Ruhani Dunya - Iqbal Bawa
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch All Episodes of Ruhani Duniya | https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiekhrvb3JLTfEIq3oE-rK6g
#islamicinformation #aryqtv #iqbalbawa #ruhaniduniya
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:35اپنے مسائل کے لئے کورس کرتے ہیں
00:37مسئلہ کسی بھی طرح کا خدا نہ خواستہ بے اولادی کا سلسلہ ہے
00:42یا رزق میں برکتیں نہیں ہوتی
00:44یا کسی مرض نے آپ کو گھیر رکھا ہے
00:46میں علم العادات کے ذریعے حساب لگا کر
00:50قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ کو وضائف بتاتا ہوں
00:54آپ نماز کی پابندی کے ساتھ اپنے وضائف کو پڑھتے ہیں
00:58رب کریم اپنی رحمت سے آپ کے مسائل کو حل فرماتا ہے
01:03پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا
01:08دنیا اور آخرت کے لئے بہترین جزا کا ذریعہ ہے
01:13تو ہمیں ضرور بالضرور آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک کی کسرت کرنا چاہیے
01:22بالخصوص جب ہم دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں رب کی بارگاہ میں
01:26یا کوئی وظیفہ پڑھیں تو اول آخر درود پاک لازمی طور پر پڑھا کریں
01:31کہ انشاءاللہ درود پاک کی برکت سے ہمارے وضائف ہماری دعائیں
01:36رب کی بارگاہ میں انشاءاللہ مقبول ہو جائیں گی
01:41پروغام روحانی دنیا میں کال سے پہلے آپ کی خدمت پر عرض کر دوں
01:46کہ جب بھی کال کریں اس وقت اپنے ٹیلی ویزن کی آواز کو بند کر دیا کریں
01:51جب آپ کی کال کنٹرل روم کو موصول ہو چکی ہو
01:55ساتھ میں کوپی پینسل لازمی طور پر رکھا کریں
01:58تاکہ اپنے سوال کے جواب میں آپ وضائف نوٹ فرما سکیں
02:03ساتھ میں آپ کو پتہ ہے میرے نمبرز بھی اونیر ہوتے ہیں
02:06ان کو بھی لکھ لیا کریں
02:07وقت ضرورت آپ کو کام آئیں گے
02:10کسی بھی کام کے سلسلے میں رابطہ کیا جا سکتا ہے
02:14اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمائے
02:19پروام روحانی دنیا میں آج کے پہلے کولر کی طرف چلتے ہیں
02:24دیکھتے ہیں ہم آسد کون کہاں سے کیا کہنا چاہتے ہیں
02:27السلام علیکم
02:35میرے دو مسئلے ہیں مجھے دو
02:38نام بتائیے
02:41نام بتائیے نام
02:43آپ کا نام کیا ہے
02:47مہنور
02:48مہنور کی امی
02:51منزہ
02:52اب مسئلہ بتائیے
02:55میں بہت بیمار رہتی ہوں کوئی نا کوئی بیماری رہتی ہے
02:59اللہ تعالیٰ آپ کو صحت دے
03:00اللہ آپ کو تندرستی عطا فرمائے
03:03انشاءاللہ تعالیٰ آپ کو وظیفہ بھی بتاتے ہیں
03:05آپ کا حساب بھی لگاتے ہیں
03:07اور جیسا کہ میں نے عرص کیا ہے
03:10کہ جب آپ کی کال کنٹرل روم کو موصول ہو جائے
03:13تو اپنے ٹیلی ویزن کی آواز کو بند کر دیا کریں
03:17یا جہاں ٹی وی چلا وہاں سے ہٹ جایا کریں
03:19تاکہ ہم سکون سے لائن پہ بات کر کے
03:22آپ کا مسئلہ سن سکیں
03:24اور آپ کو وظائف بتا سکیں
03:26ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:28السلام علیکم
03:32اللہ کا شکر
03:34بابا جی میری بیٹی بیمار ہے
03:36عریبہ نام
03:37عریبہ کی امنی
03:39فرزانہ
03:40اللہ تعالیٰ عریبہ کو صحت
03:42تندرستی
03:43آفیت اتا فرمائے
03:44میں بتاتا ہوں میری بہن
03:46ضرور انشاءاللہ حساب لگاتے ہیں
03:47اس کا دیکھتے ہیں
03:48کیا مسئلہ ہے
03:49ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
03:51السلام علیکم
03:53وآلیکم اسلام جی
03:54جی فرمائیے
03:57سر یہ ایک مریض ہے
03:58ہمارا ان کا استخارہ کروانا ہے
04:00نام اور والدہ کا نام
04:01سرور بی بی
04:03سرور بی بی کی امی
04:06قائم خاتون
04:07قائم خاتون
04:08ٹھیک ہے
04:09مسئلہ کیا ہے
04:10سر ان کی بیماری نہیں جاری
04:12شام کا وقت ہوتا جاتا ہے
04:13ان کی تفیر خراب ہو جاتا ہے
04:14کیا ہوتا ہے ویسے
04:15ان کو چکر آتے ہیں
04:17گرمے لگتے ہیں
04:18بھی ہو جو نہیں لگتے ہیں
04:19اللہ تعالیٰ ان کو
04:20صحیح تندرستی عطا فرمائے
04:22آپ پروغام دیکھئے
04:23انشاءاللہ وظیفہ بتاتا ہوں
04:25ان کے لئے
04:26نماز کی پابندی کے ساتھ
04:27پڑھئے گا
04:28ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
04:29السلام علیکم
04:30السلام علیکم
04:31والیکم السلام
04:32کون کہاں سے
04:34شہر محمد جی
04:35جی شہر محمد بھائی
04:37آپ کا مسئلہ
04:37تو امی کا نام بتائیں
04:39والدہ نور جان جی
04:41نور جان
04:42بلکل ٹھیک
04:42مسئلہ کیا ہے
04:45کام کرتا ہوں گی
04:46کوئی سمیں
04:47کامیاب بھی نہیں ہوتی
04:48اچھا کام کیا کرتے ہیں
04:51اس لئے تو
04:52مٹھائی کا کام ہے
04:53مٹھائی کا کام ہے
04:55اللہ تعالیٰ آپ کے کاموں میں
04:56برکتیں عطا فرمائے
04:58آپ پروغام دیکھئے ہیں
04:59انشاءاللہ
04:59جواب دیتے ہیں
05:00کور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:01السلام علیکم
05:07السلام علیکم
05:09والدہ نور رحمت اللہ
05:11برکاتی
05:13جی
05:14میرا نام نصیم اختر ہے
05:17میری والدہ کا نام
05:18راج بی بی ہے
05:19راج بی بی
05:20ٹھیک ہے
05:21میرا مسئلہ یہ ہے
05:23کہ
05:24ہر ماہ میں
05:26جو ہے
05:28علاقے میں
05:29سو مسئلات کی
05:30بابا ہوں
05:31ماشاءاللہ
05:32میرا دعا نقصان ہو جاتا ہے
05:33کبھی
05:34موبائل گی
05:35یا کبھی
05:36مطلب
05:37مہینے میں
05:38کوئی نقصان ہوتا ہے
05:40کسی طرح کا
05:41چلیں
05:42میں بتاتا ہوں
05:42انشاءاللہ
05:43میں بتاتا ہوں
05:44اللہ
05:44افید فرمائے
