- 3 months ago
- #roshnisabkayliye
- #islamicinformation
- #aryqtv
Roshni Sab Kay Liye
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: ALLAH Tala say Talluq
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xic1NLGY05O7GY70CDrW_HCC
Topic: ALLAH Tala say Talluq
Host: Prof. Sumair Ahmed
Guest: Mufti Khurram Iqbal Rehmani, Mufti Zaigham Ali Gardezi
#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv
A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:00زیادہ تر وقت ہمارے شب و روز دنیا بھر سے اپنے تعلق کے نیٹ ورک کو مضبوط کرنے میں لگے ہیں
01:06لیکن جس رب نے ہمیں دنیا میں بھیجا جس مقصد کے لیے بھیجا ہم اس مقصد سے ہی آج غافل نظر آ رہے ہیں
01:14تو یہ اس طرح کا پروگرام اور اس سے متعلق جو کانٹنٹ ہے وہ میں سمجھتا ہوں آج ہر مسلمان کی ہر انسان کی اہم ترین ضرورت ہے
01:23دوسری طرف ہم یہ بھی دیکھیں
01:25انزائیٹی ہے
01:26ڈپریشن ہے
01:28فریسٹریشن ہے
01:29بے چینی ہے
01:30بے سکونی ہے
01:31دنیا کی تمام آسائشیں آرائشیں ہمیں میسر ہیں
01:35اس کے بعد بھی سکون کی نیند نہیں آ رہی
01:38so what is missing in our life
01:40ہماری زندگی میں ایسا کیا مس ہو رہا ہے کیا اسکپ ہو رہا ہے
01:43تو مجھے کہنے دیجئے
01:45کہ وہ تعلق باللہ ہے
01:46وہ اللہ سے تعلق ہے
01:48کہ جس سے ہم غافل ہو گئے
01:50اور پھر نتیجتا یہ تمام اقسام کی اخلاقی اور نفسیاتی برائیوں نے ہمیں گھیر لیا ہے
01:56تیسری ایک مختصر بات یہ بھی
01:59کہ ہم اپنی خلق پر بھی غور کریں
02:01اپنی کریشن پر ہم غور کریں
02:03وہ رب تعالیٰ
02:05کہ جس نے ہماری آنکھوں میں روشنی کے چراغ جلائے
02:07جس نے ہمارے کانوں میں فون لگائے
02:10جس نے ہماری زبان کو قوتِ گویائی عطا کی
02:14ہمیں ہاتھ دیئے کہ ہم اس سے کام کر سکیں
02:16کیا ہم ان تمام آزا کے استعمال کے وقت
02:19یہ دیکھتے ہیں
02:20کنسیڈر کرتے ہیں
02:21کہ آیا کہ کوئی بھی عمل جو ہم ان آزا کے استعمال کی بدولت کر رہے ہیں
02:26وہ ہمیں اللہ کے قریب لے کر جا رہا ہے
02:28یا اللہ سے دور کر رہا ہے
02:30تو بہرحال ایک سوفٹ ریمائنڈر ہے
02:31ایک سپریچول ریمائنڈر ہے
02:33اور انشاءاللہ سیر حاصل گفتگو
02:35علماء کرام کی جانب سے ہوگی
02:36عالم اسلام کے ممتاز مقتدر جید علماء کرام تشریف فرما ہے
02:41اور آج کا موضوع ہے
02:42اللہ سے تعلق اس پر گفتگو کریں گے
02:45اور انشاءاللہ ہم سب
02:47یہ اہد کر کے پروڑیم سنیں
02:48اور آپ علماء کرام کے ملفودات سنیں
02:51کہ ہم اس پر عمل کریں گے
02:52اور اپنی دنیا اور آخرت کا سامان کریں گے
02:55سب سے پہلی شخصیت
02:56کسی تعریف کے محتاج نہیں
02:57مفتی محمد خررہ مقبار الرحمانی صاحب
02:59السلام علیکم ورحمت اللہ
03:00ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:02کیسے مفت صاحب خیریت سے
03:03خیر مقدم سر آپ کا
03:04آپ کے ساتھ دوسری شخصیت
03:06آپ بھی کسی تعریف کے محتاج نہیں
03:08حضرت اللہ مولانا مفتی محمد زیغم علی گردیتی
03:11شاہ صاحب
03:11السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:14کیسے مفت صاحب خیریت سے
03:15دونوں کا خیر مقدم
03:16sir ابتدائی طور پر اگر ہم
03:18آغاز اس سے کریں
03:19کہ پوری دنیا میں جو مخلوقات ہیں
03:22یقینا انسان اشرف المخلوقات
03:24اور پھر ان انسانوں میں
03:25انبیاء علیہ السلام سب سے افضل
03:27تو سب سے پہلے بنیادی طور پر
03:30اگر ہمیں یہ معلوم ہو سکے
03:31کہ انبیاء علیہ السلام کا جو
03:33اللہ رب العزت سے تعلق ہے
03:35اس کے حوالے سے کیا فرمائی ہے
03:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:39وصلاة والسلام على رسول کریم اما بعد
03:41بہت ہی اندہ
03:43عنوان ہے اور حقیقت یہی ہے
03:45کہ جب بھی کوئی کریشن
03:47اپنے کرییٹر کے ساتھ
03:49اپنا تعلق مضبوط کرتی ہے
03:51تو وہ اپنا پرپوز اوف کریشن
03:53فلفل کرتی ہے
03:53یعنی اگر مخلوق کا خالق کے ساتھ
03:56تعلق ہے اور وہ اس کی دیوئی انسٹرکشن
03:58کے مطابق سارے جیرے کر رہی ہے
04:00تو اس کا مطلب ہے کہ جو پرپوز اوف کریشن
04:02ہے وہ فلفل ہو رہا ہے
04:03اور اگر کہیں ڈسکنیکٹ ہو جائے تو پرپوز اوف کریشن
04:06بھی ختم ہو جاتا ہے
04:07اب اللہ سبحانہ وتعالی خالق ہے
04:10اور ہم سب اللہ کی مخلوق ہیں
04:12ظاہر سے بات ہے کوئی نسبت
04:14ایسی نظر نہیں آتی کہ جس مخلوق کا خالق
04:16کے ساتھ تعلق جوڑے
04:17لیکن اس مخلوق میں اللہ سبحانہ وتعالی
04:20نے کچھ ایسی شخصیات
04:22کو چنا پسند فرمایا
04:24اور انہیں نبوہ سے سرفراز فرمایا
04:26جو خالق اور
04:28مخلوق کے درمیان واسطہ اور وسیلہ
04:30ہیں اور مخلوق کا خالق
04:32کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے کے لیے
04:34وہی وسیلہ اور ذریعہ ہے
04:35اس کے بغیر مخلوق کا تعلق خالق کے ساتھ
04:38ممکن ہی نہیں ہو سکتا
04:40سبحانہ وتعالی
04:40یہ تعلق ہے
04:41بلا شبہ
04:42یعنی اللہ سبحانہ وتعالی نے خود
04:44قرآن مجید فرقان حمید میں
04:45یہ ارشاد فرمایا ہے
04:46یعنی اللہ کی اطاعت کب ہوگی
04:52فرما یہ اسی وقت ممکن ہے
04:54جب اللہ کے رسول کی اطاعت کر سکتا ہے
04:55اگر اللہ کے رسول کی اطاعت نہیں
04:57تو اللہ کی اطاعت کا تصور ممکن ہی نہیں ہے
05:00تو آپ یوں جان لیجئے
05:01کہ انبیاء کرام کے ساتھ
05:03جو اللہ سبحانہ وتعالی کا تعلق
05:04یا انبیاء کا جو اللہ کے ساتھ تعلق ہے
05:07وہ اتہائی قربت والا تعلق ہے
05:09کہ اللہ سبحانہ وتعالی نے
05:11بنین و انسان کی ہدایت کے لیے
05:13جن نفوس قدسیہ کو چنا وہ انبیاء ہیں
05:16پھر ان کا دوسرا شرف یہ ہے
05:18یعنی یہ نبوت عبادت کی وجہ سے نہیں ملی
05:21بلکہ یہ اللہ سبحانہ وتعالی نے چنا ہے
05:23تو انتخاب ہے اللہ کا
05:25تو جس سے اللہ نے چنا ہے
05:26وہ کتنے محبوب ہوں گے
