Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Peer Syed Ahmad Saqlain Haider Shah, Dr. Gulam Moinuddin
Sana Khuwan: Sagheer Ahmed Naqshbandi
Topic: Insan Ki Azmat Ki Haqeeqat
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Peer Syed Ahmad Saqlain Haider Shah, Dr. Gulam Moinuddin
Sana Khuwan: Sagheer Ahmed Naqshbandi
Topic: Insan Ki Azmat Ki Haqeeqat
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00رمضان ہے مومنوں کے دل کا اجالا شان رمضان
00:30آخر انسان کی عظمت کی حقیقت جاننے کے لیے ان انامتہ علیہم کی تصویروں کو دیکھنا پڑے گا
00:37کہ جن پر اللہ رب العزت کے انام نازل ہوئے اور جن کے لیے کہا گیا
00:42کہ ان کا راستہ اختیار کرو ان کے پیچھے چلو ان کا دامن پکڑ لو
00:48انامتہ علیہم وہ منام لوگ جو ہیں
00:51بلا شبہ آپ نے جو بات کی ابھی کبلا شاہ صاحب بھی اس حوالے سے بڑی خوبصورت باتیں ارشاد فرما
00:57رہے تھے
00:59عجز انکسار خیر سخاوت اور یہ جو اخلاق حسنہ ایک دو چار تو نہیں
01:05اس میں سینکڑوں ابواب کھلتے ہیں
01:08سورہ لقمان جس وقت ہم پڑھتے ہیں نا تو حضرت لقمان حکیم آپ نے اپنے بیٹے کو دس وسیعتیں کی
01:14اور ان میں سے آخری جو وسیعتیں ہیں وہ ہیں
01:24جب تو کسی سے مل تو ٹیڑا چہرہ کر کے نہ مل
01:28یہ اس کو سرکار نے اپنے انداز میں بیان کیا ہے حضور فرماتے ہیں
01:35سبحان اللہ
01:36تو اور کسی کو کچھ بھی نہیں دے سکتا نا تو کم از کم مسکرہ ہٹ تو دے
01:40اتنا توفہ تو دے کہ کھلے چہرے کے ساتھ مل
01:43کیا با
01:44اور زمین پہ اکڑ کر نہیں چلنا عجز کے ساتھ وقصد فی مشیق چلنے میں درمیانہ پن
01:54وقدد من سوتک اور آواز میں بھی ذرا دھیمہ پن
02:02آوازوں میں بری ترین آواز گدے کی ہے
02:04اس میں موسیقیت نہیں ہے اس میں توازن نہیں ہے
02:08تو آپ دیکھیں کہ یعنی جس پہلو سے بھی دیکھیں جتنی بھی دنیا جدید سے جدید ہو جائے
02:15قرآن مجید اخلاقیات کے وہ میار ہمیں عطا کرتا ہے
02:18کسی کتاب میں نہیں ہے
02:20کسی اور مذہب میں کسی اور سکالر کے پاس وہ چیزیں نہیں ہیں جو اللہ تعالی نے ہمیں عطا کی
02:26اور پھر جن شخصیات کا آپ نے تذکرہ کیا
02:30ان کے میارات ان کے ہم جس وقت سراپا کو دیکھتے ہیں
02:34سورہ یوسف دیکھئے
02:36اب جہاں برائیوں سے روکا گیا ہے
02:39بلکل شروع میں
02:43میرے بیٹے یہ خواب نہ بتانا
02:45یہ برداشت نہیں کر پا ہے
02:46برداشت نہیں کر سکتا
02:47اس میں قبلہ سابری صاحب بارہ نیکیوں کا تذکرہ ہے
02:51سورہ یوسف میں
02:52اور بارہ گناہوں سے روکا گیا ہے
02:55یہ نہ کرنا
02:57اور ان میں پہلی جو برائی ہے نا وہ ہے حسد
03:01اس سے بچنا
03:02یہ جو شاہ صاحب بیان کر رہے تھے نا
03:04کہ تکبر و غرور
03:06یہ شیطان کیوں مارا گیا تھا
03:08استقبرا وکانا من القافرین
03:11تکبر ہوا
03:12اچھا تکبر کیوں ہوا
03:13حسد ہوا
03:14حسد کی وجہ سے تکبر ہوا
03:17قابیل نے حضرت حبیل کو کیوں قتل کیا تھا
03:21بھائی کا بھائی سے حسد ہوا
