Dars-e-Bukhari Shareef - Speaker: Mufti Muhammad Akmal
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifqqMqj-CSEsTT2kgVuPG2D
#MuftiMuhammadAkmal #DarseBukhariShareef #IslamicInformation
Collect the pearls of wisdom dormant in Sahih Bukhari, Dars-e-Bukhari Shareef is a 30 min long lecture-based program, in which Mufti Muhammad Akmal will explain Ahadith of Sahih Bukhari- the most Acknowledged and authentic collection of the sayings of Prophet Muhammad (PBUH) by Imam Bukhari.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30وَلَا يُصَرَفُ مِمْ مَوْدِعِنْ إِلَىٰ غَيْرِهِ
00:33مدعیلے اس جگہ حلف اٹھائے
00:36یعنی قسم اٹھائے جہاں اس پر قسم واجب ہوئی ہے
00:39اور وہ اس کو اس جگہ سے دوسری جگہ نامنتقل کیا جائے
00:44تو یہاں میں پہلے بھی پچھلے پروگرام میں دو تین پروگرام میں ذکر کر رہا ہوں
00:49مدعی اور مدعیلے کی تعریف آپ اس پر ضرور اس کو ملحظہ فرمائیں
00:53تاکہ آپ کو یہ سب چیزیں اچھی طرح سمجھ میں آئیں
00:55یوٹیوب پہ ہمارے پروگرام ڈلتا ہے
00:57ائر وائی کا افیشل چینل جو یوٹیوب پر ہے آپ لکھے گا
01:00ائر وائی کیو ٹی وی
01:02تو انشاءاللہ پھر جو درس بخاری اس کے تحت ہو
01:05کیونکہ لوگ دوسرے بھی ڈال دیتے ہیں
01:06نیچے دیکھا کریں ہمارا مخصوص ائر وائی کا جو آئیکن ہے
01:10وہ آپ کو نظر آئے گا
01:11اور اسی لوگو جو ہے نظر آئے گا
01:13اب اسی کو دیکھیں
01:14اور یہ تمام چیزیں بے عینی اس پر ڈالی جاتی ہیں
01:18تو اب یہ
01:19اس کے تحت ایک حدیث لے کر آئیں
01:21دو ہزار چھ سو تہتر نمبر
01:24حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ
01:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں
01:31کہ آپ نے فرمایا
01:32جس نے کسی چیز پر قسم کھائی
01:36تاکہ اس کا مال ہڑپ کر لے
01:38اور وہ اس قسم میں جھوٹا تھا
01:40یہ ویسے حدیث کے الفاظ نہیں ہیں
01:42لیکن سرکار کی مراد یہ ہے
01:43تو حدیث کے الفاظ یہ ہیں
01:45جس نے کسی چیز پر قسم کھائی
01:47تاکہ اس کا مال ہڑپ کر لے
01:48تو وہ اللہ تعالی سے اس حال میں ملاقات کرے گا
01:51کہ وہ اس پر غزبناک ہوگا
01:54تو یہاں قسم سے مراد جھوٹی قسم ہے
01:57پہلے بھی یہ حدیث گزر گئی ہے
01:58لیکن اس کا مطلب ہے
01:59کہ آدمی اپنی دل کو دیکھے
02:02بعض اوقات آپ نے دیکھا ہو گئے
02:04روڈ پر ایک دم چیز مل جاتی ہے
02:05دو کی نگاہ ایک ساتھ پڑتی ہے
02:07پانچ ہزار کے نوٹ پر
02:09دونہ چھپٹ کے پڑتے ہیں
02:10تو یہ لوگ بعض پرینگ بھی بناتے ہیں
02:12مطلب ایسا پھیک دیتے ہیں نوٹ
02:14اور پھر اس کی ویڈیو بن رہی ہوتی ہے
02:16اور وہ قسمیں کھا لیتا ہے
02:17فوراً قسم کھا لیتا ہے
02:19کہ خدا یہ قسم یہ تو میری جیب سے گرا تھا
