Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سلسلے میں انشاءاللہ اس موضوع کے اعتبار سے آخری حدیث ہوگی
00:33اور آج ہی انشاءاللہ اللہ الرحمن سے امید ہے
00:36کہ ہم کتاب الصلح یعنی اگلا باب شروع کریں گے
00:39حدیث نمبر ہے دو ہزار چھے سو انانوے
00:43ٹو سکس ایٹ نائن
00:46حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں
00:50کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
00:53اگر لوگ جان لیں کہ اذان دینے اور صفحے اول میں
00:59یعنی نماز کی پہلی صفح میں کتنا عجر ہے
01:02پھر انہیں سوائے قرآن اندازی کے اس کا موقع نہ ملے
01:07تو وہ ضرور قرآن اندازی کریں گے
01:09اور اگر لوگ جان لے کہ دوپہر کے وقت نماز پڑھنے میں کتنا عجر ہے
01:14تو وہ ضرور اس کی طرف سبقت کریں گے
01:17یعنی آگے وڑھیں گے
01:19اور اگر لوگ جان لے کہ اشار صبح کی نماز میں کتنا عجر ہے
01:23تو وہ ضرور ان نمازوں میں آئیں گے
01:25چاہے سرین کے بل یعنی بیک کے بل گھسٹتے ہوئے آئیں
01:32تو دیکھیں اس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:36بعض چیزوں کی اہمیت کا ذکر کیا
01:38کہ اگر لوگ اس کی اہمیت کو جان لیں
01:41تو پھر ہر ایک آگے بڑھے گا اور پہنچنی پائے گا
01:44جھگڑا شروع ہو جائے گا گویا کہ نزع بن جائے گا
01:47اور پھر تیہ یہی ہوگا کہ چلو قرآن اندازی کرتے ہیں
01:50جس خوش قسمت کا نام نکل آیا
01:51وہ اس فضیلت کو حاصل کرے گا
01:55اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص واقعی دین کی معرفت رکھتا ہے
02:00آخرت کے بارے میں اچھی طریقے سے اس نے غور و تفکر کیا ہے
02:04وہی ان چیزوں کی کمحق ہو اور دل سے قدر کر سکتا ہے
02:09کیونکہ جو دین سے وابستہ لوگ ہوتے ہیں
02:11جو دینی معلومات حاصل کرتے رہتے ہیں
02:13اور خصوصا آج کے دور میں جو قرب قیامت کا وقت چل رہا ہے
02:18اگر کسی کے دل میں دنیا سے زیادہ آخرت کی اہمیت پیدا ہو جائے
02:22اور وہ اس پہ غور و تفکر کرے
02:24تو پھر اس کے لئے ان امور کے اندر سبقت لے جانے میں
02:28کوئی دقت نہیں ہوگی اور وہ آسانی سے کر لے گا
02:32لیکن ہمارے ہاں چونکہ معاملہ برعکس ہو چکا ہے
02:35ہمارے نزدیک ہم کیش پر زیادہ توجہ کرتے ہیں
02:38ادھار پر اتنی نہیں کرتے
02:40دنیا کیش ہے اور آخرت ادھار ہے
02:43لیکن یہ ایک ایسا ادھار ہے جو ضرور ملے گا
02:46یعنی ضرور حاصل ہوگا
02:48یہ نہیں کہ بعض وقت ہم ادھار میں سمجھتے ہیں
02:50ملے نہ ملے
02:51یہ تو یقیناً ملے گا کیونکہ اللہ رسول نے خبریں دی ہیں
02:54اور یہ نقد سے بہت زبردست ہے
02:56لیکن شریعتی نہیں کہتی
02:58کہ آپ آخرت کی طرف توجہ اختیار کرتے ہوئے
03:02اپنے دنیاوی ضروری معاملات بھی چھوڑ دیں
03:04یہ بھی ہمارے غلط فہمی ہے
