- 57 minutes ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Alamat e Qayamat
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Muhammad Abubakar Siddique Al-Azhari , Mufti Khalil Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: Alamat e Qayamat
Host: Safdar Ali Mohsin
Guest: Mufti Muhammad Abubakar Siddique Al-Azhari , Mufti Khalil Ahmed Qadri
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Peace be upon you
00:30allah alayhi wa alayhi wa sallam
00:31کے فرمودات کی
00:32حضور alayhi wa sallam
00:34کی اہل بیت
00:35اور آپ کے پاکیزہ
00:36اصحاب کے
00:37اثار و روایات کی
00:38اہل اللہ کی
00:39پاکیزہ
00:40سیرت کی
00:41اللہ رب العزت
00:42کے نیک
00:43برگزیدہ
00:43بندوں کے
00:44مختلف
00:45عصوہ کی
00:46اور ان کے
00:46اقوال کی
00:47ان کے
00:47کردار کی
00:48خوشبو
00:48ان کے
00:49افعال کی
00:49خوشبو
00:50گفتار کی
00:51کردار کی
00:52دیگر ساری
00:53روشنیاں
00:54ملا کر
00:54ہم اسے
00:55آپ کے
00:55سپورد کرتے ہیں
00:56روشنی
00:57سب کے لیے
00:58اسی عنوان
00:58کے تحت
00:59ہر پروگرام
00:59ایک مقصود
01:00ٹائٹل کے
01:01ساتھ
01:01مہنمن
01:02ہوتا ہے
01:03فکس ہوتا ہے
01:03آج کا
01:04ٹائٹل بھی
01:05بڑا
01:06انفرمیٹیو
01:07ہے
01:07دلچسپی
01:08کا حامل
01:08بھی
01:08اقائد کے
01:09باپ میں سے
01:10ایک اہم
01:10عقیدہ بھی
01:11اور سمجھنے
01:12اور سوچنے
01:12کے لیے
01:13دعوت
01:13فکر بھی
01:14ہمارا آج
01:15کو ٹوپک ہوگا
01:15آج کے
01:16پروگرام میں
01:16علامات
01:17قیامت
01:19قیامت کے
01:20دن کی
01:20علامات
01:20کونسی ہیں
01:21وہ دن
01:21جو
01:22ڈیو آف
01:22ججمنٹ
01:22ہے
01:23احتساب
01:24کا دن
01:24ہے
01:24پوچھ
01:25تاج
01:25کا دن
01:25ہے
01:28رسول
01:29پاک
01:29صلی اللہ
01:29علیہ وسلم
01:30کے
01:30لوائے
01:30حمد
01:31میں
01:31غلاموں
01:32کے
01:32کھڑے
01:33ہونے
01:33کا
01:33حضور
01:33علیہ السلام
01:34کی
01:34شفاعت
01:35کا
01:35شان
01:36محبوبی
01:36کے
02:05دکھائے جانے
02:06ہمارے لیے
02:07یا ہمارے
02:08بعد آنے والے
02:09لوگوں کے لیے
02:09قریب تر ہوتا جائے گا
02:11آج کے
02:12پروگرام کا
02:12بنیادی موضوع
02:13یہی ہے
02:14تو انشاءاللہ
02:14آج ہمارے
02:15عقیدے کو بھی
02:17آپ سمجھ لیں
02:18کہ تہذیب
02:18میسر آئے گی
02:19سوچنا
02:20سمجھنا
02:20میسر آ جائے گا
02:21اور اس کے ساتھ
02:22ساتھ دیگر
02:23دھیر ساری باتیں
02:24ہمارے سکولرز
02:25کے لیے
02:25آج کے
02:26انوان کے تحت
02:27آپ کی سماعتوں
02:28تک اور
02:28قلب و روح
02:29تک پہنچ جائیں گی
02:30آئیے
02:31خیر مقدم کرتے ہیں
02:32اپنے موضوع سکولرز
02:32کا
02:33سب سے پہلے
02:34خیر مقدم ہے
02:35محترم
02:36اللامہ
02:37محمد
02:37ابوبکر
02:38صدیق
02:38العزری
02:39کا
02:39آپ پرنسپل ہیں
02:40جامعہ فاروقی
02:41گجرہ والا سے
02:42ہمارے ساتھ
02:43پہلے بھی
02:43کئی پروگرام میں
02:44تشریف لات چکے ہیں
02:45قدیم اور جدید
02:46دونوں علوم پر
02:47آپ کا شوق
02:48بہت اچھا ہے
02:49اور بہت خوبصورت
02:50پیغام دیتے ہیں
02:51جس میں
02:51اثر حاضر کی
02:52جدیدیت بھی
02:53شامل ہوتی ہے
02:54اور جو
02:55متقدمین کے
02:56کام کی خوشبو ہے
02:57وہ بھی ان کی
02:58گفتگو میں
02:58محسوس کی جا سکتی ہے
02:59جناب علامہ
03:00محمد
03:01ابوبکر
03:02صدیق
03:02السلام علیکم
03:03علیکم السلام
03:04ورحمت اللہ
03:05بلہ خوش آمدید
03:06بہت شکریہ
03:07تشریف آوری کا
03:07بہت شکریہ
03:09آج
03:09لاہور میں
03:10قربو جوار میں
03:11تو بہت شدید
03:11بارش بھی
03:12اللہ کی رحمت
03:13بھی برس رہی ہے
03:14تو آپ سفر کر کے
03:14تشریف لائے
03:15خصوصا شکریہ
03:16بہت شکریہ
03:17آپ کا
03:17دوسری شکسیر
03:18بھی ہمارے ساتھ
03:19بہت سارے
03:19پروگرامز میں
03:20شامل ہیں
03:20داتا کی نگری
03:21لاہور سے ہی
03:22آپ کا تعلق ہے
03:22بڑی خوبصورتی
03:24سے اپنا پیغام
03:24ہمیشہ
03:25ناظرین کی
03:26ساماتوں کے
03:27حوالے کرتے ہیں
03:28اور
03:29مجھے
03:30جو ان کے
03:30ان کے گفتگو میں
03:31سب سے زیادہ
03:32خوشی اور
03:33اچھی چیز
03:33محسوس ہوتی ہے
03:34ہمیشہ
03:34بہت پریپیرڈ ہوتے ہیں
03:35اور جو کچھ
03:36پوچھا جاتا ہے
03:37اس کا بہت
03:37تسلی بخش
03:38اور
03:39ٹو دی پوائنٹ
03:39ریلیونٹ جواب دیتے ہیں
03:40ہمیشہ
03:41مفتی خلید
03:42احمد قادری صاحب
03:43السلام علیکم
03:43مفتی صاحب
03:45خوش آمدید
03:46شکریہ
03:47آپ تشیف لائے
03:48رونک کی بڑھائی
03:48پروگرام کی
03:49اللہ تعالی صاحب
03:50کے رحمتیں فرما
03:50آئیے گفتگو
03:51کو آغاز کرتے ہیں
03:52مفتی محمد
03:53ابو بکر
03:53صدیق
03:54علیہ حضری صاحب سے
03:55قبلہ جیسے
03:56موضوع کے بارے میں
03:57میں عرض کر چکا
03:57اپنے ناظرین کے لئے
04:00قیامت کے قریب
04:01کی جو
04:01علامات ہیں
04:02ان میں سے
04:03ایک
04:03بڑی اہم
04:04علامت یہ ہے
04:05کہ جو
04:05امانتیں ہیں
04:06وہ ضائع کر دی جائیں گے
04:08یا نا اہل کے
04:09سفرد امانتیں
04:10اس زمانے میں
04:11ہوا کریں گی
04:12ہمیں اس بات کو
04:13کیسے سمجھنا ہے
04:14آپ ذرا
04:14اس کو
04:14ڈیفائن کیجئے گا
04:16سفرد بھائی
04:17سب سے پہلے
04:18تو
04:18علامات قیامت
04:20کے بارے میں
04:20جو
04:21مس کونسیپشن
04:22پائی جاتی ہے
04:23اس کو دور کرنا
04:24بہت ضروری ہے
04:25ہمارے معاشرے میں
04:26جب قیامت کی بات
04:28ہوتی ہے
04:29یا کوئی قیامت
04:30کی بات کرتا ہے
04:31تو شاید
04:32یہ سمجھا جاتا ہے
04:34کہ کوئی خوف
04:35دلانے کی بات ہے