03:23اور آج بھی حسد کی وجہ سے خاندانوں کے خاندان اجڑ رہے ہیں
03:26تو ان بارہ برائیوں سے بچنا ہے
03:30اور ان بارہ نیکیوں کی طرف ہم نے آنا ہے
03:33اور وہ بھی آگے ساتھ ساتھ چل رہی ہیں
03:35اور ان کا جو کلائمیکس ہے نا
03:37وہ جب بھائیوں نے بھائی کو پہچان لیا
03:40تو قالوا اینکا لانتا یوسف
03:42اللہ اللہ
03:43آپ یوسف علیہ السلام
03:45کیا آبا
03:45قال انا یوسف حاضر آخی
03:47فرمایا
03:47یہ میرے بھائی ہے
03:49تو کہا ہم نے تو آپ کو کونے میں اتارا تھا
03:52تاکہ نیچے چلے جائیں
03:53آپ عروج کی طرف چلے گی
03:56ہم تو زوال چاہتے تھے
03:57آپ بام عروج پہ پہنچ گئے
03:59تو کون سا عمل کی ہے
04:01آپ نے فرمایا
04:02قد من اللہ علینا
04:03میں اپنے عمل سے اوپر نہیں آیا
04:06یہ رب کا مجھ پہ فضل ہے
04:07یہ بھی سیکھنے والی بات ہے
04:09کہ آج کا لوگ سمجھتے ہیں
04:11میں بڑی چیز ہوں
04:13میں نے بڑا کمال کیا
04:14اگر کچھ ہے
04:15دنیا کے سامنے
04:16تمہارا کچھ رخ نظر آ رہے
04:18تو اس کا فضل ہے
04:20تو کہا ٹھیک ہے فضل تو ہے
04:22لیکن وہ عمل کون سا ہے
04:23وہ اخلاقی میار
04:25جس سے اللہ تعالی بندوں کو عروج دیتا ہے
04:27تو فرمایا
04:32جو تقوی اختیار کرتا ہے
04:34اور سبر کرتا ہے
04:35یہ منمل ہیں
04:36جن پہ انام ہوا ہے
04:38انہوں نے کیا کہا
04:39لا تصریب علیکم اليوم
04:41جنہوں نے کونے میں اتارا
04:43انہوں نے کہا جاؤ تمہیں ماف کیا
04:44اور پھر جب مکہ مکرمہ میں
04:47فتح مکہ کا ہم منظر دیکھتے ہیں
04:48تو وہی لوگ ہیں
04:49جنہوں نے حجرت پہ مجبور کیا
04:51رستوں میں کانٹے بچھائے
04:52حضور کی صاحبزادی
04:54سیدہ زینب صلی اللہ علیہ
04:55ان کو شہید کیا
04:56اور حضور کے چچا حضرت سیدنا امیر حمزہ
04:59جیسی عظیم حستی
05:00جس پہ میرے آقا شکبار ہیں
05:02کیا آپ
05:02ان کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے کی
05:05مگر وقت نے دیکھا
05:07تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی
05:09کوئی لوگ
05:10تو سرکار نے فرمایا
05:11آج میں وہی لفظ بولوں گا
05:13جو میرے بھائی حضرت
05:14یوسف علیہ السلام نے کہے تھے
05:24کیا آپ
05:25یہ سیرت ہے
05:26یہ ان عظیم حستیوں کی
05:28کہ انہوں نے کس طرح لوگوں کی تربیت کی
05:30اپنے اخلاق حسنہ سے لوگوں کو قریب کیا
05:32وہی جو جان لینے والے تھے
05:34کل کو وہ جان دینے والے بن گئے
05:36واہ
05:36ڈاکس صاحب آپ کو
05:37بالکل ٹکنے کا میرا دل ہی نہیں چاہ رہا
05:40کیا کروں مجبوری ہے اب
05:42قبلہ شاہ صاحب
05:43یہ تسلسلی ہے آپ کی طرف آگے ہوں
05:46خموشی سے
05:46حضور میں سمجھتا ہوں کہ
05:47ان بزرگان دین کو
05:49اولیاء اکرام کو
05:51یہ کیوں
05:52اللہ کریم نے
05:53اور کس
05:53کتنا جو مرتبہ عطا فرمایا
05:56اور ان میں پھر اللہ کریم نے
05:57کون سی
05:58حسن و خوبی تھی
05:59سیرت کی
06:00کردار کی
06:01اخلاق کی
06:02جو ان کے دلوں میں رکھی
06:05ان کے مزاجوں میں رکھی
06:06اور پھر یہ ہے کہ
