Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC

Topic: Aman

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Allama Liaquat Hussain Azhari, Allama Hafiz Owais Ahmed

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30आप तक पहुंच रही है
00:31आज भी वही मौज़ू यानि अमन पर हम गुफ्तुगू करेंगे
00:35और हम यह देखते हैं कि दीन इसलाम जब अपना तारुफ पेश करता है
00:39तो उसका हवाला ही यह है
00:41कि वो दीन अमन का दीन है
00:43वो सलामती का दीन है
00:45तो फिर क्या वज़ा है
00:46तो फिर जवाब बड़ा असान है
01:02कि अगर हमें एक नन्ने से पौदे को
01:04सायदार दरخت बनाना हो
01:06और शज़रदार दरخت बनाना हो
01:09तो उसके लिए बड़ा जरूरी है
01:11कि हमारे पास इंग्रीडियंट्स होने चाहिए
01:14अज़ा होने चाहिए
01:14कंपोनेंट्स की अविलिबिलिटी जरूरी है
01:16हमारे पास खाद भी हो बीच भी हो
01:19उसको पानी भी देना है
01:20उसका ख्याल भी रखना है
01:21उसको धूब भी लगानी है
01:22तब कहीं जाकर एक नन्ना पौदा परवान चरता है
01:26और फिर वो एक सायधार दरख्त की एक फलदार दरख्त की शकल इख्यार करता है
01:30बस इसी मिसाल से ये समझ लें
01:33कि इसी तरहां दीन इसलाम जो के अमनो सलामती को गैरंटी तो करता है
01:37लेकिन इसके भी कयाम के लिए या इसके हुसूल के लिए
01:41वो इंग्रीडियंट्स होना जरूरी है
01:43वो तसवरात होना जरूरी है
01:44वो तमाम अज़जा नाफिजुल अमल होना जरूरी है
01:48जिनमें अदलो इनसाफ भी है
01:49अफू दर गुजर भी है
01:51اخلاقیات بھی ہیں
01:52تعلیم کا حصول بھی ہے
01:54تو جس معاشرے نے بھی ان خوبیوں کو
01:57ان خصوصیات کو اپنایا
01:59وہ مقام وہ جگہ
02:01یقیناً امن و سلامتی کا گہوارہ بنی
02:03تو آئیے آج اس پر گفتگو کرتے ہیں
02:05مختلف تصورات اس موضوع سے
02:07related کہ کس طرح اس کا ہمارے معاشرے میں
02:09حصول ممکن ہے
02:10گفتگو کریں گے عالم اسلام کے ممتاز
02:12جید علماء اکرام تشریف فرما ہے
02:14دونوں ہی شخصیات کسی تعرف کی محتاج نہیں
02:17گاہے بگاہے قرآن و حدیث کی روشنی
02:19ان کے ذریعے آپ کے قلوب تک پہنچتی ہے
02:21سب سے پہلی شخصیت حضرت علامہ
02:23مولانا لیاقت حسینہ زری صاحب
02:25السلام علیکم
02:26آپ کے ساتھ تشریف فرما دوسری شخصیت
02:31آپ بھی کسی تعرف کے محتاج نہیں
02:33حضرت علامہ مولانا حافظ ویس احمد صاحب
02:35السلام علیکم
02:36آپ دونوں کا خیر مقدم
02:41اور اگر ابتداء علامہ صاحب
02:43ہم تعلیم کے حوالے سے ہی کر لیں
02:45کہ قیام عمل میں ہمیں
02:47تعلیم کا کیا کردار نظر آتا ہے
02:49سر عمل و سلامتی کے قیام کے لئے
02:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
02:52بہت شکریہ روٹ صاحب
02:53دیکھیں آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
02:56عالم عرب کے اندر جس وقت جلوگر ہوئے
02:59اور اسلام کا نور لے کر آئے
03:01اس وقت نہ صرف عرب
03:03بلکہ پوری دنیا کے اندر
03:05ایک بد امنی تھی
03:07کسی کی جان مال
03:09عزت و عبرو محفوظ نہیں تھی
03:11ایسے ہی
03:12اگرچہ گزشتہ امم کے اندر بھی
03:14گزشتہ ادھیان کے اندر بھی
03:17امن کی تعلیم دی گئی
03:18اور سلامتی کی تعلیم دی گئی
03:21لیکن
03:22تمام دنیا کے اندر صورتحال یہ تھی
03:24کہ ان تمام تعلیمات کو مٹا کر
03:26اور ایک اتنا ظلم و ستم
03:29اور ظلم و ستم کا بازار گرم کیا ہوا تھا
03:32کہ انسانیت چیخوٹی تھی
03:33اللہ
03:33اور ہر طرف جو ہے
03:36ایک ایسا نظام ہندیرہ چھایا ہوا تھا
03:39عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
03:40اللہ کا نور بن کر
03:41اور دین اسلام کو ایک نور لے کر
03:44جل وگر ہوئے
03:45سبحان اللہ
03:45حضور ساتھ و سلام نے
03:46سب سے پہلے جو سبق دیا
03:48جو رب تبارک و تعالیٰ کا پیغام دیا
03:51وہ امن کا پیغام دیا
03:52اللہ
03:52سلامتی کا پیغام دیا
03:54اور ساری انسانیت کے لیے دیا
03:56اللہ
03:57کہ میں ساری انسانیت کے لیے
03:58رحمت بن کر آیا ہوں
03:59فرمایا
04:00من قتل نفسم بغیر نفس
04:02او فساد فی الارض
04:03فکعنما قتل الناس جمیع
04:05اللہ
04:06فرمایا کہ جس نے کسی ایک جان کو قتل کیا
04:09اس میں مسلم مومن کی کوئی شرط نہیں لگائے
04:11مطلق فرمایا
04:12فرمایا گویا کہ اس نے ساری انسانیت کو قتل کر دیا
04:15اللہ
04:16اور حضور ساتھ و سلام نے
04:18اپنے عمل کے ذریعے
04:19اپنے کردار کے ذریعے
04:21اور اسلام تو چونکہ بنا ہی سلامتی سے ہے
04:23اور ایمان تو بنا ہی امن سے ہے
04:26اور اسلام کی اور ایمان کی تعریف ہی یہ فرمائی
04:29فرمایا مسلم کون ہے
04:31مومن کون ہے
04:32فرمایا المسلم من صلیم المسلمون من لسانی ویدی
04:36فرمایا مسلمان کی دیفنیشن تعرف اس کا یہ ہے
04:39کہ فرمایا جس کے ہاتھ سے
04:41جس کی زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ ہو
04:43مومن کون ہے
04:45فرمایا مومن وہ ہے
04:46کہ جو دوسروں کے لئے خیر قبائس بنیں
04:48اور دوسروں کو امانت دے
04:50زمان دے امن دے
04:51کہ ان کی جان مال عزت و عبرو
04:54کا وہ محافظ بنے گا
04:55تو اسلام کو دیکھیں
04:57ایمان کو دیکھیں
04:58جو تعلیمات کے اپنے بات کی ہے
05:00تعلیمات جو لے کر آئے
05:02آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
05:04وہ امن کی تعلیم لے کر آئے
