Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Dr Saeed Ahmed Saeedi, Allama Dr Shafqat Rasool
Sana Khuwan: Shafaqat Fareedi
Topic: Insan Ki Azmat Ka Mayar - انسان کی عظمت کا معیار
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Dr Saeed Ahmed Saeedi, Allama Dr Shafqat Rasool
Sana Khuwan: Shafaqat Fareedi
Topic: Insan Ki Azmat Ka Mayar - انسان کی عظمت کا معیار
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Shanae Ramzaan
00:03Shanae Ramzaan
00:05Hey, muminوں کے دل کا
00:08Ujjala Shanae Ramzaan
00:26اللہ هو اللہ
00:31جل شان اللہ
00:38اللہ هو اللہ
00:42جل شان اللہ
00:50اللہ هو اللہ
00:53جل شان اللہ
01:01اللہ هو اللہ
01:06جل شان اللہ
01:10تو رحیم
01:15تو کریم
01:18تو ستار
01:22تو عفا
01:27تو رحیم
01:30تو کریم
01:33تو ستار
01:36تو عفا
01:43تیرا نام
01:46لینے
01:48سے ہوگی
01:51تسلہ
01:55اللہ
02:05اللہ هو اللہ
02:09جل شان اللہ
02:17اللہ هو اللہ
02:21جل شان اللہ
02:27زاہر
02:29تُو ہے
02:30باطن
02:31تُو ہے
02:32حق
02:34تُو ہے
02:36مالک
02:36تُو ہے
02:41تُو ہے
02:57تیرا نام
02:59لینے
03:02سے ہوگی
03:04تسلہ
03:09اللہ
03:12اللہ
03:18اللہ
03:22جل شان اللہ
03:29اللہ
03:30اللہ
03:31اللہ
03:33اللہ
03:33جل شان اللہ
03:41ماشاءاللہ بہت خوب
03:43ناظرین اکرام
03:44خوش آمدید آپ کو بھی
03:46ہمارے مہمانوں کو
03:47بہت ہی محترم شخصیت
03:49آپ سے بہت رہنمائی لیتے ہیں
03:52بہت معروف سکولر ہیں
03:54اور متعدد کتب کے آپ مصنف ہیں
03:57اور بہت خوبصورت انداز بیان آپ کا
04:00ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب
04:02السلام علیکم
04:02ڈاکٹر صاحب قبلہ
04:04بہت شکریہ
04:05آپ کی آمد
04:06اور بہت محترم
04:08اور مبارک شخصیت
04:09جو جن کا بڑے مبارک گھلانے سے جن کا تعلق ہے
04:13اور علم آپ کی پہچان ہے
04:17اسے خوبصورت انداز میں بیان کرنا آپ کی پہچان ہے
04:21مختلف ٹیلی ویژن چینلز پر آپ انہیں دیکھتے ہیں
04:23آج ہمارے یہاں پہلی مرتبہ ہماری دعوت پر تشریف لائے ہیں
04:28علامہ ڈاکٹر شفاعت رسول صاحب
04:30السلام علیکم قبلہ
04:31آپ کی آمد کا بہت شکریہ
04:33والیکم
04:33آپ کی تشریف آوری
04:35اور بہت خوبصورت پڑھنے والے شفاقت فریدی
04:39جنہوں نے حمد سے آغاز کیا
04:41السلام علیکم
04:41آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ
04:44انسان کی عظمت کا میار کیا ہے
04:47اللہ کے نزدیک کیا ہے
04:49دنیا کے نزدیک کیا ہے
04:51دنیا والوں کے نزدیک کیا ہے
04:54انسان کو اللہ رب العزت نے
04:56اشرف المخلوقات بنایا
04:59اور بے شمار عزتیں
05:01بے شمار خصوصیات
05:03بے شمار صلاحیتیں
05:05فہم و شعور
05:06علم ادراک کی دولت سے نوازا
05:09اور اسے عظمتیں عطا فرمائی
05:12یہی شیطان سے حضم بھی نہ ہوئی
05:15اور پھر شیطان کیوں
05:17اس کی مخالفت میں لگ گیا
05:19یہ تو یقیناً زیر بحث آئے گا
05:21لیکن انسانوں کے نزدیک
05:24عظمت کا میار
05:26کیا مختلف ہے
05:28اللہ رب العزت جس طرح
05:30انسان کو عظمتیں عطا کر رہا ہے
05:33اور جن میارات کے ساتھ کر رہا ہے
05:35جن وجوہات کی بنا پر کر رہا ہے
05:37کیا انسانوں کے نہ