02:21یعنی آپ اندازہ کریں
02:23کہ مسلمان کا ایمان اتنا کمزور ہو گیا
02:26کہ جو اخراوی سچ بولنے پر
02:29جو جنت کے درجات ملتے
02:31وہ اس کو حقیر محسوس ہوتے ہیں
02:33اور جھوڑ بولنے پر
02:35جو یہ عارضی دنیا کی
02:36ظلیل دولت حاصل ہو رہی ہے
02:38وہ اتنی اہم ہو گئی نگاہوں میں
02:40کہ جنت چھن جائے کوئی بات نہیں
02:41یہ پیسہ مجھے مل جائے
02:43تو پھر وہ شرمندہ بھی کرتے ہیں
02:45کہ بھئی آپ نے یہ ویڈیو بن رہی ہے
02:47جھوڑ بول رہا
02:48پھر وہ شرمندہ ہو کے دے دیتے ہیں
02:49میں اس کی تائد نہیں کر رہا ہوں
02:51اس طریقے سے کسی کا امتحان لینا
02:53یہ گناہ ہے
02:54اور اس کو ٹی وی پہ چلا دینا
02:57یا سوشل میڈیا پہ چلانا
02:59یہ بھی گناہ ہے
02:59چاہے کوئی اس طرح پرینک بنانے والا
03:03یہ ویڈیو تیار کرنے والا
03:05ہمیں یہ دلیل دینے کوشش کرے
03:06کہ نہیں ہم تو اس سے اجازت تلیتے ہیں
03:08کہ چلو جو ہو گیا
03:09اجازت دیتے ہیں ہم چلا لیں
03:10وہ یس کہے تو پھر
03:12یاد رکھیں جو اس نے کیا وہ گناہ تھا
03:15اور اپنے گناہ کا اخفاء واجب ہوتا ہے
03:19تو اسی طرح دوسرے کے گناہ کو
03:22کسی کے سامنے بیان کرنا
03:23یہ بھی گناہ ہوتا ہے
03:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:26نے اشارت فرمایا ہے
03:27جو کسی مسلمان کا پردہ رکھے
03:29اللہ تبارک و تعالی بروز قیامت
03:32اس کا پردہ رکھے گا
03:34یہ جو آپ ویڈیو بنا رہے ہیں
03:35آپ کونسا فرشتے ہیں
03:36آپ بالکل کوئی گناہ نہیں کرتے
03:38کوئی خطہ نہیں کرتے
03:39لیکن آپ نے ایک چیز کے اوپر
03:41اس کو پکڑ کر یہ ثابت کرنے کی کوشش کی
03:43کہ دیکھو اس کا تو ایمانی متزلزل ہو گیا
03:45یہ کامل مسلمان نہیں
03:47اب آپ چاہتے ہیں
03:48کہ ایک تو اس نے گناہ کیا
03:49اس سے آپ یہ قرار کرواتے ہیں
03:52کہ اجازت دو
03:53کہ ہم تمہارا گناہ دوسروں کے سامنے بیان کر دیں
03:55اور پھر اس کو آپ ویڈیو ڈال دیتے ہیں
03:57اور اس سے آپ ارننگ کی کوشش کرتے ہیں
04:00کسی کے حرام کام
04:01کسی کے گناہ کو آپ پیش کر کے
04:03جو خود ایک گناہ تھا
04:05اور اس سے آپ ارننگ کر رہے ہیں
04:06تو یہ ارننگ بھی یاد رکھیں
04:08کہ ناجائز
04:09کاش کوئی میری اس کلپ کو
04:11ایسے لوگوں تک پہنچا دے
04:12مجھے یقین ہے
04:14وہ بھی مسلمان ہیں
04:15ہر ایک تو کافر نہیں بنا رہا ہے
04:16مسلمان ہیں
04:17اور مسلمان کے اندر ایک مومن موجود ہوتا ہے
04:19جو بعد وقت خراتے لے کے سو رہا ہوتا ہے
04:22لیکن جب آپ اس کو ایسی چیز سناتے ہیں
04:24تو اس کا مومن جھاگ جاتا ہے
04:26اور وہ اللہ کی بارگاہ میں
04:28توبہ کرتا ہے
04:28توبہ کی طرف آتا ہے
04:30رجوع کر لیتا ہے
04:31تو میں اپنے ایسے بھائی بہنوں کو کہوں گا
04:32کہ تھوڑے سے پیسے کے لالچ میں