05:06اور وہ سلامتی کی تعلیم لے کر آئے
05:08اچھا صرف تعلیم نہیں لے کر آئے
05:11کہ لاکر اس تھیری کو ایک کتاب کی شورت کے اندر
05:14جو ہے تباہ کے اندر رکھ دیا
05:16نہیں نہیں
05:16اس زمین پر آقاید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
05:19نے سب سے پہلے خود
05:20عدل و انصاف کا اور سلامتی کا اور امن کا نظام قائم کیا
05:24مدینہ منورہ شریف تشریف لائے
05:27یہود کے ساتھ مساق مدینہ کیا
05:30سلح حدیبیہ کے اندر گئے
05:32سامنے سے اتنی زیادہ مضامت تھی
05:34لیکن عقید و جہان صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:36سلح حدیبیہ فرمائی
05:37اسی لیے کہ زمین پر فساد نہ
05:40اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ
05:41اچھ دنیا کے اندر یہ بھی بڑا نظام ہے
05:46کہ دنیا کے اندر وہ لوگ جو فساد پھیلاتے ہیں
05:49وہی کہتے ہیں بھئے ہم سب سے زیادہ عمل لانے
05:51وَإِذَا قِيْلَ لَهُمْ آمِنُ
05:53ان سے کہا جائے کہ بھئے ایمان لے کر آؤ
05:55ان سے کہا جائے کہ فساد
05:56کہ نہیں نہیں ہم تو فساد نہیں
05:57ہم تو زمین پر عمل لانے والے ہیں
06:00اللہ هو اقوال
06:01قرآن نے کہا کہ
06:02اَيُّ الْفَرِيقَيْنِ اَحَقُ بِالْأَمْنِ
06:04فرمائے زبانی جمع خرش نہیں
06:06دو فریق ہیں
06:08ایک بندہ مومن ہے اور ایک کافر ہے
06:10تم عملی طور پر دیکھ لو
06:11کہ زمین پر حقیقت کے اندر
06:13امن کس نے قائم کیا
06:15حضور علیہ السلام کی پوری زندگی
06:18چاہے وہ مکی زندگی ہو
06:19اعلانِ نبوت سے پہلے ہو
06:21چاہے مدنی زندگی ہو
06:22یہ سارے معاہدات کو دیکھیں
06:24حضور نے کبھی کسی معاہدے کو نہیں توڑا
06:26حضور علیہ السلام نے
06:27کسی معاہد کو نقصان نہیں پہنچایا
06:29اور پھر نہ پھر آقایدو جہاں صلی اللہ علیہ السلام
06:31آپ آہدِ صدیقی کو دیکھیں
06:33دورِ فاروقی کو دیکھیں
06:35دورِ عثمانی کو دیکھیں
06:36مولاِ کائنات کے زمانے کو دیکھیں
06:38یہ گولڈن سارے وہ اوقات ہیں
06:41اور گولڈن دور ہیں سارے کے سارے
06:43جن کو حضور نے فرمایا خیر القرونی کرنی
06:45ان کے اندر دیکھیں
06:46کہ زمین پر ایک عدل و انصاف کا نظام قائم کر کے دکھایا
06:50کہ مسلمان ہمیشہ
06:52سلامتی اور امن کا پیامبر رہا ہے
06:55اور اسی کو لے کر آیا
06:57آقایدو جہاں صلی اللہ علیہ السلام
06:58کتنے قبائل مدینہ مناورہ شریف کے اندر تشریف لائے
07:01ان کے اندر ایک انتقام کا آتش فشا بن کر پھٹ رہا تھا
07:04حضور ساتھ السلام آگے بڑھے
07:06وَسْكُرُونِ عَمَتَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ
07:08اِذْ كُنْتُمْ عَعْدَاءً فَأَلَّ فَبَيْنَ قُلُوبِكُمْ
07:12فَأَصْبَحْتُمْ بِنِعْمَتِهِ اِخْوَانَ
07:14فَقُنْتُمْ عَلَى شَفَاحُفْرَةٍ مِّنَ النَّار فَأَنْقَدَكُمْ مِّنْهَا
07:18فرمایا تم تو گڑے کے اندر گرنے والے تھے
07:20وہ پکڑ پکڑ کے تمہیں بچا رہے تھے
07:22اللہ اللہ
07:22کہ اس آگ میں نہ جاؤ
07:24اس انتقام میں نہ جاؤ
07:26اس توفان میں نہ جاؤ
07:27تم امن کی طرف آ جاؤ
07:29سلامتی کے طرف آ جاؤ
07:30سب سے جو مرکزی بات پر میں
07:32زور دینا چاہتا ہوں
07:34کہ اسلام نے
07:35اور حضور علیہ السلام نے
07:37صرف خطاب یا خطبہ آمن کا نہیں دیا
07:39بلکہ اس اللہ کی زمین پر
07:42عدل و انصاب
07:44اور سلامتی اور آمن خود قائم فرمایا
07:47ایک جملہ
07:48ایک جملہ
07:49جو آپ نے آغاز کے اندر کہا
07:51کہ آج یہ سب کچھ کیوں ہو رہا ہے
07:52یہ ہماری نالائکی ہے
07:54ہم نے ان سنیری تعلیمات کو
07:56ان تمام چیزوں کو
07:58پریکٹیکل طور پر چھوڑ دیا
08:00اس پر ہم آگے بات کریں گے
08:01راستوں کی اور رکومتوں کی
08:03لیکن انڈویجل سے لے کر
08:04سٹیٹ کے لیول تک
08:05ہم نے ان تمام چیزوں کو چھوڑ دیا
08:07ورنہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
08:09سلامتی اور آمن ہمیں دے کر لیے
08:11سلامت رہے ہیں
08:12قلب میں سوز نہیں
08:13روح میں احساس نہیں
08:15کچھ بھی پیغام محمد کا
08:17تمہیں پاس نہیں
08:18اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے
08:19اور یقیناً
08:20جب یہ تمام خصوصیات
08:22کسی معاشرے میں پیدا ہوتی ہیں
08:24نافذ ہوتی ہیں
08:25تو پھر یقیناً
08:26اس کے سمرات بھی نظر آتے ہیں
08:27سر ایک اور بڑا اہم کمپوننٹ
08:30کہلیں بڑا اہم تصور
08:31جس کی ضرورت ہے
08:33ہمیں حصول کے لیے
08:35جس پر آج ہم گفتگو کر رہا ہے
08:37یعنی کہ امن و سلامتی
08:38تو سر امن و سلامتی کے حصول کے لیے
08:41ہمیں عدل و انصاف کا کردار
08:44کس طرح نظر آتا ہے
08:44بسم اللہ الرحمن الرحیم جی
08:46آج کا موضوع بہت اہم ہے
08:48کہ ہم امن کی بات تو کرتے ہیں
08:51سلامتی کی بات تو کرتے ہیں
08:53اور ہر بندہ یہ چاہتا ہے
08:54قرآن کریم نے بھی
08:56معیشت سے پہلے امن کا ذکر کیا ہے
08:58مکہ مکرمہ کی بات کیے
09:03تو امن کی بات کیے
09:04یقیناً امن کی بات تو ہر جگہ ہے
09:07اور اول اس میں
09:08لیکن یہ بڑا اہم موضوع ہے
09:10کہ وہ امن آئے گا کہاں سے
09:11علامہ صاحب نے تعلیمات کی بات کی
09:13کہ انسان کے اندر
09:14جب شعور پیدا ہو جاتا ہے
09:16حضور علیہ السلام نے
09:18ایک ایک فرد کو پڑھایا ہے
09:19لکھایا ہے
09:21یعنی قیدیوں کو آزاد بھی کرنا ہے
09:23تو اس کو کہا کہ
09:24تب آزاد کریں گے
