Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: ALLAH TALA Ke Inam Aur Ahsanat
Host: Syed Salman
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: ALLAH TALA Ke Inam Aur Ahsanat
Host: Syed Salman
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Roshni Samb Khe Jiyye
00:30. . . . . . .
01:00. . . . . . .
01:30. . . . . .
02:00. . . . . . . . . . .
02:29. . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . . .
02:59Surah Al-Fatihah
03:29اے میری مخلوق
03:31تمہیں جو کچھ بھی ملا ہے
03:34جو کچھ بھی تمہارے پاس ہے
03:36وہ تمہارا نہیں ہے
03:38وہ اللہ تعالیٰ کا عطا کرتا ہے
03:41اس میں کئی آیات کریمہ
03:43اس بات کی دلیل ہیں
03:44مثال کے طور پر آپ یہ دیکھیں
03:46کہ قرآن کریم میں
03:47اللہ تعالیٰ نے سورہ لساء کی آیت
03:50نمبر سیبنٹی ایٹ میں
03:52کہہ رشاد فرمایا
03:53قُلُّم منعند اللہ
03:55ہر چیز اللہ کی طرف سے ہے
03:58اور اسی طریقے سے
04:00آپ اگر چلے جائے
04:01سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34
04:03وَآتَاكُم مِنْ كُلِّ مَا سَأَلْتُمُوْ
04:07تم جو سوال کرتے ہو
04:09کسی سوال کرتے ہو
04:11اللہ تعالیٰ سے سوال کرتے ہو
04:13اور جو سوال کرتے ہو
04:15وہ تمہیں عطا فرماتا ہے
04:16اچھا پھر ہمیں ایک خاص رنگ جو نظر آتا ہے
04:19وہ سورہ نمل کی طرف
04:22اگر آ جائیں آپ
04:23انیس پارے کے بکل آخیر میں
04:25جس میں اللہ رب العالمین
04:27آیت نمبر 59 میں فرماتا ہے
04:29اللہ خیون اما یشرکون
04:32کیا اللہ کے سوا تم جن کی عبادت کرتے ہو
04:35وہ اللہ سے بہتر ہیں
04:36اگر بہتر ہیں تو بتاؤ
04:39اچھا اس کے بعد آیت نمبر 64 تک نہ
04:43یعنی 60 سے لے کر 64 تک
04:45ایک خاص رنگ ہمیں نظر آتا ہے
04:48یعنی آپ یہ دیکھیں
04:49کہ 60 میں کیا فرمایا
04:51زمین و آسمان کی بناوٹ
04:56بارش کا برسنا
04:57زمین میں باغوں کا آنا
05:00اور نباتات کا اگنا
05:02یہ ساری چیزیں بیان فرمائیں
05:03آیت نمبر 61 میں
05:05اگر آپ دیکھیں
05:06فرمایا کہ زمین ہم نے بسنے کو بنای ہے
05:09زمین کے درمیان ہم نے نہرے بنائی ہیں
05:12اور پھر اس کے بعد یہ فرمایا
05:14کہ زمین کو قرار دینے کے لیے
05:16ہم نے پہاڑوں کو بنایا ہے
05:18تاکہ زمین کو قرار آجائے
05:20ورنہ قرار کیسے ملتا
05:21پھر آیت نمبر 63 میں فرمایا
05:23کہ لاچار کی سنتا کون ہے
05:24اما یجیب المطررہ اذا دعا
05:26لاچار کی کون سنتا ہے
05:28اللہ تبارک و تعالی ہی سنتا ہے
05:30پھر فرمایا کہ انسان کو
05:31زمین کا وارث کس نے بنایا
05:33اللہ تعالی نے بنایا
05:34پھر اس کے بعد آیت نمبر 63 میں فرمایا
05:38کہ اندھیریوں میں اور خشکیوں میں
05:40تمہیں راستے کون اطاف فرماتا ہے
05:42اللہ تبارک و تعالی تا فرماتا ہے
05:45رحمت والی ہوائیں
05:46خوشبودار ہوائیں
05:48جو تمہارے لیے زندگی کی رمق لاتی ہیں
05:51وہ کون لاتا ہے
05:52وہ کون بھیجتا ہے
05:53اللہ تبارک و تعالی
05:55پھر فرمایا کہ
05:56یعنی خلق کی ابتداء
05:59پھر اس کے بعد فرمایا کہ
06:00تمہیں زمین و آسمان میں روزی دی
06:03ان تمام چیزوں میں
06:04ان تمام آیات کو اٹھایا آپ
06:06انیس پارے کے اخیر
06:07پھر اس کے بعد بیسوں پارہ شروع سے
06:10اس میں ایک کلمہ مشرکہ ہے
06:12ہر آیت کے درمیان میں
06:13یا آخر میں
06:14فرمایا کہ بتاؤ
06:18کیا اللہ کے سوا کوئی اور یہ کر سکتا ہے
06:21نہیں کر سکتا
06:22وہ اللہ ہی ہے جو کرتا ہے
06:24اب آجائیے نعمتوں کی طرف
06:27نعمتیں ایک عام نعمتیں ہیں
06:29جن کو ہم کائنات کی نعمتیں بھی کہتے ہیں
06:32کائناتی نعمتیں بھی کہتے ہیں
06:33جس میں انسان کی پیدائش ہے
06:36ساری چیزیں بیان فرمائیں
06:44کس نے تجھے ماں کے پیٹ میں رکھا
06:45ماں کے پیٹ سے تجھے کس نے دنیا میں
06:48جو ہے وہ آنے کی سعادت اطاف فرمائیں
06:51کس نے تجھے کان اطاف فرمائیں
06:52کس نے آنکھیں اطاف فرمائیں
06:54لعلکم تشکرون تاکہ تُو شکر ادا کرے
06:56اس کے بعد اللہ تبارک و تعالی نے
06:59انگنت نعمتیں گنمائیں
07:00یہ زمین و آسمان
07:01یہ پہاڑ
07:02یہ سورج چاند ساری چیزیں
07:04پھر یہ تمام کی تمام وہ نعمتیں ہیں
07:07جس کو ہم عام نعمتیں بھی کہتے ہیں
07:09کائنات کی نعمتیں بھی کہتے ہیں
07:11اچھا ایک نعمت اور بھی ہیں
07:13جو مخصوص نعمتیں ہیں
07:14فرمایا کہ تمہیں امن کس نے اطاف فرمایا
07:17فَلْيَعْبُدُوا رَبَّهَ هَذَ الْبَيْتِ الَّذِي أَطْعَمَهُمْ مِّن جُوعْ وَآَمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفْ
07:23وہ کے وقت کھانا کھون کھلاتا ہے
07:24خوف کے وقت امن کون اطاف فرماتا ہے
07:27پھر وعدہ رزق
07:28سورہ حوت کی آیت نمبر چھے
07:31وَمَا مِنْ دَعْبَتْنِ فِي لَعُدِي إِلَّا عِلَى اللَّهِ رِزْكُهَا
07:33کون ہے
07:34یعنی فرمایا کہ جو بھی زمین پر چلنے والے ہیں
07:38ہر ایک کا رزق
07:40اللہ تبارک و تعالیٰ نے اس کا وعدہ اطاف فرما دیا ہے
07:43پھر دوری نعمتیں بھی فرمائیں
07:45ہم نے دو دو نعمتیں دو دو نشانیں بھی تمہیں اطاف فرمائیں
07:51یہ دن اور رات ایک دن بنتا ہے
07:53بظاہر ایک نعمت ہے لیکن اس کے اندر دو نعمتیں ہیں
07:57رات کون لاتا ہے
07:58رات کی اندھیریاں دور کون کرتا ہے
08:00صبح کون لاتا ہے
08:01سورج کون تلو کرتا ہے
08:02یہ وہ تمام نعمتیں
08:03جنہیں ہم کائنات کی نعمتیں کہتے ہیں
08:05ایک ہے روحانی اور اخروی نعمتیں
08:08جن کا تعلق روحانیت سے بھی ہے
08:10اور جن کے بغیر دنیا کی ہر نعمت بیکار ہے