05:45ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
05:46السلام علیکم
05:48والیکم
05:49السلام
05:50جی
05:51کیا علی جناب
05:52اللہ کا شکر
05:54جی
05:55میرا نام محمد حسین ہے جی
05:57محمد حسین
05:57جی
05:58امی کا
06:01سائرہ بی بی
06:02سائرہ بی بی
06:03ٹھیک ہے
06:03مسئلہ کیا ہے
06:04حسین بھئی
06:04مسئلہ یہ ہے
06:06کہ میں نے
06:06ایک کمپنی میں پیسے انویسٹ کیے تھے
06:10پروفٹ بیس پہ
06:11میں سمجھ نہیں پایا
06:15کمپنی میں پیسے انویسٹ کیے تھے
06:17پروپر بیس کیا ہوتی
06:18مطلب
06:18پروفٹ ملتا تھا
06:20مجھے منتلی
06:22اگریمنٹ کے مطابق
06:25ابھی ایک سال سے
06:26وہ نہ پیسے دے رہے ہیں
06:27نہ پروفٹ دے رہے ہیں
06:28اچھا دیکھیں
06:29یہ اس میں مسئلہ یہ ہے
06:31کہ ہم شرعی مسئلہ نہیں لیتے
06:33ہمارا پروگرام جو ہے علم العادات پر مبدی ہے
06:36اور اس کا
06:36ہم روحانیت کے حوالے سے
06:38کوئی سوال اگر ہوتا ہے
06:40تو اس پر جواب دیتے ہیں
06:41شرعی مسائل کے لیے
06:42ہمارے دوسرے پروگرام
06:43ایر وی کیو ٹی وی سے آتے ہیں
06:45اس میں ضرور پوچھئے گا
06:46مگر جس طرح کہ آپ فرما رہے ہیں
06:48اس میں زیادہ تر فروڑ ہی ہوتا ہے
06:50چند مہینوں کے لیے
06:52پروفٹ دیا جاتا ہے
06:53کلائنٹ کو
06:53اس کے بعد
06:54کمپنی میں غائب
06:55اور بندے بھی غائب
06:57سب کچھ غائب ہو جاتا ہے
06:58بارہا اللہ تبارک تعالی ہمیں
07:00عقل اور شعور عطا فرمایا
07:01کہ ہم ایسے لوگوں سے بچ سکیں
07:03اگلے کولر کو شامل کرتے ہیں
07:05السلام علیکم
07:07وآلیکم
07:07السلام
07:08سہر وستخارہ کروانا تھا والدہ کا
07:10نام بتائیے
07:12جی سرور بی بی
07:13جی
07:15والدہ کا نام خاتون
07:16قائم خاتون
07:17جی جی
07:18مسئلہ کیا ہے
07:19جی یہ بیمار رہتے ہیں
07:21یہ مسئلہ میں نے لکھ لیا
07:23میں آپ کو جواب دے رہا ہوں
07:25آپ پروام دیکھئے
07:25انشاءاللہ جواب دیتا ہوں
07:27آپ نے نام لکھوا دیا
07:28ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
07:29السلام علیکم
07:32سوالیکم اسلام
07:32تھوڑا سا لاوٹ بولی
07:34آپ کی آواز بہت کم ہے
07:36سوالیکم اسلام
07:37میرا نام
07:39کیا نام ہے
07:42آپ کا نام کیا ہے
07:45نہیں آواز آ رہی
07:47اپنی تھوڑی سے جگہ چینج کر
07:49چلیں اگلے کولر کو شامل کرتے ہیں
07:52کچھ مسائل ہیں
07:53السلام علیکم
07:55نہیں آواز آ رہی
07:58اپنی تیلی ویزن کی آواز کو بند کر لیجئے
08:01ورنہ لائن ڈروپ ہو جائے گی
08:03آواز بند کریں
08:05جی بولیں
08:15اگلے کولر کو شامل کرتے ہیں
08:17السلام علیکم
08:18جی وآلیکم سلام
08:19جی کون کہاں سے
08:21جی میرا نام محمد حسین ہے
08:24میسیس جو ہے نا وہ بیمار رہتی ہے
08:25نام اور والدہ کا نام
08:28میسیس کا نام ہے سلمہ بی بی
08:30سلمہ بی بی
08:32اور ان کی والدہ کا نام ہے غلام فاطمہ
08:34غلام فاطمہ
08:35اللہ انہیں صحت تندرستی عطا فرمائے
08:38ٹیسٹ سارے ٹھیک آتے ہیں
08:39لیکن ان کی طبیعہ ٹھیک نہیں رہتی
08:41چکر آتے ہیں کمزوری ہوتی ہے
08:42ٹھیک ہے میں بتاتا ہوں
08:43انشاءاللہ وطالہ
08:45ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
08:47السلام علیکم
08:53السلام علیکم
08:54میری آواز آئی
08:55علیکم السلام
08:56جی فرمائیے
08:58جی السلام علیکم
08:59میں سیدہ صبح عظیم بات کر رہی ہوں
09:02عزیز رائچی سے
09:03سیدہ صبح
09:05جی
09:06کراچی سے بات کر رہی ہوں
09:08مجھے اپنا سخارہ نکالنا ہے
09:09امی کا نام بتائیے
09:11سیابہ خاتون
09:12ٹھیک ہے
09:13مسئلہ کیا ہے
09:15وہ میرے کام نہ
09:17ہوتے ہوتے روک رہے ہیں
09:18کیا کام کرتی آپ
09:20میں رشتے کر آتی ہوں
09:23اور مکان سے
09:24اٹھاتی ہوں
09:25اللہ تعالی آپ کے لئے
09:27بہتر اسباب عطا فرمائے
09:28انشاءاللہ
09:29وظیفہ بتاتا ہوں
09:30آپ کو حساب بھی لگاتے ہیں
09:32ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
09:33سلام علیکم
09:36کالڈروپ ہو گئی
09:37کوئی بات نہیں
09:38اگلے کالر کو شامل کریں گے
09:39انشاءاللہ
09:40سلام علیکم
09:42خالق اسلام
09:43جی
09:44ساد جی میں نے استخارہ کرنا ہے
09:46اپنا
09:47نام بتائیں
09:47ماریہ شاہین
09:50ماریہ شاہین کی امی
09:53جی
09:54آپ کی والدہ کا نام
09:55زہدہ خاتون
09:57زہدہ خاتون
09:58مسئلہ بتائیے
09:59کیا استخارہ کس متعلق ہے
10:01میری شادی ہوئی ہے
10:03اور اولاد نہیں ہے
10:04اچھا شوہر کا نام بھی بتا دیجئے
10:06ان کے
10:07عبد المجید
10:08عبد المجید کے امی
10:10یہ
10:11ان کی والدہ
10:12آپ کی ساتھ
10:14علی بیگم
10:15علی بیگم
10:16یہ آپ نے پہلے بھی کال کی دیا
10:18میں پروغام روحانی دنیا میں
10:20نہیں
10:20کی تھی لیکن لگا نہیں تھا
10:22اچھا لگا نہیں تھا
10:24تو کتنے سال ہوئے شادی کو آپ کی
10:26ابھی دس سال ہے
10:27دس سال ہو گئے
10:29اللہ تعالیٰ آپ کو نیک سوال اولاد عطا فرمایا
10:32آپ پروغام دیکھیے
10:33انشاءاللہ آپ کو جواب دیتے ہیں
10:35ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
10:36السلام علیکم
10:38سوال علیکم اسلام
10:39جی
10:40میرا نام انوشہ نور ہے
10:42انوشہ نور
10:45جی
10:46اور میں باہر کے ملک پڑھنے کے لیے جانا چاہتی ہوں
10:48آپ کی امی کا نام بھی چاہیے مجھے
10:50امی کا نام رفت بیگم ہے
10:53جی
10:53رفت بیگم
10:55رفت بیگم
10:56کون سے ملک پڑھائی کے لیے جانا چاہتی ہیں
10:59کینیڈا یا یورپ
11:00علی سائیٹ سے
11:01اچھا یورپ یا کینیڈا
11:04اللہ تعالیٰ آپ کے لیے بہتر
11:06اسباب عطا فرمائے