04:36کوئی دھرایا جا رہا ہے
04:37یہ بڑی
04:38common perception
04:39بھی ہے
04:39اور ایسے ہی ہے
04:40کہ بھائی
04:40ان کو تو
04:41قیامت کے ذکر کے علاوہ
04:42جو مولانہ ذراعات ہیں
04:43specially
04:44ان کو تو بھی
04:45قیامت کے علاوہ
04:45قیامت کے علاوہ
04:46کوئی کام نہیں ہے
04:48یہ مس کونسیپشن
04:49ایک لیمن
04:49اور نوملی
04:50جو بہت زیادہ
04:51دیندار لوگ نہیں ہوتے
04:53یا زیادہ دنیا پسند ہوتے ہیں
04:54وہ یہی رائے رکھتے ہیں
04:55تو یہ مس کونسیپشن ہے
04:57true
04:58کیونکہ
04:59قیامت کا ذکر ہو
05:01یا علامات قیامت کا ذکر ہو
05:03تو اس کا مقصد یہ ہوتا ہے
05:05کہ معاشرے کو
05:07جو ڈی ٹریک ہوا ہے
05:08اسے ٹریک پہ لانا
05:09بہت آلہ
05:10اسے متحرک کرنا
05:11اور ایسے مواقع
05:13کہ جب معاشرے کے اندر
05:14بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے
05:16تو اس بگاڑ کو دور کرنے کے لیے
05:19قیامت کا
05:20حوالے قیامت کا
05:21تذکرہ کیا جاتا ہے
05:22تاکہ
05:27اور جو
05:29مورلی خرابیاں آ چکی ہیں
05:30ان خرابیوں سے ہم نکل آئیں
05:32اور افراد کو
05:33یہ میسج دے دیا جائے
05:35کہ اگر معاشرہ
05:36یوں ہی چلتا رہا
05:37تو انجام درست نہیں ہوگا
05:38لہٰذا انجام کی درستگی چاہتے ہیں
05:41تو پھر اپنے احوال کی
05:42تبدیلی کے لیے
05:43کوشش کیجئے
05:44بہت اچھا ڈیفائن کیا آپ نے
05:46سبحان اللہ
05:46نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
05:48کی حدیث
05:49امام بخاری علیہ رحمہ نے
05:51کتاب الرقاق میں
05:52رفع الامانہ کے حوالے سے
05:54جو ہم نے امانت کے بارے میں بات کی
05:56حضرت ابو حریرہ
05:57رضی اللہ تعالیٰ سے روایت ہے
05:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:01نے فرمایا
06:01اِذَا دُّیئَتِ الْأَمَانَةِ
06:05فَانْتَذِرِ السَّاعَةِ
06:07کہ جب امانت کو
06:08ضائع کیا جانے لگے
06:10تو پھر قیامت کا انتظار کرو
06:13اللہ اکبر
06:14پھر آگے ارشاد فرمایا
06:16صحابہ اکرام
06:17نے ارز کی
06:18اِذَا دَعَتُهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم
06:22اے اللہ کے رسول یہ امانت کا ضائع کرنا
06:25یہ کیا ہے اور یہ کیسے ہوگا
06:27تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:29نے ارشاد فرمایا
06:30اِذَا اُسْنِدَ الْأَمْرُ الٰہِ
06:33غَيْرِ اَهْلِهِ
06:34اللہ
06:35فَانْتَذِرِ السَّاعَةِ
06:36اللہ اللہ اللہ
06:37کہ جب
06:39ماملہ
06:39کسی ایسے بندے کے سپورٹ کر دیا جائے
06:43کہ جو ماملہ فہم ہی نہ ہو
06:45جسے ماملے کا ادراک ہی نہ ہو
06:47جو اس پوزیشن کے قابل ہی نہ ہو
06:49جو اس میرٹ پہ پورا ہی نہ اترتا ہو
06:51تو فرمایا جب
06:52ایسا ہو جائے گا
06:54تو پھر
06:55قیامت کا انتظار کرو
06:57اللہ
06:57طلب کیا
06:58کہ معاشرہ اب زوال کی طرف آئے گا
07:02معاشرہ
07:02پسماندگی کی طرف چلا جائے گا
07:04اس تناظر میں
07:06امانت کا جو مفہوم ہے
07:08وہ بھی بالکل کلیر ہونا چاہیے
07:10میرے اور آپ کے پاس جو یہ پوزیشن ہے
07:13یہ بھی امانت ہے
07:15اتھارٹی
07:16یہ بھی امانت ہے
07:17نالج
07:18یہ بھی امانت ہے
07:20اللہ اکبر
07:21انسان کسی فیلڈ میں
07:23کسی منصب پر فائز ہوتا ہے
07:26وہ منصب
07:27اس بندے کے پاس امانت ہے
07:29پولیسی میکرز ہوں
07:30ڈیزیجن میکر ہوں
07:32یہ سب امانت ہے
07:33اور ان امانتوں کے
07:35اس سارے حلقے کا تقاضہ کیا ہے
07:38کہ جو صاحب امانت ہے
07:40وہ ذمہ دار ہے
07:41اور ہر ذمہ دار سے
07:44اس کی ذمہ داری کے بارے میں
07:46ضرور سوال
07:46یہ بالکل وہی ہو جائے گا
07:48کلکم رائن
07:49کلکم مسئول ان رعیتی
07:52اسی وجہ سے
07:53قرآن مجید فرقان امید
07:54نے ایک پرنسپل سا حصول
07:56سب کا احاطہ کرتے ہوئے کیا دیا
07:57یا ایوہ الذین آمنوا
07:59ان تعدل آمانات
08:01الہا اہلیہا
08:03اے ایمان والو
08:04جب تم امانت دینے لگو
08:06تو امانت
08:07احل کے سپرد کرنا
08:08نہ احل کو نہ دینا
08:09کسی پوزیشن پر
08:11مطلب یہ کہ یہ جو معاشرہ ہے
08:13اس پر میرٹ
08:14یہ بہت ضروری ہے
08:16اگر آپ میرٹ کو پامال کریں گے
08:18تو نتیجہ یہ ہوگا
08:20کہ معاشرہ
08:20بگاڑ کی طرف چلا جائے گا
08:22اور میرٹ
08:24پہ جو شخص آئے گا
08:26وہ معاشرے کو
08:27اعتدال کی طرف لے کے آئے گا
08:29اور اگر اسی سے
08:30جو شخص اس کا حل تھا
08:32آپ اسے
08:33اس کی جگہ ناحل کو
08:35بٹھا دیتے ہیں
08:35تو یہ ایک ظلم بھی ہے
08:37دونوں اطراف میں
08:38اور وہ ظلم
08:40بہت شکریہ
08:40معاشرے کے اندر
08:41جو بگاڑ پیدا کرتا ہے
08:43نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
08:45نے اسے ہی
08:45ایک علامت قیامت کے طور پر
08:48ذکر فرمایا
08:49بہت شکریہ
08:49بڑی خوبصورت بنیاد سے
08:51آپ نے ہمیں آگے بڑھا دیا
08:52اللہ آپ کو سلامت رکھے
08:54مفتی خلیر احمد قادری صاحب
08:56حدیث پاک میں
08:57متعدد مقامات پر آتا ہے
08:59کہ قیامت سے پہلے
09:00حرج بڑھ جائے گا
09:01یہ کیا ہے
09:02اس کو ہمیں کیسے سمجھ رہا ہے
09:04ذرا اس کو کھولیے
09:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:06اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا
09:08محمد نبی العمی
09:10و علیہ و صحبہ
09:12و سلیم تسلیم
09:13محسن صفدر صاحب آپ نے
09:14جو اشارہ فرمایا
09:16حدیثت یہ بات کے اندر
09:18کئی مرتبہ اس لفظ کا ذکر آیا
09:19اور
09:20ابن ماجہ شریف کے حدیث پاک کے اندر
09:22جب یہ فرمایا گیا کہ
09:23جو ظہر الجہل
09:25جہالت عام ہو جائے گی
09:26اور فرمایا
09:27یقبد الحلم
09:28اور علم جو ہے وہ
09:29قبض کر لیا جائے گا
09:30اٹھا لیا جائے گا
09:31اس میں فرمایا کہ
