Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Sajid Chisti
Topic: Azmat e Insan Aur Awarizat
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Sajid Chisti
Topic: Azmat e Insan Aur Awarizat
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00رمضان شانِ رمضان
00:08ہے مومنوں کے دل کا اُجالا شانِ رمضان
00:37ہر جاننے والے نے تُجھے جان لیا ہے
00:54قدرت سے تیری ہی تُجھے پہچان لیا ہے
01:05چھپ کر بھی تیرا رہا
01:18زمانے پہ آیاں ہے
01:25بنتے کے تُجھے سب نے خدا مان لیا ہے
01:38کوئی تو ہے جو
01:48نظامِ ہستی
01:51چلا رہا ہے
01:59وہی خدا ہے
02:13وہی خدا ہے
02:17وہی خدا ہے
02:26وہی خدا ہے
02:34کوئی تو ہے جو
02:43نظامِ ہستی
02:50تلاش اس کو
02:56نہ قلبتوں میں
03:05وہیں بدلتی
03:27نہ قلبتوں میں
03:34وہیں بدلتی
03:39ہوئی رتوں میں
03:45جو دن کو
03:46رات اور
03:48رات کو
03:51دن بنا رہا ہے
04:00وہی خدا ہے
04:06وہی خدا ہے
04:13وہی خدا ہے
04:21نظر بھی رکھے
04:30سماتے بھی
04:35وہ جان لیتا
04:41ہے نیتیں
04:43بھی
04:47نظر بھی
04:49رکھے
04:56سماتے بھی
04:59وہ جان لیتا
05:06ہے نیتیں
05:09بھی
05:11جو خانائیں
05:14لا شعور میں
05:18جگمگا رہا ہے
05:25وہی خدا
05:29ہے
05:31وہی خدا
05:34ہے
05:36وہی
05:38خدا
05:39ہے
05:43اللہ ماشاءاللہ
05:45ماشاءاللہ
05:46بہت خوب
05:46ناظرین اکرام
05:47آج بھی
05:48ہمارے بہت
05:48محترم مہمان
05:50ہمارے درمیان
05:51تشریف فرما ہے
05:52ممتاز عالم دین ہے
05:54ہم ان سے
05:55بہت رانمائی لیتے ہیں
05:56حضرت علامہ
05:57مفتی محمد طاہر
05:58تبصم صاحب
05:59اسلام علیکم
06:00بہت شکریہ
06:01آپ کی آمد کا
06:02بہت ہی ممتاز
06:03سکولر
06:04ممتاز عالم دین
06:06ان سے بہت کچھ
06:07ہم سیکھتے ہیں
06:08حضرت علامہ
06:09ڈاکٹر محمد
06:10شہزاد
06:10مجددی صاحب
06:11اسلام علیکم
06:12ڈاکٹر صاحب
06:13آپ کی آمد
06:13بھی بہت شکریہ
06:15اور
06:15ڈاکٹر صاحب کی
06:17ہمشیرہ کا
06:17ابھی
06:18گزشتہ دنوں
06:19دو روز پہلے
06:21ان کا انتقال ہوا
06:22بہت سی دعا ہے
06:23ان کے لئے
06:24اللہ تعالیٰ ان کی
06:25بے حساب
06:25بخشش و مغفرت
06:27فرمائے
06:27اللہ تعالیٰ انہیں
06:28جنت الفردوس میں
06:29عالی مقامت
06:30فرمائے
06:31اور آپ کو
06:32تمام اہل خانہوں
06:33کو اللہ سب رہا
06:34فرمائے
06:34اور بہت ہی خوش آواز
06:36خوش انداز
06:37سناقہ
06:38محمد ساجد چشتی صاحب
06:40السلام علیکم
06:40جیوہ علیکم
06:41آپ کی آمد کا بھی
06:42بہت شکریہ
06:43ناظرین اکرام
06:44کچھ
06:45انسان کے ساتھ
06:47کچھ
06:47عارضے
06:48عارضے سمجھتے
06:49بیماریاں
06:50عام طور پر
06:51اگر اس کو
06:51سمجھنے کے لیے
06:53جس طرح
06:54جسم کو