09:25اتنے بندے پڑھا دو تو
09:26وہ شعور جو ایکٹیو کیا ہے
09:29ذہنوں کے اندر
09:30تو جب شعور آ جاتا ہے
09:32علم آ جاتا ہے
09:33تو اس کا لازمی نتیجہ
09:34امن کی صورت میں نکلتا ہے
09:35کیا کہنے
09:36اسی طرح عدل و انصاف بھی ہے
09:39جب معاشرے کے اندر
09:40عدل پیدا ہوتا ہے
09:41اس کا لازمی نتیجہ
09:43انصاف کی صورت میں نکلتا ہے
09:44بلکہ میں تو اس پر
09:46قرآن کریم کی
09:46ڈیریک آیت اور مطن
09:48آپ کے سامنے رکھوں
09:49کتنا حیران کن منظر ہے
09:51سورہ الانام کی آیت
09:53نمبر ایٹی ٹو میں
09:54اللہ پاک نے فرمایا
09:55اللہزین آمنو
09:57ولم یلبسو ایمانہم بزلمن
10:00اولائک لہم الامنو
10:03جو ایمان لائے
10:05اور ایمان کے ساتھ
10:06اس نے ظلم کو مکس نہیں کیا
10:08امن اس کے لیے
10:09تو ظلم کا نتیجہ
10:12جو ہے وہ بے امنی ہے
10:13اور ظلم کا خاتمہ
10:15جو ہے عدل و انصاف
10:17کا جو قیام ہے
10:18اس کا لازمی نتیجہ
10:19جو امن ہے
10:20اچھا عدل و انصاف
10:22سے امن کیسے پیدا ہوتا ہے
10:23کہ ظاہر ہے
10:25کہ سب سے پہلے
10:26تو عدل و انصاف میں
10:27حقوق ملتے ہیں لوگوں کو
10:28جب انسان کو حقوق ملتے ہیں
10:31تو اس کو کیا ضرورت ہے
10:32کہ وہ بلا وجہ رزق لے
10:34اعتجاز کرے
10:35بلا وجہ وہ نکلے
10:36کسی سے چھینے
10:37کسی کو مارے
10:38عدل و انصاف
10:39اسی لیے یقینی بنایا گیا
10:41وَلَا يَجْرِمَنَّكُمْ شَنَعَانُ قَوْمٍ عَلَىٰ اللَّهِ تَعْدِلُ
10:44اگر تمہارا رشتہ دار بھی ہونا
10:46قوم کا آدمی بھی ہونا
10:48اس کے ساتھ نہیں کھڑے ہونا
10:50کہ یہ میرا بندہ ہے
10:51تو اس کا ساتھ دے دو
10:51ایدلو
10:53وَاَقْرَبُ لِتَّقْوَى
10:54عدل کرو
10:55اسی سے سب پیدا ہوگا
10:57اِنَّ اللَّهِ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانُ
11:00اللَّهِ عدل و انصاف
11:01تو اس کا لازمی نتیجہ
11:02امن کی صورت میں نکلتا ہے
11:04کہ سب آدمیوں کو حقوق مل رہے ہیں
11:06وہ ظاہر ہے
11:07پھر نہ وہ ظلم کریں گے
11:08نہ انصافی کریں گے
11:10نہ وہ لڑیں گے
11:11نہ وہ جھگڑیں گے
11:12اچھا عدل و انصاف
11:14جہاں حقوق پورے کراتا ہے
11:16اور امن پیدا کرتا ہے
11:17وہی عدل و انصاف
11:19لوگوں میں اتمنان پیدا کرتا ہے
11:21حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
11:24جب وہ ایک جگہ پہ لیٹے ہوئے تھے
11:26سر کے نیچے وہ ایک اینٹ رکھ کے
11:29تو باہر کے ملک کا ایک بندہ آیا
11:31اور اس نے آ کے دیکھا
11:33کہا یہ امیر المومنین ہے
11:34تو اس نے ایک جملہ کہا تھا
11:37اس نے کہا عمر انصاف کرتا ہے
11:39اسی لئے اتمنان سے سویا ہوا
11:41تو یہ جو انصاف ہے
11:44یہ حکمرانوں میں بھی اتمنان پیدا کرتا ہے
11:46یہ عوام میں بھی اتمنان پیدا کرتا ہے
11:49یہ جو عدل و انصاف ہے
11:51یہ باہمی ربط پیدا کرتا ہے
11:53لوگوں کے درمیان ربط ہوگا
11:56جیسٹس اور ایک جو عدل اجتماعی ہے
11:59پورے معاشرے کو درست کرے گا
12:02تو اس کا لازمی نتیجہ پھر یہی آئے گا
12:04کہ لوگ سکون میں ہوں گے
12:05آج ہم بات کرتے ہیں کہ جہاں جہاں انصاف ہے
12:08تو وہاں وہاں ترقی ہے
12:09جہاں جہاں انصاف ہے
12:11وہاں ایک بندہ بھی مارا جانا جو ہے نا
12:14وہ قیامت بپا کر دیتا ہے
12:17جو قرآن نے کہا ہے نا
12:17ایک بندہ حدیث نے کہا کہ
12:19ایک بندے کو مارنا پورے نظام کو
12:21پورے عالم کو مارنا ہے
12:22سر یہی سے اگر مکمل کر لیں
12:24کیونکہ ایک بریک کے لئے کہا جا رہا ہے
12:25بس میں بات پوری کر رہا ہوں
12:26کہ یہ جو عدل و انصاف ہے
12:28یہ ہر چیز میں جو ہے نا
12:30وہ ایسا اتمنان اور سکون پیدا کرتا ہے
12:32کہ لازمی طور پر معاشرے میں امن آتا ہے
12:34جزاک اللہ اللہ
12:35آپ کو جزا خیر دے
12:36ایک اور بہت اہم ترین سوال شامل کریں گے
12:39لیکن ایک مختصر سا بریک ہائل ہے
12:41سی یو رائٹ آفٹر جس شورٹ بریک
12:42ویلکم بیک ناظرین
12:44بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم
12:45موضوع ہے امن اور دو سوالات ابھی تک
12:48اس پر کیے گئے ہیں
12:49دونوں ہی علماء کرام کی جانب سے
12:51سیر حاصل گفتگو آحسن کلام
12:53اللہ رب العزت ہمیں عمل کی توفیق دے
12:55علماء صاحب ارض یہ کرنی تھی
12:57کہ صبر جس کا بظاہر ہمیں ایسا لگتا ہے
13:01کہ قیام امن اور قیام سلامتی سے
13:04کوئی ایسا ربط ایسا ہمیں
13:06آپس میں تعلق ریلیونسی نظر نہیں آتی
13:08تو سر کیا اس کا مابین
13:10اس کا آپس میں کیا تعلق ملتا ہے
13:13ہمیں تصور اسلام میں سر کیا فرمائے
13:14دیکھیں صبر اور تحمل اور طورنس
13:18جس کو کہتے ہیں ہم
13:19اس کا بہت بڑا تعلق ہے قیام امن کے اندر
13:21آپ گھر کے اندر بھی ہوتے ہیں
13:23دو بھائی ہیں فیملی ہیں
13:25اگر تھوڑی سی چیز کو پر کوئی کھٹ بٹ ہو جائے
13:27تو اگر صبر کر لیں گے
13:29تو وہ گھر کا محول امن والا ہو جائے
13:31اگر آپ نے اس کو ہائلائٹ کیا
13:34اور آپ نے اس کو شور شرابا
13:35اور اس کو نکالا
13:36تو وہ آپ کے گھر کو بھی تباہ و برباد کر دے
13:39برداشت نہیں کیا
13:41جیسے اللہم صاحب نے فرمایا کہ دیکھیں
13:43اس اللہ کی زمین پر دیکھیں کتی بڑی بات ہے
13:45اللہ کے خلیر حضرت ابراہیم خلیر اللہ
13:48قابت اللہ کو تعمیر کرنے کے بعد
13:50اللہ سے دعا کیا کر رہے ہیں
13:51کہ ربی جعل حاضر بلدن آمینہ