09:32اسی طرح
09:34یقصر
09:35کا لفظ استعمال ہوا ہے
09:36الحرج
09:36یہ حرج بڑھ جائے گا
09:38اور اس حدیث پاک کے اندر
09:40ابن ماجہ شریف کے اندر یہ ہے
09:41حضرت ابو حررہ حدیث پاک کے راوی
09:42رضی اللہ عنہ
09:43آپ فرماتے ہیں کہ
09:44کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
09:45نے جب اس کی وزاد پوچھا گیا
09:47کہ مل حرج ہو جا رسول اللہ
09:48اللہ کے نبی حرج ہے کیا
09:50حرج ہے کیا
09:50تو آپ نے پھر اشارہ فرمایا
09:52آپ فرماتے ہیں
09:53آپ نے ہاتھ سے اشارہ فرمایا
09:54گویا کہ آپ قتل فرما رہے تھے
09:56یعنی قتل کا اشارہ فرما رہے تھے
09:58اس حدیث پاک کے اندر لفظے
10:00قتل کے طرف اشارہ ہے
10:02باگر یہی حدیث پاک
10:03جب حضرت حمام بن منبیس
10:05حدیث پاک کو راوی کرتے ہیں
10:06اپنے صحیفہ کے اندر
10:07تو آپ اس میں فرج یہ اشارہ فرماتے ہیں
10:10کہ جب حضور نے یہ اشارہ فرما رہا
10:10پوچھا گیا کہ
10:11مل حرجو یا نبی اللہ
10:12اللہ کے نبی حرج کیا ہے
10:14تو حضور نے تین بار فرمایا
10:15القتلو القتلو القتلو
10:18اللہ افکر
10:18تو وضحات آگی
10:19یہ حدیث نمبر 23 ہے
10:20وحب بن منبیس کے حدیث پاک
10:22تو اب اس میں یہ
10:25بڑی قسرت کے ساتھ
10:26اور سرکار کی طرف سے
10:27شدت کے ساتھ
10:28یہ اشارہ فرما دیا گیا
10:29اس سے مراد قتل ہے
10:29علماء نے فرمایا
10:31اس سے مراد فتنہ بھی ہے
10:32اور فتنہ بھی قتل ہے
10:35تو فتنہ کو قتل سے
10:36بڑا بیان کیا گیا
10:37الفتنہ تو اشد من القتل
10:39اللہ افکر
10:40تو فتنہ انتشار
10:42اس سے مراد لیا گیا
10:43گویا کہ یہ سارے الفاظ
10:44جو ہیں چاہے وہ قتل کا لفظ ہے
10:46چاہے وہ انتشار کا لفظ ہے
10:47اس سے مراد انسانیت کے خون
10:50کا عام ہو جانا ہے
10:51اور آپ دیکھیں
10:52اللہ معاف کرے
10:52اب ایسی قیفیت ہو چکی ہے
10:53کہ انسانیت کے خون کی قدر و قیمت
10:55ہی کوئی نہیں ہے
10:55وہ بڑے بڑے دعویٰ کرنے والے لوگ
10:58جو انسانیت کے خون کے
10:59محافظ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں
11:01ان کے سامنے انسانیت کے خون
11:02جب بالخصوص مسلمان مومن کا
11:04جب خون سامنے آتا ہے
11:06اس کی قدر و قیمت بھی کوئی نہیں ہے
11:07تو علامات قیامت دو طرح کی ہیں
11:09ایک صغرہ ہے ایک قبرہ ہے
11:11تو قبرہ تو جیسی دجال کا ظہور ہو گیا
11:13سراج کا مغرب کے طرف سے نکلنا
11:15اور اس طرح کی بڑی بڑی نیجی
11:17لیکن جو علامات صغرہ ہیں
11:18جن کا ظہور کئی جگہ پہ
11:20علماء وزاد فرما چکے ہیں
11:21کہ ہو چکے ہیں
11:22ان میں یہ بات بھی شامل ہے
11:23تو الحج سے مراد قتل انتشار
11:26اور فتن و فساد
11:27اور لوگوں کے خون کا ضائع کرنا
11:29اور لوگوں کے خون کے ساتھ
11:30ہولی کھیلنا
11:30یہ سارے اس سے مراد ہیں
11:31بہت بہت خوب
11:33بہت خوبصورتی سے آپ نے جواب دیا
11:36ناظرین دو باتیں
11:37ہم نے پہلے حصے میں
11:39اپنے سکولرز کے ذریعے سیکھی ہیں
11:42علام ابوبکر صدیق صاحب نے
11:44جس طرح جواب دیا
11:45وہ قربے قیامت کے اثار میں سے
11:47ایک یہ ہے
11:47کہ امانتیں نہ اہل لوگوں کے
11:50حوالے کر دی جائیں گی
11:51وہ کمپیٹنٹ نہیں ہوں گے
11:52اہل نہیں ہوں گے
11:53اس بات کی اہلیت نہیں ہوگی
11:55اس کے برعکس کئی ذمہ داری
11:57ان کے پاس ہوگی
11:58اور ذمہ داریوں کے حوال بیروں نے بتا دیئے
12:00کہ ہر بندہ اپنی اپنی جگہ پہ
12:02آپ سمجھ لیں کہ امانتدار ہے
12:04کوئی استاد ہے
12:05وہ بھی امانتدار
12:06شاگرد ہے
12:07وہ بھی امانتدار
12:08مدرس ہے
12:09امانتدار
12:10مبلغ ہے
12:10امانتدار
12:11وائز ہے
12:12وہ لیکچرز دیتا ہے
12:13معاشرے کا مسلح ہے
12:15مبلغ ہے
12:16ریفارمر ہے
12:17معیشت کا جاننے والا ہے
12:19کاروباری ہے
12:19سپاہی ہے
12:20فوجی ہے
12:21ویٹسوئیور
12:22جو بھی اس کی ذمہ داری ہے
12:24وہ بہرحال اہلیت
12:25اس کے بارے میں پوچھا جائے گا
12:27تو سب سے پہلے آج کے اسے میں
12:29ہم نے یہی جانا
12:29کہ اپنی اہلیت کا درست استعمال کریں
12:32اور جس کے پاس اہلیت نہیں ہے
12:34اس کو اہل بندوں کی جگہ
12:36مت بٹھائیں
12:37کیونکہ یہ قیامت کی نشانیوں میں سے
12:39ایک نشانی ہے
12:40ایک مختصر سا وقفہ ہوگا
12:41اور واپس آتے ہیں
12:42تو دیکھتے ہیں
12:43علامہ ابوبکر صدیق صاحب سے سمجھیں گے
12:46کہ کیا والدین کی نافرمانی بھی
12:48قیامت کے آثار میں سے ایک علامت ہے
12:50انشاءاللہ
12:51وقفے میں آتے ہیں
12:52تو واپسی فرنس سے عرض کرتے ہیں
12:53ویلکم بیک ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے
12:55پروگرام ہے
12:56روشنی سب کے لیے داتا کی نگری لاہور سے
12:58ہفتہ وار روشنی کا جہان آباد کرنے کا سلسلہ ہے
13:02ایک بہترین خوبصورت انفرومیٹف
13:04اور زندگی میں
13:06اور آخرت کے فائدوں کے لیے
13:08کام آنے والے ٹاپکس میں سے
13:09ایک ٹاپک
13:09علامات قیامت
13:12قیامت کب آئے گی
13:12اس کے قریب کون کونسی علامات پوری ہوتی جائیں گی
13:15چھوٹی چھوٹی علامتیں کونسی ہوں گی
13:17اور پھر بڑی بڑی علامتیں کونسی ہوں گی
13:19ان میں سے
13:20ساری چیزوں کا اہام ذکر کر رہے ہیں
13:23اور اب ایک اور
13:24علامت کی طرف
13:25ایک اور نشانی کی طرف
13:26جس میں وقفے میں جانے سے پہلے میں نے اشارہ کیا
13:28والدین کی نافرمانی
13:30ہر والد
13:31ہر گھر والا
13:33یا والدین میں سے
13:34ماں اور باپ
13:35شکوہ کرتے نظر آئیں
13:36کہ ہماری اولاد ٹھیک نہیں ہیں
13:38ہماری بات نہیں مانتی
13:39ہم بڑے دکھی ہیں ان کے ساتھ
13:41کیا یہ بھی
13:42قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے
13:44یہ جانتے ہیں
13:45محترم علامہ
13:46محمد ابوبکر صدیق
