Skip to playerSkip to main content
Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.

Episode Details:

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guests: Peer Syed Ahmad Saqlain Haider Shah, Allama Shahzad Mujaddidi

Sana Khuwan: Abdullah Khaqan Dar


Topic: Insan Ki Azmat Ki Haqeeqat

Watch More Spiritual Programs:

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.

#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شانِ رمضان
00:01شانِ رمضان
00:04ہے مومنوں کے دل کا
00:07اجالا شانِ رمضان
00:12ہے مومنوں کے دل کا
00:14ناظرین اکرام
00:15خوش آمدید
00:16آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:17رحمتِ سہر
00:18تسلیم صحابری کے ساتھ
00:19کتنا امپورٹنٹ ہے
00:20انسان کی عظمت
00:22اس کے مدارج
00:23عظمت کے مدارج تیہ کرنے
00:26اس کے لیولز تیہ کرنے
00:27آسانی
00:28آسان لفظوں میں
00:29سمجھنے کے لیے
00:30کسی
00:32صحبت کی ضرورت
00:33کسی رہنما کی ضرورت
00:35کسی
00:36مرشد کی ضرورت
00:38کتنی ضروری ہے
00:39قرآن و حدیث
00:40اس حوالے سے
00:41کیا کہتا
00:41جی کبلا
00:42حضور میں
00:43اس کو بہت آسان سی
00:45مثال سے
00:46اس کا آغاز کروں گا
00:48ایک انسان ہے
00:49آج کل کے
00:49جدید دور میں
00:51جہاں انسان
00:52بڑی آسانی کے ساتھ
00:54قدیم علوم بھی
00:55اور جدید علوم کو بھی
00:57اس کی دسترس میں ہے
00:59اور
01:01ایک جو مریض ہوتا ہے
01:03اس کے پاس
01:03ہر طرح کی
01:04سہولت موجود ہے
01:05یہ انٹرنیٹ کی
01:06وہ اگر وہ بیمار ہو جائے
01:08تو اس کو
01:08اپنی بیماری کی
01:09تشخیص کے لیے
01:10وہ بہت سی چیزوں سے
01:12مدد لے سکتا ہے
01:13اس میں اپنی
01:14بیماری کی جو
01:16علامات ہے
01:17وہ ڈال سکتا ہے
01:18اور اس کے بعد
01:18مدد لے سکتا ہے
01:19لیکن دیکھنا یہ ہے
01:21کہ کیا وہ
01:21اس مدد کے ساتھ
01:23کیا اپنا مکمل
01:23علاج کر سکتا ہے
01:25اس کا جواب ہے نہیں
01:26وہ علاج نہیں کر سکتا
01:27ہر طرح کی
01:28اس کو معلومات کی
01:29فراہمی موجود ہے
01:30علم موجود ہے
01:31ہر چیز موجود ہے
01:32لیکن اس کے لیے
01:33اس کو کسی طبیب
01:34اور معالج کے پاس
01:35جانا پڑے گا
01:35وہ دعا کی
01:36مقدار کو سیٹ کرے گا
01:38اس کی وقت کو
01:39سیٹ کرے گا
01:40اس کی علامات کو دیکھے گا
01:42اور اس کے
01:42مزاج کو دیکھے گا
01:44اس کے مطابق
01:45فیصلہ کرے گا
01:45یہ تو گئی حضور
01:46ایک میں ساتھ
01:47اب آگے چلیے
01:48یہ موبائل فون بھی
01:49ہمارے پاس
01:50سیل فون بھی موجود ہے
01:51ہمارے پاس
01:51میپ بھی موجود ہے
01:53اس کے بعد
01:54ہم نے کسی جنگل
01:55میں سے گزرنا ہے
01:56اور درمیان میں
01:57کوئی پہاڑی بھی ہے
01:58کوئی گھاٹیاں بھی ہے
01:59اور اس سے
02:00ہم نے گزر کے دور تک
02:01اپنی منزل مقصود تک جانا ہے
