Skip to playerSkip to main content
Social media negativity is very common in some trends which has been discussed in this video. Watch this reel completely and leave your positive comments.
#trends #trendingvideo #trendingreels #trendingshorts #foryou #foryoupage #viralpost #viralreels #viralvideos2025
Transcript
00:00سوشل میڈیا کی نیگٹیویٹی کو سنتا جا شرماتا جا آج کل یہ ٹرینڈ بھی بڑا عام ہو گیا کہ شادیاں ہو رہی ہیں اور نکاہ کے وقت جو ہے دولا سب کے سامنے آفٹر نکاہ دولن کو بوسا دے رہا ہے
00:13ہر طرف مہمان ہی مہمان بیٹھے ہیں بھائی یہ کون سے ٹرینڈ جات کرتے جا رہے ہو شرم ہویا تو آہستہ آہستہ جا رہی ہے ختم ہو رہی ہے
00:23ہر نیگٹیویٹی کو جو ہے وہ ہم پرموٹ کر رہے ہیں اور ہم ویسے ہی جو ہے وہ ہر جگہ لنڈے کے دانشور بنے پھیتے ہیں
00:31کچھ خدا کا خوف کرنے اسلامی روایات کو قائم کریں کیا یہ اسلام کا سپیرٹ ہے جو شادی کے بعد جی سب کے سامنے آپ نے جا کے جو ہے مہمانوں کے سامنے
00:42اپنی بیوی کے ماتھے پہ بوسا ضرور دینا ہے یہ ساری جو ہے میری نظر محفظول اور بکواس چیزیں ہیں
00:50لیکن ہم نے کرنی اس لیے ہے کہ ہم نے دوسروں کو جو دکھانا ہے