06:54بیماریاں
06:55لگ جاتی ہیں
06:55اس طرح
06:56روح کی بہت سے
06:58عارضے ہیں
06:59جسے آپ
07:00بلٹن
07:01کہہ سکتے ہیں
07:02جو
07:03فطری طور پر
07:04ڈال دیئے کہے
07:05قرآن کا فیصلہ ہے
07:07کہ فطرت
07:07تبدیل نہیں ہوتی ہے
07:09تو کیا یہ
07:10فطرت ہے
07:11جن عارضوں کا ذکر
07:13حماج کریں گے
07:14یا یہ آدات ہیں
07:15ان کو بدلہ
07:16جا سکتا ہے
07:17یا نہیں
07:18ان پر کنٹرول
07:19کیا جا سکتا ہے
07:20کچھ
07:21ایسے عارضے بھی ہیں
07:22یعنی
07:23جو نظر آنے میں
07:25نیگٹیو ہیں
07:25لیکن
07:26کیا انہیں
07:27انسان
07:28اپنی کوشش سے
07:29ان نیگٹیو
07:31چیزوں کو
07:31اپنے لیے
07:32پوزیٹیو
07:33بنا سکتا ہے
07:33انسان
07:35بنیادی طور پر
07:36لفظ انسان
07:37انس
07:38اور نسیان
07:39سے بنا ہے
07:40تو گویا انس
07:41محبت
07:43انسیت کا جذبہ
07:44اس کے اندر
07:45فطری طور پر
07:46انسان مرکہ گیا
07:47نسیان
07:49بھول جانا
07:50غلطی کرنا
07:51خطا کا پتلا ہے
07:53انسان
07:53یہ تمام چیزیں
07:54انسان کے اندر
07:55بیلٹن ہیں
07:56یہ اس کو
07:57فطری طور پر دی
07:58لیکن کچھ
07:59کمزوری ہے
08:00نا امیدی ہے
08:02اور
08:02ناشکرہ پن ہے
08:04جلد بازی کرنا ہے
08:06اجرت کرنا
08:07بے سبری کرنا
08:08شکر نہیں کرنا
08:10یہ سب چیزیں
08:11غصہ کرنا
08:12یہ
08:13آرزیں ہیں
08:14تو کیا یہ بھی
08:15فطرت ہے
08:16یا آدات
08:17ہیں انسان کی
08:18ان کو تبدیل
08:19کیا جا سکتا ہے
08:20یا نہیں
08:21بنیادی طور پر
08:23تو فطرت
08:23اور آدت
08:24کا فرق
08:25سمجھنا ہے
08:26مفتی صاحب
08:27یہی سے آغاز کرتے ہیں
08:28بسم اللہ
08:29والحمدللہ
08:30والصلاة والسلام
08:31وعلا رسول اللہ
08:32آپ نے اپنی گفتگوں
08:34میں اشارہ کر دیا
08:35اور ہم پہلے
08:36کئی پروڈاموں میں
08:37یہ بار ڈسکس کر چکے ہیں
08:38کہ فطرت اللہ
08:39اللہ تی فتر الناس
08:40و علیہا
08:41ٹھیک ہے
08:42فطرت وہ ہے
08:43انسان کی
08:44اور وہ
08:45اللہ کی فطرت ہے
08:46ٹھیک ہے
08:47وہ محمود
08:48اور محبوب
08:50مستحسن خسلتیں ہیں
08:52ٹھیک ہے
08:53جس پر حضرت انسان
08:54کی تخلیق ہوئی ہے
08:55ٹھیک ہے
08:56تو فطرت وہ ہے
08:57اور اسی فطرت کے بارے میں
08:59کہا گیا
08:59کہ وہ بدل نہیں سکتی
09:01ٹھیک ہے
09:01اب یہ جو
09:02جن عصاف کا
09:04آپ نے ذکر کیا
09:05یہ فی نفس سے ہی
09:07رزیل
09:08محمود
09:10یا
09:10یا مضموم نہیں ہوتے
09:12اچھا
09:13محمود بھی ہوتے ہیں
09:14اور مضموم بھی ہوتے ہیں
09:17ایک ہی جذبہ
09:18وہ محمود بھی ہو سکتا ہے
09:19ایک ہی جذبہ
09:20محمود بھی ہو سکتا ہے
09:21مضموم بھی ہو سکتا ہے
09:23ٹھیک ہے
09:24یہ تو اصول ہوگی ہے
09:24نفس میں
09:25ودیت کیے گئے ہیں
09:26صلاحیت رکھی گئی ہے
