Skip to playerSkip to main content
Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.

Episode Details:

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guests: Syed Saqlain Haider Shah, Dr. Saeed Ahmed Saeedi

Sana Khuwan: Shafaqat Ali Faridi

Topic: Insaan aur Kainaat

Watch More Spiritual Programs:

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.

#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:04شانِ رمضان
00:07ہے مؤمنوں کے دل کا
00:09اُجالا شانِ رمضان
00:13شانِ رمضان
00:15نظر اکرام خوش آمدید
00:16آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:17رحمتِ سہر تسلیم صابری کے ساتھ
00:19سوال یہ پیدا ہوتا ہے
00:21کہ اس تسخیر کی کائنات
00:22بنائی گئی انسان کے لیے
00:24وہ اسے تسخیر کرے
00:25چاند سورج کا بھی تذکرہ ہے
00:27بادلوں کا بھی تذکرہ ہے
00:29کھکشائیں بھی ہیں
00:30سیارے بھی ہیں
00:31بہت سے تسخیر بھی ہو گئے
00:32اور پتہ نہیں سائنس
00:34کے بعد
00:35سائنس کی ترقی کے بعد
00:36دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
00:38لیکن اس کی فہم و فراست
00:40جو اللہ نے اسے عطا کی ہے
00:43تو اس میں جلدبازی بھی ہے
00:45اور سرکشی بھی کسی حد تک ہے
00:48تو یہ تو
00:49مطلب لیمٹس کرسکتا ہے
00:51بیونڈ دا لیمٹ
00:52لیمٹس بھی کوئی بتائی ہیں
00:54تسخیر کائنات کی
00:55کہ یہ لیمٹس ہیں انسان کی
00:58اس کے سوال کے دو
01:00پہلو ہو سکتے ہیں
01:02ایک پہلو تو
01:03تسخیر کے حوالے سے یہ ہے
01:05کہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
01:07نے شبہ میراج
01:09پوری کائنات
01:11اپنے قدموں کے نیچے دے کر
01:13تسخیر کا ایک عملی درست دے دیا ہے
01:15سبحان اللہ
01:16اب تو یہ
01:18رہی یا کھگام ہے
01:19ہمت کے لیے عرش بری
01:21کہہ رہی ہے
01:22مسلمان سے یہ میراج کی رات
01:24بے شک
01:24ایک تو یہ پہلو ہے
01:26دوسرا پہلو ہے
01:27جہاں تک
01:28لیمٹس ہیں
01:29اس میں پھر دو چیزیں
01:31دو ڈیمنشنز آ سکتی ہیں
01:33کہ انسان کو
01:34ایک مقصود حیات دیا گیا ہے
01:36اور مقصود حیات
01:38جو اس کو دیا گیا ہے
01:39اس نے
01:40اس کائنات کو
01:41آباد کرنا ہے
01:42برباد نہیں کرنا
01:47یہ قرآن پاک کے الفاظ ہیں
01:49کہ اس نے تمہیں زمین سے اٹھایا ہے
01:51اور پھر زمین کی اندر تمہیں آباد کیا ہے
01:55تو انسان نے اسے آباد کرنا ہے
01:58برباد نہیں کرنا
01:59ٹھیک
02:00ٹھیک ہے
02:00اسی لیے
02:02قرآن پاک میں جو ایک اور مقام پر
02:05اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا
02:09کہ جو چیز انسانیت کے لیے
02:11نفع بخش ہوگی
02:12وہ زمین میں باقی رہے گی
02:15اور جو بے فائدہ ہوگی
02:16وہ جھاک کی طرح اڑ جائے گی
02:18اس میں نفع بخشی جو ہے
02:20وہ بیسک ہے
02:21اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
02:23نے بھی جو ہمیں سبق دیا ہے
02:25وہ بھی یہی ہے
02:26خیر الناس میں ینفع الناس