05:27کتنے پسندیدہ ہوں گے
05:29پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے
05:31دوسرا انہیں شرف اطاعت فرمائے
05:32کہ ان پر وحی نازل فرمائی
05:33اور اللہ سبحانہ وتعالی نے
05:36وحی نازل کرنے کے ساتھ ساتھ
05:37کچھ انبیاء کرام ایسے ہیں
05:39جنہیں بقاعدہ ہم کلامی کا شرف اطاعت فرمایا
05:41جیلے سیدون آدم علیہ السلام ہیں
05:43سیدون موسیٰ علیہ السلام کے لیے
05:45قرآن مجید میں کہ
05:45وَقَلَّمُ اللَّهُ مُسَى تَقْلِيمًا
05:47ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
05:49شبہ محراد
05:50اللہ سبحانہ وتعالی سے ہم کلام ہوئے
05:52تو ہم کلامی کا شرف بھی اگر ملا ہے
05:54تو انبیاء کرام کو ملا ہے
05:55پھر اللہ سبحانہ وتعالی نے
05:57جو احکامات اپنی مخلوق کو اطاعت فرمانے تھے
06:00براہ راست نہیں دیئے
06:02بلکہ اپنے نبیوں کے ذریعے اطاعت فرمائے
06:04جو کلام اپنے مخلوق کو دینا تھا
06:06وہ نبیوں کے ذریعے اطاعت فرمایا
06:08اور پھر اللہ سبحانہ وتعالی کو
06:10کونسا عمل پسند ہے
06:12وہ بھی اللہ نے اپنے نبیوں کے ذریعے ہمیں بتایا
06:14اور آپ دیکھیں نا
06:16ہم اسلام کے اندر عبادت میں
06:18نماز سب سے فضیلت والی عبادت ہے
06:21جو اللہ سبحانہ وتعالی کا قرب عطا کرتی ہے
06:23جو ہر مسلمان پہ ہر عالت میں فرض ہے
06:26جس کی کوئی معافی نہیں ہے
06:28اس نماز کی ادائیگی بھی ہمیں کہتے سکھائے گئی
06:31کہ صحابہ اکرام نے پوچھا
06:32یا رسول اللہ نماز کیسے پڑھنی ہے
06:33تو حضور نے فرما
06:34پھر نماز ایسے پڑھو جیسے مجھے پڑھتا ہوا دیکھو
06:39تو عبادت کس کی ہو رہی ہے
06:41اللہ سبحانہ وتعالی کی
06:42لیکن آج تک اور قیامت تک
06:45جتنے مسلمان نماز پڑھ لگے ہیں
06:46در حقیقت وہ رسول اللہ کی اداؤں کو اختیار کر رہے ہیں
06:49حضور نے قیام کیا
06:51پوری امت قیام کر رہی ہے
06:52سرکار نے رکو کیا
06:53پوری امت رکو کر رہی ہے
06:54سرکار نے سجدے کیا
06:55پوری امت سجدے کر رہی ہے
06:57اور جس طرح حضور نے کیا
06:58اللہ کو ویسا ہی پسند ہے
07:00اس کے علاوہ اللہ کو کچھ اور پسند نہیں ہے
07:03اللہ قبول ہی نہیں فرماتا
07:04اس لیے ایک اور جگہ ارشاعت فرمایا
07:06قرآن مجید میں
07:06قل انکنتم تحبون اللہ
07:09فتبعونی
07:10یحببکم اللہ
07:11یہ تعلق دیکھیں
07:13اللہ کا اپنے نبیوں کے ساتھ
07:14فرما
07:15اے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم
07:17آپ ان بندوں کو فرما دیں
07:18اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو
07:20تو فتبعونی
07:22اللہ کے محبوب کی اتباع کرو
07:23براہ راس حکم نہیں ہے
07:25میری اتباع کرو
07:26محبت تو اللہ کی کر رہے ہیں
07:28تو جو اللہ نے حکم نازل فرما ہے
07:29بس اس پر عمل کر لو
07:30تو اللہ کے محبوب بن جاؤ
07:31فرما نہیں
07:32فتبعونی
07:32یعنی اللہ کی حکم پر عمل کرنا تو ہے
07:35لیکن ایسے کرنا ہے
07:36جیسے محبوب نے سکھایا ہے
07:38جیسے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:41نے سکھایا
07:41اس انداز میں کرنا ہے
07:42تو کیا ہوگا
07:43یحببکم اللہ
07:45اللہ خود تم سے محبت کرنے لگ جائے گا
07:47یاغفر لکم دنوبکن
07:49تمہارے گناہوں کو معاف فرما دے گا
07:51تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا
07:52انبیاء کے ساتھ
07:53اور انبیاء کا اللہ کے ساتھ
07:54اتنا گہرہ ربط اور تعلق ہے
07:56کہ جو نبیوں سے جڑتا ہے
07:58وہ اللہ تک پہنچتا ہے
07:59اللہ اللہ
08:00اور جو نبیوں سے نہیں جڑتا
08:01وہ اللہ تک نہیں پہنچ سکتا
08:02اور انبیاء کرام
08:03اس مقام پر پہنچنے کے بعد بھی
08:06ان کی زندگی میں آجزی
08:07نیاز مندی
08:08اللہ کی رضا
08:09اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی خشد
08:11ہمیشہ ان کی زندگی میں شامل رہی
08:13ونہو دا نا
08:14کہ جب آپ کسی کے پسندیدہ ہو جاتے ہیں
08:16تو آپ بے خوف ہو جاتے ہیں
08:17کبھی وہ تو مجھ سے محبت کرتا ہے
08:19اور میں کچھ بھی کروں گا
08:20وہ معاف کر دے گا
08:21لیکن اس کے باوجود
08:21محبوب ہونے کے باوجود
08:23اور اللہ کے پسندیدہ بندے ہونے کے باوجود
08:25پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
08:27کی عبادت کا ذوق دیکھیں
08:28کہ سرکار رات اور رات پر عبادت فرما رہے ہیں
08:31لمبے لمبے سجدے کر رہے ہیں
08:32اور اما عیشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
08:34نہ پوچھتی ہیں
08:35کہ یا رسول اللہ
08:36آپ تو بخشے بخشا ہے
08:37تو اتنے لمبے لمبے سجدے کیوں کرتے ہیں
08:39تو سرکار نے کیا فرمایا
08:40اے عیشہ
08:41کہ آپ نے رب کا شکر گزار بندہ نہ بنو
08:43تو یہ مقام عبدی ہے
08:45استغفار بھی کرتے ہیں
08:46استغفار بھی کر رہے ہیں
08:47فرمایا کہ میں دن میں
08:48سو سے زائد مرتبہ استغفار کیا کرتا ہوں
08:50ایک روایت میں ستر مرتبہ استغفار کیا کرتا ہوں
08:53تو یہ انبیاء کرام
08:54اتنے محبوب ہونے کے باوجود
08:56تقوی پریزگاری کا بھی عالی
08:58میار ہوا کرتے ہیں
08:59تو جو انبیاء سے جڑتا ہے
09:00وہ اللہ سے جڑتا ہے
09:01اللہ اکبر
09:02زمان چھوٹ جائے
09:04روٹ جائے
09:05کچھ نہیں پروا
09:06نہ چھوٹے ہاتھ سے دامن تمہارا
09:08یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:10اور یقیناً
09:11میں خلاصہ جو سمجھا
09:12بہیثیت طفل مقتب
09:14کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
09:16جو اپنے تعلق کو مضبوط کر لے
09:18آپ سے اپنے رشتے کو مضبوط کر لے
09:20آپ کے دامن رحمت سے وابستہ ہو جائے
09:23تو پھر یقیناً
09:24اس کو اللہ کی معارفت نصیب ہوتی ہے
09:26اللہ کی پہچان
09:27اللہ کا تعلق اس کو نصیب ہوتا ہے
09:29اللہ رب العزت
09:30ہمیں عمل کی توفیق دے
09:32مصطاب ایک بڑی اہم بات
09:34کہ آج ہماری پرواریٹی میں
09:35ہمارے بہت سارے اوبجیکٹیوز ہیں