13:54ورزت آہلہ ومینہ سمرات
13:56آج دنیا کے در روٹی کے جگڑا لگا ہوا نا
13:58بل روٹی ہی
13:58روٹی کپڑا مکان فلانا
14:00ہماری روٹی کھا گیا
14:01ہمارا ناج دے کے چلا گیا
14:02انہوں نے کہا ناج بات کی بات
14:04سب سے پہلی بات ہے
14:06کہ جب پیس ہوگا
14:07امن ہوگا
14:08اس کی اور ہوگا ہرہ بندہ
14:10دیکھیں
14:10سورہ خوریش کے اندر بھی
14:12اللہ تبارک و تعالی نے
14:13یہی خوریش سے کہا
14:14کہ تمہیں اللہ تبارک و تعالی نے
14:16یہ اسفار
14:16یہ ساری کچھ چیزیں
14:17عطا فرمائے
14:18یہ اللہ کی نعمت ہے
14:19فَلْيَابُدُوا رَبَّ هَذَ الْبَيْتِ الَّذِي
14:21اَتْعَمَهُم مِّن جُو وَآَمَنَهُم مِّن خَوْف
14:24دو چیزوں کا ذکر کی
14:24فرمائے
14:25ایک تمہیں خوف سے امن عطا فرمائے
14:27اور ایک تمہیں روزی عطا فرمائے
14:29تو ان دونوں کا لازم ملزوم تعلق ہے
14:32سبر کریں گے آپ
14:33پرداش فرمائے
14:34فرمائے یہ
14:38معاف کر دینا
14:39سبر کرنا
14:41در گزر کرنا
14:42فرمائے یہ چیزیں ایسی ہیں
14:44کہ یہ
14:44زمین پر امن لے کر آتی ہیں
14:47سلح حدیبیہ
14:49کہ میں ذکر کر رہا تھا
14:50سلح حدیبیہ کے موقع پر
14:51سامنے سے کافروں نے بڑی بتمیزی کی
14:53اور کہا کہ یہ تو
14:54محمد الرسول اللہ لکھا ہوا ہے
14:56ہم تو مانتے ہی نہیں ہیں
14:57مٹھاؤ اس کو نام کو مٹھاؤ
14:59عقید و جہانسی صلی اللہ علیہ نے فرمائے
15:01علی مٹھا دیجئے
15:02اللہ اکبر
15:03صحابہ اکرام تلوارے نکال
15:06یا رسول اللہ آپ کا نام
15:08مولا کائنات
15:09یا رسول اللہ میں نہیں مٹا سکوں گا
15:11لیکن حضور نے فرمایا
15:12اللہ مجھے دو
15:13حضور کی ترجیح
15:15فرمایا کہ
15:16یہ سبر تھا نا
15:18اللہ اکبر
15:19یہ سلح حدیبیہ پر سبر نہ ہوتا
15:21اللہ اکبر
15:23اور پھر اس کا نبیدہ
15:24اللہ نے فتح مبین کی طورت میں عطا
15:26فرمایا اس کا نتیجہ کیا ہے
15:28یہ اس کا سمر ہے
15:28اللہ اکبر
15:29اس کا سمر کیا ہوگا
15:31فرمایا
15:31سبر کا سمر
15:32اللہ نے فتح مکہ عطا
15:34کیا گیا
15:34انہا فتح نہ لکا فتح مبین
15:36آپ سبیر بھائی زندگی کے ہر گوشے کے اندر دیکھیں
15:40ہمارے نوجوان بچے بچیاں سن رہے ہیں
15:42گھرو کے اندر سن رہے ہیں
15:43فیملی کے اندر سن رہے ہیں
15:45آپ دیکھتے ہیں
15:45سوسائیٹی کے اندر
15:46طلاق کا بہت بڑا ریشو
15:47یہ بھی بہت بڑا فساد
15:48کیا بات ہے
15:49شیطان چاہتا ہے گھر ٹوٹیں
15:51اللہ مسلم نے آیت پڑھی نہیں
15:52یو فرقون بین المرعی و الزوجی
15:54جادو گربی
15:55اسی پر سب سے زیادہ کام کرتے ہیں
15:57کہ اس کی بنیاد کیا ہے
16:00ان صبر ہے
16:02کہ اگر تم چاہتے ہو
16:03کہ تمہارا گھر نہ ٹوٹے
16:04تمہارا ملک نہ ٹوٹے
16:06تمہاری سوسائیٹی نہ ٹوٹے
16:07تھوڑا سا برداش کر لو
16:09تھوڑا سا سبر کر لو
16:10پھر دیکھو کہ
16:11اللہ تبارک و تعالی
16:12تمہیں برکتِ رحمتِ عطا فرمائی
16:14اور حضور علیہ السلام کا یہ عزاز
16:16اللہ مسلم نے آیتِ کریمہ پڑھی نا
16:18حضور کی بارگاہ کے اندر
16:19کوئی بندہ آ گیا
16:20حضور نے کبھی بھی یہ نہیں پوچھا
16:22کہ تو کلمہ گو ہے
16:24تو کلمہ پڑھتا ہے
16:25مسلمان ہے
16:26تیرا فیصلہ کرتے ہوئے
16:27کافر بھی آ گیا
16:28غیر مسلم بھی آ گیا
16:30میرے آقا صلی اللہ علیہ السلام نے
16:31جب عدل کا ترازو پکڑا
16:33تو حضور نے کسی کے ایمان کو نہیں پوچھا
16:35کیا بات ہے
16:36کسی کے ایمان اور اسلام کو نہیں پوچھا
16:39تو کیا ہے
16:39وَلَا اَجْرِ مَنَّكُمْ شَرَعَانُ
16:41وَقَوْمِ عَرْبِ
16:41بھی اللہ مسلم نہیں پڑھی
16:43کہ دشمن بھی آ جائے سامنے
16:45فرمایا
16:45تم نے عدل کے دامن کو نہیں چھوڑنا ہے
16:48جس تقوے کو تم حاصل کرنا چاہتے ہو
16:53وہ زمین پر عدل لے کر آ جاؤ
16:55اللہ تبارک و تعالیٰ تمہیں تقوی عطا فرمائے گا
16:58لیکن یہ تب ہی ہو سکتا ہے
17:00کہ جب آپ کے وزاج کے اندر سبر ہو
17:02برداش ہوگا
17:03آپ کے اندر تحمل ہوگا
17:05ٹورنس ہوگا
17:06تو گھر سے لے کر
17:07سوسائٹی سے لے کر
17:08ملک تک
17:09ہر جگہ امن ہی امن ہوگا
17:11سکون ہی سکون ہوگا
17:12اور آشتی ہی آشتی ہو
17:14سلامت رہے آپ
17:15سلامت رہے اور یہ وہ سمرات ہیں
17:19جو معاشرہ سبر کو اپناتا ہے
17:21اور انڈیویجول کے پیسٹی میں ہم دیکھیں
17:24کولیکٹیو آپ کانٹیکس میں بات کریں
17:27جس معاشرے میں سبر آ گیا
17:28یقیناً وہاں پر امن و سلامتی قائم ہو گیا
17:31علامہ صاحب اسی کوسشن کی ایسا لگتا ہے
17:33کہ ایکسٹینشن ہے
17:34انسان کی فطرت کی اگر بات کریں
17:37تو اگر کوئی اپنی زبان سے
17:39اپنی کسی بات سے
17:40اپنی کسی عمل سے
17:41ہمیں عیزہ پہنچائے
17:45معاف کر دیں
17:46لیکن اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:49کی سیرت سے روشنی لیتے ہوئے
17:51آپ کے غلام ہونے کی حیثیت سے
17:52انڈیویجولی بھی اور کولیکٹیو بھی
17:55کوئی معاشرہ سبر کو اپنا لے
17:57اور استقامت کو اپنا لے
17:59اور پیشنس کو نافذ کر لے
18:01تو سر اس کے نافذ کرنے کے بعد
18:03امن و سلامتی کا حصول کیسے ممکن ہوتا ہے
18:05سبر پہ تو ابھی بات ہوئی نا
18:06جی
18:07تو ٹھیک ہے
18:09اچھا امن و سلامتی قائم کرنے کے لیے
18:12ہم افو و درگدر سے کسی نہ کرنے سکتے ہیں
18:15جی
18:15افو و درگدر کسی نہ کرنے سکتے ہیں
18:17بڑا یہ موضوع میں سمجھتا ہوں
