Skip to playerSkip to main content
Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal

Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D

#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation

Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06اللہ تبارک و تعالیٰ کے پاکزہ نام سے آغاز کرتے ہیں
00:10جو بہت مہربان نہایت رحم والا ہے
00:13پچھلے پروگرام میں آپ جانتے ہیں
00:14دوہزار سیسو ستاسی نمبر حدیث پاک ذکر کی تھی
00:17اور حضرت خارجہ بن زید انصاری نے یہ حدیث بیان کی
00:21کہ مجھے حضرت ام العلا
00:24جو انصار کی عورتوں میں سے ایک خاتون تھی
00:27انہوں نے یہ واقعہ بیان کیا
00:30انصار وہ صحابہ کہلاتے تھے
00:32کہ جو مدینے میں رہائش پذیر تھے
00:35اور جو مکہ سے یہاں آئے تھے
00:37ان کو مہاجر کہا جاتا تھا
00:39جب رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
00:41نے صحابہ کو حجرت کا حکم دیا
00:43تو بعض تو زو حجرتین تھے
00:45پہلے حبشہ گئے پھر مدینے
00:47اور بعض نے ایک ہجرت کی
00:50یعنی مکہ سے مدینہ
00:51تو مدینہ مستقر اور ٹھکانہ بنا
00:54جب رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
00:56یہاں تشریف لائے
00:57تو چونکہ آپ ایک زبردست لیڈر تھے
01:00ایک بہترین مدبر تھے
01:02ایک پورے مطب حکومت کو
01:04چلانے کے صلاحیتیں اللہ تبارک و تعالی
01:06نے آپ کو وضیعت فرمائی تھی
01:07اور حاکم کا کام ہوتا ہے
01:10کہ سب سے پہلے وہ مالی بیلنس قائم کرے
01:12اگر سرکار
01:14یہ بیلنس قائم نہ کرتے
01:15تو جو اپنے مکہ میں سب کچھ
01:17چھوڑ کر مدینہ شریف آئے تھے
01:19یقیناً بہت ہی بڑی آزمائش میں
01:21مبتلا ہو جاتے
01:22اس لئے رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
01:25نے اس کا بہترین حل یہ نکالا
01:26کہ آپ نے انصار صحابہ کو
01:29کچھ آزمائش میں ڈالا اور فرمایا
01:30کہ آپ ایک مہاجر بھائی کو
01:33ایک انصاری ایک مہاجر بھائی کو
01:35اپنا دینی بھائی بنا لے
01:37اور اپنا آدھا مال اس کو دے دے
01:40اب کون کس کے پاس جائے گا
01:42اس کے لئے قرآن دازی کی گئی
01:44ام العلا کہتی ہیں
01:45کہ ہم نے جب قرآن دازی کی
01:47تو عثمان بن مذعون
01:49رضی اللہ تعالی عنہ
01:50ان کا قرآن ہمارے نام نکلا
01:52تو وہ ہمارے ساتھ آ گئے
01:54اس سے پتہ چلا کے دیکھیں
01:57پہلی بات تو یہ کہ
01:58دین ہمیں یہ نہیں کہتا
02:00کہ صرف آپ مسجد کی فکر کریں
02:02تذبیر کی فکر کریں
02:04اور قبر کی باتیں کرتے رہیں
02:06یہ بالکل یہ مذہب کا ایک حصہ ہے
02:08لیکن مالی لحاظ سے
02:11اس تحکام حاصل کرنا
02:12اپنی معیشت کو مضبوط کرنا
02:15پیسے کو جمع کرنا
02:16اور اپنے کاروبار کو چلانا
02:19اپنے مسلمان بھائیوں کے