05:38کیا مادی ترقی انسانی عظمت ہے
05:42معاشرے میں ایک عزت کا مقام پا لینا
05:46اپنے عمل کی وجہ سے
05:48اپنے کسی کام کی وجہ سے
05:50اپنے شہرت کی وجہ سے
05:52اپنی کسی سکل کی وجہ سے
05:55اپنے علم کی وجہ سے
05:57یا اپنے پیسے کی وجہ سے
05:59کیا اسے عظمت نہیں سمجھا جائے گا
06:01یہ بھی ضروری ہے
06:03کہ اس پر بات کی جائے
06:05سب سے پہلے دیکھیں
06:06اللہ کے نزدیک
06:07اللہ کے نزدیک
06:09کیا میار ہے عظمت کا
06:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:13آپ کو بہت شکریہ
06:14بڑا خوبصورت انٹرو
06:17اور بڑا خوبصورت کلام پڑھا
06:19ایک بات ہے
06:20چونکہ ہم سٹیج پر بیٹھے ہوئے ہیں
06:22تو شفاقت پر
06:24ہمیشہ اچھا کلام پڑھتے ہیں
06:25آج بھی اچھا پڑھا
06:26جلہ شان عطا ہے
06:28جلے نہیں ہے
06:29جلہ جلالہو ہے
06:30تو جلہ جلیل سے ہے
06:32عظمت والا
06:33تو اس کا خیال کرنا ہے
06:34حالانکہ یہ اس چیز کا
06:35بہت ماشاءاللہ خیال رکھتا ہے
06:37ویسے روٹین کرتا ہے
06:38پہلی دفعہ میں نے سنایا
06:40اس کو تو کافی دفعہ
06:41ہم سنتے رہتے ہیں
06:42کسی سے بھی ہو جاتی
06:43ہم سے بھی ہو جاتی
06:44ہو جاتی ہے
06:45جی بسم اللہ
06:47اچھا اس میں تسلیم بھائی
06:48جو عظمت کا میار ہے
06:51نا انسانوں کے نزدیک
06:52اس کے آپ تین حصے کر لیں
06:54ایک میار ہے
06:56قدیم تہذیبوں میں
06:58قدیم تہذیبوں میں
06:59آپ عرب کی تہذیب دیکھیں
07:01ایران کی تہذیب دیکھیں
07:02پرانی یونان کی دیکھیں
07:04اس میں نصب اور طاقت
07:06کیونکہ
07:07مسلز پاور ہوتے تھے
07:09اور اسی کی بیس پر
07:10قبیلے کی سرداری ملتی تھی
07:12اور نصب دیکھا جاتا تھا
07:15جس طرح آل ساسان آپ دیکھیں
07:17وہ سورج دیوتا کی
07:18اولاد سمجھے جاتے تھے
07:19جہاں
07:20ٹھیک ہے
07:20تو پھر جب
07:21یونان کا علم
07:23حکمت شامل ہوتا ہے
07:25بیرستو سکرات بکرات وغیرہ
07:26فلاتون
07:27تو اس میں پھر یہ جو ہے
07:28علم اور حکمت اور اخلاق
07:31بھی ساتھ شامل ہو جاتا ہے
07:32ٹھیک ہے
07:32عظمتوں میں
07:33عظمتوں میں
07:34ٹھیک ہے
07:34ایک قدیم تہذیبوں میں
07:36تو یہ تھا
07:37پھر جب
07:38مادی ترقی کا
07:39اگر ہم موازنہ کریں
07:41تو اس میں جو
07:42عزت کا میار ہے
07:44وہ پھر
07:44دولت
07:45طاقت کے ساتھ
07:46اختیار کے ساتھ
07:47دولت شامل ہو جاتی ہے
07:48مادیت شامل ہو جاتی ہے
07:55جو اسلام کے نزدیک میار ہے
07:58وہ صرف علم نہیں ہے میار
08:01ٹھیک ہے
08:01صرف دولت نہیں ہے میار
08:03ٹھیک ہے
08:04اور صرف اختیار میار نہیں ہے
08:07ٹھیک ہے
08:08دیکھیں قرآن پاک میں
08:09علم کی بڑی فضیلت بیان ہوئی
08:11ہم امتِ قرآت ہیں
08:13اقراب اسم ربک اللہ زی خلق
08:16ہم امتِ علم ہیں
08:17اِنَّا مَا بُعِسْتُ مُعَلِّمَ
08:19مَاکِشَانْ وَالِ
08:19رَسُولِ عَظِیم صلی اللہ علیہ وسلم
08:21ہم کا کلمہ پڑھتے ہیں
08:22ٹھیک ہے
08:23ٹھیک ہے
08:23لیکن صرف علم کافی نہیں ہے
08:25اِنَّا مَا يَخْشَ اللَّهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَا
08:28جو علم
08:29دل کے اندر خشیتِ الٰہی پیدا کرے
08:32وہ علم مقصود ہے
08:33جو علم نافق ہے
08:34علم نافق جسے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
08:36ہمیشہ ایسے علم