11:08ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
11:10السلام علیکم
11:13السلام علیکم
11:14وعلیکم السلام ورحمت اللہ
11:19اللہ کا شکر ہے
11:20ٹیلی ویزن کی آواز بند کر لیں
11:21جہاں ٹی بی چلا آپ
11:22ماں سے ہٹ جائیں تھوڑا دور ہو جائیں
11:24آواز باپس آ رہی ہے
11:25تو پھر اس سے بات نہیں ہو پائی گی اپنی
11:29سلام میں ٹیکسرہ سے بات کر رہا ہوں
11:31جی
11:32وامک
11:35جی سر
11:35آپ نے نام کیا بتایا
11:37آصف اقبال
11:39آصف اقبال بھائی
11:40آپ کا مسئلہ تو امی کا نام بتائیے
11:43شبنم بی بی
11:45شبنم بی بی
11:45اب مسئلہ بتا دیں
11:48مسئلہ یہ ہے کہ میں ہر وقت بیمار رہتا ہوں
11:50کبھی کیس مسئلہ میں کبھی کیا مسئلہ
11:52ہاتھ پوری جسم میں کوئی نفس پروپرم لہتی ہے
11:55اللہ تعالیٰ آپ کو شفاہ کاملہ آجلہ نصیب فرمایا
11:58آپ پروام دیکھئے انشاءاللہ
11:59اس آپ لگا کے آپ کو وظیفہ بتاتا ہوں
12:01ایک اور کولر کی طرف چلتے ہیں
12:03السلام علیکم
12:05وآلیکم السلام
12:08میرا نام اختر بات
12:09میری والدہ نام سلام بی بی
12:12امی کا نام کیا بتایا ہے
12:15سلام بی بی
12:16سلام بی بی
12:18سلام بی بی ٹھیک ہے
12:20میری پسیسٹر دن آئے
12:22نئی دکھتر دن آئے
12:24والدہ دن آئے نام سلام بی بی ہے
12:26ٹھیک ہے
12:26رشتہ دی پر پوچھنا
12:28کہ جیدے پر رشتہ ہو رہا ہے
12:30انہوں دن آئے شوکت علی
12:33بہن کے رشتہ جہاں ہو رہا ہے
12:35اس بندے کا نام شوکت علی ہے
12:37اور بہن کا نام آپ نے ناہید اختر بتایا
12:42شوکت علی دن آئے نام شمیم اختر
12:45شوکت کی والدہ کا نام ہے شمیم اختر
12:50ٹھیک ہے
12:52اللہ تعالیٰ آفیت فرمائے میں بتاتا ہوں
12:54آپ کو رشتے کے لئے انشاءاللہ جواب دیتے ہیں
12:57ایک اور کالر کی طرف چلتے ہیں
12:58سلام علیکم
12:59علیکم
13:01جی
13:02جی حضرت میں میری بیٹی فاطمہ اور فاطمہ کے حسن کا نام حسان ہے
13:10فاطمہ کی والدہ کا نام سمرہ اور حسان کی والدہ کا نام امبر ہے
13:15حسان کی ماں امبر ہے اور بچی کا نام فاطمہ بتایا آپ نے
13:20جی فاطمہ کی والدہ کا نام حنہ سمرہ
13:25سمرہ ٹھیک ہے ایک سال شادی کو ہوا
13:27لیکن مستقل حضرت بہت زیادہ گھر میں ٹینشن ہے اور سو سال والے
13:32جو ہیں وہ
13:33لڑائی وغیرہ بھی ہو رہی ہے
13:35بہت زیادہ
13:36اللہ آفیت فرمائے
13:37سو سال کی طرف سے تو بلکل اس کو
13:39اولاد ہے بچی کو
13:41اولاد کا کوئی سلسلہ ہے
13:43نہیں حضرت
13:43آپ کے واسی آنی دوبارہ بولیے
13:45میں عرض کر رہا ہوں اولاد کا سلسلہ ہے
13:47نہیں نہیں ابھی نہیں اولاد سے بھی ہے
13:49اللہ تعالیٰ آفیت فرمائے میں انشاءاللہ تعالیٰ بتاتا ہوں
13:52استخارہ کر کے رب کریم ان کو صحیح تندرستی کے ساتھ
13:57اچھا گھرے لو ماحول عطا فرمائے
13:59اور کالر کی طرف چلتے ہیں
14:00السلام علیکم
14:02السلام علیکم
14:05جی
14:06ہلو
14:06جی فرمائیے
14:08وہ میرے بھائیوں ان کا نام عثمان ہے
14:11وہ جب سے ان کی شادی ہوئے ہیں
14:12تب سے وہ اپنے ماں باپ سے بہت بتمیزی کرتے ہیں
14:14عثمان کی امی کا نام بتائیے
14:17رکیہ بی بی
14:18رکیہ بی بی
14:20شادی کے بعد سے امی کو تنگ کر رہے ہیں
14:22سب کو تنگ کر رہے ہیں
14:23جی کسی کے بات نہیں سنتے ہیں
14:25ہم یہاں بوسی نافرمانی کرتے ہیں
14:26اللہ
14:27ٹھیک ہے
14:28میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
14:30ان کی نافرمانیوں کے لیے
14:32وظیفہ بتاتا ہوں
14:33والدہ کو بولیے گا
14:34پڑھیں انشاءاللہ
14:35پروام روحانی دنیا
14:37آپ سب دیکھ رہے ہیں
14:38ایک مختصر سا وقفہ
14:39وقف بعد انشاءاللہ
14:41پھر ملکات ہوتی
14:42سوش آمدید
14:42ایک مرتبہ پھر
14:43پروام روحانی دنیا میں
14:45بریک سے پہلے
14:46کالز کا سلسلہ چلنا تھا
14:47مزید کچھ کالز
14:48پروام کا حصہ بنائیں گے
14:50اس سے پہلے
14:50آپ کی خدمت میں
14:51ارز کر دوں
14:52کہ جب بھی کال کریں
14:54اس وقت
14:55اپنے ٹیلی ویزن
14:56کی آواز کو
14:56بند کر دیا کریں
14:57جب آپ کی کال
14:58کنٹرل روم
14:59کو موصول ہو چکی ہو
15:01ساتھ میں
15:01کوپی پینسل
15:02لازمی طور پر رکھئے
15:03تاکہ
15:04اپنے سوال کے جواب میں
15:06آپ وظائف
15:07نوٹ فرما سکیں
15:09ساتھ میں
15:09آپ کو پتا ہے
15:10میرے نمبرز
15:11بھی اونئر ہوتے ہیں
15:12ان کو بھی
15:12لکھ لیا کریں
15:13وقت ضرورت
15:14کسی بھی کام
15:14کے سلسلے میں
15:15رابطہ کیا جا سکتا ہے
15:18تو دیکھتے ہیں
15:19اگلے کولر کون
15:20کہاں سے
15:20کیا کہنا چاہتے ہیں
15:21سلام علیکم
15:22جی و علیکم
15:23السلام
15:24اقبال بابا کیا حال ہے
15:25اللہ کا شکر
15:27جی وہ
15:28میں نے نہ
15:28اپنی انٹی کا
15:29استغارہ کروان
15:30نام اور والدہ
15:31کا نام
15:31ان کا نام ہے
15:33ساجدہ بی بی والدہ
15:34کا نام ہے
15:35فاطمہ بی بی
15:36ساجدہ بنت فاطمہ
15:37مسئلہ کیا ہے
15:38آنٹی کا
15:40مسئلہ یہ ہے
15:41بھی مہینہ ہو گیا
15:42ان کی طبیعت
15:42نہ خراب ہے
15:43طبیعت صحیح نہیں
15:44ہونے رہا رہی
15:44ٹھیک
15:45میں بتاتا ہوں
15:46انشاءاللہ
15:47رب کریم
15:48ان کو صحت
15:49تندرستی
15:49آفیت عطا فرمائے
15:50ایک اور کولر
15:51کی طرف چلتے ہیں
15:52السلام علیکم
15:56والیکم السلام
15:57کون کہاں سے
15:58میں محمد اختر بورا
16:00جی فیصلہ بال سے
16:01جی اختر بھائی
16:02آپ کا مسئلہ ہے
16:03تو امی کا نام
16:04بتائیے
16:05میرا بیٹا ہے
16:07ندیم اختر
16:08ندیم اختر
16:10ٹھیک ہے
16:10ان کی امی
16:10ندیم اختر بیٹا