03:06کہ بھی آخرت کی طرف جائیں گے
03:07دنیا چھوڑ جائے گی
03:08آپ پڑھیں آپ کمائیں
03:10لیکن دائرہ شریعت میں
03:12رشتہ داری کریں شادیہ کریں
03:14بچے پیدا کریں
03:15بچوں کی پرورش کریں
03:16دوستیاں کریں
03:17آپ باہر گھومنے پھرنے جائیں
03:19لیکن دائرہ شریعت میں
03:21آپ بات کریں
03:22آپ سوئیں
03:23آپ جاگیں
03:24اچھا لباس پہنیں
03:25اچھا گھر بنائیں
03:26لیکن دائرہ شریعت میں
03:28اجازت شرعہ کے ساتھ
03:29لیکن بہرحال جو
03:31ہم آپ کو سمجھانا چاہ رہے ہیں
03:32کہ دنیا
03:33اور آخرت میں
03:35جب تقابل ہو جائے
03:36اس وقت آخرت کو
03:37فوقت دینے والا ہی
03:38کامیاب ہوتا ہے
03:39جیسے مثال کے طور پر
03:41اگر حرام کمایا جائے
03:42دنیا میں بڑی آسانی سے
03:43گزارا ہوگا
03:44لیکن آخرت حاصل جائے گی
03:46اور اگر حلال کمایا جائے
03:48تو تھوڑا مشکل گزارا ہوگا
03:49لیکن آخرت حاصل ہوگی
03:50ابھی ایک آزمائش ہوتی ہے
03:52بعض لوگ اس امتحان میں
03:53پورے نہیں اترتے
03:54اور وہ کہتے ہیں
03:55آخرت بعد میں دیکھی جائے گی
03:56دنیا اچھی بن جائے
03:57پھر وہ حرام حلال کی
03:58تمیز بھلا دیتے ہیں
04:00وقتی طور پر
04:01لائف اسٹائل اچھا ہو جاتا ہے
04:02عیش والی زندگی گزارتے ہیں
04:04لیکن تباہی اور بربادی ہے
04:06بہرحال تو اس لیے
04:07کوشش کرنی چاہیے
04:08کہ جو گھر کے سرپرست
04:09ہمیں سماعت فرما رہے ہیں
04:11جب تک آپ کی سوچ
04:12آپ کی طبیعت
04:13آپ کا مزاج
04:14آپ کی کیفیات
04:15آپ کی فیلنگز
04:16آپ کے کردار
04:17آپ کا اخلاق شریعت کے
04:19تابع نہیں ہوگا
04:20آپ اچھے مربی نہیں ہو سکتے
04:22آپ اپنے بچوں کو بھی
04:23اسی روش پہ چلائیں گے
04:24جس پر آپ خود چل رہے ہیں
04:25اگر غلط پہ چل رہے ہیں
04:27تو وہ خراب ہوں گے
04:28اس لیے سب سے پہلے
04:29گھر کے بڑے کو
04:31اپنے آپ کو اچھا کرنا چاہیے
04:32اور اس کے بعد
04:33پھر اس کے انشاءاللہ
04:35شخصیت اور کردار کا فیض
04:37بغیر کچھ کہے بھی جاری ہوتا ہے
04:39اور آنے والی نسلیں
04:40اس سے سیکھتی ہیں
04:41تو سب سے پہلے
04:42ہمیں اپنے بارے میں
04:43غور و تفکر کرنے کے بعد
04:45پھر یہ دیکھنا چاہیے
04:46کہ ہمارے دل میں
04:47دنیا کی احمد کتنی ہیں
04:49اور آخرتی کتنی ہیں
04:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:52نے یہی اشارہ فرمایا
04:53کہ اگر لوگ
04:54اس بات کو جان لیں
04:55کہ ازان دینے میں
04:57کتنا عجر ہے
04:58تو سوائے قرآن دازی
04:59کہ اسے
05:00کوئی بھی حاصل
05:01نہ کر سکے
05:04ازان دو طرح کی ہوتی ہے
05:05ایک تو
05:05معزن صاحب ہوتے ہیں
05:06جو باقیادہ
05:07سیلری لے کر
05:08اس پر مقرر ہوتے ہیں
05:10اس میں اختلاف ہوا
