Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Mah e Shaban ki Fazilat o Ahmiyat
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Fariduddin Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Mah e Shaban ki Fazilat o Ahmiyat
Host: Muhammad Raees Ahmed
Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Dr. Fariduddin Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah subhanahu wa ta'ala
00:30Allah subhanahu wa ta'ala
01:00Allah subhanahu wa ta'ala
01:30Allah subhanahu wa ta'ala
02:00Allah subhanahu wa ta'ala
02:30Allah subhanahu wa ta'ala
03:00Allah subhanahu wa ta'ala
03:30Allah subhanahu wa ta'ala
04:00Allah subhanahu wa ta'ala
04:02Allah subhanahu wa ta'ala
04:04Allah subhanahu wa ta'ala
04:06Allah subhanahu wa ta'ala
04:38Allah subhanahu wa ta'ala
04:40Allah subhanahu wa ta'ala
04:42Allah subhanahu wa ta'ala
04:44Allah subhanahu wa ta'ala
04:46Allah subhanahu wa ta'ala
04:48Allah subhanahu wa ta'ala
05:18Allah subhanahu wa ta'ala
05:20Allah subhanahu wa ta'ala
05:22Allah subhanahu wa ta'ala
05:24Allah subhanahu wa ta'ala
05:26Allah subhanahu wa ta'ala
05:28Allah subhanahu wa ta'ala
05:58Allah subhanahu wa ta'ala
06:00Allah subhanahu wa ta'ala
06:02Allah subhanahu wa ta'ala
06:04Allah subhanahu wa ta'ala
06:06Allah subhanahu wa ta'ala
06:08Allah subhanahu wa ta'ala
06:10Allah subhanahu wa ta'ala
06:12Allah subhanahu wa ta'ala
06:14Allah subhanahu wa ta'ala
06:16Allah subhanahu wa ta'ala
06:18Allah subhanahu wa ta'ala
06:20Allah subhanahu wa ta'ala
06:22Allah subhanahu wa ta'ala
06:24Allah subhanahu wa ta'ala
06:26Allah subhanahu wa ta'ala
06:28Allah subhanahu wa ta'ala
06:30If you don't know what to do, you'll be able to get out of the way of the way of the way of the way of the way of the way of the way.
07:00کریم علیہ السلام رمضان کے علاوہ میں نے دیکھا کہ وہ مہینہ کے جس میں
07:05کسر سے روزے رکھا کرتے تھے فرمایا وہ مہینہ شاوان کا ہے اسی لیے اس
07:14ماہ کو ماہ سوم بھی کہا گیا ہے اچھا اسی طریقے سے کیا بات ہے کہ یہ جو
07:21مہینہ ہے درود پاکی جو آیت ہے ان اللہ ومنائکتہو یسلونا علی النبی
07:26تو آیت درود بھی اسی مہینے میں اس کا نزول ہوا ہے تو یہ آیت درود کا
07:44مہینہ بھی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس مہینے میں شعبان میرے مصطفیٰ
07:50کا مہینہ ہے نا اس مہینے میں اللہ تعالیٰ کو رازی کرنے کے لیے اور
07:54اعمال کے علاوہ کسرہ سے درود پاک پڑی گا اللہ کے رسول علیہ السلام
07:59کا قرب بھی حاصل ہوگا اور انشاءاللہ روز قیامت اللہ کے رسول صلی اللہ
08:04علیہ وسلم کی شفاعت بھی ہمیں انشاءاللہ نصیب ہوگی پھر خاص طور پر نص شعبان
08:10المعظم یعنی جسے شب برات کے لیجئے شب نجات کے لیجئے شب مغفرت کے لیجئے
08:15شب شفاعت کے لیجئے شب ازادی کے لیجئے شب توبہ کے لیجئے وہ جو رات ہے نا
08:22کہ جس میں اللہ تعالی بنی قلب کی بکریوں کے بالوں کے تعداد کے برابر
08:28یعنی بے شمار گناہگاروں کو جہنم سے محفوظ فرما دیتا ہے نجات
08:34عطا فرماتا ہے وہ نص شعبان المعظم یعنی پندرویں شب وہ بھی اسی
08:39مہینے میں ہے اور پھر سب سے بڑھ کر اسے مقدمہ ماہ رمضان بھی کہا جاتا ہے
08:44یعنی آپ بھی یہ دیکھیں کہ بارش اچانک نہیں آتی کہیں آجا وہ ایک
08:49علیہتا بات ہے لیکن پہنے بادل آتے ہیں اچھا وہ بادل بھی خاص نوعیت
08:53کے ہوتے ہیں کہ لگتا ہے کہ آپ دیکھ کر بولتے ہیں کہ اب بارش ہوگی
08:56تو یہ بھی گویا کے مقدمت رمضان ہے ماہ رمضان ہے کہ جیسے ہی ماہ شعبان
09:02آتا ہے نا شروع ہوتا ہے تو گویا کے رمضان کی وائبز آنا شروع ہو جاتی ہے
09:07تو اسے مقدمہ ماہ رمضان بھی کہا جاتا ہے اس کے لئے وہ بے شمار
09:11فضیلتیں ہیں بے شمار عظمت اللہ تعالی یہ مہینہ میں عطا فرمائے
09:15سبحان اللہ سبحان اللہ اس کی عظمت اور فضیلت اور عامیت کے
09:18حوالے سے مفتی صاحب نے اشارت فرمایا اور میں پیشگی آپ کو بھی
09:22دعوت دے دوں کہ چودہ شعبان المعظم یعنی پندرمی شب کو مفتی صاحب
09:27قبلہ جس جامعہ مزد مرکزی جامعہ مزدید عیدگاہ ایم ای جنر روڈ میں
09:37دنیا میں نشر کرتا ہے ضرور شریک ہوں بہت خوبصورت محفل ہوتی ہے بعد
09:41نماز اثر تھا عشاء ایک محفل خوبصورت ہوتی ہے جس میں نوافل بھی ہیں
09:45اور دعائیں بھی ہیں اور یاسین شریف جو تین بار پڑا جاتا ہے وہ بڑا
09:50ایک روحانی اجتماع ہوتا ہے تو جو سن رہے ہیں جو آ سکتے ہیں وہ
09:53ضرور تشریف لائیں تو بڑی بڑی خوبصورت اور بابرکت رات کی ایک خوبصورت
