Skip to playerSkip to main content
U.S.A is loosing Iran war, watch this video completely to know about the subject matter and leave your positive comments
#Iran #iranwar #iranconflict #war #warzone #dailymotion #dailymotionvideo #viralpost2026 #viralreels2026

Category

🗞
News
Transcript
00:00ایران اسرائیل اور امریکہ جنگ جو ہے وہ دوسرے ہفتے میں داخل ہوگی لیکن رجیم چینج جو ہے اسرائیل کے
00:07لیے ابھی بھی ایک خواب ہے
00:08اسرائیل اور امریکہ نے مل کر ایران پر اس لیے عملہ کیا تھا وہاں پر رجیم چینج کریں گے اپنی
00:15مرضی کی حکومت لائیں گے
00:17اور جنگ شروع ہونے سے پہلے ہر طرح سے ایران کو ڈرایا دھمکایا گیا
00:22ہر طرح سے کوشش کی گی کہ آسانی کے ساتھ رجیم چینج ہو جائے لیکن اسرائیل اور امریکہ کو توقعات
00:30سے بڑھ کر جواب ملا
00:31جب ایران نے جنگ شروع ہوئی تو اپنے ڈیفنس میں خلیجی ممالک پر جہاں پر امریکہ کے اٹھے تھے ان
00:39کو بھی نشانہ بنایا
00:40اور ہر اس جگہ کو ٹارگٹ کیا جہاں پر امریکن انٹرسٹ تھے
00:44تو یوں اب یہ جنگ جو ہے وہ طویل ہوتی نظر آ رہی ہے اگر طویل ہو جائے گی
00:50تو دوسری طرف عالمی سطح پر جو ہے آئل کی قیمتیں کہاں پر ہیں
Comments