09:37بہت سارے مقاصدیں
09:38اور ہم بڑے کلئر ہیں
09:39کہ ہمارے کیا اوبجیکٹیوز ہیں
09:40ہمیں ان کو کیسے حاصل کرنا ہے
09:42ایکس وائی زیٹ
09:42لیکن یہ بتائیے گا
09:44کہ کیا تعلق باللہ کا جو مقصد
09:47انسان کی زندگی میں ہونا چاہیے
09:49کیا اس مقصد کے بغیر
09:50انسان کی زندگی کا کوئی مقصد ہے
09:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:54اللہم صلی علیہ محمد وعالی محمد
09:56مبارک السلم
09:57شکریہ سمیر بھئی
09:59ایک تو آج کا موضوع انتہائی
10:01مفید اور وقت کی
10:02ضروریات اور تقاضوں کے مطابق ہے
10:04کہ آج ہماری زندگی میں
10:06ہمیں سب کچھ نظر آتا ہے
10:08سوائے تعلق باللہ کے
10:09اور ایک مسلمان کی
10:11نیجی زندگی ہو
10:12استماعی معاشرتی معاشی
10:14یا بین الاقوامی طور پر
10:16مسلمانوں کے اگر معاملات
10:17کا ہم جائزہ لے
10:18تو آج جہاں جہاں
10:20بگاڑ نظر آتا ہے
10:21اس کی بنیادی وجہ
10:22اور سبب ہمیں تعلق باللہ
10:23میں کمزوری نظر آتی ہے
10:24اور بلکہ آپ کا جو سوال ہے
10:26تو اس کا جواب ہم
10:27معروضی حالات
10:28مسلمانوں کے جو ہیں
10:29اس کا جائزہ لے
10:30تو ہمیں سمجھ آ جاتی ہے
10:31کہ تعلق باللہ کے بغیر
10:32انسان کی زندگی کیسی ہے
10:34چاہے وہ
10:35نیجی معاملات ہوں
10:36یا استماعی معاملات ہوں
10:37تو بے مقصد زندگی ہے
10:39کھوکھلی زندگی ہے
10:41بلکہ
10:42یوں کہا جائے
10:43تو بے جانا ہوگا
10:44کہ تعلق باللہ کے بغیر
10:46کوئی بھی انسان
10:47اس کشتی کی معنی دیں
10:48کہ جو بغیر ملہ
10:49اور بغیر کسی ساحل کے
10:51بغیر کسی لنگر کے
10:52وہ موجوں کے رحم و کرم پر ہوتی ہے
10:55کوئی انسان
10:56جس کا انسان کا
10:58جس کا رب سے تعلق نہیں ہے
11:00تو وہ کیفیت اس کی ہے
11:01کہ وہ لہروں کے
11:02ان کے تھپیڑوں کے
11:04وہ اس کے رحم و کرم پر ہوتے ہیں
11:05کبھی اس کو
11:06کہیں پٹک دیا
11:07کہیں کہیں لے گئے
11:08تو یہ انسان کی کیفیت ہے
11:09کہ اگر اس کی زندگی سے
11:11اپنے خالق و مالک سے
11:13تعلق ٹوٹ جائے
11:14تو پھر اس کی زندگی
11:15اس کیفیت میں آ جاتی ہے
11:16قرآن کریم میں
11:17اللہ رب العالمین نے
11:18انسان کی تخلیق کا مقصد
11:20بیان فرمایا
11:20ہم نے انسانوں کو
11:25اور جنات کو
11:25اپنی عبادت کیلئے پیدا فرمایا
11:27تو اگر یہ جو
11:28عبادت کا جو ایک تعلق ہے
11:30اپنے خالق و مالک سے
11:31جو تعلق ہے
11:31یہ ختم ہو جائے
11:33تو یعنی
11:33اس کی زندگی سے
11:34مقصد ختم ہو گیا
11:35بے مقصد اس کی زندگی ہے
11:37ہم دیکھیں نا
11:37باہر اگر
11:38ہم کسی کو دیکھتے ہیں
11:39کہ وہ
11:40بغیر کسی مقصد سے
11:41ایک کونے سے
11:42دوسرے کونے میں جا رہا ہے
11:42دوسرے کونے سے
11:43اس کونے میں آ رہا ہے
11:44واپس
11:44یعنی
11:45بغیر کوئی
11:46اس کا مطلب
11:46اور مقصد
11:47اور کوئی اس کا
11:48کوئی فائدہ
11:49اس میں نہیں ہے
11:49تو وہ
11:50آوارہ زندگی گزار رہا ہے
11:52اس کی کوئی
11:53مقصدیت نہیں ہے
11:54کوئی فائدہ نہیں ہے
11:54اس کی ذات کو
11:56کوئی فائدہ نہیں ہے
11:56معاشرے کو
11:57کوئی فائدہ نہیں ہے
11:58تو اگر انسان
11:59اپنی مقصدیت کو
12:00اپنے مقصد حیات کو
12:01بول جائے گا
12:02رب سے تعلق
12:03کو وہ
12:03فراموش کر دے گا
12:06تو پھر اس کی زندگی
12:07وہ اس کیفیت میں
12:07گزرے گی
12:08کہ وہ
12:08بے مقصد زندگی ہے
12:09نہ اس کا دنیاوی
12:10کوئی فائدہ ہے
12:11نہ اخروی کوئی فائدہ ہے
12:11کوئی فائدہ ہے
12:12یعنی عبادات اگر
12:13انسان کی زندگی سے
12:14نکل جائیں
12:15تو صرف اخروی
12:16نقصان نہیں ہے
12:17بلکہ اس کی نحست
12:18وہ اس کے دنیا
12:20کے جتنے معاملات ہیں
12:21چاہے اس کے
12:22مالی معاملات ہوں
12:23معاشی معاملات ہوں
12:24معاشرتی معاملات ہوں
12:25وہ سب پر اس کی نوست اور برکتی نازل ہوتی ہے
12:27سب بہت اہم گفتگو ہے
12:29میں شاہد ہوں آپ تسلی کے ساتھ
12:31اتمنان کے ساتھ جواب مکمل کریں
12:32ایک مختصر سا وقفہ ہے ناظرین
12:34اس یقین کے ساتھ کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
12:36اور اس اہم ترین موضوع تعلق باللہ پر
12:39جو مزید گفتگو ہوگی
12:40انشاءاللہ اس کو سنیں گے
12:42اس سے استفادہ بھی کریں گے
12:43اور اخراوی سامان کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے
12:46سی یو رائٹ آفٹر دس شاٹ بریک
12:48جی ناظرین ویلکم بیک
12:49بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
12:51تعلق باللہ کے حوالے سے آج ہم گفتگو کر رہے ہیں
12:54اور بریک سے قبل مفتی صاحب ہمیں جواب
12:56انعایت فرما رہے تھے کہ
12:57تعلق باللہ کے بغیر انسان کی زندگی کا مقصد کیا رہ جاتا ہے
13:01حضرت کیا فرمائی گئے
13:01سمیر بھائی
13:03تعلق باللہ کے بغیر
13:05انسان کی زندگی
13:06وہ مقصدیت کا اس میں فقدان ہونے کے ساتھ ساتھ
13:09ہم اگر دیکھیں کہ
13:10اخلاقی طور پر بھی انسان بگاڑ کا شکار ہو جاتا ہے
13:13کیونکہ انسان کو برائیوں سے روکنے والی واحد چیز کیا ہے
13:16اللہ رب العالمین کا خوف و خشیت
13:17اللہ سے تعلق
13:19اللہ کی محبت
13:20یہ ایک ایسا
13:22ایک رکاوٹ ہے
13:23جو اس کے اور گناہوں کے درمیان حائل ہو جاتی ہے
13:25وہ کسی بھی گناہ کا ارادہ کرتا ہے
13:27تو پیش نظر یہ ہوتا ہے
13:28کہ اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں حاضر ہونے
13:30صحیح
13:31اللہ کی بارگاہ میں اس کی جواب دہی ہونی ہے
13:33اللہ کی بارگاہ میں وہ آخذہ کیا جائے گا
13:35یہ آمال اللہ رب العالمین کو ناراض کرنے والے
13:38انسان کا رب سے تعلق جتنا گہرا ہوگا
13:40وہ گناہوں کی طرف اتنی حیاء کرے گا
13:42اللہ کی نافرمانی سے اتنی حیاء کرے گا
13:45اور جتنا تعلق کمزور پڑ جائے گا
13:47وہ گناہوں پر اتنا جھری ہو جائے گا
13:48It has no sense that it is no feeling
13:52So when we say.
