00:00حالیہ ایران اسرائیل اور امریکہ جنگ کے اثرات پاکستان پر بھی آنا شروع ہو گی
00:05گورمیٹ آف پاکستان نے پٹرولیم مسنوات میں پٹرول کی قیمت میں پچپن روپے اضافہ
00:11ڈیزل کی قیمت میں پچپن روپے یک مشت بڑا اضافہ کر دیا
00:16اور اب گورمیٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ جو موجودہ جنگ کی صورتحال ہے
00:21اس میں پٹرولیم مسنوات کی جو قیمتوں کا رد و بدل ہے یہ ہفتہ وار بنیادوں پر کیا جائے گا
00:28کیونکہ ایران نے اعلان کا رکھا ہے کہ آبنائے اور مسکو وہ بند رکھے گا
00:33یہاں سے پوری دنیا کو سیمٹی پرسینٹ آئل کی سپلائی ہوتی ہے
00:37شپ گزر نہیں رہے اور اگر کوئی شپ بیری جاز جو تیل لے کر گزرنے کی کوشش کرے گا
00:43تو وہ پھر ایرانی مسائلوں کا نشانہ بن جائے گا
00:47اور دوسری طرف جو ہے پوری عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں جو ہیں سو ڈالر کراس کرنے کو تیار
00:54ہیں
00:54اگر یہی صورت آل رہی تو پھر پٹرولیم مسنوات کی قیمتیں کہاں پر ہوں گی
Comments