02:28اور پھر یہ بھی ہے
02:31ایک حدیث پاک ہے
02:33المومن و یالف
02:34و یولف مومن
02:35وہ ہے جو محبت بھی کرتا ہے
02:37اس سے محبت کی بھی جاتی ہے
02:39ولا خیر افیم اللہ یالف
02:41ولا یولف
02:42اس میں بھلائی ہے ہی نہیں
02:43جو جس سے لوگ محبت نہ کریں
02:45اور جو لوگوں سے محبت نہ کریں
02:46بے شک
02:48بخیرہم انفعہم لناس
02:49اور ان میں سے بہترین وہ ہے
02:51جو انسانیت کے لیے نفع بخش ہے
02:53بے شک
02:53تو نفع بخشی جو ہے
02:55وہ بنیادی ایک
02:56آپ یوں سمجھیں
02:58کہ ایک آئین دیا ہے
03:00اللہ تعالی نے
03:00اس کائنات میں
03:01زندگی گزارنے کا
03:03نفع بخشی چیک کی جائے گی
03:05اسی طرف اشارہ کرتے ہیں
03:06اللہ میں نے کہا تھا
03:06نا ڈھونڈنے والا
03:07ستاروں کی گزرگاہوں کا
03:09اپنے افکار کی دنیا میں
03:11سفر کرنا سکا
03:13اپنی حکمت کے خمو پیچ میں
03:15الجھا ایسا
03:16آج تک فیصلہ ہے
03:18نفع و ضرر کرنا سکا
03:20وہ جس نے سورج کی شواؤں
03:22کو گرفتار کیا
03:23زندگی کی شبے تاریخ
03:25سہر کرنا سکا
03:26تو بالکل لیمٹس ہیں
03:27اور ان لیمٹس کے
03:29اور لیمٹس کا میار کیا ہے
03:31قصوٹی کیا ہے
03:32کہ وہ نفع بخشی کتنی ہے
03:34کائنات کو آباد کرنا ہے
03:36برباد نہیں کرنا
03:37یہ اس کا
03:38میتھ جو ہے وہ یہ ہے
03:39یقیناً
03:40ورنہ ان ترقیوں سے تو
03:41قبلہ کوئی جنونی ہو
03:43تو وہ تو مطلب
03:44سب کچھ تباہ و برباد کر کے
03:45رکھ دے
03:46میں سمجھتا ہوں
03:46میں بھی بالکل اس کے
03:47قریب قریب بات کرنا چاہ رہا ہوں
03:49کہ تین چیزیں جو ہیں
03:50بنیادی طور پر
03:51میرے نزدیک یہ
03:52سب سے زیادہ اہم ہے
03:53سب سے پہلی بات
03:54انسان کو
03:56اللہ کریم نے
03:57اپنا خلیفہ بنا کر
03:58اس زمین پر بھیجا ہے
03:59یہ ان تمام
04:00امانتوں کا
04:01امین بھی ہے
04:02زمین میں
04:03فساد نہ پھیلایا جائے
04:05محول کو
04:06خراب نہ کیا جائے
04:08وہ انسان سمجھتا ہے
04:09کہ محول
04:09کس طرح خراب ہوتا ہے
04:10اب وہ ہوا کو جو ہے
04:12وہ
04:13ایک اچھا
04:14بہترین رکھا جائے
04:15اس کے بالکلہ
04:16معاشرے کے لیے
04:17وہ ایک
04:19خوبصورت فرد شامل ہو
04:20اس کی زندگی
04:21جو ہے
04:21با مقصد
04:22انداز میں گزرے
04:23اور اس کے بعد
04:24اللہ کریم نے
04:25جتنی بھی انسان
04:26کو نعمتوں سے نواز ہے
04:27ان کا
04:28بے ہنگم استعمال
04:30جو ہے
04:30بے جا استعمال
04:31قدرتی وسائل چلے
04:32آپ کہہ لیجئے
04:33ان کا جو ہے
04:35اس میں جنگلات کی
04:36کٹائی بھی آ جاتی ہے
04:37اس میں فضاء میں
04:38یہ تافن پھنانا
04:39دعا پھلانا
04:40یہ بھی آ جاتا ہے
04:41ان کا بیجا
04:42اصراف نہ کرے
04:43پانی جو
04:44اللہ کریم نے
04:44ہمیں نعمت
04:45عطا فرمائی ہوئی
04:46آپ ذرا غور کیجئے گا
04:47اس کا جو ہے
04:48غیر ضروری استعمال
04:49نہ کرے
04:50جیسے جیسے وقت
04:51گزر رہا ہے
04:51یہ نایاب تر ہوتی جا رہی ہے
04:53یہ نایاب تر ہوتی رہی ہے
04:54حتیٰ کہ آپ
04:54دریا کے کنارے بیٹھ کے