04:34یا اپنی شہرت
04:36اپنے آپ کو مشہور کرنے کے لالچ میں
04:38ایسا نہ کیجئے
04:39اور فوراں سے پیشتر
04:40ایسی تمام اپنی یہ ویڈیوز
04:42ڈیلیٹ کریں
04:43ورنہ میدان مہاشر میں
04:45بارال آپ حساب دیں گے
04:46ہمارا کام ہے سمجھانا
04:47لیکن میں یہ بات عرض کر رہا ہوں
04:49کہ اب جیسے بعض اوقات
04:50میری بھی نظر پڑ گئی
04:51فلان کی بھی نظر پڑ گئی
04:53لڑ رہے ہیں آپس میں
04:54وہیں قسمیں کھا لیتے ہیں
04:55کہ یہ تو میرا ہے
04:56دوسرا کہتا ہے
04:57چھا قسم کھا رہا ہوں
04:58یہ لو
04:58تو آپ نے رکھ تو لیا جیب میں
05:00اور خوشی خوشی نکل گئے
05:02اب میدان مہاشر میں کیا ہوگا
05:05دیکھ لیں
05:05آپ کے نبی فرما رہے ہیں
05:07اللہ غزبناک ہوگا
05:08اور یہ میں بارہ آپ کو بتا چکا ہوں
05:11کہ جو پڑا ہوا پیسہ ہوتا ہے
05:12اگر وہ آپ کو گمانے کے
05:14مسلمان کا ہے
05:15تو یہ تو مسلمان بھائی کی امانت ہے
05:17نہ آپ اٹھا سکتے ہیں
05:19نہ وہ اٹھا سکتا ہے
05:21پڑے رہنے دیں
05:22کوئی بھی لے جائے
05:23آپ تو بڑی ذمہ ہوں گے
05:25لیکن اگر آپ کہتے ہیں
05:26چلیں ہم اٹھا لیں گے
05:27کوئی اٹھا کے کھائے گا
05:28اور مسلمان بھائی تک نہیں پہنچائے گا
05:29تو اٹھا لیں
05:30یہ گویا کہ آپ نے اضافی ذمہ داری لے لی
05:32اب آپ پر واجب ہے
05:34کہ اس کے مالک کو تلاش کریں
05:35جو بھی وہاں پر اعلان کرنے کا طریقہ ہے
05:38وہ کریں
05:39مالک مل جائے تو اس کے حوالے کر دیں
05:41نشانی وغیرہ پوچھ کر نہ ملے
05:43تو اگر خود غریب ہیں تو رکھ لیں
05:45ورنہ اس نامعلوم مالک کی طرف سے
05:47اس کو صدقہ کر دیں
05:48یہ طریقہ ہوتا ہے
05:50اور اس کو شرعی استلاح میں
05:51شریعت کے زبان میں لقطہ کہتے ہیں
05:54لام قوف پوہ
05:57لقطہ
05:58پڑیوی چیز کو لقطہ کہتے ہیں
06:00نبی کریم نے اس کے بارے میں یہی بیان فرمایا
06:02کہ یہ آپ کی نہیں ہو جاتی
06:03یہ مسلمان بھائی کی امانت ہے
06:05بلکہ اس کو اپنی ملک بنانے کی نیت سے اٹھانا
06:08بلکہ ارادہ بھی پختہ ارادہ بھی کرنا گناہ ہوتا ہے
06:11اور یہ گناہ ہمارے ہاں بہت زیادہ ہو رہے ہیں
06:13ایسا کچھ کیا ہو
06:14میرے کسی بھائی نے بہن نے
06:16کوئی ایسی چیز ملی ہو
06:18اپنی ملکیت میں لینے کی نیت سے اٹھا لی
06:20بلکہ استعمال بھی کر لی ہے
06:21اللہ کی بارگاہ میں توبہ کریں
06:22اور یاد کریں
06:24کتنے کی ہوگی
06:24یا کتنا پیسہ ہوگا
06:26اتنا پیسہ
06:27اس نامعلوم مالک کی طرف سے صدقہ کر دیں
06:29اور ابھی میں نے ایک دو پرگرام پہلے بھی آپ کو بتایا تھا
06:33اب آپ
06:33ڈریں اللہ کی بارگاہ میں
06:35کیونکہ جب آپ میدانِ معاشر میں پہنچیں گے
06:37اگر آپ نے کوئی تدارک نہیں کیا
06:38اگر آپ نے ہماری بات سن کر بے پرواہی اختیار کی
06:41تو یوں ہوگا کہ آپ اکھڑا کیا جائے گا
