Skip to playerSkip to main content
Trump remove sanctions on Russia has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Trump #Russia #Iran #Oilprices #daily motion #viralvideos #viralpost2026

Category

🗞
News
Transcript
00:00امریکن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو ہے رشیہ پر آئیت پابندیاں ختم کر دی ہیں اب رشیہ جو ہے اپنا
00:06تیل پوری دنیا کو بیج سکتا ہے یہ جو ہے عارضی طور پر کیا گیا ہے کیونکہ ایران اسرائیل جنگ
00:13کے نتیجے میں تیل کی پرائیسز جو ہیں وہ ایک سو دس ڈالر پر جا پہنچی ہیں
00:18خدشہ یہ ہے کہ یہ آنے والے وقتوں میں اگر جنگ طویل ہوتی ہے تو دو سو ڈالر تک نہ
00:23پہنچ جائے لیکن دوسری طرف بھارت اور چائنہ اور جاپان اور دیگر ممالک وہ رشیہ سے سستہ تیل خرید رہے
00:31ہیں
00:31سوال یہ ہے کہ پاکستان کیوں نہیں خرید سکتا اب تو امریکہ نے پابندیاں بھی ختم کر دی ہیں تو
00:37اب گورمنٹ آف پاکستان کو بانے بازیوں کے بجائے لیتو لال کے بجائے سستہ تیل خریدنا چاہیے
00:44اپنی عوام کو ریلیف دینا چاہیے پاکستان میں پیٹرولیم مسنوات کی قیمتیں بہت نیچے آنی چاہیے مہنگائی جو ہے کم
00:53ہونی چاہیے تاکہ عوام سب کا سانس لے سکے
Comments