04:55بھی وضو کر رہے ہیں
04:57تو اس طرح وضو کیجئے
04:58کہ جو آپ کو
04:59اس میں بیجا
05:00اس کا پانی کا پسرا
05:01اس کو ضائع مت کیجئے
05:02آپ پانی
05:03اور اس کے بعد
05:04تیسری چیز جو ہے
05:05کہ آپ کا وجود
05:07جو ہے
05:07آپ کا وجود یہ ہے
05:09وہ
05:09اللہ کریم کی
05:10تمام مخلوقات
05:12جو ہیں
05:12ان کے لیے
05:13راحت اور آسودگی
05:14کا باعث ہو
05:14آپ
05:17جتنا اچھا
05:18جتنے زیادہ
05:18بہتر ہوتے چلے جائیں گے
05:20جتنا اخلاقی
05:21اعتبار سے
05:21بہتر ہوتے چلے جائیں گے
05:23آپ کو
05:23قرب خدا بھی ملتا چلا جائے گا
05:25اللہ کریم کے
05:26اب قرب میں بھی چلتے جائیں
05:27تو یہ چیزیں
05:27جو بنیادی طور پر
05:28میرے کے لیے
05:29حصول چند ہوں
05:29کہ ہم
05:30تسخیر کائنات کے شوق میں
05:32ان پابندیوں کا
05:34بدھیان رکھیں
05:35اسے بھول نہ جائے
05:36اسے بھول نہ
05:37لوگوں کے لیے
05:38خیر کے جذبے کو
05:39نظرانداز نہ کریں
05:40اس کے پیچھے
05:41خیر کا جذبہ ہونا چاہے
05:43اور پھر بیسیت مسلمان
05:44ہمارا یہ ایمان ہے
05:45اس چیز کے اوپر
05:46خیر کا جذبہ
05:47نیت میں آتا ہے
05:48نیت اچھی ہو جائے
05:50تو پھر پردے
05:51اٹھتے چلے جاتے ہیں
05:52اور پھر خیر جو ہے
05:53اور رحمتیں جو ہیں
05:54اور برکتیں جو ہیں
05:55پھر ان کی بارش
05:56برستی چلی جاتے ہیں
05:57جیہاں بالکل
05:57اچھا میں جو سوال کر رہا تھا
05:59کہ مخل انسان
06:00کہاں ایسے
06:01مخل ہو جاتا ہے
06:03کسی
06:04کائنات کی تسخیر میں
06:06کہیں ایسا بھی
06:06فرمایا گیا
06:07کہ یہ انسان
06:08اللہ کی تخلیق میں
06:10مخل ہو رہا ہے
06:18جو اللہ کی جو خلق ہے
06:21اس میں جو تغییر کرنی ہے
06:23ٹھیک ہے
06:24جانوروں میں خصوصی طور پر
06:26تذکرہ ہے
06:26کہ ان کے جو کانچیر دیتے تھے
06:28اس طرح کے معاملات
06:29اس کو تغییر خلق قرار دیا گیا ہے
06:31ٹھیک ہے
06:32اسی طرح کائنات میں بھی
06:34جو سسٹم ہے
06:35جو شروع میں بھی آپ کر رہے تھے
06:37جو چھیڑ خانی ہے
06:38جیہاں
06:39ایک قدرتی سسٹم کے اندر
06:41جو چھیڑ خانی ہے
06:42وہ فساد کے زمرے میں آئے گا نا
06:43ٹھیک ہے
06:44تو
06:45فساد کی تو اجازت ہے نہیں
06:47ٹھیک ہے
06:48اصلاح کی اجازت ہے
06:49اور پھر ایک اور پہلو بھی ہے
06:51جو سائنس ہے
06:52یہ تو دریافت کرتی ہے نا
06:56کائنات کے راز
06:57سر بستہ رازوں کو دریافت کرتی ہے
06:59بنانے والا تو اللہ ہے
07:00بے شک
07:01اس نے جو بنائے ہیں
07:02تو اب ان رازوں
07:04اب کوئی کہے
07:05جی میں راز دریافت کر لیا
07:07تو میں خالق ہو گئے ہوں
07:08ایسا تو نہیں ہو سکتا
07:09ممکن نہیں
07:09یہ بلکل نہیں ہے
07:12اس لیے
07:13اصلاح والا پہلو
07:14پیش نظر رہے
07:15فساد سے بچا جائے
07:17جہاں جہاں بھی اصلاح ہوگی
07:19ترقی کرتے جائیں
07:20اس سے
07:21کوئی خطرہ نہیں ہے
07:22نہ دین کو خطرہ ہے
07:23نہ عقیدے کو خطرہ ہے
07:24نہ انسانیت کو کو خطرہ ہے
07:26نہ دنیا کو کو خطرہ ہے
07:27نہ کائنات کو کو خطرہ ہے
