Skip to playerSkip to main content
Doctor Fiza Ali TV show has been discussed in this video. Watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#dailymotion #dailymotionreels #dailymotionvideos #dailymotionshorts #foryou #foryoupage #viralpost2026 #viralreels

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈاکٹر فیزا علی جن کی آلی میں غالباً سیکنڈ میریج ہوئی ہے
00:04ایک شوہ کے درمیان ان کے ہسمنٹ جو ہیں وہ انہیں اٹھا کر کندے پر لات لیتے ہیں
00:09ایسے کہ جیسے کوئی سلطان رائی کی فلم میں سین ہوتا ہے
00:12اور پھر اس کے بعد جب ان پر کھل کر برپور تنقید ہوئی
00:16تو پھر وضاتیں آنا شروع ہوں گی
00:19آپ کے یہ سین گھروں میں بیٹھی لڑکیاں، مائیں، جوان، بچے، بچیاں دیکھتے ہیں
00:24اس سے وہ کیا تاثر لیں گے
00:26اور پھر آپ وضاتیں دیتے پھریں جی کہ ہم نیاں بیوی تھے
00:29ہم نے تو کوئی غلط کام نہیں کیا
00:31جب آپ نیشنل ٹیلیوین پر آ کر اس طرح کی ارکتیں کرتے ہیں
00:36ادھوں اور لیمٹس کو کراس کرتے ہیں
00:38آپ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں
00:41کیا یہ سب کچھ ٹھیک ہے
00:42دوسری طرف آپ لوگ موٹیویشنل سپیکر بنیں
00:46قوم کو لیکچر دے رہے ہوتے ہیں
00:48رمضان شریف آتا ہے
00:49تو آپ درس و تدریس دے رہے ہوتے ہیں
00:52ذرا کبھی اپنے بھی کرتوتوں پر نظر ڈال لیں کہ کیا کر رہے ہیں
Comments