13:53That if we say that if it is no feeling
13:58So when Allah has no feeling
14:01Then it is not coming
14:02That then it will be a feeling
14:04So in Allah Rabu Alamünk
14:06Do not understand
14:06It is still
14:08I am not expecting
14:09Then it will be a person
14:10To see if it will happen
14:12When it is not going
14:13It will be a effect
14:13When it is a reality
14:14It is a situation
14:15It will be a situation
14:17That it is
14:18उसकी जिंदगी पर उसकी जिन्दगी से जुड़े ऐसे तमाम मौामाइद पर उसके असरात उबगों मुर्टतत होती in लन॥रे मेंगे जिसको Qisam看 Sungcaninein ineежit wa 121.
14:29He has our reality.
14:32So that that if he does not read back.
14:36He has not read back then.
14:38Only in the end there will not be.
14:40The 경우 of the people who are these those who live here.
14:43That we have been saying that we are against on them.
14:44I am going to go on a way to do something.
14:47So he has to do something.
14:48He has to do something.
14:50He has to do something.
14:50He has to do something.
14:52He has to do something.
14:54He has to do something.
14:55Be a rejection of it is a superficialty.
14:57He has to do something.
14:58I don't know.
15:28Owe a help for the world
15:31Mujhah shudkar atataf rmayega
15:33Yani hume
15:34A eek dharas ur umid ho tii eek
15:36Eek hoesla hota hai
15:37Que Allah rabul alameen
15:38Meheri hifazat firmane waala hai
15:40Or Allah rabul alameen
15:42Karam firmane waala
15:43Zoror karam firmaya jai gai
15:44Lekin jab Allah se tahluk naiho ga
15:46To inshan naumidhi ki təraf jai ga
15:48Maayushi ki təraf jai ga
15:49Ruhani torper
15:51Usko apna koi support
15:53Terne wala nai milega
15:54Uski bag pe ko iisai nai hoga
15:56because I can see my God itself
15:59so when I connect with Allah
16:02in my community
16:04it all depends on it
16:08I can see my God
16:12I can see my God
16:14I can see my God
16:16Allah parmi
16:18Allah parmi
16:20Allah parmi
16:20Allah parmi
16:23Allah parmi
16:26. . . . .
16:56. . . . .
17:26. . . . .
17:56. . . . . . .
18:26I should be acting acting like this.
18:28When it is actually good,
18:29that's not of a car.
18:31So it is a good thing.
18:34So, if it's the other thing,
18:36then if it's all better,
18:37then if it's not of a car,
18:39then it will be a good thing.
18:41If it's the one that made your image,
18:43just as you can meet,
18:44just as you can meet your image,
18:46then you can't have your image.
18:47It will be a good thing.
18:49Allah Allah.
18:50It's not a good thing.
18:51But Islam has Labanac works,
18:55universal
18:56in
18:56which
19:23and that's why they have to be able to do it.
19:24Then Islam has a license for the sake of the Lord.
19:27And that's what the Lord said.
19:29So here is a response to the Lord.
19:30Inna ma bu'ithul yutam me ma ma karim ala khlaq.
19:33Myri bi'asat is the way that ma karim ala khlaq ki takmiel kare du.
19:36Allah Allah.
19:36Allah Allah.
19:36Allah Allah.
19:37Allah Allah.
19:37Allah Allah.
19:37Allah Allah.
19:37Allah Allah.
19:38Allah Allah.
19:40Piyarai Aakad,
19:41Sahabah ko firmatai.
19:42Que tummeh se behterin wo hai.
19:43Jiske akhlaq sb se behterin hai.
19:45Or a penne gharwalon ke satt.
19:46Sb seada behterin.
19:47Or a penne gharwalon ke sb seada behterin e khlaq wala ho.
19:50Allah Allah.
19:51To ekhlaqiyat ki tahlilin to islam ne bhi dhi hai.
19:54Lekin ekhlaqiyat fokat eek shobah hai amal-e-saliha ka.
19:57Amal-e-saliha baht sari hai.
20:00Or iski asal asas e iman.
20:02Yannhi sb se beniyadhi chiz hai iman.
20:04Phrir amal-e-saliha.
20:06Amal-e-saliha mein ibadat bhi hai.
20:08Or ye ekhlaqiyat bhi shamil hai.
20:09Moamilat bhi shamil hai.
20:11To e iman ke bغiir koi bhi chiz wai idha dhenne wali nahi hai.
20:17Iman ka zikra wa amal-e-saliha sa.
20:20Or jaha amal-e-saliha wa amal-e-saliha wa amal-e-saliha wa amal-e-saliha.
20:21Wao wao wao wao.
20:23Inna allazine amanu wa amilu saliha.
20:25Kana't lahum jannatul firdausi nuzula.
20:29Subhanat.
20:29Jannit me daakhle ka ya akhrabi nijatka.
20:32Jho zariya Allah nye quran me biyan fərmaa.
20:33Wo kiya hai?
20:34Que aipesaf se pahle e iman.
20:36Phrir iman ke zhere athar amal-e-saliha.
20:39Phrir uski berkas se jennaat ur jennaat mein mehman-nawazi rab ki taraf se.
20:43Kya kehena.
20:44To akhrabi nijatka dar-o-madar صرف akhlaaq-e-saliha pher nahi hai.
20:48Akhlaaq-e-saliha hii us wakti honge jab wo iman ke tabi honge.
20:51Jab wo rasulullah ki sunnat ke tabi honge.
20:54Hضur ki siret ki rooshni me ڈha lhe jayenge.
20:56Phrir uske bad wo akhlaaq-e-saliha ya us shaks ka joh zahiri ba-akhlaaq hoona hai.
21:00Uska fayz rasulullah ki sunnat ke mطابق ám hooga.
21:03Tamám mخلوق ko phuncay gha.
21:04To ye woh mطlub hai.
21:05To islam o iman ki taraf se.
21:08Muslmano ke liye pida kiya gya.
21:10Or un ke liye.
21:12Usko fix kiya gya gya.
21:12Kya apne isi tarah se kam karna.
21:14Kam karna hai.
21:14Jaza akhallah amasab allah paak.
21:15Aap ko jaza ay khair ataformay.
21:17Or nazirin eek aham tereen sawal hai.
21:19May toh semjhta hoon.
21:20Her khas o am ki zindagy se judha.
21:22Yeek sawal hai.
21:23Or hume bhoat se loog ye sawal.
21:25Sosial media bhe bhi karte nazir atate hai.
21:27Share karte nazir atate hai.
21:28Apeni emotions ko.
21:29Apeni feelings ko.
21:29Voh kya hai.
21:30Que bazaar áj dunia ki temam aasaişe.
21:34Hame meyassr hai.
21:35Temam čeizیں humarے paas hai.
21:36Zororat ki.
21:37Hame her tarah ki facility.
21:39Meyassr hai.
21:40Her tarah ki luxury.
21:41Hame meyassr hai.
21:42Uske baوجود.
21:43Sukun의 قلب naihi.
21:44Uske baوجود.
21:45Tashkine roo naihi.
21:46Beechaini hai.
21:47Beekarari hai.
21:48Sukun ki nien tuk hame meyassr nahi.
21:50To mufsab puchna ye hai.
21:51Que kya iske pichhe.
21:53Jho وجha hai.
21:54Voh Allah se taluk me kumzori to nahi hai.
21:57Bismillah ar-rahmand ar-rahmand ar-rahmand ar-rahmand.
21:59Lekinaan sumeher bhai.
22:00Insan ki zindagy me sabse joh benyadhi.
22:02Or sabse aahim chiz joh hai.