18:19یونیک ہو گیا ہے
18:20اللہم صاحب نے جو اس پر گفتگو کی
18:22اور یہ اپنے اٹھان پہ پہنچ گیا ہے
18:24سبحان اللہ
18:24کہ مطلب امن کے اسباب اور ذرائع
18:26ہمیں پتا چل رہے ہیں
18:27ہم پریشان رہتے ہیں
18:29اللہم صاحب نے بڑی خوبصورت بات کہی
18:31کہ گھر میں لڑ لڑ کے جگڑ جگڑ کے
18:33آخر میں کہتے ہیں
18:34یہ گھر ٹھیک کیوں نہیں ہو رہا
18:35اللہ
18:35بھئی تم صبر تو کرو
18:37یعنی یہ جو ذرائع ہیں
18:38ہم سے مخفی ہیں
18:39ہم ان پر غور نہیں کر رہے
18:40پریکٹیکل وے میں کچھ پیش نہیں کر رہے
18:42چاہتے امن ہیں
18:44امن بڑی قربانیاں مانگتا ہے
18:46ہم نے تعلیم پہ بات کی
18:47ہم نے صبر پہ بات کی
18:49ہم نے انصاف پہ بات کی
18:50اس کا ڈیریک نتیجہ امن ہے
18:53اللہ
18:53اور کیا آپ نے خوب اس کے ساتھ
18:55چوتھی چیز جوڑی ہے
18:56افو درگزر
18:57اللہ
18:59اور جیسے ہی آپ نے یہ جملہ کہا
19:01میرے سامنے وہ منظر آ گیا
19:03حجت الودا ہے
19:04اللہ
19:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم
19:06جو امن کے سب سے بڑے پیمبر ہیں
19:09خاتم النبیین ہیں
19:11آپ آئے ہی امن کے قیام کے لئے
19:14آپ نے آ کر
19:15لوگوں کی جانیں بھی بچائیں
19:18اموال بھی بچائیں
19:19ظلم کو بھی روکا
19:21بلکہ
19:21آپ نے تو اعلان نبوت سے
19:24پہلے ہی ایک تحریک بپا کی تھی
19:26جس میں آپ نوجوانوں سے مل کر
19:27کسی پہ ظلم نہیں ہونے دیتے تھے
19:29آپ سب سے بڑے امن کے پیمبر تھے
19:31آپ ہی تھے جس نے سارے قبیلوں کو ملا کر
19:34اور وہ جو حجر اسود ہے
19:36وہ لگایا تھا
19:38بیت اللہ کے اندر
19:39تاکہ قبیلوں میں جھگڑا نہ ہو
19:40ہمارے نبی ہیں
19:41آپ دیکھیں
19:42حجت الودا کے موقع پہ
19:44پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:46میں عباس کا سود معاف کرتا ہوں
19:49میں حارس کا خون معاف کرتا
19:52کیا کہنا
19:53یہ افو درگزر
19:55یہ ہے امن
19:56یہ ہے امن
19:58آپ امن و سلامتی
20:00اپنے گھر سے شروع کرنا چاہتے ہیں
20:02پورے معاشرے میں لانا چاہتے ہیں
20:05تو افو درگزر کو یہاں سے شروع کرنا پڑے گا
20:07آپ بولیں کہ کچھ تو معاف کر
20:09اور کچھ میں معاف کروں
20:10نہ نہ
20:11حضور نے فرمایا
20:12قرآن انصاف کی بات کرتا ہے
20:25لیکن آپ جہاں بھی دیکھیں گے
20:26یہ پیرامیٹر بیان کرنے کے بعد
20:28یہ جملہ ضرور آئے گا
20:30فمن افا
20:31تو جس نے معاف
20:33بھئی دیکھو انصاف کی بات کر دی ہم نے
20:35عدل ضروری ہے
20:41مگر قرآن کا لیول عدل سے اونچا ہے احسان
20:44کیا کہنا
20:44یعنی آپ صرف انصاف نہیں کریں
20:46آپ کچھ بڑھ کر بھی پیش کر دیں
20:48اگر آپ کو بہت کچھ چاہیے
20:50وہ احسان ہے
20:51تو سامنے والا کر رہے ہیں ظلم
20:53اور آپ کر رہے ہیں معاف
20:55یہ ہمارے نبی کی وہ سنت تھی
20:58کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
21:01ہم آپ مکہ میں کھڑیں
21:02کہا مجھے اپنا بھائی یوسف یاد آگیا
21:05اس نے سب کو معاف کر دیا تھا
21:07لا تسریب آلیکم اليوم
21:09یغفر اللہ لکم
21:10اور حضرت یوسف نے
21:12اپنے دس بارہ بھائیوں کو معاف کیا تھا
21:15میں پورے مکی بھائیوں کو معاف کر
21:17اللہ
21:17میں خاتم النبیین ہوں
21:20میں امام اللہ
21:21میں سب کو معاف کر
21:22حضور نے سب کو معاف کیا
21:24حضور نے یہ نہیں دیکھا
21:26کہ میری بیٹی کے قتل میں کون شامل تھا
21:29یہاں انہوں نے
21:30میری بیٹیوں کے ساتھ کیا سلوک رکھا
21:32میرے ساتھ کیا سلوک رکھا
21:34مجھے بیت اللہ سے نکلنے پہنے نے مجبور کیا
21:37کچھ نہیں دیکھا حضور نے
21:38حضور نے
21:39معاف کر
21:39اور اس سے پھر امن کیسے قائم ہوگا
21:41آپ اندازہ لگائیں
21:43کہ پورے عرب کے اندر
21:45جو حضور نے بشارت دیتی
21:46کہ ایک بندہ
21:48یمن سے چل کے مکہ آئے گا
21:49ایک خاتون بھی اگر چل کے آئے گی نا
21:52تو راستے میں کوئی اس کو پوچھنے والا نہیں ہوگا
21:55یہ امن تھا جو حضور نے
21:57افو درگزر کے ذریعے
21:59لوگوں کے دلوں میں محبت پیدا کی
22:01میں اس پر خلاصہ اگر کرنا چاہوں
22:03تو وہ یہ ہے
22:04کہ میرے سننے والوں
22:05امن رویوں سے پیدا ہوتا ہے
22:08اخلاقی رویے بڑے ضروری ہیں
22:11آپ اپنے اخلاقی رویوں کے ذریعے
22:14کسی پر احسان کر کے
22:15بھلائی کر کے
22:16معاف کر کے
22:17اگر آپ کسی
22:19ایک بند آپ کو مارنے پر طلاب ہے
22:20یہ بالکل ایک
22:22لوجیکلی بھی ہے
22:23وہ مارنے پر طلاب ہے
22:25اس نے مارا
22:25آپ نے کہا تمہیں معاف کیا
22:27وہ دوبارہ نہیں مار سکتا
22:28معافی کا کوئی جواب ہی نہیں ہے
22:31معافی کا جواب
22:33صرف دل جیتنا ہے
22:34اور جب دل فتح ہو جاتے ہیں
22:36امن وہ ہے جو دل سے نکلے
22:38امن ظاہری علامات کی چیز نہیں ہے
22:41کہ آپ دنیا میں جہاں بھی جائیں
22:43آج آپ دیکھ لیں
22:44دنیا بر کے ظلم کرنے والے لیڈروں کو بھی
22:46پوری دنیا میں جائیں گے
22:48ڈائیس پہ کھڑے ہوں گے
22:49امن کی بات کرتے ہیں
22:50اور پیچھے لوگوں کو ماریں گے
22:52امن یہاں سے نہیں آتا
22:54لفظوں سے نہیں آتا
22:55امن معافی سے آتا ہے
22:57دل سے آتا ہے
22:58رویوں سے آتا ہے
23:00اخلاق سے آتا ہے
23:01سبحان اللہ
23:02اللہ ہمیں عمل کی توفیق دے ناظرین
23:04اور بڑی تابل غور بات ہے
23:06کہ ہم میں سے ہر کوئی یہ چاہتا ہے