16:11اور جو کام بھی
16:14کہتا ہے
16:14اس کی امی کا نام
16:16بھی چاہیے ہوگا
16:16اختر صاحب
16:18جی سر
16:19ان کی امی کا نام
16:20بتائیے
16:20ندیم اختر کی امی
16:23ندیم اختر
16:23ندیم اختر
16:26ندیم اختر
16:27والا
16:27اس کی ہے
16:28نصرت بی بی
16:29نصرت بی بی
16:30جو بھی کام کرتا
16:31نقصان ہو جاتا ہے
16:33کام
16:34کچھ ایسا
16:35کہنا چھوڑتا ہے
16:36اس سے جیر جاتا
16:37کام کرتا ہے
16:38وہ کہتا ہے
16:38باہر جانا
16:39باہر جانا
16:39میں بتاتا ہوں
16:39انشاءاللہ
16:40انشاءاللہ
16:41ایک اور کالر
16:42کی طرف چلتے ہیں
16:43سلام علیکم
16:45پھر چلیں گے
16:46جوابات کی طرف
16:47سلام علیکم
16:49جی کون کہاں سے
16:54جن کا مسئلہ
16:56ان کا نام
16:57اور والدہ کا نام
16:57بتا دیجئے
16:58ان کا نام ہے
17:01رضیہ
17:02اور
17:02اروج
17:03اروج
17:04جی
17:05ان کی امی
17:06ریحانہ پروین
17:08ریحانہ پروین
17:10جی
17:11مسئلہ کیا ہے
17:12ان کا شادی کا مسئلہ ہے
17:15رشتہ نہیں ہو رہا
17:18میں بتاتا ہوں
17:19انشاءاللہ
17:20آپ پروام دیکھئے
17:21جلدی جلدی
17:22کوپے پینسل
17:23رکھ لیجئے
17:23انشاءاللہ
17:24جوابات کی طرف
17:26چلتے ہیں
17:27آپ کو وظائف
17:28لکھواتے ہیں
17:28نماز کی پابندی
17:29کے ساتھ
17:30اپنے وظائف
17:31کو پڑھئے گا
17:32اللہ کی عطاؤں سے
17:33انشاءاللہ
17:34کامیابی بھی ہوگی
17:35اور رب کی
17:37رحمتیں بھی
17:38ساتھ ہوں گی
17:38ایک کولن
17:39اچھا چلیں
17:40شامل کر لیتے ہیں
17:41سلام علیکم
17:46فرمائیے
17:47جی حضرت میری بیٹی
17:49مریم
17:49مریم کی والدہ
17:50کا نام سمرہ ہے
17:51ٹھیک ہے
17:52اور میری
17:53ان کے حضبن کا نام
17:54مریم کے حضبن کا نام
17:55شاداب ہے
17:56ان کی والدہ کا نام
17:57پروین ہے
17:58شاداب
17:59جی شاداب
18:00ٹھیک ہے
18:01ان کی امی
18:02ان کی
18:02بس
18:03امی کا نام
18:04شاداب کی امی
18:06پروین
18:07پروین
18:08مسئلہ کیا ہے
18:08جی
18:09مطلب ہے
18:10مستقل شادی کو
18:11تقریباً
18:12ڈیڑھ سال ہو گیا ہے
18:13لیکن
18:14آپ سے چھوٹی چھوٹی بات پہ
18:15بہت زیادہ
18:16ان کے حضبن کا موڈ
18:17جو ہے
18:18وہ بہت زیادہ
18:18میں بتاتا ہوں
18:19میں سمجھ گیا
18:20انشاءاللہ بتاتا ہوں
18:21آپ کو
18:21جلدی جلدی
18:22کوپی پینسر
18:23رکھ لیجئے
18:24انشاءاللہ
18:25جوابات کی طرف
18:26چلتے ہیں
18:27آپ کو
18:28وضائف لکھواتا ہوں
18:29نماز کی پابندی
18:31کے ساتھ پڑھئیے گا
18:32انشاءاللہ
18:33ضرور
18:34بل ضرور
18:34کرم ہوگا
18:35مہنور
18:36بنت منزہ
18:37میری بہن
18:38آپ نے فرمایا
18:39کہ بہت بیمار
18:39رہتی ہیں
18:40میرے علم العادات
18:41کے ساتھ سے
18:41نظر بد ہے
18:42سورہ قلم
18:43کی آخری دو آیتیں
18:44ہر نماز کے بعد
18:45پانچ مرتبہ پڑھیں
18:46اور ساتھ میں
18:47تین مرتبہ
18:48سورہ فاتحہ
18:49الحمد شریف پڑھ کر
18:51پانی پہ دم کریں
18:52اور اس کو پیئیں
18:53اللہ کے عطاوں سے
18:54انشاءاللہ
18:55چند دنوں میں
18:57رب کی رحمت سے
18:58ضرور شفا ہوگی
18:59اور تا شفا
19:05قریبہ بہت بیمار
19:06رہتی ہے
19:07میرے علم العادات
19:08کے حساب سے
19:08گندے اثرات
19:09کا معاملہ
19:10ہر نماز کے بعد
19:11تین مرتبہ
19:11آیت القرصی
19:12اور پانچ مرتبہ
19:14سورہ قلم
19:14کی آخری دو آیتوں
19:15کو پڑھ کر
19:16پانی پہ دم کر کے
19:17پیا جائے
19:18اللہ کے عطاوں سے
19:18انشاءاللہ
19:19اثرات بھی دور ہوں گے
19:20اور بیماری سے بھی
19:21شفا نصیب ہو جائے گی
19:23سرور بی بی بی
19:24بنت قائم خاتون
19:26کے متعلق
19:26جو بھائی آپ نے
19:27پوچھا ہے
19:27کہ والدہ کو
19:28شام کے وقت
19:28بہت چکر آتے ہیں
19:29رب کریم ان کو
19:30صحت دے
19:31میرے علم العادات
19:32کے حساب سے
19:33کوئی اثرات
19:33سہر جادو بندش
19:34کا معاملہ نہیں ہے
19:36والدہ کو بولیں
19:37اثر کی نماز کے بعد
19:38تین مرتبہ
19:40سورہ بینا پڑھیں
19:41پانی پہ دم کریں
19:42اور پیئیں
19:43اللہ کے عطاوں سے
19:44انشاءاللہ
19:44امید ہے
19:45کہ چکر وغیرہ
19:46دور ہو جائیں گے
19:47شیر محمد
19:49بن نور جان
19:50میرے بھائی آپ نے
19:50فرمائے
19:51کہ
19:51مٹھائی کا کام کرتے ہیں
19:53کام میں کامیابی نہیں ہوتی
19:54رب کریم آپ کے
19:55رزق میں برکتیں
19:56عطا فرمائے
19:57میرے علم العادات
19:58کے حساب سے
19:59کوئی اثرات
19:59سہر جادو بندش
20:01کا معاملہ نہیں ہے
20:02چھے سو دو مرتبہ
20:04عشاء کے بعد
20:04یا باستو
20:05یا اللہ
20:08پڑھیں
20:08دعا کریں
20:09اور صبح کو
20:10جب دکان کھولیں
20:11اپنی مٹھائی کی
20:12تو سورہ واقعہ
20:13ایک مرتبہ پڑھ کر
20:14چار اگربتیوں
20:16پہ دم کریں
20:16اور دم کری ہوئے
20:17اگربتیوں کو
20:18دکان میں جلانے کے بعد
20:19گھما دیں
20:20پھر کہیں ایک جگہ پر
20:21لگا کر
20:22انشاءاللہ
20:22دکان میں لگا دیں
20:23جلنے دیں
20:24اللہ تبارک تعالی
20:25بہت برکتیں
20:26عطا فرمائے گا
20:27نصیم اختر
20:28بن راج بی بی
20:30میری بہن
20:30آپ نے
20:30بڑے نقصان ہوتے ہیں
20:33گھر میں
20:34کوئی نہ کوئی
20:34نقصان ہو جاتا
20:35اور ہر منت میں
20:36کچھ ایسا ہو جاتا ہے
20:38رب کریم
20:38آفیت فرمائے
20:39میری بہن
20:40میرے علم العادات
20:41کے حساب سے
20:41کوئی اثرات
20:42سہر جادوبندش
20:43کا معاملہ نہیں ہے
20:44کوشش کر لیجئے
20:46کہ ہر مہینے میں
20:47کچھ نیت کر لیں
20:48صدقہ کرنے کی
20:50صدقہ
20:50حدیث پاک کا
20:51مفہوم ہے