22:04Wo insan ki rohani sukun hai.
22:07Taskin hai.
22:08Dil ka itminan hai.
22:09Que agar.
22:10Insan rohani torpor per.
22:12Apeni hap ko pur-sukun mehsus naihi kertta.
22:14Dil us ka mutmain nahi hai.
22:15To chayai maddi asayish hai.
22:17Jitnye us ke pas meyassr ho.
22:18Us ka koi usse fayda nahi pahunc paata.
22:20Aaj bhi hum kei afradi ko dhekhe na.
22:22Que malo dholat ki farawanhi hai.
22:24Ambar lage ho hai.
22:25Lekin wu rohani torpor per sukun nahi hai.
22:27Toh puri zindagy hoa pereishanmi meh.
22:28Or shikwe shikaiat meh.
22:30Or is kifiyat meh guzar jati hai.
22:31Jibkik doussri طرف.
22:33Woha eek redi chalane wala.
22:34Eek jhompdi meh rhenne wala.
22:35Sada gaza, libaas, sada pahenne wala.
22:38Sadi se zindagy guzarne wala.
22:40Woha eger rohani torpor per,
22:43Dili torpor per,
22:43Sukun ka,
22:45Us ko eek silsile hahasil hai.
22:47Ithminan ka eek silsile hahasil hai.
22:49Toh woha eepnye zindagy
22:50Behterine طریقے se guzar raha hai.
22:52Toh insan ki zindagy meh sabse joh ahem čiiz hai.
22:54Woha insan ka rohani torpor per,
22:56Sukun raha hai.
22:57Or is ko Allah rabul العrabi nhe
22:58Qur'an hi zamanat atataa firmaiye.
23:00Que is ka sbab kiya hai?
23:02Alladina amanu wa tatmainna qlubhum bidhikrillah.
23:05Alaa bidhikrillah hi tatmainu alqulub.
23:07Iman walun ka toh moamla ye hi hai
23:08Que woha Allah ke zikr se hitminan asil kertai.
23:10Yianni Iman walun ki shan hi hai
23:12Que woha idar idar idar
23:13Mختلف maharin ni nafsiyat ke pas
23:15Bٹکtay na phirayin, idar idar idar na jayin
23:17Nujumiyo ke pas, amilo ke pas.
23:19Allah ka zikr kerein hiya Allah ka wadah hai.
23:21Qur'an hi zamanat hai
23:22Que aap ki jitnye bhi perešaniyya hongi
23:24Allah rabul armii
23:25Is pakiza zikr mubarak ke sdkye se
23:27Her tari ki perešaniyya hongi sa nijat atata firma dhe ga.
23:30Ruhani torpar, kalbhi torpar
23:31Allah rabul armii nabukul sukun atata firma yaga.
23:34Jitna ap zyadha zikr karen ge
23:35Allah rabul armii nabukul armii nabukul zikr mubarak ke berkate
23:37Atata firma yaga.
23:39Jis ta haram ne pahle isse
23:40Mutalik klam kiya na
23:41Que jab insaan ka taluk Allah se mzboot hota hai
23:44To eek rohani torpar
23:46Eek وہ kifiyat
23:48Or eek jazba
23:48Eek aisa
23:50Eek tصور پیدا ہو جاتا ہے
23:52Que Allah rabul armii merah saat hai
23:53Yarni jab hem dekhen
23:54Insan aapani zabhan se
23:56Subhanallah kehetta hai
23:57Alhamdulillah kehetta hai
23:58Waala
23:59Or jab kishi ki khushi par khush oka
24:01Barak Allah kehetta hai
24:02MashaAllah kehetta hai
24:03To وہ
24:04وہ معاشرے میں
24:05جو پھیلے ہوئے
24:06اس طرح کے معاملات hai
24:07Que
24:08Ek دوسرے سے zidh kerna
24:09Hasad kerna
24:10Buhd rakhna
24:11یہ ساری چیز hai
24:12In se aapnei ab ko bچa ke
24:14Nikal ljeta hai
24:14Or eek reminder
24:15Bara bara milla hai
24:17Allah se tahluk
24:17Allah se tahluk
24:18Allah
24:18Or in sari cizوں میں
24:20وہ کیا ہے
24:21کہ اپنی ذات سے
24:21مخلوق ko
24:22فائدہ پوچا رہے
24:23مخلوق کو
24:24اپنے آپ
24:25سے شر پوچانے سے
24:26وہ باز رکھ رہے
24:27یعنی وہ
24:28یہ کیفیت
24:28انسان کے اندر
24:29تاری ہو جاتی
24:30اللہ رب العالمین
24:30کی تعلق کی برکت سے
24:31کہ وہ
24:32معاشرے میں
24:33خیر کا باعث ہوتا ہے
24:34امن کا باعث ہوتا ہے
24:36لوگوں کی خوشی دیکھ کر
24:37وہ خوش ہوتا ہے
24:38لوگوں کی پریشانی میں
24:39وہ شریک ہوتا ہے
24:40دکھ سکھ میں
24:41ان کے کام آتا ہے
24:42کیونکہ پیش نظر
24:43وہ اللہ رب العالمین
24:44کا تعلق ہوتا ہے
24:44اللہ ہو
24:45وہ ذہنی تناؤ
24:46اور ذہنی جو
24:46اس طرح کی
24:47بیچینی اور
24:48اس طرح آپ کا
24:48سٹریس کا معاملہ ہے
24:49یہ تو قرآن کریم میں
24:50کئی مقامات پر
24:53اللہ رب العالمین
24:53اس کی برکتیں
24:54اطا فرمائے
24:54کہ معاشرتی فوائد کیا ہے
24:56آمین
24:56اس کے
24:57اللہ رب العالمین
24:58برکتیں کتنی اطا فرماتا ہے
24:59قرآن کریم میں
25:01ایک مقام پر فرمائے
25:02وَلَوْا أَنَّا أَحْلَ الْقُرَى آمَنُوا وَتَّقَوْ
25:04لَفَتَحْنَا عَلِهِمْ بَرَكَاتٍ مِّنَ السَّمَاءِ وَلَرْتِ
25:06یعنی
25:07ہر طرح کی پریشانی
25:08اسے جب
25:08اللہ سے انسان جڑتا ہے
25:10زمین و آسمان سے
25:11اللہ رب العالمین
25:12برکتوں کے دروازے کھول دیتا ہے
25:13تو اگر ہم
25:15پریشانی میں مبتلا ہے
25:16اللہ کی بارگاہ سے
25:18رجوع ہم کریں
25:19اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوں
25:20اللہ سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں
25:22اور پھر اس کے فوائد دیکھیں
25:24کہ اللہ رب العالمین
25:25کتنے فوائد اطاف فرماتا ہے
25:26اللہ اکبر
25:27دنیا بھر کی اسائشیں
25:28اور
25:28ایک چھوٹی سی مثال کے ساتھ
25:30میں یہ بریک بھی لے رہا ہوں
25:31کہ لذیذ ترین کھانے کھا رہے ہیں
25:33تمام اسائشوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں
25:36آخر میں کیا کہہ رہا ہے
25:37دل کو سکون نہیں مل رہا
25:38دل کو چین نہیں مل رہا
25:39کیوں