06:44اس شخص اکھڑا کیا جائے گا
06:45اور پھر کہا جائے گا
06:46کہ اب پیسہ تو ہے نہیں یہاں پر
06:48تم اس کی نیکییں لے لو
06:49اب کتنی نیکییں اللہ تعالیٰ نکلوا
06:52کہ اس کے نامعلوم مالک ڈالے گا
06:54واللہ عالم بالصواب
06:55وہ میدانِ معاشر جہاں
06:57ایک ایک نیکی کی اتنی قیمت ہوگی
07:00کہ دنیا کی ہر چیز اس کے سامنے حقیر ہوگی
07:03لیکن ہم لوگ پرواہ نہیں کر رہے
07:06اور وہاں نیکییں چھن جائیں گی
07:08اور بعض اوقات تو ایسا ہوگا
07:10کہ اگر لوگ نیکیاں لے جائیں گے
07:13اور اس کے نام عمال میں حساب کتاب پورا ہونے سے پہلے
07:17نیکیاں ختم ہو جائیں گی
07:18تو ان کے گناہ اس کے نام عمال میں ڈال دے جائیں گے
07:21اپنے گناہ پھر دوسروں کے گناہ
07:22نیکی ہے نہیں
07:23اب جہنم
07:24اب جہنم میں تمام گناہوں کا وبال یہ بھگتے گا
07:28وہ بعض اوقات جنت میں چلے جائیں گے
07:30یہ بھی حدیث میں ہیں
07:31اس لئے یہ نہ کریں
07:32ایک تو آپ صدقہ کر دیں
07:34دوسرا ان کے لئے حساب سواب کریں
07:36دعا بخشش و مقفیت کریں
07:37اور سواب جاریہ کریں
07:39انشاءاللہ میدان معاشر میں
07:41نجات کے امکانات بڑھ جائیں گے
07:44ایک اور باب قائم کیا ہے
07:46جب لوگ قسم میں جلدی کریں اس کا باب
07:53دو ہزار چھ سو چھہتر نمر حدیث پاک
07:57حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ
07:59اس کے راوی ہیں
08:00وہ بیان کرتے ہیں
08:01کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:02نے چند لوگوں پر قسم پیش کی
08:05وہ قسم کھانے میں جلدی کرنے لگے
08:08تو آپ نے حکم دیا
08:09کہ ان کے درمیان قسم لینے میں
08:12قرآن اندازی کی جائے
08:14کہ کون حلف اٹھائے گا
08:16اب اس کی شرح یہ ہے
08:18کہ بعض اوقات معاملہ ایسا ہوتا ہے
08:21کہ جو برابر برابر کا ہوتا ہے
08:23اس میں کوئی ترتیب نہیں ہوتی
08:25اگر تو ترتیب ہوتی
08:26تو پہلے حالت اصل
08:28دوسری خلاف اصل
08:29جو خلاف اصل کا دعویٰ کر رہا ہے
08:30وہ گوہ لائے گا
08:31نہ لاسکے
08:32تو جو اصل کا دعویٰ کر رہا تھا
08:34وہ قسم کھا کے معاملہ کر لیتا
08:37اس میں ایسا نہیں ہوتا
08:38کہ جب ترتیب والا معاملہ ہوتا ہے
08:40کہ دونوں ہی قسم کھا لیں
08:41جو خلاف اصل کا دعویٰ کر رہا ہے
08:44وہ گوہ لائے گا
08:45اور یہ قسم کھائے گا
08:46But when a relationship is not-it is not-it is-it is-it-it is not-it is-it is-it is-it is-it-it is-it is.
08:52For example, this glass is a glass, two people say this is my glass, another glass is a glass, two people say this is my glass.
08:59They are just one of these things.
09:02But now they are of this-it is-it is why they are doing nothing.
09:06So this is a relationship.