07:28کلام شامل کرتے ہیں
07:30جی بسم اللہ
07:34آہ حشر میں یہ مقام کافی ہے
07:47آہ حشر میں یہ مقام کافی ہے
08:01وہ جو کہہ دے غلام
08:07کافی ہے
08:11وہ جو کہہ دے غلام
08:20کافی ہے
08:23وہ جو کہہ دے غلام
08:33کافی ہے
08:39بادشاہوں سے
08:45کیا مجھے
08:48لینا
08:56بادشاہوں سے
09:05اُن کے مگتوں میں نام کافی ہے
09:14اُن کے مگتوں میں نام کافی ہے
09:26اُن کے مگتوں میں نام کافی ہے
09:37بھرنے جا کر کہا
09:44لئینوں سے
09:51ھر نے جا کر کہا لئینوں سے
10:02مجھ کو میرا امام کافی ہے
10:09مجھ کو میرا امام کافی ہے
10:22حشر میں یہ مقام کافی ہے
10:35دونوں عالم میں
10:43ہر جگہ جسے
11:05بس محمد کا نام کافی ہے
11:13بس محمد کا نام کافی ہے
11:27لوگ کہتے ہیں ان کا دیوانا
11:40لوگ کہتے ہیں ان کا دیوانا
11:51بس یہی اعترام کافی ہے
11:59ہشر میں یہ مقام کافی ہے
12:11ھر نے جا کر کہا لئینوں سے
12:26ھر نے جا کر کہا لئینوں سے
12:37مجھ کو میرا امام کافی ہے
12:46مجھ کو میرا امام کافی ہے
12:59ہشر میں یہ مقام کافی ہے
13:14نظر اکرام جو ذکر ہو رہا تھا جو گفتگو ہو رہی تھی بہت خوبصورت ماشاءاللہ پڑھا اور جو ذکر ہو
13:20رہا تھا کہ وہ انسان کو یہ تسخیر تسخیر کے لئے اس لئے یہ جو راکب قائدات
13:27انسان کو بنایا گیا ہے یہ اس لئے کہ وہ تسخیر کر کے کائنات کو کائنات میں چھپے ہوئے رازوں
13:36کو سے پردے اٹھا دے اور اٹھا کر پھر رب کی معرفت پائے رب کو پائے یہ اصل مقصد ہے
13:44اس تسخیر کا اور جو حالات ہیں اس پر ایک قطع مجھے یاد آ رہا تھا کہ چہرہِ گردشِ ماحول
13:53نکھر جائے گا
13:54ایٹمی دور کا انسان سدھر جائے گا چہرہِ گردشِ ماحول نکھر جائے گا ایٹمی دور کا انسان سدھر جائے گا
14:06اے نئے دور تجھے امن کی حاجت ہے اگر تھاملِ دامنِ سرکار سور جائے گا
14:15ایک مختصر سا وقفہ لیتے ہیں وقفے کے بعد لوٹتے ہیں اس یقین کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائے
14:22ناظرِ اکرام خوش آمدید آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں رحمتِ سہر تسلیم صابری کے ساتھ اور لوگ سب کس طرح
14:28اس کو کنکلوڈ کرتے ہیں کیا کہتے ہیں
14:30جی اگر ہم اس موضوع کو جس کو ہم ڈسکس کر رہے تھے قرآنِ قسمالوجی کو
14:37تو اس میں جو پہلو ہمیں سمجھنا چاہیے وہ یہ ہے کہ انسان مالک نہیں ہے امین ہے
14:48بے شک
14:49پہلی بات تو یہ ہے
14:50دوسرا اس کے ساتھ اسے یہ دیکھنا چاہیے کہ علم طاقت نہیں ہے امانت ہے
14:58ٹھیک ہے اور تیسرا اس میں ترقی مقصد نہیں ہے ذریعہ ہے
15:02جہا
15:03ٹھیک ہے اب ٹھیک ہے یہ مصنوعی زیانت کا دور ہے اور سینس ٹیکنالوجی آگے بڑھ گئی ہے
15:12لیکن اخلاق کا دامن چھوڑ دینا یا اخلاقی شعور سے آری ہو جانا انسان کو دریندہ بنا دیتا ہے
15:18وہ ہے نا حاکم شہر کی اس بند گلی کے پیچھے میں نے ایک شخص کو خون اگلتے ہوئے دیکھا
15:24تم تو کہتے تھے کہ ہوتے ہیں دریندہ ظالم میں نے انسان کو انسان نگلتے دیکھا
15:31اللہ اللہ
15:31اگر اخلاقی شعور نہیں ہوگا تو یہ ترقی پھر فساد بن جائے گی اور تباہی لائے گی