08:15اس کرتا ہوں
08:16جو روحانی نعمتیں ہیں
08:19اخروی نعمتیں ہیں
08:21سب سے پہلے ایمان ہے
08:22اسلام ہے
08:23قرآن ہے
08:24ہدایت ہے
08:26اور سب سے بڑھ کا میرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے
08:29سبحان اللہ
08:31حضرت کچھ نعمتوں کا ذکر ہوا
08:34اور پھر سپر لیٹیو ڈگری جو نعمتوں کی ہو سکتی ہے
08:38وہ ظاہر ہے میرے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہر
08:40اس سے بڑھ گئے تو نعمت کوئی ہے ہی نہیں
08:42مطلب ساری نعمتیں ہیں حضور کے قدبوں پر قربان
08:45تو میں چاہتا ہوں مزید کچھ ظاہری اور باطنی
08:49ایکسٹرنل انٹرنل ویزبل انویزبل
08:52اللہ کی جو نعمتیں ہیں ان کا ذکر ہو
08:54کہ بندے کو پتا ہو کہ بھائی تم کون کونسی نعمت کو جھٹلا ہوگی
08:58ایک سوال ہو ان سے جی
08:59بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہم صلی علیہ محمد وعالی محمد مبارک صلی
09:04وشکریہ سلمان بھائی یقینا اللہ تعالی نے بندہ مومن کو
09:08بلکہ ہر انسان کو اللہ تعالی نے بے شمار نعمتیں عطا فرمائی ہے
09:12وَإِن تَعُدُّ وَنِعْمَتِ اللَّهِ لَا تُخْصُوَا
09:14کہ اگر شمار کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے
09:16نہیں کر سکتے
09:16اور اس قدر اللہ رب العالمین نے نعمتیں عطا فرمائی ہے
09:19کہ انسان کی ایک ایک سانس میں
09:21ہزاروں نعمتیں اللہ رب العالمین نے انسان کے لئے رکھی ہیں
09:24اس میں کچھ ظاہری ہیں کچھ باطنی ہیں
09:27جس کا تذکرہ قرآن کریم میں بھی فرمایا
09:29کہ وَأَسْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعْمَهُ زَاہِرَةً وَبَاطِنًا
09:32کہ اس نے تم پر ظاہری نعمتیں بھی مکمل فرمائی
09:34اور باطنی نعمتیں بھی مکمل فرمائی
09:37اس آیت کریمہ کے زمن میں مفسرین نے کلام فرمایا
09:40عزت عبداللہ ابن عباس رئیس المفسرین
09:43آپ نے بڑا خوبصورت اس سے متعلق کلام فرماتے ہوئے
09:46چند بنیادی جو نعمتیں
09:47اس کا تذکرہ فرمایا
09:49جساً عستاذ صاحب نے کلام فرمایا
09:50کہ جو سب سے ظاہری اور بنیادی جو نعمتیں ہیں
09:55اور سب سے اہم جو نعمتیں ہیں
09:56سعید رحملہ ابن عباس رئیس اللہ تعالیٰ
09:58انہوں نے آپ فرماتے ہیں
09:59کہ امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری
10:02حضور جو دین لے کر آئے
10:04اور جو کلام مقدس لے کر آئے
10:06یہ تین بڑی نعمتیں اللہ رب العالمین
10:08نے ظاہری اطا فرمائے
10:09پھر اسی کے ساتھ ساتھ باطنی نعمتوں کا تذکرہ فرمایا
10:11آپ فرماتے ہیں کہ انسان گناہوں کی کسرت کرتا ہے
10:14لیکن اس کے بابجود
10:16اللہ رب العالمین پردہ پوشی فرماتا ہے
10:17یہ باطنی نعمت ہے
10:18کہ اللہ رب العالمین اس کی ان چیزوں کو ظاہر نہیں فرماتا
10:21اس کے عیوب کو فاش نہیں فرماتا
10:24اور پھر ان جرائم پر
10:26ان گناہوں پر
10:27اللہ رب العالمین
10:28سزا میں جلدی نہیں فرماتا
10:30اس کو محلت دی جاتی ہے
10:31یہ اللہ رب العالمین کی طرف سے ایک باطنی نعمت ہے
10:35اور بڑی نعمت ہے
10:35کہ اللہ تعالیٰ اتنے گناہوں اور نافرمانیوں کے باوجود
10:38پردہ پوشی بھی فرماتا ہے
10:40اور اس کو محلت بھی دی جاتی ہے
10:42تاکہ وہ اپنے عمل سے نادم ہو جائے
10:44اللہ کی بارگاہ میں رجوع کرے
10:45یہ باطنی نعمت ہے
10:47اللہ رب العالمین نے اسے اطا فرمائے
10:48پھر انسان اپنے وجود سے متعلق غور کرے
10:51قرآن کریم میں
10:52انسان کی تخلیق کے مراحل بھی بیان فرمائے گئے
10:56انسان کی عزت و شرف کو بیان فرمائے
10:58وَلَقَدْ قَرْرَوْنَا بَنِي آدَمْ
11:00یہ انسان کو اللہ رب العالمین
11:01یہ تاج کرامت اطا فرمائے
11:02پھر اس کی شکل و صورت سے متعلق فرمائے
11:05کہ لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ
11:06اَفْيَا سَنِ تَقْوِيم
11:07انسان کو احسنِ تَقْوِيم
11:09اللہ رب العالمین نے پیدا فرمائے
11:10اور اس کی آنکھوں سے متعلق
11:13اس کے ہاتھوں سے متعلق
11:15اس کے زبان اور ہونٹوں سے متعلق
11:17تذکرہ فرمائے
11:18عَلَمْ نَجَعَ اللَّهُ آئِنَي
11:19وَلِسَانَهُ وَشَفَطَئِن
11:20کہ ہم نے تمہیں یہ آزا جسمانیہ نہیں اطا فرمائے
11:23یعنی آزا کی خوبصورتی کو
11:25اللہ رب العالمین نے قرآن میں تذکرہ فرمائے
11:28ہم دیگر مخلوقات
11:29کہ مقابلے میں انسان کی کیفیت دیکھیں
11:31کہ وہ زمین پہ مو مار کر
11:33مو لگا کر کھانا کھاتے ہیں
11:34اور زمین سے اپنے مو کے ذریعے چیز
11:37اٹھا کر نوچ کر کھاتے ہیں
11:38اللہ رب العالمین نے انسان کو کیسا
11:40معزز بنایا ہے مکرم بنایا ہے
11:43اور اس کے آزا جسمانیہ
11:45کو اللہ رب العالمین نے کیسی خوبصورتی
11:47اطا فرمائیا
11:48کہ اس سے زیادہ خوبصورت معاملہ نہیں ہو سکتا
11:51اس سے زیادہ کرم والا معاملہ نہیں ہو سکتا
11:52فرمائے کہ اثر تقویم بنایا
11:54تاج کرامت تمہارے سر پر رکھا ہے
11:57اور پھر اس کائنات میں جتنی بھی اشیاء ہیں
11:59یہ ظاہری جتنی نعمتیں ہیں
12:01یہ تمہارے لیے بنائی ہے
12:05یعنی انسان نعمتوں کا ذکر کرتے کرتے تھک جائے گا
12:08لیکن اللہ رب العالمین کی نعمتیں
12:10وہ مکمل نہیں ہو سکتی
12:11ایک مختصر تھا
12:14وقفار پروگرام میں
12:15اللہ رب العزت کی احسانات اور انعامات
12:17کے موضوع پر مزید بات کریں گے
12:19ملک پاکستان ہی نہیں
12:21بلکہ عالم اسلام کے بہترین علماء
12:23صاحبان علموفان ہمارے ساتھ ہیں
12:25کچھ اور سوالات میرے ذہن میں ہیں
12:26انشاءاللہ کرتے ہیں بریک کے بعد
12:28خوش آمدیت ناظرین خیر مقدم ہے
