00:00دوستو میرے فیس بک آئی ڈی جو ہے وہ جیلی طور پر بنائی گئی ہے اور کیا کر رہا ہے
00:05وہ جیلی فیک آئی ڈی بنانے والا ریکویسٹیں بیج رہا ہے میری فرینڈ لیسٹ میں ان سے پیسے مانگ رہا
00:12ہے تو خیر الحمدللہ سب دوستوں نے مجھے بتا دیا یہ سکیم اور فراڈ بھی بڑا عام ہے
00:18آپ کی تصویریں جو ہیں فیس بک سے ڈانلوڈ کر کے فیک آئی ڈی بنائی دی جاتی ہے اور پھر
00:24یہاں قوانین کا تو آپ کو پتا ہے ایف آئی اے کو اپلیکیشنیں موف کریں تو سالہ سال پڑی رہتی
00:30ہیں کوئی ایکشن نہیں لیا جاتا جس سے ایکرز جو ہیں وہ مزید دلیر ہو جاتے ہیں
00:35تو اس طرح کی کبھی بھی آپ کو فیک آئی ڈی سے کوئی میسج جائیں کوئی ٹیکسٹ میسج جائیں پیسے
00:41مانگے جائیں ہرگز نہ بیجیں
00:43پہلے اس بندے کو کال کر کے تصدیق کرنے کیا کوئی ایسا معاملہ ہے تو یہ جو ایکرم آج کل
00:50بڑے ایکٹیو ہیں میں آگے ان کی بھی منجی ٹھوکتا ہوں ذرا دیکھتے جائیں
Comments