02:21مالی لحاظ سے مسائل کو حل کرنا
02:23یہ بھی ہمارے مذہب کا حصہ ہے
02:25اس لئے میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
02:27تشریف لاتے ہی
02:28پہلا کام آپ نے یہ کیا
02:29کہ بھائی چارہ قائم کروا دیا
02:31یہ بیسٹ وے ہوتا ہے
02:33تو جو بھی لیڈر ہوتا ہے
02:34جتنے اس کے کارکون
02:36اس کے ماتحت کام کر رہے ہیں
02:38اسے ان چیزوں کا خیال
02:40رکھنا ہوتا ہے
02:41میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
02:43نے اس کی بہترین مثال قائم فرمائی ہے
02:45دوسری بات یہ ہے
02:47کہ اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے
02:49قربانی دینے کا جذبہ ہونا چاہیے
02:52رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
02:54نے اشارت فرمایا
02:55کہ مسلمان
02:56مسلمان کے لیے
02:58ایک جسم کی مانند ہے
03:00کہ جسم کی کسی ایک حصے میں
03:02اگر تکلیف ہوتی ہے
03:03تو پورا جسم رات بھر نہیں سوتا
03:06تکلیف محسوس کرتا رہتا
03:08تو یہ طریقہ کار ہونا چاہیے تھا
03:11کہ سب مسلمان
03:12ایک دوسرے کو سپورٹ کریں
03:14مشکل وقت میں ساتھ دیں
03:15لیکن اب وہ چیزیں ختم ہو گئیں
03:17سب مسلمان کیا کریں گے
03:19ہم رشتہ دار بٹے پڑے
03:21کتنے مجھے سن رہے ہوں گے
03:23جو سگے بھائی بہن
03:24آپس میں لڑے بیٹھے ہوئے ہیں
03:25پارٹیاں بنائی ہوئے ہیں
03:26دو بھائی بہن ادھر
03:28ماں باپ کے سامنے بعض اوقات
03:30اور بعض اوقات ماں باپ کے جاتے ہی
03:32کیونکہ سب کی شادیاں ہو چکی ہوتی ہیں
03:34بچے ہو گئے ہیں
03:35اپنے اپنی فیملی میں مگن ہیں
03:37کوئی کسی کے پروہ کر رہا ہے
03:38کوئی نہیں کر رہا
03:39کوئی خوشحال ہے
03:39کوئی بہت ہی تنگ دست ہے
03:41یا ایک دوسرے کے گریبان پکڑ رہے ہیں
03:43لڑ رہے ہیں
03:43جھگڑ رہے ہیں
03:44یہ صورتحال
03:46اور اسی طریقے سے
03:47بس میں کیا عرض کروں
03:49ہر شعبہ ہائے زندگی میں دیکھ لیں
03:52اتفاق و اتحاد نظر نہیں آتا ہے
03:55لیکن میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ اکرام
03:58اللہ ان پہ ہزار ہا رحمت نازل فرمائے
04:01کہ انصار صحابہ کی بڑی قربانی ہے
04:03یہ لوگ گئے مکہ
04:05اور نبی کریم وادی عقابہ میں
04:07چھپ کر بعیت فرماتے تھے
04:09تو کہا
04:10یا صلی اللہ آپ مدینہ آئیں
04:11وہ مرکز بنائیں
04:13اور ہم آپ کے ساتھ ہوں گے
04:14سرگار پھر حجرت فرما کے وہاں گئے
04:17تو ایک تو سب سے بڑا انہوں نے خطرہ مول لیا
04:19کہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
04:22تمام کفار کا ٹارگٹ تھے
04:24کہ ماد اللہ آپ کو شہید کیا جائے
04:27تاکہ اس سارے سلسلہ ختم ہو
04:29جہاں نبی کریم موجود
04:31سمجھ لیجئے وہاں دشمن موجود
04:33اور جو نبی کریم کا ساتھی