05:11جو ہمارے علماء
05:12متقدمین ہیں
05:13وہ کہا کرتے تھے
05:14کہ طاعت پر عجرت حرام ہے
05:16طاعت سے مراد
05:18کوئی بھی نیک عمل
05:19اس پر عجرت لینا حرام
05:20پہلے دور میں
05:21ایسا ہی مسئلہ تھا
05:22لہذا
05:23امامت پر عجرت لینا حرام
05:25معزنی پر حرام
05:26استاد اگر تنخواہ لے گا
05:28سیلری وہ حرام
05:29یہ سب منع
05:30لیکن جب علماء متعخرین آئے
05:32اور انہوں نے دیکھا
05:34کہ پہلے دور میں
05:35تو امام حضرات ہوتے تھے
05:36معزن علماء
05:37ان کے لیے
05:37گورنمنٹ کی طرف سے
05:39وظائف مقرر ہوتے تھے
05:40جو بغیر طلب کیے
05:42ان کو دیے جاتے تھے
05:43اور وہ اللہ کی رضا کی
05:44خاطر کام کرتے تھے
05:45لیکن آج کل کے دور کے اعتبار سے
05:47اگر ایسا نہ کیا جائے
05:49کہ ہم امام
05:49معزن
05:50قرآن پڑھانے والوں
05:52دین پڑھانے والوں
05:53ٹیچرز کی سیلریز
05:54مقرر نہ کریں
05:54اور یہ کہیں
05:55کہ اگر آپ اس نیک عمل
05:56پر عزرت لے لیں گے
05:57تو گناہ
05:58اور حرام
05:59تو پھر وہ بیچارے
06:00کیا کریں گے
06:01لازم بات ہے
06:01کہ وہ دنیا کمائیں گے
06:02اپنا گھر بھی تو چلانا ہے
06:04اب پتہ چلا جی
06:05یہاں نماز کے لیے
06:06جماعت تیار ہے
06:07اور امام صاحب
06:08اپنے دکان پر بیٹھے ہوئے
06:09وہ کام کر رہے ہیں
06:10وہاں پر
06:11تو پھر یہ چونکہ
06:12کار دین
06:12سخت نقصان کا باعث
06:13ہو جاتا
06:14اور جو پہلے
06:15بادشاہوں
06:16یا گورمنٹس کی طرف سے
06:17وظائف مقرر ہوئے تھے
06:19وہ سلسلہ ختم ہو گیا
06:20تو علماء
06:21متاخرین
06:22یعنی بعد والے علماء
06:23نے باقاعدہ
06:24اجازت دی
06:25کہ ہر اس دینی
06:26معاملے کی سیلری
06:27لینا شرنجائز ہوگا
06:28کہ جس کے بغیر
06:30دین
06:31تباہ ہو جائے
06:32اس میں پھر
06:33امامت بھی آئی
06:34خطابت آئی
06:35واز
06:36نصیحہ
06:37جو اصلاحی بیانات
06:38کرنے والے ہیں
06:39ایسی ہی
06:39موزن صاحب ہیں
06:40مسجد کے خادم ہیں
06:41دین پڑھانے والے
06:42قرآن پڑھانے والے
06:43ان کی سیلریز
06:45کو جائز قرار دیا
06:46پھر اس میں
06:46ایک دو گروہ بنے
06:48کہ چلیں
06:49جائز تو ہے
06:50لیکن کیا
06:50اب موزن صاحب کو
06:51ثواب ملے گا
06:52کہ نہیں ملے گا
06:53کیونکہ انہوں نے
06:53تو ازان کے پیسے لے لیا ہے
06:56اس میں دو موقف ہیں
06:57بعض کہتے ہیں
06:58کہ نہیں ملے گا
06:59اگر امام
07:00سیلری لیتا ہے
07:01موزن
07:01ازان کے پیسے لیتا ہے
07:03تو ان کو
07:03ثواب نہیں ملے گا
07:04لیکن
07:05بہرحال
07:06صحیح مسئلہ یہ ہے
07:07کہ اگر وہ
07:08ازان
07:08یا امامت
07:09یا ایک ٹیچر
07:10جو تدریس کر رہا ہے
07:12پڑھا رہا ہے
07:12صرف اللہ کی رضا
07:14کیلئے پڑھائے
07:14اور اپنے وقت