20:52کہ بلاؤں سے
20:53مسئیبتوں سے
20:54بچاتا ہے
20:55تو کچھ نہ کچھ
20:56نیت کر لیں
20:58کہ اللہ تبارک تعالی
20:59ان نقصانات سے
21:00مجھے محفوظ رکھیں
21:01اور نیت کر کے
21:02صدقہ کر دیا کریں
21:03تو امید ہے
21:04انشاءاللہ تعالی
21:05آپ نقصانات سے
21:07بچ جائیں گی
21:12سو مرتبہ
21:12روز پڑھ کر
21:13دعا بھی کیا کریں
21:14انشاءاللہ
21:15آنے والی
21:16مسئیبتیں
21:16دور ہو جائیں گی
21:19سلمہ بنت غلام
21:20فاطمہ کے
21:21مطالق
21:21جو آپ نے پوچھا ہے
21:23کہ بہت بیمار
21:23رہتی ہیں
21:24اور ٹیس وغیرہ
21:25سارے ان کے
21:25اوکے ہیں
21:26رب کریم ان کو
21:27صحت تندرستی
21:28آفیت عطا فرمائے
21:30میرے علم العادات
21:31کے ساتھ سے
21:31گندے اثرات ہیں
21:32جسم میں درد
21:33گھبرار
21:34بیچینی وغیرہ
21:35ان کو ہوتی ہے
21:36تو ان کو بولیں
21:37ہر نماز کے بعد
21:38تین مرتبعہ
21:38تلکرسی پڑھیں
21:39پانی پہ دم کر کے پییں
21:41عشاء کے بعد
21:42سو مرتبہ
21:43لا حول ولا قوت
21:45الا باللہ
21:46العلی العظیم
21:47پڑھنے کے بعد
21:47پانی پہ دم کر کے
21:48پی لیا کریں
21:49اللہ کے تاؤں سے
21:50انشاءاللہ
21:51طبیعت اچھی ہو جائے گی
21:53سبا
21:54بنت طیبہ
21:55خاتون
21:56میری بہن
21:57آپ نے فرمایا
21:58کہ آپ کی کام
21:58رک جاتے
21:59ہوتے ہوتے
22:00آپ کے کام
22:01رک جاتے ہیں
22:02رب کریم
22:02آفیت فرمائے
22:03میرے علم العادات
22:04کے ساتھ سے
22:05کوئی اثرات
22:06سہر جادو
22:06بندش کا
22:07معاملہ نہیں ہے
22:08کوشش کریں
22:09ہر نماز کے بعد
22:10تیرانوے مرتبہ
22:11نائنٹی تھیری
22:12اللہ ربی
22:14لا شریق لہو
22:16پڑھ کر دعا کریں
22:17انشاءاللہ
22:18کاموں کی
22:19رکاوٹیں
22:20دور ہو جائیں گی
22:21ماریا شاہین
22:22بنت زاہدہ
22:24خاتون
22:24میرے بہن
22:25آپ نے فرمایا
22:25کہ دس سال ہو گئے
22:26اولاد نے
22:27رب کریم
22:27آپ کو نیک
22:28سوال اولاد
22:29عطا فرمائے
22:30میرے علم العادات
22:31کے ساتھ سے
22:31کسی قسم کے
22:32اثرات
22:33سہر جادو
22:34بندش کا
22:35معاملہ نہیں ہے
22:36پھر بھی
22:37میں آپ سے
22:37ارز کروں گا
22:38کہ میرے
22:38نمبرز پہ
22:39رابطہ کر کے
22:40اولاد کے
22:41لیے
22:41تعویزات
22:42ضرور
22:43منگوا لیجئے
22:44اللہ کے
22:45عطاوں سے
22:45انشاءاللہ
22:46امید ہے
22:47کہ آپ
22:47کیا
22:47اولاد
22:48ہوگی
22:48اور جب تک
22:49تعویز نہیں
22:50پہنچتے
22:50ہر نماز
22:51کے بعد
22:51دو سو
22:52چھپن
22:53مرتبہ
22:54دو سو
22:55چھپن
22:56مرتبہ
22:56یا
22:56مصورو
22:57یا
22:57اللہ
22:58پڑھ کر
22:58تھوڑے سے
22:59پانی بھی
22:59دم کر کے
23:00پی لیا کریں
23:00رب کریم
23:01آفیت
23:02فرمائے گا
23:02انوشہ نور
23:03بنت رفت
23:04میری بہن
23:05آپ نے
23:05فرمایا
23:05کہ آپ
23:06باہر جانا
23:06چاہتی ہیں
23:07کینیڈا
23:08یا یورپ
23:09پڑھائی
23:09کی سلسلے میں
23:10میرے علم
23:11العادات کے
23:11تحت
23:12دونوں جگہ
23:13کا
23:13فی الحال
23:14سفر نہیں
23:14آ رہا
23:15رب کریم
23:16آپ کے لیے
23:16بہتر
23:17اسباب
23:17عطا فرمائے
23:18عاصف
23:19اقبال
23:19بن شبنم
23:20بی بی
23:20میرے بھائی
23:21آپ نے
23:21فرمایا
23:21بہت بیمار
23:22رہتے ہیں
23:23رب کریم
23:23آپ کو
23:24صحت دے
23:24میرے علم
23:25العادات
23:25کے ساب سے
23:26نظر بد ہے
23:26سورہ
23:27قلم کی
23:28آخری دعایت
23:29ہر نماز
23:30کے بعد
23:30پانچ
23:30مرتبہ
23:31پڑھیں
23:31اور پانی
23:33پہ دم
23:33کر کے
23:33پیا کریں
23:34اللہ کی
23:35عطاوں سے
23:35انشاءاللہ
23:35کرم ہوگا
23:36اور تعویزات
23:37بھی
23:37ضرور
23:37منگوال
23:38لیں
23:38اختر
23:39عباس
23:39میرے بھائی
23:40آپ نے
23:40ناہید
23:41اختر
23:41بن
23:42صلی اللہ
23:42بی بی
23:43اور
23:44شوکت
23:45علی
23:45ان کی
23:46امی
23:46کا نام
23:46آپ نے
23:46فرمایا
23:47شمیم
23:48میرے علم
23:48العادات
23:49کے حساب
23:49تو
23:49الحمدللہ
23:50رشتہ
23:51بہتر ہے
23:51رب کریم
23:52دونوں
23:52کے لئے
23:53اچھے
23:53اسباب
23:54عطا
23:54فرمائے
23:55بارہا
23:55یار وائی
23:56کیو ٹی وی
23:56کے حوالے
23:57سے
23:57جو بھی
23:57رشتے
23:58کے
23:58استخار
23:58آج
23:59تک
23:59من
24:00بیس
24:00بائیس
24:01سالوں
24:01میں
24:01کیے ہیں
24:01میرا
24:02تجربہ
24:03الحمدللہ
24:04حساب
24:04کے تحت
24:0595%
24:06الحمدللہ
24:07یس آنے
24:08کی صورت
24:08میں
24:09اچھا ہی
24:09ریزلٹ
24:10ہوتا ہے
24:10پھر بھی
24:11میں بارہا
24:12ہر والدین
24:13سے
24:13گدارش
24:13کرتا ہوں
24:14کہ
24:15رشتے
24:15کا
24:15استخارہ
24:16آنے
24:17کی صورت
24:18میں بھی
24:18آنکھیں
24:19بند نہیں
24:19کرنی
24:20بلکہ
24:21تمام
24:21معلومات
24:22جو خاندانی
24:23طور پہ
24:24رشتداری
24:24طور پہ
24:25دیکھی
24:25جاتی
24:26ہیں
24:26ضرور
24:26دیکھیں
24:27مطمئن
24:27ہو
24:27رشتہ
24:28کریں
24:28اللہ
24:29کی
24:29اتاؤں
24:29سے
24:29اچھا ہی
24:30رہے گا
24:30انشاءاللہ
24:32حسان
24:33بن
24:33عمبر
24:34اور
24:34فاطمہ
24:35بنت
24:35سمرہ
24:36کے
24:36متعلق
24:37جو بین
24:37آپ نے
24:37پوچھا ہے
24:38میرے
24:38عداد کے
24:39حساب
24:39ان کا
24:39لڑائی
24:40جھگڑا
24:40ہونا
24:40نہیں
24:41چاہیے
24:41ستارے
24:42بہت
24:42اچھے ہیں
24:42شاید
24:43غلط
24:43فہمیے
24:44یا ادھر
24:45جس کو
24:46حروفی عام
24:47میں
24:47بولتے
24:47خسر
24:48پسر
24:48کرنا
24:50گھر میں
24:51کتنے
24:51افراد
24:51ہیں
24:51جو خسر
24:52پسر
24:52کرتے
24:52اس کی
24:53وجہ سے
24:53شاید
24:53ان کے
24:54معاملات
24:54اچھے
24:55نہیں
24:55میرے
24:55علم
24:56العداد
24:56کے
24:56ساب
24:56ان کی
24:57لڑائی
24:57جھگڑا
24:58نہیں
24:58ہونا
24:58چاہیے
24:59بارال
25:00سلام
25:01قول
25:01من
25:01رب
25:02رحیم
25:0266
25:02مرتبہ
25:03فاطمہ
25:03کو
25:04بولے
25:04پڑھ کر
25:04پانی پہ
25:05دم کر کے
25:05پلا بھی
25:06دیا کرے
25:07اور پی بھی
25:07لیا کرے
25:08اللہ کے
25:08تاؤں سے
25:09انشاءاللہ
25:09لڑائی
25:10جھگڑے
25:10بند ہو
25:10چائیں گے
25:11عثمان
25:12بن
25:12رکیہ
25:13کے
25:13مطالق
25:13جو بہنا
25:14آپ
25:14نے
25:14پوچھا ہے
25:14کہ شادی
25:15کے بعد
25:16یہ
25:16بھائی
25:16آپ کا
25:17نافرمان
25:18ہو گیا
25:18والدین
25:19کا
25:19نہ والدہ
25:20کی سنتا
25:20ہے
25:20نہ والد
25:21کی سنتا
25:21تو
25:22والدہ
25:22کو
25:34رہے گا
25:34سحیل
25:35بن
25:35شمیدہ
25:36بی بی
25:37کے
25:37مطالق
25:38جو بھائی
25:38آپ نے
25:38پوچھا ہے
25:39کہ بچہ
25:40آپ کا
25:40قطر میں
25:40نوکری
25:41کے
25:41بڑے
25:41مسائل
25:42ہیں
25:42اللہ
25:42تبارک
25:42تعالیٰ
25:43آفیت
25:43عطا فرمائے
25:44اس کو
25:44بولے
25:45سو مرتبہ
25:45ہر نماز
25:46کے بعد
25:51پڑھا کرے
25:52دعا
25:52کیا کرے
25:53اللہ کے
25:53تاؤں سے
25:54انشاءاللہ
25:54راستے
25:55کھل جائیں گے
25:58ساجدہ
25:58بنت فاطمہ
25:59کے
25:59مطالق
26:00جو بہن
26:00آپ نے
26:00پوچھا ہے
26:01کہ ایک
26:01مہینہ سے
26:02آپ کی
26:02خالہ
26:03بہت
26:03بیمار
26:03ہے
26:03رب کریم
26:04ان کو
26:04صحت
26:05دے
26:05میرے
26:05علم
26:05العادات
26:06کے
26:06ساب سے
26:06کوئی
26:07اثرات
26:07سہر
26:07جادو
26:08بندش
26:08کا
26:08معاملہ
26:09نہیں
26:09ہے
26:09سورہ
26:10فاتحہ
26:11گیارہ
26:12مرتبہ
26:12عشاء
26:12کے بعد
26:13پڑھیں
26:13پانی
26:13پہ
26:13دم
26:14کریں
26:14اور
26:14پلائیں
26:15اللہ کے
26:28آج
26:29کا
26:29تیسرا
26:29اور
26:30لاس
26:30سیگمنٹ
26:30جب آتا ہے
26:33تو ہم
26:33آپ کے لئے
26:34ایک نام
26:35کا
26:35اسم
26:36عاظم
26:36علم
26:37العادات
26:38کے
26:38ذریعے
26:39نکال
26:39کر
26:39بتاتے ہیں
26:40آپ
26:40اپنے
26:41اسم
26:41عاظم
26:41کو
26:41نماز
26:42کی
26:42پابندی
26:42کے
26:42ساتھ
26:43پڑھتے ہیں
26:43رب
26:44کریم
26:44آپ
26:44کے لئے
26:45بہتر
26:45سے
26:45بہتر
26:45اسباب
26:46عطا
26:47فرماتا
26:47ہے
26:47تو آج
26:48کا
26:48اسم
26:49عاظم
26:58ایٹ
26:59اس کے لئے
27:00رب
27:00عز و جل
27:01کے دو
27:01صفاتی
27:02نام
27:02یا
27:03اول
27:03یا
27:04ہو
27:05یا
27:06اول
27:06یا
27:07ہو
27:08امجد
27:09نام
27:09کے
27:09پوری
27:10دنیا
27:10میں
27:10جہاں
27:11کہیں
27:11میرے
27:11بھائی
27:11ہیں
27:12وہ
27:12چھانوے
27:13مرتبہ
27:13اس کو
27:13پڑھیں
27:14گے
27:14اللہ کی
27:15عطاؤوں
27:15سے
27:15انشاءاللہ
27:16ان کے لئے
27:17اسم
27:17عاظم
27:17ہوگا
27:17اسم
27:18عاظم
27:18کی
27:19بے
27:19شمار
27:20برکتیں
27:20ہیں
27:20اور
27:21بارہ میں نے
27:22یہ بھی
27:22عرض
27:23کیا ہے
27:24کہ تعداد
27:25کے اعتبار
27:25کو
27:26مجھ
27:26جائیے
27:26رب
27:27کی
27:27بارگاہ
27:28سے
27:29ذکر
27:29اللہ
27:30کے
27:30مطالق
27:31حدیث
27:31پاک
27:31کا
27:31مفہوم
27:32ہے
27:32آپ
27:33سب
27:33نہیں
27:33سنا
27:33ہوگا
27:34کہ
27:34جو
27:34ایک
27:35مرتبہ
27:36محبس
27:37سبحان
27:38اللہ
27:38کہتا
27:39ہے
27:39رب
27:39عز و جل
27:40اس کے لئے
27:40جنت میں
27:41ایک درخت
27:41لگا دیتا
27:42ہے
27:42تو
27:43کتنا
27:43پیارا
27:44ذکر
27:45ہے
27:45رب
27:45کریم
27:46کا
27:46کہ
27:46اس کے
27:47ثواب
27:47ہی
27:48ثواب
27:48ہیں
27:48اور
27:49الحمدللہ
27:49جب
27:50ثواب
27:50ملتا
27:50ہے
27:51تو
27:51رب
27:51کی
27:52رحمتیں
27:52بھی
27:52ہوتی
27:52ہیں
27:53اور
27:53ہمارے
27:53مسائل
27:54بھی
27:54اللہ
27:55کی
27:55عطاوں
27:55سے
27:55حل
27:55ہو جاتے
27:56ہیں
27:56تو
27:56اپنے
27:57اسم
27:57آزم
27:58کو
27:58بڑے
27:58پیار
27:59سے
27:59بڑی
27:59دل
28:00جمعی
28:00کے
28:00ساتھ
28:01ذکر
28:01اللہ
28:01اللہ
28:02کا
28:03ذکر
28:03کرتے
28:03ہو
28:04اس
28:04کو
28:04یاد
28:04کرتے
28:04ہو
28:05کیا
28:05کریں
28:05تو
28:05انشاءاللہ
28:06جہاں
28:07بے شمار
28:07نیکیاں
28:08ملیں گی
28:08وہیں انشاءاللہ
28:09ہمارے کام بھی
28:10بنیں گے
28:11اللہ
28:11ہمیں
28:12خوب
28:13خوب
28:13ذکر
28:13اللہ
28:14کرنے
28:14کی
28:15توفیق
28:15مرحمت
28:16فرمائے
28:17آمین
28:17آمین
28:17یا رب العالمین
28:18وقت
28:19بہت ہی کام
28:20ہوتا ہے
28:20آپ کو پتا ہے
28:21اور
28:21لائب پروغام میں
28:22پتا بھی نہیں
28:23چلتا
28:23تو بارحل
28:24کچھ
28:24کورز پروغام
28:25کا حصہ
28:25بناتے ہیں
28:26انشاءاللہ
28:26پھر جوابات
28:27جو بکیا ہے
28:27وہ بھی دیتے ہیں
28:28انشاءاللہ
28:29اسلام علیکم
28:31وآلیکم
28:32اسلام بابا جی
28:33جی
28:34بابا جی
28:40اچھا اس کا نام
28:42آپ نے نہیں بتایا
28:43اور آپ کی
28:44لائن ڈروپ ہو گئی تھی
28:45غالباً
28:46بہن کا رسطے کا
28:47استخارہ آپ کا
28:48ہو گیا ہے
28:48میں نے بتا بھی دیا
28:50آپ نے دیکھ سن لیا ہوگا
28:51تو لڑکی کا نام
28:52بتائیے آپ کے ساتھ
28:53جو لڑکی کا
28:54استخارہ ہے