23:10کہ ہم سے جتنے جانے انجانے گناہ ہو گئے
23:12یا اللہ ہمارے تمام ہی گناہوں کو معاف فرما دے
23:15ہم چاہتے ہیں
23:16رب تعالی ہمارے تمام گناہوں کو معاف فرما دے
23:18لیکن اگر کسی سے کوئی غلطی ہو جائے
23:21کسی سے کوئی لغزش ہو جائے
23:22ہم اس کی ایک غلطی بھی
23:24معاف کرنے کے لئے تیار نہیں ہیں
23:25تو ہمیں انڈیویجول کے پیسٹی میں بھی
23:28کولیکٹیبلی بھی
23:29اجتماعی طور پر بھی
23:30اپنے معاشرے میں اس پیشنس کو
23:32اس صبر کو
23:33اس معاف کرنے کے عمل کو
23:34عام کرنا ہے
23:35تاکہ امن و سلامتی ممکن ہو سکے
23:37ایک اور اہم سوال
23:38بہت ریلیونٹ آج کے ٹاپک سے
23:39لیکن ایک بریک کے بعد آپ سے ہوتے ہیں
23:41آپ سے ہوتی ہیں ملقات ایک بریک کے بعد
23:44جی ویلکم بیک ناظرین
23:45بریک کے بعد ایک بار
23:46پھر آپ کا خیر مقدم
23:47امن آج کا موضوع اور بہت ہی سیر حاصل گفتگو
23:50دونوں ہی علماء کرام کی جانب سے
23:52علامہ صاحب
23:53ارض یہ کرنی ہے
23:54کہ ریاستی طور پر
23:56اسٹیٹ لیبل پر
23:58اگر یہ ذمہ داری نبھائی جائے
23:59کہ معاشرے میں
24:00امن و سلامتی قائم کرنی ہے
24:02تو سر وہ ریسپونسیبیلٹیز
24:04وہ ذمہ داریاں
24:05ایک ریاست کی کیا ہوتی ہیں
24:06کیا فرمائیں
24:07دیکھیں اس کے اندر شریعت اسلام نے
24:09ایک تقسیم کار رکھی ہے
24:11کہ جب سوسائٹی کے اندر
24:13معاشرے کے اندر
24:14خرابیاں اور فساد
24:16بڑھتا چلا جائے
24:17تو سب سے پہلے
24:18ذمہ داری ہی ریاست کی ہوتی ہے
24:20سبحان اللہ
24:20اور انتظامیہ کی
24:22مقننہ کی
24:23ان سب کی ذمہ داری ہوتی ہے
24:25کہ اس فساد کو
24:26اور اس شرک روکنے کے لیے
24:28کردار ادا کرے
24:29اللہ کی ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
24:31مرآ منکم منکرن
24:32فَلْيُغَيُّرُ بِيَدِي
24:33فَإِلَّمْ يَسْتَتِي فَبِلِسَانِهِ
24:35فَإِلَّمْ يَسْتَتِي فَبِقَلْبِي
24:37جو دوسرے دو ہیں
24:48یہ تو مطلق حکم میں
24:49ہر بندہ قانون
24:50ڈنڈنڈا لے کے دکھ لے
24:51اور نکل کے چل پڑے
24:53ہمام کی دکانوں پر
24:54بھئی یہاں پر کیا ہو رہا ہے
24:54فلاں پر نکل پڑے
24:55یہ ایک لاقانونیت پھیل جائے گی
24:58یہ پرائیویٹ طور پر
25:00امن قائم کرنا نہیں ہوگا
25:01لاقانونیت ہو جائے گی
25:03اور انارکی پھیل جائے گی
25:04اس کا طریقہ کیا ہے
25:05کہ اسلامی ریاست جو ہے
25:07وہ سب سے پہل
25:08اس کی سب سے بڑی ذبہ داری ہے
25:10کہ لوگوں کی جان
25:11مال
25:12عزت
25:12و عبرو
25:13کی حفاظت کرنا
25:14یعنی ان کو حکومت
25:16دی ہی
25:16اسی بقصد کے لیے ہے
25:17وہ لوگوں سے
25:19پرانے زمانے کے اندر
25:20جزیہ لیا جاتا تھا
25:21آج تیکس لیا جاتا ہے
25:23وہ تیکس کا مطلب ہی ہے
25:25کہ ریٹن
25:25اس کا یہ ہے
25:26کہ لوگوں کو
25:27امن و امان دیں
25:28لوگوں کو سیکیورٹی دیں
25:29یہ سب سے بڑی
25:31اگر بسال کے طور پر
25:32کسی شہر کے اندر
25:38محفوظ نہیں ہے
25:39تو اس ریاست
25:41کا مقصد ہی ختم ہو گیا
25:42اس کا وجود ہی ختم ہو گیا
25:44لوگوں کا اعتماد ہی ختم ہو گیا
25:46تو آقاید و جہاں
25:47صلی اللہ علیہ وسلم نے
25:49جو ریاست کا قائم کی
25:51ریاست مدینہ
25:52اور اس کے جو خد و خال تھے
25:54اس پر سب سے پہلے
25:55بریاد یہ تھی
25:56کہ لوگوں کی جان
25:58مال
25:58عزت و عبرو کی حفاظت
26:00انفرادی طور پر
26:02حضور السلام نے تربیت کی
26:03اور پھر صرف یہ نہیں
26:05کہ مسلمان
26:06اس ریاست کے اندر
26:08جو بھی جزیہ دیتا ہے
26:09وہ یہودی ہے
26:10وہ کافر ہے
26:11کوئی بھی ہے
26:12آپ رئیس بھائی دیکھیں
26:13یہ ہمارے برے سغیر کی
26:14اتنی بڑی
26:15اتنا بڑا
26:16ایک دور گزرا ہے
26:17محمد من قاسم سے لے کر
26:18محمود غزنوی سے لے کر
26:20ٹیپو سلطان سے لے کر
26:22اور اورنگزب آلمگیر
26:24تک کتنے سارے بادشاہوں کا
26:25اس کے باوجود دیکھیں
26:27کہ اس وقت
26:28برے سغیر کے اندر
26:29جو ہے
26:30وہ سو کروڑ سے
26:32زیادہ ہندو موجود ہیں
26:33انہوں نے یہ نہیں کیا
26:35کہ کسی کوئی زبدستی
26:36مسلمان بڑا ہے
26:37انہوں نے یہ نہیں کیا
26:38کہ ان کی جانوال
26:39عزت و عبرو کی حفاظت نہیں ہے
26:40میں نے تاریخ کے اندر پڑا
26:42کہ یہ سب سے بڑے بڑے
26:44جو مثال کے طور پر
26:45سلاح الدین ایوبی
26:46ان کا محمود غزنوی کا
26:47اور ٹیپو سلطان کا
26:48اور محمد من قاسم کا
26:49کتنا نام لیا جاتا ہے
26:50انہوں نے باقاعدہ طور پر
26:53جو اس وقت کے مندر تھے
26:54ریاست ان کو پیمٹ کرتی
26:56کہ بھئی تم ہماری ریاہ ہو
26:58اور تو ہماری ذمہ داری ہے
27:00کہ ہم تمہیں پروٹیکٹ کریں
27:01ہماری ذمہ داری ہے
27:03انہوں نے یہ نہیں دیکھا
27:04کہ مسلمان ہے غیر مسلمان
27:05انہوں نے ریاہ ہے
27:06تو فرمایا
27:07اب تم ہمارے امان کے اندر آگئے ہو
27:09فرمایا جو معاہد ہے
27:11جو جزیہ دینے والا ہے
27:12سیدن عمر فاروق
27:13رضی اللہ تعالی بخائدہ طور پر
27:15اعلان فرمایا
27:15فرمایا کہ میری ریاست کے اندر
27:17جو جزیہ دینے والا ہے
27:18میری ذمہ داری ہے
27:19کہ جس طرح ایک مسلمان کی
27:20میں حفاظت کر رہا ہوں
27:21میں اس کی بھی حفاظت کر رہا ہوں
27:23ہمارے اپنے ملک اندر دیکھیں
27:25اب کتنے قدیم قدیم مندر ہے
27:26اتنے بڑے بڑے بادشاہ گزرے ہیں
27:28آپ یہ بتائی کہ
27:30کیوں رہی ختم ہوئے