04:35وہ ان دشمنوں کا بھی دشمن
04:37اس کا مطلب ہے انصار اگر اپنی زندگی گزار رہے تھے
04:40تو انہوں نے اپنے آپ کو بہت بڑے خطرے میں ڈال لیا
04:43ان کی کاروباری ڈیل منقطع ہو گئی
04:46بہت ساری چیزیں ان کی بکنے سے رہ گئیں
04:48کیونکہ کفار خریدہ کرتے تھے پھر یہ مسائل
04:51اور پھر وہ ٹارگٹ بن گیا
04:52مدینہ منورہ
04:53تو ان کی زندگیوں میں خطرات پیدا ہوئے
04:55لیکن سب چیزیں انہوں نے بڑی خوشدلی کے ساتھ قبول کی
04:58کیونکہ وہ جانتے تھے کہ ان خطرات کے پیچھے ہی تو جنت ہے
05:02اور دوسری بات یہ ہے
05:03کہ اس کے بعد پھر نبی کریم کا اس آزمائش میں ڈالنا
05:07ایک تو ہم سب یہاں رہیں گے
05:09اور دوسرا اپنا آدھا مال بھی اپنے مہاجر بھائی کو دے دو
05:13یہ کم بات ہوتی ہے
05:14کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ
05:16یا رسول اللہ ہم نے اتنا تو کر دیا نا
05:18کہ آپ کو یہاں ایک جگہ فرہام کی
05:20آپ مرکز بنائیں آپ تبلیغ دین کریں
05:23اب اس کے بعد ایک اور آزمائش
05:25کہ اپنا آدھا مال دے دیں
05:26نہیں وہ ہم لوگ نہیں تھے
05:27ہم ہیں دین کے معاملے میں
05:30بہت زیادہ سمجھدار
05:32شادی بھی ہمیں خرش کر لیں گے
05:33دوستوں کو دس دس بیس بیس ہزار کا کھانا کھلا دیں گے
05:36لیکن دین کی باری آئے گی
05:38تو پانچ سو روپے
05:38یا وقت مسجد کے چندے میں دیکھیں
05:40بیس روپے کا نوٹ
05:41یا پچاس کا سو کا دیکھیں
05:43ہم نے جنت خرید لی
05:46دین کے معاملے میں یہ ہمارا حال
05:47لیکن صحابہ اکرام نے بہت بڑی قربانی دی
05:50ام العلا کہتی ہیں
05:52کہ حضرت عثمان بن موضون ہمارے گھر میں آگئے
05:54یہ ایک پس مندر تھا جو ذکر کیا
05:56پھر یہ کہتی ہیں کہ آپ بیمار ہو گئے
05:58ہم نے آپ کی تیمارداری کی
06:00یہ بڑی پیاری بات ہے
06:01مہمان ہیں
06:02وہ ہمارے بھائی ہو چکے ہیں
06:04تو اب ان کی تیمارداری کرنا شروع کی
06:06حتیٰ کہ ان کا انتقال ہو گیا
06:07تو انہوں نے کپڑا ڈھک دیا
06:08یہ کہتی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:10جب تشریف لائے
06:11تو میں نے حضرت عثمان کو مخاطب کر کے
06:14کچھ جملے کہے
06:16انہوں نے کہا ہے
06:17اے ابو سائب اللہ پر آپ کی رحمت ہو
06:19میں آپ کے مطالق گواہی دیتی ہوں
06:22کہ بے شک اللہ نے آپ کو عزت دی ہے
06:24یہ ایک غیبی خبر تھی دی آپ نے
06:26حسن زن کے تحت ہی دی ہوگی
06:28کہ مسلمان فوت ہوئے ہیں
06:30یہ مہاجر صحابہ ہیں
06:32سرکار نے اتنے ان کی فضلتیں بیان کی ہیں
06:34نبی کریم کے صحبت یافتہ ہیں
06:37تو انجام اچھا ہی ہوگا
06:38تو آپ نے حسن زن قائم کر کے ان کے بارے میں
06:40گویا کہ غیبی خبر دی
06:42کہ اللہ نے آپ کو عزت دی
06:44ایک ہوتا ہے کہ
06:45مجھے امید ہے اللہ آپ کو عزت دے گا
06:47لے ایک دعا ہوتی ہے