09:08ایسی چیز تھی کہ اس میں کسی چیز
09:10کے حق کے بارے میں دو آدمی
09:12کہہ رہے تھے یہ میرا حق ہے وہ کہتا ہے یہ میرا ہے
09:14یعنی میری چیز ہے میری چیز ہے
09:16تو سرکار نے فرمایا کہ قسم ہوگی
09:18تو جلدلی قسم کھانے کی طرف آگئے
09:20کہ میں کھاتا ہوں میں کھاتا ہوں سرکار نے روکا
09:22فرمایا کہ نہیں جب دونوں قسم میں
09:24برابر ہوں تو یا تو خود خود
09:26دلی سے کہیں چلو پہلے تم کھالو میں بعد میں کھاتا ہوں
09:28اور یا پھر
09:30قرآن دازی کر لو کہ پہلے
09:32کون قسم کھائے گا
09:34تو یہ سرکار نے اس لئے روکا
09:35کہ سوچنے کا موقع مل جائے
09:37فرض کر لیں کہ ایک آدمی کا گلاس ہے
09:40دوسرے کا نہیں ہے لیکن وہ جھوٹ بول رہا ہے
09:42اور یہ سچ بول رہا ہے
09:44فرض کر لیں کہ قاضی نے کہا دونوں قسم کھاؤ
09:46تو اس میں
09:48اگر
09:49جھوٹا آدمی رک جائے وہ قسم
09:52کھالے تو یہ ہو سکتا ہے
09:54کہ اللہ تعالیٰ اس کی قلبی حالت کو بدل دے
09:56یا اس نے قسم کھالی
09:58اور سچ بھی کہہ رہا ہے میں اس پہ جھوٹی قسم کھاؤں
10:00چھوڑے یار میں نہیں کرتا
10:02تو یوں حالت بدل سکتی ہے
10:03تو اس لئے سرکار صلی اللہ رسول اللہ نے فرمایا
10:06کہ دونوں جلدی نہ کرو
10:07پہلے ذرا قرآن دازی کر لو
10:09کہ پہلے کون قسم کھائے گا
10:11پھر اس کے بعد دیکھنے
10:12تو خلاص کلام یہ ہے
10:14کہ اس میں پہلے قسم جو کھائے گا
10:17بات تو یہ کہتے ہیں کہ اس کے حق میں فیصلہ ہوگا
10:20اور بعد یہ ہے کہ دونوں قسم کھائیں
10:21تو پھر بعد میں اور قاضی کو ترقیب اختیار کرے گا
10:24لیکن عمومی طور پہ حکمی ہوتا ہے
10:26کہ جو پہلے قسم کھالے گا
10:28اس کے حق میں فیصلہ کیا جائے گا
10:30اب وہ سچ کہہ رہا ہے
10:31تو میدانِ مہاشر میں سرخرو ہوگا
10:33اور وہ حق دار ہے
10:34اور اگر اس نے جھوٹی قسم کھا کر
10:37مال کھا لیا ہے
10:38تو وہ وعیدیں ہو جائیں گی
10:39کہ اللہ تعالیٰ اس پر غزبناک ہوگا
10:41اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
10:44دو ہزار چھ سو پچھتر نمبر حدیث پاک ہے
10:47اور حضرت عبداللہ بن عبی
10:51آوفہ روایت کرتے ہیں
10:53کہ ایک شخص نے
10:54اپنا سودہ دکھایا
10:56پھر اللہ کی قسم کھا کر کہا
10:59کہ اس نے اس سودے کے
11:01اتنے پیسے دیئے ہیں
11:03حالانکہ اس نے اتنے پیسے نہیں دیئے تھے
11:07تب یہ آیت نازل ہوئی
11:09کہ بے شک جو لوگ
11:11اللہ کے احد اور اپنی قسموں کے عوض
11:13تھوڑی قیمت خریدتے ہیں
11:15یعنی پھر ان کے لئے سزا ہے
11:17وہی سورہ آل عمران
11:19اور آیت نمبر سیونٹی سیون
11:21تو اس کے ایک شان نزول گوئے ہے
11:23کہ عبداللہ بن عبی آوفہ نے بیان کیا
11:25کہ ایک شخص نے اصل میں اپنا مال دکھایا
11:27اور جھوٹی قسم کھالی تھی