28:55فرزانہ بی بی
28:56فرزانہ کی امی
28:59شمیم
29:00شمیم
29:01یعنی کہ وہاں
29:02بٹے سٹے کا
29:03معاملہ لگ رہا ہے
29:04مجھے
29:05ہانی ہانی ہانی
29:06اللہ تعالی
29:07آپ دونوں کے لئے
29:07آفیت فرمائے
29:08میں بتاتا ہوں
29:09انشاءاللہ تعالی
29:10ایک اور کالر
29:12کی طرف چلتے ہیں
29:13السلام علیکم
29:14وآلیکم السلام
29:16اقبال بابا جی
29:17جی
29:19میرا نام
29:20محمد علی ہے جی
29:21محمد علی
29:23ہاں جی
29:24میری والدہ کا
29:24نام شنات بی بھی ہے
29:26ٹھیک ہے
29:27تو
29:28گھر میں آتے ہیں
29:30نا
29:30طبیعت خراب ہو جاتی ہے
29:31میری بھی
29:32اللہ تعالی
29:33آپ کو
29:33صحت
29:34تندرستی
29:35آفیت
29:36اتا فرمائے
29:37انشاءاللہ
29:37آپ کا حساب لگا کر
29:38وظیفہ بتاتا ہوں
29:41انشاءاللہ
29:41میں بتاتا ہوں
29:42انشاءاللہ
29:43رب کریم کرم
29:44فرمائے گا
29:45انشاءاللہ
29:46ایک اور
29:47کالر کی طرف
29:48چلتے ہیں
29:48السلام علیکم
29:50سلام
29:51مجھے میرے بھائی
29:52کے بارے میں
29:53پوچھنا ہے
29:53نام بتائیے
29:55اقیل
29:56حسیب
29:58اقیل
29:58اقیل
29:59محمد اقیل
29:59محمد اقیل کی امی
30:02منزہ
30:03منزہ
30:04مسئلہ کیا ہے
30:05میرے بھائی
30:06کوئی بھی
30:07کاروبار کرتے ہیں
30:08کسی بھی چیز
30:09انویسٹ کرتے ہیں
30:10تو ان کو نقصان
30:11ہو جاتا
30:11ان کا کام
30:12چلتا نہیں
30:13انویسٹ سے کیا مراد ہے
30:14انویسٹ سے کیا مراد ہے
30:16کسی کے ساتھ
30:17پارٹنرشپ کر دیتے ہیں
30:17یا ایسے ہی پیسے
30:18لگا کے بھول لیاتے ہیں
30:19ابھی انہوں نے
30:20کام شروع کیا تھا
30:21پارٹنرشپ پر
30:21کرتے تھے زیادہ
30:24شادی کے بعد بھی
30:25ایسے
30:26شادی سے پہلے بھی
30:27ایسے
30:27ٹھیک ہے
30:27میں بتاتا ہوں
30:28انشاءاللہ
30:29میں بتاتا ہوں
30:30انشاءاللہ
30:30اور
30:31جب آباد کی طرف
30:33چلتے ہیں
30:34انشاءاللہ
30:35آپ کو پتا ہے
30:36کہ ہم آخر میں
30:37سب مل کر
30:38رب کی بارگاہ میں
30:39دعا بھی کرتے ہیں
30:40تو ضرور انشاءاللہ
30:42دعا میں بھی
30:42شامل ہوا کریں
30:43رب کریم
30:44آفیت
30:44عطا فرمائے
30:47اختر ابباس
30:48بن سلنا بی بی
30:49میرے بھائی
30:49آپ نے رشتے کیلئے
30:50جو
30:51لڑکی کا نام بتایا ہے
30:53فرزانہ
30:53بنت شمیم
30:54میرے عرم العادات
30:56کے حساب سے
30:56یہ رشتہ بھی
30:57بہتر ہے
30:58مطلب بہن والا
30:59رشتہ بھی بہتر ہے
31:00دوسرا میں نے
31:01آپ کو
31:01لائف کے دورانی
31:02پوچھ رہے
31:03کیا یہ
31:03وٹے سٹے گا ہے
31:04دیکھیں
31:04وٹے سٹے میں
31:05اکثر
31:06رشتے تو
31:07بہتری ہوتا ہے
31:09الحمدللہ
31:09اگر ایک کا
31:10معاملہ خراب ہوتا ہے
31:11دوسرے کا
31:12آٹومیٹکلی
31:13خراب ہو جاتا ہے
31:13تو بہرحل
31:14وٹے سٹے سے
31:15اجتناب کیا جائے
31:17اسی میں بہتری ہوتی
31:18ورنہ
31:18ایک گھر کی جگہ
31:20بعض وقت
31:20دونوں گھر
31:21خراب ہو جاتے ہیں
31:22رب کریم
31:22آپ دونوں کیلئے
31:23بہتری اتا فرمائے
31:24اور بہتر
31:25اسباب
31:26اتا فرمائے
31:26ندیم اختر
31:28بن نصرت
31:28کے متعلق
31:29جو بھائی آپ نے
31:30پوچھا ہے
31:30کہ کام میں
31:31بڑا نقصان کرتا ہے
31:32اکثر نقصان کر دیتا ہے
31:34میرے علم العادات
31:35کی حساب سے
31:36میرے بھائی
31:36کوئی اثرات
31:37سہر جادو
31:37بندش کا
31:38معاملہ
31:38محمد اختر بھائی
31:39نہیں ہے
31:40اس کے ساتھ
31:50اس کے لئے
31:51اسباب بنائے
31:52یہ باہر
31:52اس کو بیج دیں
31:53اور اس کو بولیں
31:55اللہ ربی
31:56لا شریک لہو
31:57آٹھ سو چوہتر
31:59مرتبہ عشاء کے بعد
32:00پڑھ لیا کرے
32:01پڑھ کر دعا کرے
32:01انشاءاللہ
32:02اچھے اسباب
32:03بن جائیں گے
32:05رضیہ اروج
32:07بنت ریحانہ
32:08پروین کے
32:09رشتے کے متعلق
32:10جو بھائی آپ نے
32:11پوچھا ہے
32:11میرے علم العادات
32:12کے ساتھ سے
32:13گندے اثرات
32:14کا معاملہ
32:15رشتے آتے
32:16تو ہیں مگر
32:16ٹک نہیں پاتے
32:17بہن کو بولیں
32:18نماز کی پابندی کریں
32:19اور ہر نماز کے بعد
32:20تین مرتبہ
32:21تلکرسی
32:22اور پانچ مرتبہ
32:23سورہ قلم
32:23کے آخری دعایتوں
32:24کو پڑھیں
32:25پڑھ کر پانی
32:26بدم کر کے پیئے
32:27عشاء کے بعد
32:28ایک ہزار پندرہ
32:30مرتبہ
32:30یا لطیفو
32:31یا اللہ
32:32یا لطیفو
32:33یا اللہ
32:33پڑھ کر دعا کریں
32:34انشاءاللہ
32:35جلد اسباب
32:36بن جائیں گے
32:37مریم بنت سمرہ
32:39اور شاداب
32:40بن پروین
32:41کے مطالق
32:41جو بہنہ آپ نے
32:42پوچھا ہے
32:43کہ ڈیڑھ سال ہوگا
32:44شادی کو
32:44ان کے شادی کو
32:46ڈیڑھ سال ہوا ہے
32:46مگر آپس میں
32:47لڑتے ہی رہتے ہیں
32:48رب کریم ان کے لئے
32:49بہتر اسباب
32:50اطاف فرمائے
32:51میرے علم العادات
32:52کے حساب سے
32:53لڑائی ہونی نہیں چاہیے
32:56مس انڈرسٹیننگ
32:57یا خدا نہ خاصتہ
32:59غلط فہمیے
33:00آپس میں لڑائی
33:01کا سبب بن نہیں ہے
33:02ان کو بولیں
33:02کوئی بھی بات
33:03تو آپس میں
33:04بیٹھ کر
33:05اس کو حل کر لیا کریں
33:06نہ کہ ایک دوسرے
33:07کی بات
33:08ادھر سے ادھر
33:09نکالیں گے
33:10تو پھر معاملہ
33:11ظاہر خرابی ہوں گے
33:12مریم کو بولیں
33:13سلام
33:13قولم
33:14رب رحیم
33:1566 مرتبہ
33:16عشاء کے بعد پڑھ کر
33:17پانی پہ دم کر لے
33:18دونوں پی لیا کریں
33:20انشاءاللہ
33:20آپس میں
33:21محبتیں
33:22قائم ہو جائیں گی
33:26محمد علی بن شہناز
33:28میرے بھائی
33:29آپ نے فرمایا
33:29کہ گھر میں آتا ہوں
