:56فَالِيَنْ ذُرُونَ
23:57إِلَّا سَاعْتَ
23:58أَن تَأْتِيهُمْ بَغْتَ
23:59فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطُهَا
24:01فَأَنَّا لَهُمْ إِذَا جَاءَتْهُمْ دِكْرَاهُمْ
24:03تو يَا فَقَدْ جَاءَ أَشْرَاطُهَا
24:05یہاں سے مفسرین مراد لیتے ہیں
24:07کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کی
24:09تشریف آوری ہے
24:10اور اس کی تائید حدیث پاک سے ہوتی ہے
24:13کہ حدیث پاک میں
24:14حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمائے
24:16کہ
24:16بُعِثْتُ أَنَا وَسَّاعَا
24:18کہ میں اور قیامت کس طریقے سے ہیں
24:21کہا تینی
24:22دو املیاں
24:23یعنی اشارہ فرمائیں
24:24کہ اس طریقے سے
24:25اور دو املیاں اس طرح ملائیں
24:27شہادت کی
24:28اور سبابہ
24:29یعنی سات
24:29وسطہ سات والے
24:30فرمائے کہ
24:31میں اور قیامت اس طریقے سے ہیں
24:33تو آق علیہ السلام کے
24:35اس فرمان سے
24:35تائید بھی ہو جاتی ہے
24:37اچھا اسی طرح
24:38حضور نبی کریم علیہ السلام
24:40کا تشریف لانا
24:41اور آپ کا وصال پا جانا
24:43یہ دونوں کے دونوں
24:45علامات قیامت میں سے ہیں
24:47اچھا پھر دوسری علامت
24:48جو فرمائی
24:49کہ مثال کے طور پر
24:51چاند کا دو ٹکڑے ہونا
24:53چاند کا ٹکڑے ہو جانا
24:54اقتربت ساعت ونشق القمر
24:57کہ قیامت نزدیک ہے
24:59اور چاند دو ٹکڑے ہو گیا
25:01اس سے مراد یہ لیا جاتا ہے
25:03کہ جو حضور نبی کریم علیہ السلام
25:05نے چاند کو دو ٹکڑے فرمایا تھا
25:07آپ نے اشارہ فرمایا
25:09چاند دو ٹکڑے ہوا
25:10تو فرمایا
25:11کہ اس سے مراد یہی ہے
25:12اور ایک روایت
25:15کچھ علماء کے نظر یہ بھی ہے
25:17کہ وہ بھی ہے
25:17لیکن بعد میں بھی چاند دو ٹکڑے ہو گا
25:19اچھا
25:20اچھا
25:20اسی طریقے سے
25:21ایک علامت یہ ہے
25:22کہ عیسیٰ علیہ السلام کا نازل ہونا
25:25جیسے
25:26مشہور بات ہے
25:27حدیث پاک میں ہے
25:28کہ نبی علیہ السلام نے فرمایا
25:30کہ
25:30امام مہدی رضی اللہ تعالی عنہ
25:32فجر کی نماز ہوگی
25:34ازان ہو چکی ہوگی
25:35اقامت ہو چکی ہوگی
25:36اور عیسیٰ علیہ السلام
25:38فرشتوں کے ساتھ
25:39جامعہ مسجد دمشق کے
25:41مشرقے کنارے پر
25:42نزول فرمائیں گے
25:43اللہ
25:43اور پھر
25:44امام مہدی کو
25:45نماز پڑھنے کا حکم دیں گے
25:46نماز پڑھانے کا حکم دیں گے
25:47رضی اللہ تعالی عنہ
25:48تو قرآن کریم میں
25:50چھٹے پارے میں
25:50ایک تو یہ کہ
25:51وَمَا قَتَلُوهُ وَمَا سَلَبُوهُ
25:53نہ انہیں قتل کیا گیا
25:54نہ سوری چھڑایا گیا
25:55اس سے یہود و نصارہ کی
25:56وہ ساری
25:57یعنی
25:58ان کی
25:59جو باتوں کی
26:00یوں سمجھتے ہیں