09:28ٹھیک ہے
09:29انہی کو آدات کہتے ہیں
09:30اب اس پر کون کتنا
09:33فوکس کر کے
09:34کونسٹریٹ کرتا ہے
09:35اور اس کو پختہ کر لیتا ہے
09:37یا اپنی محنت سے
09:39جدوجہود سے
09:40اس کو تبدیل کر لیتا ہے
09:42اور اس پر قابو پا لیتا ہے
09:43مثال کے طور پر
09:44غصے کی بات کیا آپ نے
09:45ٹھیک ہے
09:46غصہ محمود بھی ہے
09:48اور مضموم بھی ہے
09:50مضموم تب ہے
09:52برا تب ہے
09:53شرف انسانی کے خلاف
09:56تب ہے
09:56جب اپنے لیے کیا جائے
09:58جب نفس کے لیے کیا جائے
10:01جب انتقام لینے کے لیے کیا جائے
10:04یا بے جا کیا جائے
10:05بے جا کیا جائے
10:06حد سے زیادہ کیا جائے
10:07کسی کو نقصان پہنچانے کے لیے کیا جائے
10:10ٹھیک ہے
10:11کسی کی چیز پر قبضہ کرنے کے لیے
10:14کیا جائے
10:14غصہ
10:15حسد میں آ کر
10:16کیا جائے
10:17اور یہی محمود بن جاتا ہے
10:20اگر اللہ کے لیے کیا جائے
10:22اس کے رسول کے لیے کیا جائے
10:25دین کے لیے کیا جائے
10:26حدود اللہ کے لیے کیا جائے
10:28تو پھر یہ محمود بن جاتا ہے
10:30جہاں جس طرح مشہور روایت ہے
10:33الحب للا والبغز للا
10:35یا الحب فللا والبغز فللا
10:37اور ایک جگہ تو یوں کہا گیا
10:41حل الدینو
10:43اللہ الحب والبغز
10:47یہاں یہ حل نافیہ ہے
10:49اور اللہ اس بات کے لیے ہے
10:51تو نفیہ اور اس بات کے درمیان
10:53کلام کو دائر کر کے
10:55حسر پیدا کر کے
10:57یہ کہا دیا
10:58کہ دین سارے کا سارا
11:01محبت اور بغز کا نام ہے
11:03اللہ اللہ اللہ
11:04دین محبت اور بغز کا نام ہے
11:07وہ اللہ کے لیے
11:09اور اس کے رسول کے لیے محبت کی جائے
11:11اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے
11:13بغز رکھا جائے تو اسی کا نام دین ہے
11:15وہاں وہاں
11:16سب اس کے نیچے آتے ہیں
11:18بہت اچھی بات
11:18مفتی صاحب نے اصول بتا دیئے
11:21مقدمہ
11:21یہ کیا پھر انسان کی عظمت کے منافی
11:25تو نہیں ہوئی نا پھر یہ آدھ آدھ
11:27یہ تو کلیر ہو گیا نا
11:28یہ تو کلیر ہو گیا نا
11:29یعنی انسان کی عظمت کے منافی نہیں ہے
11:31ایک ہتھیار ہے یہ
11:33کہ انسان کو جو دے دیا گیا ہے
11:35اس کی جلد بازی
11:36اس کا ناشکرہ پن
11:38وہ ناومیدی بھی کرتا ہے
11:40یہ سب چیزیں اس کے ہتھیار کے طور پر ہیں
11:43وہ جسے چاہے
11:44چاہے تو اپنی حفاظت کے لیے استعمال کر لے
11:47چاہے کسی کو مارنے کے لیے استعمال کر لے
11:48اپنے ہی آپ کو بارے گا نا
11:49کیا کہتے ہیں
11:51بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:54الحمدللہ رب العالمین
11:55والصلاة والسلام
11:56وعلا شرف الانبیاء والبرسلین
11:58وعلا عزیز
12:00دیکھیں آپ نے فرما دیا
12:01اگر بطور ہتھیار
12:02اس کو سمجھ لیا جائے نا
12:04تو ہتھیار بھی ہمارا