06:08ان کو ہزار زر سال ہوا دنیا سے گئے ہوئے
06:10گیارہ گیارہ سو سال
06:12بارہ بارہ سو سال
06:13آج بھی
06:14ہزاروں نہیں
06:15آپ نے خود پوری دنیا پھری ہے
06:17آپ نے نہیں دیکھا
06:18کہ ہزاروں نہیں
06:19لاکھوں نہیں
06:20کروڑوں دلوں پر
06:21یہ لوگ حکومت کر رہے ہیں
06:23دل ان کی محبت میں
06:24دھڑک رہے ہیں
06:25تو کونسی ایسی چیز
06:27نہ لوگوں نے ان کو دیکھا
06:29ظاہری طور پر
06:29نہ ان کی صحبت میں بیٹھے
06:31نہ ان سے
06:32زانوے تلمز طے کیے
06:34اور نہ کوئی ان کے خاندان کے فرد ہیں
06:36نہ کوئی ان کی مالی منفیت وابستہ ہے
06:38کچھ بھی ایسا نہیں ہے
06:39تو کیوں ان سے اتنی محبت کرتے ہیں
06:41تو ایک ہی چیز دیکھیں
06:42جنہوں نے ان کو تاریخ میں عمر کر دیا
06:44اور وہ کیا تھا
06:45وہ ان کی پاکیزہ سیرت تھی
06:48وہ ان کا روشن کردار تھا
06:50وہ ان کا قابل تقلید اخلاق تھا
06:53اور میں سمجھتا ہوں کہ
06:54ہر اس بڑے شخص جو ہوتے ہیں
06:56ان میں تین خوبیاں جو ہیں
06:58بہت سی خوبیاں ہوتی ہیں
06:59مجموع ہوتا ہے خوبیوں کا
07:00لیکن تین خوبیاں اس میں ضرور ہوتی ہیں
07:02اس کے لیے بہت سی چیزیں
07:03کو میں ایک اٹھا کر کے بیان دیتا ہوں
07:05سب سے پہلے کیونکہ
07:05اور یہ ہمارے سننے والوں کے لیے
07:07ایک میں میسج ہے
07:08کہ اس میں نیت کی پاکیزگی ہوتی ہے
07:12اخلاص سے نیت ہوتا ہے
07:13جب آپ کوئی بھی کام
07:15اس لیے کرتے ہیں
07:16کہ میں اپنے رب کی رضا کے لیے کر رہا ہوں
07:18آپ کی اس میں ناراضگی
07:21اور آپ کی کوئی منفیت
07:23جو ہے وہ پسے پوش چلی جائے
07:24جب آپ کو تو اس پھر آپ کا کام
07:26جو ہے اس میں اللہ کریم کی جانب سے
07:28برکت نازل ہو جاتی ہے
07:30جب لوگوں کو دکھانے کے لیے
07:31ان کے محض اللہ کی رضا کے لیے کر رہا ہوں
07:33آپ دیکھئے نا
07:34کہ حضرت امام غزالی
07:35لکھتے ہیں ایک جگہ پھر آپ کہتے ہیں
07:36کہ میرے پاس ایک شخص آیا
07:38اور آ کے مجھے کہنے لگا
07:39کوئی شخص بتایا تھا
07:40کہ میں امام غزالی کے پاس گیا
07:41اور جا کے میں نے کہا
07:42کہ کوئی ایسا عمل مجھے بتائیے
07:45کہ میں رات سویا ہوں
07:47اور میں بازار میں جا رہا ہوں
07:49میں کھانا کھا رہا ہوں
07:50میں دنیا کا اور کوئی کہا
07:51اس وقت بھی میرے نامائے
07:53عمال میں میری نیکی لکھی جاتی رہے
07:55کوئی ایسا عمل بتائیں
07:56تو آپ نے کہا ہے
07:57ارشاد فرمایتا
07:57دو حرف ہیں
07:58آپ نے فرمایتا
07:59اپنی نیت کو پاکیزہ کر لو
08:01کیا با
08:01اپنی نیت کو شفاف بنا لو
08:03اخلاص اپنا لو
08:04پھر دوسری چیز جو ہے
08:06وہ بہت کومن جو آپ کو ملتی ہے
08:08وہ کیا
08:08وہ آجزی ہے
08:09بے شک
08:10یہاں پر وہ واقعہ میں بیان کرنا ہوں
08:12حضرت امام حسین
08:13علیہ السلام
08:14آپ نے کھانا تناول فرمایا
08:16اور کسی طویل سفر کے لیے
08:18گھر سے نکلے
08:19اور گھر سے نکل کے
08:20ابھی چند قدم ہی گئے تھے
08:21آپ سواری پر بیٹھے ہوئے
08:22شہزادہ کون ہیں
08:23تو کیا دیکھا
08:24آگے کچھ فقارا جو ہیں