11:28اس کے اوپر یہ آیت نازل ہوئی
11:31تو خدارہ کبھی بھی
11:33اپنے سودے بیشنے کے لئے
11:34اپنے چیز کو فروخت کرنے کے لئے
11:36جھوٹی قسمیں مت کھائیں
11:38جو آپ کو ملنے والا ہے
11:40وہ اللہ نے ازل سے فیصلہ فرما دیا ہے
11:43آپ قسم نہ کھائیں
11:45اگر مال میں عیب ہے
11:47سچ کہہ رہے ہیں آپ یہ اس میں عیب ہے بھائی
11:49پھر بھی اگر قسمت میں لکھا ہے
11:51سامنے والا ضرور خریدے گا
11:53اور اگر قسمت میں نہیں لکھا
11:56آپ لاک قسمیں کھالیں
11:57لاک اپنی عیبدار چیز کو
12:00بہترین کہہ کر بیچیں
12:01سامنے والا بازوقت نہیں لے گا
12:03تو لہذا اب فرض کر لیں
12:05کہ آپ نے جھوٹ بولا اور لے لیا
12:07تو یہ لینے کے بعد
12:09دیکھیں کیا ایسا ہو سکتا ہے
12:11کہ اللہ نے فیصلہ کیا ہو
12:14کہ یہ چیز سامنے والا نہیں خریدے گا
12:16لیکن آپ نے قسم کھالی
12:18تو اس نے خرید لی
12:19اور اس طریقے سے
12:20آپ کی جھوٹی قسم نے
12:22اللہ کے فیصلے کو ختم کر دیا
12:25ایسا ہو سکتا ہے
12:26کبھی بھی نہیں ہو سکتا
12:27اللہ تبارک و تعالیٰ کے جو
12:30ازلی فیصلے ہیں
12:31جو ہمارے لئے اس نے کر لی ہے
12:32جیسے کہ حدیث پاک میں
12:34نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:35نے اشارت فرمایا
12:36کہ اللہ تعالیٰ نے
12:38مخلوق کی پیدائش سے
12:40پچاس ہزار سال پہلے
12:43ان کی تقدیر لکھ دی تھی
12:45اب اس میں بہت تفصیل ہے
12:47خیر اگر آپ کوئی کوئی
12:48کوئی اسن ذہن میں بیدار ہو
12:49تو یوٹیوب پہ جائیے گا
12:50اور لکھئے گا
12:51تقدیر کا بیان بائے مفتی اکمل
12:52اور وہ ایک دفعہ سن لیں
12:54لیکن خلاص کلام یہ ہے
12:56کہ اس قسم کے معاملات میں
12:57اللہ فیصلہ کر چکا ہے
12:58اور یہ ہمیں فیصلہ کب پتا چلتا ہے
13:01ہمیں اس وقت پتا چلتا ہے
13:02جب کام ہو جاتا ہے
13:04اس سے پہلے تو ہمیں پتا نہیں ہوتا
13:05اس لئے ہم کوشش کرتے رہتے ہیں
13:07لیکن جو کوشش کا ریزلٹ آتا ہے نا
13:09سمجھ جائیے وہ
13:10اللہ تعالیٰ کا ایک فیصلہ تھا
13:13اب اس فیصلے تک
13:14اگر آپ جائز طریقے سے پہنچیں گے
13:16تو وہ تو فیصلہ ہونے ہی تھا
13:18آپ کو ثواب بھی ملے گا
13:20اور آپ کے لئے وہ چیز جائز ہوگی
13:21اور اگر وہ اللہ کا فیصلہ تو تھا
13:24لیکن یہ نہیں تھا
13:25کہ آپ حرام کام سے اس کو لیں
13:26یہ بھی اللہ کا فیصلہ تھا
13:27یہ ہم نے خود
13:28غلط کام کا انتخاب کیا
13:30چیز تک پہنچ گیا
13:31فیصلہ تو وہی ہوا
13:32لیکن چونکہ آپ نے
13:34غلط طریقے سے اس کو حاصل کیا
13:36یا غلط طریقے سے
13:37کسی کو بیچا بیچا
13:38تو اس پہ گریفت ہوگی
13:39تو اور اس کے بعد پتا چل گیا
13:42کہ اللہ کا ازلی فیصلہ یہ تھا
13:44کہ یہ گہا کسی اس کو خریدے گا
13:46تھوڑا مشکل اگر لگے