12:29آپ کا پروگرام روشنی میں
12:30آج اللہ کی انامات اور حسانات
12:32بندہ کہاں اس کا حق ادا کر سکتا ہے
12:34نہ شکر کا
12:34بس بندہ راضی رہے
12:36راضی برعضہ رہے
12:37میں کہتا ہوں نا کہ کبھی بھی شکوا نہ کرے
12:39کبھی بھی شکایت نہ کرے
12:40بات چل رہی ہے ظاہری اور باطنی
12:42اللہ رب العزت کے انعامات پر
12:44اکرامات پر
12:45اور مفتی سید ایغم علی گردیزی شاہ صاحب
12:47اپنے اختتامی کلمات کی طرف ہیں
12:49جی حضرت
12:49جی سلمان بھئی
12:51ظاہری انعامات کے ساتھ ساتھ
12:53اللہ تعالیٰ نے بے شمار باطنی انعامات بھی اطاع فرمائے
12:56اس میں ہم دیکھیں کہ
12:57قرآن کریم نے خود ہی
12:59انسان کی سماعت اور بسارت سے متعلق فرمائے
13:01کہ
13:02بہت کم لوگ ہیں جو اس کا شکر ادا کرتے
13:08یعنی ان چیزوں کو ہم نعمت تصور ہی نہیں کرتے
13:10جو اللہ تعالیٰ نے یہ آزا کی سلامتی اطاع فرمائی ہے
13:13آنکھیں ہیں
13:14لیکن اس میں اگر بینائی نہیں ہے
13:16تو ہم اندازہ کریں کہ کیفیت کیا ہوگی
13:18ان آنکھوں میں اللہ تعالیٰ نے بینائی بھی اطاع فرمائی
13:20یہ کان جو ظاہری طور پر
13:22ہمارے وجود کا حصہ بنائے
13:24اس میں اللہ تعالیٰ نے سننے کی طاقت اطاع فرمائی ہے
13:27ہم ان افراد سے متعلق ہو رہا فکر کریں
13:29کہ جن کے کان ہونے کے باوجود وہ بہرے ہیں
13:31آنکھیں ہونے کے باوجود وہ اندے ہیں
13:33اور آزا جسمانی ہماری طرح
13:35لیکن اس میں صلاحیت نہیں ہے طاقت نہیں ہے
13:38تو یہ باطنی قوت اللہ رب العالمین
13:40نے انسان کو اطاع فرمائی ہے
13:41تو اتنی نعمت اللہ تعالیٰ نے
13:43انسان کو اطاع فرمائی کہ پوری زندگی
13:45اگر انسان ان کا شکر ادا کرے وہ کم ہے
13:48حدیث مبارکہ میں فرمائی ہے
13:49کہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے دو نعمت اطاع فرمائی
13:52صحت اور وقت
13:53کہ وہ بہت کم لوگ ہیں
13:55جو ان کی اہمیت کو جانتے ہیں
13:58یعنی اللہ تعالیٰ کی بڑی نعمت
14:00امی سے ایک نعمت
14:00اور پھر ایک حدیث میں فرمائی ہے
14:02کہ کھانا ہے
14:03اسی طرح وقت ہے
14:04اور امن ہے
14:06صحت اور امن
14:08فرمائی ہے کہ یہ چیزیں اللہ رب العالمین کی اتنی بڑی نعمت ہے
14:11کہ جس کو اللہ نے یہ نعمت اطاع فرما دی ہیں
14:14تو گویا اس کو پوری کائنات اللہ رب العالمین اطاع فرمائی
14:17دنیا کی ہر شہر اللہ نے اس کو اطاع فرمائی
14:19صحت اور امن نائر ہے
14:20ہم اندازہ کریں
14:21کہ اگر ان نعمتوں کا
14:22اللہ کی بارگاہ میں شکر ادا کیا جائے گا
14:25تو اللہ تعالیٰ ان نعمتوں میں اضافہ فرماتے ہیں
14:26بے شک بے شک
14:27ناقدری کریں گے
14:28غفلت و لاپرواہی کا مظاہرہ کریں گے
14:30تو یقیناً اللہ تعالیٰ ان نعمتوں کا
14:32جو اثر ہے جو فائدہ ہے
14:34اس کی برکت تو شہر محروم فرما دے گا
14:35صحیح فرمایا
14:36اللہ تعالیٰ زوال نعمت سے محفوظ فرمائے
14:38ہم سب کو
14:39مفتی صاحب قبلہ
14:40ایک بات بتائیے
14:42آپ سے تو دنیا بھر میں سوال بھی ہوتے ہیں لوگ
14:45اگر یہی موضوع ہوگا
14:46تو میرے جیسے زینہ آپ سے ایک سوال کرے گا
14:49وہ کہے گا نعمتیں تو آپ بے شمار گنوار
14:51بے شک ہیں
14:52ایک پلک تک بھی نعمت ہے
14:53یہ بھویں یہ بھی نعمت ہیں
14:55مگر سب سے بڑا انعام
14:57سب سے بڑا
14:58اللہ رب العزت کا بندے پر کیا ہے
15:00وہ بتائیں مجھے
15:01میں بڑے بڑے انعامات گنواتا ہوں
15:03اور پھر آخیر میں سب سے بڑا جو انعام ہے
15:06سب سے بڑی جو نعمت ہے
15:07تو اس کا ذکر بھی انشاءاللہ میں کروں گا
15:10قرآن کریم میں سورہ فاتحہ
15:13اس کی ساتھویں آیت ہے
15:15جس میں فرمایا
15:16کہ اے میرے رب تو مجھے
15:21ہمیں سیدھا راستہ چلا
15:23راستہ ان کا
15:28جن پر تُو نے انعامات فرمائے
15:30اچھا انعامات کن کن پر فرمائے
15:32انعام اللہ علیہ من النبیین
15:34والصدقین والشہداء والصالحین
15:36انبیاء صدقین
15:38شہداء اور صالحین پر
15:40اب ان انعامات سے مراد کیا ہے
15:43یعنی کیا مراد ہے
15:44کہ یہ انعامات
15:45تو اس میں
15:46حافظ ابن کسیر نے
15:49اور تفسیر جلالین نے
15:50اس میں لکھا ہوا ہے
15:52کہتے ہیں کہ
15:53اس سے مراد
15:54ایمان
15:55ہدایت
15:56اور دین ہے
15:56اللہ اکبر
15:58اور یہی چیز
15:59یہی چیزیں
16:00ہمیں جنت میں لے کر جاتی ہیں
16:01سبحان اللہ
16:02اچھا دنیا میں
16:03جتنی بھی نعمتیں ہیں
16:04مال
16:05آپ اسے جنت نہیں لے سکتے ہیں
16:08صحیح ہے
16:08اچھا اسی طریقے سے
16:10اگر ہم چاہیں
16:10کہ ہم اپنے پاؤں کے ذریعے
16:12جنت تک پہنچ جائیں
16:13بظاہر نہیں پہنچ سکتے ہیں
16:14بلکل صحیح
16:15لیکن یہ ایمان
16:16قرآن
16:17ہدایت
16:18اور دین اسلام
16:20یہ وہ نعمتیں ہیں
16:21جو ہمیں بغیر
16:22کسی قیمت میں
16:23جنت تک پہنچا دیتی ہیں
16:25سبحان اللہ
16:26یہ صرف اراعط طریق نہیں کرتی
16:28راستہ نہیں دکھاتی
16:29اس سال
16:30الیل مطلوب کر دیتی ہیں
16:32مقصود تک پہنچا دیتی ہیں
16:34تو ہوئی نہیں
16:34یہ سب سے بڑی نعمت
16:35اسی طریقے سے
16:37ایک ہوتا ہے
16:38اندھیرہ
16:39ایک ہوتی ہے
16:39روشنی
16:40میں بچے سے بھی پوچھوں
16:42کہ بیٹا
16:42اندھیرہ اچھا ہے
16:44یا روشنی
16:44تو کہے گا
16:45انکل روشنی اچھی ہے
16:48یہی ایمان
16:50قرآن
16:51اسلام
16:52یہ کیوں نعمتیں ہیں
16:53کہ
16:54یہ ہمیں
16:58اندھیروں سے
16:59روشنی کی طرف
17:00لے کر آتے ہیں
17:01قرآن کہتا ہے
17:02کہ
17:03تم تو میرے نبی کی
17:07آمد سے پہلے
17:08کھلی گمراہی میں تھے
17:09اندھیروں میں
17:10بھٹک رہے تھے
17:11تمہیں