13:48الہزری صاحب سے
13:49جی کبلا
13:49صفتر بھئی
13:51علامات قیامت
13:53صرف مستقبل کی خبریں نہیں ہوتی ہیں
13:55چھیک
13:56بلکہ
13:57یہ ہمارے حال کا آئینہ بھی ہوتی ہیں
14:00بہت آلہ
14:00سبحان اللہ
14:01اور انہی میں سے
14:03علامات قیامت میں سے
14:05ایک علامت جو بھی
14:06آپ نے ذکر کیا
14:08کہ والدین کی نافرمانی ہے
14:11قرآن مجید فرقان حمید نے
14:13اسے اتنا سینسٹیو رکھا ہے
14:15یہ صرف علامت قیامت نہیں
14:18بلکہ یہ
14:19کبیرہ گناہوں میں شامل ہے
14:21اللہ
14:21نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:24نے ایک موقع پر رشاعت فرمایا
14:26الا انبیوکم بی اکبر الكبائر
14:29کہ میں تمہیں
14:30بڑے بڑے گناہوں کے بارے میں
14:32نہ بتاؤں
14:33تو منہا اقوق الوالدین
14:35اور ان میں سے ایک ہے
14:37والدین کی نافرمانی
14:38پتہ چلا یہ علامت
14:40یہ گناہ ہے
14:41بڑا گناہ ہے
14:42اور دوسری جگہ
14:43نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:45نے ارشاد فرمایا
14:46کہ قیامت کی علامات میں سے
14:49ایک اہم علامت یہ ہے
14:51ان تالیدال آمات ربتہا
14:54کہ یہ کہ لونکھیں
14:56اپنی آقا کو جنے گی
14:58اپنی مالکہ کو جنے گی
15:01اب یہ بڑا ہم مسئلہ ہے
15:03کہ مالکہ کو جنے کا کیا مطلب
15:05تو اگر اسے مورڈن انداز سے دیکھیں
15:08تو اس کا یہی مفہوم نکلتا ہے
15:10کہ بیٹی حاکم بنے گی
15:13اور ماں کو اپنی خادمہ سمجھے گی
15:15لا حور و لا خور
15:16یہ دونوں پہلو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:19نے بیان فرما دی ہے
15:20کہ گناہ بھی ہے
15:21اور اس کے ساتھ ساتھ
15:23یہ قیامت کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے
15:26اس وقت تک قیامت نہیں آئے گی
15:28کہ جب تک یہ علامت لوگ
15:30اپنی آنکھوں سے دیکھ نہیں لیں گے
15:31اور آج کے اس طور میں ہم یہ علامت دیکھ رہے ہیں
15:34کہ آج اطاعت کی بجائے
15:37ڈیمانٹ بڑھ گئی ہے
15:39آج فرما برداری کی بجائے
15:41حکم چلانا بڑھ گیا ہے
15:43قرآن مجید فرقان حمید نے
15:45اسی وجہ سے اس کی سنسٹیوٹی کو جب بیان کیا
15:47تو اللہ تعالی نے
15:49اپنی عبادت کے ساتھ
15:51ان کے احسان کو ذکر کیا
15:53اور پھر وہ جو
15:55ایک نفسیاتی اعتبار سے
15:57ان کے حقوق کا ادراک ہے
16:00وہ بڑے خوبصورت انداز میں قرآن پاک نے کروایا ہے
16:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:04وَلَا تَقُلَّهُمَا اُفْن
16:06وَلَا تَنْهَرْهُمَا
16:09وَقُلَّهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
16:11آپ کسی کو ہرٹ کرنے لگتے ہیں
16:13تو اس کے اصول ہیں
16:14یا تو آپ کو ایموشنلی ہرٹ کرتے ہیں
16:16یا اسے آپ اپنے ورڈز کے جو لہجہ ہے
16:19اس سے ٹون سے جو ہے
16:21وہ اسے بلیک میل کرتے ہیں
16:22یا الفاظ ایسے لے کے آتے ہیں
16:25اس کو اتنا حساس معاملہ قرار دیا گیا
16:28وَلَا تَقُلَّهُمَا اُفْن
16:30اُفْن بَوَنَا اَتَدَجَّرُ
16:31ایسا نہیں کہنا
16:33ایموشنز ایسے نہیں ہونے چاہیے
16:35کہ ان کا دل بے قرار ہو جائے
16:37قلبی طور پر
16:38پھر اگلا مرحلہ
16:40وَلَا تَنْهَرْهُمَا
16:42لفظ بھی ایسے نہیں لے کے آنے
16:44کہ یوں فیل ہو
16:44کہ تمہارا اپڑ ہینڈ ہے
16:46اور بڑے لفظ
16:47نہیں چھوٹے چھوٹے
16:48وہ محکوم نظر نہ آئے
16:50وہ محکوم نظر نہ آئے
16:51ہر حالت میں
16:52حاکی میں نظر آئے
16:53کمان ان کی نظر آئے
16:54اور تیسرا
16:55وَكُلَّهُمَا قَوْلًا سَرِيمًا
16:57بات کرنے لگا ہے
16:59تو بات کی انداز یہ ہو
17:01کہ تمہارے لفظ بڑے پولائٹ ہونے چاہیے
17:03انتخاب لفظ بڑا شستہ ہونا چاہیے
17:06عدب چھلکنا چاہیے
17:08تو یہ آج اگر ہم
17:10نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی
17:12بتائی گئی علامات قیامت کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں
17:16تو ہمارے معاشرے میں یہ بگاڑ آ گیا
17:18ماں باپ کو ایموشنلی بھی ہرٹ کیا جا رہا ہے
17:20اگریڈ
17:21ایگو ٹون ہے ان کے سامنے
17:23اور پھر الفاظ اتنے سخت استعمال کیے جاتے ہیں
17:26کہ جو معاشرے کے اعتدال کو
17:29بگاڑ کی طرف لے کے جا رہے ہیں
17:31لہٰذا ہم اگر یہ چاہتے ہیں
17:33کہ ریفارم ہو جائیں
17:35سوشل ریفارم ہو جائیں
17:36اخلاقی طور پر ہمیں بلندی مل جائے
17:39تو وہ تب ہی ممکن ہوگی
17:41کہ جب ہم اپنے اس رویے کو
17:43اپنے والدین کے ساتھ بدلیں گے
17:46قرآن مجید فرقان عبید نے
17:47اسے اسلام نے اسے
17:49آپشنل رکھا ہی نہیں ہے
17:51یہ فونڈیشنل ہے
17:52اور اگر کسی نے اس کو
17:54اس طرح نہ سمجھا
17:55تو اس کی ایمان کی بنیادیں کمزور ہو جائیں گی
17:58اور یہ قرب قیامت کی
18:00اہم ترین ان علامتوں میں سے ذکر کیا گیا
18:03جو گناہ بھی ہے
18:05حساس بھی ہے
18:06اور ساتھ ہی ساتھ قیامت کی بڑی علامتوں میں سے
18:09اللہ اکبر کبیرہ
18:10اللہ اکبر کبیرہ
18:12ہمارا جو آج کے پروگرام ہے
18:14صرف ہم علامات بیان کرنے کے لیے
18:16جس طرح میں نے بالکل اولاً آغاز میں
18:18اپنے انٹرو میں عرص کیا تھا
18:20کہ صرف علامات بیان کرنا مقصد نہیں ہے
18:22ہمیں اپنا بھولا ہوا سبق یاد کرنا ہے
18:25وہ پچھلے پہاڑے جو سارے ہم بھولے ہوئے ہیں
18:27فردن فردن بھی
18:27اور اجماعن بھی
18:29ہمیں وہ سارے یاد کرنے ہیں
18:30قولن کریمن کی بات کی ہے
18:32ابھی علامہ صاحب کبلا نے
18:33تو بے اختیار کبلا میرا دھیان چلا گیا
18:35کلام مجید فرقان حمید کی
18:37اس آیت کی طرف جس میں
18:38حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
18:41اللہ خود گائیڈ کر رہا ہے
18:43اور بھیجا کس جگہ جا رہا ہے
18:45جو اللہ کا دشمن ہے
18:46خدای کا دعویدار ہے