25:39اللہ سے تعلق کمزور ہے
25:41اور آپ یقین جانئے
25:42بڑے باوسوک انداز میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
25:45میں نے آپ نے
25:46مشاہدہ کیا ہے
25:47ایسے لوگوں کا
25:48کہ جو وسائل ہیں
25:50وہ بہت قلیل ہیں
25:51لیکن
25:52اللہ سے تعلق مضبوط ہے نا
25:53تو بوسی ٹکڑے بھی
25:55انہیں لذیذ ترین کھانوں کا مزا دیتے ہیں
25:57کیونکہ
25:58یار جس حال میں رکھے
25:59وہ حال اچھا ہے
26:00یہ تعلق اللہ
26:01ہمیں بھی عطا کر دے
26:02خود سے
26:03اور ہم اس انداز سے
26:04اپنے تعلق کو
26:05اپنے عرب سے جھوڑ لیں
26:05ایک اہم ترین سوال
26:06آج کے اس پروڑیم میں
26:07شامل کریں گے
26:08موضوع آپ کو پتا ہے
26:10اللہ سے تعلق
26:10مگر آپ سے ہوتی ہے
26:11ملاقات ایک بریک کے بعد
26:13ویلکم بیک ناظرین
26:14اللہ سے تعلق
26:15آج کا موضوع
26:16اور سیر حاصل گفتگو
26:17دونوں ہی مفتیان کرام کی جانب سے
26:19جو صاحب میں سمجھتا ہوں
26:20it is also one of the
26:21very relevant questions of the day
26:24کہ ہم یہ دیکھتے ہیں
26:25depression ہے
26:26مایوسی ہے
26:27فکری انتشار ہے
26:28سر یہ تمام چیزیں
26:30جو آج بیماریوں کی صورت میں
26:31اتنی زیادہ پھیل رہی ہیں
26:33ہمارے معاشرے میں
26:34میں چاہتا ہوں
26:34کہ تعلق بللہ کے حوالے سے
26:36آپ اس پر کچھ روشنی ڈالیں
26:37تاکہ ہمارے دیکھنے والے ناظرین
26:39جو اللہ نہ کرے
26:40خاکم بدھن
26:41اگر کوئی اس بیماری سے
26:42یا اس جیسی کسی بیماری سے
26:44دو چار ہے
26:44تو آپ کی طرف سے
26:46ایسا کانٹنٹ پہنچے
26:47کہ اس کو کسی ڈاکٹر
26:48کسی حکیم
26:48کسی آمل کے پاس
26:49جانی کے ضرورت نہ پڑے
26:50سر کیا فرمائے
26:51آپ نے بہت بھاری ذمہ داری
26:53میرے کندوں پر ڈال دی
26:55آپ کے توا کندوں پر
26:57انشاءاللہ حلقی رہے گی
26:58انشاءاللہ
26:58اللہ باکہ آسانی فرمائے
26:59سمیر بھائی
27:00اس میں
27:01واقعیتاً
27:02اس وقت ہم سوسائٹی کو دیکھیں
27:03تو جتنا زیادہ پریشان
27:04انسان
27:05ہمیں آج کے
27:06اس جدید دور میں
27:07جہاں لگجریز
27:09بہت عام ہو چکی ہیں
27:10اس جدید دور میں
27:10جتنا زیادہ پریشان
27:11ہمیں انسان نظر آ رہے ہیں
27:12اس سے پہلے کبھی نظر نہیں آیا
27:14بہت اہم بار
27:14سادگی کی طرف جب تھے
27:16اس وقت اتنی پریشانی نہیں
27:17جتنا ہم جدید
27:18ماحول کی طرف آئے
27:19اور جدید چیزوں کی طرف آئے ہیں
27:20اتنا زیادہ
27:21جہاں ہم پریشان ہوتے جا رہے ہیں
27:22اس میں بنیادی سبب میں
27:24سمجھتا ہوں
27:24کہ اس مادیت پرستی
27:26کا غلبہ ہے
27:26اور ہم یہ سمجھ بیٹھیں
27:28کہ صرف ہمارا جسم
27:29ہی سب کچھ ہے
27:29اس جسم کے اندر
27:30جو اصل انرجی ہے
27:31روح
27:32اس کی طرف دھیان ختم ہوگی ہے
27:34اس کو ہم کنسیڈر ہی نہیں کر رہے ہیں
27:36اس لیے ہم جتنی آسائشے لینے
27:38اپنی باڈی کو
27:39ریلیکس کرنے کے لیے
27:40یا باڈی کو فائدہ پہنچانے کے لیے
27:42یا اس کو ہم
27:43فیسنٹیٹ کرنے کے لیے کر رہے ہیں
27:45اس کے اندر جو اصل انرجی ہے
27:47جو روح ہماری
27:48اسپریٹ ہے
27:48اس کے بارے ہم بالکل نہیں سوچ رہے ہیں
27:51یعنی دوسری بڑی ضرورت
27:52کو بالکل نظر انداز کر دیا ہے
27:54اور اس کو ہم اس طرح لے سکتے ہیں
27:56کہ جب ہم ایڈیوکیشن کی طرف جاتے ہیں
27:58دیکھتے ہیں کہ
27:59کاغریٹیو سکلز بھی ہیں
28:00یعنی بچے کی گروت تو ہو رہی ہے
28:02اس کا وزن بھی بڑھ رہا ہے
28:04قد بھی بڑھ رہا ہے
28:04لیکن ذہنی صلاحیت کتنی بڑھ رہی ہے
28:06تو جس طرح اس کی
28:07کاغریٹیو سکلز کو دیکھتے ہیں
28:08اسی طرح اس کی
28:09سپریچول سکلز کو بھی دیکھنا چاہیے
28:11کہ ذہنی صلاحیت کے ساتھ
28:12تو روحانی صلاحیت ہی کتنی بڑھ رہی ہے
28:14تو بچپن سے یہ چیز بڑھ کی جاتی ہے
28:17کہ اللہ
28:18رسول اللہ
28:19یہ تعلق جس طرح
28:24کاغریٹیو سکلز اور فیزیکل سکلز کو
28:25ڈیولپ کی جاتا ہے
28:26تو سپریچول سکلز بھی
28:28اسی زمانے میں ڈیولپ ہونا شروع ہو جاتی ہیں
28:30اس لیے کلمیں سکھائے جا رہے ہیں
28:32نماز سکھائے جا رہی ہے
28:33دعائیں سکھائے جا رہی ہیں
28:34سنتیں سکھائے جا رہی ہیں
28:35مفتر صاحب اس وقت کا سیکھاوا
28:37یاد رکھتا ہے
28:38یاد رکھتا ہے
28:38کیونکہ وہ کاغریٹیو ایبیلیٹی
28:40اس سے ہم ساتھ ہوتی ہے
28:41اچھا اب کیا ہے کہ وہ
28:42بلکل کاغریٹیو سکلز کی
28:43میسٹری ارس کر رہا تھا
28:44کہ چونکہ آپ شعبہ تعلیم سے
28:46وابستہ ہیں
28:46تو بعض ذرات آسانی تھے
28:47سمجھ میں آجائے گی لوگوں کو بھی
28:48کہ اب وہ ذہن میں تو ہیں
28:50عمل میں کب آئی ہے
28:51جب وہ عمل میں آنا شروع ہوتی
28:54تو انسان کی زندگی
28:55بدلنا شروع ہو جاتی ہے
28:56تو اس وقت جو ہم
28:57بہت سارے نفسیاتی مسائل کا شکار ہیں
28:59اس کی بنیادی وجہ یہ ہے
29:00کہ میں اپنا گھر
29:02اپنے جسم
29:02اپنی گاڑی کو تو وقت دینا چاہتا ہوں
29:04لیکن اپنی روح کو وقت نہیں دینا چاہتا
29:06جس جن میں نے اپنی روح کو وقت دینا شروع کر دیا
29:09اور اس کی غزہ کا احتمام کرنا شروع کر دیا
29:11جساں قبل مفتی صاحب نے ارشاد شرمایا
29:13کہ اللہ کا ذکر اس روح کی غزہ ہے
29:16تو میں جسم کو تو بھرپور غزہ دے رہا ہوں
29:18وہ توانہ بھی ہو رہا ہے
29:19تندرس بھی ہو رہا ہے
29:20اس کو وائٹیمز بھی ملنا ہے
29:30تو روح بھی توانہ ہو جائے گی
29:32تندرست ہو جائے گی
29:33اور انشاءاللہ یہ جو نفسیاتی امراض ہیں
29:35جو روحانی امراض ہیں
29:36اس سے انشاءاللہ خلاصی کا ایک ذریعہ بنے گا
29:38ایک تو یہ جہت ہو گئی
29:39دوسری جہت یہ ہے کہ