33:30تو ایسا لگتا ہے
33:31طبیعت ایک دم خراب ہو گئی
33:33کسی نے بتایا
33:33گھر میں گندے اثرات ہیں
33:35اللہ تبارک تعالی
33:36آپ کے گھر میں
33:36سکون اور چین
33:37عطا فرمایا
33:38گھر کے ایڈرس کے بغیر
33:39میں تو نہیں بتا سکتا
33:40آپ کو
33:40کہ کیا معاملات ہیں
33:42بارال
33:43اگر گھر کا ایڈرس ہوتا
33:45تو میں آپ کو
33:45انشاءاللہ بتا سکتا
33:46کہ آپ کے گھر میں
33:47اثرات ہیں
33:48یا جادو بغیرہ
33:49کا معاملہ ہے
33:50بارال
33:50آپ کے اپنے حساب سے
33:52نظر بد ہے
33:53سورہ قلم کی
33:54آخری دعایتیں
33:55ہر نماز کے بعد
33:56پانچ مرتبہ پڑھ لیں
33:57پڑھ کر
33:58اپنے اوپر دم کریں
33:59اللہ کے عطاوں سے
34:00انشاءاللہ
34:01کرم ہو جائے گا
34:02محمد
34:03اکیل بن منزہ
34:04کے متعلق
34:05جو بہن آپ نے پوچھا ہے
34:06کہ کام میں
34:07بھائی کو
34:07بڑا نخصان ہو رہا ہے
34:09میرے علم العادات
34:10کے حساب سے
34:10کسی قسم کے
34:11اثرات
34:12سہر
34:13جادو
34:13بندش
34:13کا معاملہ
34:14ان کے ساتھ
34:15نہیں ہے
34:15رب کریم
34:16بہتر
34:17اسباب
34:18عطا فرمائے
34:18اور کامیابی
34:20اور کامرانی
34:20عطا فرمائے
34:21اکیل کو بولیں
34:22لا حول
34:23ولا قوت
34:24الا باللہ
34:25العلی العظیم
34:25سو مرتبہ
34:26اشاء کے بعد
34:27پڑھ کر
34:27رب کی بارگاہ میں
34:29دعا کریں
34:29اللہ کے عطاوں سے
34:30کرم ہوگا
34:31الحمدللہ
34:32تمام سوالوں
34:33کے جوابات
34:34ہو گئے ہیں
34:35دعا کی طرف
34:36چلیں گے
34:36اس امید پر
34:37انشاءاللہ
34:38زندگی
34:38بخیر
34:39تو کل پھر
34:40رات
34:41سات بجے
34:42پاکستان
34:43اسٹرنی ٹائم
34:44کے مطابق
34:44کیو ٹی وی پر
34:45ہماری ملاقات
34:46پروغام
34:47روحانی دنیا میں
34:48ہوگی
34:48اس وقت
34:48کوئی بھی کام
34:49ہو
34:49میرے نمبرز
34:50پر رابطہ
34:51کر لیجئے گا
34:51انشاءاللہ
34:52جواب دیا جائے گا
34:55الحمدللہ
34:56رب العالمین
34:57والصلاة
34:58والسلام
34:58على سجد
34:59الانبیائی
35:00والمرسلین
35:01جز اللہ
35:02عنا سیدنا
35:03مولانا
35:03محمد
35:04صلی اللہ
35:04تعالی
35:05علیہ وسلم
35:06ماہ
35:07ہوا
35:07اہل
35:08اللہ
35:09ربنا
35:09آتینا
35:10فی الدنیا
35:10حسن
35:11وفی الاخر
35:12حسن
35:13وقینا
35:13ذاب
35:14النار
35:14اللہ
35:15مغفر
35:15ورحم
35:16وانت خیر
35:17الرحمن
35:18یا اللہ
35:19یا رحمان
35:19یا رحیم
35:20تجھے پیارے
35:21محبوب
35:21صلی اللہ
35:22علیہ وسلم
35:23کا واسطہ
35:24مولا
35:24ہمارے تمام
35:25کبیرہ
35:26سجدہ
35:26گناہوں
35:26کو معفرما
35:27اے رب کریم
35:28ہمیں نیک
35:29عامال
35:29کرنے کی
35:30توفیق
35:30اتا فرما
35:31اے رب کریم
35:32گناہوں
35:33سے بچنے
35:34کی سعادت
35:35اتا فرما
35:36اے رب کریم
35:37تجھے پیارے
35:38محبوب
35:38صلی اللہ
35:39علیہ وسلم
35:40کا واسطہ
35:41مولا
35:42ہمارے
35:42ایمان
35:43کی حفاظت
35:44فرما
35:44اے رب کریم
35:46ہمیں دین
35:46پر استقامت
35:47اتا فرما
35:48اے رب کریم
35:50اے رب کریم
35:51بے اولادوں
35:52کو نیک
35:52صالح
35:53اولاد
35:54آفیت
35:55کے ساتھ
35:55نصیف فرما
35:56اے رب کریم
35:58جو اولاد کی وجہ سے
35:59پریشان ہے
36:00ان کو
36:00اولاد کا
36:01سکھ
36:02چین
36:02دیکھنا
36:03نصیف فرما
36:04اے رب کریم
36:06اے رب کریم
36:07دنیا بھر میں
36:08جہاں کہیں بھی
36:09مسلمان
36:10پریشان ہے
36:11رب کریم
36:12اپنی رحمت سے
36:13ان کی پریشانیوں
36:14کو دور فرما
36:15اے رب کریم
36:16عالم
36:17اے اسلام میں
36:18جو مسلمان
36:19معاشی طور پر
36:21پریشان ہیں
36:21روزگار نہیں ہیں
36:23رب کریم
36:24رسک حلال
36:26کسیر عطا فرما
36:27حلال رسک میں
36:28برکتیں
36:29وسطیں عطا فرما
36:31اے رب کریم
36:32اے رب کریم
36:34تجھے پیارے محبوب
36:35صلی اللہ علیہ وسلم
36:36کا واسطہ
36:37مولا
36:38دنیا بھر میں
36:39جہاں کہیں بھی
36:40مسلمان
36:41بیمار ہیں
36:42شفائے
36:43کاملہ
36:43آجلہ نصیف فرما
36:45اے رب کریم
36:46ایسے بیمار
36:47جو گھروں میں ہیں
36:48ہسپتالوں میں ہیں
36:49جن کا کوئی کرنے والا نہیں
36:51رب کریم
36:52ان کے لئے اچھے
36:53اسباب
36:54عطا فرما
36:55اے رب کریم
36:56بار بار
36:57حج کی اس عادت
36:58نصیف فرما
36:59بار بار
37:00میٹھے مدینے کی
37:01بعد
37:02اب حاضری نصیف فرما
37:03اے رب کریم
37:05وطن عزیز
37:06ملک پاکستان
37:07کو استحقام
37:08عطا فرما
37:09اے رب کریم
37:11اے رب کریم
37:11پاکستان
37:12کی حفاظت فرما
37:14اے رب کریم
37:15تجھے پیارے محبوب
37:16صلی اللہ علیہ وسلم
37:18کا واسطہ مولا
37:19یہ تمام دعائیں
37:20ہمارے دوست
37:22صحباب
37:22اساتیزہ
37:23بالخصوص والدین
37:25کے حتم قبول فرما
37:26اِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ
37:28يُسَلُّونَ
37:29عَلَى النَّبِي
37:30يَاجُّهَا
37:31الَّذِينَ آمَنُوا
37:32صَلُّوا
37:32عَلَيْهِ
37:33وَسَلِّمُوا
37:34تَسْلِيمًا
37:35صلی اللہ
37:36وَلَى النَّبِي
37:36الُمِّي
37:37وَعَلِهِ
37:37صلی اللہ
37:38تعالی
37:38علیہ وسلم
37:39صلاتا
37:39وَسَلَامًا
37:40عَلَيْكَ
37:41يَا سَيِّدِي
37:42يَا رَسُولَ اللَّهِ
37:43سُبْحَانَ رَبِّكَ
37:44رَبِّ الْعِزَّةِ
37:45يَمَّا
37:45يَاسْفُونَ
37:46وَسَلَامٌ عَلَى الْمُرْسَلِينُ
37:48وَالْحَمْدُ لِلَّهِ
37:49رَبِّ الْعَالَمِ
37:50لَا إِلَا
37:51إِلَّا اللَّهُ مِمْحَمَّدُ الرَّسُولُ
37:53صلی اللہ