02:02تو یہ ساری چیزیں
02:04جو ہیں
02:04ان کی اہمیت
02:06اپنی جگہ
02:06لیکن اگر وہ
02:07سمجھدار آدمی ہے
02:09تو وہ ایک سمجھدار
02:10گائیڈ کا انتخاب کرے گا
02:11کہ یہ مجھے ہاتھ پکڑ کے
02:13اپنے ساتھ لے کر
02:14چلا جائے گا
02:15اور تیسری چھوٹی سی
02:16مثال دے کے پھر آگے چلتے ہیں
02:18کہ اگر کوئی
02:19چھوٹا بچہ ہو
02:19اس سے ہٹ کے
02:20جو بڑا بچہ ہے
02:21جو باشعور ہے
02:22جو سمجھدار ہے
02:23جو معلومات تک
02:24آسانی سے
02:25جس کی رسائی
02:26میسر ہے جس کو
02:27وہ تمام معلومات
02:28اگر حاصل کر لے
02:29تو کیا اس کا مطلب ہے
02:31کیا وہ ایک استاد بن گیا
02:40کسی بھی فیلڈ میں
02:41تو اگر کیا
02:43وہاں انسان
02:44منزل مقصود تک
02:45نہیں پہنچ سکتا
02:46تو ایک جو
02:48شوق رکھنے والا ہے
02:51روحانیت کا
02:51معرفت کا
02:53اللہ کریم کی
02:53قربت کا
02:54اگر اس کو
02:55گائیڈ مل جائے
02:56کوئی روحانی معالج
02:58مل جائے
02:58تو وہ اس کے راستے
02:59کو آسان کر دیتا ہے
03:00وہ اس کو بتاتا ہے
03:01تو میں کس چیز کی ضرورت ہے
03:03اور تمہارے اندر
03:04کون سی باطنی
03:04ایسی بیماریاں ہیں
03:05جو پنپ رہی ہیں
03:07اور اس کے لیے
03:08راستے کو آسان کر دیتا ہے
03:09بالکل ٹھیک ہے
03:10شاہ صاحب نے جو فرمایا
03:12اس میں کوئی انکار نہیں
03:13لیکن سوال یہ پیدا ہو سکتا ہے
03:15کہ وہ جتنے علوم
03:16جتنی فیلڈز ہیں
03:17اس میں کوئی بھی چیز
03:19حجت نہیں ہے
03:20ایک دین پر چلنے کے لیے
03:23تو قرآن اور حدیث
03:24حجت ہے
03:25سرکار کے فرمودات
03:26حجت ہیں
03:28آپ جھوٹ بولنا
03:29جھوٹ نہیں بولنا
03:31یہ تو پتہ ہے
03:32جھوٹ کیا ہے
03:33یہ بھی پتہ ہے
03:34سچ بولنا یہ بھی پتہ ہے
03:35میں کس طرح کامیابی حاصل کر سکتا ہوں
03:38وہ سارا منشور دستور پتہ ہے
03:40اور حجت ہیں
03:42پھر رہنماں کی کیا ضرور ہے
03:44کیوری موجود ہے
03:45سب موجود ہے
03:45اور قائدہ موجود ہے
03:48سلیبس موجود ہے
03:49مؤلم چاہیے
03:50ٹیچر چاہیے
03:51اچھا
03:53یہ تو قرآن کا اپنا ہی اسلوب ہے
03:55ورنہ قرآن سے بڑی کتاب
03:56اور قرآن سے بڑا مقدس ٹیکسٹ
03:57آپ کہاں سے لائیں گے
03:58جو برائے راست اللہ نے اتا رہا ہے
03:59بلکل ٹھیک ہے
04:00جب راب کتاب کے ساتھ
04:02مؤلم ریکمنٹ کر رہا ہے
04:04اپنی کتاب کے ساتھ
04:06وَا وَا
04:06وَا يُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ
04:08وَالْحِکْمَتَ
04:09وَا يُزَكِّهِمْ
04:10میں جو نکتہ ہے نا
04:12تسلیم صاحب
04:12آپ جدر جانا چاہ رہے ہیں
04:14وہ ادھر نہیں ہیں
04:15نائلماں ویچ فساس آنوں
04:17کوئی آر دی گال سنا سانوں
04:18اچھا
04:19میں ترس گیا ہوں یار
04:20کوئی
04:21یُزَكِّهِمْ
04:22کا نام ہی لے لے
04:23کوئی ایک جگہ
04:25میں خطاب کر رہا تھا
04:26مخلوط مجمع تھا
04:27تینوں مسالک کے لوگ
04:29اور سکولر تھے
04:30ٹھیک ہے
04:30کسی ایک صاحب کو
04:31اللہ نے توفیق دی
04:32انہوں نے تذکیہ
04:33نفس موضوع رکھا
04:34اچھا
04:35ایک اہلِ حدیث عالم بلالی
04:37ایک دیوبندی بلالی
04:38ایک ہمارے اہلِ سنت سے بلالی
04:39اہلِ سنت میں
04:41قرآہ فال
04:41بنامِ من دیوانا زدند
04:43ٹھیک ہے
04:44وہ کسی نے کہا
04:45تو اس کو بلالو
04:46تو اچھا
04:47اب وہاں کیا ہوا
04:48ایک ہی موضوع ہوگا
04:49انہوں نے کہا
04:49یہ تینوں بات کریں گے بندے
04:51تو اب انہوں نے بات بھی کی
04:53تو میں نے کہا
04:54حضراتِ محترم
04:55میں صرف ایک ہی بات
04:56کہنا چاہتا ہوں
04:57اگر
04:57اَلَّمَا يُعَلِّمُ
04:58تَعْلِيم سے
04:59آپ مُعَلِّم کے قائل ہیں
05:02تو آپ
05:03یُزَكِّهِم سے
05:04مُزَكِّ کے قائل
05:05کئی ہونے
05:05آپ نے جس نبی
05:07کا کلمہ پڑھا
05:08کیا وہ صرف
05:09مُعلم ہے
05:09اگر وہ صرف
05:11مُعلم ہوتا
05:11تو آپ کا
05:12یہ پورا سارے
05:13کا سارا سیٹ
05:13بلکل ٹھیک ہے
05:15رب نے
05:16الٹی میٹ
05:17ٹارگٹ
05:18جو ہے
05:18وہ تعلیم
05:19کو نہیں
05:19تذکیہ
05:20کو قرار دیا
05:21جو آخری
05:22گول آپ نے
05:23اچیو کرنا تھا
05:24آپ نے تو
05:24اس کا دفتری گول
05:25کر دیا ہوا ہے
05:27آپ کے وہ
05:28مراکس جہاں سے
05:29یہ نور پھوٹنا تھا
05:30وہاں کوئی نام
05:31لینے والا نہیں ہے
05:32نہ خانقہ میں
05:33نہ مدرسے میں
05:34اٹھا میں مدرسہ
05:35خانقہ سے
05:36نمناک
05:37علامہ نے کہا
05:39نا
05:39قائد ہے
05:41مجھے
05:41یارب خداوندان
05:42مقدہ سے
05:43طبق شاہین
05:44بچوں کو
05:45دے رہے ہیں
05:45خاک بازی کا
05:46کوئی نام
05:48لینے والا نہیں ہے
05:49تھیوری
05:49تھیوریٹیکلی
05:50کہہ رہا ہوں
05:51آپ مت پریکٹس کریں
05:52اوہ تھیوری
05:53تو ڈسکس کر لو
05:54اللہ کے بندوں
05:55حال چھوڑو
05:56کال ہی صحیح
05:57تم نے تو
05:57کال کا بھی
05:58کال ڈال دیا
06:00اسی میں سے
06:00کال کا بھی
06:01شاہ جی کال
06:02پڑا ہوا ہے
06:03کہ نہیں
06:03کیا وہاں
06:04تین سو سال سے ہیں
06:05ہند کے
06:06میں خانے بند
06:07اب مناسب ہے
06:08تیرا فیض ہو
06:08آم ایسا کی
06:09میں کہاں کہاں
06:11کیا کیا
06:12دعائی دوں
06:12تسلیم صاحب
06:14یار قرآن ہے
06:15خدا کے بندوں
06:15آپ کا کوئی
06:16مسلک فرقہ ہو
06:17جس محمد عربی
06:19صلی اللہ علیہ وسلم
06:20کا آپ نے
06:20کلمہ پڑا ہوا ہے
06:21وہ مذکی
06:22نفوس نہیں ہے
06:23بے شک ہے
06:24بے شک
06:24بے شک
06:25تو آپ کا
06:25مذکی کہاں ہے
06:26آپ کا مربی کہاں ہے
06:27پس اسے
06:28ڈھونڈ لیں
06:29ٹھیک ہے نا
06:29ان کی اچھا
06:30وہی مرشد
06:31وہی رہبر ہوتا ہے
06:32وہی پیر ہوتا ہے
06:33ہماری ٹرمنالوجی
06:34میں اس کو
06:35یہ الفاظ ہیں
06:36جیسے شاہ علی اللہ
06:37صاحب نے لکھ دیا
06:38نا
06:38کہ تصوف قرآن
06:39میں تذکیہ
06:40اور حدیث میں
06:40احسان ہے
06:41ٹھیک ہے
06:41تو آپ
06:42ڈھونڈ لیں
06:42ٹھیک ہے
06:43یہ بات
06:44اس سے
06:44کوئی انکار نہیں
06:45آپ نے
06:45بہت اچھی بات
06:46کہی اور
06:47بہت کم کم
06:47یہ کہی جاتی ہے
06:48بہت کم کم
06:49سنی جاتی ہے
06:50اور اس میں
06:50اس کا علاج
06:51موجود ہے
06:52اب وہ تذکیہ
06:53ہو گیا
06:53وہ چیزیں
06:54موجود ہیں
06:55انداز موجود ہیں
06:56اب بھی
06:57ضرورت ہے
06:58اس دور میں بھی
06:59اس دور کے
07:00رہنما کی ضرورت ہے
07:01بلا شبہ
07:02ہر دور میں
07:03جیسا
07:04جس دور
07:05کا مریض ہے
07:06اور جیسی
07:06بیماریاں
07:07اور امراض ہیں
07:07ویسا طبیب چاہیے
07:09ویسا موالج چاہیے
07:10ویسا مرشد چاہیے
07:12بالکل
07:12یہ انڈرسٹوڈ ہے
07:13یہ تو نہیں
07:14ہو سکتا
07:15کہ دو ہزار چھبی
07:16کے مریض
07:17کا علاج
07:17جو ہے
07:17آپ
07:18ایک ہزار چھبیس
07:20کے موالج
07:20سے کروائیں
07:21یہ ایک تو
07:21پاسیول نہیں
07:22زمانی اعتبار
07:22یہ ہو سکتا ہے
07:24جیسے
07:24آج کی جدید
07:25ریسرچ پچھلے
07:26لوگوں سے
07:27تجربہ
07:27ان کا فائدہ
07:28اٹھاتی ہے
07:29فلانے پہلے
07:29یہ ریسرچ کی ہوئی ہے
07:30کشف المحجوب
07:32کو ہم آج بھی
07:32سلیبس
07:33اور نساب کے طور پہ
07:34استعمال کر سکتے ہیں
07:36اور اسے فائدہ
07:36اٹھا سکتے ہیں
07:37اور ایک سینئر
07:38جیسے بڑا
07:39ایک گزرا ہوتا ہے
07:40بو علی سینہ کا
07:41اب انکار
07:41تو کوئی ڈاکٹر نہیں
07:42نہ کر سکتا
07:43بلکل ٹھیک ہے
07:43لیکن یہ نہیں ہے
07:44کہ بو علی سینہ کا
07:46فارمو اللہ
07:46آج آپ اپلائی نہیں
07:47کر سکتے
07:48آج آپ
07:48لیبارٹری میں جائیں گے
07:49آج جو بھی سارے
07:50اس کا جدید
07:51پروسس آ چکا
07:52اس کو لائیں گے
07:52اپلائی
07:53خد و خال
07:53تھیوری
07:54وہی قرآن
07:55حدیث ہوگی
07:56یا جو دیگر
07:57کتب ہیں
07:58اکابر کی
07:59وہی ہوں گی
07:59قرآن و سنت سے
08:00جو ماخوز ہیں
08:01دیکھئے
08:02تین چیزیں ہیں
08:03تھوڑا اور میں
08:04آسان کرتا ہوں
08:05آقا کریم علیہ السلام
08:06کی وراست کیا ہے
08:07اقوالِ رسالت ہیں
08:08افعالِ رسالت ہیں
08:10اور احوالِ رسالت ہیں
08:11ٹھیک
08:12میں تین لفظوں میں
08:13اسکورس کرتے ہیں
08:14قرآن
08:15اور حدیث جو ہے
08:16وہ سارے کا سارا
08:18حضور علیہ السلام
08:18کے اقوال ہیں
08:20افعال ہیں
08:21بے شک
08:21اور ایک چیز
08:22انویزیبل ہے
08:23جو احوالِ رسالت ہیں
08:24جو حضور علیہ السلام
08:25کی باطنی
08:26کیفیات ہیں
08:27مثلا نماز میں
08:28آپ کھڑے ہیں
08:29اور گریہ فرما رہے ہیں
08:30وجد کی کیفیت میں ہیں
08:32صحابہ رو رہے ہیں
08:33صحابہ کی روحیں
08:33پرواز کر گئی ہیں
08:34اللہ اللہ
08:35یہ اب آپ کیا کریں گے
08:36یہ کہاں سے لائیں گے
08:37میں نے کل دو تین
08:38بڑے اچھے سکولر
08:39ہمارے بیٹھے تھے
08:40میں نے کہا
08:41حدیث میں
08:41کسرت سے یہ لفظ آتا ہے
08:43فَدَرَوَ صَدْرِ
08:44ایک بات ہوئی
08:46تو حضور علیہ السلام
08:47نے میرے سینے پہ ہاتھ مارا
08:51فَدَرَوَ بِيَدِيهِ بِسْسَدْرِ
08:53حَلَا صَدْرِ
08:54یہ الفاظ آتی ہیں
08:55یہاں کہیں کوئی رکھتا ہے
08:56یہ رحمتِ عالم
08:58صلی اللہ علیہ وسلم
08:58عمر فاروق سے بات کر رہے ہیں
09:00کہ عمر تمہیں
09:00مجھ سے کتنی محبت ہے
09:02وہ کہتے ہیں
09:02حضور سوائے اپنی جان کے
09:04ہر چیز سے زیادہ
09:05میں آپ کو محبوب جانتا ہوں
09:06تو فرمایا
09:07تیرا ایمان کامل نہیں
09:08اب وہ کہتے ہیں
09:09ساتھ
09:10یہ آپ سکپ کر جاتے ہیں
09:18کفتگو کے دوران
09:19اپنی انگوشتے مبارک
09:21کسی کے سینے پر
09:22ٹچ کر رہے ہیں
09:22اور سینہ بھی فاروقِ عاظم کا ہو
09:24اور اسی لمحے
09:25اس کی کیفیت و احوال
09:27بدلے اور وہ کہے
09:28کہ یا رسول اللہ
09:29آج سے مجھے آپ
09:30اپنی جان سے بھی
09:31زیادہ عزیز ہیں
09:31ایٹ دی سپورٹ
09:32اور حضور علیہ السلام فرمائے
09:34آل آنا یا عمر
09:36آن عمر اب تیرا ایمان
09:37کامل ہو گیا ہے
09:38شاہ صاحب کو بھی شامل کر
09:45جی بالکل ڈار سا بسم اللہ
10:18آل آل آل گیا ہے
10:31آل آل آل آل آل آم
10:41آل آل آل آل آل آل
11:00Shabbat Shalom
11:13Oh
11:18Oh
11:19Oh
11:19Oh
11:19Oh
11:21Oh
11:21Oh
11:45Oh
11:46Oh
11:46Oh
11:49कुछ भी ना था रोज महाशर
11:58नभी का वसील हिकामा गया है
12:09नभी का वसील हिकामा गया है
12:24आँ शोक कुए रसूल रखता हूँ
12:30सेहने दिल में ये फूल रखता हूँ
12:35कबर में कबर में इक जवाब काफी है
12:41हुप आले रसूल रखता हूँ
12:49बस नभी का वसील हिकामा गया है
13:01मेरे पास कुछ भी ना था रोज महाशर
13:12मजा जब है सरकार महाशर में कह दे
13:27मजा जब है सरकार महाशर में कह दे
13:40देखो हमारा गुलामा गया है
13:47देखो हमारा गुलामा गया है
13:57मुझे मिल गई दोनों आलम की शाहि
14:13मुझे मिल गई दोनों आलम की शाहि
14:22मेरा उलके मंगतों में नामा गया है
14:31मेरा उलके मंगतों में नामा गया है
15:12नाजरीने कराम खुशामदेद आप प्रोग्रैम देख रहे हैं
15:14के अजमत के अरूज एक इनसान अजमत के मदारिज देख करने में
15:19अगर आप इजासे दे तो मैं जहां से पहले बात खत्म हुई थी वहीं से
15:22शुरू करलूँ जो आपने फरमाएंगा था कि मुख्रमा है। आज किल के दोर में क्या-क्या
15:27मुर्षिद द रोहनी रहबर रहनमा जोडूरी है तो मैं समझता हूं आज
15:33कल के द दोर में बहुत ज्यादा जूरूरी ही पहले
15:38Yeah, I can see a thing that I do not have to do, but because of the Co-rohobia, I
15:43have never had to do what that means.
15:44That's what I feel like.
15:45All right.
15:47That's how I feel.
15:50It's because it's an important part of the creator.
15:54There are k NHK now who have no idea.