18:47اور اس کے دربار میں
18:48فیرون کے دربیان میں
18:49ارشاد ہوتا ہے
18:51کہ موسیٰ جب وہاں جاؤ
18:52تو قولن لینہ کی بات ہوئی
18:54موسیٰ نرمی سے بات کرنی
18:56حکمت سے بات کرنی ہے
18:57نہایت اچھے لہجے میں
18:59خوبصورت میٹھے لہجے میں
19:00بات کرنی ہے
19:01ممکن ہے
19:02ہے تو خدا کا دشمن
19:04لیکن پھر بھی شاید
19:05ہدایت کا مادہ نکل آئے
19:07تمہاری نرمی سے
19:08اس کے لیے شاید
19:08اس کے لیے کوئی مادہ نکل آئے
19:10اللہ کے دشمن کے لیے
19:12پیغمبر خدا کو
19:13نرم لہجہ کرنے کی
19:15بات کی جاری ہے
19:16حکم دیا جارہا ہے
19:17تو جن سے بندہ وجود پاتا ہے
19:20جن کی کوک سے
19:21تخلیق کی دولت پاتا ہے
19:22ان کے ساتھ
19:23تو حسن سلوک اتنا ہو
19:24کہ اللہ اکبر کبیرہ
19:28مفتی خلیل احمد صاحب
19:30تجارت اور مال و دولت کی
19:32کسرت کو بھی
19:33قربے قیامت کے آثار میں
19:36اور اس کی نشانیوں میں
19:37شامل کیا گیا ہے
19:38کہ ہر چیز کی فراوانی
19:40وسائل کی
19:41مال کی
19:42تجارت کی
19:43کسرت کی
19:43اور ہمارے جتنے بھی
19:45ہم روز مرہ کی
19:46نعمتیں بھی استعمال کرتے ہیں
19:47اس کی بھی فراوانیاں
19:48تو کیا یہ بھی
19:49قربے قیامت کی
19:50علامتوں میں سے
19:51ایک نشانی ہے
19:51ماشاءاللہ محترم
19:53محسن صفدر صاحب
19:54آپ نے جو اشارہ فرمایا ہے
19:55کہ مال و دولت کی
19:56کسرت و تجارت
19:57تو اس کی ایک
19:58صورتحال ہے نا جی
20:00اس کا حدیثت
20:01یہ بات کے اندر
20:02بڑی وضاعت کے ساتھ
20:02ذکر آیا ہے
20:03بلکہ ایک حدیث پاک میں
20:04تو قیامت کی
20:05جب علامات
20:06سغرہ بیان کی
20:06جانے والی تھی
20:07تو سرکار نے
20:08سب سے پڑے لفظ دی
20:09یہ بولا
20:31صحیح
20:31کون کرے گا
20:32صحیح
20:33یعنی اب یہ
20:33اس سے اگلی
20:34کنڈیشن ہے
20:34کہ قبول کرنے
20:36والے بھی کم ہو جائیں گے
20:37یعنی اس قدر
20:38مال کی کسرت ہوگی
20:39کہ زکاة کا لینے والا
20:40اور صدقات کا
20:41قبول کرنے والا
20:42اس کو تلاش کرنا پڑے گا
20:43یہ الگ بات ہے
20:44کہ لینے کے لیے
20:45اور قبول کرنے کے لیے
20:45ہر کوئی تیار ہوتا ہے
20:46لیکن مالک ہو
20:48اور کوئی
20:49اس کے لینے کا
20:50حق دار پر
20:50جو جنمن
20:51جنمن حق دار ہیں
20:52ان کی بات ہو رہی ہے
20:53جیسے ہمارے ہیں
20:53اللہ معاف کرے
20:54ابھی یہ حالات
20:55ہمارے سامنے گزریں
20:56اور اس طرح کے
20:56جنی وہ لوگ
20:57جو فقید اور چوکوں پر
20:58مغنے والے ہوتے ہیں
20:59جب ان کے بڑے
21:00تحقیقات شروع ہوتی ہیں
21:01تو پیچھے وہ
21:01ماشاءاللہ
21:01بڑے بڑے بگلوں
21:02کو مالک نکلتے ہیں
21:03جیہاں یہ
21:03قومن ہمارے بلکہ لیسے
21:04قبول کرنے کا
21:05حق دار کون ہے
21:06اور قرآن کریم
21:07فرقان حمید کے اندر
21:08مالک کی کسرت
21:08مالک کی کسرت میں
21:09دو چیزیں
21:10یہ لازمی یاد کرنی چاہیے
21:11ہمیں
21:11کہ ایک ہے
21:12مالک کی کسرت
21:13صرف دنیا کے
21:14دکھلاوے کے لیے
21:15ایک ہے مالک کی کسرت
21:16اس نیت سے
21:17کہ اللہ کے راستے میں
21:19میں اپنا مال خیرات کروں
21:20جیسی وہ
21:20حدیث پاک کے اندر
21:21تک حضرت سیدنا
21:22حروح کی آزم
21:23حضرت انہوں کا
21:24دور حکومت تھا
21:24تو آپ نے فرمایا
21:25کہ اپنی اپنی پسند
21:27کا اظہار کرو
21:28کہ کس کو
21:29کون سا بندہ پسند ہے
21:30یا کون سی چیز پسند ہے
21:31تو صحابہ نے
21:33حضور کے سامنے
21:33عمر البرمین کے سامنے
21:34یہ بات عرض کی
21:35کہ ہمیں یہ بات پسند ہے
21:37کہ ملع البیت
21:38اللذی کن نفی ہے
21:39ہمارے وہ گھر
21:40جس میں ہم رہتے ہیں
21:41سارے کے سارے
21:42سونے اور چاندی سے بھر جائیں
21:43اور پھر ہم کیا کریں
21:45ہم سارا کے سارا اٹھا کے
21:46نون فکو فی سبیل اللہ
21:47اللہ کے راستے میں خیرات کر دیں
21:49یہ اپنی سوچ
21:50اور فکر بیان کی
21:51لیکن حضرت فروق عظم کی سوچ
21:53پھر اس سے بھی مختلف تھی
21:54اعلیٰ درجہ پہ تھی
21:55انہوں فرمایا کہ
21:56لیکن میری جو سوچے وہ یہ ہے
21:58کہ میرے ہاتھ میں
21:59مثل حضیفت بن یمان
22:01و معاذ بن جبل
22:02اور فرمایا میرے پاس
22:04ایسے بندے کھڑے ہوں
22:05جس طرح کی حضرت معاذ بن جبل ہیں
22:07حضیفت بن یمان ہیں
22:08اور فرمایا کہ
22:09میں ان کو اللہ کے راستے کے اندر
22:13یعنی مقصد یہ ہے
22:14کہ یہ صحابہ کی بھی خیش ہوتی تھی
22:16کہ مال و دولت ہو
22:16لیکن یہ نہیں
22:17کہ اس سے ہمارا قد و فر بڑھ جائے
22:19اور ہم اس کے اندر
22:20قد و فرق کے اندر
22:21غرور کے اندر آجائے
22:21وہ حضرت مردان روم نے فرمایا
22:23کہ پانی کے بارے میں
22:26کہ آپ زیرے کشتی پشتی آست
22:28آپ در کشتی پشتی آست
22:31یہ آپ کو مثال دی
22:33اس وقت کسرت مال کے ساتھ
22:35یہ اگر کشتی کے نیچے ہوتا ہے
22:37تو فرمایا کشتی کی پشت پناہی ہوتی ہے
22:38اور یہ اگر اندر داخل ہو جائے
22:40یعنی اللہ رب رضی نے قرآن کری
22:41فرقانی حمید کے اندر
22:42مال کی کسرت پر تنبیح بھی فرمای ہے
22:48تمہیں مالوں کی کسرت کی طلب نے
22:51ہلاکت میں ڈال دیا
22:52جہاں تک کہ تم نے قبروں کا مو ڈال دیا
22:54مو دیکھ لیا
22:55اور اسی طرح فرمایا
22:58اور وہاں پھر سختی کے ساتھ
23:03جو اپنے مال کو جمع کرتا
23:04اور پھر گن گن کے رکھتا ہے
23:06یعنی جب انسان کے اوپر یہ حوث ہو مال کی
23:08کہ میں اپنے مرتبے کے لحاظ سے
23:10میں اپنے عوضے کے تبار سے
23:12میں اپنے گھر کے تبار سے
23:13لوگوں کو اپنے
23:14اب کریم حقا تشریف فرماتی
23:16حدیث پاک کے اندر آتا ہے
23:16کہ حضور کے سامنے
23:17صبح صویرے
23:18ابھی نماز پڑی اور سلام پھیرنے کے
23:20فور بعد ایک جوان لڑکا
23:21اس نے وہ سوان اٹھایا