07:16کے پیسے لے
07:16کہ اگر میں یہاں
07:17وقت نہ دیتا
07:18کہیں اور پیسے کماتا
07:19اور اگر میں
07:20پیسے کمانے چلا جاؤں
07:21تو دین کا کام
07:22رک جائے گا
07:22اس لیے میں لے رہا ہوں
07:23تو انشاءاللہ
07:24اس کو ثواب بھی ملے گا
07:25اور
07:26سیلری بھی
07:27اس کے لئے
07:28طیب اور حلال ہوگی
07:29اسی پر ہم
07:30فتوہ دینا پسند کرتے ہیں
07:31بعض لوگ
07:32اسٹیمک سویے میں
07:33چلے جاتے ہیں
07:33آج کل کے
07:34دور کے تناظر کے
07:36اعتبار سے
07:36میں ارز کر رہا ہوں
07:37کہ نہیں
07:37اگر استاد
07:38بچوں کو
07:39جیسے فق پڑھا رہا ہے
07:40حدیث پڑھا رہا ہے
07:41قرآن پڑھا رہا ہے
07:42موزن صاحب اذان دے رہے ہیں
07:43امام صاحب امامت کر رہے ہیں
07:45تو ان کو
07:45اگر سیلری لیتا ہے
07:46ثواب نہیں ملے گا
07:47جب آپ یہ بات کہیں
07:48کہ کون آئے گا
07:49اس طرف بتائیے
07:50پھر امام بھی غائب
07:51موزن بھی غائب
07:52یا خادم بھی غائب
07:54اور یا پھر
07:55اگر وہ اس کے باوجود
07:56کر رہے ہوں گے
07:57تو ان کے ایک احساس جرم
07:58کہ ہم
07:59ہارا ثواب تو ملنی رہا ہے
08:00ہمیں بالکل
08:01ہم پیسے لے رہے ہیں
08:02تو ایسی باتیں
08:03نہیں کرنی چاہئے
08:04اور وہ بدل چکا ہے
08:05انشاءاللہ
08:06ثواب اور عذاب
08:07اللہ تبارک و تعالیٰ
08:08کے دست قدرت میں ہے
08:09نہ کہ آپ کے اور ہمارے
08:11جب علماء کرام
08:12کسی چیز کی اجازت
08:13مرحمت فرما دیتے ہیں
08:14قیدات کے ساتھ
08:16تو بس پھر وہی
08:16حکم شرع بن جاتا ہے
08:18کیونکہ اللہ تعالیٰ نے
08:20واضح فرمایا
08:20یا ایواللہ دین آمنو
08:21عطی اللہ و عطی الرسول
08:24و علی الامری منکم
08:25اللہ کی اطاعت کرو
08:26اس کے رسول کی اطاعت کرو
08:28ان کے جو تم میں حکم والے ہیں
08:29اور حکم والے سے مراد
08:31مفتہ بھی قول کے مطابق
08:32معتمدل مضبوط قول کے مطابق
08:35علماء مفتیان کرام ہیں
08:37جو لوگوں کو
08:38احکام الہیہ سکھاتے ہیں
08:39تربیت کرتے ہیں
08:41ان کو شریعت سکھاتے ہیں
08:43یعنی ان کا قول بھی
08:44حجت شرعیہ ہے
08:45تو میجورٹی اسی کے اوپر ہے
08:47اور پوری دنیا میں آپ دیکھ لیں
08:49لاکھوں امام ہوں گے
08:51لاکھوں معزن
08:52لاکھوں اساتذہ
08:54تو کیا ان کو ثوابی نہیں مل رہا
08:56بالکل ملے گا
08:57یہ بات ہو گئی
08:58ایک تو یہ ہے
08:59کہ سیلری لے کر بھی ثواب تو ہے
09:01اور ایک ہوتا ہے
09:02کہ سیلری نہ لیں
09:03پھر بھی سیلری نہ لیں
09:05تو بہت ہی اچھی بات ہے
09:06یعنی اگر کوئی کرنا چاہتا ہے
09:08بغیر سیلری کی کر سکتا ہے
09:10یعنی وہ مالی لحاظ سیستم
09:11اتنا مستحقم ہے
09:12تو وہ مفت میں ازان کہہ دے
09:14اس کو اور بدر جولہ ثواب ملے گا