06:48اللہ تعالی ان کو عزت سے نواز دے
06:51یہ تو دعای جملے ہیں
06:52اور ایک ہوتا ہے خبر
06:54آپ کو اللہ نے عزت دے دی ہے
06:56یہ ہے خبر
06:57اور یہ غیبی خبر
06:59صرف نبی ہی دیتے ہیں
07:01اگرچہ یہ خبر غلط نہیں تھی
07:02اگر آپ معنوی لحاظ سے دیکھیں
07:04انہوں نے کسی بنیاد پر یہ تو بات کہی ہے نا
07:07نبی کریم کو دیکھا
07:08ان کے صحابی کو دیکھا
07:09ان کی حجرت کو دیکھا
07:11ان کے تقوی پریزگاری کو دیکھا
07:13تو یہ بات کہی
07:14لیکن پھر بھی میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:16اس پر ایک پیار اور محبت کے ساتھ
07:19ایک علمی اور تعلیمی لحاظ سے
07:22تنبیح فرما کر
07:23اشارہ کر دیا
07:24کہ غیبی خبریں عام آدمی نہیں دے سکتا
07:27آپ امکانات بیان کر سکتے ہیں
07:30یعنی ممکن ہے کہ ایسا ہو
07:32میرا حسن زن ہے کہ ایسا ہو
07:33اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ ایسا ہوگا
07:36اللہ تعالی ان کو ایسا کر دے
07:38یہ چیزیں عام انسان کے لیے ہیں
07:40لیکن غیبی خبر صرف اللہ کا نبی دے گا
07:43اگر ان باتوں کو نہ روکا جائے
07:45تو ہر تیسرا آدمی غیبی خبروں کی طرف آ جاتا
07:48جیسے آج کل فرادی ہے
07:49بہت سارے لوگ آپ کو مارکیٹ میں نظر آئیں گے
07:52جو یہ کہتے ہیں کہ
07:53میں بارش کے فرشتے کو منع کر دوں
07:55تو وہ بارش نہیں برساتا
07:57آپ اندازہ کریں
07:58اس طرح کی صورتحال
07:59تو خلاصہ کلام یہ ہے
08:01کہ ایک غیبی خبر دی
08:03تو سرکار نے آپ کو روکا
08:05اور تنبی فرمائی
08:06سرکار نے شاہد فرمایا
08:07کہ آپ کو کیسے پتا چلا
08:09کہ بے شک اللہ نے ان کو عزت دی ہے
08:12دلیل دیں ہم اس کے اوپر
08:13تو انہوں نے عرصی
08:14یعصی اللہ میں نہیں جانتی
08:15تو سرکار نے شاہد فرمایا
08:17کہ بہرال عثمان
08:18تو اللہ کی قسم
08:20ان کے پاس یقینی بات آ چکی ہے
08:22وہ کیا کہ میری
08:24رسالت ان پر واضح ہو چکی
08:26یہ ایمان لے آئے ہیں
08:27اور اب یہ انتقال کر چکے ہیں
08:29کیونکہ موت بھی
08:30ایک یقینی چیز ہوتی ہے
08:31اور موت کے بعد
08:34انسان کے اوپر غیب منکشف ہو جاتا ہے
08:37جو پہلے پوشیدہ ہوتا ہے
08:38آپ جنات کو آپ نے نہیں دیکھا
08:40آپ نے ابھی فرشتوں کو نہیں دیکھا
08:42لیکن جیسے ہم مریں گے
08:44تو یہ چیزیں ہمارے سامنے ہوں گے
08:46فرشتوں کو آتے ہوئے دیکھیں گے
08:47جو قائنات کے اندر
08:49اللہ کی رحمتِ برکتِ نازل ہو رہی ہیں
08:51بعدوں کی نگاہوں سے
08:51وہ پردے بھی ہٹا دیے جاتے ہیں
08:53اگر مومن کی روح ہوتی ہے
08:55تو اس کی روح کو
08:55ایک پروٹوکول کے ساتھ
08:57پہلے آسمان
08:58پھر دوسرا
08:58پھر تیسرا
08:59چوتھا
08:59پانچوہ
09:00چھٹا
09:00ساتویں آسمان پر
09:01پھر اس کے بعد