13:47آسان کر دیتا ہوں
13:48ایک شخص نے
13:49ایک مال
13:51چوری کا مال
13:52کسی کو بیچا
13:53سامنے اور نے کہا
13:53تیرہ ہی ہے نا
13:54اس نے کہا ہاں میرہ ہی ہے
13:55تو یہ مال اس نے خرید لیا
13:57تو یہ تو اس کا مطلب ہے
13:58جب یہ فیل ہو گیا
14:00تو اللہ کا ازلی فیصلہ تھا
14:01کہ اس شخص کو
14:02اس وقت میں یہ مال ملے گا
14:04تو یہ اب آپ نہ گمان کریں
14:06کہ اگر میں سچ بول دیتا
14:07تو یہ نہ لیتا
14:08جھوڑ بولا نا
14:09تو دیکھو مل گیا
14:10نہیں وہ تو اللہ کے فیصلے کی وجہ سے
14:12اس تک پہنچا ہے
14:12آپ کی جھوٹی قسم سے نہیں پہنچا
14:15اگر فیصلہ نہ ہوتا
14:17نا آپ لاکھ جھوٹی قسمیں کھاتے
14:18لاکھ دعوے کرتے
14:20اللہ اس کے دل میں ڈال دیتا
14:21اور کہتا ہے
14:22نہیں یار مجھے بات دل پر جم لے رہی
14:23تم رکھو
14:24میں کئی اور سے لے لوں گا
14:25ایسا ہوتا
14:26تو خلاص کلام یہ
14:27کہ جھوٹی قسمیں کھا کر بیچ رہے ہیں
14:29نا سودا
14:30اور سامنے والے لے لیتا ہے
14:32اور اس پر خوش فہمی کا شکار ہو جاتے ہیں
14:33کہ دیکھا کیسے میں نے
14:34سودا بیچا
14:35آپ نے نہیں بیچا
14:36یہ اللہ کے عزلی فیصلے کی وجہ سے
14:38اس تک پہنچا ہے
14:39پہنچنا ہی تھا
14:41کیونکہ آپ جھوٹی قسمیں کھا کر
14:43اللہ کے فیصلے کو نہیں بدل سکتے ہیں
14:45لیکن جو آپ نے جھوٹی قسم کھا لی
14:47اس پر آپ کی آخرت میں
14:49شدید ترین گریفت ہوگی
14:50اللہ کر کے ہماری بات سمجھ میں آ جائے
14:52تو ایسا ہرگز نہیں کرنا چاہیے
14:54اگلے حدیث کی طرف آتے ہیں
14:57وہ بھی وہی دو سندوں کی وجہ سے
14:59دو حدیث ایک جگہ جمع ہیں
15:01دو ہزار چھے سو چھاسی
15:03اور چھے سو ستتر
15:06حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
15:09نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
15:11روایت کرتے ہیں
15:12کہ آپ نے اشارت فرمایا
15:13جس نے کسی چیز پر قسم کھائی
15:16حالانکہ وہ جھوٹا تھا
15:18تاکہ وہ کسی مرد کا
15:19مال ہڑپ کر لے
15:21یہ حضرت عبداللہ فرماتے
15:23یوں نے یوں کہتا سرکار نے
15:25کہ اپنے بھائی کا مال ہڑپ کر لے
15:27تو وہ اللہ تعالیٰ سے
15:28اس حال میں ملاقات کرے گا
15:31کہ وہ اس پر غزبناک ہوگا
15:33اور اللہ تعالیٰ نے
15:34اس کی قرآن میں
15:36تصدیق نازل فرمائی
15:38سورہ آل عمران آیت نمبر 77
15:41کہ بے شک جو لوگ
15:42اللہ کے وعدے
15:43احد اور اپنی قسموں کے عوض
15:45تھوڑی قیمت خریدتے ہیں
15:47پوری آیت پڑھی
15:48سرکار نے
15:49پھر فرمایا
15:50پھر کہتے ہیں کہ
15:51حضرت عبداللہ فرماتے ہیں
15:52کہ پوری آیت یہ ہوئی
15:53پھر مجھ سے
15:54حضرت عشحہ سے
15:56نے ملاقات کی
15:57پھر پوچھا
15:58حضرت عبداللہ نے
15:59پوچھا کہ آج