09:57محفل ہوتی ہے اب ہم مفتی صاحب نے جو فرمایا کہ اس میں روزے
10:02رکھے جاتے ہیں تو میں قبلہ صاحب زادہ صاحب سے پوچھ رہا ہوں حضرت
10:05شابان کے روزوں کی فضیلت کے اعتبار سے کچھ میں چاہتا ہوں کچھ
10:09ارشاد فرمائے بسم اللہ الرحمن الرحیم آپ کی طرح مفتی صاحب کی طرح میں
10:14تازیت اور افسوس کا بھی دار کرتا ہے کیونکہ ہمارے سے بھی
10:18بہت قریب ہے اور میرے ہاں بھی جمعہ کی نماز میں اکثر
10:21تاجر حضرات وہاں سے آیا کرتے ہیں تو افسوس اللہ پاک کی
10:27رضا میں اب راضی رہنا ہے کیا کریں ناغانی آفات ہے اس میں کسی
10:31کا اختیار نہیں لیکن اللہ تعالی محفوظ رکھے سب اور جو لوگ شہید
10:35ہوئے اللہ ان کے لوحقین کو صبر یا جمیل عطا فرمائے جو زخمی اللہ
10:39ان کو صحیح شفا عطا فرمائے اور آئندہ اللہ تعالی حفاظت پر ایسے
10:43حادثات سے محفوظ رکھے جہاں تک جیسے مفتی صاحب نے فرمایا
10:45شاہد محظم کا جو مہینہ ہے بہا بارکت مہینہ ہے بیچہ تو دیکھیں
10:51ہر گلے رنگوں کوئے دوی گرست کوئی مہینہ ایسا نہیں جس میں کوئی
10:55نہ کوئی فضیلت ہمیں نظر نہ آئے ہاتھی ہے لیکن اب وہ آپ نے ایک
10:59بات جو حدیث شریف کے دور سے کہی ہے شابانو شہری شابان میرا
11:04مہینہ ہے دل میں خیال آیا ہے کہ اگر اللہ کے رسول صلی اللہ
11:07صلی اللہ علیہ وسلم جس چیز کو اپنا کہہ دیں تو اس کے لئے تو
11:11دل میں محبت پیدا ہو جائے گی ہم دیکھیں جب حضور نے فرمایا
11:14کہ عہد پہار ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس سے محبت کرتے
11:17لوگ جاتے ہیں زیارت کے لئے ماں جاتے ہیں کہ حضور نے اس کے
11:20فرمایا تو یہ جب سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے شابان
11:24کے لئے فرما دیا کہ میرا مہینہ ہے تو اس مہینے سے بھی لوگوں کو
11:28محبت ہے اور لوگ انتظار کرتے ہیں یہ اس طرح ہے جیسے ماہ رمضان کا
11:31انتظار کرتے ہیں بلکل ایسا ہی ہے پھر اب جیسے مفتی صاحب نے
11:34خود فرما دیا کہ یہ جو روزیں ہیں نفلی ظاہر ہے کہ ماہ رمضان
11:38کے روزیں تو فرض روزیں ہیں وہ تو سال میں ایک ہی بار آتے ہیں لیکن
11:42یہ جو نفلی روزیں ہیں یہ سال میں چلتے رہتے ہیں مگر جیسا کہ آپ
11:47نے سنا کہ خاص کر یہ جو شابان کا مہینہ ہے اس میں اللہ کے رسول
11:51صلی اللہ علیہ وسلم تسرت سے نفلی روزیں رکھا کرتے تھے ام الممنین
11:56حضرت عائشہ صدیقہ دلعنا سے یہی روایت ہے کہ کبھی کبھی ایسا
11:59لگتا تھا کہ آپ روزیں رکھیں گے تو چھوڑیں گے نہیں یعنی
12:02مسلسل رکھے جاتے ہیں تو اس کی وجہ یہی ہے کہ نبی پاک صلی اللہ
12:06علیہ وسلم نے تمام امت کو یہ تعلیم دے دی کہ جو مہینہ اس کے
12:11بعد آنے والا ہے اس کے لئے خود کو تیار کر لو تاکہ تم تربیت
12:15حاصل کر لو کیونکہ روزہ سال میں ایک بار ہوتا ہے ماہ رمضان کا
12:18ہو سکتا ہے کہ لوگوں کو کئی بھاری لگے تو چھوڑ لگے تو یہ
12:21پریکٹس ہو جاتی ہے آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ ٹیلیویجن کے
12:26پروگراموں میں ریئرسل کی جاتی ہے کسی پروگرام کی کسی ڈرامے کی
12:29اور ریئرسل کی جاتی ہے کہ وہ بندہ مضبوط ہو جائے اصل فائنل
12:34جو ڈرامے کی ریکارڈنگوں بھی اس کے لئے تو یہ ماہ شابان جو
12:38ہے یہ ایک طرح کا تربیت ہے ان لوگوں کے لئے کہ جو یہ چاہتے ہیں
12:42کہ ہم ماہ رمضان میں روزے رکھیں تو اس میں کسرت سے روزے رکھنا
12:46یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک مسنور عمل ہے پھر اس کے
12:50علاوہ نصف شابان کا روزہ آ جاتا ہے اس میں اور نصف شابان کا
12:54روزہ جو ہے وہ خاص کر لوگ رکھائی کرتے ہیں اور صدیوں سے یہ ایک
12:58روایت چل رہی ہے اور یہ بھی حدیث شریف کی بنا پر ہے اس کی وجہ یہ
13:02ہے کہ سنر ابن ماجہ میں حضرت مولا علی کرم اللہ وجل القریم سے یہ
13:07حدیث شریفہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
13:10کہ قمو لیلہ وسومو نہارا یا وسومو یومہا اس طرح کی
13:17الفات ہے اب اگرچہ بعض علماء نے کہا کہ اس میں ظوف ہے حدیث میں
13:21لیکن جیسا کہ ایک قائدہ ہے معدسین کا کہ اگر کوئی حدیث فضائل
13:27کے اعتبار سے ہے کیا بات تو اس کو ضعیف کو بھی وہ لے لیتے ہیں
13:31صحیح اور اس کو قوی سمجھ کے اس کو اختیار کرتے ہیں وجہ
13:34اس کی یہ ہوتی کہ اس کا تعلق فق سے نہیں ہوتا اس کا تعلق
13:37فضیلت سے فضیلت سے عمل کی فضیلت سے تو یہ جو حدیث پاک
13:41یہ اتنے ترخ سے بکسرت جو ہے ہم تک پہنچی ہے وہ صحابہ
13:46کرام نے بھی اس پر عمل کیا ہے کہ آج تک عمل ہوئی رہا ہے
13:48بے شکتہ اس کو فقہ نے یہ فرمایا ہے مفتیان کرام نے
13:51فرمایا کہ یہ واجب تو نہیں یا سنت موقدہ نہیں لیکن
13:56مستحب ہے روزہ رکھنا نفل روزہ ہے نفل روزہ کا ہمیشہ
14:00حکم یہ ہوتا ہے کہ جو رکھے تو بہت سواب نہ رکھے تو گناہ
14:04نہیں لیکن لوگ کیونکہ حدیث شریف میں آ گیا ہے تو میں یہ