15:39مزید ترقی آپ کو لگتا ہے ہوگی سائنس مزید ترقی
15:43ترقی تو ہوگی نا مزید ہوگی مزید ہوگی سلسلہ بہت آگے بڑھے گا یہ تو کچھ بھی نہیں ہے ابھی
15:49کچھ بھی نہیں ہے
15:49ابھی کچھ بھی نہیں ہے آپ نے میرا وہ دور آپ نے تو وہ دور دیکھا ہوگا وہ
15:54رنگ والا
15:55جی جی رنگ والا
15:56کیسٹ بھی آپ نے دیکھی ہوگی
15:58کیسٹ دیکھی وہ جو ٹی وی خراب ہوتا تھا اس کو تھپڑ لگا
16:02تھپڑ اور انٹینہ اوپر سے چھیک کرنا ہے
16:04وہ دور دیکھے ہوئے ہیں اس جنریشن نے سب کچھ دیکھا ہے
16:07جی جی دیکھا ہے اچھا اس میں ایک اور چیز ہے
16:10قرآن ہمیں سکھاتا ہے
16:12کہ کائنات کے
16:14سربستہ راز دریافت کرو
16:16علم حاصل کرو
16:18تحقیق کرو مگر
16:20خالق کو نہ بھولو
16:22علامہ جو کہتے ہیں
16:24کس طرح ہوا ہے کند
16:26تیرا نشتر تحقیق
16:27ہوتے نہیں کیوں تجھ سے
16:30ستاروں کے جگر چاک
16:32مہرو ماہو انجم
16:34نہیں محکوم تیرے کیوں
16:36کیوں تیری نگاہوں سے لرزتے نہیں
16:39افلاق
16:40یہ محلہ ابھی آنا ہے
16:42بس
16:42مط ہی یہی ہے
16:44روح یہی ہے
16:45کہ سب کچھ کرو
16:47لیکن مقصد حیات کو
16:49اور اپنے خالق کو نہ بھولو
16:51بے شک
16:51شاہ صاحب
16:52میرے خیال میں اس کی تھوڑی
16:53صوفیانہ توجی کر دوں
16:55ہم چاہتے بھی یہی ہیں
16:57ہم چاہتے بھی یہی ہیں
17:00سید تائفہ حضرت سیدنا جنید بغدادی
17:03رحمت اللہ تعالی علیہ سے پوچھا گیا تھا
17:06پوچھا گیا تھا
17:07کہ معرفت کا کسی انسان کے اوپر راستہ
17:10جو ہے
17:10وہ کیسے کھلتا ہے
17:12معرفت کا راستہ
17:13کس طرح اس پر آیاں ہوتا ہے
17:15تو آپ نے فرمایتا
17:16جو انسان
17:18اللہ کریم کی
17:19تمام نیشانیوں کو
17:22پڑھنا سیکھ لیتا ہے
17:23تو اس پر معرفت کے دروازے
17:25کھلتے چلے جاتے ہیں
17:26اب اس میں سورج آ جاتا ہے
17:28اب اس میں چاند آ جاتا ہے
17:30اب اس میں بادل آ جاتے ہیں
17:31اب اس میں ستارے آ جاتے ہیں
17:33when it goes back to us, when I think, he wants to look into it,
17:38or it goes into a way that his trust will be made in law with no matter.
17:43was.
17:43Into the BAC's 21st Mirazim, you can goZabiabi Muhammad.
17:46You have a jungle.
17:48You can go out there.
17:48But we're a lot of places.
17:49But we have a lot of people from the area.
17:51We have a lot of people.
17:53You can go out there.
17:54I've said that if you can question if I was wrong,
17:57you can say, I'm saying go out there.
18:02So, you have said that in the jungle,
18:03everything, everything, everything, my Lord, it's not worth it.
18:10So, like, we are going to origin futurologic.
18:13Icles working here.
18:13That's what I'm saying.
18:16What about the book of the universe?
18:19What's that Icles?
18:22Icles a whole thing.
18:24I'm calling you, when I'm saying that I'm doing this.