09:02عرشِ الٰہی کے پاس لے جائے جاتا ہے
09:05اور وہ مومن کی روح
09:06سجدہ ریز ہوتی ہے
09:07اور اللہ تعالیٰ
09:08کی بارگاہ میں
09:09وہ
09:11مطلب
09:11جا کر
09:12ایک طرح سے
09:13سربہ سجود ہوتی ہے
09:14اور اللہ تبارک و تعالیٰ
09:16اس کی مدح فرماتا ہے
09:17اور پھر اس کو فرماتے
09:18تو اب قبر میں جا
09:19میدانِ مہاشر میں دوبارہ آئے گا
09:21اور تجھے جندت میں داخل کیا جائے گا
09:23تو ساتو آسمانوں کی سیر
09:24یہاں تو صرف
09:26آسمانِ دنیا
09:27ہمیں نظر آتا ہے
09:27اس کے اوپر کیا ہے
09:28مرنے کے بعد
09:29تو سرکار نے اشارت فرمایا
09:31کہ ان کے پاس
09:33یقینی بات آ چکی ہے
09:36یقینی سی مرات
09:36عین الیقین
09:38بلکل دیکھ کر
09:39یقین آ چکا ہے
09:40اور فرمایا
09:42مجھے ان کے لئے
09:43خیر کی امید ہے
09:45کتنی پیاری بات
09:46حالانکہ اللہ کے نبی
09:47غیب جانتے ہیں
09:48اللہ کے عطا سے
09:49اور کتنے صحابہ کے انجام
09:52کے بارے میں آپ نے
09:53ذکر کیا ہے
09:54کہ ان کو یہ نام ملے گا
09:55ان کو یہ نام ملے گا
09:56دس صحابہ کو
09:57اپنی زندگی میں
09:58نام لے کر
09:59ایک ساتھ نام لے کر
10:01جنت کی بشارت دی ہے
10:02جن کو
10:03اشارہ مبشرح
10:04کہا جاتا ہے
10:05دس ایسے صحابہ
10:06جن کو
10:06ایک ساتھ نام لے کر
10:08جنت کی بشارت دی گئی ہے
10:10تو نبی کریم
10:11تو غیوبات جانتے ہیں
10:12لیکن اس کے باورد
10:13آرزین کے سارے دیکھیں
10:14کہ میں امید رکھتا ہوں
10:16یہ ہماری تعلیم کے لئے ہے
10:17میں گزارش کرتا ہوں
10:19خدارہ
10:20جو بھی آپ کا مرکز عقیدت ہے
10:27ساتھ عقیدت قائم رکھیں
10:29لیکن
10:30غیبی امور پر کلام نہ کریں
10:32ان میں امکانات کو
10:33اپنے سامنے رکھیں
10:34مثال کے طور پر
10:35ایک بامل آدمی ہیں
10:36نیک ہیں
10:37پریزگار
10:37عالم دین بھی ہیں
10:39میں یہ تو کہہ سکتا ہوں
10:40کہ میرا حسن زن یہ ہے
10:41کہ یہ اللہ کے ولی ہیں
10:43حسن زن ہے
10:44ہو سکتا ہے
10:45اللہ نے ان کو
10:45ولایت عطا فرمائی ہو
10:47لیکن میں یقینی طور پر کہوں
10:48کہ یہ اللہ کے ولی ہیں
10:50یہ غیبی خبر میں دے رہا ہوں
10:51کیونکہ ولایت
10:52کوئی نظر تو نہیں آتی
10:53اور ولایت
10:54ایک منصب کا نام ہے
10:56جو اللہ تعالیٰ
10:56اپنے منتخف کرتا
10:57بندوں کو دیتا ہے
10:58جیسے وصف نبوت بھی
11:01اللہ تعالیٰ جس کو دینا چاہے
11:02وصف رسالت
11:03جس کو دینا چاہے
11:04اسی کو ملے گا
11:05کوئی اپنی کوشش سے
11:06حاصل نہیں کر سکتا
11:07اس لیے
11:09نبوت
11:10رسالت
11:11اور اسی طرح ولایت
11:12ان کو
11:13واہبی اشیاء کہتے ہیں
11:14قسبی نہیں کہتے
11:16قسبی انہیں کہتے ہیں
11:17جن کو آپ کوشش سے
11:18حاصل کر سکیں
11:19اور واہبی
11:20جو صرف اللہ کے
11:21تحفتن دینے سے حاصل ہو