14:08دیکھتا ہوں اور آپ بھی دیکھتے ہیں کہ کسرت سے اس روزے کی
14:11پابندی کرتے ہیں رات کو جاگتے بھی ہیں امو لیلہا کی وجہ سے
14:15کہ رات کو قیام میں گزارتے ہیں یا پھر جیسا کہ بعض علماء نے
14:19فرمایا ہے کہ بھئی صرف نوافل نہ پڑھیں بلکہ علم بھی
14:22حاصل کریں کہیں درس ہو رہا ہے کہیں واضح نصیحت کی
14:26محفل ہو رہی ہے تو اس میں بھی شرکت کریں تاکہ آپ کو علم
14:29حاصل ہو جائے تو یہ سب کچھ ملا کر اس رات کو گزارنا چاہیے
14:33صرف نوافل نہیں تو یہ بھی ہوتا رہتا ہے پھر دن کو جو ہے وہ
14:37روزہ رکھا جاتا ہے تو یہ جب اس طرح کی حدیث ہم کو پہنچتی ہے
14:41تو اس میں ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ اس روزے کی ایک خاص کر
14:44لوگوں میں ذوق اور شوق اور شغف جو ہے وہ پایا جاتا ہے
14:49ٹھیک ایک مختصر سا وقفہ لیتے ہیں وقفہ کے بعد حاضر ہوں گے
14:52ہمارے ساتھ رہی ہے کہ بہت اہم موضوع ہے یہ اور اس کو بالکل
14:56معمولی نہ سمجھے چونکہ اس میں بہت ساری چیزیں ہیں
14:59یعنی فضائل بھی بہت ہیں اس کے اس میں اعمال بھی بہت ہیں
15:02بہت ساری چیزیں ہیں جسے ہم صرف نظر کر دیتے ہیں
15:05اگر ہم انہیں اختیار کر لے تو بہت کچھ مل سکتا
15:07مصطابات میں ہی صحیح لیکن ہمارے اعمال میں کمی اتنی ہے
15:10کہ اگر مصطاب بھی ہم کر لے میں سمجھتا ہوں
15:12تو اچھے نیکی کی طرف آ سکتے ہیں اور بہتری کی طرف آ سکتے ہیں
15:15ایک مختصر سا وقفہ
15:16وقفے کے بعد حاضر ہوتے ہیں ہمارے ساتھ رہی ہے
15:18جناب آپ کا خیر مقدم ہے
15:20ماہ شابان المعظم کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
15:22اس کی فضیلت اور اہمیت پر
15:24اچھا شابان چونکہ ظاہر لفظ ایسا ہے
15:27کہ ہمارے اردو میں استعمال نہیں ہوتا
15:28تو اس کی وجہ تسمیہ اگر معلوم ہو جائے
15:31تو بہت کچھ ہمارے ذہن میں
15:32جو اس حالات ہیں وہ ان کے جوابات بھی آ جائیں گے
15:35اور بہت سی مشکلات آسان ہو جائیں
15:37کیا فرمائی ہوئے صاحب
15:38کبلی ڈاکٹر صاحب نے بڑے خوبصورت انداز میں
15:41اس کی متعلق فرمایا
15:42اچھا اس کی عظمت اور آمیت
15:45کی ایک بات اور بھی ہے
15:46کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:49کیا دعا فرماتے تھے
15:50اللہم بارک لنا فی رجب و شعبان
15:52وبلغنا رحمتا
15:53کہ اے اللہ
15:56تو ہمیں رجب اور شعبان کی برکتیں
15:58عطا فرما اور رمضان کی طرف
16:00ہمیں پہنچا
16:01دوسرا ایک بات اور بھی ہے کہ
16:03صحابہ کہتے ہیں کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
16:07اور خاص طور پر ام المؤمنین
16:08سیدہ عیش رضی اللہ عنہ
16:10فرماتی ہیں کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
16:13جتنے ماں ہے نا
16:15سب سے زیادہ جو چاند دیکھنے
16:17کا احتمام ہے وہ شعبان میں فرماتے تھے
16:19کیوں شعبان کا
16:21جو چاند ہے وہ صحیح ہوگا
16:23تو رمضان ٹھیک ہوگا نا
16:24رمضان آگے پیچھے ہو جائے گا جس طرح شوال
16:27جو ہے وہ یوں سمجھ لیں
16:29رمضان کا تتمہ ہے
16:30تو اس کا آغاز شعبان کے چاند سے ہے نا
16:33سبحان اللہ
16:34تو اسی لئے بڑا احتمام فرماتے تھے
16:36اب آجا یہ جو شعبان کا
16:38اوریجن ہے
16:39یہ مشتق کس سے ہے
16:41اس کا اصلی مادہ کیا ہے
16:43تو اس کا جو مادہ ہے اوریجن ہے وہ
16:45شین عین با
16:47شعب
16:48اب اس کے مطالق ہے کہ
16:50علامہ بددین عینی رحمت اللہ
16:52ہی تعالیٰ نے فرماتے ہیں
16:54کہ اس کا معنی ہے اجتماع
16:57یعنی جمع ہونا
16:58تو اس شعبان کے مہینے کو
17:01کیوں کہ شعبان کہا جاتا ہے
17:02اس لئے کہ اس مہینے میں
17:05ساری خیر
17:06یعنی خیر کثیر کا اجتماع ہوتا ہے
17:09نیکیاں جمع ہوتی ہیں
17:11خیر کثیر جمع ہوتی ہیں
17:12لوگوں کا دل کرتا ہے
17:14کہ رمضان کا مہینہ آنے والے
17:15کچھ نیکیاں کر لیں
17:16اور صحابہ اکرام کا عمل
17:19جو ہے وہ پتہ کیا تھا
17:19شعبان کے مہینے میں
17:20ہم زکاة دینے میں بھی
17:22اپنا مفاد سامنے رکھتے ہیں
17:24کہ زیادہ ثواب میں لے گا رمضان میں
17:25پوچھیں بھئی کیوں
17:27اس لئے کہ رمضان میں
17:29اگر آپ نے نفلی کام کیا
17:31تو فرض کا ثواب
17:32فرض کا ثواب ستر
17:33یہاں پر بھی ہم
17:34مفادات کا سودہ کرتے ہیں
17:36اچھی بات ہے
17:37لیکن صحابہ اکرام
17:39جو اپنی اموال کی
17:40زکاة نکالا کرتے تھے
17:41وہ کیا کرتے تھے
17:43کہ وہ شعبان کے مہینے میں
17:44نکالتے تھے
17:45کیوں
17:46اس کی وجہ یہ ہے
17:47کہ زکاة آپ نکالتے ہیں
17:48غریبوں کو
17:50فقراء کو
17:50مساکین کو پہنچیں
17:51جو حقدار ان کو پہنچیں
17:53تاکہ رمضان
17:54ان کا اچھے انداز میں گزر سکے
17:55ان کی سہاری
17:57ان کی افتاری
17:57صحیح انداز میں گزر جائے
17:59تو اسی لئے
18:00شعبان کے مہینے میں
18:01خیر کسی جمع ہوتی ہے
18:03اس وجہ سے
18:04شعبان کو شعبان کہتے ہیں
18:06اور ابن درید علی رحمہ لکھتے ہیں
18:08کہ بعض لوگ کہتے ہیں
18:09کہ ادھر ادھر لوگ
18:11اور مہینوں میں
18:11متفرق ہو جاتے تھے
18:13لیکن جب
18:14شعبان کا مہینہ آتا
18:15تو وہ اپنے سارے
18:16اسفار مکمل کر لیتے ہیں
18:18گویا کہ شعبان کے مہینے میں
18:20رمضان کے انتظار میں
18:22جمع ہو جاتے تھے
18:23اللہ
18:23اللہ
18:24کیونکہ میں نے یہ پڑھا
18:26کہ اس وقت
18:28جو حکمران ہوتے
18:30وہ کیا کرتے
18:31کہ جو جو فیصلے ہوتے
18:32شعبان کے مہینے میں کر دیتے
18:34یہاں تک کہ
18:35جن قیدیوں کی چھوٹی موٹی
18:37سزائے ہوتی
18:37ان کو معاف کر دیتے
18:38ازاد کر دیتے
18:39جن کو ازاد کرنا ہوتا
18:40ان کو بھی ازاد
18:40جن کو سزائے
18:41ان کو بھی سزائے سنا دی گئیں
18:43تاکہ رمضان کیا مہینہ
18:45پر امن پر سکن طریقے سے گزر جائے
18:47تو فرمایا کہ
18:48لوگ اس مہینے میں
18:49چونکہ رمضان کے لیے
18:50جمع ہو جاتے تھے
18:51ایک شہر میں
18:51اسی لیے
18:52اس کو شعبان کہا جاتا ہے
18:54اور یہ بھی لکھا گیا
18:56کہ شعب کا معنی
18:57گھاٹی کے ہے
18:58گھاٹی کسے کہتے ہیں
18:59گھاٹی کہتے ہیں
19:00پہاڑوں کی طرف
19:02جانے والا راستہ
19:03تو چونکہ
19:04رجب
19:05شعبان
19:06رمضان
19:06رجب گزارنے کے بعد
19:08گوئے کہ ہم گھاٹی میں آئے
19:09شعبان میں
19:10اور یہ گھاٹی
19:12یعنی یہ راستہ میں
19:13پہاڑوں کی طرف
19:14یعنی رمضان کی طرف
19:15لے کر جا رہا ہے
19:15اسی لیے
19:17اس کو رمضان کی طرف
19:19لے جانے والا
19:20مہینہ بھی کہا جاتا ہے
19:21دوسرا یہ ہے
19:23کہ اس کو
19:23اس لیے بھی کہتے ہیں
19:24کہ شعبان
19:25ہمیں بھلائی کی طرف
19:26لے کر جاتا ہے
19:27اسی لیے شعبان کے مہینے
19:29کو شعبان کہا جاتا ہے
19:30اور سب سے بڑھ کر یہ ہے
19:32کہ ہمارے لیے یہ ہے
19:33کہ حضور نبی کریم
19:35علیہ السلام کا مہینہ
19:36اور ڈاکٹر صاحب نے
19:36بڑی خوبصورت بات کی
19:37اور میں بھی وہی کہتا ہوں
19:39کہ درود و سلام کی قصت رکھیں
19:41تاکہ حضور نبی کریم
19:42علیہ السلام کی شفاعت
19:43ہمیں نصیب ہو جائے
19:44واپ واپ واپ واپ
19:45کیا کہنے
19:45سبحان اللہ
19:46وجہ تسمیہ آپ نے سن لی
19:47اس اعتبار سے بھی
19:48اب یہ دیکھیں
19:49کہ جتنے کچھ
19:50عامال و افعال کیے جا رہے ہیں
19:51جو اس میں فضائل
19:52اور برکات نظر آ رہی ہیں
19:54اب اندازہ لگائیں
19:55کہ وہ مہینہ
19:56کتنا بڑا اور بابرکت ہوگا
19:58جو ماہ رمضان ہے
19:59جس سے آنے والا
20:00متصل جو مہینہ ہے
20:01اس کے اتنے فضائل ہیں
20:03اس میں عامال ایسے
20:04خوبصورت کیے جا رہے ہیں
20:05تاکہ تیاری ہو جائے
20:06اور آج کے دور
20:07کو ہم بڑا
20:08ڈیجیٹل ایرہ
20:09سمجھتے ہیں
20:10اور بہت سمجھتے ہیں
20:11لیکن دیکھیں
20:12آپ اس دور کے جو
20:13مفتی صاحب نے ارشاد فرمایا
20:15کہ کس کس کام کو
20:16کس انداز میں
20:17نمٹایا جاتا تھا
20:26کہ صاحبہ اکرام
20:28کو جو بزنس کی
20:28سفر کرنے ہوتے ہیں
20:29وہ کر کر آکے
20:30شعبان میں فارغ ہو جاتے ہیں
20:31فارغ ہو جاتے ہیں
20:32دیکھیں
20:32تو کتنے آرگنائز لوگ تھے
20:33وہ دین کو ترجیح
20:35اور عبادت کو
20:36روزوں کو کتنی ترجیح
20:38دیا کرتے تھے
20:38آج کے دور میں بھی
20:39ضرور اس چیز کو
20:40اگر پیش نظر رکھا جائے
20:42تو بہت ہی
20:43میں سمجھتا ہوں
20:43برکت حاصل ہو سکتی
20:44اچھا ایک اور چیز
20:45کہ ماہ شعبان المعظم میں
20:47ہمارے جو اسلاف ہیں
20:50مسلم امہ کے
20:52ان کے کیا امور رہے
20:54ان کی کیا مصرفیات رہی
20:56اس حوالے سے
20:56ہم ضرور جاننا چاہیں گے
20:58کیا آپ فرمائیے حضور
20:58دیکھیں اسلاف سے مراد
21:01ہم صحابہ بھی لیتے ہیں
21:03صحابہ بھی لیتے ہیں
21:05بزرگان دین بھی لیتے ہیں
21:06علماء بھی لیتے ہیں
21:07اصل میں دیکھیں
21:09بعض وقت کیا ہوتا ہے
21:10کہ لوگ یہ سمجھتے ہیں
21:11کوئی رات جاگنے کی ہے
21:13تو بس جاگو
21:14لیکن یہ نہیں دیکھتے
21:15کہ کس شغل میں جاگو
21:17یا کوئی کھیل کر رہا ہو
21:19بٹا ہے اور دماغے
21:20جاگنے کا مطلب یہ ہے
21:22کہ آپ عبادت میں
21:23وقت گزارو
21:24اور رات جاگنے کی
21:25اس لئے بتائی گئی
21:26کہ اپنے معمولات کو
21:28آپ اس طریقے سے بسر کرو
21:30کہ جس سے پتا چلے
21:31کہ آپ
21:31یا تو تلاوت قرآن کر رہے ہو
21:33یا نوافل میں ہو
21:34یا علم کے حصول میں ہو
21:36تاکہ معلوم ہو
21:37کہ اس رات کو
21:38آپ نے ضائع نہیں کیا
21:43تو ہمارے اسلاف
21:44کمیشہ معمول یہ تھا
21:46کہ جب یہ رات آتی
21:47تو اس میں
21:48اس رات کو
21:49حصوں میں بات دیا کر دیتے
21:50اس طریقے سے
21:51کہ کچھ حصہ
21:52رات کا
21:53نوافل میں بسر کریں
21:54پھر بعض مشایق نے یہ بھی کہا
21:56کہ دو دو کر کے آپ
21:58نوافل عطا کریں
21:59تو اس میں مشایق نے بھی فرمایا
22:01کہ اس میں سورہ فیتح کے بعد
22:02گیارہ بار سورہ اخلاص پڑھیں آپ
22:03اور اس میں پھر آپ نیت یہ کریں
22:06کہ دو رکات
22:07اپنے گناہوں کی بخشش کے لیے پڑھ لیں
22:08دو رکات آپ
22:09رزق روزی میں خیر و برکت کے لیے پڑھ لیں
22:11دو رکات آپ
22:12صحت و آفیت
22:13شفا کے لیے پڑھ لیں
22:15اس طریقے سے
22:15مشایق نے بھی فرمایا ہوا
22:17تو یہ بھی اسلاف میں ہمارے
22:18اس کے علاوہ
22:20قرآن مجید کی تلاوت کریں
22:21پھر اس طرح سے
22:22ایک سورت دوخان ہے
22:23قرآن مجید کی
22:25اس کو بھی تلاوت کا محمول
22:26مشایق کی بنا ہے
22:27وہ بھی اسلاف کا ہے
22:29ایک بات اور ہے
22:29رئیس بھائی
22:30ایک کو ذہن میں رکھئے
22:31کہ ہم
22:32جب یہ بات کرتے ہیں
22:33اسلاف کی
22:33تو اس سے مراد ہم یہ لیتے ہیں
22:35کہ
22:35لوگ یہ چاہتے ہیں
22:37کہ جو ہمارے آقابر نے کیا ہے
22:38ہم اس کی پیروی کریں
22:40تاکہ
22:41ایسا نہ ہو
22:41کہ ہم اپنی طرف سے کچھ کر رہے ہوں
22:43اور وہ درست بھی نہ ہو
22:45تو اس لیے
22:46اچھی ہے یہ بات
22:47کہ یہ دیکھنا چاہیے
22:48کہ آقابر نے
22:50اسلاف نے
22:50کن عامال و عجلال
22:52کو اختیار کیا ہے
22:53کسی بھی رات کے لیے
22:54چاہے وہ شابان کی
22:55وہ چاہے رمضان کی
22:56تو جب اگر یہ پتا چل جاتا ہے
22:58کہ ہمارے اصلاف نے
22:59اس کو کیا
23:00بلکہ دیکھیں
23:00رئیس الموقعین
23:02حضرت شیخ عبدالحق
23:04مہدیس دہلوی
23:05رحمت اللہ علیہ نے
23:05مدارج نبوہ میں
23:07یہ بات فرمائی ہے
23:08کہ یہ جو شب برات ہے
23:10اس میں تو
23:11تابعین
23:12تابعین
23:13نے بھی
23:13جاک کر عبادت کی
23:14یعنی انہوں نے
23:16اپنی کتاب میں لکھا ہے
23:17اب وہ تو
23:17محقق تھے نا
23:18محقق تھے
23:19وہ کوئی عام بندے
23:20تو نہیں تھے
23:20علی الاطلاق
23:21علی الاطلاق
23:22بلکل
23:22یعنی کہ ان کے جزہ
23:23تو اس وقت
23:24کوئی علم نہیں ہے
23:25کیا بات
23:25تو انہوں نے
23:26اپنے وقت میں
23:26اپنی کتاب
23:27سیرت نبی کتاب میں
23:28یہ لکھ دیا
23:29کہ یہ جو شابان ہے
23:30اور اس میں جو یہ رات ہے
23:31اس رات کے عمال و عجلال
23:33جو ہے
23:33اکابر سے ثابت ہیں
23:34اسلاف سے ثابت ہیں
23:35اس سے یہ معلوم ہوا
23:37کہ تلاوت بھی کریں
23:38اپنی جگہ
23:38نوافل بھی پڑیں
23:40اور درس و نصیحت
23:41یعواز کی معافل میں
23:42بھی شرکت کریں
23:43بہت اچھی بات
23:43تاکہ آپ کو علم حاصل ہو
23:45پھر صدقہ و خیرات کریں
23:47بہت اچھی بات
23:47وہ بھی یہ
23:48اس رات میں کریں
23:49یعنی ہر وہ عمل
23:50جس سے اللہ راضی ہو
23:51اور ہر وہ عمل
23:53جو آپ کے لئے
23:54عبادت میں داخل ہو جائے
23:55اس کو کریں آپ
23:57بہت اچھی بات
23:57تاکہ وقت ضائع نہ ہو
23:58بہت سکی بات
23:59کیا کہنے
24:00سبحان اللہ
24:01سبحان اللہ
24:01اچھا
24:02ماہ شعبان المعظم
24:04کتنا بڑا مہینہ دیکھیں
24:05ہم بس موضوع کو کھولتے ہیں
24:07تو کتنی چیزیں
24:09مستعذر ہو جاتی ہیں
24:10پر کہ جناب شعبان المعظم
24:11تو ایک ایسا مہینہ ہے
24:13اس پر مزید بات کریں گے
24:14ایک مختصر سا وقت
24:15وقت کے بعد حاضر ہوتے ہیں
24:16ہمارے ساتھ رہیے گا
24:17جی ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
24:19ماہ شعبان المعظم
24:20کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
24:21اور بہت کمال انداز میں
24:23دونوں ہی ہمارے سکولرز نے
24:24اس کے مختلف جزیات پر
24:26اور بہت اچھے انداز میں
24:27گفتو فرمائی
24:28اچھا ہر واقعہ
24:30یقیناً اپنے واقعے کے طور پر
24:32تو یاد کیا ہی جاتا ہے
24:33لیکن اس دور کے حوالے سے
24:35اور وقت اور تاریخ اور مہینے کے اعتبار سے
24:38بھی بہت زیادہ یاد رکھا جاتا ہے
24:39تو ماہ شعبان المعظم میں
24:41ہونے والے تاریخی واقعات کے حوالے سے
24:43اگر ہم جاننا چاہیں
24:45قبلہ مفتی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
24:46جدی صاحب سے
24:47کیا فرمائی ہو
24:47یہ بڑا اہم ہے
24:48ایک تو یہ کہ
24:50پانچ شعبان المعظم
24:52امام حسین
24:55امام علی مقام
24:57رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
24:58ولادت باسات ہوئی
25:00پھر اس کے ساتھ
25:02حضرت حفظ رضی اللہ تعالیٰ عنہم المؤمنین
25:05بنت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم
25:06تو ان کا نکاح
25:10اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
25:12سے بھی
25:13ماہ شعبان میں ہوا
25:15اسی طرح
25:16مسجد درار
25:17جس کے متعلق
25:18تو سمجھ لیجئے
25:25کہ اس کی بھی
25:26جو ایک حیثیت تھی
25:28وہ اسی مہینے میں واضح ہوئی
25:30کہ یہ تفریق ہے
25:31ایمان والوں کے درمیان
25:33تفریق پیدا کرنے کے لئے
25:34جو ہے اس کو رکھا گیا ہے
25:35اور اس کو اسی مہینے میں
25:37کہتے ہیں جلایا گیا
25:38پھر اس کے ساتھ
25:39جو ہے وہ
25:40اسی ماہ میں
25:41قد نرات قلب
25:42وچکا فی السما
25:43فلنوولین
25:44غقب لطن ترداغا
25:46اب دیکھیں
25:47رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:48کا مہینہ ہے
25:49تو شان بھی آپ دیکھیں
25:50سب انبیاء
25:52اور رسول عزام
25:53علیہ السلام
25:53نے
25:54اسی
25:54سمت کے جانب
25:57رکھ کر کے
25:57عبادات
25:58ادا فرمائی
25:59جہا رضی اللہ کی
26:00رضا تھی
26:01لیکن
26:02آپ یہ دیکھیں
26:02کہ دو عالم
26:03چاہتے ہیں
26:03رضا خدا
26:04خدا چاہتا ہے
26:05رضا محمد
26:06صلی اللہ علیہ وسلم
26:07اللہ کے پیارے
26:08محبوب علیہ السلام
26:09کی تمنہ تھی
26:10کہ
26:11قبلہ خانہ کعبہ
26:12ہو جائے
26:13ہمارے
26:14جو
26:15سمتوں کا جو
26:17رخ ہے
26:17ایک ہی رخ ہو
26:18خانہ کعبہ
26:19تو اسی
26:20اسنا میں
26:20آپ نماز میں
26:21اوپر کی جانب
26:22دیکھ رہے تھے
26:23تو کہتے ہیں
26:24نا کہ کوئی
26:24دیکھے نہ دیکھے
26:25ربطالو تو دیکھ رہا ہے
26:26بے شک
26:26قد نرہ تقلب
26:28وجہ کا محبوب
26:28ہم دیکھ رہے ہیں
26:29ہم دیکھ رہے ہیں
26:30آپ بار بار
26:30اپنا چہرہ جو
26:31اسمان کی جانبے
26:32اٹھا رہے ہیں
26:32اور جو
26:34آپ کی تمنہ
26:34وہ پوری ہوگی
26:35اور اس کے بعد
26:37یہ نہیں فرمایا
26:37کہ نماز کے بعد
26:38کر لیجئے گا
26:39فولی وجہ کا شطر
26:41المسجد الحرام
26:41اسی وقت
26:42اپنا رخ انور
26:44بجائے بیت المقدس
26:45کے خانہ کعبہ
26:46کی جانے موڑ لیجئے
26:47کہتے ہیں مصرح
26:47کہ زہر کی نماز
26:48تھی اور دو رکعت
26:49ہو چکی تھی
26:49جی جی جی
26:50اللہ حضرت
26:50کیا ہوا
26:51اور رخ جو ہے
26:53وہ پھیل لیا گیا
26:53تو وہ بھی
26:54اسی مہینے میں
26:55جی جی بلکل
26:56آج بھی آپ جائیں
26:57مسجد قبلتائن میں
26:58تو جام میں حراب ہے
26:59اس کے بلکل سید میں
27:01مخالف رخ پر
27:03آپ دیکھیں
27:04تو بیت المقدس
27:05کے جانب
27:06اشارہ کرتے ہوئے
27:06وہاں پر
27:07ایک مسلح
27:08اوپر کی جانب
27:08بناوا ہے
27:09جو اس بات کی
27:09نشاندہی کرتا ہے
27:10کہ مسجد قبلتائن ہے
27:11تو وہ بھی
27:12اسی مہینے میں
27:13یہ واقعہ ہوا
27:13پھر اس کے ساتھ
27:15مسلمہ قذاب
27:17وہ بھی
27:18اسی مہینے میں
27:19جو ہے وہ
27:20داخل جہنم ہوا
27:22واصل جہنم ہوا
27:23اور اسے
27:24اسی مہینے میں
27:25واصل جہنم کیے گیا
27:26مار دیا گیا
27:27پھر اس کے ساتھ
27:28نو شعبان المعظم
27:30اللہ کی رسول
27:31صلی اللہ علیہ وسلم
27:32کی صحبزادی
27:33ام قلسوم
27:35رضی اللہ تعالی
27:36انہا کا
27:36وصال ہوا
27:37پھر اسی طرح
27:38امام آزم
27:39محنیفہ کا
27:40وصال دو شعبان المعظم
27:41ہے
27:41امام شافعی
27:42رضی اللہ
27:43رحمت اللہ
27:44تعالی علیہ
27:45وہ بھی
27:46اسی مہینے میں
27:47ایک شعبان المعظم
27:48آتی ہے
27:48اسی مہینے میں
27:49آپ کا وصال ہے
27:50ام المؤمنین
27:51حضرت حفظ
27:52رضی اللہ تعالی
27:53انہا
27:53چار شعبان
27:54معظم میں
27:55رخصت ہوئی
27:55ام حبیبہ
27:56رضی اللہ
27:57تعالی
27:57انہا
27:58چودہ شعبان
27:59المعظم میں
27:59رخصت ہوئی
28:00اور اسی حوالے سے
28:01میں کہوں گا
28:02کہ شعبان
28:04کے مہینے میں
28:05فور نینٹی ٹو
28:06سن حجری میں
28:07جو قابضین ہیں
28:08وہ بیت المقدس
28:09پر قابض ہوئے تھے
28:11جو
28:11غزب کرنے والے تھے
28:14اور اسی مہینے میں
28:15اسی مہینے میں
28:16فور
28:17اسی مہینے میں
28:19صلاح الدین
28:19ایوبی رحمت اللہ
28:20تعالی علیہ نے
28:21بیت المقدس
28:22کو ان سے
28:23آزاد کروایا تھا
28:24اور یہ وہ مہینہ ہے
28:27جس میں
28:28اعمال
28:28اللہ کے حضور
28:29پیش کی جاتے ہیں
28:31اور حضور نبی کریم
28:32علیہ السلام
28:32نے اسی طرف
28:33اشارہ فرمایا تھا
28:34کہ جب
28:35ام المؤمنین
28:35سیدہ عیش
28:36رضی اللہ عنہ
28:37نے فرمایا
28:37ارس کی
28:38یا رسول اللہ
28:38اس مہینے میں
28:39اتنے روزے رکھتے ہیں
28:40فرمایا
28:40اس مہینے میں
28:41اعمال برراست
28:42بارگاہی الہی میں
28:44پیش ہوتے ہیں
28:44تو میں چاہتا ہوں
28:45کہ میرے اعمال
28:46جب پیش ہوں
28:47تمہیں حالت روزے سے
28:48سبحان اللہ
28:49سبحان اللہ
28:49کیا کہنا ہے
28:50شابان المعظم
28:51کے مہینے میں
28:53جو
28:53اسلامی
28:54جو
28:55واقعات ہیں
28:56تاریخی واقعات
28:57اس کے حوالے سے
28:57ایک چیز پر آپ غور
28:59کیجئے گا
28:59یہ دعوت فکر
29:00دے رہا ہوں میں
29:00اللہ تعالیٰ آپ کو
29:01بھی لے جائے
29:02مسجد قبلہ تین
29:03جب آپ وہاں جائیں
29:04جس آیت کا
29:05حوالہ دیا
29:06قبلہ مفتی صاحب نے
29:07وہ بھی پیش نظر رہے
29:08اور وہ بھی
29:08دیکھئے گا جگہ
29:09جو آپ وہاں پر
29:10قبلہ اول کے حوالے سے
29:12جو ایک نشانی
29:12موجود ہے
29:13لیکن آپ یہ دیکھئے گا
29:14وہاں پر
29:15کہ نبی کریم علیہ السلام
29:16نماز کی امامت
29:18فرما رہے ہیں
29:18اور دیورنگ دی نماز
29:20یہ حکم آ رہا ہے
29:21اور تمام صحابہ
29:22بلکل جسٹ اپوزٹ
29:24ہو جاتے ہیں
29:24اس کے
29:24بلکل حضور کی
29:26اقتدام میں
29:27بلکل اس کے
29:27تو آج جو نبی کریم
29:29علیہ السلام
29:30وہ آخری ہوگی
29:32جو آخری تھی
29:32وہ پہلی ہوگی
29:33اللہ اکبر کبیر ہے
29:34اور نماز بھی جاری ہے
29:35نماز عدا بھی ہو رہی ہے
29:36یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:38کی
29:38سمجھ لیں
29:40کہ
29:40دل کی جو ایک خواہش تھی
29:42اللہ تعالیٰ نے
29:43اس کو
29:44بحالت نماز پوری فرمایا
29:45تو یعنی کہ
29:46رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:47کا مقام و مرتبہ دیکھیں
29:48اللہ اکبر
29:49تحویل قبلہ
29:50جو ہے نا
29:50یہ ایک بہت
29:51اہم موضوع اس کو دیکھئے گا
29:52غور کیجئے گا
29:53پھر حضور کی عزماتیں
29:54اور شان اور محبت
29:55مزید آپ کے دل میں
29:56انشاءاللہ بڑھ جائے گی
29:57اچھا ہے ایک سوال اور
29:58قبلہ سے میں جو کرنا ہے
30:00اور وہ یہ
30:01کہ ماہ شعبان المعظم
30:02جو ہے
30:03یہ رمضان کا نقیب ہے
30:05ایک مقدمہ ہے
30:06تو اس سے تبار سے
30:07اس میں عامال و افعال
30:08ہماری کیا مصروفیات ہونی چاہیئے
30:10کیا فرمائی گا
30:11دیکھئے
30:12ہر بندہ جو پڑھا لکھا ہے
30:15وہ یہ جانتا ہے
30:16کہ اگر کوئی کتاب لکھتا ہے
30:17تو اس میں بھی ایک مقدمہ ہوتا ہے
30:20دی باچہ ہوتا ہے
30:21بلکل ہوتا ہے
30:21پریفیس کہتے ہیں اس کو
30:22اس کی وجہ یہ ہوتی ہے
30:24کہ کتاب پڑھنے والا
30:26اس مقدمہ کو پڑھ کر یہ جان جائے
30:28کہ اس کے کونٹنٹس کیا ہے
30:29کہا بات ہے
30:30اس کے اندر کیا لکھا ہے
30:31موجود کیا ہے
30:31اور اس کی شان کیا ہے کتاب
30:33کہا بات
30:40اسے آپ بات کر رہے ہیں
30:41کہ مقدمہ
30:42یا نقیب کہا جاتا ہے
30:44تو یہ ایک پیش خیمہ ہے
30:45رمضان شریف کا
30:47کہ جو مہینہ اب آئے گا
30:48اس کو علماء نے
30:50استقبال رمضان بھی کہا ہے
30:51کہ شابان
30:52پھر اس میں ایک حدیث پاک ملتی ہے
30:54کہ جس میں یہ ہے
30:56کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
30:57کھڑے ہو کر
30:59صحابہ کے سامنے خطاب فرمایا
31:01اور یہ خدبہ ارشاد فرمایا
31:04جس نے فرمایا
31:04لوگو تم جانتے ہو
31:05کہ مہینہ کون سا ہے
31:06حضرت سلمان فارسیس کے
31:07سلمان فارسیس کے
31:08بلکل
31:08اس پر حضور اکرم علیہ السلام
31:10میں جو اس کی تفصیل بیان فرمایا
31:12اس پر آپ دیکھیں
31:13کہ یہ مہینہ وہ ہے
31:14کہ جو آنے والے مہینے کی طرف
31:17تمہیں توجہ دلا رہا ہے
31:18کہ وہ آنے والے مہینہ
31:19رمضان کا ہے
31:20جس میں کہ ایک رات بڑی آنے والی ہے
31:22جس کو
31:22علیہ السلام حضر کہا جاتا ہے
31:23اور پھر ماہ رمضان کے روزے
31:25اس میں ہیں
31:26جو تم پر فرض کیے گئے
31:27اور وہ مہینہ
31:28تم پر سایہ فگن ہونے والا ہے
31:30تو یہ ایک مقدمہ ہے
31:33یوں سمجھ لیں
31:34کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
31:35نے جو ارشاد فرمایا
31:36خطبہ ارشاد فرمایا
31:37وہ بھی مقدمہ تھا
31:37آنے والے مہینے کا
31:39کہ آپ نے
31:40پہلے سے یہ ارشاد فرما دیا
31:42کہ اس کے لئے تیار ہو جاؤ
31:43تو اس لئے
31:44اس کو نقیب یا
31:46مقدمہ اس لئے کہا جاتا ہے
31:48ماہ رمضان کا
31:49کہ اس میں جو معمولات
31:51لوگوں کو کرنے ہیں
31:52اس کے لئے
31:52ذہنی طور پر بھی تیار ہو جائے
31:54دیکھیں ایک ہوتا ہے
31:55جسمانی طور پر تیار ہونا
31:56جسم تب تیار ہوتا ہے
31:58جب آپ کا ذہن تیار ہوتا ہے
31:59بعض لوگ بہت تندرست ہوتے ہیں
32:01لیکن روزے نہیں رکھتے
32:02نہیں رکھ سکتے
32:03نہیں رکھ رہے
32:05حالانکہ ٹھیک ٹھاک ہے
32:06نہیں رکھ رہے
32:07کیوں؟
32:07کہ ان کا ذہن اس طرف
32:08مائل نہیں ہے
32:09اس لئے
32:11رمضان شریف کے
32:13جو مہینہ آنے والا ہے
32:21بہت امدہ
32:21کچھ روزے رکھ کر
32:23کچھ تلاوت کر کے
32:25عبادت کر کے
32:25کہ ان کو یہ پتا چلے
32:27کہ اب جو مہینہ آئے گا
32:28وہ اس سے بھی زیادہ
32:29عبادت والا مہینہ
32:30اور اس میں ہم کو
32:31فٹ رکھنا ہے اپنے ہاتھ
32:31یہ ہے مقدمہ
32:33کیا کہیں؟
32:34مفضل کیا پیغام دیجئے گا
32:35بہت اہم موضوع ہے
32:37اور بہت اچھے موقع پر
32:39میں تو ایار وائی کیو ٹی وی
32:40کانٹنٹ ڈپارٹمنٹ کو
32:41مبارک بات پیش کرتا ہوں
32:42کہ ایسے موقع پر
32:44یہ موضوع رکھا گیا ہے
32:45کہ جب لوگ
32:46واقعیتاً
32:47یہ نہ کہیں
32:47کہ ہمیں تو پندرہ
32:48شابان گزر گئے
32:49ہمیں تو معلوم ہی نہیں تھا
32:50کہ شابان کی فضیلت کیا ہے
32:51ایسا ہرگز نہیں
32:52الحمدللہ
32:53سمہ الحمدللہ
32:54ایار وائی کیو ٹی وی
32:55بہت مضبوط کانٹنٹ پیش کرتا ہے
32:57تاکہ ناظرین کو
32:58ویئر کیا جائے
32:59ایڈکیٹ کیا جائے
33:00کہ آیا کرنا کیا ہے آپ نے
33:01کیا پیغام دیئے ہو
33:02میں اس بات کی
33:03آپ کی مکمل تعیید کرتا ہوں
33:04منوان
33:05جو آپ نے فرمایا
33:06دیکھیں ایک تو یہ ہے
33:08کہ اس
33:09نش شابان المعظم میں
33:11خاص طور پر مغرب کے بعد
33:12تین نوافل پڑے جاتے ہیں
33:14چھے نوافل ہوتے ہیں
33:15دو دو کر کے
33:15اس میں درازی عمر بالخیر
33:18کے نوافل ہیں
33:18اور آفات و بلیات سے
33:20حفاظت کے
33:21اور اسی طریقے سے
33:23جو ہے وہ
33:24صحت آفیت
33:25مخلوق خدا کا محتاج
33:27نہ ہونے کی نیت سے
33:28یہ پڑے جاتے ہیں
33:30یہ مستحب ہے
33:31نفلی ہیں
33:32ہمارے اسلاف کا طریقہ ہے
33:33پڑیں گے
33:34سواب ملے گا
33:35نہیں پڑیں گے
33:35تو کوئی گناہ نہیں ہے
33:36اور دیکھیں
33:37جو لوگ منع کرتے ہیں
33:38انہیں یہ چاہیے
33:39کہ وہ دیکھیں
33:40تو صحیح
33:40کہ کس چیز کا کہا جا رہا ہے
33:41کر کیا رہے
33:41تلاوات ہو رہی ہے
33:43نماز ہو رہی ہے
33:43کسی وقت بھی نوافل پڑے جائیں
33:45وہ بلکل صحیح ہے
33:46اسی طریقے سے
33:57قبستانوں میں
33:58اتنا رش ہوتا ہے
33:59کہ آپ عشق کے بعد جائیں
34:01تو صبح واپس آئیں
34:02تو میں کہوں گا
34:03کہ آپ اگر نہیں جاتے
34:04نہ جائیں
34:05عبادات میں
34:06اپنی رات کو گزاریئے
34:07پھر آپ صبح ہونے کے بعد
34:09یا دوسرے دن
34:10آپ جا سکتے ہیں
34:11جب رش نہ ہو
34:11تاکہ ایسا نہ ہو
34:12کہ رش میں
34:13آپ کی عبادات
34:14ضائع ہو جائیں
34:15اور آخری بات
34:16کہ یہ رات
34:17خمخہ جاگنے کی رات نہیں ہے
34:19یہ رات
34:20جو ہے وہ پٹاخے
34:21اور یہ پھوننے کی رات نہیں ہے
34:23یہ رات
34:24عبادت کی رات ہے
34:24اگر آپ کو یہ کام کرنے
34:26کہ خمخہ گھومنا ہے
34:27پٹاخے پھوننے
34:28تو خدا کے واسطے
34:29عشق کی نماز کے بعد سو جائیں
34:30اور صبح فجر کیلئے ہو جائیں
34:32کہ آپ کے لئے اتنا ہی کافی
34:33بہت اچھی بات
34:33آپ کیا پیغام دیجئے گا
34:35چونکہ
34:35میں
34:35مفتی صاحب کی تائید میں
34:37بات کو آگے کرتا ہوں
34:39کہ یہ اچھی بات
34:40آپ نے فرمائی کہ دیکھیں
34:41خمخہ جاگنا نہیں ہے
34:43بلکہ
34:44اب میں تو یہ سمجھتا ہوں
34:45کہ یہ جو پٹاخے
34:46اور آتش بازیاں ہیں
34:47اس سے لوگوں کو نقصان پہنچتا ہے
34:49خود اپنے کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے
34:51جس طرح کیا آگ لگ جانا
34:52اور یہ ہماری روایت بھی نہیں
34:53روایت ہے
34:54ہماری تو وہ ہی نہیں
34:55دوسروں کی روایت ہے
34:55حاصل میں بات یہ ہے
34:56کہ بعض اوقات
34:57بہت پہلے
34:59انہی مہینوں میں
35:00جو دوسرے مذہب کے لوگ ہیں
35:01ان کے کوئی دیوالی وغیرہ
35:03یہ دن آتے تھے
35:04جس میں پٹاخے ہو رہی ہیں
35:05وہ ایک روایت پڑ گیا
35:07لیکن
35:08اب یہ پٹاخے وغیرہ جو ہوتے ہیں
35:10اس سے
35:10جو دھماکے ہوتے ہیں
35:12زور سے
35:12اس سے بیمار لوگوں کے دل دہلتے ہیں
35:14بلکل
35:14کسی بیمار کو بہت نقصان بھی پہنچ سکتا ہے
35:17ہارڈ فیلئر بھی ہو سکتا ہے
35:18لہٰذا اس سے بچنا چاہیے
35:20ہم لوگوں کو
35:20مسلمانوں کو
35:21بجائے اس کے
35:23رات گزاریں آپ عبادت میں
35:25اب جیسے مفتیدان نے فرمایا ہے
35:26کہ بھی قبرستان میں جانا
35:27مسلون عمل ہے
35:28نبی پاک سے ثابت ہے
35:29لیکن
35:31پھر وہی میں کہوں گا
35:32کہ اگر اس رات
35:33کہیں درس واضو نصیت ہو رہی ہے
35:35اس میں جو آپ بیٹھ کر
35:36علم حاصل کریں گے
35:37اس سے آپ کو آگے
35:39مدد ملے گی
35:40اور تھوڑا پہلے چلے جائیں
35:41فاتحہ پڑھ کے آ جائیں
35:42بہت اچھی بار
35:43ضرور پورا دن پڑھا ہوا ہے
35:44پورا دن ہے
35:45اس دن چلے جائیں
35:46باقی آپ یہ کریں
35:51کہ اس رات میں
35:52عبادت جتنی ہو سکتی
35:54وہ کرتے رہیں
35:54ایک بات اور مفتی صاحب نے
35:56بھی فرمایا
35:56کہ بعض لوگ کہتے ہیں
35:57جی نفل پڑھنا ہے
35:58دیکھیں
35:59بعض لوگوں کا عادت
36:00وہ کہتے ہیں
36:01یہ بیدھتے ہو بیدھتے
36:01میں یہ کہتا ہوں
36:02کیا نفل مطلق بیدھت ہے کیا
36:04ہرگز نہیں
36:05نفل تو مطلق بیدھت نہیں ہے
36:06کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں
36:08اور ایک مبارک رات
36:09نفل ہی تو پڑھ رہے ہیں
36:10تو نفل کو آپ
36:12مطلق بیدھت نہیں کر سکتے
36:13اور پڑھ کس کیلئے رہے ہیں
36:14نوافل تو صاحبیت ہے
36:15وضل پانک شنر علیہ السلام سے
36:16اب وہ کوئی آج کی رات پڑھ رہا ہے
36:18تب ہی وہ بیدھت
36:19اس لئے نہیں ہے
36:19کہ مطلق بیدھت تو ہے ہی نہیں
36:21پھر کوئی تلاوت کر رہا ہے
36:22تو تلاوت بھی مطلق بیدھت نہیں
36:23تلاوت بھی صاحبیت ہے
36:25لہٰذا آ کر بندے کر رہے ہیں
36:27تو علماء یہ فرماتے ہیں
36:39Thank you very much.
37:09Thank you very much.
Comments