29:41ان بیماریوں کا ایک جو سبب بنتا ہے
29:44وہ بنتی مایوسی
29:45یعنی جب آپ یہ سمجھتے
29:47کہ میری اس مشکل کا حل نکل ہی نہیں سکتا
29:50پھر آپ ہو جاتے ہیں مایوس
29:51جب آپ مایوس ہو جاتے ہیں
29:53تو پھر آپ زندگی کی امید چھوڑ دیتے ہیں
29:55کامیابی کی امید چھوڑ دیتے ہیں
29:56آگے بڑھنے کی امید چھوڑ دیتے ہیں
29:58اور ان تمام مایوسیاں کا ایک ہی حل ہے
30:01اللہ کے ساتھ تعلق
30:02چونکہ جب آپ دنیا سے آپ کا بھروسہ اڑ جائے
30:05اور دنیا والوں سے جب آپ کا اعتماد اور بھروسہ اڑ جائے
30:09پھر ایک ذات ہمیشہ ایسی رہتی ہے
30:10جو ان اللہ علا کل نشہ انقدیر ہے
30:13جس کی قدرت اور جس کا علم
30:16اور جس کی رحمت بہت وسیع ہے
30:18کن فہہ کون کا مالک ہے
30:20مطلب ہماری مشکلات اور پریشانیاں
30:23کچھ بھی حیثیت نہیں رکھتی ہیں
30:24تو بلکل ایسی طرح جس طرح اگر ایک
30:27جہاز غرق ہو گیا تو بھر بندہ کوئی آسرہ سہارہ
30:29ڈونٹا ہے اور اس کو ایک تختہ بھی مل جائے نا
30:31تو جینے کی امید لیتی ہے
30:32حالانکہ سمندر بہت بڑا ہے
30:33لیکن جینے کی امید ہے
30:35کہ بھئی اس تختے کے ذریعے کہیں نہ کہیں
30:37میں کبھی نہ کبھی پوچھیں دوں
30:38دوپتے کو تنکے کا سہارہ
30:39بڑا مشہور معورہ
30:40تو دوپتے کو تنکے کا سہارہ
30:41تو رب کریم کی رحمت تو اس سے بھی زیادہ وسیع ہے
30:44اور اس نے بار بار اشارت فرمایا
30:46کہ لا تقنتو من رحمت اللہ
30:48اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس
30:50قل یا عبادی الذین اسرفوا علا انفسہم
30:54لا تقنتو من رحمت اللہ
30:55اے میرے بندوں
30:57جو اپنی جانوں پر ظلم کر چکے ہو
30:59اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس
31:00اگر میں نے آپ کی کوئی ایسا کام کی
31:03جو آپ کو ناراض کرنے والا
31:04جس سے آپ خف ہوں گے
31:05تو آپ سے بھاگ جاؤں گا
31:06آپ کا سامنا نہیں کروں گا
31:07اور شیطان یہی وسوسہ بندوں کے دل میں ڈالتا ہے
31:10کہ تو رب کی نافرمانی کیے
31:11کتنے گناہ کر کے جائے گا
31:12وہ تو بڑا غزب نہ ہوگا
31:14اس کا غزب تجھے پکڑ لے کر
31:15اللہ نے فرما نہیں
31:16کتنے ہی گناہ کیوں نہ کر لو
31:18یہ واحد بارگاہ ہے
31:20کہ اس کی نافرمانی کرنے کے بعد
31:22بھی اسی ہی بارگاہ میں دوڑ کر جانا
31:23بلکہ وہ زمس صاحب نہ آنے پر ناراض ہوتا ہے
31:25بہت توبہ قبول کرنے والا
31:30اور بہت رحم کرنے والا ہے
31:31تو آج بھی اگر نفسیاتی اور روحانی مسائد
31:34چھٹکارہ حاصل کرنا چاہتے ہیں
31:35اللہ کے ساتھ معلق مضبوط کریں
31:37اور اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو
31:39انشاءاللہ یہ رات ختم ہوگی
31:41اور اجلی صبح آپ کا انتظار کر رہی ہے
31:43انتظار کر رہی ہوگی انشاءاللہ انشاءاللہ
31:45صاحب میں چاہتا ہوں کہ
31:47دامن وقت میں گنجائش تو کام ہے
31:48لیکن مجھے آپ کی جامع گفتگو سے
31:51یہ بالکل ایکسپیکٹیشن ہے
31:52کہ آپ مکمل جواب انعیت کر دیں گے
31:54سر ہمارے معاشرے پر
31:57کیا اثرات پوزیٹیو امپیکٹ
31:59آپ کو ہوتا نظر آتا ہے
32:01کہ جہاں اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط کیا جاتا ہے
32:04سمہر بھائی
32:06اللہ کے ساتھ تعلق یہ ایک
32:09انفرادی اور روحانی صرف تجربہ نہیں ہے
32:11بلکہ پورا من اور متوازن
32:13اور خوبصورت معاشرے کی بنیاد
32:15فرام کرنے والا یہ عمل ہے
32:16کہ اگر کسی معاشرے کے رہنے والے
32:18اپنا تعلق رب سے مضبوط کریں گے
32:21تو وہ معاشرے کا جو ایک نظم و نسخ ہے
32:23معاشرے میں رواداری ہے
32:25پیار ہے محبت ہے
32:26اس طرح کی اخلاقی اصاف ہیں
32:27وہ چونکہ رب سے تعلق مضبوط ہوگا
32:30رب سے صرف زبانی کلامی تعلق نہیں ہوگا
32:32حقیقی اگر تعلق قائم ہے
32:34تو پھر مخلوق کے ساتھ بھی ان کا تعلق اچھا ہوگا
32:36سب سے بنیادی جو چیز
32:38اس کے فوائد و سمرات میں ہم دیکھیں
32:39اور معاشرے پر جو اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں
32:41کہ حقوق و لباد کی ادائیگی میں
32:44جو شخص تعلق بللہ میں مضبوط ہے
32:46وہ کبھی بھی سستی اور قاہل ہی نہیں کرے گا
32:48یعنی اس کے پیش نظر یہ ہوگا
32:50کہ میں اللہ کے ساتھ میرا تعلق ہے
32:53تو اللہ کا جو کمبہ جس کو اللہ نے قرار دیا
32:55کہ مخلوق اللہ کا کمبہ ہے میرا
32:58اس کے ساتھ بھی تعلق اچھا ہونا چاہیے
32:59وہ کسی کو ستائے گا نہیں
33:01کسی کو تنگ نہیں کرے گا
33:02کسی کا حق نہیں مانے گا
33:04اور کسی کو اپنی زبان اپنے ہاتھ اور دیگر آزا سے
33:06کوئی نقصان نہیں پوچھائے گا
33:08ایک کامل مومن کی تو نشانی یہی فرمائی گئی نا
33:10کہ صرف مسلمان ہی نہیں
33:11وہ کامل مومن اس طرح بنے گا
33:17اور اپنی ذات کو باعث خیر اور باعث نفع بنا دے گا
33:20جب تعلق باللہ قائم کرنے والے افراد معاشرے میں
33:24اس رویہ کو اختیار کریں گے
33:25تو پھر ہم اندازہ کریں کہ معاشرہ کیسا ہوگا
33:27آج ہم بعض افراد کو دیکھتے ہیں
33:29کہ وہ زبانی کلامی تو بڑے دعوے دار ہوتے ہیں
33:32لیکن مخلوق کے ساتھ ان کا رویہ بہتر نہیں ہوتا
33:35تو یہ یاد رکھیں
33:36کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
33:38بہترین مرد کی بہترین مومن کی نشانی بیان فرمائی
33:41کہ جو لوگوں کے لیے نفع بخشو
33:43تو اگر رب کے ساتھ تعلق ہے
33:47اور مخلوق کے ساتھ بگڑی ہوئی ہے
33:49مخلوق کے حق مار رہے ہیں
33:50مخلوق سے ظلم و زیادتی اور نائنصافی کا معاملہ ہے
33:53تو یقیناً وہ اللہ رب العالمین کے تعلق کے جو تقاس ہے
33:56ہم اس سے پورے نہیں
33:57تو اس تعلق کی برکتیں ہمیں معاشرے میں نظر آئیں گے