27:31میں ان کی جب حکومتیں آئیں تھی
27:32ملی امیٹ کا
27:33انہوں نے کہا نہیں نہیں
27:33کچھ بھی ہیں یہ
27:35یہ ہماری ریایہ ہیں
27:36ان کی جان مال عزت و عبرو
27:39کی حفاظت کرنا یہ
27:40ہماری ذمہ داری ہے
27:41تو اگر آپ اس کو
27:43ون لائنر جواب پوچھیں
27:44تو ریاست کہتے ہیں
27:45ماں کی طرح ہوتی ہے
27:46تو ماں تو سب سے زیادہ
27:48امن دیتی ہے
27:49ماں تو سب سے زیادہ
27:50اپنا لقمہ نہیں کھاتی ہے
27:53اپنی اولاد کو کھلاتی ہے
27:54تو ماں کی سب سے بڑی
27:56ذمہ داری
27:56ریاست کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے
27:58کہ وہ لوگوں کو
27:59امن و امان دے
28:00اگر یہ نہیں کر سکتی
28:06سلامت رکھے
28:07اور جزائے خیر دے
28:08ناظرین ایک اور
28:09بڑا اہم پہلو
28:10اور یقیناً
28:11اخلاق حسنہ
28:12اور اس سے ملنے والے
28:13جو چمکدار موتی ہیں
28:15ہم نے دیکھا
28:16کہ ہر اعتبار سے
28:17یعنی کہ جو باب
28:18آپ کھول کر دیکھیں
28:19روشنی ہی روشنی ہیں
28:20تو سر یہ فرمائیے گا
28:21کہ امن و سلامتی کے
28:23قیام میں
28:24ہمیں اخلاق حسنہ
28:25کا کیا کردار نظر ہے
28:26جی بالکل میں نے
28:28افو درگزر کے
28:29زمن میں بھی
28:30اخلاقی رویوں پر
28:31بات کی تھی
28:32کہ یقیناً
28:33جو اخلاقی رویے ہیں
28:34ہمارا
28:35آپ یہ دیکھیں
28:36کہ مسلمان کو
28:37دوسرے مسلمان سے
28:39ملتے ہوئے حکم
28:40کیا ہے
28:40کہ السلام
28:41علیکم کہیں
28:42جب آپ کسی سے
28:43ملتے ہیں
28:44اخلاقی رویے میں
28:45کہتے ہیں
28:45تم پہ سلامتی ہو
28:46تو یہ امن ہے
28:47آپ کسی سے
28:49مل رہے
28:49معانقہ کیا چیز ہے
28:50مسافحہ کیا چیز ہے
28:52یہ سب امن کا باعث ہے
28:54اور ہمارے
28:55اخلاقی رویے
28:56اتنے زیادہ اہم ہیں
28:58معاشرے کے اندر
28:59اس لیے کہ وہ
29:00ڈیریکٹ انوالو ہیں
29:01امن یا ظلم کے
29:03نتیجے کو
29:04پیدا کرنے کے لیے
29:05آپ سوشل میڈیا پر
29:06بیٹھے ہوئے ہیں
29:07آپ کی ایک پوسٹ
29:09آگ لگا سکتی ہے
29:10ایسا ہی ہے
29:10آپ فیملی کے اندر
29:12بیٹھے ہوئے ہیں
29:12آپ کا ایک نیگیٹیو جملہ
29:14پورے خاندان کو
29:15لڑا سکتا ہے
29:16ایسا ہی ہے
29:17آپ دفتر آفیس میں
29:18بیٹھے ہوئے ہیں
29:19آپ کا ایک رویہ
29:20پورے آفیس میں
29:21ہنگامہ بپا کر سکتا ہے
29:22آپ نے سوچ کے
29:24بولنا ہے
29:24آپ نے شعور سے
29:26بولنا ہے
29:27آپ نے پیش آنا ہے
29:28شعور کے ساتھ
29:29پیش آنا ہے
29:30آپ نے یہ کوشش
29:31کرنی ہے کہ
29:32لوگ آپس میں ملیں
29:33لوگ آپس میں
29:34جدا نہ ہوں
29:35یہ شیطان کا
29:36سب سے بڑا تیر ہے
29:37جو آیت پڑی
29:38یفر رکون ابی ہی
29:40بین المر ای وزہو جی
29:41وہ کیوں ہے
29:41کیونکہ جب
29:42میاں بیوی لڑیں گے
29:44تو بچے لڑیں گے
29:45جب بچے لڑیں گے
29:47ایک گھر پورا
29:48تباہ ہوگا
29:49جب گھر تباہ ہوگا
29:50خاندان تباہ ہوگا
29:51خاندان تباہ ہوگا
29:53معاشرہ تباہ ہوگا
29:54یونٹی تباہ ہوگی
29:56ہر گھر میں
29:57طلاق طلاق چل رہا ہے
29:58اگر ہر گھر میں
29:59لڑائی لڑائی چل رہی ہے
30:00لوگ کسی پر
30:01اعتماد کرنا چھوڑ دیں گے
30:03کسی پر بات کرنا
30:04چھوڑ دیں گے آج یہ
30:05کیفیت ہے ڈاکٹر صاحب
30:07کہ اگر میں کسی کو مسکرات کے ملتا ہوں
30:09وہ سوچتا ہے یہ کیوں مسکرات
30:11اس کو کوئی مطلب تو نہیں ہے
30:13مجھ سے یعنی آپ کسی کو
30:15سچی مسکرات بھی نہیں دے سکتے کیوں
30:17وہ مجھ پہ اعتماد نہیں کرتا
30:19وہ دس جگہ پہ اس کو دھوکا ہوا ہے
30:21وہ دس جگہ پہ ڈسا ہوا ہے
30:23اگر آپ کسی کے ساتھ
30:26بھلائی کرنے جاتے ہیں آپ سوچتے ہیں
30:27کہ یہ مجھے دھوکا چیٹ کر کے
30:29مال تو نہیں نکال رہا اور 80%
30:32آپ دیکھیں گے وہ چیٹ کر رہا ہوگا
30:34یعنی اس کی جے بھری ہوگی
30:36ضرورت پوری ہوگی لیکن وہ
30:37آپ کو استعمال کر کے نہ بنا رہا ہوگا
30:40پیسے ہم کسی کو صدقہ
30:42دیتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں
30:43آپ امن کی بات کر رہے ہیں
30:46ہم صدقہ دیتے ہوئے بھی ڈرتے ہیں
30:48ہم سلام کرتے ہوئے ڈرتے ہیں
30:50ہم لفٹ میں داخل ہوتے ہیں
30:51برابر والے کو سلام نہیں کرتے وہ کیا سوچے گا
30:54ہم بس میں بیٹھتے ہیں برابر والے کو
30:56سلام نہیں کرتے وہ کیا سوچے گا
30:58اتنی اجنبیت
30:59اتنی تفریق
31:01کہاں سے امن آئے گا
31:02امن روئیوں کا نام ہے
31:05آپ کسی کے پاس بیٹھیں
31:06تو وہ سمجھے میرا مسلمان بھائی آ گیا
31:09میں محفوظ ہوں
31:11آپ باہر ملکوں میں جائیں
31:13اگر کوئی سگرٹ جلا کے پھینک دے
31:15اس کو ملک سے اتنی محبت ہے ایک فرد کو
31:18وہ آپ کو آکے لڑے گا
31:20آپ نے میرے ملک کی سڑک پہ کیسے گندگی پھینکی
31:22یہ کہاں سے پیدا ہوتا ہے امن
31:24یہ یونٹی کہاں سے آتی ہے
31:26یہ سوچ کہاں سے آتی ہے
31:28یہ اتفاقات کہاں سے آتے ہیں میرے بھائیوں
31:30سب سے پہلے
31:32میں سوشل میڈیا پہ بیٹھ کے اعلان کر رہا ہوں
31:35امن امن اتحاد
31:37اور گھر میں میرے دو بھائی ہیں وہ میرے سے تنگ ہیں
31:39کہاں سے امن آئے گا
31:41روئیے پیدا کرو
31:43اپنے گھر سے شروع کرو
31:44اپنے آفس سے شروع کرو
31:46اگر فیکٹری کا ملازم دعا کر رہا ہے
31:48یا اللہ میرا جو
31:50یہ میری تنخواہ نہیں بڑھا رہا
31:54یہ میرے ساتھ ایسا کر رہا ہے
31:56یا جو بوس ہے