08:25کچھ کسان جو ہیں
08:27وہ لباس بھی وہ سیدھ ہیں
08:28وہ بیٹھ کے کھانا کھا رہے
08:30تو جب آپ قریب سے گزرنے لگے
08:32وہ سارے بعد اب کھڑے ہوگے
08:34نگاہیں آپ کے چہرے کی جانب گئیں
08:36اور کہ حضور کیا ایسا ممکن ہے
08:38آج آپ ہمارے درمیان بیٹھ کے
08:40کچھ کھانا تناول فرمایا
08:41آپ تو گھر سے کھانا تناول فرما کے چلے تھے
08:43لیکن اندازے دل نوازی دیکھئے
08:46پوے دل بری دیکھئے
08:48اپنی سواری سے نجیت تشریف لے
08:50ان کے ساتھ بیٹھ کر کھایا
08:51اب ان کی خوشی کا عالم کیا ہوگا
08:54ان کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر کھانا تناول فرمایا
08:57اور پھر جب تشریف لے جانے لگے
08:59تو کہنے لگے کہ
09:01حل جزاؤ لحسان اللہ لحسان
09:03آپ نے فرمایا کیا ایسا ممکن ہے
09:04کیا تم میری دعوت بھی قبول کرو
09:07کہاں ہم اور کہاں آپ
09:09کہاں نہیں تم یہ تو قبول کرو
09:11اور اس کے بعد جل
09:12پھر تیسری چیز جو ہے
09:13صاحب علی صاحب کی بلاہت وہ یہ ہے
09:15کہ نیک بندے میں جو عظمت
09:19عظمت کے ایک بڑے درجے پر فائز ہوگا
09:21جیسے بڑی عظمت ملی ہوگی
09:23اس میں ایک چیز آپ کو ضرور ملے گی
09:24آپ دیکھ لیجئے گا
09:26اس کا وجود
09:27اب اس کے اندر بہت سی چیزوں کو
09:29میں اکٹھا کر رہا ہوں
09:30اس کا وجود
09:31دوسروں کے لیے راحت بخش ہوگا
09:34اس کا وجود دوسرے کے لیے
09:36فائز رساں ہوگا
09:38مل کر خوش ہوگا
09:39اس کے ملنے سے آپ کو
09:40دل کے اندر تمانیت محسوس ہوگی
09:43اچھا آپ اس کے پاس
09:45آپ اس کے پاس رہیں گے
09:46تو آپ کو کوئی خدشہ اور وسوسہ نہیں ہوگا
09:49اور آپ دور چلے جائیں گے
09:51تو آپ کے دل میں کوئی خدشات
09:53اور کوئی کسی قسم کے تفکرات نہیں ہوں گے
09:55اللہ اللہ
09:56یہ چیز ہوتی ہے
09:57انسان جو بڑا بندہ ہوتا ہے
09:59بہت خوب
10:00بہت خوب جی
10:01صغیر بھائی
10:02بسم اللہ
10:03ان کی چوکھٹ
10:06ہو تو
10:10کاسا بھی پڑا
10:16سجدتا ہے
10:18ان کی چوکھٹ
10:20ان کی چوکھٹ
10:23بھوتوں کا سا بھی
10:28بڑا
10:30سجدتا ہے
10:32در بڑا ہو
10:36تو سوالی بھی کھڑا
10:43سجدتا ہے
10:45در بڑا ہو
10:49امام حسین باچھا کا ذکر کرے تو
10:51دل میرا کہتا ہے
10:52فوراں پڑ دوں یہ
11:04کان میں ہر
11:07کہ مقدر نے
11:10یہ سرگوشی کی
11:15تو نگینہ
11:18ہے کنگوٹھی
11:21میں جڑا
11:25سجدتا ہے
11:27ایسا آقا
11:30ہو تو لازم
11:33ہے
11:35غلامی
11:37پہ غرور
11:40ایسی نسبت
11:43ہو تو پھر
11:46بڑا
11:49سجدتا ہے
11:51تاجِ شاہی
11:55کے مقدر میں
11:59یہ زبائی
12:03کہاں
12:05جس قدر
12:07ان کی غلامی
12:10کا پٹا
12:14سجدتا ہے
12:16یہ غلامی
12:19یہ غلامی
12:24یہ غلامی
12:30یہ غلامی
12:33کہ ہی کم تر
12:35نہیں
12:37ہونے
12:39دیتی
12:41ان کا
12:43نو کرے
12:45نو کرے
12:47زہرہ
12:48تو شاہوں
12:49میں
12:50کھڑا
12:53سجدتا
12:55ہے
12:55مجھ سے
12:57کہتے
12:58ہیں
13:00سبھی
13:01اہل
13:04محبات
13:05سرور
13:07نات
13:09کا
13:10نغمہ