16:02تمہیں کون سے حدیث بیان کی ہے
16:04تو میں نے بتایا
16:04اس طرح اور اس طرح کہا ہے
16:06انہوں نے کہا
16:06کہ یہ آیت
16:07میرے حق میں نازل ہوئی ہے
16:09یعنی خلاص کلامی
16:11اگر حضرت عشحہ سے
16:11مل گئے
16:12انہوں نے
16:12لوگوں سے پوچھا
16:13کہ حضرت عبداللہ نے
16:14تمہیں کون سے حدیث بیان کی
16:15انہوں نے کہا یہ والی
16:16تو انہوں نے کہا
16:17یہ تو میرے بارے میں نازل ہوئی ہے
16:18پیچھے یہ بات گزر چکی ہے
16:19تو اس لئے
16:20بار بار یہ
16:21امام بخاری
16:22کئی طرح سے
16:23اس حدیث کو ذکر کر رہے ہیں
16:25اور
16:25اس میں
16:26اللہ تبارک و تعالیٰ کی
16:28بڑی مشیعت نظر آتی ہے
16:30کہ ایسے مضمین کی
16:32احادیف
16:33امام بخاری نے
16:34بار بار ذکر کی ہے
16:35کہ ہم سنیں
16:36ایک دفعہ
16:37توجہ نہ رہے
16:38پھر سنیں
16:39پھر توجہ نہ رہے
16:40پھر سنیں
16:40آخر کبھی نہ کبھی
16:41تو انسان
16:42اپنا احتساب کر کے
16:44میدان مہاشر میں
16:45اپنی زلط اور
16:46رسوائی کے سامان
16:47کو ختم کرنے کی
16:48کوشش کرے گا
16:49اگلی حدیث کی طرف آتے ہیں
16:51دو ہزار چھ سو
16:52اٹھتر نمبر حدیث پاک ہے
16:55اور حضرت
17:00بیان کرتے ہیں
17:01کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:02کے پاس
17:03ایک شخص آیا
17:04وہ آپ سے
17:06اسلام کے
17:07متعلق سوال کر رہا تھا
17:10پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:11نے اشارت فرمایا
17:12کہ دن اور رات میں
17:14پانچ نمازیں ہیں
17:16تو اس نے پوچھا
17:17کیا ان کے علاوہ بھی
17:18مجھ پر کوئی چیز فرض ہے
17:20آپ نے فرمایا کہ نہیں
17:22مگر یہ کہ تم
17:23نفل نماز پڑھو
17:24پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:26نے فرمایا
17:27اور رمضان کے
17:28روزے
17:29یہ بھی تم پر لازم ہیں
17:30تو اس نے عرص کی
17:32کہ کیا اس کے علاوہ
17:33مجھ پر کچھ نفل روزے ہیں
17:35تو سرکار نے فرمایا
17:36اس کے علاوہ کوئی فرض روزے ہیں
17:38سرکار نے فرمایا کہ نہیں
17:39صرف نوافل ہیں
17:40راوی نے کہا
17:42اور اس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:43نے زکاة کا بھی ذکر کیا
17:45تو اس نے پوچھا
17:46کہ کیا اس کے علاوہ بھی
17:47مجھ پر کوئی چیز خرچ کرنا فرض ہے
17:49آپ نے فرمایا کہ نہیں
17:50مگر یہ کہ تم
17:51نفلی زکاة ادا کرو
17:53راوی کہتے ہیں
17:54کہ اس شخص نے پیٹ موڑی
17:55اور اس وقت وہ کہہ رہا تھا
17:57اللہ کی قسم میں
17:58ان پر کوئی چیز
17:59نہ زیادہ کروں گا
18:01نہ کم کروں گا
18:02سرکار نے فرمایا
18:03اگر اس نے سچ کہا
18:04تو یہ کامیاب ہو گیا
18:06وضاعت انشاءاللہ
18:07اگلے پرگرام میں کریں گے
18:08وآخر دعوانا
18:09ان الحمدللہ
18:10بلاللہ
Comments