18:27That I'm saying that we are alive.
18:32And we are going to do that.
19:02that human love has changed to realize,
19:07acting up in religion,
19:07is NEED saying that Allah has given us
19:10its existence for james and events.
19:12Here we have been such a big reward!
19:15Today we have been spiritual and spiritual and spiritual
19:18or spiritual and spiritual and spiritual
19:21and spiritual and spiritual,
19:21and we've been such a special opportunity
19:23that to help our knowledge and skill
19:28. . . . .
19:58is kainat ko tashkir ke huwalhe se
20:01inshan ko salahiyat in atak ki gęi
20:04o juh mein kaira ta ki ye
20:06sumjhen ke raqib kainat isse bina diya inshan ko
20:09iqbal se bhetr iski manzr kishi
20:12iski tatswir kishi
20:13kishi or ne nahi ki hai
20:15iqbal keheten ke
20:16kafir ki ye pahčan
20:18ki afaq mein gum hai
20:20اور mumin ki ye pahčan
20:22ki gum us mein hai afaq
20:24goya wo khud ek
20:26tatswir ben jata hai
20:27khud ek dunia ben jata hai
20:29jab mumin allah ka raz pah jata hai
20:33allah ka qurb pah jata hai
20:35uski wilayat ka shref pah jata hai
20:38to phir jab wo
20:39rab ko pahčan jata hai
20:41is kainat ke zariye se
20:43iske chuphe huwe razong ke zariye se
20:45jab wo rab ko pahčan jata hai
20:48to phir wo
20:49kainat ko صرف tashkir نہیں کرta
20:52belkhe wo khud ek kainat
20:54ben jata hai
20:54uske anndar wo kainat
20:56nazar ati hai
20:57or phir wo sumo ljeta hai
21:27میں نے خود یہ منظر خود
21:29رنگ نیلا hai
21:30ایک تھنڈا hai
21:31ایک گرم hai
21:32ایک نمکین hai
21:34ایک میتھا hai
22:03وہ ملتے ہیں
22:05as-salamu alaykum
22:05taslimat
22:06ha ha
22:12ha
22:16ha
22:17There.
22:32NAYIMA MALMANGDIME PEDAL VYESA
22:38मैंनु ले चल सोड़ आनाले
22:48तेड़े जोडे साफ करण दी खाते
23:00मैं देहाजर सिरते वाले
23:14जे कोई पुछे सोड़ाते कोलू
23:31एको जड़ी कौन कंगाले
23:38सरदार बस तनाया अख्दमी
23:45सट उठां दी चर्वाले
23:53रांचन ने रंग लाया नी मैंनु
24:02रांचन ने रंग लाया
24:08रांचन ने रंग लाया नी मैंनु
24:18रांचन ने रंग लाया
24:25हो मैं रुल दी फिर दी साम मैंनु
24:33रांचन ने रंग बचाया
24:42मन मेरे मिचे रांचन वसदा
24:57मन मेरे मिचे रांचन वसदा
25:07मेरी फात तिरे रोंता है सेदा
25:15मेरा पुल शर्म आया नी मैंनु
25:24रांचन ने रंग लाया
25:31रांचन ने रंग लाया नी मैंनु
25:39रांचन ने रंग लाया
25:46भुल के मापे
25:54सक्या सेया भुलके मापे सक्या सेया मेरा ज्यदे
26:14दर्ते पईया कुल जहां ने भुलाया नी मेनू रांजने ने रंग लाया
26:33रांजने ने रंग लाया नी मेनू रांजने ने रंग लाया
26:51रांजन मेरा कमली वाला रांजन मेरा कोई किसे दा थे कोई किसे दा
27:10बस रांजन मेरा कमली वाला सब नबिया तो अरफा रांजने ने रंग लाया
27:42RANJANE NENE RANG LAAYA NIME NUM
27:49RANJANE NENE RANG LAAYA
27:56KUL JAHANE FIDA RANJHE TOU
28:15KUL JAHANE FIDA RANJHE TOU
28:22PUSH PUSH AAPE
28:27KUL JAHANE FIDA RANJHE TOU
28:31KUL JAHANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANG LAAYA
28:46KUL JAHANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE
29:03NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE
29:04NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE NENE RANJANE
29:12NENE RANJANE NENE RANJANE
29:16شانِ رمضان
29:18ہے مومنوں کے دل کا
29:21اجالا شانِ رمضان
Comments

Recommended