13:11تیرے
13:12لب
13:12پہ بڑا
13:15کھڑا
13:16شیر
13:17کان میں
13:18ہر
13:19کے
13:20مقدر
13:22نے
13:22یہ سرگوشی کی
13:27کان میں
13:28ہر
13:29کے
13:30مقدر
13:32نے
13:33ایسے لنگر ملتا ہے
13:35کان میں
13:36ہر
13:37کے
13:38مقدر
13:39نے
13:40یہ
13:41سرگوشی کی
13:44دونگینا
13:47ہے
13:48انگوٹھی
13:50میں
13:51جڑا
13:53سجدہ
13:54ہے
14:02ناظرین
14:02کرام خوش آمد اید آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں رحمت سہر تسلیم سابری کے ساتھ آخری سیگمنٹ ہے اور پیغام
14:10انسان کی عظمت اس کی حقیقت
14:12دیکھیں جس وقت ہم قرآن مجید کو پڑھتے ہیں نا قبلہ تسلیم سابری صاحب ایک لفظ ہے جس میں پورے
14:18قرآن مجید کو ہم اگر ویسے تو قرآن خود خلاصہ ہے لیکن ایک لفظ ہے وہ ہے لفظ محبت محبت
14:26محبت پورے قرآن مجید کا خلاصہ یہ ماں جب بچے کو کہتی ہے نا بیٹا یہ نہ کھانا یوں نہ
14:32کرنا دھیان سے قرآن مجید کو جب ہم اس رخ سے دیکھیں تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے لا تقرب الفواحش
14:39بری شہ کے قریب نہ جانا لا تقرب الزنا لا تاقل الربا سود نہ کھانا فلان فلان فلان فلان چیزیں
14:46یہ تمہارے لیے بہت نقصان دے چیزیں لا تقرب مال اليتیم یتیم کے مال کے قریب نہ جانا تو یہ
14:52اصل میں اللہ تعالیٰ اس کی محبت ہے اپنی مخلوق سے اور جمعی انبیاء اکرام وہ بھی اس محبت کے
14:59لیے اللہ تعالیٰ نے بھیجے ان بندوں کو بچانا اور وہ جتنے قصیف لوگ ہیں وہ اس محبت کے دشمنے
15:06تو کیونکہ عید آ رہی ہے
15:08اس حوالے سے یہ پیغام دینا چاہوں گا یہ لیلت القدر ہے آگے جو اس حوالے سے یعنی ستائیسویں کہہ
15:15لیں
15:15تو سرکار فرماتے ہیں اللہ تعالیٰ سب کو بخش دیتا ہے
15:20مگر وہ جو عقوق الوالدین والدین کے بیعدب ہے اللہ تعالیٰ ان کو نہیں بخشتا
15:25وہ جو صلح رحمی نہیں کرتے اللہ تعالیٰ ان کو نہیں بخشتا
15:28وہ جادوگر جو لوگوں کے گھروں کو اجارتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشتا
15:32وہ عادی شرابی اللہ تعالیٰ اس کو نہیں بخشتا
15:35یعنی ان میں بھی ہم دیکھیں گے تو جو تعلق توڑنے والے ہیں
15:39جو جدا کرنے والے رشتوں کو اللہ تعالیٰ کو یہ پسند نہیں
15:43ان سب کے اندر یہ راز ہے تو جوڑنے والے بنیں
15:46عید پر خاص طور پر یہ پیغام ہے اس حوالے سے
15:50بہنیں ہیں بھائی ہیں ماں باپ ہیں رشتے ہیں
15:53ان کو جوڑیں ان سے محبت کریں خیر بانٹیں
15:57یہ ہمارے بزرگوں میں ہمارے دادے دادیاں ان میں یہ رواج ہوتا تھا
16:01آج بھی ہمارے بزرگوں میں کہ بہنوں کے لیے کوئی چیزیں بیجنا
16:05تحفے کے طور پر یہ دی جا رہی ہے
16:07یہ خیر کا پیل ہوئے
16:08تو اس میں سب سے پہلے اپنی انا کو دفن کرنا ہوگا
16:11اجز کی طرف آنا ہوگا
16:13اور دوسرے کے عمل کی وجہ سے اس سے سلوک نہیں کرنا
16:17بلکہ اس وجہ سے کہ میرے رب نے میری یہ ڈیوٹی لگائی ہے
16:20میں نے کرنا ہی کرنا ہے
16:23محبت یہی ہے
16:24بے شک بے شک
16:25پیغام یہی ہے نا کہ یہ تیرے لیے ہی برا ہے
