00:00پاکستان ریلویز میں آئے دن جو آپ آدھ ساتھ دیکھتے ہیں
00:03ٹرینوں کا پٹھنیوں سے اتر جانا اور کئی طرح کے نقصانات وجہ کیا ہے
00:08نائلی ہے غفلت ہے جدید ٹیکنالوجی کا نہ ہونا ہے ایسا کچھ بھی نہیں
00:14صرف وجہ یہ ہے کہ ہمارا نظام جو ہے وہ پرانا اور بوسیدہ ہو چکا
00:19پٹھنیاں جو ہیں وہ اپنی لائف کپ کی پوری کار چکیں
00:23اگر اب بھی ہم ان پر ریلویز کو چلا رہے ہیں
00:26تو یہ صرف آدھ ساتھ کا باعث اسی لیے بن رہا ہے
00:29جب تک اب ہم ریلویز کو نئے خطوط پر استوار نہیں کریں گے
00:34اس پرانے سسٹم سے جان نہیں چھڑائیں گے
00:37اور جدید بلٹ ٹرینوں کی طرف نہیں جائیں گے
00:40تو یہ آئے روز جو ہے ریلویز کے آدھ ساتھ ہوتے رہیں گے
00:44ریلویز جو ہے عام آدمی کی سواری سمجھی جاتی تھی
00:47سستہ سفر سمجھا جاتا تھا لیکن اب اس کے بھی قرائب بہت زیادہ بڑھ چکے
00:53سفر محفوظ نہیں رہا
Comments