34:00جب ہم اللہ کے ساتھ اپنے تعلق کو مضبوط کریں گے
34:03حقوق العباد ہو
34:04عدل و انصاف کا معاملہ ہو
34:06اس کی جتنی بھی صورتیں ہیں
34:08معاشرے کو پور امن اور خوبصورت بنانے کے لئے
34:11مضبوط بنانے کے لئے جتنی بھی صورتیں ہیں
34:13یقیناً وہ دین نے ہمیں فرام فرما دی ہے
34:15تو وہ ساری چیزیں اللہ رب العالمین کے حکمات و تعلیمات
34:18رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پاکیزت سیدہ مبارکہ
34:21وہ ساری چیزیں ہمارے سامنے ہوں گے
34:23تو رب کے ساتھ تعلق یہ تقاضی کرتا ہے
34:25کہ ان کو بھی اختیار کر گئے
34:27معاشرے میں اپنایا جائے
34:28تاکہ معاشرہ اس کے برکات و سمرات سے ہمیں مشتفید نظر آئے
34:32زبردست زبردست
34:33میں مفتر آپ آج کے موضوع کے حوالے سے چاہتا ہوں
34:35ایک مختصر میسی جاپ کا چلے جائے
34:37بسم اللہ
34:37مختصر پیغام یہی ہے
34:39کہ اللہ سبحانہ و تعالی کے ساتھ تعلق مضبوط اگر کرنا ہے
34:43تو خلاصہ یہی نکلا کہ اللہ کے حبیب کے ساتھ تعلق مضبوط کریں
34:46اور حضور کے ساتھ تعلق مضبوط کرنے کا واحد طریقہ یہ
34:49کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت
34:52اور آپ کی سیرت کو عملی طور پر اختیار کریں
34:54جتنا کنیکٹڈ آپ رسول اللہ کے ساتھ ہوں گے
34:57جتنا جذباتی طور پر اور ایمانی طور پر
34:59رسول اللہ کے ساتھ آپ کا تعلق مضبوط ہوگا
35:01یقین جانی اللہ کا قرب بھی حاصل ہوگا
35:03اور اللہ سبحانہ و تعالی کی رضا بھی حاصل ہوگی
35:06صاحب اللہ سے تعلق کیا میسیج دیئے
35:08سمیر بھائی ہم آج کی ہماری جو گفتگو ہے
35:13اس میں اگر خلاصہ دیکھیں اور
35:15مؤثر ایک میسیج اگر دینا چاہے تو
35:17ہم اپنی زندگی میں
35:19محاسبے کا ایک عمل ہے
35:21اس کو اختیار کرنے کی کوشش کر رہے
35:23جو ہمارا اسلاف کا ایک طریقہ کاردر
35:25ان کی زندگی میں ہمیں
35:27یہ مستقل ایک حصہ ہمیں نظر آتا ہے
35:29کہ دن بر کی مصرفیات ہیں
35:32عبادات کے معاملات ہیں
35:33گھر کی مصرفیات ہیں
35:35یہ ساری چیزوں کے باوجود بھی
35:36وہ محاسبہ کرتے ہیں اپنی ذات کا
35:38کہ میرا رب کے ساتھ تعلق کیسا ہے
35:40اس میں کسی میرے عمل کی وجہ سے
35:43کوئی کمزوری تو نہیں آرہی
35:44کونسا ایسا خلا ہے
35:45جس کو پر کرنا ضروری ہے
35:47کونسی ایسی رکاوٹ ہے
35:49جو میرے اور رب کے تعلق کے درمیان
35:50ہائل ہو رہی ہے
35:51تو جب یہ ایک سلسلہ پیدا ہو جائے گا
35:54جب یہ تصور اور عادت بن جائے گی
35:56تو پھر رب کے ساتھ تعلق میں
35:58جو جو چیزیں رکاوٹ اور
35:59اس کو کمزور کرنے والی ہیں
36:00ہم اس کو دور کرنے کی کوشش کریں گے
36:03اپنی خامیوں کو جانیں گے
36:04جانچیں گے
36:05تو اس کو قابو کرنے کا
36:06ہمیں ایک جذبہ پیدا ہوگا
36:09تو اپنی شبروز کی
36:10مصروفیات میں سے کوئی وقت نکال کر
36:12ایک محاسبہ نفس کا
36:14ایک عمل پیدا کیا جائے
36:15اگر محاسبہ ہوگا
36:16تو یقیناً پھر اپنی خامیوں کو
36:18بلکہ فرمایا گیا نا
36:19کہ حساب کرو
36:21اپنا محاسبہ کرو
36:22قبل اس کے کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے
36:24اس محاسبے سے پہلے
36:25اگر ہمارا اپنا
36:26محاسبہ کا ایک عمل ہوگا
36:27تو خامیوں کو تائیاں سامنے آ جائیں گی
36:29رب سے تعلق ہمارا مضبوط ہوگا
36:31اور اس کی دنیا اور آخرت میں
36:33اللہ رب العالمین ہمیں برکت اعتاف رہے گا
36:35بے شک بے شک
36:36اور ناظرین یقیناً
36:37میں تو بس یہ جو آج پروگرام ہوا
36:39اور تعلق باللہ کے حوالے سے بات ہوئی
36:42میں یہی عرض کرنا چاہتا ہوں
36:43کہ بہت چلے گئے
36:44معالج کے پاس
36:45بہت چلے گئے
36:46عاملوں کے پاس
36:47بہت چلے گئے ہم
36:48نفسیاتی امراض کے ماہرین کے پاس
36:51بہت ہم نے ادھر اور ادھر کے چکر لگا لی ہے
36:54پانچ بار ہمیں آواز آتی ہے
36:55اللہ اکبر
36:56اور پھر اس میں کہا جاتا ہے
36:57حیاء علیہ السلام
36:58پھر کہا جاتا ہے
36:59حیاء علیہ السلام
37:00کامیابی کی دعوت ہمیں دی جاتی ہے
37:02ہمیں پریشانیوں کا
37:03ساری قسم کی اقسام کی پریشانیوں کا حل
37:06اگر کہیں پر ملتا ہے
37:07تو وہ ہے کہ نماز
37:08ہم اللہ کے آگے
37:09جب سجدہ کرتے ہیں
37:10اللہ کے حضور جب دعائیں کرتے ہیں
37:12تحجد جیسی چیز
37:13جس کے بڑی پریشانی ہے
37:14جو ہم نے ان علماء کرام سے سیکھا
37:16جس کی بڑی کوئی پریشانی آگئی ہے
37:18مشکل آگئی ہے
37:19اور وہ اس مشکل سے
37:20اس ہیڈل سے
37:21اس آبسٹیکل کو کروس نہیں کر پا رہا
37:23آئیے بیٹھیں
37:24مسلح بچھائیں
37:25تحجد میں بیٹھئے
37:26یقین جانیے
37:27تحجد میں بیٹھیں
37:28اپنے رب کو یاد کریں
37:29قیام کریں
37:30سجدہ کریں
37:31رکوع کریں
37:31یہ جو تحجد کی نماز میں
37:33آپ کی آنکھوں سے نکلنے والے آسو ہیں
37:35یہ ایک ایک آنسو
37:37اللہ کی بارگاہ میں
37:38فریاد کرتا ہے
37:39کن کے لئے
37:40تو بگڑے ہوئے کام بن جاتے ہیں
37:42مشکلیں آسان ہو جاتی ہیں
37:43ہم بہت جگہ چلے گئے
37:45آئیے اس رب کے در کے ساتھ
37:47اپنے ہم تعلق کو
37:47مضبوط کر لیں
37:49اللہ کی رحمت تو
37:50اپنی آگوش میں لینے کے لئے
37:58منزل ہی نہیں
37:58تربیت عام تو ہے
38:00جوہر قابل ہی نہیں
38:01جس سے تعمیر ہو آدم کی
38:04یہ وہ گل ہی نہیں
38:05کوئی قابل ہو
38:06تو ہم شانے کئی دیتے ہیں
38:07ڈھونڈنے والوں کو
38:09دنیا بھی نہیں دیتے ہیں
38:10محصہ صاحب بہت شکریہ
38:11ادا کرتا ہوں
38:11آپ کا جزاکراللہ
38:12محصہ صاحب آپ کا بہت شکریہ
38:13اللہ تعالیٰ جو بھی آج گفتگوئی
38:15ہم سب کو
38:16اس کو سن کر
38:16سمجھ کر
38:17عمل کرنے کی توفیق اتا فرمائے
Comments