17:12روشنیاں کس نے
17:13عطا فرمائیں
17:14اس جہاں کو
17:14روشن کس نے کیا
17:16کہا میرے نبی
17:17صلی اللہ علیہ وسلم
17:18تو
17:19یخرجوہم من الظلمات
17:21الان نور
17:21یہ تمہیں
17:22ظلمات سے
17:23اندھیروں سے
17:24نکالتا ہے
17:25اور روشنیوں کی طرف
17:26لے کر جاتا ہے
17:27پھر ایک بہت بڑی نعمت
17:29جس کا ذکر میں
17:31کرنا چاہوں گا
17:32وہ قرآن ہے
17:33الرحمن
17:34اللہ علم القرآن
17:36رحمان
17:37جس نے
17:38قرآن سکھایا
17:39اچھا مفسرین
17:40یہاں پر فرماتے ہیں
17:41کہ رحمان سے
17:42مراد
17:43یہاں پر
17:43رحمت کا ذکر بھی ہے
17:44بلکل ہے
17:45کیونکہ رحمان
17:46صفت مبالغہ
17:47کا سیغہ ہے
17:48یہ مبالغہ
17:49کا سیغہ کھلاتا
17:50یعنی
17:51رحمان سے
17:52بڑا
17:52کوئی رحمت
17:53کرنے والا
17:53ہے ہی نہیں
17:54رحمت
17:55یہاں پر
17:55ختم ہو جاتی ہے
17:56سپرلیٹف
17:57سب سے زیادہ
17:58یہ سپرلیٹف
17:59سے بھی اوپر ہے
18:00سب سے
18:01زیادہ
18:02رحم کرنے والا
18:03اور رحمان
18:04یہ وہ نام ہے
18:05کہ بندہ
18:06رحمان نہیں
18:06ہو سکتا
18:07عبد الرحمان
18:07ہو سکتا ہے
18:08بندی رحمان
18:09نہیں ہو سکتی
18:10عمت الرحمان
18:11ہو سکتی ہے
18:11رحمان
18:12کوئی دوسرا
18:13ہے ہی نہیں ہے
18:13تو رحمت
18:14کے ذکر کے بعد
18:15فوراں
18:16قرآن کا ذکر کیا
18:17علم القرآن
18:18جس نے
18:18تمہیں قرآن
18:19سکھایا
18:19اس کا مطلب
18:21کیا ہے
18:21کہ بہت بڑی
18:28تو یہاں پر آپ دیکھیں
18:34کہ جب
18:35علم القرآن
18:36فرمایا
18:36تو حدیث پاک میں
18:37کہ نبی علیہ السلام
18:38نے فرمایا
18:39کہ جس سے
18:39قرآن دیا گیا
18:41تو وہ یہ
18:42سمجھ لے
18:43کہ اسے
18:43ساری نعمتیں
18:44مل گئی
18:45اسے سب کچھ
18:46اللہ تبارک و تعالی
18:47نے
18:48عطا فرما دیا ہے
18:49اور پھر یہ بھی
18:50فرمایا
18:50کہ جس شخص کو
18:52اللہ تعالی
18:53اسی قرآن کے ذریع
18:54ہدایت ملتی ہے
18:54حدل للمتقین
18:55بھی ہے
18:56وہ دلل ناس بھی ہے
18:57فرمایا
18:58کہ جس شخص کو
18:59اللہ تعالی
18:59ہدایت دے دے
19:00تو اس سے
19:01بڑا انعام
19:02کوئی ہو
19:03نہیں سکتا
19:04اب آجائیے
19:06ایک بڑا
19:06ایک بڑا احسان
19:07ایک بڑا انعام
19:08لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ
19:10عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
19:11اِذْ بَعْثَ فِيهِمْ
19:12رَسُولًا
19:13مِنْ أَنفُسِهِمْ
19:14اللہ حُاکبر
19:15کہ تحقیق
19:16اللہ تبارک و تعالی
19:17نے
19:17احسان
19:18فرمایا
19:19ایمان
19:19والوں پر
19:20اس وقت
19:21کہ جب
19:22اپنا محبوب
19:23ان میں مبعوث
19:23فرمایا
19:23سبحان اللہ
19:24اپنا محبوب
19:25انہیں احتاف
19:25فرمایا
19:26یہ سورہ
19:27آل عمران
19:27کی آیت
19:28نمبر
19:28164 ہے
19:29اچھا
19:29اس میں
19:30ابن کثیر بھی
19:32اور
19:32حضرت امام
19:33کرتو بھی
19:34اور صاحب روح
19:35المعانی
19:35یہ تینوں کی
19:36تینوں فرماتے ہیں
19:37کہ من کا لفظ
19:39من جو ہے نا
19:40اس کا لفظ
19:41وہی پر استعمال
19:42ہوتا ہے
19:42جہاں پر
19:43بہت بڑے
19:44احسان کی بات
19:45ہو رہی ہے
19:46بہت بڑے
19:47انعام کی بات
19:47ہو رہی ہے
19:48تو سب سے
19:49بڑا انعام
19:50میرے مصطفیٰ ہیں
19:51صلی اللہ علیہ وسلم
19:52کثیر اللہ رب العالمین
19:53نے فرمایا
19:53لقد من اللہ
19:55علی المؤمنین
19:55میں آخر میں
19:56یہ بات
19:56ارس کروں گا
19:57کہ دیکھیں
19:58ابن کثیر یہاں
19:59پر لکھتے ہیں
20:00کہ سب سے
20:01عظیم انعام
20:02ایمان ہے
20:03اسلام ہے
20:04امام کرتو بھی
20:05لکھتے ہیں
20:05کہ انعام
20:06حقیقی وہ ہوتا ہے
20:08کہ جو
20:09ہمیں آخرت میں
20:10فلا کا ذریعہ بنے
20:11فرمایا
20:12وہ ایمان ہے
20:13اسلام
20:13ہدایت ہے
20:14اب ان تمام
20:15اقوال کو جمع کروں
20:16کیونکہ
20:17اسی ایمان سے
20:18اسی اسلام سے
20:19اسی دین سے
20:20اسی ہدایت سے
20:21پا لینے سے
20:22بندہ
20:23اللہ تعالیٰ کا
20:24قرب حاصل کرتا ہے
20:25اللہ تعالیٰ کو
20:26پہچان لیتا ہے
20:27ہم ان تمام
20:28اقوال کو جمع کروں
20:29اسی سے نجات ہے
20:31اسی سے جنت
20:32کا حصول ہے
20:32اس کے بغیرے
20:33دنیا کی تمام
20:34نعمتیں بیکار ہیں
20:35اب اگر ان تمام
20:36اقوال کو
20:37جمع کیا جائے
20:38اور اس کا
20:39تتمہ
20:39اس کو
20:40یوں سمجھ لے
20:40کہ کنکلوٹ کیا جائے
20:41تو ان تمام
20:43نعمتوں کا
20:44رحمتوں کا
20:45مرکز
20:46اور محور
20:46اور سرچشمہ
20:48جو ہیں
20:48سرچشمہ ہے
20:49وہ ذات مصطفیٰ
20:50صلی اللہ علیہ وسلم
20:51ہے
20:51اور یہی بنیادی
20:52نعمت ہے
20:53اللہ اکبر
20:54یعنی ساری
20:55بڑی نعمتیں
20:56ایک طرف
20:56اور مصطفیٰ کریم
20:57کی ذات
20:57وہ فرمایا نا
20:58کہ خیم افلاق
21:00کا استعدہ
21:01اسی نام سے ہے
21:02نبض حستی
21:03تپش آمادہ
21:04اسی نام
21:04کیا بات ہے
21:05بہت خوب
21:05بے شک ہے سید
21:06سبحان اللہ
21:07مفتی سید
21:08زیغم علی گردیزی
21:09شاہ صاحب
21:10اب تو بات دیکھیں
21:11ساری ہماری طرف
21:12ہو رہی تھی
21:12لیکن ذرا جو
21:14اغیار بھی ہیں
21:15جو جن کو
21:16اللہ کے نبی
21:17نے ان پر بھی
21:18رحمت فرمائی
21:18ہمیں بھی
21:19یہی درس دیا
21:19تو
21:20اللہ بھی ان پر
21:21رحمت فرما رہا ہے
21:22رحمان
21:22دنیا میں
21:23انہیں بھی
21:23محروم نہیں کرتی
21:24میری مراد
21:25کافروں سے ہے
21:26جو اللہ کو
21:26نہیں مانتے
21:27کافر ہیں
21:28ملحد ہیں