08:38سے پناہ مانگتے تھے
08:39جو نفع بخش نہ ہو
08:40ٹھیک ہے
08:41یعنی مسلسل دعاوں
08:42کی جانے والی دعاوں میں سے
08:44ایک دعا یہ بھی ہے
08:45ٹھیک ہے
08:45اچھا اس میں ہم یہ دیکھتے ہیں
08:47قرآن پاک میں
08:48اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا
08:49کہ اگر تمہیں کوئی مسئلہ ہے
08:50تو اہلِ علم سے پوچھو
08:52یہ فرمایا
08:53فَاسْعَلُوْ اَحْلَ الزِّكْرِ اِنْ كُنْ تُمْ لَا
08:55ہاں ان دونوں میں فرق ہے کوئی
08:56جی فرق ہے
08:57یعنی وہ علم جو
08:58اللہ کے ذکر کے سائبان میں پروان چڑھتا ہے
09:01وہی حقیقی علم ہے
09:03وہی نفع بخش ہے
09:04ٹھیک ہے
09:08تو یہ جو قرآنی میار ہے
09:10ساری چیزوں کو سامنے رکھیں
09:12تو ایک تو ہے
09:13اِنَّا اَقْرَمَكُمْ اِنْ دَلَّهِ اَتْقَاكُمْ
09:16وہ ہے تقوی
09:17اب تقوی کے بارے میں بہت غلط فہمیاں ہیں
09:20اس کا معنی ڈرنے والا
09:21اب ڈرنے والا آدمی تو
09:23ڈپریسٹ ہوتا ہے
09:23اس نے کیا کرنا ہے کائنات میں
09:26تقوی دوہری ذمہ داری سے عبارت ہے
09:29اللہ کے عوامر کی کما حقہ پاسداری
09:32اور اس کے نواہی سے کما حقہ اجتناب
09:35تو ذمہ دار وجود کو متقی کہا جاتا ہے
09:38تو جو اتقا ہوگا
09:39متقیوں میں سب سے زیادہ تقوی رکھنے والا
09:42جو سب سے زیادہ
09:45سوشلی اور سپیرچولی
09:47اور فیملی وائز جو ذمہ دار ہوگا
09:50وہ متقی کہلائے گا
09:52اور رسول اللہ
09:53اور آخری بات
09:54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی
09:56ارشاد فرمایا
09:57اللہ تمہاری شکلوں اور تمہارے جسموں کی طرف نہیں دیکھتا
10:01وہ تمہارے دلوں اور تمہارے اعمال کی طرف دیکھتا ہے
10:05تو یہ ایک میار کا جو قرآنی تصور ہے
10:08اور صیرت کا تصور ہے وہ واضح ہے
10:10ڈاکٹر صاحب نے جس طرح فرمایا وہ تقوی ہے پریزگاری ہے یہ تو وہ وصف ہے جو ڈزر نہیں آرہا
10:17ہے ایک عام آدمی اگر کوئی فیصلہ کرنا چاہے اپنے دور میں اپنے علاقے کے کچھ چند لوگوں کے لیے
10:23تو تو فیصلہ نہیں کر سکتا کہ اس میں متقی پریزگار کون ہے ریاکار بھی ہو سکتے ہیں میار جو
10:29ہے وہ صرف اللہ کی بارگاہ میں ہے انسان کیا کرے ہیں
10:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:37آپ کے موضوع کے حوالے سے میں چاہتا ہوں کہ کچھ بنیادی اور اہم باتیں کر کے پھر میں آپ
10:48کے سوال کے طرف آ جاتا ہوں
10:50تاکہ ہمارے جو ناظرین ہیں اس پروگرام کو دیکھنے کے بعد وہ محسوس کریں کہ ہمیں کچھ کلیریٹی
10:59اس موضوع کی حوالے سے ملی ہے اور ہم نے کچھ سمجھا ہے اس سے
11:05موضوع کے دو لفظیں ایک ہے عظمت اور ایک ہے انسان
11:10عظمت کا لفظ پورے قرآن میں نہیں ہے لیکن ہم جس معنی میں لے رہے ہیں انسان کی قدر
11:18بکار
11:19اس کا مقام
11:21رفت شان
11:23یہ ہم عظمت کے معنی میں لیتے ہیں
11:25اور لفظ انسان جو اس خاکی جسد کا نام اللہ نے رکھا
11:31اس میں کوئی اتفاق نہیں ہے کہ اس نے انسان نام رکھ دیا ہے
11:36رب العالمین نے اس نام کے انتخاب میں بھی بے شمار حکمتیں پنہا ہیں
11:42بے شک
11:42مثلا اب انسان کا جو لفظ ہے وہ انس سے ہے
11:45جہا
11:46تو انسان کی عظمت اس میں ہے کہ وہ لوگوں سے محبت پیار شفقت اس کو بانٹے
11:53ٹھیک ہے
