00:00ٹرامپ آپ پوری دنیا کے اکمرانوں کا شکوا کرتے نظر آ رہے ہیں کہ ہم نے بڑا آپ کا تحفظ
00:06کیا ہم نے بڑی بڑی جنگیں رکوائیں لیکن آج مجھے مدد چاہیے تو کوئی بھی ملک میرے قریب نہیں آ
00:13رہا
00:13آپ نائے اورمس جو ہے کسی طریقے سے کھلوائیں کبھی چائنہ کی منتیں کبھی یورپی یونئر کی منتیں کبھی نیٹو
00:20کو دم کیا لیکن ایران کی کیا بات ہے
00:23آب نائے اورمس بند پڑا ہوا ہے تیل کی پرائسز سو ڈالر سے اوپر ہیں نیچرل گیس کا کاروبار وہ
00:31بند پڑا ہوا ہے دنیا کا بہت سارا جو ہے شپ جو آب نائے اورمس سے گزرتا تھا وہ وہیں
00:37پہ دور کھڑے ہیں
00:38تو اب ایران نے بتا دیا کہ اگر ان کی سالمیت پر عملہ ہوگا تو پھر اس کے نتائج صرف
00:45اسرائیل اور امریکہ کو نہیں بلکہ پوری دنیا کو بگتنے پڑیں گے
00:49اور پوری دنیا میں اس وقت جو ہے تیل کی پرائسز جو ہیں وہ بہت زیادہ بڑھ چکی ہیں
Comments