11:23تو نبوت
11:24رسالت
11:24ولایت
11:25واہبی اشیاء ہیں
11:26آپ کسی یقین سے
11:27کہہ سکتے ہیں
11:28کہ اللہ کے ولی ہیں
11:29ہاں اگر آپ کہہ رہے ہیں
11:30بھئی اللہ کے ولی ہیں
11:31کسی نے کہا
11:32آپ کو کیا پتا
11:32آپ نے کہا
11:33کہ نہیں
11:34میرا مراد یہ ہے
11:35لفظ میں نے ایسے استعمال کر لی
11:36مراد یہ ہے
11:37کہ اللہ نے ان کو
11:39ولی بنایا ہوگا
11:40حسن الزن
11:40یہی کہ اتنے بعمل ہیں
11:41چلے پھر بھی
11:43گنجائش نکل جا
11:44لیکن ہم تو
11:45اپنے بڑے کو کہتے ہیں
11:46کہ میں قسم کھا سکتا ہوں
11:47یہ اللہ کے ولی ہیں
11:48اچھا بھئی
11:49کیسے کھایا گا قسم
11:50دلیل دیں
11:50نبی کریم نے
11:51کتنے پیارے انداز سے فرمایا
11:52آپ کیسے جانتی
11:54بتائیں
11:54دلیل دیں
11:55اب آپ کہیں
11:56کہ جی میں جانتا ہوں بس
11:57تو یعنی آپ سب جانتے ہیں
11:59اچھا بتاؤ میری جیب میں کیا
12:01ابھی میں کوئسن کر لے
12:02تم بتاؤ میں کیا کھا کر رہے ہوں
12:04بتاؤ میرے دادا کا نام کیا ہے
12:06جب آپ اتنا غیب جانتے ہیں
12:07کہ کسی کی ولایت دیکھ لیا آپ نے
12:09تو آپ یہی کہیں گے
12:10کہ نہیں نہیں
12:11بھئی دیکھو مسئلہ یہ ہے
12:12میں نے تو زہری علامات دیکھ کر پہچانا
12:14تو زہری علامات سے
12:15آپ یقین حاصل نہیں کر سکتے
12:17فقط گمان حاصل کر سکتے ہیں
12:19اور یہی میں آپ کو سمجھا رہا ہوں
12:21حسنظن آپ قائم کر سکتے ہیں
12:22کہ میرا حسنظن ہے
12:24کہ اللہ نے ان کو ولایت دی ہوگی
12:26یہ شاید کے زمرے میں آتا ہے
12:28جس میں یقین نہیں ہے
12:29اور ایک ہے یقینی آپ جملہ کہہ رہے ہیں
12:31یہ ٹھیک نہیں ہوتا
12:32اسی طرح اگر کوئی فوت ہوا
12:34بھئی یہ تو جنت میں جائے گا
12:35میں تو گارنٹی دیتا ہوں جنت میں جائے گا
12:38آپ کیسے گارنٹی دیتے ہیں
12:39آپ نبی ہیں
12:40دیں ذرا گارنٹی
12:41بتائیں کیا ثبوت ہے آپ کے پاس
12:43یہ تو صحابی رسول ہیں
12:46مہاجر صحابہ ہیں
12:47نبی کریم کے صحابتی آفتہ ہیں
12:49اتنے بڑے بڑے انام
12:50اس کے باوجود ہمارے آقاہ میں
12:53جانب احتیاط کو اختیار کرنے کا
12:55حکم ارشاد فرما رہے ہیں
12:57تو یہ بعض اوقات بڑے بڑے بول بول رہے ہوتے ہیں
12:59ہم غیبی امور کے امور کے بارے میں
13:01ٹھیک نہیں
13:02آپ یہ کہہ سکتے ہیں
13:03یار میرا حسنظن ہے
13:04مجھے اللہ کی رحمت سے امید ہے
13:06کہ یہ جنت میں جائے گا
13:08بس یہ ٹھیک ہے
13:08لیکن اس میں مزہ کوئی آتا ہے
13:10جب آپ پورا کریڈٹ لیں گے
13:13تو ہی پھر بوے کمال محسوس ہوگی
13:15تب ہی ایک احساس سے برتری ہوگا
13:17تب ہی بعض اوقات سامنے والے متاثر ہوں گے
13:20ان کی نگاہوں میں مرعوبیت کے آثار نمائی ہوں گے
13:23ان کے دل تب ہی تو آپ سے مسخر ہوں گے
13:26جب آپ غیبی گویا کے خبر دے دیں گے