12:06کبھی ہمارے خلاف استعمال ہو سکتا
12:08چل جاتا ہے جی
12:08دیکھتے ہیں نا
12:09کبھی خود ہم سے
12:11کبھی کوئی دوسرا بھی
12:12اسے استعمال کر سکتا
12:13اگر اس کے ہتھے چڑ جائے تو
12:16آج کل پچھتے دنوں
12:17بڑی خبریں چلتی رہی ہیں
12:18فلان کا ہتھیار جو ہے نا
12:20وہ چل گیا
12:20اور خود ہی وہ
12:21اپنے ہتھیار سے مارا گیا
12:22آج کل بڑی خل
12:24اس کو دیکھیں
12:25جگہ جگہ قرآن پاک میں
12:27ایک لفظ آیا ہے
12:28ظلم
12:28اس سے تعبیر کیا گیا
12:30ربنا ظلمنا انفوسنا
12:32لا الہ الا انتا
12:33سبحانہ کے انکنتم من الظالمین
12:37خود پہ بھی کبھی
12:38انسان ظلم کر رہا ہوتا ہے
12:39اللہ اللہ
12:40اگر اس موجود چیز کا
12:43جو جس کے اندر
12:45محمود ہونا اور مضموم ہونا
12:47دونوں پایا جاتا ہے
12:49اور آپ کو اس کا صحیح استعمال
12:51نہیں آتا
12:53ایک اناڑی آدمی
12:54اگر ایک اچھی گن
12:56ایک اچھا کوئی اتھیار
12:57اپنے پاس رکھتا ہے
12:58وہ کیا کر رہا ہے
12:59وہ رزق پہ ہے
13:00جیہا
13:01اسے نہیں رکھنے
13:01بلکل ٹھیک ہے
13:02بلکل ٹھیک ہے نا
13:03ایک ایسا شخص جو شیر
13:05اور وہ اس کی نفسیات
13:06اور اس کو نہیں
13:07تو وہ گھر میں شیر نہ پالے
13:08نا
13:09حالانکہ شیر پالنا
13:10تو کوئی بری بات نہیں ہے
13:12لیکن لوگ رکھتے بھی ہیں
13:13جن کو آتا ہے سانا
13:15یہی بات یہاں ہے
13:17یہ نفس جو ہے
13:18جس کو ہم نے بڑی تفصیل سے
13:20شاید پہلی بار
13:21یہاں اس پلیٹ فارم پر
13:22ڈسکس کیا
13:23انسانی نفس کی جو
13:25خامیاں اور خوبیاں ہیں
13:26اور اس کا
13:27جو اچھا اور برا پہلو ہے
13:29لطافت و کسافت
13:30دونوں سے ہم نے
13:31اس کو تعبیر کر لیا
13:32یہ غصہ
13:33اور اس کے ساتھ
13:34جڑی ہوئی کچھ ایسی چیزیں
13:36وہ اسی طرح کی ہیں
13:37اسی فطرت
13:38اور اسی نفسیات کی ہیں
13:40اس میں خلقتن
13:42یہ چیز پائی جاتی ہے
13:43کہ آپ چاہیں
13:44تو اس کا پوزیٹیو
13:45استعمال کر لیں
13:46چاہیں تو نیگٹیو کر لیں
13:48ٹھیک ہے
13:48جیسے
13:49نبی پاک صلی اللہ علیہ
13:51قرآن پاک میں
13:52اللہ نے پہلے تو فرمایا
13:53وَالقاذمین الغائز
13:54وَلَا فِيْنَا عَنِ النَّاسِ
13:55وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُوْسِنِينَ
13:57اس کو اتنا سراحہ ہے
13:59یہاں میں ایک بات
14:00ارس کروں
14:01مفتی صاحب
14:03غصہ اور غزب
14:04جو ہے
14:04خود اللہ کی صفات میں سے بھی ہے
14:08غزب
14:09اللہ علیہ
14:09وَلَا نَهُ عَدَّلَهُ وَزَابًا
14:13غزب
14:14غصہ
14:15یہ اللہ کی صفات میں ہے
14:16اب آپ یہ باتیں کرتے ہیں
14:18تو پھر خالق کی صفات کا
14:20مخلوق میں پایا جانا
14:22اس کو آپ علل اطلاق مضموم
14:25نہیں کہتے ہیں
14:25نہیں کہی تو عظمت کے منافع