26:01کہ جو ان کا نظریہ ہے
26:02جو بھی سیوری اور فلسط
26:04اس کو
26:04رد کیا جا رہا ہے
26:05دوسرے مقام با فرمایا
26:07کہ
26:07بَرْرَفَعَهُ اللَّهُ الْيَهِ
26:09فرمایا کہ
26:10ہم نے انہیں اٹھا لیا ہے
26:11تو اس کا مطلب یہ
26:13کہ قرآن سے
26:13احادیثِ کریمہ سے
26:15اور اشماعِ امت سے
26:16یہ بات ثابت ہے
26:17کہ
26:17حضرتِ عیسیٰ علیہ السلام
26:19کا نزول ہوگا
26:21امام مہدی رضی اللہ تعالی عنہ
26:23بھی آئیں گے
26:23اور عیسیٰ علیہ السلام
26:25کا بھی نزول ہوگا
26:26جو لوگ
26:27کلمہ گو ہونے کے باوجود
26:28اس کا انکار کرتے ہیں
26:30تو اس کا مطلب ہے
26:30وہ قرآن و حدیث کا
26:31اور اجماعِ امت کا
26:33انکار کر رہے ہیں
26:34پھر اسی طریقے سے
26:35یاجوج اور ماجوج کا
26:37ظاہر ہونا
26:38اس کے بارے میں
26:40فرمایا کہ
26:42حَتَّى اِذَا قَالُوا یَاذَ الْقَرْنَيْنِ
26:44اِنَّا يَعْجُجَ وَمَعْجُجَ مُفْسِدُونَ فِي الْأَرْضِ
26:47سورہ کحف میں ہے نا
26:49سورہ کحف کی آیت نمبر نائنٹی فور میں ہے
26:51کہ جب سکندر ظلقرنین
26:53زمین کے اس کنارے پر گئے
26:54تو انہوں نے کہا کہ
26:55یہاں پہ یاجوج اور ماجوج ہیں
26:57اور وہ زمین میں فساد برپا کرتے ہیں
26:59آپ دیوار قائم کیجئے
27:00انہوں نے دیوار قائم کی
27:01پورا طویل واقعہ ہے
27:02جو ہم نے ماہ رمضان میں بیان بھی کیا ہے
27:04تو وہ دیوار قائم کی
27:06اب وہ دیوار روزانہ توڑتے ہیں
27:08اور پھر جتنی ٹوٹتی بھی کہتے ہیں
27:11کہ چلو بقی اقل ہم کریں گے
27:12انشاءاللہ نہیں کہتے ہیں
27:14نبی علیہ السلام فرماتے ہیں
27:15کہ جب وہ دیوار ٹوٹنی ہوگی
27:16تو انشاءاللہ کہیں گے
27:17اور اس کے بعد یہ ظاہر ہو جائیں گے
27:19پھر دوسرے مقام پر بھی ہے
27:21کہ حتی اذا فتیحت یعجوجو ومعجوجو
27:25وہم من کلی حدبین ینسلون
27:26سورہ انبیاء کی آیت نبی نیٹی سکس ہے
27:29کہ جب یعجوج اور معجوج
27:31ان کے لیے کھول دیا جائے گا
27:32اور یہ چڑھائی سے نیچے کی طرف
27:34اس طرح آ رہے ہوں گے
27:35بہت تعداد میں ہوں گے
27:36زمین بھر جائے گے
27:37پھر اس کے بعد آسمان سے دھویں کا نکلنا
27:41اس کے بارے میں یہ فرمایا
27:43کہ فرطقیب یوم تاتیس سماع
27:45او بی دخان مبین
27:46کہ فرمایا کہ جس دن آسمان سے دھویں ظاہر ہوگا
27:50تو اس کی جو علامتیں ہیں
27:54دھویں کی کیا ہوگا کیسا ہوگا
27:56آگے بھی انبی ہوگا
27:57تو یہ بھی قیامت کی علامات کبرہ میں سے
28:01ایک بڑی علامت ہے
28:02پھر اسی طرح فرمایا
28:04کہ دابط الارد کا نکلنا
28:06یعنی زمین کا جانور
28:08وَإِذَا وَقَعَلْ قَالُوا عَلَيْهِمَ خُرِدْنَ لَهُمْ
28:11دَابَطَ مِنَ الْأَوْدِدُ قَلِّمُهُمْ
28:13یہ لوگوں سے کلام کرے گا
28:14اور یہ پیشانی پر محل لگا دے گا
28:17ایمان کی اور کفر کی
28:18جس پر محل لگا دے گا
28:20ایمان والے کی وہ کافر نہیں ہوگا
28:22کفر کی محل لگ جائے گی
28:24وہ پھر دوبارہ مومن نہیں ہوگا
28:26پھر اسی طریقے سے ایک علامت ہے
28:28سورج کا مغرب سے نکلنا
28:30حَلْ يَنظُرُونَ إِلَّا سَعْتَ أَن تَعْتِيَهُمْ
28:33اس کے بارے میں یہ ہے
28:34کہ اس سے مراد کہتے ہیں
28:36کہ سورج کا مغرب سے طلوع ہونا ہے
28:39جس کا بیان قرآن کریم میں
28:40اس مقام پر مفصیل فرماتے ہیں
28:42کہ اس سے مراد یہی ہے
28:44تو یہ چند علامتیں ہیں
28:45جو قرآن میں بیان کی گئیں
28:47اور انہیں علامات کبرہ کہا جاتا ہے
28:49ٹھیک ہے جزاک اللہ
28:50اور ناظرین یقیناً
28:53ہر بندہ مومن سوچتا ہے
28:54اس بارے میں بات کرتا ہے
28:56گفتگو کرتا ہے
28:56اور فکر رکھتا ہے
28:57کہ کاش کے جو موجود احلات ہیں
29:00ان میں تو ہمیں یہ ہوتا نظر نہیں آرہا
29:06حضرت یہ فرمائیے گا
29:08کیا یہ بیت المقدس کا فتح یاب ہونا
29:11بھی کیا علامات قیامت میں سے ہیں
29:14حضور انبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں
29:18صحابہ نے عرض کیا
29:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:21کیا علامات ہیں قیامت کی
29:23جو بار بار ہم بات کر رہے ہیں
29:25ان میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
29:27اپنی وفات مبارک کا
29:30بیست کا وفات کا
29:31اور پھر اس کے فوری بات جو
29:33تیسری جو بات کہی
29:35وہ بات تھی بیت المقدس کی فتح
29:37یا بیت المقدس کی فتح
29:39دونوں الفاظ استعمالات ہیں
29:41اب یہ
29:42بیت المقدس ہے کیا
29:46یہ سمجھنے کی ضرورت ہے
29:47اور اس پر اتنا
29:50زیادہ
29:52تمام
29:52یعنی یہودی حضرات بھی
29:55اور جو عیسائیت کے
29:57پیروکاریں وہ بھی
29:59اور حضور کے جو غلام ہیں وہ بھی
30:01اتنی محبت کیوں ہیں
30:02اللہ تبارک بطالہ نے تینوں کی محبتیں
30:05ایک ہی جگہ پر سمیٹ دی ہیں
30:06اور تینوں کو
30:08بیت المقدس اس لیے ہمارے لئے اہم ہے
30:10کہ ہمارا قبلہ اول بھی ہے
30:12اور پھر ساتھی ساتھ
30:14جو ہے وہ
30:15سبحان اللہ
30:17یہ ایک اور نسبت ملی ہے
30:21اب یہ سبحان اللہ
30:29تو اللہ وہ آیتیں دکھا رہا ہے
30:31وہ نشانیاں دکھا رہا ہے
30:32تو یہ بیت المقدس اصل میں
30:34یہ وہ مقام ہے جہاں سے
30:35قیامت کی بھی علامات دکھا رہا ہے
30:37جنت کی بھی نعمتیں دکھا رہا ہے
30:39جہنم کی کیفیات بھی دکھا رہا ہے
30:41اور حضور کو یہ بتلا رہا ہے
30:43کہ اے محبوب تم ہمارے محبوب ہو
30:45کل اگر عیسیٰ اتریں گے
30:47تو تمہارے امتی بن کر اتریں گے
30:48اور کل کوئی بھی دنیا کی طاقت ہوگی
30:51وہ تمہاری اطاعت کے ساتھ ہوگی
30:53کیونکہ تمہاری ہی شریعت
30:54سب کی شفاعت کا ذریعہ ہوگی
30:58اس لیے یہ بیت المقدس
31:00جس کو آدم صرف گمبت کے اعتبار سے دیکھتے ہیں
31:03یہ گمبت نہیں
31:04یہ گمبت نہیں
31:05آپ درستہ غور کیجئے گا
31:07اس کی ایک ترتیب ہے
31:09اس کے اندر ایک جو
31:11اس کی ترتیب میں گمبت ایک ہے
31:13مسجد صرف اتنی نہیں ہے
31:16مسجد سے اس سے ہٹ کر بھی ہے
31:17وہ جو پوری ترتیب ہے اندر کی
31:20وہ پوری مسجد ہے
31:22اس کے اندر مسلح ہے
31:23اور اس کے بعد اس کی علامات ہیں
31:27پھر حضرت سلمان علیہ السلام ہو
31:29یا
31:31کہنے چاہیے کہ
31:33حضرت ابراہیم علیہ السلام ہو
31:35یا حضرت آدم علیہ السلام سے چلیے آپ
31:37کہ یہ ساری جتنے میں تابع ہوتے ہیں سکینہ کی بات کرتے ہیں
31:40آپ ذرا چلیں تو صحیح
31:42سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
31:43اللہ تبارک و تعالی نے اپنی مشیط کے ساتھ
31:46بیت المقدس کو
31:49کیوں مومنین کے لیے
31:50اس درجہ اہم بنایا
31:53اور پھر وہ
31:54کوئی بھول سکتا ہے
31:55کہ
31:58زمانہ ہے
31:59حضور کرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد
32:00حضور کے غلام
32:02حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا
32:04اور حضرت ابو عبیدہ منلچرہ
32:09محملات ہو رہے ہیں
32:10ہر طرف مسلمانوں کی فتح ہو رہی ہے
32:13اب کہا دو آپشنز ہیں
32:16بتائی کس طرف جانا ہے
32:18تو کہا
32:19کہ ایسے کرو
32:20کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے
32:24پوچھ کر اجازت لے کر
32:25پھر تیہ کریں کہ کہاں جانا ہے
32:27حضرت عمر امیر المومنین ہے
32:31حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
32:33جس شخصیت سے مشورہ کیا
32:35وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ
32:38دیکھیں نا
32:38یہاں یہ بات ذہن میں رکھے
32:40کہ مشہین حضرت عمر کے
32:41حضرت علی تھے
32:44رضی اللہ عنہ
32:46اور اس کے بعد حضرت علی نے کہا
32:48کہ نہیں
32:49بیت المقدس کی طرف جائیں
32:50اور اس کی فتح ہو جائے گی
32:53تو بقیہ فتحات ہو جائیں گی
32:54اور وہی ہوا
32:56کہ جب
32:58حضرت عبو عبیدہ الجرہ
33:01اور حضرت عمر صلی اللہ علیہ وسلم
33:03کی جو اخلام تھے
33:04سارے کے سارے
33:06وہ جب اس جگہ پہنچے ہیں
33:07دونوں نے تو
33:08ناکہ بندی کر دی
33:10حسار میں لے لیا اس کو
33:12اور وہ کلابند ہو کے بیٹھ گئے
33:14قسم مختصر کر رہا ہوں
33:15سات دن تک یہ اترا
33:16تیر چلتے رہے
33:17یہ اترا وہ اترا
33:18اس کے بعد
33:18جو ان کا راہب تھا
33:20پادری تھا
33:21جو ان کا عالم تھا
33:21اس کو یہ معلوم تھا
33:23کہ یہ فتح کیسے ہوگی
33:26تو اس نے جب دیکھا
33:27کہ یہ سالار کون ہے
33:28وہی سالار فلا ہے
33:29کہ یہ فتح نہیں کر سکے گا
33:32یہ فتح نہیں کر سکے گا
33:33اس میں وہ علامات نہیں ہیں
33:34مجھے پتا ہے
33:35کہ جو اس کو فتح کرے گا
33:36علامات کس کی ہوں گی
33:37میں اسکپ کر رہا ہوں
33:38بہت سے چیزیں
33:39تو کہا پھر کون
33:40تو کہا کہ
33:41اچھا ایسے کرتے ہیں
33:42کہ جو امیر المومنین ہیں
33:43وہ خود تشریف لے آئے
33:44اب آپ آئیے
33:46حضرت دیکھئے
33:47حضرت علی رضی اللہ عنہ کو
33:49اپنا نائب بنایا
33:52حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
33:54اور خود وہاں پہنچے ہیں
33:55اور وہاں جانے کے بعد
33:56قصہ مختصر یہ
33:57کہ وہ
33:58انہوں نے
33:59اس مقدس شہر کو
34:01جو حضور کے قدموں سے
34:03بابرکت بنا
34:04وہ خوالے کر کے کہا
34:06کہ ٹھیک ہے
34:06اگر آپ یہ چاہتے ہیں
34:07تو یہ لیجئے
34:08ورنہ
34:09آپ جو فرمائے
34:10انہوں کا ٹھیک ہے
34:11نہ کیوں
34:12کہا کہ
34:12ہم نے اپنے کتب کے اندر
34:14اور اپنے بزرگوں سے سنا ہے
34:15کہ جس کو یہ دینا ہے
34:17اور جو فاتح ہوگا
34:18اس کی آنکھیں ایسی ہوں گی
34:20بال ایسے ہوں گے
34:22چہرہ ایسا ہوگا
34:23پورا حلیہ بات
34:23حلیہ
34:24تو وہ عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ ہوتے ہیں
34:26اللہ اکبر
34:27مصطاب دہامن وقت میں
34:29بالکل بھی کن جائش نہیں ہے
34:30لیکن مجھے پورا یقین ہے
34:31انشاءاللہ
34:32کہ آپ بہت جامع انداز میں
34:33کیونکہ ایک بہت اہم نشانی
34:35علامت قیامت بیان کی گئی
34:36کہ حجاز سے بہت بڑی آگ نمودارہ ہوگی
34:39کیا فرمایے
34:40جس کے بارے میں یہ ہے
34:42کہ آگ کے الفاظ بھی ہیں
34:44اور اسی طریقے سے دھویں کے الفاظ بھی ہیں
34:47ٹھیک
34:48اور ظاہرے کہ یہ بھی فرمایا
34:51یہ کہ علامت قیامت میں سے
34:52ایک بڑی علامت
34:53جو ہے وہ اس طرح آگ کا ہونا ہے
34:56اور آگ کا نکلنا ہے حجاز سے
34:58اور خاص طور پر پھر دھویں کے الفاظ بھی ہیں
35:01اور سورہ دخان میں
35:03یہ فرمایا آیت نمبر گیارہ میں
35:05فَرْتَقْبِ يَوْمَتَتِسْسَمَعُ بِدُخْانِ مُبِينِ
35:09يَخْشَ النَّاسْ هَذَا عَذَابُ الْعَلِيمِ
35:11یہ بڑا عصاب ہے
35:12اور اس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
35:16نے یہ فرمایا
35:17کہ چالیس روز تک
35:18یہ دعا رہے گا
35:20یہاں تک کہ کفار کے مساموں کے اندر سے
35:23ان کے جتنی بھی
35:24یوں سمجھے منخر
35:25یعنی ناک کے اندر سے
35:26کانوں کے اندر سے
35:27یہ نکل کر ان کو چیر پھاڑ دے گی