09:16تو ایک تو یہ
09:17معزن کے بارے میں خاص
09:19ایک ہوتا ہے
09:20کہ آپ ازان دے سکتے ہیں
09:22چاہے مسجد میں نہ ہو
09:23جیسے کوئی منفرد
09:25اپنے گھر میں نماز پڑھ رہا ہے
09:26تو وہ ہر نماز سے پہلے
09:28ازان دے لیں
09:29مستحب ہوتا ہے
09:30لیکن اتنی اونچی آواز سے نہ دیں
09:32کہ محلے والے کہیں
09:33کہ آج ازان کی آواز آ رہی
09:34پہ نئی مسجد بن گئی ہے
09:35کیا
09:36لوگ پریشان ہو رہے ہوں
09:37بس اتنی کہ آپ نے کان تک سنیا
09:38تھوڑا سی بخلکی سی بلند
09:40جو ہمارے بھائی
09:41گھر میں ازان دیتے ہیں
09:43یعنی نماز پڑھتے ہیں
09:44انہیں چاہیے
09:45کہ ازان دے لیا کریں
09:46تو انشاءاللہ
09:47یہ بہتی فضلت حاصل ہوگی
09:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:51اشارت فرماتے ہیں
09:52کہ برود قیامت
09:53ازان دینے والے
09:55اپنی اونچی گردنوں کی وجہ سے
09:57پہچانے جائیں گے
09:58اب اس کے دو مفہومیں
10:00یا تو گردن
10:00ان کی ایسی لمبی کر دی جائے گی
10:02جو بدنما محسوس نہ ہو
10:03لیکن نمائع نظر آئیں
10:04یا مراد یہ ہے
10:05کہ ان کو
10:05عالی مقام دیا جائے گا
10:07جس سے وہ تھوڑا سا
10:08اونچے نظر آئیں گے
10:09اور لوگ پہچانیں گے
10:10کہ یہ
10:11ماشاءاللہ
10:12ازان دینے والے ہیں
10:13اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:15نے فرمایا
10:15کہ جب ازان دی جاتی ہے
10:17تو جہاں تک ازان کی آواز جاتی ہے
10:19شیطان وہاں سے دور بھگ جاتا ہے
10:21تو اپنے گھر میں
10:22جیسے آپ نماز پڑھ رہے ہیں
10:23تو ازان دے لیا کریں
10:24انشاءاللہ
10:25فضیلت حاصل ہوگی
10:26کیونکہ اتنی زبرتست
10:28فضیلت سرکار فرماتے ہیں
10:29اگر لوگ جان لیں
10:30تو قرآن دادے کے بغیر
10:32اس کو نہ پائیں
10:33اس لئے اس کی بہت زیادہ
10:35فضیلت ہوگی
10:36طبی نبی کریم نے
10:37مبہم انداز سے بیان فرمایا
10:38اور کنایہ جو ہے
10:40وہ سری سے ابلغ ہوتا ہے
10:41زیادہ بلیغ ہوتا ہے
10:42کیونکہ اس میں
10:43مانوی لحاظ سے
10:44بڑی وسط ہوتی ہے
10:45کتنا ہوگا
10:46جب ہم پہنچ نہیں سکتے
10:47تو جتنا مردی
10:48اگر سراحت کر دیتے
10:49اتنا
10:50تو بس وہ لیمیٹری ہو جاتا ہے
10:52اس سے آگے تو نہیں تھا
10:53لیکن ابھی بڑی وسط
10:54اور گنجائش
10:55کہ نامعلوم
10:55کس قدر بڑا انام ملے گا
10:57تو اس لیے
10:58ازان پر توجہ کرنی چاہیے
11:00بعض ہمارے بھائی
11:01بھائی جو ہوتے ہیں
11:02وہ مسجد میں جا کے
11:03موزن صاحب سے کہتے ہیں
11:04مجھے ازان دینے دیں
11:05وہ دے دیتے ہیں
11:06موقع اچھی بات ہے
11:07لیکن خدا رہا
11:08اس میں ہی ضرور یاد رکھیں
11:09کہ آپ کو پہلے
11:10ازان سیکھنی چاہیے
11:12تجوید کے ساتھ
11:12ازان سیکھیں