11:53اور انس کا جو لفظ ہے وہ یہ ہے کہ آپ ایسی معاشرت کو تشکیل دیں جس میں ایک دوسرے
12:01کے ساتھ احترام اور پیار اور محبت ہو
12:03ٹھیک ہے
12:04اور دوسرا انسان نسیان سے ہے
12:07جہا
12:07نسیان کا معنی ہوتا ہے بھول جانا
12:09یہ ہے کہ اگر آپ نے معاشرے میں آگے چلنا ہے
12:14اپنی اور ان معاشرے انسانی کی عظمت کو برقرار رکھتے ہوئے تو پھر آپ کو بھولنا ہوگا
12:19ٹھیک ہے
12:20لوگوں کی خطاؤں کو بھولنا ہوگا اور ان کی غلطیوں کو بھولنا ہوگا
12:23با با
12:24یہ بھول کے آپ چلیں گے
12:25ٹھیک ہے
12:26اب عظمت کے طرف آئیے
12:27اب عظمت میں جو مادہ ہے وہ ہیں این زویں اور میم
12:32جی
12:32اسی سے عظام بنتا ہے جس کو ہم ہڈی کہتے ہیں
12:36ٹھیک
12:37اور اسی سے جو لفظ بنتا ہے
12:42کہ یہ اس معنی میں جس طرح قرآن پاک میں ہے
12:45ولقت خلقنا الانسان من سلارت من تین
12:48سما جالناو فی مقرار مکین
12:52سما خلقنا نطفت من علقت
12:54فا خلقنا الالقت من متغت
12:57فا خلقنا المتغت عظاما
12:58فا قرساؤنا الائزام اللحم
13:00اب یہاں کیا ہوا کہ پہلے نطفہ وہ بے جان چیز ہے
13:06ٹھیک ہے
13:06اس کے بعد وہ لوتھڑا بنا وہ بھی بے جان چیز ہے
13:10اس کے بعد پھر جب تک اس لوتھڑے میں گوشت میں اللہ نے ہڈی پیدا نہیں کی
13:17انسان کوئی معقول اور کوئی چیز نہیں بن سکا
13:21ٹھیک ہے
13:22اب عظمت کا معنی جو خلاصہ جو میں نے پڑھا تفاصیر سے احادیث سے لغات کی کتابوں سے وہ یہ
13:30ہے کہ انسان کی مضبوطی
13:34اس کو کہتے ہیں عظمت
13:36اچھا
13:37اب انسان کی فکر مضبوطی کے مختلف اشکال ہیں
13:41مثلا فکری طور پر انسان مضبوط ہو
13:43نظریاتی طور پر مضبوط ہو
13:45معاشی طور پر مضبوط ہو
13:48سیاسی طور پر مضبوط ہو
13:50علمی طور پر مضبوط ہو
13:52تحقیقی طور پر مضبوط ہو
13:53اور ہر دور میں جو عظمت کا میار
13:57مختلف تحضیبوں میں مختلف مضبوط میں مختلف میار ہے
14:01ان میں ہر میار پر انسان بلندی پر نظر آئے
14:06ٹھیک ہے
14:06Now, in our issues, we've talked about the fact that this is the way we need to go into.
14:17اُس تقوی کا اائسا محاجست پیس
14:19اُس اَنة عク langue q'm an daillaiy at Kaikum کہا that
14:29Right.
14:30That's what a man's richtig.
14:33He got a right.
14:36He got a right.
14:37He got a right.
14:38That's what a right.
14:39That…
14:41Is he telling us how did he get raped?
14:43He got a right!
14:46He was telling us what happened.
14:54He said…
14:55has had the way inside it
15:00without leaving baggater
15:06which are the issue
15:12uh, Those things
15:23there is a source of blood that tells us
15:25can't have in the world
15:26we have a message that
15:30that's why we're in the inside of Allah
15:31and our family
15:33if you只有
15:35that we're in the inside of Allah
15:38and if we're in the outside of Allah
15:41then we're in the inside of Allah
15:42so we have two things to let go
15:44we're in the inside of Allah
15:45and we're in the inside of Allah
15:48in the inside of Allah
15:48that we're at that
15:52we're
15:53We are a proud of our own
15:54and our own
15:55We are a proud of our own
15:56This is a great deal
15:58We have to do this
15:59We have to do this
16:00Inshallah, we have to do this
16:01Yes, Shafaqat Sahib
16:03Thank you
16:29خدا بھی ملا ہے حبیبِ خدا سے
16:39درِ مصطفیٰ سے
16:57وہ قدرت کے سارے حیرازوں سے واقفے ہیں
17:10وہ قدرت کے سارے حیرازوں سے واقفے
17:22وہ سب کی نیازوں نمازوں سے واقفے
17:31کھلیں گے اسی در پہ سارے خلا سے
17:39درِ مصطفیٰ سے
17:43درِ مصطفیٰ سے
17:55نبی خود خدا کی قسم چھومتے ہیں
18:08نبی خود خدا کی قسم چھومتے ہیں
18:18فریشتے بھی بڑھ کے قدم چھومتے ہیں
18:26وہ نکلے ہیں گھر سے
18:30نبی کے نوا سے
18:34درِ مصطفیٰ سے
18:38درِ مصطفیٰ سے
18:42درِ مصطفیٰ سے
18:49فِدَا ہو بَيَا کیسے
18:54وہ حُسِن سارا
18:59فِدَا ہو بَيَا کیسے
19:05وہ حُسِن سارا
19:08خلق پر کریں
19:12چاند کو پارا پارا
19:17فقط ایک اغلی
19:21کی آقا عدا سے
19:24درِ مصطفیٰ سے
19:29درِ مصطفیٰ سے
19:33درِ مصطفیٰ سے
19:37خدا بھی ملا ہے
19:41حبیبِ خدا سے
19:45درِ مصطفیٰ سے
19:55ناظر اکرام خوش آمدید
19:57مقدمہ تو یقیناً قائم ہو گیا
19:59عظمت عظمت کا تصور
20:01انسان کی عظمت
20:02عظمت میں
20:03یہ ساری چیزیں شامل ہو گئیں
20:05کہہ سکتے ہیں
20:06بہت خوشورت بات کی
20:07بہت محضب
20:08ڈاکس اب نے بلکل اس کو کھول کر
20:10اور ایک ایک چیز کا ذکر
20:12اور مضبوطی کا ذکر
20:14مضبوطی میں تو پیسہ بھی آ جائے گا
20:17شہرت بھی آ جائے گا
20:18بلکل ہے
20:20اس میں دیکھیں
20:22اگر صرف مادی ترقی کو
20:26عظمت سمجھا جائے نا
20:27جو اس وقت کا چلن ہے
20:30تو وہ پھر بہت خطرناک معاملہ ہے
20:33تو یہ کسی بھی انسان کی
20:35بدنصیبی کی علامت ہے
20:36شکاوت کہا گیا ہے
20:38تو یہ تو اپنی جگہ پر ہے
20:39ٹھیک ہے
20:40اصل میں جو
20:42جس موضوع کو آپ نے چھیڑا ہے نا
20:44اصل میں جو سوال آپ نے کیا تھا
20:47قبلہ شاہ صاحب سے بھی
20:49وہ جو مادی تصور آ گیا ہے نا
20:52وہ خطرناک ہے
20:52وہ ون ڈیمنشنل ہے
20:54یک رخہ ہے
20:56وہ اس حوالے سے
20:57کہ وہ اس میں روح جو ہے نا
20:59وہ ڈسٹرم ہو جاتی ہے نا
21:01ٹھیک ہے
21:01مزر ایک بندہ پیسے اکٹھے کر لیتا ہے
21:04دین
21:06اور کسی بھی طرح کر لے
21:07چاہے اس نے حلال کی ہیں ٹھیک ہے
21:09حلال اگر
21:10نہیں حلال اگر اکٹھے کر لیتا ہے
21:11آہ
21:12لیکن اگر اس کے
21:13اس کے پاس سکون نہیں ہے وہ کیا کرے گا
21:16وَمَنْ آرَدَ اَن ذِكْرِ فَإِنَّ لَهُ مَئِشًا نَنْدَنْكَا
21:20قرآن پاک میں ہے
21:21کہ جو ہماری یاد سے مو موڑتا ہے نا
21:23ہم اس کے اوپر زندگی کا اجامت تنگ کر دیتے ہیں
21:27اللہ بذکر اللہ حتت مین القلوب
21:30اتمنان نہیں ہے نا
21:32پھر جب مادیت پھر آگے بڑھتی ہے
21:34تو پھر موجودہ دور میں ابسٹین فائلز کا بھی شہرہ آپ سن رہے ہیں
21:40یہ بھی تو ایک تسکین کا ایک ذریعہ ہے نا
21:43یا ڈرگز کا لوگ سارا لیتے ہیں
21:45یا غیر اخلاقی کاموں کا سارا لیتے ہیں
21:47یعنی بے سکونی جو ہے
21:49بے سکونی آ جاتی ہے نا
21:51اگر ہم اس کو سمیٹے ہیں تو ہم کہہ سکتے ہیں
21:54کہ ایک تو اخلاقی زوال ہے
21:56اگر صرف دولت کی طرف جائے گی
21:58اگر صرف وہ دیکھیں
22:00صرف وہ دیکھیں
22:00یعنی آپ بھی اس کے انکاری نہیں ہیں
22:03کہ وہ عظمت کی علامت ضرور ہے
22:06پیسہ جو ہے نا
22:07سوشل سٹیٹس کی بھی علامت ہے
22:10اور آسائشوں کا بھی ذریعہ ہے
22:11اور اللہ چاہتا بھی ہے
22:13کہ بندے کو جو میں نے دولت دی ہے
22:15وہ اس کو استعمال کریں
22:16اللہ خوش ہوتا ہے
22:17لیکن اس میں ایک تصور دے دیا
22:19جو صرف دنیا کو چاہے
22:21اس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں
22:22اور جو آخرت کو پیش نظر رکھتا ہے
22:25قرآن پاک کیا ہے
22:26وَبْتَغِ فِي مَا آتَاكَ اللَّهُ
22:29عَدْدَارَ الْآخِرَةِ
22:30جو اللہ نے تمہیں دیا ہے نا
22:31اس سے آخرت کے گھر کو سامنے رکھو
22:35وَلَا تَنْسَى نَصِيبَكَ مِنَ الدُنِيَا
22:37دنیا میں بھی اپنا حصہ نہیں بھولنا
22:39یہ ہے توازن
22:41اس توازن کو لے کر چلنا ہے
22:43مثلا آپ دیکھیں نا
22:44میں اس کی مثال دو علامہ نے بڑے خوبصورت
22:47اس حوالے سے ہماری رہنمائی کی ہے
22:49کہ موجودہ دور میں
22:51جو صرف مادیت کی بیس پر
22:54علم ہے حکمت ہے
22:55دانش ہے
22:57انٹلیکٹ ہے
22:58تو وہ کیا کہتے ہیں سنیں
23:00یہ علم یہ حکمت
23:02یہ تدبر یہ حکومت
23:05پیتے ہیں لہو
23:06دیتے ہیں تعلیم مساوات
23:09کیا ہے اس میں اخلاقی زوال ہے
23:12ٹھیک ہے
23:12تو جب اخلاقی زوال آ جائے گا
23:15تو پھر بیکاری و اریانی و میخاری و افلاس
23:19کیا کم ہیں فرنگی مدنیت کے
23:21جو فتوحات
23:23اسی بات کو اگر تھوڑا سا ہم آگے بڑھائیں
23:26تو صرف مادیت پھر ظلم اور استحصال کا بھی تو ذریعہ ہے
23:30ٹھیک ہے
23:30جس طرح غریب ممالک پر قبضے کیے جاتے ہیں
23:34ان کے وسائل پر قبضے ہوتی ہیں
23:36دوسرا پھر ظلم اور استحصال کا جتنی مادیت بڑھتی جائے گی
23:40دوسروں کو پھر قیلے مکورہ سمجھے جانے لگے گا
23:42تیسرا اس میں
23:43سیکنڈ لاس جو ہے
23:44وہ روحانی خلا پیدا ہوتا ہے
23:47ٹھیک ہے
23:47جب روحانی خلا پیدا ہو جائے
23:50تو پھر انسان نہیں رہتا
23:52پھر درندہ ہو جاتا ہے
23:53ٹھیک ہے
23:53یہ جو روح ہے نا
23:55وہ شاہ ولی اللہ رحمت اللہ علیہ نے فرمائے نا
23:57جس کے گھر میں دو کیاریاں ہوں
23:59ایک جھاڑیوں کی
24:00اور ایک پھولوں کی
24:02اب وہ جھاڑیوں والی کیاری کو پانی دیتا رہے
24:05تو جھاڑی انجوار ہو جائیں گی
24:06پھولوں والی کو نظر انداز کر دے
24:08تو وہ کیا ہوگا
24:09مثال بہت کافی ہے سمجھنے کے لیے
24:12اور مرجا جائیں گے
24:13جل جائے گا وہ پہتا پھول تو نہیں کھلیں گے نا
24:15ہم بھی تو جو مادیت ہے
24:17یہ ساری زندگی جسم کی خاردار جھاڑیوں کو پانی دیتے گزرتی ہے
24:22تو روح پیاسی ہے
24:24جب روح پیاسی ہے
24:25سوچو تو سلوٹوں سے بھری ہے تمام روح
24:29دیکھو تو ایک شکن بھی نہیں ہے لباس میں
24:32لاغ ساب کو بھی شامل کر لیں
24:34لاغ ساب کیا سمجھیں پھر اب
24:35کس نتیجے پر پہنچیں ہم
24:38انسان کی عظمت ہمارا موضوع ہے
24:40تو اللہ تعالی نے جب انسان اول کو تخلیق فرمایا تھا
24:45تو فرمایا کہ ہم نے اسے مٹی سے پیدا کیا ہے
24:49مٹی سے بنانے کے بعد پھر فرمایا
24:54میں نے اس میں اپنے روح ڈال دی
24:57روح ڈالنے کے بعد ملائکہ نے سعیدہ کیا
25:01درمیان میں دو کڑی ہیں
25:02اگر اس کو سمجھا جائے
25:04تو ہمیں پتا چلے گا
25:06کہ قرآن انسان کو
25:08کس طرح انگلی پکڑ کے
25:10عظمت کی طرف لے کے جاتا ہے
25:12مثلا اللہ تعالی نے کہا
25:13میں زمین میں خلیفہ بنا رہا ہوں
25:20تو اسے خلیفہ بنا رہا ہے
25:23کہ جو فساد کرے گا
25:25جھگڑا کرے گا
25:28اب فرشتوں نے یہ کیوں کہا
25:32وہ اس لیے کہا
25:37اس سے پہلے جن بنائے تھے
25:39اور وہ انہوں نے خوب فساد دنگا
25:41اور اس میں قرآن میں ہے
25:43کہ ان میں نیک بھی ہیں
25:44اور بد بھی ہیں اس میں
25:46ان کے پاس طاقت بھی بہت زیادہ ہے
25:48اب اللہ تعالی نے
25:50جب ملائکہ نے کہا
25:51اسے کیوں پیدا کر رہا ہے
25:53تو رب العالمین نے ملائکہ میں آدم کو بٹھا دیا
25:56اور فرمایا
25:57کہ تم آدم سے سوال کرو
26:00آدم سے سوال کیا
26:01تو آدم نے سارے سوالوں کی جواب دے دیئے
26:03اب حضرت آدم سے کہا
26:05کہ ان سے تم کوئی سوال کرو
26:07جب انہوں نے سوال کیا
26:09انہوں نے کہا
26:13ہمیں تو کچھ بھی نہیں پتا
26:14جو اللہ نے سکھا ہے تھا
26:15یہ جو تم سوال کر رہے ہو
26:16یہ تو ہمارے احاطہ علم میں آتے ہی نہیں ہیں
26:19اس کے بعد رب نے کہا
26:26فرمایا کہ
26:27سارے ملائکہ آدم کے سامنے جھک جاؤ
26:30اس لیے کہ آدم کی اس علمی نشیس کے بعد
26:34تم سے آدم علم میں برتر ہو گیا ہے
26:37اور کچھ علماء یہ فرماتے ہیں
26:39ملائکہ کیونکہ کائنات کی سب سے بڑی طاقت ہیں
26:42انسان کے سامنے وہ جھک گئے ہیں
26:44انسان کی اصل عظمت جو ہے
26:47وہ عقل ہے
26:50اصل عظمت جو ہے
26:51وہ اس کی قوت فکر ہے
26:55اصل اس کی عظمت جو ہے
26:57وہ تحقیق ہے
26:58وہ جستجو ہے
26:59وہ تسخیر کائنات ہے
27:01لیکن علامہ تو کہہ رہے ہیں کہ
27:03عقل آیار ہے
27:05اس میں کوئی شک نہیں
27:06عقل آیار ہے
27:07لیکن اس کو پھر بانجھنے کے لیے
27:09رب العالمین نے فرمایا
27:11کہ میں نے اس میں اپنی روح ڈال دی ہے
27:18روح
27:19کہ ہم نے بے شمار جن و انسان کو
27:22جہنم کے لیے رکھ چھوڑا ہے
27:23کون سے
27:24لہم قلوب اللہ یفقہونہ بہا
27:26ولہم آیون اللہ یبصورونہ بہا
27:29ولہم آزان اللہ اسمہونہ بہا
27:31کہ جو عقل رکھتے ہوں سوچتے نہ ہوں
27:33ہم نے آنکھیں دی دیکھتے نہیں
27:35ہم نے کان دی سنتے نہیں
27:37بلکہ اس کے بعد فرمایا
27:41ہم نے تو تجھے مسجود ملائکہ بنایا تھا
27:44اس بنیاد پر
27:46کہ تُو نے ملائکہ کو علمی طور پر
27:50تیج نیچے کر کے
27:51اپنے آپ کو بلند کیا تھا
27:52ٹھیک ہے
27:52اور تیری اب یہ حالت ہے
27:54کہ نہ تُو سوچتا ہے
27:55نہ تُو سنتا ہے
27:56نہ سمجھتا ہے
27:57ٹھیک ہے
27:57پھر قرآن نے اسی انسان کو
27:59جو مسجود ملائکہ تھا
28:01اس کے بارے میں کہا
28:02کل انعام
28:03یہ تو چوپایا ہے
28:05چوپائیوں کی طرح
28:06بلکہ اگل آپ جملہ سنیں
28:08تو انسان کو سوچنے پر
28:10مجبور ہو جاتا ہے
28:11فرمایا بلہم ازل
28:12بلکہ تم تو
28:13جانوروں سے بتر ہو
28:15جو سوچتے نہیں
28:16جو سمجھتے نہیں
28:17جو تحقیق نہیں کرتے
28:19گویا اس کو
28:20وہ اقل جو انسان
28:22جو اپنا بھلا سمجھ سکے
28:25اپنا اپنی منزل سمجھ سکے
28:28آپ اسے اقل کہہ رہے ہیں
28:29وہ سمجھ
28:31وہی سمجھ
28:32مطلبہ اب یہاں پر
28:33میں یہ ارز کر رہا ہوں
28:34کہ جو انسان
28:34نہ سوچے
28:36اپنی ان صلاحیتوں
28:37کو بروعکار نہ لائے
28:39تو قرآن نے اسے
28:40جانور سے بتر کہا
28:41اس لیے کہ
28:42جانوروں کو رب نے
28:43یہ صلاحیتیں دی نہیں ہیں
28:44ٹھیک ہے
28:45تو اگر نہیں دی انہوں نے
28:46تو وہ استعمال نہیں کر سکتے
28:47ہمیں دی ہے
28:48ان نعمتوں کو
28:49ہم نے استعمال نہ کیا
28:51تو یہ ناشکری ہے
28:51ٹھیک ہے
28:52ایک اور قرآن کے آیت ہے
28:53وَاللَّهُ اَخْرَجَكُمْ مِنْبُتُونِ اُمَّحَاتِكُمْ
28:56لَا تَعْلَمُونَ شَایَا
28:57کہ جب تمہیں
28:58ماں کے پیٹ سے باہل نکالتے
29:00تمہیں کچھ نہیں جانتے تھے
29:03پھر ہم نے تمہیں آنکھ دیئے
29:05دل دیئے
29:06سوچ دیئے
29:06ٹھیک ہے
29:07اب اس مقام پر ایک
29:08میں
29:09اکل کے ساتھ
29:10ایک عشق کی بات بھی کرنا چاہتا ہوں
29:11مختصر ایک آدھے منٹ میں
29:13کہ ہمارے ہاں
29:15صوفیاء
29:15کرام نے جو تفسیر کی
29:17انہوں نے کہا
29:17کہ سجدہ کیوں کرایا گیا آدم کو
29:19اس میں انہوں نے کہا
29:20کہ آدم کی پیشانی میں
29:23اللہ تعالیٰ نے
29:23نبی پاہ صلی اللہ کا نور رکھ دیا
29:25واہ واہ
29:26تو یہ بظاہر
29:28جسد خاکی کو سجدہ تھا
29:30لیکن در حقیقت
29:31نور مصطفیٰ کا احترام لیا
29:34وہ جو شیطان ملون ہوا
29:36اس کی نظر آدم کے پاؤں سے
29:38گردن تک تو گئی
29:40لیکن اس کی نظر
29:42آدم کی پیشانی پر نہ گئی
29:43نور کو نہیں دیکھا
29:44اور ملائکہ جو
29:45قرآن میں ہے
29:46فساجد الملائک
29:47تو کلہم اجمعون
29:49سارے ملائکہ
29:50کٹھے سجدے میں گر گئے
29:52جب وہ اٹھے سجدے سے پوچھا
29:54کہ اس نے سجدہ نہیں کیا
29:55تم نے سجدہ کیا
29:56انہوں نے کہا
29:57اس کے نظر
29:57مٹی والے جسم پر تھی
29:59ہماری نظر
30:00اس مٹی کے جسم میں
30:01جو نور محمد کی آمانت تھی
30:03اس پر تھی
30:04سبحان اللہ
30:04سوال یہ پیدا ہوتا ہے ناظرین
30:06وقفے سے ہم لوٹیں گے کلام کے بعد
30:08تو شیطان کا پھر
30:10مسئلہ حقیقی یہ سمجھ میں آیا
30:12تو اسے شیطان نے جو راہ اختیار کی
30:15وہ کیوں کی
30:16انسان کی عظمت
30:17اسے کھلتی کیوں ہے
30:19انسان کی کامیابی
30:20اس کی فلا
30:21اس کی جو منزل کی پہچان ہے
30:25رب کی پہچان ہے
30:26وہ اسے کھلتی کیوں ہے
30:28اس حوالے سے
30:29یعنی وہ تو ایک دشمنی لے کر بیٹھ گیا
30:31ایک کلام شامل کرتے ہیں
30:33اور وقفے سے جب لوٹیں گے
30:34تو یہ سوال بہت اہم ہے
30:36دونوں احباب سے میں کرنا چاہوں گا
30:38جی
30:38شفاقت صاحب
30:39بسم اللہ
30:55حبیبِ کبریاں سے مانگتے ہیں
31:04حبیبِ کبریاں سے مانگتے ہیں
31:19گدا بس مصطفی سے مانگتے ہیں
31:27گدا بس مصطفی سے مانگتے ہیں
31:38تیرے دل پر کھڑا ہوں
31:46جب سے آقا
31:51تیرے دل پر کھڑا ہوں
31:58جب سے آقا
32:08شہنشاہ
32:10اس گدا سے مانگتے ہیں
32:17شہنشاہ
32:19اس گدا سے مانگتے ہیں
32:30مدینہ و نجف کے ہیں
32:41سوالی
32:45مدینہ و نجف کے ہیں
33:01مدینہ و نجف کے ہیں
33:08سوالی
33:13یا پھر ہم کربلا سے مانگتے ہیں
33:20یا پھر ہم کربلا سے مانگتے ہیں
33:37فیدادا مہدارین
33:40اپنے
33:59کہ رش کے انبیاء سے مانگتے ہیں
34:10گدا بس مصطفی سے مانگتے ہیں
34:26شانِ رمضان
34:29شانِ رمضان
34:31شانِ رمضان
34:34شانِ رمضان
34:35شانِ رمضان
34:36ہے مومنوں کے دل کا
34:39اُجالا شانِ رمضان
34:41شُلْق وجرم
34:42شّر وش
34:42مش طوز
34:42شانَ رمضان
34:42شوار روح
Comments