13:27یہ سیدھا جنت میں گیا ہوگا
13:29میں گارانٹی دیتا ہوں
13:31خدا کے واسطے
13:32ایسی گارانٹی ہے
13:35ایسا نہیں ہوتا ہے
13:36ہمارا حسنہ قائم رکھیں
13:38لیکن اللہ نے کیا کسی کے بارے میں فیصلہ فرمائے
13:41آپ اور میں
13:42اللہ کے نبی کے بتائے بغیر
13:44نہیں کہہ سکتے ہیں
13:46یہ حدیث ہمیں بہت تیارے انداز سے سمجھا رہی ہیں
13:49تو سرکار نے فرمایا
13:51کہ مجھے ان کے لئے خیر کی امید ہے
13:53اور پھر باقسم سرکار فرما رہے ہیں
13:55اللہ کی قسم
13:56میں نہیں جانتا
13:59حالانکہ میں اللہ کا رسول ہوں
14:00کہ اس کے ساتھ کیا کیا جائے گا
14:04میں نہیں جانتا
14:05مراد یہ ہے
14:05میں از خود نہیں جانتا
14:08یہ ہمیں شہد رکھیں
14:09جہاں نبی کریم نے اس طرح فرمایا
14:10جسے ایک دفعہ
14:11شروع کی حدیثیں ہیں یہ
14:13اے فاطمہ اگر تم ایمان نہیں لاتیں
14:15تو میں بھی تمہیں نہیں بچا سکتا
14:18اور میں مجھے خود نہیں پتا
14:20کہ میرے ساتھ کیا کیا جائے گا
14:22لوگ اس کو بنیاد بنا کے کہتے ہیں
14:24دیکھو اللہ کے نبی کو نہیں پتا تھا
14:25ان کے ساتھ کیا ہوگا
14:27ارے بھائی خدا کا خوف کرو
14:29نبی کریم تو صحابہ کو کیا ہی نہیں بتا رہے
14:32کہ میدان مہاشر میں کیا ہوگا
14:34بلکہ یہاں تک فرمایا
14:35میں اس آخری جہنم ہی کو بھی جانتا ہوں
14:38جس کو جہنم سے باہر نکالا جائے گا
14:40تو وہ جل کر کوئلے کی طرح سیاہ ہو چکا ہوگا
14:44جب باہر نکالا جائے گا
14:45اور وہ یا ہنانو یا منان کہتا
14:47وہ باہر آئے گا
14:48تو اللہ تعالیٰ اس سے دریافت فرمایا گا
14:49تو کیا چاہتا ہے
14:50وہ کہے گا اللہ تعالیٰ بس میرا رخ جہنم سے پھیر دے
14:53بس میں یہ چاہتا ہوں
14:55اللہ تعالیٰ فرمایا گا
14:56اور کچھ تو نہیں مانگے گا
14:57وہ کہے گا نہیں
14:57اللہ تعالیٰ رخ پھیر دے گا
14:59جب دیکھے گا تو ایک ٹیلہ نظر آئے گا
15:01اس طرح
15:01جس میں خجور کا درخت ہوگا
15:03پانی کا چشمہ ہوگا
15:04وہ کہے گا اللہ تعالیٰ مجھے وہاں تک پہنچا دے
15:06اللہ تعالیٰ فرمایا گا
15:07کیا تُو نے وعدہ نہیں کیا تھا
15:09کہ اور کچھ نہیں مانگوں گا
15:10وہ کہے گا اللہ تعالیٰ بس مجھے وہاں تک پہنچا دے
15:12اس کے بعد نہیں مانگوں
15:13وہاں پہنچا دے گا
15:14وہ پانی پیے گا
15:14پھل کھائے گا
15:16اب نظر پڑے گی جنت کے دروادے کی طرف
15:19تو کہے گا اللہ تعالیٰ مجھے اس کے دروادے کے قریب کر دے
15:22تو اللہ تعالیٰ فرمایا گا
15:24کہ تُو نے نہیں کہا تھا
15:24کہ کچھ نہیں مانگوں گا
15:26اللہ تعالیٰ اس کے بعد نہیں مانگوں گا
15:27جب وہاں جائے گا
15:28تو جو جنت کی نعمتوں پر نگاہ پڑے گی
15:30تو اللہ تعالی مجھے جنت میں داخل کردیں
15:32تو اللہ تعالی فرمایے گا
15:35اے انسان تُو بڑا وادہ خلاف ہے
15:38تُو نے کتنے دفعہ وادہ کیا
15:39اللہ تعالی مجھے اندر کردیں
15:41اللہ تعالی مجھے رحمت جوش میں آئے گی
15:43اس سے فرمایے گا جا تُو جنت میں جا
15:45تیری لیے اتنی بڑی جنت ہے
15:46جو دنیا سے دس گناہ بڑی ہے
15:49تو یہ دیکھیں اللہ کے نبی آپ کو
15:51میدانِ مہاشر کی چیزیں بتا رہے ہیں
15:52اور پھر وہ کہے کہ
15:53مجھے نہیں پتہ میرے ساتھ کیا کیا جائے گا
15:55اس کی تعویل کرنا واجب ہوتا ہے
15:57اس کا مطلب کیا ہے
15:58جو میں نے پچھلے پروگرام سے بھی اس کیا تھا
16:00کہ علمِ غیب
16:02جو مستقبل کے بارے میں خبریں
16:03سب علومِ غیبیہ سے تعلق رکھتی ہیں
16:05یہ غیب سے تعلق رکھتی ہیں
16:08ان کے بارے میں اللہ جانتا ہے
16:10اللہ تعالیٰ کیسے جانتا ہے
16:12کسی نے نہیں دیا
16:13وہ خود جانتا ہے
16:15ذاتی اعتبار سے جانتا ہے
16:16اس کا مطلب ہے
16:17اللہ کے علوم ذاتی ہیں
16:18ذاتی اسے کہتے ہیں
16:20جو کسی کے دیئے سے نہ ہو
16:22اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بتایا
16:24تو کیا خود جان کر نہیں
16:26اللہ تعالیٰ کے بتانے سے بتایا
16:29ایسے علم کو عطائی علم کہتے ہیں
16:31یاد رکھیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:34علمِ غیب میں سے کسی کی نفی فرمائیں گے
16:36میں نہیں جانتا ہے میرے ساتھ کیا ہوگا
16:38تو مراد وہاں پہ علمِ غیبِ ذاتی کی نفی ہوتی ہے
16:42کہ میں از خود نہیں جان سکتا
16:45کہ کیا ہوگا
16:45اللہ بتایا تو ٹھیک ہے
16:47کیا اللہ نے آپ کو نہیں بتایا
16:48کہ آپ کے لئے کیا کیا ہوگا
16:50اللہ نے تو بی بی خدیجہ القبرہ
16:52رضی اللہ تعالیٰ انہا کے لئے بیان فرمایا
16:54بخاری کے روایتیں گزر چکی ہے
16:56سرکار نے فرمایا
16:59کہ اللہ تعالیٰ نے خدیجہ کے لئے
17:03جنت میں موتی کا ایک محل بنایا ہے
17:05اور دوسری ایک روایت کے اندر ہے
17:09جبریلِ امین آئے
17:10نظر نہیں آرہے تھے
17:11سرکار نے بی بی خدیجہ فرمایا
17:13یہ جبریلِ امین ہیں
17:15یہ آپ کو سلام کہہ رہے ہیں
17:16اور یہ کہہ رہے ہیں
17:18کہ اللہ تعالیٰ نے بھی آپ کو سلام کہا ہے
17:22اور اللہ تعالیٰ نے ان کو حکم فرمایا ہے
17:25اور یہ مجھے کہہ رہے ہیں
17:26کہ میں آپ کو جنت کی ایک محل کی بشارت دوں
17:30جو موتی سے بنا ہوگا
17:31بتائیے
17:32یہ سب بتا رہے ہیں میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
17:34اپنی زوجہ کے بارے میں بتا رہے ہیں
17:38اس لئے یہ تعویل ضروری ہوتی ہے
17:41کہ سرکار از خود نہیں جانتے
17:43اللہ تعالیٰ کی عطا سے جانتے ہیں
17:45جتنا اللہ نے آپ کو دیا
17:47تو امید ہے کہ آپ بات سمجھ گئے ہوں گے
17:49وَآخُرُ دَعْوَانَا
17:50اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Comments

Recommended