14:27نہیں ہے جی
14:28بلکل یہ تو
14:29اب بات کیا ہے
14:31عظمت کیا ہے
14:32کہ آپ کو اس کا درست استعمال آتا ہو
14:34یعنی یہ ایک جذبہ ہے
14:36غیض اور غزب
14:39اور یہ اللہ نے قرآن میں فرمایا
14:41يَا يُحَن نَبِيُ جَاهِدِ الْكُفَارَ وَالْمُنَافِقِينَ وَاغَلُذْ عَلَيْهِمْ
14:47یہ ایک ایسا جذبہ ہے
14:48جس کی آپ کو ٹیکنیکلی ضرورت ہے
14:52اخلاق کی جو سماجی طور پہ
14:53انسان کے زندہ رہنے کے لیے
14:55معاشرے میں
14:56حیوانات میں بھی یہ جذبہ رکھا گیا
14:58کیونکہ یہ اصل میں کیا چیز ہے
15:00اصل میں یہ آپ کا
15:02دیفینس سسٹم ہے
15:05انسانی وجود کا
15:06جو دفاعی نظام ہے
15:07اس میں سے ایک فیکٹر یہ ہے
15:11غصہ
15:12وہ آپ کو بچا رہا ہوتا ہے کئی دفعہ
15:14اگر آپ کو غصہ نہ آ رہا ہو
15:16تو آپ ہو سکتا ہے نقصان میں پڑ جائیں
15:18اور پھنس جائیں
15:18چاہے آپ اس کا اظہار کریں نہ یا نہ کریں
15:21اپنے طور پہ آپ محفوظ رہتے ہیں
15:22پھر آقا کریم علیہ السلام نے بھی
15:25صحابہ کو مثال دے کے فرمایا
15:27وہ کسی پہلوان کی تعریف کر رہے تھے
15:28کہ اس نے اٹھایا اور پچھاڑ دیا بندے کو
15:31آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا ہے
15:32نہیں یہ بہادری یہ نہیں ہے
15:35بہادری یہ ہے
15:36کہ آپ غصے میں ہوں اور آپ اس کو کنٹرول کر لیں
15:38فرمایا یہ بڑی پہلوانی ہے
15:40کیا بات؟ بہت اچھی بات
15:42مفتی صاحب کی بھی اور
15:43ڈاکس صاحب نے بھی جس طرح گفتگو کی ہے
15:45بہت بلکل میرے جیسے
15:48ایک انپڑ آدمی کو بھی سمجھ آ رہی ہے
15:50جسٹیفائیڈ ہو گئی بات
15:51کہ یہ ایک ٹول ہے
15:53یعنی آپ عادت اس کو جیسے چاہے بنا لیں
15:56ٹول ہے
15:57یہ فطری طور پر انسٹال کیا گیا ہے
16:00آپ کے اندر آپ اس کو کہاں یوز کرتے ہیں
16:02کس طرح یوز کرتے ہیں
16:04اس کا یوز کرنا آنا چاہیے
16:05اور کس لیے سب سے امپورٹنٹ ہے
16:08کہ کس لیے یوز کرتے ہیں
16:10غصہ اگر اللہ کی خاطر ہے
16:13تو وہ پھر مبارک ہے
16:15وہ باعث عجر و سواب ہے
16:17اگر وہ اللہ کے لیے کیا جا رہا ہے
16:20ساجی چشتی صاحب
16:21ہمارے درمیان تشریف فرمایا ہے
16:23آپ کو بھی آتا ہے غصہ
16:26کبھی میں نے دیکھا نہیں ہے
16:27آپ کو کبھی غصہ آتا ہو
16:30ایسا نہ آگی ہوتا ہوچہا
16:33بسم اللہ
16:36میں نے کرتے ان کو دیکھا نہیں کبھی
16:38نہیں ماشاءاللہ
16:38کئی لوگ ہوتے ہیں
16:42آہ
16:49آہ
16:50آہ
16:51آہ
16:52آہ
16:53آہ
17:03آہ
17:15آہ
17:23Oh
17:51तेरे दिन ने बहार भिखते हैं
18:01तेरे दिन ने बहार भिखते हैं
18:14लाखों कुदसी हैं
18:26काम खितमत पर
18:34लाखों कुदसी हैं
18:39काम खितमत पर
18:43लाखों करते मजार फिरते हैं
18:53लाखों करते मजार फिरते हैं
19:02उस गली का
19:06का