16:28جی جی جی
16:32بلکہ بلکہ بات کو یہی سے ساتھ اپنی بات کو ملانے لگاؤں
16:37حضرت بابا فرید کا میں نے پہلے بھی ذکر کیا
16:40آپ کا وہ مشہور و معروف واقعہ جو ہے
16:43وہ پورے تصوف کو اکٹھ سمو جاتا ہے تصوف پورا
16:49روحانیت کے سارے کے روحانیت کے اسلوب کو
16:52مزاج کو بیان کر دیتا ہے
16:54وہ کیا ہے
16:55اور بڑا معروف واقعہ ہے
16:57آپ کے پاس ایک شخص آیا
16:59آپ سے بڑی محبت رکھتا تھا
17:00عقیدت رکھتا تھا
17:01اور اس نے لوہے کا کام شروع کیا
17:03اور پہلی کینچی بنائی
17:05اور بڑے نقش و نگار کیے
17:06اور لا کے آپ کی بارگاہ میں پیش کی
17:08آپ نے قبول کر لی رکھ لی
17:10جب لوگ اٹھ کے جانے لگے
17:12اس نے بھی ہاتھ میں لانے کیلئے آگئے ہوئے
17:14تو آپ نے اس کو بڑی محبت کے ساتھ پاتھ بٹھا لیا
17:16جب لوگ چلے گئے
17:17تو آپ نے اس کو کینچی واپس کی
17:19اور کہا اگر آپ تم مجھے میری ضرورت کی چیز دے دو
17:22تو وہ زیادہ بہتر نہیں ہے
17:23اس نے کہا بالکل جناب آپ بتائیں
17:24آپ نے کہا کہ کل سوئی لے کے آ جانا
17:26وہ شخص چلا گیا
17:28حضرت نظام الدین علیہ جو آپ کے
17:30فیض یافتہ تھے خلیفہ تھے
17:32انہوں نے کہا کہ حضرت آج تک کبھی ایسا دیکھا نہیں ہے
17:35کہ یہ کینچی واپس کی
17:36اور اس کو باقاعدہ کہا کہ سوئی لے کر آؤ
17:38تو آپ نے کیا کہا
17:39یہ ہے مزاج کو اب یہ جملہ سمجھائے گا
17:41آپ نے فرمائے کہنچی کیا کرتی ہے
17:43کہنچی ایک کو دو کر دیتی ہے
17:47اللہ
17:47کاٹ دیتی ہے
17:49سوئی نہ رنگ دیکھتی ہے
17:51نہ نسل دیکھتی ہے
17:52نہ جنس دیکھتی ہے
17:52نہ قیمت دیکھتی ہے
17:53نہ مزاج دیکھتی ہے
17:54یہ آپس میں ملا دیتی ہے
17:57تو درویش کا کام
17:58الہدہ الہدہ کرنا نہیں ہوتا
18:00درویش کا کام
18:01جھوڑنا ہوتا ہے
18:02ملانا ہے
18:03یہ ہو گیا پہلا پیغام
18:05جس طرح حضرت نے فرمایا
18:06جھوڑنے والے بنیں
18:08توڑنے والے نہ بنیں
18:09اور ایک اور جملہ یہاں کہنا چاہوں گا
18:11توڑنے والوں کے محل بھی ویران ہو جاتے ہیں
18:14اور جھوڑنے والوں کی قبریں بھی آباد رہتی ہیں
18:18اب آئیے دوسرا پیغام
18:20اس عید کے حوالے سے آگے آ رہی ہے
18:22بلا تفریق رنگ و نسل
18:26ہر انسان کے درد کو دل میں محسوس کیجئے
18:31بہت بڑا نام
18:32تاریخ تصفوف میں
18:34یہ بھی واقعہ میرے ذہن میں کہا
18:35حضرت بشر حافی رحمت اللہ
18:37امام احمد بن حنبل بھی
18:39جن کی مجلس میں جا کے بیٹھا کرتے تھے
18:41آپ اکثر نماز زہر ادا کر کے
18:43یہ بڑا مشہور واقعہ ہے
18:44تو کہیں چلے جاتے
18:45ایک شخص نے کہا کہ
18:46لوگ آپ سے ملنے کے لیے بڑے مسترب ہوتے ہیں
18:48کہاں کہاں سے آتے ہیں
18:49کہ آپ سے ملاقات ہو جائے
18:51بیٹھ لیکن آپ کونس ہے سکام ہے
18:52کہ بڑی تیزی کے ساتھ
18:54آپ چلے جاتے ہیں
18:54ایک دن اس نے پیچھا کر لیا
18:56تو دیکھا
18:57اس زمانے میں آپ ایک مطبخ پہ گئے
18:59ریسٹورانٹ پہ گئے
19:00وہاں سے نرم روٹی لگوائی
19:02شوربہ لیا آئے
19:03اور مٹی کے ایک پیالے میں اس کو ڈلوایا