11:13اتنی غلط سلط ازانیں
11:15دے رہے ہوتے ہیں
11:34آتا ہی نہیں ہے
11:35کہیں نون کو لمبا کریں
11:36اشہدو انہ محمد الرسول اللہ
11:40ایسے لمبا لمبا کھینچتے ہیں
11:41غلط ازان ہے
11:43ایسے بعض لوگ
11:45اللہ اکبر
11:46آ کو لمبا کر دیتے ہیں
11:47یاد رکھیں یہ حرام ہیں
11:49یہ لہنے جلی والی ازانیں
11:51نہ تو یہ حقیقتاً ازان ہیں
11:53دوبارہ ازان دینی چاہیے
11:54نہ اس کا عدب احترام ہے
11:56نہ اس ازان کا جواب ہے
11:58بلکہ اللہ انہوں نے فرمایا
11:59ایسی ازان تو سنے ہی نہیں
12:00اس میں زمنہ نہیں میں
12:01اپنے بہن بھائیوں کو سمجھا دیتا ہوں
12:03بعدوقات
12:04جیسے کہا جاتا ہے
12:05یہ ازان ہو تو خامشی
12:06تو اس کو سنے
12:07وہ اس ازان کے بارے میں ہے
12:08کہ جو واقعی تجوید کے ساتھ
12:11اور بلکہ صحیح طریقے سے
12:12صحیح وقت پر دی جائے
12:13ہر ازان کے یہ حکم نہیں ہوتا
12:15بلکہ جو غلط سلط ازان دی جائے
12:17اس کے بارے میں
12:18تو فقہہ نے فرمایا
12:19کہ اس کو نہ سنے
12:20اس کا جواب بھی نہیں ہے
12:21اس لئے کوئی عالم ادین
12:22اگر ازان کے بیچ میں
12:23باتیں کر رہے ہیں
12:24کھانا کھا رہے ہیں
12:25وہ آپ کہیں
12:25کہ یار دیکھو
12:26یہ علماء کا حال ہے
12:27وہاں ازان ہو رہی ہے
12:28یہاں یہ کھانا کھا رہے ہیں
12:30ہو سکتا ہے وہ ازانی
12:31صحیح نہ ہو رہی ہو
12:31آپ کو کیا پتا
12:32آپ تو بچارے
12:33عوام جو ہوتی ہے
12:34وہ تو ہر چیز کو
12:35صحیح سمجھ رہے ہوتے ہیں
12:36کیونکہ ہم نے کبھی
12:37صحیح چیز کو
12:38سیکھا نہیں ہوتا
12:39اس لئے خدارہ
12:41اگر کسی کو شوق ہے
12:42بہت زیادہ
12:42ایسی کوئی موزن صاحب
12:43سن رہے ہوں
12:44جن کو تجوید نہیں آتی
12:45انہوں نے ازان باقاعدہ
12:47کہیں سے سیکھی نہیں ہے
12:48کسی صحیح قاری صاحب
12:50ایک دفعہ اپنی ازان
12:51سنائی نہیں ہے
12:52اور وہ مائک سنوال کے
12:53کر رہے ہیں
12:54تو آپ گناہگار ہو رہے ہیں
12:55اور وہ حقیقتاً
12:56ازان نہیں ہے
12:57وہاں جماعت
12:58بغیر ازان کی ہو رہی ہے
13:00اور ازان پنج وقتہ
13:01مستحب جماعت کے لیے
13:03سنت موقعہ ہے
13:05آپ اس کے ترکت سبب
13:06بن رہے ہیں
13:06اور آخرت میں گناہگار ہوں گے
13:08خیال رکھئے گا
13:10نماز کی صفحہ اول میں
13:11بہت زبردست ثواب ہے
13:13جسے سرکار نے فرمایا
13:14کہ لوگوں کو پتہ چل جاتا
13:15کہ اس میں کتنا عجر ہے
13:16تو قرآن دازی کر کے آگے آتے
13:18لیکن میں نے اس میں بھی دیکھا ہے
13:19کہ انتہائی سست قسم کے لوگ ہوتے ہیں
13:21آگے آکر نہیں بیٹھیں گے
13:23پیچھے بیٹھ جائیں گے
13:24دیوار سے ٹیک لگا کر
13:25پیلر سے ٹیک لگا کر
13:27ارے بھائی آپ جوان آدمی ہیں
13:29کوئی بڑھے تو نہیں ہو گئے ہیں