19:19कदा हूं मैं जिसमें
19:39मांगते ताजदार फिरते हैं कोई क्यूं
19:47हाई गा फिर क्या जगा है जहां
20:00हाई गा फिर वो क्या जगा है जहां
20:11पांच जाते हैं चार फिर ते हैं वो सुएं
20:27नाज़िन कराम खुशामदेद आप प्रोग्रेम देख रहे हैं रहमत सहर तस्रीम साबरी के साथ
20:31जिस तरह मैंने आगाज में जिक्र किया कि अनस जो ही बना अनस और निस्यान
20:36भूल जाना कि क्या ये भूल जाना भी अजमत के मनाफी नहीं है
20:42देखा जाए तो ये एक कमजोरी है ना एक आर्जा है जाहरी तोर पर नजर ये ही आता है
20:47कि जी भूल जाता है इनसान बन्यादी तोर पर भूल जाता है
20:52इससे आगे भी कहा जाता है कि जी इनसान तो खता का पुतला है
20:56بحراب بھول جانا اور خطا یہ دو
20:58الگ چیزیں ہیں
20:59یہ بھی کیا عظمت کے منافع
21:02وہیں سے میں پھر شروع کروں گا
21:04کہ فی نفس ہی
21:06یہ نہ بورا ہے نہ اچھا ہے
21:08بھول جانا بھی ہے
21:09مضموم بھی ہے یہ جو بھی غصے کی بات
21:12کر رہے تھے نے پہلے ایک بات اس میں
21:13ایک لطیف اشارہ
21:15جو راکس صاحب نے آیت پڑھی تھی
21:17والقاظمین الغیض والعافین آن الناس
21:20یہ تو اس غصے کی بات
21:22یہ اللہ رسول کے لئے غصہ نہیں ہے
21:25لیکن مزے کی بات
21:26یہ ہے کہ اس کے
21:28باوجود والقاظمین الغیض
21:30والعافین آن الناس
21:32اس صفت کو بندوں کی مدہ کے طور پر
21:34ذکر کیا جانا
21:35یعنی اگر غصہ ہوتا ہی نہ
21:38پھر غصہ پینے والے کی
21:40تعریف اللہ کیوں فرماتا
21:42اس لئے یہ بات
21:44اور اگلی بات جو ابھی آپ نے کہا
21:46بھول جانا تو یہ تو
21:48ہمارے باپ ابو البشر
21:50حضرت سیدنا آدم
21:52علا نبی گناہ علیہ السلام کے بارے میں
21:55قرآن میں ہے
21:56وَن نَسِيَ آدَم
21:58سیم لفظ ہی یہ ہے
22:00آدم کو نسیان ہوا
22:01اور وہ جنت کا جو واقع ہے
22:04اس میں بھی
22:04اور ایک اور بھی کہ آپ نے
22:06اپنے بیٹے کو
22:07عمر جو ہے وہ گفت کی تھی
22:10وہ کیوں کی تھی حسن دیکھا تھا
22:12حضرت دعوت کا
22:13حضرت علیہ السلام کا
22:14اور پھر بعد میں جو ہے وہ بھول گئے
22:16تو اب یہ نسیان جو ہے
22:19یہ شرف انسانی کے منافع ہونا
22:21تو دور کی بات ہے
22:23یہ انسان کی عظمت بن جاتا ہے
22:26جب بندہ دوسرے کی خطاؤں کو بھول جاتا ہے
22:28واہ واہ واہ
22:29واہ واہ واہ
22:30جب بندہ دوسرے کی کی ہوئی زیادتی کو بھول جاتا ہے
22:35درگزر کرتا ہے
22:36بھول جائے کہ اس نے میرے ساتھ کوئی برا کیا تھا
22:39تو یہ اس کے لیے عظمت کی بات بن جاتی ہے
22:42اور اگر یہ نسیان
22:44یہ دونوں بھول آگئی نا
22:46ایک تو ہوتا ہے بھول یعنی مہب ہو جانا
22:48ایک ہوتا ہے بھول درگزر کرنے کے مانا بھی میں
22:51جب کوسہ کرتا ہے نا
22:53تو اگلا آکے معافی مانگ
22:54اے آراب بھول بھی جاؤ
22:55یہ بھی یہ درگزر کرنا