31:58وہ دعائیں کر رہا ہے کہ اس ملازم سے
32:00میری جان چھوڑ جائے کہ یہ کام نہیں کر رہا
32:02کہاں ہیں وہ روئیے
32:03تو دو طرفہ جو ہمارے جہاں جہاں
32:06تعلق ہے نا وہ بھائی بھائی کے ہوں
32:08بوس ملازم کے ہوں
32:10میاں بیوی کے ہوں
32:11آپ اگر جرنل ایک دیکھیں گے تو عدم اعتمادی
32:14پیدا ہوئی ہوئی تو اس لیے
32:16امن کے لیے ضروری ہے کہ آپ روئیوں
32:18کو بہترین کریں اللہ کے
32:20رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے جو روئیے قائم
32:22کیے ہیں ان پر آپ آ جائیں وہ شعور
32:24پیدا کر لیں اس کا ایسا
32:26نتیجہ آئے گا خدا کی
32:28قسم اگلے سال کھیتی بھی زیادہ ہوگی
32:30پھل بھی زیادہ آئیں گے
32:32برکت مال میں آئے گی
32:33یہ سب کچھ اس پر منحصیر ہے
32:36اور جب یہ ختم ہو جاتا ہے
32:38کھیتیاں تباہ آسمان بارش
32:41بھی دے گا اس بارش سے بھی
32:42کھیتیاں تباہ یہ ہو جاتا ہے
32:44اور یہ ہم دیکھ رہے ہیں چاروں طرف ہو رہے ہیں
32:46ٹھیک ہے اور یقیناً اگر
32:48practically implement کیا جائے
32:50ان تمام اصولوں کو ان تمام
32:52روئیوں کو اپنایا جائے
32:54اخلاق حسنہ کی پیروی کی جائے
32:56ان کو نافذ کیا جائے اپنی زندگیوں میں
32:59کم سے کم جو لوگ اس وقت پروگرام دیکھ رہے ہیں
33:01تو میری یہ گزارش ہے
33:02کہ ہم کم سے کم اپنے آپ سے یہ commitment کریں
33:05کہ ہم اپنے آپ سے تو آغاز کریں
33:07اپنے روئیے میں بہتری لائیں
33:08اپنے اخلاق کو بہتر کریں
33:10تو پھر یقیناً یہ تمام سمرات بھی ملیں گے
33:12یہ برکات بھی ملیں گی
33:14وقت کم ہے ناظرین لیکن میں چاہتا ہوں
33:16اللہم صاحب سے ایک میسیج ہم آج کے موضوع
33:18کے حوالے سے امن و سلامتی کے حوالے سے
33:20سر کیا بیغام ہے
33:21دیکھیں امن و سلامتی پر ہم نے گفتگو کی ہے
33:23معاشرے کے اندر
33:25سوسائٹی کے اندر
33:26ملک کے اندر
33:27گھر کے اندر
33:27امن و سلامتی تب ہی ہو سکتا ہے
33:30کہ ہم سب مل کر اس کے لئے کوشش کریں
33:32ٹھیک
33:32اور اس پر ہم نے گفتگو کی ہے
33:34کہ اس کے لئے جہاں
33:35تعلیم اور شعور لازم و ضروری ہے
33:37وہیں پر اللہم صاحب نے بڑی پیاری بات فرمائی
33:40کہ آپ کے روئیوں کے اندر
33:42آپ کے اندر برداش ہو
33:43تحمل ہو
33:44اخلاق کے حوالے سے بہت بڑا پیغام دیا
33:47اور میں سیکنڈ کروں گا
33:49اللہم صاحب کی بات کو
33:50کہ نبی علیہ السلام نے
33:51کتنا بڑا جملہ فرمایا
33:52وضو نے فرمایا
33:53کیا کہیں
33:58یعنی نبوت کے جو کام ہیں
34:00فرمایا جن چیزوں کی وجہ سے
34:02مجھے مبوس کیا گیا ہے
34:03ان کاموں میں سے
34:04ان بڑے بڑے کاموں میں سے
34:05ایک یہ ہے
34:06کہ میں سوسائٹی کے اندر
34:07جتنے اخلاق کے شعبجات ہیں
34:09ان کو مکمل کرنے کے لئے آئے ہیں
34:10اس سے پتا چلا ہے
34:12کہ سوسائٹی کی جو منت ہے
34:14اور اس کی جو کامیابی ہے
34:16اس کا سٹریکچر اخلاق کے اوپر ہے
34:17اس کا سٹریکچر
34:18افو درگزر کو
34:19فَبِمَا رَحْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ لِنْتَ لَهُمْ
34:22فرمایا حبیب آپ کو
34:23نرم بنا کر بھیجا
34:24لین بنا کر بھیجا
34:25سرہ پائے رحمت بنا کر بھیجا
34:27اور آپ یہ دیکھیں
34:29اس کا نتیجہ پھر کتنا بڑا نکھلا
34:31اللہ اکبر
34:32وَلَا تَسْتَوِلْ حَسَرْتُ وَلَا سَيَّ
34:34فَرمایا وہ جو تمہارے دشمن تھے
34:43وہ سچے دوست بن گئے
34:44وہ جو تلوارے لے کے نکلے ہوئے تھے
34:47فرمایا وہ آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم
34:48کے سچے دوست بن گئے
34:50اسی طرح فرماتے ہو
34:51کہ سوسائیٹی کے اندر دشمنوں کو نہ بڑھاؤ
34:53ہم روٹ صاحب رات دن دشمن بڑھا رہے ہوتے
34:56کہ گزر بھی رہے ہوتے نا
34:58تو کسی کو ٹنگنی مارا
34:59اب تیری کیا کر رہا بھئی
35:00خواہ مخواہ
35:01ہم دوستوں کو نہیں بڑھا رہے
35:04بلکہ دوستوں کو بھی دشمن کرتے ہو جا رہے
35:07دن با دن دشمن ہمارے بڑھتے جا رہے ہیں
35:09یہ تب ہی ہو سکتا ہے
35:11کہ سوسائیٹی ہمارے نیبر میں
35:13ہمارے پڑو
35:13سب سے زیادہ جگڑا آپ دیکھیں
35:15پڑوز میں جگڑا ہوگا
35:16کولیگز میں جگڑا ہوگا
35:18جو آپ کے شعبے کے لوگ ہوں گے
35:20جہاں مفادات کا اور چیزوں کا ٹھکرہ
35:21اب یہ گاڑی کیوں یہاں پر پارک کر دی
35:23پانی ٹنکی کا تو نے زیادہ لے لی ہے
35:25بلکوں کے رہنے والے لوگیں
35:27تو جاں مفادات کا ٹھکرہ ہوتا ہے
35:28ہم ذرا بھی کسی کو منفاد دیں
35:31پانی کی بالٹی کے لیے لڑ پڑتے ہیں
35:33لڑ پڑتے ہیں
35:33آپ بتائیے اس سوسائیٹی کے اندر کیا آمن ہوگا
35:36اپنے رویوں کو بدل دو
35:37دنیا جو ہے جنت کے باغوں میں سے
35:40جزاکاللہ
35:40جزاکاللہ اللہ حمد صاحب سلامت رہے ہیں
35:42جزاکاللہ
35:43اللہ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائے
35:44اور بس بات وہی ہے
35:46بس اس کمیٹمنٹ کے ساتھ
35:47آپ ہم وائنڈ اپ کی طرف جا رہے ہیں
35:49پروگرام کے
35:50آپ نے ہم نے سب نے مل کر یہ کمیٹمنٹ کرنی ہے
35:52آئیے ان خوبصورت تصورات کو
35:54اپنی زندگیوں میں نافذ کریں
35:56تاکہ ہم اپنے معاشرے میں
35:58امن و سلامتی کے حصول کو
35:59ممکن بنا سکیں
36:00اپنے مزبان
36:01سمیر احمد کو پروگرام روشنی سے دیں
36:03اجازت
36:03السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments

Recommended