23:23کام کاج کرنے والا
23:24حضور کے سامنے سے گزرا
23:25اور باقی صحابہ نے اس کے بارے میں
23:27گفتگو کنا شروع کر لی
23:28کہ یہ صبح صبح رہے کا وقت ہے
23:29کچھ در تلاوت اقلام پاک کرتا
23:31تو حضور نے فرمایا
23:32کہ لا تو صبح ہو
23:33اس سے برا بھلا مت کہو
23:34حضور پہ اس کے تین ارادے ہو سکتے ہیں
23:36اگر تو اس کا ارادہ یہ ہے
23:38کہ یہ لوگوں کے سامنے سوال سے
23:41اپنے آپ کو محفوظ رکھے
23:42تو فرمایا
23:43یہ اللہ کے راستے کے اندر ہے
23:45اور اگر اس کی نیت یہ ہے
23:47کہ میں اپنے گھر والوں
23:48اور اہل خانہ کو سوال سے محفوظ رکھوں
23:49تو فرمایا
23:50پھر بھی وہ اللہ کے راستے میں ہے
23:52لیکن اگر اس کی یہ نیت ہے
23:54کہ میں لوگوں پر بڑھوتری جانوں
23:55اور لوگ مجھ سے حقیر بنے
23:57اور میں ان سے آلہ بن جاؤں
23:58میں فاوا فی سبیل شیطان
23:59پھر وہ شیطان کے راستے کے اندر ہے
24:01یعنی مال کی قصرت
24:02اگرچہ قیامت کی علامات میں سے ہے
24:04لیکن مال کی قصرت
24:05کا یہ اعتبار بھی سامنے رکھنا ہوگا
24:07کہ مال کی جو قصرت ہے وہ
24:09دنیاوی جہو جلال کی طلب کے لیے ہو
24:12بلکل ٹھیک
24:14مفتی صاحب نے بہت خوبصورتی سے
24:16بات کو آگے بڑھایا ہے
24:16کہ مال و دولت کی قصرت جو ہے
24:18یہ بھی قرب قیامت کے
24:20آثار میں سے
24:21نشانیوں میں سے ہے
24:22لیکن جس طرح انہوں نے
24:24کچھ نفوسِ قدسیہ کی مثال سے
24:26اس کو آگے بڑھایا
24:27کہ اللہ کے جتنے بھی نیک بندے ہوئے
24:29جتنے بھی
24:30اعلیٰ منصب کے رجال ہوئے ہیں
24:33وہ سارے بھی
24:34مال کو جمع کرنے کے
24:39انداز میں ایفٹ کرتے تھے
24:40جس طرح ہمارے جیسے دنیا دار کرتے ہیں
24:42ان کے پاس مال بھی آتا
24:43تو وہ اللہ کی مخلوق کے فائدے کے لیے
24:46استعمال ہو جاتا
24:47وہ اللہ کے کمبے کے فائدے کے لیے
24:49استعمال ہو جاتا
24:50اس سے اللہ کی مخلوق فائدہ پاتی
24:52وہ ویلفیر کے کام کرتے
24:54فلاحِ آمہ کے کام کرتے
24:55مخلوقِ خدا پر
24:57حق داروں پر اسے
24:58اسے صرف کر دیتے تھے
25:00تو ہمیں آج کے دن ناظرین
25:01یہ بھی سوچنا ہے
25:02مجھے آپ کو سب کو
25:03جہاں تک ہمیرا پیغام نشر ہو رہا ہے
25:06کہ کیا ہم بھی
25:07مال کو اسی نیت سے حاصل کرتے ہیں
25:09پھر اسی نیت سے خرچ کرتے ہیں
25:11اور پھر خرچ کرنے کے بعد
25:12کیا اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
25:14کہ جس نیت کے ساتھ مانگا گیا
25:15اسی نیت کے ساتھ
25:17آگے کسی رستے میں خرچ ہو گیا
25:18آج کے دن کے لیے
25:20یہ انوان بھی
25:21تھوٹ پرووکنگ ہے
25:22دعوت فکر دیتا ہے
25:24ہم سب کو انفرادی طور پر
25:26اجتماعی طور پر
25:27اس بارے میں بھی سوچنا ہے
25:28ایک مختصر سا وقع ہے پروگرام میں
25:30اور ابھی بہت اچھی کچھ کام کی باتیں
25:33پروگرام کے اختتامی حصے میں
25:34انشاءاللہ ہم اپنے سکولر سے پوچھیں گے
25:36وہ بھی آپ تک پہنچائیں گے
25:38کچھ لمحوں کے بعد دوبارہ آپ سے ملاقات ہوتی ہے
25:40ویلکم بیک ناظرین آپ کا ایک دفعہ پھر خیر مقدم ہے
25:42پروگرام روشنی سب کے لیے
25:44داتا کی نگری لاہور سے
25:47پہلے دو ایسوں میں نہایت کام کی باتیں
25:49آج ہم نے قیامت کے آثار
25:51اور قرب قیامت کی نشانیوں کے حوالے سے سیکھی ہیں
25:54مجھے امید ہے
25:55ہم سب کو یاد بھی رہیں گی
25:56اور عمل کا جذبہ مزید بڑھے گا
25:58ان باتوں کو سننے کے بعد
26:00پروگرام کے آخری اسے میں دو تین کیمتی ترین باتیں
26:03آپ کی سماعتوں کے حوالے کریں گے
26:05اپنے سکولرز کے ان خوبصورت پیغامات کے ذریعے
26:08علامہ محمد ابوبکر صاحب
26:11ایک اور نشانی کی طرف ہم بڑھ رہے ہیں
26:13اور غالباً بہت زیادہ پوری ہو جانے والی
26:19شاید یہ نشانی ہو
26:19فہاشی
26:21زنا
26:22بدکاری
26:23اور اس ٹائپ کی جتنی بھی ایکٹیوٹیز ہیں
26:25یہ قرب قیامت کی واضح اور بیین نشانیوں میں سے ایک ہیں
26:30ہم دیکھتے ہیں کہ یہ تو شاید پوری کی پوری ہمیں
26:34بلکل سامنے نظر آتی
26:36اس میں تو شاید اب ڈھکی چھپی شائعی کوئی نہیں رہ گئی
26:38ہمیں تو یہ لگتا ہے
26:39مجھے بھی یہی لگتا ہے
26:41آپ سب بھی اگری کریں گے
26:42کہ یہ نشانی تو شاید پوری ہی پوری ہی ہو چکی ہے
26:44کیا کہیے گا اس بارے میں
26:46جی بھائی جان
26:47آج کے دور میں ایک چیز بہت تیزی سے نارمل ہوتی چلی جا رہی ہے
26:52اور وہ ہے چائز
26:54اور فریڈم کے نام پر
26:57اور اس کا جو سب سے زیادہ ظہور جس چیز میں ہو رہا ہے
27:01وہ فہاشی میں
27:02یہ حکوم کی ازادی کی جنگ جو لڑی جا رہی ہے
27:05زنا میں
27:06بدکاری میں
27:07اور معاشرہ بہت تیزی کے ساتھ
27:10جہاں اور بہران آ رہے ہیں
27:12وہاں سے نکلنا تو آسان ہے
27:14لیکن جو مورل اور سپیرچل کرائسیز آتے ہیں
27:17اس فہاشی اور زنا کی صورت میں
27:19اس سے نکلنا بہت مشکل ہو جاتا ہے
27:22اور اسی وجہ سے اسے علامتیں
27:24قیامت میں شمار کیا گیا ہے
27:26کہ پھر اس کے بعد
27:27زوال ہی زوال ہے
27:29معاشرے کا اٹھنا
27:31یہ ایک بہت مشکل کام ہو جائے گا
27:34ہمارے آقا مولا صلی اللہ علیہ وسلم
27:36نے ارشاد فرمایا
27:38لَيَقُونَنَّ فِي أُمَّةٍ أَقْوَامٌ
27:41يَسْتَحِلُونَ الْحِرَّا وَالْحَرِیرَا وَالْخَمَرَا وَالْمَعَازِفَا
27:45اللہ حرمایا
27:46کہ میری امت میں ایسے لوگ آئیں گے
27:48کہ جو برائی کریں گے
27:51اور پھر اس پر اس کو جسٹیفائی کریں گے
27:53وہ زنا کریں گے
27:55اور اس پر گلٹی فیل نہیں کریں گے
27:56اس کی ہلت کی طرف جائیں گے
27:59کوئی ایسے ہیلے تلاش کریں گے
28:02جس سے اسے جسٹیفائی کر سکیں
28:04پھر فرمایا کہ وہ ریشم جس کو آرام کیا گیا
28:07پھر فرمایا کہ خمر شراب
28:10اور پھر معازف
28:11کہ وہ بظاہراً