22:57یہ دونوں بھول آگئی نا
22:59یہ بھی ہے نا جی
23:00کہ غلطی اگر کسی نے کی ہے
23:01تو آپ اس کو یوں اگنور کر دیں
23:04جیسے آپ کے حافظے میں ہے ہی نہیں
23:06بھول گئے
23:06بھول گئے ہیں
23:07یہ اور اسی طرح
23:09اگر یہ بھولنے والی نسیان والی صفت
23:13اللہ تبارک و تعالی نے
23:14بندے میں نہ رکھی ہوتی
23:16تو جتنے غامی سے لاہق ہوتے ہیں
23:19جتنے صدمیں ملتے ہیں
23:22یہ تو رہی نہ پاتا
23:23یہ تو رہی نہ پاتا
23:24اگلا قدمی نہ اٹھا پاتا
23:26یہ اتنے بڑے صدمیں جو ہیں
23:28برداشت کر جاتا ہے
23:29روٹین کی لائف میں آ جاتا ہے
23:31تو اسی لیے کہ اللہ تبارک و تعالی نے
23:34اس میں نسیان والی صفت رکھی ہوئی ہے
23:36اور پھر وہ آخری بات یہ
23:37اگر غلطی سے بھول جانے سے
23:40جو بھول چوک جس کو ہم کہتے ہیں
23:42تو وہ بھی نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:45کا کرم یہ ہوا
23:47کہ میرے مصطفیٰ نے فرمایا
23:48روفیع ان امتی الخطہ والنسیان
23:52اللہ نے میری امت سے خطہ کو بھی اٹھا لیا ہے
23:56نسیان کو بھی
23:57یعنی خطہ سے اور نسیان سے جو غلطیاں کرے گا
24:00اللہ وہ معاف فرما دے
24:01یہ تو کہاں نب فقاہ کہتے ہیں
24:02جو روزے میں بھول سے کھا پی بھی لے
24:06تو روزہ ہے
24:07کہاں گیا کہ اگر وہ کمزور ہے
24:09تو اس کو یاد بھی نہ کروا
24:10اس کو کھانے دو
24:14یعنی کھانے دو
24:15سیر ہو کے کھانے دو
24:17اگر آپ سمجھ رہے ہیں
24:18یہ فقہ کہتی ہے
24:23یہ بوڑے آدمی کے لیے
24:24وہی میں نے کہاں نا
24:25میں نے کہاں کمزور آگر
24:26بھولو معذورو
24:27آپ دیکھ رہے ہیں
24:29بزرگ کا اکرام دیکھیں کیا ہے
24:30آہ
24:31وہاں
24:31یہ فقہ کہتا کا مسئلہ نہیں ہے
24:33حضور علیہ السلام نے فرمایا کہ
24:35اسے کھانے دو
24:36اچھا
24:36اس کو روکو ہی نہ
24:37یہ اکرام ہے
24:38بزرگ آدمی کا انسان کا اکرام ہے
24:41واہ واہ
24:42جی
24:42کیا بار
24:43اب روزے کا اکرام کرتے ہیں انسان کا نہیں
24:45ہم
24:46انسان سپیریئر ہے روزے سے تصریف پا
24:48اسی پر بات کر لیں
24:56یعنی کھا رہے تو کھانے دو
24:58کعبہ
24:59کعبہ سے بھی حفظل ہے
25:00مومن جو کامل ہو
25:01اللہ کا پیارہ ہو
25:02آہ
25:03تو یہ غالب نے جو کہا نا
25:05مجھے یاد آگے وہ
25:06کہ یادِ ماضی عذاب ہے
25:08یا رب
25:09چین لے
25:09مجھ سے حافظہ میرا
25:11ہم
25:11وہ یہ ہے اسلام کا وہ
25:13سائنٹی فیک نفسیاتی
25:15اور یہ ڈیپت جو ہمارے دین نے دی ہے
25:17یہاں تک پہنچنا
25:19ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہے
25:20ہم
25:21پہلے سے ہی چیزیں تیہ کر دی ہیں
25:23کیونکہ بنانے والا تو سب جانتا تھا
25:25اب آپ نے سمجھنی ہے
25:27اب کہیں آپ اس کی زد میں آئیں
25:29اور اس کا شکار ہوں گے