13:30کیا آپ کی کمرے درد کر رہی ہیں
13:32اگر آپ کو
13:33خود نبی فرما رہے ہیں
13:34اگر ان کو پتہ چل جاتا
13:35اس میں کیا ہے
13:36وہ اجر اگر آپ کو نظر آتا
13:38تو قرآن دازی کے بغیر حاصل نہ کرتے
13:40اور یہاں مفت میں مل رہی ہے چیز
13:42لیکن آرام سے پیچھے بیٹھے رہیں گے
13:44پھر جب جماعت قائم ہوگی
13:46کسی بھی صفت میں پیچھے شامل ہو جائیں گے
13:48بعض تو سہن میں بیٹھے رہتے ہیں
13:50اور ان کا مکروح منصوبہ یہ ہوتا ہے
13:52کہ جیسے ہی نماز ختم ہوگی
13:53بھاگنے میں آسانی رہے گی
13:55وہ پیچھے پیچھے نماز پڑھ کے
13:56جلدی سے جوتی لے کے باہر نکل جاتے ہیں
13:58اچھا باہر نکل کے کیا کرنا ہے
14:00پاکستان کو ترقی دینی ہے
14:03پیٹرول نکالنا ہے
14:04کوئی بہت اہام کام کرنا ہے نہیں
14:06باہر نکل کے لمبا سانس لینا ہے
14:08فٹ پات پہ جا کے بیٹھ جانا ہے
14:09یا کسی ہوتل پہ جا کے چائے پینی ہے
14:12یا تاشی گڑی سنبھالنی ہے
14:14یا دوستوں کے ساتھ فضولیات کرنی ہے
14:16کوئی یعنی اہم کام نہیں
14:18لیکن مسجد سے بھاگنے کی جلدی
14:19تو اس لیے پہلی صف میں
14:21اور وہ بھی امام کے اگر سیدھی جانب آپ کھڑے ہوں
14:24زیادہ افضل ہوتا ہے
14:25آئیں اور آگے آکے بیٹھیں
14:27تو بہت زیادہ ثواب ہے
14:29یہ آپ کو ابھی پتہ نہیں چلے گا
14:31یہ پتہ چلے گا مرنے کے بعد
14:33یہ پتہ چلے گا میدان محشر میں
14:35جب پہلی صفوف میں نماز پڑھنے والوں کو
14:37عجر دیا جا رہا ہوگا
14:38اس وقت انسان سر پہ ہاتھ مارے گا
14:40کہ اتنی عظیم فضیلتیں
14:42میں نے محج تھوڑی سی سستی کے لیے
14:44کہ میں پہلے باہر نکل جاؤں
14:46مجھے دیوار پہ ٹیک لگانے کا موقع مل جائے
14:49گرمیاں ہیں تو پنکھا چل رہا
14:51اس کے نیچے بیٹھ جاؤں آگے جاؤں گا
14:52گرمی لگے گی
14:53ان تھوڑوں سے فائدے کے لیے
14:55ہم آخرت کے اتنا بڑا نقصان کر بیٹھتے ہیں
14:57لیکن زمنہ نے ایک بات ارز کر دوں
14:59کہ علماء نے فرمایا
15:00کہ پانچ وقتہ نماز ہو
15:03یا جمعہ ہو
15:04یا عیدین ہو
15:05ان میں پہلی صف کا ثواب سب سے زیادہ
15:07اور اگر نماز جنازہ ہو
15:09تو آخری صف کا ثواب سب سے
15:12زیادہ ہوتا ہے
15:13اس میں اگر آپ پیچھے کھڑے ہوں
15:14تو کوئی حرج بھی نہیں ہے
15:15پھر سرکار نشات فرمایا
15:17کہ اگر لوگ جان لیں
15:19کہ دوپہر کے وقت نماز پڑھنے میں
15:21کتنا عجر ہے
15:21تو ضرور اس کی طرف سبقت کریں
15:24اس میں زہر بھی آ جاتی ہے
15:26اور عصر بھی آ جاتی ہے
15:27اور عصر کے بارے میں
15:29تو خاص ایک دفعہ
15:30سرکار نے شاید فرمایا
15:31کہ جس کی عصر نکل گئی
15:33تو سمجھ لیں
15:33اس کا محل و عیال
15:35سب ہلاک ہو گیا
15:36ایسا ہے بالکل
15:38مفہوم ایسا ہی ہے
15:39تو خلاص کلام یہ ہے