28:14اپنی لذت کے حصول کے لیے
28:17ایسے راستوں کو اختیار کریں گے
28:19جو سراحتاً موسیقی
28:21یعنی اخلاقی اور روحانی زوال
28:24کی طرف لے جانے والی چیزیں ہیں
28:25اور وہ انہیں حلال سمجھنا شروع کر دیں گے
28:27دوسری جگہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
28:30نے ارشاد فرمایا
28:31اِذَا زَهَرَ الزِّنَا وَالْرِّبَا فِي قَرْيَةٍ
28:34کہ جب کسی بستی کے اندر
28:36زنا اور سود عام ہو جائے
28:39تو سمجھ لیں انہوں نے پھر
28:41اللہ کے عذاب کو دعوت دے دی
28:42اللہ اکبر کبیر
28:43اللہ کے عذاب کی طرف جانا
28:46یہی تو قیامت ہے
28:47اور پھر یہ جو اسے بہجان
28:49یہ سمجھنا
28:50کہ شاید یہ صرف کوئی سماجی مسئلہ ہے
28:52یہ اخلاقی زوال ہے
28:55اور اسی وجہ سے
28:57شاید اس عمل سے تو بندہ کسی نے
28:59کسی موقع پر نکل آتا ہے
29:00لیکن اس کے بعد جو کونسیکوینسز ہمیں سامنا کرنا پڑتے ہیں
29:03اس سے نکلنا آسان نہیں ہوتا ہے
29:05یہ بات آپ کی بہت ویلڈ ہے
29:06مفتی خلیل احمد قادری صاحب کے بلا
29:08ایک بڑا
29:10بظاہر اس بات کی طرف دھیان بھی کم ہے
29:12جو بات میں آپ سے ارز کرنے والا ہوں
29:14کہ لوگ خوش دلی سے زکاة نہیں دیں گے
29:18اللہ کے بندوں کا مخلوق کا جو حق
29:20اللہ نے خود فرمایا
29:21اور محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
29:24جس انداز میں اس کی تاقید فرمائی
29:26خلیفہ اول جناب ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے
29:29اس فرض پر جتنا پہرہ دیا
29:32ابتدائی خلافت کے دور میں
29:34مشکل ترین حالات کے اندر بھی
29:36آج کا مسلمان اس کا
29:38اس طرح افاہ نہیں کرتا
29:39اس کا خیال نہیں کرتا
29:42یہ بھی کرنے والا کام ہے اور مجھے کرنا ہے
29:44میرے سے پوچھا جائے گا یہ بات
29:46کیا کہیے گا اس بارے میں
29:47مشاہ اللہ یہ ہمارا خلاصہ کلام ہے
29:50اور جس طرح آپ پہلے اشارہ فرمارے تھے
29:52کہ شاید کہ وہ نشانی جو پہلے
29:54فہاشر اوریانی کی بات ہوئی ہے
29:56کہ پوری کی پوری ہو چکی ہے
29:58تو میں سمجھتا ہوں کہ وہ بھی کم ہے
30:00اور یہ جو اب آپ نے اشارہ فرمایا
30:02زکاة کی ادھا نہ کرنے والا
30:04یہ پوری کی پوری ہو چکی ہے
30:06حکومتی سرپرستیوں میں ہو چکی ہے
30:07اللہ اکبر سے
30:08میں سب سے پہلے یہ بات آپ کے سامنیاز کرنا چاہوں گا
30:10کہ رسول پاکس وآلہ وسلم کے دور میں
30:12زکاة کو لینے اور تقسیم کرنے کا
30:14جو معاملہ تھا وہ حضور کی اپنے دست قدرت میں تھا
30:18زکاة نے خود ذمہ داری لیتی
30:19یعنی گورمنٹ خود کرتی تھی
30:21پہلے اقتدار جو تھے خلفاء
30:23وہ خود اس کو پلیک کر کے پھر اس کو بانٹا کرتے تھے
30:25اور اس وقت دیکھے
30:27کہ اس کو ہماری فقہا کی زبانوں میں ہم بات کریں
30:29تو وہ اس کو کہتے تھے
30:30کہ یہ زکاة بینک تھا ایک
30:32اور جب تک یہ زکاة بینک حکومتی سرپرستیوں کے ساتھ چلتا رہا
30:36اس وقت تک مسلمان خوشہار رہے
30:39اور سب سے اللہ رب العزت نے جو انسان کے فرمائے
30:42کہ ان کے مالوں کے اندر حق قلی سائلی والمحروم
30:44کہ یہ سائل سوال کرنے والی اور محروم لوگوں کا حق ہے
30:47یہ جو اللہ نے حق جو آپ نے اشارہ فرمایا
30:50اس حق کی برکت یہ ہے
30:52کہ اگر اس حق کو مسلمانوں کے ایک نظام اور تنظیم میں لاکر
30:55تقسیم کاری کی جاتی ہے
30:57تو کوئی غریب باقی رہتے نہیں ہیں
30:58سب سے زیادہ ہماری مسلمانوں کی دختی رگ پہ
31:02ہاتھ رکھنے والی بات یہی سامنے آتی ہے
31:04کہ ہم سے وہ جو زکاة کا بینک تھا وہ چھین لیا گیا
31:07اور قرآن کری فرقان حوید نے
31:10جتنی سختی زکاة کی ادائیگی نہ ہونے پر فرمائی ہے
31:13کہ اللہ زینا یقنزون الزہبہ والفدہ
31:17وہ جو سونہ اور چاندی کو اکٹھا کرتے
31:19اور اللہ کے راستے میں خیرات نہیں کرتے
31:21تو میں بشیر ہم بھی عذاب ان
31:23ان کو عذاب کی بشارت سنا دیجئے
31:25اور پھر فرمایا کہ قیامت کے دن کیسا عذاب ہوگا
31:28کہ ان کے چہروں کو داگا جائے گا
31:30ان کی پہشانیوں کو داگا جائے گا
31:32اور آگے سے فرمایا جائے گا
31:36جس کی زکاة اور صدقات کو ادار نہ کر کے
31:39تو انہیں اس کو گن گن کے رکھا
31:40اکٹھا کر کے رکھا یہ تمہارا وہی مال تو ہے
31:43یعنی باروز قیامت اس کو داگ کر اس کو گرم کر کے
31:46پہشانیوں پہ انسان کے داگا جائے گا
31:48اور اللہ معاف کرے اس کے ماتھے کے اوپر اس کو چپکایا جائے گا
31:51اتنی سختی اور شدت عذاب کے طبار سے جو زکاة کے ساتھ پیش آئیے
31:55اور حدیث پاک میں آتا ہے بخاری شریف کے اندر حضور نے فرمایا
31:58کہ یا تل عبل قیامت کے دن اونٹ
32:01جس کا حق انسان نے ادا نہیں کیا ہوگا
32:03وہ جب اللہ کے دربار میں حضر ہوگا
32:05اپنے مالک سے کہا گا کہ تُو نے میرا حق ادا نہیں کیا
32:08حضور نے فرمایا کہ وہ اپنے پاؤں کے ساتھ اس کو رون دے گا
32:12اور حق ادا کرنے کی حضور نے خود وضعت فرمائی
32:14اس میں سے زکاة ادا نہیں کی
32:15اور بخریوں کے بارے فرمایا اپنے سنگوں کے ساتھ ماریں گے
32:18اور گائے کے بارے فرمایا وہ اپنے پاؤں کے ساتھ رون دیں گے
32:21جنوروں کا نام لیا
32:22پھر فرمایا لوگ میرے پاس آنگے اور کہیں گے
32:24یا رسول اللہ بچائیے
32:25تو میں آگے ارشاد فرماوں گا کہ آج میں تمہیں نہیں بچاتا
32:27کیونکہ میں نے اپنا حق ادا کر دیا تھا
32:29اتنی سختی اور شدت جو حدیث تیباد
32:32اور قرآن کریف اور قرآن حمید کے اندر
32:33یہ چیز سمجھائی گئی ہے نا
32:35اس سے بازی طور پر بات سمجھ جاتی کہ قیامت کی یہ
32:37علامت جو کھلے عام ہمارے سامنے پیش آ رہی ہے
32:40اس سے ہمیں اجتناب کرنا چاہیے
32:41علامہ محمد ابوبکر صاحب پروگرام کے اختتامی
32:44ہماری یہ گھڑیاں ہیں جو کچھ کہا گیا