35:29آزار ہے یہ
35:30جی
35:31اور وہی
35:31جی
35:32ایک گیس ہوگی
35:33اور مسلمانوں کو
35:34اتنی تکلیف ہوگی
35:35جیسے زکام کی تکلیف ہے
35:36اس کے علاوہ نہیں ہوگی
35:38اور بقیدہ
35:39اس کے الفاظ بیان ہیں
35:40کہ چالیس روز تک ہی رہے گی
35:41اب علماء فرماتے ہیں
35:42کہ ایک دعا
35:44حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
35:46نے کفار کے لیے
35:47جب دعا فرمائی
35:48کہت کی
35:49تو ان پر بھی
35:50اس طرح
35:51ہوا کی
35:52کہت سالی ہوئی
35:52تو وہ بقاعدہ
35:53الٹی سیدی چیزیں کھانے پر
35:54مجبور ہوئے
35:55اس عالم میں
35:56آسمان پر دیکھتے
35:57تو انہیں دعا محسوس ہوتا
35:58لیکن کثیر علماء
36:00اور کثیر صحابہ
36:01یہ فرماتے ہیں
36:02کہ یہ دعا
36:03ہوگا بعد میں
36:04علامات قیامت میں سے ہے
36:06اور ابن مسعود کہتے ہیں
36:07کہ ایک دعا وہ ہو چکا ہے
36:09اور ایک باقی ہے
36:10جو
36:16ناظرین موضوع بہت وسیع ہے
36:18مطلب اتنا سکوپ اس میں ہے
36:20کہ گفتگو انسان کرے
36:21تو پھر کرتا چلا جائے
36:22ظاہر سی بات ہے
36:23کہ ہم تمام چیزیں
36:25ڈسکس نہیں کر سکتے
36:26اس مختصر وقت میں
36:27کوشش کریں گے
36:27یہ اتنا اہم موضوع
36:29کہ اتنا ریلیونٹ موضوع
36:31کہ ہر بندہ مومن
36:32کو جاننا چاہیے
36:33کہ قیامت کے کیا آثار ہیں
36:35کیا علامات ہیں
36:36کیا سائنس ہیں
36:36اور کیا کیا نشانیاں ہیں
36:38وہ کونسی ہیں
36:39جو پوری ہو گئیں
36:40یا پوری ہوتی ہوئے
36:41نظر آ رہی ہیں
36:41اور وہ کونسی بڑی
36:42نشانیاں ہیں
36:43جن کا ظہور ہوتے ہی
36:44بس یوں ہوا
36:45کہ قیامت بس اب آنے کو ہے
36:47بارال قیامت کے بارے میں
36:49یہ کیریو سٹی
36:49یہ تجسس جو بات
36:50میں نے ابتدا میں کی
36:51یہ سب اپنی جگہ
36:52اس کے بارے میں
36:53معلومات حاصل کرنا
36:54یہ سب اپنی جگہ
36:55لیکن میرے آقا کریم
36:56علیہ السلام نے
36:57جو امفیسائز فرمایا
36:58زور دیا
36:59کہ ہر بندہ مومن
37:01اس کی تیاری پر
37:02بہت فوکس کرے
37:03اللہ رب العزت
37:04ہمیں وہ آمال
37:05سر انجام دینے کی
37:06توفیق دے
37:07کہ ہم بروز حشر
37:08اللہ رب العزت کے
37:09حضور سرخور ہو سکے
37:11انشاءاللہ کوشش کریں گے
37:12کہ اس ٹاپک کو
37:13ہم کنٹینیو رکھیں
37:14تاکہ مزید جہتوں سے
37:15مزید جو ٹاپک سے
37:17ریلیونٹ ہیں
37:17اس کے بارے میں انشاءاللہ
37:19گفتگو آپ تک پہنچے
37:20اور یہ علم آگئی
37:21کہ روشنی آپ کے قلوب
37:22تک پہنچے اپنے مزبان
37:23سمیر احمد کو
37:24پروگرام روشنی
37:25سب کے لیے سے دیجئے
37:26اجازت
37:26السلام علیکم
37:27ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended