Skip to playerSkip to main content
Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.

Episode Details:

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guests: Syed Saqlain Haider Shah, Dr. Saeed Ahmed Saeedi

Sana Khuwan: Shafaqat Ali Faridi

Topic: Insaan aur Kainaat

Watch More Spiritual Programs:

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.

#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:04ہے مومنوں کے دل کا
00:07اُجالا شانِ رمضان
00:14آہ
00:15آہ
00:16آہ
00:18آہ
00:19آہ
00:25سرے
00:26یقیم
00:29بھی وہی
00:30انہیں ہیں
00:34پسے گمام
00:37بھی
00:39وہی
00:43سرے
00:44یقیم
00:46بھی وہی انہیں ہیں
00:51پسے
00:52گمام
00:54بھی وہی
00:58نشان
00:59تمام
01:01اسی
01:03کے
01:04ہے بے
01:07نشان
01:08بھی وہی
01:14سرے
01:16یقیم
01:18بھی وہی
01:19ہے
01:22پسے
01:24گمام
01:26بھی وہی
01:30زہور
01:31اسے
01:32کا
01:34ہر
01:36کے جام
01:38ہر جگہ
01:44موجود
01:48زہور
01:49زہور
01:50اسے
01:56کا
02:05ہر ایک
02:06جام
02:08وہ ہر جگہ
02:14موجود
02:15اسی
02:18اسی کے
02:19عرش پہ
02:21جلوے
02:23مگین
02:25جام
02:26بھی
02:27وہی
02:29نشان
02:31تمام
02:33اسی
02:35کے
02:37دھیبے
02:38نشان
02:39بھی
02:40وہی
02:48اور شیر ہے
02:51مجال کیا
02:54ہے
02:56خرد کی
02:57سمجھ
03:01سکے
03:05اس کو
03:10مجال کیا
03:11ہے
03:13خرد کی
03:15سمجھ
03:17سکے
03:22اس کو
03:26جو بے
03:28قرار بھی
03:30رکھے
03:33قرار جام
03:36بھی وہی
03:38جو بے قرار بھی
03:41قرار بھی
03:43رکھے
03:47قرار جام
03:49بھی
03:50وہی
03:53وجود
03:54جسے
03:56نے
03:58دیا ہے
04:00وجود
04:02جسے
04:03نے
04:05دیا پہ
04:07وجود
04:09کو
04:12سر
04:13میں
04:31ہری
04:32کرے گا
04:35پسے
04:36مر گئے
04:38شاخِ
04:40جاں بھی
04:42وہی
04:43ہری
04:45کرے گا
04:47پسے
04:48مر گئے
04:50شاخِ
04:53جاں بھی
04:54وہی
04:56نشاں تمام
04:59اسی کے
05:00بھی
05:02نشاں
05:04بھی وہی
05:09سرے
05:10یقین
05:12بھی
05:13وہی
05:13ہے
05:16پسے
05:17گمہ
05:20ہی
05:22وہی
05:25ماشاءاللہ
05:26بہت خوب
05:27سبحان اللہ
05:28ناظرین اکرام
05:29میں خوش آمدید کہتا ہوں
05:31ممتاز سکولر ہیں
05:32ممتاز عالم دین ہیں
05:33اور ہم ان سے رہنمائی لیتے ہیں
05:35اور آج کا تو موضوع ہی بڑا نازک ہے
05:37کہ اللہ کرے ہم اسے
05:39صحیح طرح سے
05:40میں کچھ
05:41سوالات آپ سے کچھ پوچھ سکوں
05:43ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب
05:45سلام علیکم قبلہ
05:46بہت شکریہ آپ
05:47احمد کا
05:47بہت ہی محترم مکرم شخصیت
05:50آہ
05:51امریکہ سے تشریف لائے ہوئے ہیں
05:52آج ہماری دعوت پر ایک مرتبہ پھر
05:54آپ تشریف فرما ہوئے ہیں
05:56قبلہ
05:57علامہ پیر احمد سقلین
05:59سید احمد سقلین
06:00حیدر شاہ صاحب
06:01السلام علیکم
06:02بہت شکریہ قبلہ
06:03آپ کی آمد کا
06:03بہت شکریہ
06:04اور بہت خوبصورت پڑھا بھی
06:06آپ نے دیکھا حمد
06:08شفاقت علی فریدی
06:09بسم اللہ
06:10اسلام علیکم
06:11آپ کو بھی خوش آمدے
06:12ناظرین کرام انسان اور کائنات
06:16اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں
06:19کم و بیش سات سو پچاس مرتبہ
06:22سات سو پچاس ساڑھے سات سو سے بھی زائد بار
06:26کائنات پر تفکر تدبر غور کرنے کا حکم دیا ہے
06:32اس کائنات میں بے شمار چیزیں
06:36بے شمار تخلیقات
06:38مخلوقات
06:39سورج چاند
06:40ستارے
06:41ہزاروں
06:42لاکھوں
06:43عربوں
06:44کہکشائیں ہیں
06:45ستارے ہیں
06:46پہاڑ ہیں
06:47سمندر ہیں
06:48اور پھر
06:49اس میں سیارے ہیں
06:51اتنی مخلوقات پھر زمین در زمین ہے
06:54آسمان در آسمان ہے
06:56اللہ رب العزت نے یہ تخلیق فرمائیں
06:59اور انسان کو
07:01ان سب میں اشرف المخلوقات قرار دیا
07:05نہ صرف اشرف المخلوقات قرار دیا
07:09بلکہ انسان میں ان اس کائنات کو تسخیر کر لینے کی صلاحیت بھی رکھی
07:16اور اس کائنات میں انسان سے تسخیر ہو جانا رکھ دیا
07:24گویا انسان کو راکب کائنات بنا دیا
07:29اتنا بڑا شرف اتنی بڑی تقریم ان حضرت انسان کو عطا فرمائیں
07:35اور پھر قرآن مجید میں ہی
07:37کئی ایسی چیزوں کی تسخیر کا رب تعالیٰ نے ذکر فرما دیا
07:42چاند چاند کو تو تسخیر ہوتے ہم نے دیکھا ہے
07:46سورج کا تذکرہ کیا
07:48کہ سورج کی تسخیر کے حوالے سے انسان کو کہا
07:52سمندروں کی تسخیر جانوروں کی تسخیر بادلوں کی تسخیر کا ذکر
07:58قرآن مجید میں اللہ رب العزت نے انسان کے تعلق سے فرمایا
08:02اب یہ ڈیپینڈ کرتا ہے ایک تو تسخیر کے معنی کیا ہوں گے
08:06اس اس حوالے سے کہ چاند پر تو ہم نے انسان کو پہنچتے ہوئے دیکھا
08:11تسخیر سمجھ میں آتی ہے سورج کی تسخیر اس طرح تو ممکن نہیں ہے
08:16تو پھر تسخیر کے معنی سمجھنے ہوں گے اس کا مفہوم سمجھنا ہوگا
08:20کہ قرآن مجید اس میں کیا بیان کرنا چاہ رہا ہے
08:23پھر سب سے وڑ کر انسان اپنی حیثیت کو کیسے سمجھ پاتا ہے
08:29کہ کائنات اس کے لیے بنائی گئی
08:32کائنات میں جو کچھ بنایا گیا یہ اسی کے لیے بنایا گیا
08:36کہ وہ اس کو تسخیر کرے اور کائنات انسان کے لیے بنائی گئی ہے
08:41یہ اس کو سمجھ کیسے آئے وہ کیا کرتا ہے تو اس کو تسخیر کر لیتا ہے
08:47اور پھر اس کی تسخیر کا مقصد کیا ہے یہ اہم بات ہوگی
08:52جس حوالے سے ہم بات کریں گے
08:54قابل ہو جائیں گے
08:55تو پہلے یہ ترتیب ہے
08:58پھر اس کا قابل فہم ہونا ہے
09:01پھر اس کا قابل استعمال ہونا ہے
09:03ٹھیک
09:03اب کچھ چیزیں وہ ہیں جیسے چاند تک پہنچ گئے خلا تک پہنچ گئے
09:07اور وہ تسخیر مطلب ہم دیکھ رہے ہیں کہ یہ تسخیر ہے
09:10یہ تسخیر ہے
09:12اب سورج کے حوالے سے سولر تو ہم کر رہے ہیں نا
09:17استعمال ہو رہا ہے نا اس کا سولر
09:19سولر انرجی آ گئی ہے
09:20نہ بھی ہو تو بہت سے ویٹامنز لے رہے ہیں
09:22جی ویٹامنز لے رہے ہیں
09:23اور بندے کو پتہ بھی چل گیا کہ مجھے سورج سے یہ یہ ویٹامنز مل رہے ہیں
09:27مل سکتے ہیں
09:28مل سکتے ہیں
09:28اب ہو سکتا ہے آنے والے سالوں میں
09:31کوئی مزید اس کے اوپر جانے کے انسان قابل ہو جائے
09:35جانا تو قبلہ بہت بہت وہ تو میرا حال ممکن نہیں
09:38نہیں وہ تو ہمارے نزدیک ممکن نہیں ہے
09:40جو ٹیکنالوجی آ گئی ہے
09:42ابھی جو استعمال ہو رہی ہے
09:44ایک میزائل کے اندر سے اسی میزائل نکل رہے ہیں
09:47اچھا
09:47ٹھیک ہے
09:48جو جس طرح ایٹم بم بنتا ہے
09:51بلکہ ہمارے
09:53سابق ویس چانسلر تھے
09:54گیریزن یونیورسٹی میں
09:56ان کی کتاب تھی
09:58ڈاکٹر جمیل انور صاحب
09:59ایٹم بم کے حوالے سے
10:00وہ کہتے تھے
10:01کہ جس ٹیکنالوجی میں
10:03جس میتھڈ میں
10:06امریکہ فیل ہو گیا تھا
10:07بنانے میں ایٹم بم
10:08پاکستان نے اس میں بنایا ہے
10:10ٹھیک ہے
10:10شاہ صاحب کو بھی شامل کریں
10:11شاہ صاحب
10:12کیا کہتے ہیں اس حوالے سے
10:14تسخیر کے مانا
10:15ڈاکٹر صاحب نے بڑی شاندار
10:17اس کی وضاحت کی ہے
10:18اور وہ سمجھ آ رہی ہے
10:33جب اللہ سعیدی صاحب
10:35کی بلا گفتگو فرما رہے تھے
10:37تو میرے ذہن کے دریچوں
10:39کو روشن کر رہا تھا
10:40مولا کائنات
10:41حضرت سید علی المرتضی
10:43شیر خدا
10:44حیدر کررار کا ایک فرمان
10:46آپ نے فرمایا کہ
10:49مولا کائنات نے فرمایا
10:51کہ اللہ کریم نے
10:51یہ تمام کائنات کو
10:54تمہارے تابع کر دیا
10:57اور تاکہ اس کے ذریعے
11:00اس کائنات کے ذریعے
11:01تم اپنے خالق کو پہچانو
11:04اب دیکھتے ہیں دیکھ
11:06کتنی بصیرت ہے
11:07یعنی یہ ایک دروازہ ہے
11:09پہچاننے کا جو
11:11معرفت کے دروازوں کو
11:12کھول دیتا ہے
11:13یعنی یہ صرف یہی نہیں ہے
11:15کہ یہ جگر ہم نے مسخر کر لیا
11:16تمام چیزوں کو
11:17تسخیر پا لی
11:18تو تسخیر پا کے انسان
11:20سب سے پہلے تو ان سے
11:21راحت لیتا ہے نا
11:21آسانی لیتا ہے
11:23ٹھیک ہے
11:23تو کیا یہ
11:25آسانی ہی انسان کا
11:26مقصد حیات ہے
11:27تو یہ نہیں ہے
11:28یہ تمام چیزیں
11:29تسخیر کرنے کے بعد
11:30اس کا جو
11:32محور اور منبع کیا ہے
11:33کہ اس کے ذریعے
11:34تم معرفت کو پاؤ
11:35اور معرفت کس کی
11:36اپنے خالق اور مالک کی
11:38معرفت
11:39واہ
11:39اچھا پھر دیکھیں
11:40جہاں تک استفادہ کی
11:42بات ہو رہی تھی
11:42ابھی
11:43کہ ہم اس سے
11:44ایک حضرت نے جیسا فرمایا
11:45کہ ایک بہی مانا
11:47کہ ہم ان سے
11:47استفادہ بھی کر رہے ہیں
11:49سورج کی روشنی ہے
11:50سورج کی حرارت ہے
11:52یہ سمندر ہیں
11:53یہ ہوائیں ہیں
11:55یہ فضائیں ہیں
11:56تو کیا یہ
11:56آج سے مستخر
11:58ہم ان کو کوشش کر رہے ہیں
12:00اب دیکھئے
12:01حضرت سینا سلمان علیہ السلام
12:04یہ تسخیر کا جو
12:05یہ نظام ہے
12:06یہ تو اللہ کریم نے
12:08کب سے انسان کے
12:09کس طرح سے
12:10حسن و خوبی کے ساتھ
12:11تابع کر دیا
12:12حضرت دعود کا بھی ذکر
12:13حضرت دعود علیہ السلام
12:14جن کے ہاتھ میں
12:15لوہے کو
12:16اللہ کریم نے نرم فرما دیا تھا
12:18اور ہواوں اور فضاؤں
12:19کو سینا سلمان علیہ السلام کے لیے
12:21تسخیر
12:21وہ سخر فرما دیا
12:23اور
12:24آپ
12:24صبح
12:25جو آپ کا
12:26ہوائیں جو ہیں
12:27وہ تخت مبارک اٹھاتی ہیں
12:28اور سفر دیکھ رہا دی ہیں
12:29شام کو
12:30کراتی ہیں
12:30تو یہ کیا ہے یہ بنیادی طور پر
12:32اگر وہ
12:33اگر وہ
12:34تخت نہ بھی اٹھایا جاتا
12:35تو اللہ کریم تو
12:36قادر مطلق ہے
12:37کوئی اور ذریعہ بھی ہو سکتا
12:38جی آہم بلکل
12:39لیکن یہ کیا ہے
12:40یہ انسان کے لیے
12:41معرفت کے
12:42ایک دروازے کھولتا چلا جاتا ہے
12:43دریچے کھولتا چلا جاتا ہے
12:44جی آہم بلکل
12:45اور یہ ایک
12:46بنیاد بن رہا ہے
12:47اب یہ بھی دیکھئے
12:48اور یہ کتنے ہی دریچے جو ہیں
12:53ایک ایک جملے میں
12:54قبلہ میں چاہتا ہوں
12:55کہ جواب دے
12:55تو پھر ہم نات کی طرف
12:56انسان
12:57اس پوری کائنات میں
12:59مطلب
13:00اس کو یوں سمجھا جا سکتا ہے
13:02کہ
13:03زمینیں بھی بہت ہیں
13:04آسمان بھی بہت ہیں
13:05اور دیگر مخلوقات
13:07دیگر زمینوں پر
13:08دنیاوں میں بس رہی ہے
13:09سیاروں میں بس رہی ہے
13:11تو کیا ان سب میں
13:13افضل ہے انسان
13:14اشرف ہے
13:14یہ جی افضل ہے
13:15سب میں
13:16اشرف المخلوقات
13:17اسی لیے کہتے ہیں
13:19دوسری دنیاوں
13:20سیاروں میں بھی
13:21مخلوق بس رہی ہے
13:22جس کو
13:22ایلینز کہتے ہیں
13:23جہاں جہاں بھی
13:24کوئی مخلوق ہے
13:26جو اللہ کی
13:27کائنات
13:27اللہ کی تخلیق ہے
13:28تسلیم بھائی
13:29جہاں جہاں بھی
13:31اس کی شان خلق
13:32اور شان عمر
13:33کا جلوہ ہے
13:34اس پہ انسان اشرف
13:35وہاں انسان اشرف
13:36المخلوقات
13:37حضور اس میں
13:38کوئی شک نہیں ہے
13:39آپ دیکھ لیجئے
13:40کہ اللہ کریم نے
13:41جتنی انسان کو
13:42بصیرت سے
13:43جتنی فراست سے
13:44جتنی دانی سے
13:46جتنی حکمت سے
13:47اللہ کریم نے
13:47انسان کو نوازا ہے
13:48اس کی نظیر نظر نہیں
13:50جو ہم ایلینز کا سنتے ہیں
13:51مختلف سیاروں سے آتے ہیں
13:53اور یہ ساری
13:53اس پر بہت سی
13:54فلمیں بھی بنی ہیں
13:55ہم سوچ رہے ہیں
13:58اس کے علاوہ
13:58فہم و گمان سے ہٹ کے
14:00پتہ نہیں کتنے ہیں
14:01تو انسان تو
14:04اس کا اندازہ ہی کر سکتا ہے
14:06اور بعض اوقات
14:07تو اندازہ بھی نہیں کر سکتا
14:08کہ اس کے پسے پردہ کیا ہے
14:09اس میرے رب نے کلا ہے
14:10لیکن انسان
14:11اللہ کریم کی خوبصورت
14:12ایک شاکار ہے انسان
14:13بے شک
14:14شفاقت فریدی صاحب
14:15بسم اللہ
14:19بیان کو نعمتِ خزیرہ سے بھر دیا جائے
14:34بیان کو نعمتِ خزیرہ سے بھر دیا جائے
14:48جو لکھ رہا ہوں
14:52اسے نعمتِ خزیرہ سے بھر دیا جائے
15:03بیان کو نعمتِ خزیرہ سے بھر دیا جائے
15:18اسی کا نام کریمی ہے
15:26مصطفیٰ کی قسم
15:32اسی کا نام کریمی ہے
15:40مصطفیٰ کی قسم
15:46کہ کوئی مانگے نہ مانگے
15:52مگر دیا جائے
16:00بیان کو نعمتِ خزیرہ سے بھر دیا جائے
16:16مدینہ مجھے سے زیارتیں
16:23کی نظر مانگے اگڑے
16:29مدینہ مجھے سے زیارتیں
16:36کی نظر مانگے اگڑے
16:42تو میرا فیصلہ ہوگا
16:47کہ سر دیا جائے
16:51بیان کو نعمتِ خزیرہ سے بھر دیا جائے
17:06رکھے وہ ہستیے
17:11بے سایا
17:14سیرے سایا مجھے
17:21رکھے وہ ہستیے
17:26بے سایا
17:29سیرے سایا مجھے
17:35اس ایک شرط پہ جنت میں
17:41گھر دیا جائے
17:47بیان کو نعمتِ خزیرہ سے بھر دیا جائے
18:01نظر اکرام خوش آمدید آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں رحمتِ سحر تسلیم صابری کے ساتھ جن چیزوں کی خاص طور
18:08پر اللہ رب العزت نے تسخیر کا تذکرہ قرآن مجید میں کیا اس میں بادلوں کا تذکرہ بھی کیا
18:15اب جہاز جو ہے وہ بادلوں کو چیرتا ہوا اڑان بھرتا ہے اور اوپر چلا جاتا ہے لیکن پھر ہم
18:24نے بات میں دیکھا کہ سائنس نے ایسی ترقی کی کہ بادلوں کے ساتھ کچھ کر کے سائنس کی کاروائی
18:31ڈال کر تو پھر مصنوعی بارش کا سلسلہ بھی شروع کیا گیا
18:35اس پر بہت سے لوگوں نے کہا کہ یہ اللہ کی قدرت سے چھڑخانی ہو رہی ہے مذہب اور سائنس
18:42کو آپ کس جگہ دیکھ رہے ہیں
18:44اس اعتبار سے جو میں ذکر کیا اور اس بارے میں بھی ہوتا ہے جی بادلوں والا جو میں نے
18:50کہا ہے
18:50اس میں نہ تین پہلو ہیں جنہیں سمجھنے کی ضرورت ہے مذہب اور سائنس یہ آپس میں متصادم نہیں ہیں
19:00ایک دوسرے کے معامن ہیں
19:03مذہب ریلیجن آپ کو مقصد بتاتا ہے
19:07سائنس اس مقصد تک پہنچنے کا ایک ذریعہ ہے
19:10اس میں تین بنیادی فرق ہے
19:12مذہب ایک بنیاد میں فرق ہے
19:15سائنس کا موضوع علم ہے
19:19اور مذہب کا موضوع ایمان ہے
19:22اس میں کوئی کنٹرڈکشن نہیں ہے
19:26الہیات اس کا موضوع ہے اور اس کا موضوع علم ہے
19:28تجربہ ہے ایکسپیرینس ہے
19:32دوسرا جو فرق ہے وہ ہے دائرہ کار کا فرق ہے
19:38میں پھر کہہ رہا ہوں کہ مذہب اور سائنس میں کوئی کنٹرڈکشن نہیں ہے
19:43پہلا بنیاد کا فرق ہو گیا
19:44اس کا موضوع علم ہے اور مذہب کا موضوع ایمان ہے
19:49دوسرا ہے دائرہ کار میں فرق ہے
19:52جو سائنس ہے اس کا دائرہ کار نیچر ہے
19:57اور فیزیکل ورڈ ہے
20:00اور جو مذہب کا دائرہ کار ہے وہ سپر نیچر ہے اور میٹا فیزیکل ورڈ ہے
20:04اس لیے اس میں بھی کوئی کنٹرڈکشن نہیں ہے
20:09تیسرے نمبر پر اگر آپ آتے ہیں
20:11تو وہ ہے اقدام و خطہ کا فرق
20:14کہ مذہب سائنس میں ٹرائل ہے اور ایرر ہے
20:19ایک تھیوری آتی ہے نظریہ بنتا ہے پھر اس کو رد کر دیا جاتا ہے
20:23پھر اس بنیاد پر آگے چلتا رہتا ہے
20:25مراحل تیہ کرتا ہے وہ
20:26تیہ کرتا ہے انسانی فکر کی ضرورت ہے
20:29مذہب میں حتمیت ہے
20:31جس طرح الہیات میں اب اس میں کوئی تبدیلی نہیں آسکتی
20:34آمن تو باللہ ہے و ملائکت ہی و قطب ہی و رسل ہی و یوم الاخر
20:39میری مراد یہاں مذہبی علوم سے دینی علوم کر لیں آپ
20:42اس کو مذہب کو چلیں چھوڑ دیں
20:44دینی علوم جو ہیں جس میں قرآن ذکر کر رہا ہے نا
20:47جیسے بادلوں کی مثال ہے
20:49جی جی
20:50اب اس میں دیکھیں جب اللہ تعالیٰ نے کہہ دیا نا
20:59جب اللہ نے تسخیر کا کلی طور پر بیان کیا ہے نا
21:03تو اس میں ساری چیزیں شامل ہیں نا
21:05ٹھیک ہے تو یہ جو بادل برسائے جاتے ہیں
21:08مسنوعی بارش
21:09جی جی مسنوعی انسان اس سے بھی آگے جائے گا
21:11اور یہ کر سکتا ہے
21:13اور انسان کے اندر یہ صلاحیت رکھی گئی ہے
21:15دیکھیں نا دو تین چیزیں ہیں جنہیں سمجھنے کی ضرورت ہے
21:18اس حوالے سے میں ناظرین سے گزارش کروں گا
21:21پنجاب یونیورسٹی کے ایک سینٹسٹ تھے
21:24ڈاکٹر فضل کریم
21:25ان کی کتاب ہے
21:26قرآن اور جدید سائنس
21:27ٹھیک ہے
21:28یہ پی ڈی ایف بھی مل جاتی ہے نیٹ پر
21:29اس کو پڑھیں
21:30مثلا انہوں نے
21:31ایک واقعہ نکل کیا
21:32آصف برخیہ کا
21:33وہ تو چلو سلیمان علیہ السلام اللہ کے پیغمبر ہے نا
21:36ٹھیک ہے
21:38اب آصف برخیہ تو ان کا امت ہی ہے
21:40اللہ نے ان کا تعرف کریا
21:44کتاب کا کچھ علم تھا
21:45من تبیزیہ ہے
21:46لکھا ہے
21:47ٹھیک ہے
21:48تو وہ کتاب کونسی تھی زبور
21:50اور اس کا کچھ علم
21:51اس کا کچھ علم تھا
21:53اب یہاں رک جائے
21:54بڑی دلچسپ بات ہے
21:55وہ جو تخت بلکیس لائے تھے
21:58وہ پندرہ سو میل دور پڑا ہوا تھا
22:00ان کے کلکولیٹ کر کے بتایا ہے
22:02اور کتنا وقت لگا
22:03ہزاروں من وزنی تخت
22:04ایک سیکنڈ کے
22:06ایک سو چوبیس میں حصے سے بھی
22:08کم وقت میں وہ پہنچا ہے
22:10ٹھیک
22:10شاہ صاحب کیا کہتے ہیں آپ
22:12اس حوالے سے مقصد
22:13اس میں یہ کوئی چھیڑ چھاڑ ہے
22:15کوئی مدد
22:16میرا یہ خیال ہے کہ یہ جو سائنس ہے
22:18یہ علماء بھی اس پر بات کرتے نظر آئے
22:20کہ یہ چھیڑ چھاڑ ہے
22:22اور اس کا نتیجہ اچھا نہیں ہے
22:23مسنوی بارش
22:24اور پھر اس کے بعد جو بڑا طوفان آیا
22:27تو اس پر بھی بات ہوئی
22:28کہ یہ چھیڑ چھاڑ ہے
22:29میں سمجھنا یہ چاہ رہا ہوں
22:31کہ یہ بھی تسخیر میں آئے گا
22:33یہ کوئی چھیڑ چھاڑ ہے واقعی
22:35نہیں یہ بالکل تسخیر میں آئے گا
22:37اور لیکن اس
22:37اس کو سمجھنے کے لیے
22:39ایک بنیادی اصول سمجھ لینا چاہیے
22:40کہ یہ جو نظام ہے
22:43میرا جانتا خیال ہے
22:44یہ جو
22:44اللہ کریم نے جو کائنات کا
22:46یہ نظام بنا دیا ہے
22:47سائنس اس کو سمجھتی چلی جا رہی ہے
22:50اور دیکھ رہی ہے
22:52کہ انسان جو ہے
22:53اس کے لیے اللہ کریم نے
22:54یہ تمام نظام جو ہے
22:56اس کو بڑے خوبصورت انداز میں بنایا
22:59اور
23:00اگر انسان بصیرت اور فراست رکھتا ہو
23:03تو حضرت شیخ سعیدی شرازی رحمت اللہ تعالیٰ نے
23:06ایک جملہ فرمایا
23:07آپ نے فرمایا کہ
23:08درخت سے گرنے والا
23:10ایک پتہ جو ہے
23:12کسی درخت سے گرنے والا
23:14ایک پتہ جو ہے
23:15وہ اللہ کریم کی قدرت
23:17کا پتہ دیتا ہے
23:19اب آپ یہ دیکھ لیجئے
23:21کہ یہ تو
23:21بہت اوپر جا کے
23:23نظام کائنات
23:24انسان اگر غور کرنا شروع کر دے
23:26میں ابھی
23:27حضرت جب بات فرما رہے تھے
23:28میرے ذہن میں
23:28کہ یہ جو
23:30پہاڑ ہیں
23:30یہ ایک استقامت کا درست دے رہے ہیں
23:34اور
23:34جو سورج ہے
23:35وہ
23:36عدل و انصاف کا درست دے رہے ہیں
23:38اب جی وہ کس طرح
23:39وہ غریب کی جھونپڑی کو بھی محروم نہیں کر رہا
23:42اور امیر کے محل کو بھی روشن کر رہے ہیں
23:44جو دریا ہے
23:45بہتا ہوا دریا
23:46وہ سخاوت کا درست دے رہے ہیں
23:48آپ دیکھ لیجئے
23:49جو
23:50ایک
23:50ایک درخت ہے
23:52شجر ہے
23:52وہ کس کا
23:53وہ ایک خاموش خدمت کا درست دے رہے ہیں
23:56انسان کے اگر دیکھا جائے
23:58اللہ کریم نے جس طرح بنائی ہے
23:59اس کائنات کو
24:00جس طرح
24:01اللہ کریم نے اس کو تخلیق کی ہے
24:03تو
24:03سائنسی جتنے بھی علوم ہیں
24:05یہ میرا خیال ہے
24:06کہ اللہ کریم کی حکمتوں کو
24:08جون جون سمجھتے چلے جا رہے ہیں
24:10وہ دو ترقی ہوتی چلے جا رہی ہیں
24:12سبحان اللہ
24:13زبردست
24:13میں جو آپ آسف برخیہ کا ذکر کر رہے ہیں
24:16یہ علم کون سا ہے جس کے لیے
24:18یہ حضرت خیزر علیہ السلام
24:19یہ علم لدنی
24:22ایک ہے علم لدنی
24:23وہ جو علم لدنی ہے
24:25وہ اس سے اگلا درجہ ہے
24:27یہ علم شریعت کی بات ہو رہی ہے
24:28یہ کتاب کی بات ہوئی ہے
24:31یہ کتاب کی بات ہے
24:32یہ وہ علم نہیں ہے
24:33اچھا دیکھیں جس کے دل میں
24:34زبور کے نور کا کچھ حصہ پڑ جائے
24:37اس کی قوت تسخیر کا آپ اندازہ لگا لیں
24:41تو جس کے دل میں
24:42قرآن کا نور جائے گا
24:44وہ نہیں کر سکے گا
24:45بڑا سمپل سا سوال ہے
24:47تو یہ
24:48علم جو کہتے ہیں نا بار بار
24:50خدا علم یزل کا
24:52دست قدرت تو
24:54زباں تو ہے
24:55یقین پیدا کر ہے
24:56غافل کے مغلوب گماں تو ہے
24:58پرے ہے چرخ نیلی فارم سے
25:00منزل مسلمہ کی
25:02ستارے جس کی گردے راہ ہوں
25:04وہ کاروان تو ہے
25:05بے شک
25:06سبحان اللہ
25:07میرا خیال ہے کہ یہاں پہ
25:08سائنس کا
25:09جب انسان غلط استعمال کرتا ہے
25:12کوئی بھی انسان جو ہے
25:13کسی بھی چیز کا
25:14مثال کے طور پہ آگ ہے
25:16روشن کرتی ہے
25:18خوراہ کو پکانے میں
25:19ہماری مدد کرتی ہے
25:20کمرے کو گرم کرتی ہے
25:21حرارت دیتی ہے انسان کو
25:23لیکن وہی آگ جائے
25:24وہ کسی چیز کو جلانے کی بھی کام آتی ہے
25:26جب انسان
25:27اس سے کسی غلط انداز میں
25:30چھیڑتا ہے اس نظام
25:31تو وہ اس کی اپنے لیے
25:32نقصان کا باعث بنا
25:33اگر وہ تعمیری ہے
25:35تو ٹھیک ہے
25:36لیکن اگر تخریبی ہے
25:37تو وہ منفی ہے
25:38اور وہ یہ آپ
25:40کہنا چاہ رہے ہیں
25:40جی شفاقت فریدی صاحب
25:42بسم اللہ
25:52منظر ہے یا عیرم ہے
26:01سرکار کا کرم ہے
26:07مرزر ہے یا عیرم ہے
26:15سرکار کا کرم ہے
26:21پیش نظر حرم ہے
26:29سرکار کا کرم ہے
26:35پیش نظر حرم ہے
26:45سرکار کا کرم ہے
26:51ہر دم نواز شے ہیں
26:58ہر دم ننایتیں ہیں
27:06ہر دم نواز شے ہیں
27:14ہر دم ننایتیں ہیں
27:21جتنا کہوں یہ کم ہے
27:28سرکار کا کرم ہے
27:32جتنا کہوں یہ کم ہے
27:41سرکار کا کرم ہے
27:47جس نے بحال پوچھا
27:53بے ساختہ پکارا ہے
28:02جس نے بحال پوچھا
28:08بے ساختہ پکارا ہے
28:15سرکار کا کرم ہے
28:23سرکار کا کرم ہے
28:35سرکار کا کرم ہے
28:39Say right
28:42Surwer mili hai dil ko
28:47Ik shan ben ya zi
28:55Surwer mili hai dil ko
29:00Ik shan ben ya zi
29:07Khaim merah bharam hai
29:14Surkar ka karam hai
29:19Khaim merah bharam hai
29:27Surkar ka karam hai
29:41Shani Ramazan
29:43Shani Ramazan
29:46Shani Ramazan
29:49Shani Ramazan
29:51Hei meminu ke dil ka
29:54Ujala shani Ramazan
29:56Shani Ramazan
Comments

Recommended