19:05اور ایک وہ علاقہ
19:06جو بزار پسماندہ سمجھا جاتا تھا
19:08اودھر چلے گئے
19:09چھوٹا سا ایک گھر ہے
19:11ایک دروازہ
19:12دروازہ ایک لگا ہوا اور ایک نہیں ہے
19:14آپ اس کے اندر داخل ہوئے
19:15وہ شخص دیکھ رہے
19:16اور اس پہ ایک فالج زدہ شخص لیٹا ہوا ہے
19:19چار پائی پہ
19:19اس کو اٹھایا
19:20بٹھایا
19:21اپنا رمال اتارا
19:22گیلا کیا
19:23مو صاف کیا
19:24خیر اس کو کھانا کھلایا
19:25جب اٹھ کے جانے لگے
19:27تو اس نے بازو سے پکڑ لیا
19:28پاس بٹھا لیا
19:29اور کہا
19:30کہ آپ
19:31لوگ آپ سے ملنے کے لیے
19:33اتنی دل میں ارمان رکھتے ہیں
19:34دور دور سے آتے ہیں
19:35تو مجھے بڑی اپ شرم
19:37محسوس ہوتی ہے
19:37کہ اتنا بڑا بندہ
19:39آپ میرے پاس آتے ہیں
19:40اور مجھے کھانا کھلاتے ہیں
19:43مجھے حوصلہ دیتے ہیں
19:44تسلی دیتے ہیں
19:45پھر آپ میرے چہرے کو صاف کرتے ہیں
19:47تو آپ نے کیا کہا
19:49آپ نے فرمایا
19:49تم یہ سمجھتے ہو
19:50کہ اللہ کریم نے
19:51جو میری زبان میں تاثیر دی ہے
19:53اللہ کریم نے
19:54جو لوگوں کے دلوں میں
19:55میری محبت ڈالی ہے
19:57کہ کوئی خاص قسم کا
19:58میں یا چلا یا وظیفہ کرتا ہوں
20:00تو ایسا نہیں ہے
20:01یہ اسی کا عجر
20:02اللہ کریم تو مجھے دیر ہے
20:03یہ اسی کا صلح
20:04تو اللہ کریم دیر ہے
20:05اور پھر ایک جملہ بولا
20:07وہ جملہ بڑا زبردست ہے
20:08وہ آپ نے کہا
20:09کہ عبادت کرنے سے
20:11جنت ملتی ہے
20:13اور مخلوق خدا کی
20:15خدمت کرنے سے
20:16جنت والا ملتا ہے
20:18کیا کہنے
20:19دوکس صاحب بہت شکریہ
20:21قبلہ آپ کی آمد کا
20:22شاہ صاحب قبلہ
20:23آپ کی آمد کا بہت شکریہ
20:24شغیر نقشبندی صاحب
20:26آپ کی آمد کا بہت شکریہ
20:28آخر میں
20:28کلام شامل کریں گے
20:30ابو جہل
20:31حضور کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
20:33اور کہا کہ
20:34میں نے آپ
20:34سب بدصورت کو ہی نہیں دیکھا
20:36عقل صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:38تم نے سچ کہا
20:40کچھ دیر بعد
20:41اسی مجلس میں
20:43وہی صحابہ بیٹھے ہیں
20:44سیدنا ابو بکر صدیق
20:46رضی اللہ تعالیٰ عنہ حاضر ہوئے
20:48عرض کیا
20:49یا رسول اللہ
20:50میں نے آج تک آپ سا حسی نہیں دیکھا ہے
20:53عقل صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
20:55تم نے سچ کہا
20:57جو صحابہ بیٹھے ہوئے تھے
20:59انہوں نے عرض کی
21:00کہ یا رسول اللہ
21:01پہلے ابو جہل آیا
21:02اس نے یہ کہا
21:04اس کو بھی کہا
21:06تم نے ٹھیک کہا
21:08ابو بکر آئے
21:09انہوں نے یہ کہا
21:10آپ نے کہا
21:11یہ بھی ٹھیک ہے
21:13حکمت کیا ہے
21:14عقل صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
21:16انسان کا دل
21:17اس کا آئینہ ہوتا ہے
21:19جو جیسا دل ہے
21:21اسے اگلے کی صورت
21:24اس میں ویسی ہی نظر آئے گی
21:27آج ہم کسی کو اچھا سمجھتے ہیں
21:30تو ہمارے اپنے دل کی آواز ہے
21:33اگر کوئی شخص آپ کو اچھا سمجھ رہا ہے
21:36تو گویا اس کے دل کا آئینہ اچھا ہے
21:39اور اگر کوئی برا سمجھ رہا ہے
21:41تو اس کے دل کا آئینہ اسی طرح سے ہے
21:43حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
21:47لوگوں سے جس طرح بیہیوئر رکھا
21:51جس طرح کا رویہ رکھا
21:53انسان کی عظمت
21:55اس کی حقیقت کا راز
21:57اس میں چھپا ہوا ہے
21:58اقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ طریقہ کار
22:02کہ آپ جس سے ہاتھ ملاتے کبھی ہاتھ چھڑوانے میں پہل نہیں فرمایا کرتے تھے
22:09ہاتھ جب تک نہ چھڑواتے جب تک وہ ہاتھ نہ چھڑواتے ہیں
22:13اقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لوگوں کو مسکرا کر ملتے
22:17مسکراہت کو صدقہ کہا گیا
22:20اسی لیے کہ مسکرا کر لوگوں سے ملنا چاہیے
22:24جس سے حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:27جس سے بات کیا کرتے
22:30جس سے گفتگو کیا کرتے
22:32یا جس کی بات سنا کرتے
22:34اسے یہ لگتا
22:35کہ حضور میری طرف متوجہ ہے
22:38اقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس سے گفتگو فرمایا کرتے
22:41اسے دیکھا کرتے تھے
22:43جس کی بات سنا کرتے
22:45اس طرف دھیان دیا کرتے تھے
22:46اس چیز سے منع کیا گیا
22:48کہ ایک شخص سے ہاتھ ملا رہے ہیں
22:51اور ہم ہاتھ اس سے ملا رہے ہیں
22:53اور دوسری طرف دیکھ رہے ہیں
22:54اس کو اچھا قرار نہیں دیا گیا
22:57یہ انسان کی
22:59عظمت کے راز ہیں
23:00یہ جو عادات ہیں
23:02یہ جو اخلاق ہیں
23:04یہ انسان کے
23:06کردار کا چہرہ ہیں
23:08اس سے انسان کے
23:10کردار کا پتہ چلتا ہے
23:12اس چہرے کو بہتر ہونا چاہیے
23:14اس چہرے کو دیکھنا چاہیے
23:16کہ یہ کس طرح کا ہے
23:18انشاءاللہ کل آپ سے ایک مرتبہ پھر ملاقات ہوگی
23:21تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
23:23السلام علیکم
23:24تسلیمات
23:25علامہ سائم کشتی صاحب کا
23:27بسم اللہ
23:53لاج رکھ لینا شہنشاہ کریمہ بے نوا دی
24:06لاج رکھ لینا شہنشاہ کریمہ بے نوا دی
24:20لاج رکھ لینا غمادہ ماریا ہویا
24:30تیرے دربارتے آیا
24:40غمادہ ماریا ہویا
24:45تیرے دربارتے آیا
24:50میری فریاد میری رتجہ دے
25:00لاج رکھ لینا
25:03میری جو لیوی خالی ہے
25:09تے منگن داوی ولنا ہی
25:16میری جو لیوی خالی ہے
25:22تے منگن داوی ولنا ہی
25:31مدینے والیہ سخیہ گدا دی
25:37لاج رکھ لینا
25:41خطا کی تیام ہے
25:47تیری رحمت دے سہارے تے
25:53خطا کی تیام ہے
25:59تیری رحمت دے سہارے تے
26:06کرم دے مانتے کی تیم
26:13خطا دی لاج رکھ لینا
26:21سلامی مصطفیٰ نو دے
26:25کہ کی تیم
26:28اے میں یا اللہ
26:32کرم فرما کے سائم دی
26:38دعا دی
26:40لاج رکھ لینا
26:44میرے آقا میرے غم دی
26:51صدا دی
26:53لاج رکھ لینا
26:59شہنشاہ
27:00کریمہ بے نوا دی
27:07لاج رکھ لینا
27:13شانِ رمضان
27:15شانِ رمضان
27:18شانِ رمضان
27:22شانِ رمضان
27:24شانِ رمضان
27:24ہے مومنوں کے دل کا
27:26اُجالا شانِ رمضان
27:29شانل
Comments