15:40کہ زہر اور عصر کی نمازیں بھی
15:42بہت افضل ہیں
15:43اور اسی طرح سرکار نے فرمایا
15:45کہ اگر لوگ جان لیں
15:46کہ عشاء اور صبح کی نماز میں
15:47کتنا عجر ہے
15:48تو وہ ضروری ان نمازوں میں آئیں گے
15:50عشاء سے مراد فجر
15:51اس میں مغرب بھی شامل ہے
15:52مغرب عشاء اور فجر
15:53یعنی گویا کہ
15:54پانچ وقت نماز کے اندر
15:56اتنا عجر و ثواب
15:57اور خصوصاً فجر اور عشاء
15:58کا ذکر فرمایا
15:59کہ اس میں سرین کے والا
16:01گھسیٹ کر بھی آتے
16:02تو یہ اس لئے خاص طور پر فرمایا
16:04کہ عشاء کے جو ٹائم تھا
16:06یہ جو عرب لوگ تھے
16:07ان کے ہاں وہ باتیں کرتے رہتے تھے
16:09ان کے محافل ہوتی تھیں
16:10انہیں زمانہ جہلیت کی بات
16:12ارس کر رہا ہوں
16:13پھر جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:14نے تبلیغ دین فرمائے
16:16لوگ اسلام میں داخل ہو
16:17تو سرکار نے منع فرمایا
16:18کہ عشاء کے نماز کے بعد
16:20بغیر ضرورت کوئی بات نہ کرے
16:22تاکہ فجر میں اٹھنا آسان ہو جائے
16:26تو اس لئے چونکہ
16:27بعض لوگوں کی عادت پختہ ہوتی ہے
16:28وہ اسی میں لگ جاتے ہیں
16:29تو سرکار نے فضلت بیان فرمائی
16:31اور فجر کے نماز میں
16:33آپ کو پتا ہے
16:33کہ نیند کا غلبہ ہوتا ہے
16:35خصوصا سردیوں کے اندر
16:36آدمی جہاں سخت سردیاں پڑھ رہی ہیں
16:38رضائی میں دبکا ہوا ہے
16:40گرم رضائی ہے
16:41نیند بھی اچھی آ رہی ہے
16:43اب فجر کے اندر
16:43موزن صاحب نے کہہ دیا
16:47نماز نیند سے بہتر ہے
16:48اور اب اٹھ کے گرم بستر پہ سے باہر جانا
16:51تھنڈے پانی کے تصور سکھ دم کپ کپی سی آ جانا
16:54تو ہمارے بھائی بہن بستروں میں گھس جاتے ہیں
16:57اور بعض وقت تو
16:58موزن صاحب ازان دیں
16:59تو تکیہ کانوں کے پر رکھ لیا جاتا ہے
17:02اور کہتے ہیں اچھا بھی اٹھوں گا اٹھوں گا اٹھوں گا
17:04یہ کرتے کرتے ہیں
17:05حتیٰ کہ نیند دوبارہ آ جاتی ہے
17:06اور پھر نو دس بجے آنکھ کھلتی ہے
17:08اور ہم فجر کی نماز کو چھوڑ دیتے ہیں
17:10بہت سارے میرے بہن بھائی
17:11اس وقت بھی مجھے ایسے سن رہوں گے
17:13جنہوں نے
17:13کئی مہینوں سے فجر کی نماز نہیں پڑی ہے
17:17حالانکہ فجر کی نماز اب وقت پڑھیں
17:19تھوڑے سی قرآن پاکی تلاوت کریں
17:21پھر اگر آپ کی ڈیوٹی یا سکول وغیرہ
17:23بچوں کو چھوڑنا یا کہیں جانا آنا
17:25اس میں ٹائم ہے تو آپ سو سکتے ہیں
17:26تو یہ اگر آپ عادت بنا لیں
17:28تو آپ کے گھر میں اتنی برکتیں نازل ہوں گی
17:30جس کے کوئی انتہا نہیں
17:32لیکن ہم ان عمال کو نہیں کرتے ہیں
17:34اللہ تعالیٰ مجھے بھی
17:34آپ سب کو بھی
17:35عمل پہ رہونے کی توفیق عطا فرمائے
17:37آمین وآخر دعوانا
17:39ان الحمدللہ رب العالمین
Comments