15:59And there are many people who don't want to know.
16:03There is a shock that I have a constant point.
16:07I'm gonna tell you that very good scholar is, I'm gonna tell you, they say that they are
16:13because they want to understand that because they want to understand that they are
16:15not learning through the knowledge of this knowledge of the knowledge.
16:17The one here, the one who wants to know is that this is the truth.
16:25There is no truth, this is the truth.
16:26This is the truth.
16:26The truth is that the belief and the self-p Afford and the soul of the knowledge of the knowledge
16:31is at the moment that there is no doubt in our society.
16:34foreign
17:04Because we have a lack of silence and a shocker and a shocker and a shocker.
17:12But then one of the things about the fact is that it is a lot of peace.
17:16You know, there is a lack of patience to be, and the heart of the environment,
17:21the depression can be done with depression, a lot of depression can be done,
17:24and all that has been done on the media.
17:34foreign
18:04ھائی تھی زندگی کے رستوں کو آسان کر دیا کرتے تھے تو آج بھی ایسے رہبر
18:10اور رہنما جو ہے ان کی حد سے زیادہ عشق ضرورت بے شک یقینا جی قبلہ
18:14نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں بے شک یہ تو قرآن کی نصوص ہے نا
18:26اور بھیجا بھی کس کو جا رہا ہے جو خود رہبر آزم ہے اپنے وقت کا
18:31مرشدِ آزم ہے علوالعظم رسول ہے صاحبِ کتاب ہے صاحبِ کلام ہے
18:35اور ایک منڈیشن کی در سے ہو رہی ہے براہِ راس ذاتِ باری تعلیٰ
18:40اس سے بڑی اور بات کیا کہیں بھائی اگر کوئی شوائب آئے میسر
18:45شبانی سے کلیمی دو قدم ہے اور کشتیہ اللہ نے کہا نا
18:54کشتیہ مسکین و جان پاک و دیوار یتیم
18:58پوری سورہ کحف ایک شیر میں ڈال دی ہے نا
19:01کشتیہ مسکین و جان پاک و دیوار یتیم جنابِ سیدنا خضر
19:06اللہ نبینا علیہ السلام کی شان میں یہ شیر ہے
19:08علامہ کی نظم ہے نا
19:10کاش کہ یہ لوگ پڑھیں مناقع بے خضر علیہ السلام
19:13تاکہ کوئی خضر ملے
19:17کشتیہ مسکین و جان پاکہ نہیں مرشد ملتا
19:20خضر علیہ السلام سے میں رابطہ کروا دیتا ہوں
19:23کوئی شرط نہیں کوئی نظرانہ نہیں کوئی لنگر نہیں لانا
19:26کوئی خانکہ نہیں ہے
19:27گائیڈنس ملے گی آپ کو
19:28یہ میں کروا ہی رہوں بلکہ
19:30کشتیہ اس شیر کو یاد کر لیں
19:32یہ وظیفہ ہے
19:33خضر علیہ السلام کا پورا نام یاد کر لیں
19:35حضرتِ سیدنا خضر بلیہ بن ملکان
19:39علیہ السلام
19:40جسے یاد ہو جائے گیا ہے
19:41یہ نام اس کا خاتمہ گارنٹی سے ایمان پہ ہوگا
19:45کشتیہ مسکین و جان پاک و دیوار یتیم
19:49علمِ موسیٰ بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش
19:52شاہ صاحب نے جو مریض
19:54شاہ صاحب آج مجدی صاحب کی بلے خاص کیفیت میں
19:56شاہ صاحب نے جو تمہید باندھی
19:59مریض دو طرح کا ہوتا ہے
20:00ایک ہمارے جیسے انپر
20:01جو جا کے اپنا آپ ڈاکٹر کے آگے سرنڈر کر دیتا
20:04اسے پتہ ہے ڈاکٹر کوالیفائیڈ ہے
20:05سپیشلسٹ ہے
20:07یہ ٹھیک کر دے گا
20:08دعای دے گا میں کھاؤں گا
20:10ایک ہوتا ہے مریض جا کے
20:12ڈاکٹر سے پہلے ڈسکس کرتا ہے
20:13ڈاکٹر صاحب کون سی ہے آپ نے میڈیسن
20:16میرے لیے
20:17وہ سارا ڈاکٹر کو اتنا کنفیوز کر دیتا ہے
20:20کتنے مریض آج تک ٹھیک کی ہیں آپ نے
20:22ڈاکٹر کا انٹرویو شروع کر دیتا ہے
20:24یعنی مریض ڈاکٹر کو چیک کرنا شروع کر دے
20:27تو اس سے بڑا
20:28مریض اپنا دشمن کون ہوگا
20:30مریض خود اپنا دشمن ہے
20:34سرنڈر کرنا چاہیے
20:35سرنڈر میں کہتا ہوں
20:36جا لی مرشد بھی ہو تو ٹرائی تو کرو
20:38یار
20:40سالہا تو سنگبودی دلخراش
20:43سب کو پہلی بار ہی
20:46تو مرشد نہیں ملا
20:47تم کتنے ڈاکٹروں سے دھکے
20:50کہا کے اصلی کے پاس جاتے ہو
20:51کتنے درزیوں کے پاس سے کتنے ترخانوں کے پاس سے
20:54کیا تم جاتے ہی پہلے اصل
20:56مقصود تک پہنچتے ہو
20:57دو چار پے کی دال گھر سے لینے جاؤ
21:00گھی لینے جاؤ تو کیا کیا ہوتا ہے
21:02تو اس کو مزاق سمجھا ہوا ہے
21:03اس کو مزاق سمجھا ہوا ہے
21:05کہ خدا آپ کے رستے میں بیٹھا ہوا ہے
21:07یار ڈونڈ تو صحیح
21:08ڈونڈنے کی لذت تو کبھی چاکھ
21:11نا بھی ملے
21:13سالہا تو سنگبودی دلخراش
21:16آزمورا یک زمانی خاک باش
21:18اوہ زمائش کے لیے صحیح
21:20مٹی تو پہلے بانی یار
21:22مٹی تجھے بننا ہی پڑنا ہے پیر جالی ہو
21:24یا اصلی ہو
21:25آکھ تجھے ہونا پڑنا یہ شرط ہے
21:27تو اگر جالی کے پاس
21:29تو خاک ہو گیا تو کام تو تیرا ہو گیا
21:31اصلی نے پھر پھوکی مارنی ہے
21:33جیسے شاب الدین
21:34سوروردی نے باؤدین زکریہ کو
21:36نو دن میں خلافت دے کے بھیج دیا تھا
21:38جیسے بابا فرید نے محبوب الہی کو
21:40وہ موجود ہی نہیں تھے کہا میرا خلیفہ وہ ہے
21:42تو یار کرو تو صحیح کچھ ہے
21:45ڈونڈو صحیح اس تلاش کی لذت کو تو چکھو
21:47یہاں ہر قدم پہ منزل ہے
21:49سبحان اللہ
21:50بار سراتِ مستقیم ہے دل کسے گمراہ نیست
21:53حافظ شرازی کہتے ہیں
21:55چڑھ تو صحیح ٹریک پہ سراتِ مستقیم
21:57کہ یہاں گمراہی ہے ہی نہیں
21:59گرے گئی نا سیار ٹھوکر ہی لگی نا
22:01کہیں کو بلندر ہوگا
22:02کوئی حادثہ ہوگا
22:04اس کی لذت کو تو چکھ یار
22:05میں تیری طرف آ رہا ہوں مولا
22:07منزل مکہ مدینہ اور آستے میں کچھ بھی ہو جائے
22:10لوگ کیسے سہتے ہیں اس کو
22:12بہت اچھو
22:14بہت خوب
22:15شاہ صاحب قبلہ بہت شکریہ آپ کا
22:17ڈاک صاحب بہت شکریہ
22:19ڈار صاحب آپ کا بہت شکریہ
22:21آخیر میں کافی
22:22اگر انعائت فرما دیں
22:24تو انشاءاللہ
22:25ناظرین کرام
22:26اصل بات یہ ہے
22:27کہ آپ کی طلب کتنی سچی ہے
22:29اصل دیکھنا یہ ہے
22:31میری آپ کی طلب کتنی سچی ہے
22:35عظمت کے مدارج تیہ کرنے کے لیے
22:38رب کا قرب پانے کے لیے
22:40رسول اللہ کی غلامی اختیار کرنے کے لیے
22:44میری طلب کتنی سچی ہے
22:46ہم تلاش کرنے
22:48وہ جو ڈاک صاحب فرما رہے ہیں
22:50کہ تلاش کی لذت تو لو
22:52اب بازاروں میں رش ہے اس وقت
22:54رمضان کے آخری دن ہے
22:56عید آ رہی ہے
22:57ایک جوتا خریدنے بھی جائے
22:59تو پچیس دکانوں کو گھوم کر
23:02جوتا تلاش کرتے ہیں
23:04تو مرشد کہتے ہیں
23:06کہ ہمیں ویسی گھر بیٹھے ہی مل جائے
23:08میں پوری دنیا میں جاتا ہوں
23:11مجھ سے کئی لوگ پوچھتے ہیں
23:13کہ جی آپ
23:13سب جگہوں پر جاتے ہیں
23:15ہمیں کامل مرشد بتا دیں
23:18کہ ہم کہاں بیعت کر لیں
23:20میں کبھی نہیں بتاتا
23:21اس لیے کہ تلاش کرو
23:24اگر تمہیں اس کی اہمیت کا اندازہ ہے
23:27تو تلاش کرو
23:28اس تلاش کی پہلے لذت لو
23:30تمہاری طلب پتا چلے
23:32کہ کتنی طلب ہے
23:34پھر قسمت پر ڈالتے ہیں
23:36قسمت
23:38تقسیم سے ہے
23:39مقصوم سے ہے
23:41جتنا حصہ ہے
23:42جتنی تقسیم سے ملا ہے
23:44نصیب نصب کرنے سے ہے
23:48کوشش کرنے سے ہے
23:50جتنا آپ نے
23:51نصب کیا
23:53جتنی آپ نے
23:54کوشش کی
23:55اس سے جو ملا وہ نصیب ہے
23:58اور یہ قسمت اور نصیب
24:00مل کر مقدر بناتے ہیں
24:02اپنے نصیب کو خود
24:04ہم بنا سکتے ہیں
24:06کوشش سے
24:08طلب سے
24:09حمد سے
24:10کام کرنے سے
24:12بنا سکتے ہیں
24:13اس کو بنانا ضروری ہے
24:15پہلے طلب تو سچی ہو
24:17ہم یہ کیسے کہہ سکتے ہیں
24:19کہ ہمیں
24:20فلان ٹھیک نہیں ملا
24:21اور فلان ٹھیک نہیں ملا
24:22اصل ہمیں اپنے اندر دیکھنا ہے
24:25ہاں فلان کے سلمہ
24:26تھوڑی پڑھنے جا رہے ہیں
24:27میری طلب کتنی سچی ہے
24:29آپ اپنی طلب کی طرف پہلے دیکھئے
24:32کہ وہ کتنی سچی ہے
24:34طلب جتنی سچی ہوگی
24:36مراد پھر اتنی ہی
24:37مل جائے گی
24:39انشاءاللہ
24:40اب آج یہ آخری پروگرام
24:43ممکن ہے ہو جائے
24:44اگر نہ ہو
24:45تو ایک ملاقات آپ سے
24:46اور ہو سکتی ہے
24:48تسلیم آمد صحابری کو اجازت دیجئے
24:50اسلام علیکم
24:51تسلیم آمد
25:20آمد صحابری
25:22ہار تھی ماں
25:31ہار تھی ماں
25:33تیڑ گلد و ماں ہی
25:43ہار تھی ماں
25:56تیڑی نظروں دور
26:00نہ تھی
26:14یا تیرے پیرا دی میں بڑ جام جتی
26:25تیڑے قدمہ ہے اٹھ مدیمہ
26:31اجز نیاز ہے موٹھی ساڑی
26:39نت باندی یار سڑی ماں
26:43آخ فرید مکتیں سونے دا
26:52آخ فرید مکتیں سونے دا
26:58تیرے پیرا دی میں بڑ جام جتی ہے
27:15تیرے پیرا دی میں بڑ جام جتی ہے
27:26وقت نظار دے میں مر چلیاں
27:39مر چلیاں
27:45تیرے پیرا دی میں بڑ جام جتی ہے
27:55تیرے پیرا دی میں بڑ جام جتی ہے
28:06منہ بڑ جام جتی ہے
28:21Allah jane, wakt na za dhe, bas saanwal mohara, bas saanwal mohara, bas saanwal mohara, bas saanwal mohara.
28:51Saanwal mohara, bas saanwal mohara, bas saanwal mohara, bas saanwal mohara.
29:21A letter, I will be a love for you
29:31I said, love you, love you
29:34Hear my Heidi, are youท
29:36om the throne of the Lord I
29:41am the author of Rae Rahaagle,
29:46give me
Comments

Recommended