25:30تب جب آپ یہ جانتے نہیں
25:32سارا ڈسپلن
25:33ہوئے ہوئے ہوئے
25:36آپ غصے پہ کبھی بے جا
25:38اتراز کر رہے ہوں گے
25:39اور آپ کو خبر نہیں ہوگی
25:40غصہ محمود ہوگا
25:42ہوئے ہوئے ہوئے
25:43ہم تو جی
25:43ہمارے ہاں علل اطلاق
25:45مفتی صاحب یہ سمجھا جاتا ہے
25:47کہ غصہ بری چیز ہے
25:47اور غصہ نہ کریں
25:49یہ شیطان کی طرف سے
25:51آپ تو عالم ہیں
25:52آپ تو مفتی ہیں
25:53آپ تو علامہ ہیں
25:54آپ استاد ہیں
25:55آپ نیک آدمی ہیں
25:56یعنی نیک آدمی ہونے کی سزا ہے
25:58کہ آپ غصہ نہیں کر سکتے
25:59اچھا بد کو اجازت ہے
26:01وہ گلی میں چوک میں
26:03جتنا برزی غلگ پاڑا مچائے
26:05اس کو نو سی ملا ہوئے
26:07یار یہ پاگلپن کی حد ہے
26:09یہ سب جباری کیا
26:11اس نے کلمہ نہیں پڑھا
26:12الانسان مرکب من الخطاء والنسیان
26:16ہم نے کتنا ڈسکس کیا انسان کو
26:18جو بنیادی اس کا
26:20element بتایا گیا ہے
26:22وہ خطہ و نسیان ہے
26:24بھول چوک اس سے ہوگی
26:27دوسرے انسان نے کیا کرنا
26:30ہم اس کو target کر رہے ہوتے ہیں
26:32جبکہ duty اس وقت ہماری ہو رہی ہوتی
26:34کہ اب ہم کیا کریں
26:36ہمارا behavior ایک انسان کا
26:38دوسرے انسان کے ساتھ
26:39اس وقت کیا ہونا چاہیے
26:41انسانیت یہ ہے
26:42احترام انسانیت یہ ہے
26:45کہ اب جب خالق و مالک شریعت دین
26:47اسے معذور قرار دے رہا بھائی
26:49تو تم اس کو تاظیر کیوں لگا رہے
26:52اس پر حدیں کیوں جاری کر رہے
26:53اللہ اکبر
26:54کلام شامل کرتے ہیں جی
26:56ساجے چشتی صاحب
26:57اور مجھے انس پر بات کرنی تھی
27:00لیکن بڑی ایسی اچھی اور دلچسپ بات شروع ہو گئی
27:02کہ ہم اگلے سیگمنٹ میں پھر وہ انس پر
27:05اس بات سے آپ معنوس ہو گئے
27:07بزرعت انسان کی یہی حاصل ہے انسان
27:10یعنی مزہ آگیا کہ
27:11جی وہ ایک بیچارہ بیمار ہے
27:13بودھا ہے
27:13اور بودھ گیا ہے کہ روزہ ہے
27:15جب خالے پھر بتاتے ہیں کہ آپ کا روزہ
27:18روزہ بھی چل رہا ہے
27:33روزہ بھی چھوٹا نہیں ہے
27:46मन ताल पे जश्मे करीमा ना
28:02मैं आस की जोली फैराई
28:08तोरे दारू कब से पड़ा जाना
28:14मन सुखत दिल मन सुखत जाना
28:24अजबार गुना लर्जा लर्जा
28:30किर्पा की नजरिया से मोरे
28:36सब बिगडे काज बना जाना
28:45मन तशना लब मन तशना दहा
28:51तू आपे हया तो सा किये जान
28:59मुरे प्यासे प्यासे नैनन को
29:04तर्शन की मदवा पिला जाना
29:10यक चश्म करम परहान मुई
29:21एशाफाए महशर सर्वर दी
29:27तोरी बिंति कर तुहूं छोड़ो नहीं
29:33मुरा कौन है तेरे सिवा जाना
29:39तोरी बिंति कर तुहूं छोड़ो नहीं
29:46मुरा कौन है तेरे सिवा जाना
29:53मन तालिप चश्म करीमाना
29:59तु साही पे जूदो अता जाना
30:29है मुमिनों के दिल का उचाला शाने रमजान
Comments