21:28سیئے اور
21:29دیگر لوگیں
21:30جو خدا کے وجود
21:31کے بھی انکار ہیں
21:32کمیونسٹ ہیں
21:32ایتھیسٹ ہیں
21:33بہت سارے لوگیں
21:34تو وہ مانتے نہیں ہیں
21:35اللہ وہ کہتے
21:36خدا ہی نہیں ہے
21:37سرے سے
21:37ان کو بھی
21:39اللہ رب العزت
21:39نواز رہا ہے
21:40اور دنیا کی
21:41ایسی ایسی نعمتوں سے
21:42نواز رہا ہے
21:42کہ میں کہتا ہوں
21:43کہ بعض وقت
21:44جب آپ
21:45آن پیپر
21:46جب آپ نکالتے ہیں
21:47لسٹ بناتے ہیں
21:48تو شاید کفار
21:49دنیا کے
21:50ریچس ترین
21:52وہ جو ہے
21:52لوگ ہوتے ہیں
21:53on this planet
21:53تو کیا فرمائیں گے
21:55سوال سے
21:55سلمان بھائی
21:57دنیاوی طور پر
21:58ہم دیکھیں
21:58کہ اللہ تعالیٰ نے
21:59جو دنیاوی
22:00نعمتوں کا
22:01سلسلہ رکھا ہے
22:01اس میں
22:02مومن و کافر کی
22:03کوئی تخصیص نہیں ہے
22:04کوئی تفریق نہیں ہے
22:05دنیاوی طور پر
22:06اللہ رب العالمین
22:07کی نعمتوں سے
22:08ہمیں
22:08کافر بھی
22:09مستفید ہوتے
22:10نظر آتے ہیں
22:10اور مومنین پر بھی
22:12اللہ رب العالمین
22:13نے رحمتوں
22:13اور نعمتوں
22:14کا سلسلہ فرمایا ہے
22:14جب موسیقی صاحب
22:15اگر میں یہ بات کہوں
22:16تو کیا
22:16صحیح ہوگی
22:17کہ اللہ رب العزت کا
22:19شاید یہ
22:19انصاف کا معاملہ ہے
22:20کہ جب میں نے
22:21ان کو بھیجا ہے
22:22پیدا کیا ہے
22:22اور چھوٹ دی ہے
22:23تو دنیا میں
22:24نعمتیں بھی
22:25ان کو برابر
22:26یقیناً
22:26کئی چیزوں میں
22:27ہم دیکھیں
22:27کہ اللہ تعالیٰ نے
22:29خود
22:29کسی مومن
22:31یا کافر
22:31اور نیک و بد
22:32کی تخصیص کیے
22:33بغیر
22:33ان تمام انسانوں پر
22:35اپنی نعمتوں
22:36کے نزول کا
22:37اعلان فرمایا ہے
22:38جس طرح
22:38قرآن کریم کا آغاز
22:40ہی ہم دیکھیں
22:40الحمدللہ
22:41رب العالمین
22:42عالمین سے
22:43متعلق فرمائے
22:43کہ وہ
22:44سب کا رب ہے
22:44سب کو پالنے والا ہے
22:46اور
22:47سب کی
22:48جو رزق کی
22:49جو ایک
22:49کفالت اور
22:50اعتاف فرمائے جانے
22:53کا وہ سلسلہ ہے
22:53اللہ رب العالمین
22:54نے خود اپنے
22:55ذمہ کرم پہ لیا ہے
22:56باروے سپارے کے
22:57آغاز میں فرمائے
22:58کہ وہ
22:58مامن داب بطن
22:58فی الارض
22:59اللہ علاللہ
23:00رزقہ
23:00یعنی زمین پہ
23:01چلنے والا
23:02کوئی بھی
23:03زیروہ
23:03اللہ رب العالمین
23:04نے اس کا
23:05رزق اپنے
23:05ذمہ کرم پہ لیا
23:06وہ
23:07کافر ہے
23:07یا مومن ہے
23:08وہ کسی بھی طور پر ہے
23:10اللہ رب العالمین
23:10نے
23:11وہ صفت رحیمی
23:12صفت کریمی
23:13کا
23:13جو نزول ہے
23:14اس کی برکات
23:15ہمیں
23:15سب پر نظر آتی ہیں
23:16اس کی وجوہات
23:17یقیناً
23:18حکمتیں ہیں
23:19مسلحتیں ہیں
23:20اور
23:21فعل الحکیم
23:22لا یخلوانی الحکمہ
23:23کہ حکیم کا
23:24کوئی بھی فعل
23:25وہ حکمت سے
23:25خالی نہیں ہوتا
23:26اور
23:27حکیم مطلق
23:28اللہ رب العالمین
23:29ہے تو
23:29یقیناً
23:29اس کے
23:29تمام
23:30افعال و عمال
23:31میں حکمتیں
23:31حکمتیں ہیں
23:32ہم دیکھیں
23:33کہ
23:33اللہ رب العالمین
23:35نے
23:35عالمین کی طرف
23:37اپنی
23:38ربوبیت
23:38کے صفت
23:39کا
23:39نسبت فرمائی
23:40کہ وہ
23:41تمام
23:41عالمین کا
23:41رب ہے
23:42تو عالمین میں
23:43جتنے بھی
23:43افراد ہیں
23:44اللہ رب العالمین
23:45سب کو پالتا ہے
23:46وہ چاہے
23:46کافر ہے
23:47یا مومن ہے
23:47نیک ہے یا بد ہے
23:49اللہ رب العالمین
23:50تمام کے لیے
23:50تمام فرمانے والا ہے
23:51پھر اسی طرح
23:52ہم دیکھیں
23:52کہ
23:53سب کے لیے
23:54اللہ رب العالمین
23:55کی رحمت
23:56وہ عام ہے
23:56یعنی
23:57رحمت کی برسات
23:58جب فرمائی جاتی ہے
23:59تو وہ
24:00شیخ صادی علیہ رحمہ
24:00نے بھی
24:01گلستان سادی کے
24:01آغاز میں فرمایا تھا
24:02کہ
24:03تُو اپنے
24:05دشمنوں کو بھی
24:05جب رزق اطاع فرماتا ہے
24:06تو دوستوں کو
24:07کہاں محروم فرمایا
24:08تو جب
24:09اللہ رب العالمین
24:10کی رحمت
24:10وہ تمام کے لیے
24:11خاص ہے
24:11چاہے وہ
24:12کافر ہے
24:13یا مومن ہے
24:14نیک ہے یا بد ہے
24:15اللہ رب العالمین
24:16اس کے لیے
24:17جو اپنی رحمت
24:18کا سلسلہ
24:19رزق کا جو سلسلہ ہے
24:20اس کو روکتا نہیں ہے
24:21قرآن کریم میں
24:22اس سے متعلق فرمایا
24:23کہ
24:23کہ وہ کافر ہے
24:28یا مومن ہے
24:28نیک ہے یا بد ہے
24:29اللہ رب العالمین
24:30تمام کی مدد فرماتا ہے
24:32وما کانا
24:33عطا رب کا محضورہ
24:34اور تمہارے رب کی
24:35عطاؤں کو
24:35کوئی روکنے والا نہیں ہے
24:36کوئی رکاوٹ نہیں ہے
24:37اس میں
24:37تو وہ چاہے
24:38کافر ہے یا مومن ہے
24:39اللہ رب العالمین
24:40سب کے لیے کرم فرماتا ہے
24:41پھر اسی طرح ہم دیکھیں
24:42ایک حکمت جو ہمیں
24:43اس میں
24:44بڑی خوبصورت نظر آتی ہے
24:45کہ یہ دنیا
24:46امتحان گاہ ہے
24:47ہم کمرہ امتحان میں
24:49دیکھتے ہیں نا
24:49کہ امتحان سے متعلق
24:50جو لوازمات ہوتے ہیں
24:51اس امتحان میں
24:53شریک تمام
24:54جتنے بھی
24:55امتحان دینے والے ہوتے ہیں
24:56سب کے لیے
24:57وہ فرام کی جاتی ہے
24:58تو اس
24:59امتحان گاہ میں
25:00کافر بھی امتحان دے رہے ہیں
25:01مومن بھی امتحان دے رہے ہیں
25:02تو اب امتحان
25:03جن جن چیزوں کے ذریعے
25:04لیا جانا ہے
25:05وہ مال و منال ہے
25:06وہ رسک ہے
25:07وہ صحت ہے
25:08وہ
25:08یہ دنیاوی آسائشیں ہیں
25:10ان ساری چیزوں کے ذریعے
25:12انسان کا
25:12امتحان مقصود ہے
25:13امتحان لیا جانا ہے
25:15تو یہ ساری چیزیں
25:16ہر ایک کو عطا فرما دی گئے
25:17مومن کو عطا فرمائی
25:18کافر کو بھی عطا فرما دی گئی
25:20مومن کو اس طور پر
25:22اس کا امتحان لیا جا رہا ہے
25:24کہ کیا
25:24ان نعمتوں کے عطا فرمائے جانے کے بعد
25:26وہ اللہ کا شکر ادا کرنا
25:28بھول تو نہیں جاتا
25:29ان نعمتوں کے ذوم میں مبتلا ہو کر
25:31اپنے خالق اور
25:32منع میں حقیقی سے
25:34اپنے تعلق کو توڑ تو نہیں دیتا
25:35کافر کی اس طور پر
25:37آزمائش کی جاری
25:38امتحان لیا جا رہا ہے
25:39کہ ان نعمتوں کے عطا فرمائے جانے والے
25:42جو خالق و مالک رب ہے
25:44کیا ان نعمتوں کے حاصل ہونے پر
25:46بھی اس کو نہیں مانے گا
25:47اس کا اقرار نہیں کرے گا
25:49اور اس کی قدر نہیں کرے گا
25:52اللہ رب العالمین کی بارکہ سے
25:54اس کے لئے
25:54ایک امتحان کا سلسلہ فرمائے جا رہا ہے
25:56اور پھر
25:57جو مومن ہیں
25:59بدکار ہیں
25:59ان کے لئے
26:00اللہ رب العالمین نے
26:01اس میں ایک آزمائش کا سلسلہ رکھا
26:03کہ ان نعمتوں کے عطا فرمائے جانے پر بھی وہ اللہ کی طرف رجوع نہیں کرے گا
26:07یعنی ہر ایک کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک امتحان کا سلسلہ ہمیں نظر آتا ہے
26:11اور پھر یقینا ہر ایک کے لیے ظاہر ہے وہ علاقہ لقص کے پہلو ہیں
26:15پھر اسی طرح ہم دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے کافروں کو محلت عطا فرمائی ہے
26:20قرآن کریم میں کئی مقامات پر اس کا تذکرہ فرمایا گیا
26:22دیگر کئی مقامات پر تذکرہ فرمایا گیا
26:28تو جب تک کسی بھی کافر کی محلت کا وقت ہے
26:31تب تک اللہ رب العالمین اس کے لیے آسائشو کا اتمام فرما رہا ہے
26:35اس کو نعمت عطا فرما رہا ہے
26:37یعنی موجود کیا ہے تو پھر محروم نہیں کرے گا
26:39یقینا نہیں اور پھر یہاں یہ بھی یہ تصور کرنا یہ ضروری ہے
26:44اس کو پیشے نظر رکھا جائے
26:46کہ کسی کے پاس نعمتوں کی فراوانی ہونا یہ اس کی
26:48اللہ کی بارگاہ میں قبولیت کی دلیل نہیں ہے
26:50کامیابی کی دلیل نہیں ہے
26:53اور راہ راست پر ہونے کی دلیل نہیں ہے
26:55کہ اس کے پاس بڑی آسائشیں ہیں
26:56بڑا انام و اکرام کا سلسلہ ہے
26:58فیرون ہے نمرود ہے کارون ہے ہمان ہے
27:01قومیاد و سمود ہے
27:02اپنے زمانے کے یعنی ہر طرح کی آسائشو سے لہست ہے
27:06لیکن اللہ رب العالمین کی طرف سے ان کے لیے اتمام
27:08ان کے لیے دنیا اور آخرت میں ان کو زلت اور اسوائی کا نشانہ بنا
27:11عبرت کا نشان بنا دیا گیا
27:13اور جبکہ صحابہ اکرام میں سے اکثر ہی ہے
27:16جن کے پاس ظاہری طور پر مال و منال کی
27:18ہمیں ریل پل نظر نہیں آتی
27:19لیکن اس کے باوجود اللہ نے عزتیں وہ عطا فرمائی
27:22کہ آج ہم سر جھکا کر عقیدو
27:24تو اترام کے ساتھ ان کا نام لیتے ہیں
27:25تو ان آسائشوں میں اللہ رب العالمین نے
27:28انام و اکرام کا سلسلہ
27:29اس طور پر نہیں رکھا کہ جس کے پاس ہیں وہ کامیاب ہے
27:32حدیث مبارکہ میں فرمائے
27:33کہ مومن کے لیے قید خانہ ہے
27:35اور کافر کے لیے جنت ہے
27:37اسی سے ہم اندازہ لگا لیں
27:39کہ ہر کسی کے لیے اللہ کی نعمت ہے
27:40عام ہے جو ان سے فائدہ حاصل کر کے
27:43شکر ادا کرتا ہے وہ دنیا اور آخرت میں کامیاب ہے
27:45کیا بات ہے شاہ صاحب
27:46ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب نے بھی کمال کی گفتگو کی
27:49اور شاہ صاحب نے بھی ماشاءاللہ میرے سوال کا خوب جواب دیا
27:53انشاءاللہ بریک کے بعد کچھ مزید
27:55ایک دو سوالات حضرات علماء سے کرتے
27:58اور لاس سیگمنٹ ہوگا
28:00تب تک کے لیے آپ کہیں مچ جائیے
28:02خوش آمدیت ناظرین خیر مقدم ہے آپ کا
28:05ایک سوال مفتی صاحب میرے ذہن میں آیا
28:07کہ یہ جو نعمتیں ابھی بات نعمتوں کی چل رہی ہے
28:09پھر ہم نے کفار کی بھی بات کی
28:11حضرت نے بڑے واضح طور پر قرآن سے سمجھایا
28:14تو نعمت اللہ ان کو بھی دے رہا ہے
28:16ان کو بھی دے رہا ہے
28:16اچھا ان کی نعمتوں میں اضافہ زیادہ ہو رہا ہے
28:18حضرت کے ساتھ
28:19کہ ان کی نعمتوں میں اضافہ در
28:24میں یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ کوئی قبولیت کی دلیل ہے
28:27لیکن نعمتوں میں اضافے
28:29حضرت روحانی بھی بتائیے گا
28:31دنیاوی بھی
28:32اضافے کا باعث کیا چیزیں بنیں گی
28:34آپ نے اچھا سوال کیا
28:36اور قبلہ شاہ صاحب نے بھی اس سے
28:37قبل ماشاء اللہ بڑی خوبصورت بات ارشاد فرمائی
28:40دیکھیں میں پہلے دنیاوی طور پر
28:43نہ ارس کر دوں جو ظاہری
28:44کہ آپ دوسرے سے حسد نہ کریں
28:48اور آپ بجائے حسد کرنے کے
28:51جتنی محنت آپ حسد کرنے پر لگا رہے ہیں
28:53دل جلانے پر لگا رہے ہیں
28:55آخر میں ملنا ملنا کچھ بھی نہیں ہے
28:57سوائے رسوائی کے
28:59اور ذلت کے
29:00بہتر یہ ہے کہ وہ جتنی محنت کر رہا ہے
29:03آپ اسے ڈبل محنت کر رہے ہیں
29:05میں نے کامیاب لوگوں کی جو تاریخ پڑھی
29:08دنیاوی طور پر بھی
29:09انہوں نے کہا کہ
29:11ان کے دشمن لکھتے ہیں
29:12جو کمپیٹیٹر ہیں وہ لکھتے ہیں
29:14ہم جتنی محنت کرتے ہیں وہ ہم سے دگنی محنت کرتا ہے
29:19ہم رات کو سو رہے ہوتے ہیں وہ جا کر محنت کرتا ہے
29:21تب ہی تو ہوتی ہی نا بات بنتی ہے
29:23یہی بات ہے
29:23کہتے ہیں نا وہ رکشے کے پیچے لکھا ہوتا ہے
29:25محنت کر حسد نہ کر
29:27تو محنت میں جد جا
29:28دوسری بات کیا ہے آپ نے اکثر دیکھا ہوگا دوسرے ممالک میں
29:32اب صبح چار بجے
29:33اگر آپ نکلتے ہیں کہیں فلائٹ ہے آپ کی
29:36تو ہائی ویز پر ٹریفک جیم ہوتا ہے
29:38یہ ہمارے آپ کے ساتھ کتنا ہوا ہے
29:40وہ صبح صبح نکل جاتے ہیں
29:41اپنی روزی کی تلاش میں
29:43تو ہمیں بھی چاہیے
29:44رات میرے رب کریم نے سونے کے لیے بنائی
29:51تو سو جاؤ
29:51اور دن کو معاش کا ذریعہ بناو
29:53میں سمجھتا ہوں کہ آج ہمارے ملک میں
29:56جو الیکٹرسٹی کا فقدان ہے
29:57وہ بھی کسی حد تک قبر ہو جائے گا
29:59صحیح ہے
30:00وقت پر آپ آئیں اپنا کاروبار کریں
30:02وقت پر آپ بند کریں
30:03جائیے راتوں کو رجگے کرنے کے بجائے
30:06آپ آرام سے اپنے کاموں سے
30:08نماز سے فالح ہو کر آرام کریں
30:10آپ اگر رات کو جلدی سو جائیں
30:12تو کونسا ایسا مسئلہ ہے
30:14کہ آپ صبح اٹھنا پائیں
30:15وہ کام شروع نہ کر دیں
30:17اچھا اب آجائیے کچھ دینی باتوں پر
30:20نمبر ایک
30:21شکر نعمت
30:22نعمت کا شکر ادا کرو
30:24یہ ایسی چابی ہے نا
30:26لَإِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدًّنَّكُمْ
30:29ابی کریم فرماتا ہے
30:30کہ تم شکر ادا کرے گا نا تم شکر ادا کرو گے
30:33تمہاری نعمتوں میں زیادتی کرتا رہوں گا
30:35اللہ عزیدنَّكُمْ تاقید کے ساتھ ہے
30:37ضرور زیادتی ہوگی اضافہ ہوگا
30:40یہ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر ساتھ ہے
30:41اور یہاں پر ابن کسیر لکھتے ہیں
30:44کہ رب تعالیٰ فرما رہا ہے
30:45کہ شکر کا لازمی نتیجہ نعمتوں میں اضافہ ہے
30:49یہاں اچھی بات کیا آپ
30:50اور یہاں پر دوسری وقت پر روح المعانی
30:52صاحب روح المعانی فرماتے ہیں
30:54کہ شکر جو ہے نا یہ نعمتوں کو محفوظ بھی کرتا ہے
30:58بڑھاتا بھی ہے
30:59قید النعمت بشکری
31:01نعمتوں کو قید کر لو شکر ادا کرتے رہے ہیں
31:05کوئی بہتری لفظ بتا دیں شکر ادا کرنے کے لئے
31:07کوئی تعلیم فرما دیں
31:09یا اللہ تیرا شکر ہے الحمدللہ
31:11ہر چیز پر الحمدللہ
31:13اور شکر صرف زبان کا نہ ہو
31:15عمل سے بھی ہو دل سے بھی ہو
31:16بہت اچھی بہت اچھی بہت
31:18دوسری چیز تقوی
31:20قرآن کریم فرماتا ہے
31:21جہاں پر عذابات کا ذکر ہے
31:29تو وہاں پر سورہ عراف کے ایت نمبر 96 میں فرمایا
31:33کہ اگر یہ تقوی اختیار کرتے ہیں
31:34تو ہم زمین و آسمان کی بھلائیاں
31:38برکتیں ان پر کھول دیتے ہیں
31:39اور یہاں پر ابن کسی لکھتے ہیں
31:41کہ برکات سے مراد دنیا اور آخرت کی تمام بلائیاں ہیں
31:45پھر اس کے ساتھ ساتھ تیسری چیز
31:47استغفار اور توبہ
31:49استغفرو ربکم انہو کان غفارا
31:53اپنے رب کی بارگاہ میں استغفار کرتے نہ ہو
31:55وہ تمہاری مغفرت بھی فرمائے گا
31:56یُرسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارَ
31:58آسمانوں سے نعمتیں بھی برسائے گا
32:00تمہارے مال میں
32:01تمہاری اولاد میں
32:02تمہارے وقار میں
32:04تمہاری عزتوں میں اضافے فرماتا رہے گا
32:06یہ سورہ نو کی آیت نمبر دس سے لے کر بارہ تک
32:09اور یہاں پر کرتو بھی لکھتے ہیں
32:10کہ استغفار
32:12جو ہے
32:13یہ رس میں وسط کا بہت بڑا ذریعہ ہے
32:15اور آخر میں میں ارس کروں گا
32:16صدقات خیرات کا احتوام کرے ہیں
32:18صدقہ مال میں کمی نہیں کرتا بڑھاتا رہتا ہے
32:20پھر فرمایا کہ
32:21لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک اور نیکی کرتے رہے
32:24کہ یہ حسنِ سلوک جو ہے نیکی
32:26یہ عمر میں اضافہ کرتی ہے
32:28رس میں اضافہ کرتی ہے
32:30اس کے بعد فرمایا
32:31توقل علی اللہ
32:32فرمایا حدیث پاک میں کہا
32:34تم اللہ پر سچ توقل کرو
32:36وہ تمہیں رسک ایسا عطا فرمائے گا
32:39جیسے پرندوں کو رسک عطا فرماتا ہے
32:41نماز اور ذکر میں اپنا وقت لگائیں
32:43کہ نماز گھروں کو وسیع کرتی ہے
32:45رس میں اضافہ کرتی ہے
32:47اور آخر میں فرمایا
32:48شکر گزاری کے ساتھ نعمتوں کا استعمال کرو
32:51اور بالکل آخر میں
32:53حقوق العباد کو صحیح طریقے سے ادا کرو
32:55سبحان اللہ
32:56محسوس صاحب آپ کی ساری باتیں سن کے
32:57جو ایمان تازہ ہو رہا ہے
32:58یہ بھی اللہ کے شکر کی ایک علامت ہے
33:01اس کی نعمتوں کی ایک علامت ہے
33:03کہ ہم مزید اس میں زیادہ عمل میں
33:05اپنے زیادہ جان ڈالیں
33:06قرآن کریم میں ہے
33:07کہ ایمان والے وہ ہیں
33:08کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے
33:10تو ان کی دل دہل جاتے ہیں
33:11دیکھیں نا
33:12کیسی کیفیت ہوتی ہے
33:13جب آپ گفتگو کرتے ہیں
33:14اللہ آپ کو سلامت رکھے
33:15اور دل سے جو بات نکلتی ہے
33:17اثر رکھتی ہے
33:18جب قول و فعل میں تزاد نہ ہو
33:20تو بات پھر دل سے دل میں جا کے
33:22اثر کرتی ہے
33:23اور میں تو گلوبلی میں
33:24حضرت کے ساتھ میں بہت سارے
33:26پروگرامز اٹینڈ کی ہیں
33:28دنیا کے فور کارنرز میں جاتے ہیں
33:29حضرت
33:30میں نے خود موجود رہ کے
33:31کیسے ان کی بات میں اثر انگیزی ہے
33:33کیسے لوگ اس طرف مائل ہو جاتے ہیں
33:35جب یہ لوگ کو توفہ میں
33:36اب آج آپ توفہ میں کسی کو قرآن دیں
33:38وہ قرآن
33:39اب بے قدری والی بات ہے
33:40کہ عزت پوری کرتے ہیں
33:41مگر یہ قرآن کی ایک آیت دے کر آتے ہیں
33:43اور کس انداز سے دے کر آتے ہیں
33:45کہ لوگ اسے اپنے پلو سے باندھ لیتے ہیں
33:47خواتین اسے اپنے پلو سے باندھ لیتی ہیں
33:49اور اپنے بچوں کو سکھاتی ہیں
33:50اور بعد میں ہمیں بتاتی ہیں
33:51کہ حضرت نے جس آیت سے متعلق ہمیں بتایا تھا
33:54ہم نے اس پر عمل کیا
33:55بہت خوبصورت کلام
33:56مفتی صاحب سلامت رہیے
33:57مفتی صاحب زیغم علی گردیزی شاہ صاحب قبلہ
34:00آج کے اس موضوع سے متعلق
34:02اللہ تعالیٰ کے انامات اور احسانات سے متعلق
34:04آپ عوام الناس کو اور دنیا بھر کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں
34:08سلمان میں ایک بزرگ کے پاس نے ایک شخص آیا
34:10اور عرض کرنے رہا کہ حضور مجھے
34:13گناہوں سے بچنے کی کوشش کرتا ہوں نہیں بچ پاتا
34:15آپ کوئی رخصت دے دیں
34:16کوئی گنجائش نکال کے دیں
34:17تو آپ نے فرمایا کہ ٹھیک ہے تمہارے لیے گنجائش ہے
34:20لیکن چند صورتیں ہیں اس کی چند شرائط ہیں
34:21عرض کیا کہ حضور میں ہر شرط پوری کرنے کے لیے
34:24تیار ہوں آپ فرمایا
34:25تو آپ نے فرمایا کہ جب تم گناہ کرنا چاہو
34:27تو کسی ایسی جگہ پر چلے جائے کرو
34:29کہ جہاں تمہیں تمہارا رب نہ دیکھ رہا ہوں
34:32عرض کی حضور وہ کونسی جگہ ہے
34:33میں تو پوری کائنات میں جہاں جاؤں گا
34:36میرا رب مجھے ملاحظہ فرمانے والا ہے
34:37تو آپ نے فرمایا کہ تمہیں چار بندوں کے سامنے
34:40کوئی اس طرح گناہ کا کام کرتے ہوئے شرم آتی ہے
34:43تو جو پوری کائنات کا خالق و مالک ہے
34:45اس کے سامنے تم گناہ کرتے ہو
34:47تمہیں شرم و حیانی آتی ہے
34:48پھر عرض کیا کہ حضور اس کے علاوہ کوئی فرما دے
34:50تو آپ نے فرمایا کہ پھر ایسا کیا کرو
34:52کہ جب تم گناہ کا ارادہ کرو
34:54تو اللہ کی بنائی ہوئے زمین سے نکل کر
34:56کسی اور جگہ چلے جائے کرو
34:57اور وہاں جا کر پھر اس کی نافرمانی
34:59اگر کرو بھی تو اللہ تعالیٰ معاخضہ نہیں فرمائے گا
35:02عرض کی حضور میں کہاں جاؤں گا
35:03پوری کائنات اللہ کی بنائی ہوئی ہے
35:05اس کے علاوہ تو کہیں نہیں جا سکتا
35:07تو آپ نے فرمایا کہ تم کسی کے گھر میں جا کر
35:10اگر اس سے بے وفائی کرتے ہو
35:12اس کی خلاف ورزی کرتے ہو
35:13تو یقینا وہ صاحب خانہ ناراض ہوتا ہے
35:16اس کی ناراضگی کا باعث ہوتا ہے
35:17تم اللہ کی بنائی ہوئے زمین پر
35:19اس کی نافرمانی کرو گے
35:20تو کیا تمہیں یہ زیب دیتا ہے
35:21اس کی حضور اس کے علاوہ
35:23آپ نے فرمایا کہ
35:24ٹھیک ہے پھر اگر یہ بھی نہیں کر سکتے
35:26تو کم از کم یہ کر لو
35:27کہ جب تم اس کی ناراضگی
35:30اور نافرمانی والا کام کرنا چاہو
35:31گناہ کرنا چاہو
35:32تو پہلے اس کی دیوئی نعمتیں چھوڑ دو
35:34اس کا استعمال چھوڑ دو
35:36اور پھر تم اگر اس کی نافرمانی کرو
35:39تو تم محاخضہ نہیں کرے گا وہ
35:40عرصی حضور میں
35:41اس کی کیسی نعمتوں کو چھوڑ سکتا ہوں
35:43پوری کائنات اور ہر ہر شہ
35:45اس کی دیوئی ہے
35:46ساری نعمت
35:46یقینا
35:48تو عرص کیا کہ
35:49حضور میں کیسے چھوڑ سکتا ہوں
35:51آپ نے فرمایا کہ
35:52تمہیں حیاء نہیں آئے گی
35:53کہ جس رب نے تم پر
35:54اتنی نوازشیں فرمائی ہیں
35:56اتنا انام و اکرام کا سلسلہ فرمایا ہے
35:58دنیا میں اگر کوئی
36:00ایک دو احسانات تم پر کر دے
36:01تو تم اس کے احسان مند ہوتے ہو
36:10فرمانی کرو
36:11یقیناً اگر یہ جذبہ پیدا ہو جائے
36:13یہ تصور پیدا ہو جائے
36:15کسی بھی گناہ کی طرف جانے سے پہلے
36:16اگر یہ احساس ہو
36:18اللہ رب العالمین
36:19ہمیں پھر گناہوں سے
36:20دوری اور بچنے کی توفیق عطا فرمائے گا
36:23کیا بات ہے شاہدی
36:24افتیزہ آپ قبلہ
36:25بہت کمال کی گفتگوئی
36:27بہت لطف آیا مجھے
36:29بطور سامے بھی
36:31بطور مذبان محفل بھی
36:32یقیناً میرے ناظرین کو بھی بہت لطف آیا ہوگا
36:35روحانی بالیدگی کے لیے
36:37روحانی طاقت کے لیے
36:38ضرورت اس عمر کی ہے
36:39کہ ایسے حضرات علماء
36:41کے کلام کو سنا جائے
36:42فوکس کر کے
36:44توجہ سے
36:45مجھے صاحب قبلہ کے بھی
36:46پروگرامز آپ
36:46ملاحظہ فرماتے رہتے ہیں
36:48ہمارے ڈیجیٹل میڈیا سے بھی
36:49اور ہمارے اے آر و اے کیو ٹی وی
36:51کے اس الیکٹرانک میڈیا
36:52پلائٹ فارم سے بھی
36:53حضرت صاحب بھی چشیب لاتے رہتے ہیں
36:55تو حضرات کی گفتگو کو سنا کیجئے
36:57غور کیا کیجئے
36:58عمل کیا کیجئے
36:58میں بس جاتے جاتے ہی
37:00بات ضرور کروں گا
37:00نعمتوں میں اضافے کا باعث
37:02آپ نے درجہ بدرجہ
37:03تمام تر چیزیں بتائیں
37:04لیکن
37:05اپنے نوجوانوں سے
37:06جو آج کل کے دور میں
37:08ایک تو ان تمام باتوں پر
37:10ٹاپ پریاریٹی کے ساتھ
37:11ان کو ٹاپ پریاریٹی پر رکھنا ہے
37:12آپ نے عمل کرنا ہے
37:13دوسری بات
37:14اگر آپ دیکھتے ہیں
37:15کہ اللہ نے اغیار کو ترقی دی ہے
37:17تو آپ ان کو
37:18ان کے بیک گراؤنڈ میں جا کے چیک کریں
37:20دنیا کے وہ ممالک
37:22جو کبھی ترقی پیزیر
37:24ترین ملک تھے
37:25اور آج ترقی آفتہ ترین ملک ہیں
37:27یعنی میں ایک مثال
37:29آپ کو چائنہ کی دے دیتا ہوں
37:30یہ مزدور
37:31جو کھلونے بنا بنا بنا بنا
37:33بنا کر آج دنیا کی معیشت پر
37:35چھا چکے ہیں
37:36انہوں نے محنت کی ہے
37:38اور ان کی محنت کا
37:40کوئی آلٹرنیٹ دنیا میں نہیں ہے
37:41انہوں نے محنت کر کر
37:43اپنے آپ کو یہاں تک پہنچایا
37:44تو ہمیں ضرورت محنت کرنے کی ہے
37:46حسد کرنے کی نہیں ہے
37:47حضرت نے صحیح فرمایا
37:48اکثر گاڑیوں پہ بھی لکھا ہوتا ہے
37:50لیکن ہم ہسکے ٹال دیتے ہیں
37:51اس پہ غور کرنے کی ضرورت ہے
37:52محنت کر حسد نہ کر
37:55اپنے حصے کا کام کریں
37:56اپنا مشن بنائیں
37:57ویجن بنائیں
37:58کریں کچھ بڑا کریں
38:00اور آگے بڑھیں
38:01اور وہ تھے تو
38:02آبا وہ تمہارے ہی
38:03مگر تم کیا ہو
38:05ہاتھ پر ہاتھ دھرے
38:06منتظریں فردہ ہو
38:07السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
38:10روشنی
38:40روشنی
Be the first to comment