32:47اللہ ہمیں بھی عمل کی توفیق دے
32:48کہا گیا قبول فرمائے اور جہاں تک پہنچا
32:50وہاں بھی عمل کا رستہ آسان ہو جائے
32:52دو چار جملوں میں اپنے پیغام کو
32:55کیسے سمپ کریں گے آج جو کچھ ہم نے
32:57اللہ کے فضل سے بیان کیا اور آگے پہنچایا
33:00محسن بھائی
33:00علامات قیامت کا جو ہم نے ذکر کیا
33:03بظاہران یہ نشانیاں
33:05بگڑتے ہوئے معاشرے کی تصویر
33:07دکھاتی ہیں لیکن حقیقت
33:09یہ ہے کہ یہ صرف اندیرے کی
33:11خبر نہیں بلکہ یہاں روشنی
33:13کی امید بھی ہے کسی وجہ سے
33:15جب ہم نے یہ عنوان رکھا ہے
33:17تو جس سیگمنٹ میں ہم بیٹے ہوئے ہیں
33:19اس کا عنوان بھی یہی ہے روشنی
33:21سب کے لیے کہ جب
33:23معاشرہ بگڑ رہا ہو
33:25تو پھر اندیرے کسی
33:27کے اس کی کم اور
33:29کیف کی طرف نہیں جانا بلکہ
33:31خود چراغ بننا ہے وہ کیا
33:33کسی نے خوب کہا تھا اندیروں سے
33:35نہ گبرائے مسافر
33:37چراغ دل جلا منزل
33:39قریب ہے بہت اچھا ہے
33:41خوبصورت پیغام
33:42آپ کیسے کنکلوڈ کرتے ہیں مفتی صاحب
33:45کیسے آج کا خلاصہ اکلام
33:47میں آپ کے سامنے یہ بات از کرنا چاہوں گا
33:49کہ جو علامات ہم نے آج
33:51اس درس کے اندر بیان کی ہیں
33:52اس میں سب سے زیادہ تعلق سب علامات
33:55کا حقوقل یہ بات کے ساتھ ہے
33:57ہم نے بات کی
33:58پہلے امنتوں کو ضائع کرنے کی
34:00پھر قتل و غرط کی بات ہے
34:02پھر ماں باپ کے نافرمانے کا ذکر آیا ہے
34:04اس کے بعد پھر ریانی اور فہاشی کے بات آئی
34:07اس کے بعد مال کی قسرت
34:09اور وہ بھی دنیا کی طلب کے لئے
34:10اور آخر میں ہم نے بات کی
34:12زکاة کو اداک نہ کرنے کی
34:13یہ ساری وہ علاماتیں
34:15جس کا تعلق حقوقل یہ بات کے ساتھ ہے
34:17اس بات کو سمجھنا چاہیے
34:18کہ اللہ تعالیٰ کے بندوں کے ساتھ
34:20ہمرا تعلق کیسا ہونا چاہیے
34:21کیونکہ قیامت کے قریب
34:23سب سے بڑی بد نصیبی یہ ہوگی
34:25کہ ہم اللہ کے بدوں کو حق دینا چھوڑ دیں گے
34:27یہ سارے کے سارے معاملات
34:29سمجھ لینے چاہیے ہمیں
34:30بلکل ٹھیک
34:31بہت خوبصورت
34:32مقرم ناظرین پروگرام کی اختتامی گھڑیوں میں
34:35میں بہت شکر گزار
34:36محترم علامہ محمد ابوبکر صدیق الحضری صاحب
34:40آپ کا
34:40اللہ آپ کو سلامتی کی دولت اس سے نوازے
34:42سفر کر کے تشریف لائے
34:44اور زحمت فرمائی
34:45محترم علامہ مفتی خلیل احمد قادری صاحب
34:48آپ کا بھی بہت شکریہ
34:49بہت قیمتی پیغام آپ نے نشر فرمائے
34:51میں اپنے معزز سکولرز کی بات کو
34:55میزبان کے طور پر
34:56آپ کے سامنے کر نشر کروں
34:58تو جس طرح بھی مفتی صاحب اور علامہ صاحب نے کیا
35:00چھے علامتیں
35:01ہم نے کموں بیش ڈسکس کی ہیں
35:03امانت
35:04ناحل کے سپرد
35:05قتل فتنہ عام
35:07والدین کی نافرمانی
35:09یعنی گھر گھر کی کہانی
35:10تجارت والمال کی فراوانی
35:12پورا معاشرہ
35:13آپ کی اس تصویر کا عکس ہے
35:15فہاشی
35:16زنا
35:16بدکاری
35:17فیشن بن چکا ہے
35:19بلکہ اس پہ فخر کیا جاتا ہے
35:20اور اس کے مختلف نت نئے طریقے اجاد کر کے
35:23اس کو بیان کرنے میں لطف لیا جاتا ہے
35:25زکاة نہ دینا
35:27کومنلی فیشن بن چکا ہے
35:29اور شاید سب سے کم دھیان
35:30اس اہم ترین فریضے کی طرف جاتا ہے
35:32اب سوال یہ ہے
35:34کہ ایک طرف ہم بات کرتے ہیں
35:35قربے قیامت کے آثار کی
35:37اس کی نشانیوں کی
35:38تو دل پر ہاتھ رکھ کے
35:39میں بھی سوچوں
35:40آپ بھی سوچیں
35:41یا یہ چھے نشانیاں
35:42آج کے دن تک
35:43ہمیں پوری ہوتی نظر نہیں آئیں
35:45آپ یقیناً اس کا جواب یہ دیں گے
35:47یہ تو ساری کی ساری پوری ہو چکی ہیں
35:49تو پھر سوال یہ ہے
35:50اب انتظار کس بات کا ہے
35:53اب انتظار کس بات کا ہے
35:54جب نشانیاں بھی پوری ہو چکی
35:56اور جسے ہم
35:57چھوٹی نشانیاں کہتے ہیں
35:59علامات سغرہ کہتے ہیں
36:00یہ تو ساری کی ساری پوری ہو چکی ہیں
36:03اب انتظار کس کا ہے
36:04ہمارے پروگرام کا عنوان ہے
36:06روشنی سب کے لیے
36:07اور آپ جانتے ہیں
36:08کائنات میں روشنی کا سب سے بڑا منبا
36:10حضور رحمتِ عالم
36:12صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ گرامی ہے
36:15ان کا اسوائے حسنہ ہے
36:17ان کی پاکیزہ زندگی ہے
36:18وہی آپ کے لیے بھی نور ہے
36:20وہی میرے لیے بھی نور ہے
36:21اور وہی پورے بنینوں انسان کے لیے
36:24اور عالمِ انسانیت کیلئے نور ہے
36:27ہمیں روشنی
36:28بہرحال حضور علیہ السلام کی سیرت سے ہی حاصل کرنی پڑے گی
36:31اس کے علاوہ کوئی سیکنڈ آپشن ہمارے پاس نہیں ہے
36:34بنین و انسان جس طرح مرضی دھکے کھانا چاہے
36:37اپنی ذات پر جس طرح کا ظلم کرنا چاہے
36:39یہ اس کی اپنی چوائس ہے
36:40اس کا اپنا اختیار ہے
36:42اور اس کی اپنی مرضی ہے
36:43جتنی دیر تک وہ کر سکتا ہے
36:45بہرحال
36:46at the end of the day
36:48ہمیں حضور علیہ السلام کی بارگاہ سے ہی خیرات ملے گی
36:51روشنی کی کرنے وہیں سے ملیں گی
36:53اجالہ اور نور وہیں سے ملے گا
36:55تو پھر ہمارے حالات سمر سکتے ہیں
36:57میں بات ختم کر رہا ہوں
36:58کہ چاہتے ہو تم اگر
37:01نکھرا ہوا فردہ کا رنگ
37:03چاہتے ہو تم اگر
37:04نکھرا ہوا فردہ کا رنگ
37:07سارے عالم پر چھڑک دو
37:09گمبدِ خزرہ کا رنگ
37:18نیکی اور خیر کی
37:19اگلی مجلس کے ساتھ
37:20انشاءاللہ پھر آپ سے ملاقات چھہرے گی
37:22اللہ ہمیں بھی عمل کے رستے کا مظافر بنائے
37:24جہاں تک بات پہنچی
37:26ان کے لیے بھی نیکی کی خیر کی راہیں
37:28پشاہدہ فرمائے
37:29آپ کا میز بان سفزر علی محسن
37:31اجازت کا طلبگار
37:32انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی
37:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments