Skip to playerSkip to main content
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Fitrat - Part 1

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Syed Saqlain Haider Shah

Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01شانِ رمضان
00:03شانِ رمضان
00:05ہے مؤمنوں کے دل کا
00:08اُجالا شانِ رمضان
00:11شانِ رمضان
00:12شانِ رمضان
00:15ناظر اکرام خوش آمدید
00:17آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں رحمتِ سہر تسلیم صحابری کے ساتھ
00:19میں نے روک دیا تھا
00:21لوگ صاحب کو
00:22کہ میں اتمنان سے اس کو سمجھنا چاہتا ہوں
00:25اور ہمارے ناظرین بھی سمجھنا چاہتے ہیں
00:27الانسان و سری
00:28انسان میرا راز ہے
00:31میں انسان کا راز ہوں
00:32اللہ فرما رہا ہے
00:34کیا مطلب ہے جبان اللہ سبحانہ
00:36دیکھئے اب یہ جتنی ہم نے اب تک گفتبو کر لی ہے
00:39یہ سب اس کا باطنی پہلو ہے
00:42اور یہ یاد رکھیے
00:44کہ کائنات میں
00:45اللہ رب العالمین نے جو کچھ بھی
00:47تخلیق فرمایا ہے
00:48اس کا جو
00:51فارمولہ ہے
00:52اور جو اس کا پرنسپل ہے
00:55جس پہ اس کو تخلیق کیا ہے
00:56وہ صورت اور حقیقت ہے
00:59جس کو یہاں سیر کہا جا رہا ہے
01:02ریالیٹی
01:03ایکچول ریالیٹی
01:05اور الٹیمیٹ ریالیٹی
01:06اور یہ آج جو آپ بات کر رہے ہیں
01:09اگر ہم اس پہ اور کچھ بات نہ کریں
01:11یعنی اس کے دو رخ بن رہے ہیں
01:13دو اینگل بن رہے ہیں
01:14ایک ہے انسان
01:16اور ایک راب
01:16اور ایک ہے خالق الانسان
01:18بے شک
01:18الرحمان
01:19اللہ مالکران
01:20خالق الانسان
01:21اللہ محل بیان
01:22یہ سورہ الرحمان کی
01:23جو پہلی لائنیں ہیں
01:24وہ ساری اس میں آپ ڈھونڈیں
01:26اس بات کو آپ کو مل جائے گی
01:28ٹھیک ہے
01:29جو
01:29جو
01:30قرآن پڑھنے والے
01:31اور قرآن سے جڑنے والے
01:32جو ظواہر شریعت
01:34کو فالو کرنے والے
01:35مطن اور ٹیکسٹ والے
01:36میں ان کے لیے یہ کہہ رہا ہوں
01:37لیکن کیا اس کا کوئی باطن نہیں ہے
01:40رحمان کی ایک سورت
01:42اور ایک حقیقت نہیں ہے
01:43بے شک
01:43قرآن کی ایک سورت
01:45اور ایک حقیقت نہیں ہے
01:47اسی طرح انسان کی بھی
01:48ایک سورت اور ایک حقیقت ہے
01:50انسان کو خود پتا ہے وہ
01:51یہی تو میں آج سے کہہ رہا ہوں
01:53کہ آج صرف ہم اگر
01:54اتنا ہی سمجھ لیں
01:55ہم خود بھی تو انسان ہیں
01:56جتنے بھی ہیں تھوڑے بہت
01:58اگر ہم آج اپنا ایک انگل
02:00یہ سمجھ لیں
02:01جسے یہ سارے صوفیہ ملا کے
02:07وہ نفس راز اللہ کا
02:10وہ جو انسان کا باطنی وجود ہے
02:13وہ جو عمر رب ہے روح ہے
02:15یعنی مگر اس کو آسان
02:16روح من عمر ربی
02:17اس کو میں آسان اگر پوچھ لوں
02:19کہ انسان یہ پہچان جائے
02:21کہ اب نفس مجھے بہکار آئے
02:24مقصد سے
02:25میری منزل سے بہکار آئے
02:27اس نے پہچان لیا ہے نفس کو
02:29نہیں
02:30کیا پہچانا کیا کہے گے
02:32میں جو کہہ رہا ہوں
02:33یہاں نفس مراد روح ہے
02:34من عرف نفسہ ہو یہاں وہ نفس مراد نہیں ہے
02:37تو خیر یا شر والا ہے
02:39وہ تو ایک جز ہے
02:40پارٹ ہے چھوٹا سا
02:41ٹھیک ہے
02:41میں پورے وجود انسانی کی بات کر رہا ہوں
02:44ٹھیک ہے
02:45اور صحیح مسلم شریف کی ایک حدیث پہلے آپ سنیں
02:47اور پچھتے سارا شاید کھلے
02:49جس میں
02:51اللہ رب العالمین فرماتے ہیں
02:54کہ حضور علیہ السلام نے فرمایا
03:02اللہ نہ تمہاری صورتوں کو دیکھتے ہیں
03:04نہ تمہارے عمال کو دیکھتے ہیں
03:06وَلَكِنْ يَنْزُرُ إِلَىٰ قُلُوبِكُمْ وَإِلَىٰ نِيَّاتِكُمْ
03:11وَإِلَىٰ
03:12جو باطل ہیں
03:12وہ ہے سر
03:13جو اندر ہے
03:14وہ اپنے سر کو
03:15سر سر کو دیکھے گا نا
03:16سیکرٹ سیکرٹ کو دیکھے گا
03:19یہ جو کمپیوٹر مشین ہے
03:20ہم جیسے جب دیکھتے ہیں
03:21تو وہ بچارے اس کے کیپ ہے
03:23کی بورڈ بٹن
03:24ڈیسک ٹاپ
03:25اس تک ہی ہم رہتے ہیں
03:26ہمیں تو آگے
03:27جس نوجوان نے
03:28جس لڑکے نے
03:29سوفٹوئر انجیننگ کی ہوگی
03:31وہ آپ سوچیں
03:32ہمیں ہنستہ ہی ہوگا نا
03:33دیکھ کے
03:33یار میں کیا بات کروں
03:34یا ہم جیسا کوئی کہتے ہیں
03:36یار بتاؤ یہ کیا ہے
03:37تو وہ بچارے
03:37میں نے دیکھا ہے
03:38یا لوگ نا
03:39ہم کہتے ہیں
03:40نہیں حضرت صاحب آپ رہنے
03:41بس آپ یہ دیکھیں
03:42آپ بس یہ دیکھیں
03:43یہ ماؤس کی طرح پیار ہے
03:44ماؤس کی طرح پیار ہے
03:45تو ہارڈ ڈسک کیا ہوتی ہے
03:48ہاں
03:48مدربورڈ اصل جو چیز ہے
03:51جو اس کی ریم ہے
03:52اس کی جو کوڑے کے اندر
03:54صرف جو ہے انسان کا
03:55یہ وہ اس کا بتایا جا رہا ہے
03:56اور آنا تم نے ادھر سے
03:58یا ادھر سے تو
03:59پوسیبل ہی نہیں
03:59کہ تم آ سکو
04:01آنا تمہارا جو
04:03سٹارٹنگ پوائنٹ ہے
04:03وہ تم خود ہو
04:04بے شک
04:05بے شک
04:05اس صرف کا ایک پہلو
04:07تم پہ کھل جائے گا
04:08اگر تم خود کو سمجھ لو
04:09سیدنا ابو الحسن خرکانی
04:11رحمت اللہ علیہ
04:12اور بھی بابیں ہیں
04:13پیچھے بیٹھے
04:14چشتی سابری
04:14میں چاہوں کسی کا دامت تھا
04:16تو وہ مجھے کچھ نہ کچھ دے دیں گے
04:19حضرت ابو الحسن خرکانی
04:21نے ایک دن
04:21اللہ رب العالمین
04:22سے مہوے کلام
04:23تیلحام ہوا
04:24اب یہ مالک کیے
04:25میں اب دوسرا انگل
04:26دکھانے لگا
04:27ادھر کیا ہے
04:28رحمان
04:30پیار آیا ہے نا
04:31بندے پہ
04:31میرا محبوب بندہ ہے
04:33میرا دوست ہے
04:34دوست دوست سے
04:35جب بے تکلف ہوتا ہے نا
04:37تو اس کو پھر
04:38اللہ کہتا ہے
04:39کہ یہ میرا سیر ہے
04:40میں اس کا سیر ہوں
04:42اب مجبور میں یہ لفظ بول رہا ہوں
04:44تو فرمایا
04:45ابو الحسن خرکانی
04:47آج میں تیرے راز
04:49بندوں پہ فاش کر دوں گا
04:51اللہ
04:52تیرا راز میں
04:53مخلوق پہ فاش کر دوں گا
04:55لوگوں کو پتہ چل جائے گا
04:57تو خود کو چھپائے پھر رہا ہے
04:58کیا با
04:59تیری شان کھول دوں گا
05:00اب جواب سنیے
05:01وہی موڑ میں موج میں بیٹھے تھے
05:03کہا ٹھیک ہے مولا
05:05تو میرا راز کھول دے
05:06میں تیرا کھول دے
05:06آئے آئے آئے آئے
05:11فرمایا جب میں تیرا راز کھول دوں گا
05:13ایک بندہ بھی تجھے سجدہ نہیں کرے گا
05:15اور سب جنت میں جائیں گے
05:16آئے آئے آئے آئے
05:17فرمایا نہیں نہیں
05:18تو یہی رہنے دے
05:19آئے آئے آئے
05:19تو میرا راز نہ کھول
05:20میں تیرا راز نہیں کھول
05:22یہ جو درویش لوگ ہیں نا
05:24یہ جو سر تک پہنچے ہوئے لوگ ہیں
05:26یہ ایسے لوگ ہیں
05:27یہ وہاں ہاتھ ڈال سکتے ہیں
05:29آہ
05:30اب پھر میں بخاری مسلم بھی ساتھ کہہ دوں
05:32شاہ صاحب کا بھی یہی موضوع ہے
05:35میں چاہتا ہوں
05:36شاہ صاحب سے بھی
05:37اور پھر شاہ صاحب کا بھی فیض لیں
05:39ساری زندگی ان کا بھی یہی موضوع رہا ہے
05:41ماشاءاللہ
05:42اب دیکھئے ساتھ میں یہ ایڈ کر رہا ہوں
05:44کہ نبی کریم علیہ السلام نے صحابہ کی مجلس میں
05:46ایسے ایک شخص کی نشاندہی فرمائی تھی
05:48جی
05:50فرمایا صحابہ
05:51براب ان مالک کے بارے میں کیا کہتے ہو
05:53انہیں کہ حضور اگر ہو تو کوئی دیکھتا نہیں
05:56نہ ہو تو کوئی پوچھتا نہیں
05:59ہٹے ہوئے کپڑے
06:00بکھے ہوئے بال
06:01تو آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
06:04یہ بندہ وہ ہے
06:08اگر یہ اللہ کو ایڈ دی سپورٹ
06:10کوئی قسم دے دے تو اللہ موقع پہ
06:12پوری کر دیتا ہے فرمایا
06:13براء ابن مالک انہیں لوگوں میں سے
06:17اب بھی کوئی نام آنے
06:19اب بھی کوئی نام آنے
06:20شاہ صاحب
06:22حضور
06:24کتنی خوبصورت گفتگو فرما رہے تھے
06:26اور علم کے کتنے ہی پردے تھے
06:29جو اٹھتے چلے جا رہے تھے
06:30کبھی تصوف کے گلستانوں سے خوبصورت پول چون کر
06:34ان کے گلدستہ تیار کر رہے تھے
06:37مجھے حضرت نے جب ایک صحابی کا حوالہ دیا
06:40تو میں یہ ضرور یہاں پر واقعہ کی یاد آگیا
06:43اور یہ ضرور کہنا جاؤں گا
06:44کہ فطرت اپنا آپ دکھا کے رہتی ہے
06:48فطرت کا رنگ کبھی نہ کبھی غالب ضرور آ جاتا
06:51حضرت نے جب ایک صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا
06:53اس میں مبارک لیا
06:54تو مجھے حضرت سمامہ بن اصال کا واقعہ یاد آگیا
06:57بڑا مشہور و معروف
06:59یمامہ کے سردار تھے
07:00اور رات کے وقت
07:02جو غلام آقا کریم علیہ السلام کے پہرہ دے رہے تھے
07:06ان کو وہ نظر آگئے
07:08پکڑ کے لے آئے
07:09لاکہ مسجد نبوی شریف کے ستون کے ساتھ باندھ دیا
07:13جب صبح پہچان ہوئی کہ یہ سمامہ بن اصال ہیں
07:16تو سارے حیرت زدہ ہوگے
07:18کہ اتنے بڑے سردار کو لے آئے
07:19آقا کریم علیہ السلام تشریف لائے
07:22دوش سمات سے یہ بات متصل ہوئی
07:24کہ سمامہ کو پکڑا ہے
07:25آئے ان سے پوچھا
07:26پھر وہ سوال و جواب ہیں
07:27پوچھا کہ کیا چاہتا ہے
07:28ارادہ کیا
07:29تو انہوں نے اظہار کیا
07:31دوسرے دن پھر تشریف لائے
07:32پھر پوچھا
07:33میں واقعی کی تفصیل میں نہیں جا رہا
07:35تیسرے دن پھر تشریف لائے
07:37وقت گزرا
07:38اب حضرت سمامہ بن اصال
07:40اس دوران ایک ایک چیز کو
07:42جہاں دیدہ انسان تھے
07:44بہت سے جدید اور قدیم علوم جو ہیں
07:48وہ ان کو بھی بہت
07:49امیق نظری سے دیکھا کرتے تھے
07:51جہاں دیدہ سے
07:52زمانہ ساز تھے
07:53ایک سردار تھے
07:54وہ دیکھ رہے تھے ایک ایک چیز کو
07:56اچھا وہ اس کو بھی دیکھ رہے تھے
07:57اور اپنی پچھلی زندگی کو بھی دیکھ رہے تھے
08:00اور آقا کریم علیہ السلام نے
08:03بغیر کسی شرط کے
08:05انہیں رہا کر دیا
08:06اب مسجد نبی شریف سے نکل گئے
08:09چلے اور جا کر غسل کر کے
08:11لباس تبدیل کر کے
08:12دوبارہ آ گئے آقا کریم علیہ السلام کی
08:14محفل میں
08:15اور آ کر کیا کہا
08:16آقا کریم
08:17اس پوری کائنات میں
08:19کسی کا چہرہ جو مجھے
08:20سب سے حسین و جمیل لگتا ہے
08:22تو وہ آپ کا چہرہ ہے
08:22اس پوری کائنات میں
08:24سب سے حسین و جمیل
08:25اگر کوئی شہر لگتا ہے
08:26تو وہ آپ کا شہر ہے
08:28اچھا یہ کون سی چیز جیسے ہو
08:29جو ان کے مزاج کے اوپر
08:32ان کی عادات کے اوپر غالب آ گئی
08:34تو یہ ان کی فطرت میں
08:36ایک روشنی
08:37ایک اجالہ
08:38ایک خود کو چھپی ہوئی تھی
08:40جس نے وہ تمام عادات
08:42جو پچھلی زندگی کی تھی
08:43ان پہ غالب آ گئی
08:45تو فطرت میں
08:46اگر کہیں بھی روشنی
08:47اور اجالہ جو ہوتا ہے
08:48وہ اگر اللہ کریم کی جانب سے
08:50توفیق ہو
08:50تو پھر غالب آ جایا کرتا ہے
08:53کیا کہنے
08:54سبحان اللہ
08:55کلام شامل کرتے ہیں جی
08:56رفی صاحب کبلہ
08:57بسم اللہ
08:58علامہ صاحب کا کلام
08:59بسم اللہ
09:02دیارِ عشق میں اپنا
09:06مقام پیدا کر
09:13دیارِ عشق میں اپنا
09:17مقام پیدا کر
09:33دیارِ عشق میں اپنا
09:38مقام پیدا کر
09:41خدا اگر
09:46دلِ فطرت
09:48شناس دے
09:51تجھ کو
09:52خدا اگر
09:56دلِ فطرت
09:58شناس دے
10:01تجھ کو
10:03سکوتِ لَالا و گل سے
10:08کلام پیدا کر
10:14سکوتِ لَالا و گل سے
10:19کلام پیدا کر
10:23دیارِ عشق میں اپنا
10:29مقام پیدا کر
10:33میں شاخِ تاکو ہوں میری
10:39غزل ہے میرا سمر
10:43میں شاخِ تاکو ہوں میری
10:49غزل ہے میرا سمر
10:54میرے سمر
10:57سمئے لالا
11:00مقام پیدا کر
11:05دیارِ عشق میں اپنا
11:09مقام پیدا کر
11:15دیارِ عشق میں اپنا
11:20مقام پیدا کر
11:24میرا طریق
11:28امیری
11:30نہیں فقیری ہے
11:34میرا طریق
11:38امیری
11:40نہیں فقیری ہے
11:44خودی نا پیج
11:48قریبی میں
11:51نام پیدا کر
11:54نیا زمان
11:59نئے زبعوں
12:01شام پیدا کر
12:08نیارِ عشق میں اپنا
12:12مقام پیدا کر
12:19ناظرین اکرام خوش آمدید
12:20آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
12:21رحمتِ سہر تسلیم صابری کے ساتھ
12:23آخیر میں سوال یہ ہے
12:25کہ ایک بچہ ہے وہ
12:28دنیا کے کسی بھی کونے میں پیدا ہوا ہے
12:30کسی بھی گھر میں
12:32وہ مسلمانوں کے گھر
12:33یا غیر مسلموں کے گھر
12:35یا پورا معاشرہ ہی
12:36کہیں نہ کوئی
12:38ازان کا نام و نشان ہے
12:39نہ کوئی مسجد ہے
12:40نہ کوئی مسلمان ہے
12:42نہ اللہ کا نام لینے والا ہے
12:44نہ قرآن کی تعلیمات
12:46وہاں تک پہنچی ہیں
12:47لیکن وہ بچہ
12:48جو
12:50فطرت پر پیدا ہوا ہے
12:51فطرت پر
12:52اسلام کی
12:53سلامتی کی فطرت پر پیدا ہوا ہے
12:56کیا وہ
12:57اس کی ہدایت کے لیے
12:59فطرت پر
13:00فطرت کا جو نور ہے
13:02وہ اس کی لیے
13:03ہدایت کے لیے
13:04کافی تھا
13:04دونوں
13:05احباب سے یہ
13:06آخیر میں
13:07بسم اللہ
13:08بہت ہی یہ
13:09پیشیدہ قسم کا
13:11سوال ہے
13:13اس کے دو رخ ہیں
13:15دو پہلوں ہیں
13:16ایک یہ ہے
13:17کہ جب تک وہ بچہ ہے
13:19ٹھیک
13:20جب تک وہ
13:21بچہ ہے
13:22بالک نہیں ہوا
13:23اس کے لیے
13:24وہ فطرت کا نور کافی ہے
13:26ٹھیک
13:27ٹھیک ہے
13:29باقی سارے آثار
13:30قرائن اس کے خلاف ہیں
13:32ہاں
13:33حتیٰ کہ وہ
13:33مشرقین کے ساتھ ہے
13:34آج میں نے روایت پڑی
13:36الحمدللہ
13:36اس سے مجھے روشنی مل گئی
13:37صدی اللہ
13:38عبداللہ
13:38ابن عباس
13:39رضی اللہ
13:39نمہ کہتے ہیں
13:40کہ میں
13:42یہی سمجھا کرتا تھا
13:43اور یہی
13:43بیان کیا کرتا تھا
13:45کہ
13:45موہدین کے بچے
13:47اہل ایمان کے بچے
13:48ان کے تابع
13:49جائیں گے
13:50سلمانوں کے گار
13:51جو بچہ ہے
13:52نماز تو اس نے
13:52بھی کوئی نہیں
13:53نہ پڑی
13:53اس پر ابھی
13:54نماز فرضی نہیں ہوئی
13:55ہو تو ہو گیا
13:56اور کافر کے گار
13:57ایک بچہ پیدا ہوا ہے
13:59اس نے بھی
14:00کوئی ایمان کا
14:00ظاہر ہے
14:01اظہار یا اعلان
14:02کیا کرنا تھا
14:02اور عبادت کیا کرنی
14:03وہ تو کفار کے گھر
14:04پیدا ہوا ہے
14:05وہ کہتے ہیں
14:06کہ میں یہی
14:06سمجھا کرتا تھا
14:08اور یہی بیان کیا
14:09کرتا تھا
14:10کہ اہل ایمان کے
14:11بچے جو ہیں
14:12وہ ان کے تابع شمار
14:13ہوں گے
14:13ان کے انڈر
14:14سمجھے جائیں گے
14:15اور اٹھائے جائیں گے
14:15اور ایسے ہی جو
14:17اہل شیر کو
14:18اہل کوفر ہیں
14:18ان کے بچے
14:19ان کے ساتھ جائیں گے
14:20ٹھیک ہے
14:21لیکن ایک موقع پر
14:22حضور علیہ السلام
14:22سے جب پوچھا گیا
14:24تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:26نے فرمایا
14:26ابن عباس کا
14:27نام لے کے فرمایا
14:28بڑی پیاری
14:29مجھے روایت
14:30میں نے بڑا
14:30اس سے انجوائے
14:31ایک بھی کیا
14:32نام لے کے فرمایا
14:34کہ یہ اللہ کے
14:35رازوں میں سے
14:35راز ہے
14:36وہ جو چاہے گا
14:37کفار کے بچوں
14:38کے ساتھ کرے گا
14:39اللہ
14:39تم سمجھ رہے ہو
14:40وہ نہیں ہیں
14:41اچھا
14:42ہاں
14:42اس لیے یہ ایک
14:43تو یہ آج
14:44مجھے رہنمائی مل گئی
14:45میں تھوڑا اور
14:46پہلے بھی کلیر تھا
14:47اب اور کلیر ہوا آج
14:49ٹھیک ہے
14:49ہاں
14:50جب وہ بلوغت میں جائے گا
14:51جب حکام شرع
14:52اس پہ نافذ ہو جائیں گے
14:54اور شریعت کا کلم
14:55اس پہ چل جائے گا
14:56اب وہ
14:57مسئول ہو
14:58اور جواب دے ہوگا
14:59اپنے عقیدے کا بھی
15:01اور اپنے
15:02عامال کا بھی
15:03کیونکہ یہ فطرت
15:05جو آ رہی ہے نا
15:06اس کے لیے
15:07قرآن پاک میں
15:07ایک لفظ اور بھی آیا ہے
15:09حنیفیت
15:10جیہا
15:10وَتَّبِ مِلَّتَ
15:12اِبْرَاہِيمَ
15:12حنیفہ
15:13بے شک
15:14اس پر بھی نصوص
15:15قرآن پاک کی بھی شاہد ہیں
15:16وَمَا كُنَّ مُعَذِّبِينَ
15:17حَتَّى نَبْعَسَ رَسُولَ
15:19بے شک
15:19ہم ایسی کسی قوم کو
15:21کوئی عذاب نہیں دیں گے
15:22جب تک ان کی طرف
15:23ہمارا رسول نہ آیا ہو
15:24تو جب پہلے سے ہی
15:25ان کو استثناء ہے
15:26تو ان کو پوری امت کے عقابر
15:29آئیمانِ اہلِ فطرت گردانہ ہے
15:31بے شک
15:31وہ اہلِ فطرت نہیں
15:33فطرت
15:35فاتاراتا
15:35جی بلکل ٹھیک
15:36فیتے ریتے
15:38یہ بھی ایک لفظ ہے
15:39لکھو صاحب
15:39فطرت یعنی گیپ
15:41جو گیپ میں آئے ہیں
15:43جیسے حضور علیہ السلام کے
15:44والدینِ کریمین ہیں
15:47جیسے ایسی اور شخصیات
15:48اور ہستی ہیں
15:49جو زمانے جاہلیت میں تھے
15:51کبھی کسی بت کی پوجا نہیں کی
15:53کبھی شرک نہیں کیا
15:54اللہ وحدہو لا شریک
15:56اور جنابِ ابراہیم کے دینِ حنیف پہ
15:58ڈٹے رہے
15:59سارے اہلِ فطرت ہیں
16:01اور سارے اہلِ بخشش و مقصرت
16:03بے شک
16:03جی کبلا شاہ صاحب
16:04میں یہ سمجھتا ہوں کہ حضور
16:06فطرت اب ایک تیسرے انگل سے
16:08میں بات کرنا چاہ رہا ہوں
16:08کہ جو فطرت ہے
16:11یہ اگر ساری زندگی کے لیے
16:13کافی ہوتی
16:14تو پھر کتابیں نہ آتی
16:16پھر انبیاء اکرام جو ہے
16:17ان کی تشریف آوری جو ہوئی ہے
16:19انسان کی ہدایت کے لیے
16:21فطرت جو ہے یہ
16:23ایک بیسک پرنسپل کی حد تک
16:25تو معرفت کر سکتی ہے آپ کی
16:26کہ اچھائی کیا ہے
16:28بھلائی کیا ہے
16:29خیر کیا ہے
16:30اور خالق کی ایک پہچان
16:32ایک معرفت کا شوق
16:33اور ذوق تو پیدا کر سکتی ہے
16:35لیکن فطرت جو ہے
16:36پوری زندگی کا ایک نساب
16:38نہیں دے سکتی
16:39یہ بھلائی شارعہ تو کر رہی ہے
16:41آپ کو اس جانب
16:42لیکن کیا فطرت جو ہے
16:43یہ نماز پڑھنے کا طریقہ سکھا رہی ہے
16:45یہ حاج سکھا رہی ہے
16:47یہ روزے کی شرائط بتا رہی ہے
16:49یہ زکاة کا طریقہ بتا رہی ہے
16:50یا دیگر جتنے بھی
16:52اسلامی آقام ہیں
16:53کیا وہ فطرت بتا رہی ہے
16:54تو وہ فطرت نہیں بتا رہی
16:56اس کے لئے آپ کو ہدایت لینا ضروری ہے
16:59اس کے لئے آپ کو
17:01کسی استاد کی بارگاہ میں بیٹھنا ضروری ہے
17:03کسی مرشد کے پاس
17:05زانو اطلب مزتہ کرنا ضروری ہے
17:07اس لئے
17:08فطرت کو ایک بنیادی
17:10بنیاد تو ہے
17:11لیکن جو امارت ہے اوپر
17:14وہ اس کے جو ہے وہ
17:15محول اور پھر اس کی جو دس و تدریس ہے
17:18وہ اس پر
17:19امارت کی تعمیر کرتی
17:21یقینات
17:22فطرت خود بخود کرتی ہے
17:24لالے کی ہنا بندگی
17:25تو اکبال نے
17:26ہنا بندی باہرحال چاہیے
17:28اور اس کے لئے
17:28ساز و سمان بھی چاہیے ہو
17:30بے شک
17:30بہت شکریہ
17:31آپ کا
17:32شاہ صاحب قبلہ
17:32آپ کا بھی
17:33اور انشاءاللہ
17:35کل بھی
17:35میری خواہش ہے
17:37کہ آپ دونوں عباب ہی ہوں
17:38تاکہ اس کا جو دوسرا حصہ
17:40جو فطرت
17:41اور
17:42صلاحیت
17:43اور خسلت
17:44اور عادت
17:44اس حوالے سے
17:45جو ہم کل
17:46ڈسکیشن کریں گے
17:47اس کے دوسرے حصے پر
17:48وہ بھی
17:49آپ بھی
17:49اگر تشریف فرما ہوں گے
17:51تو زیادہ
17:51بہتر
17:52گفت قبلہ
17:53ضرور انشاءاللہ
17:54میربانی
17:54انشاءاللہ
17:56اور
17:56قبلہ روفی صاحب
17:57آپ کا بھی
17:58بہت شکریہ
17:59اور آخر میں
18:00میں تو چاہتا ہوں
18:01آج جو آپ کا
18:02مشہور زمانہ
18:03جو سلام ہے
18:05میٹھا میٹھا ہے
18:06میرے
18:06محمد کا نام
18:07انشاءاللہ
18:08اے بو اگر آپ
18:09پڑھ دے نا
18:10آخر میں آج
18:11تو مجھا جائے
18:13چھوٹی چھوٹی خواہشات
18:14تمہیں موقع پر پوری کر دیں
18:15یہ ہماری حالانکہ
18:17بڑی خواہش ہے
18:18یہ ہماری
18:18بڑی خواہش ہے
18:20سلامت رہے
18:20بہت شکریہ
18:21تینوں احباب کا
18:22آپ تشریف لائے
18:23آپ کی ٹیم کا بھی
18:24بہت شکریہ
18:25ناظرین کرام
18:26آج فطرت
18:27اور اس کے
18:28مقدمے
18:29اور فطرت
18:29فطرت کا نور
18:30کیا ہے
18:31ہر بچہ فطرت
18:32پر پیدا ہوا
18:32اور
18:33وہ
18:35ہدایت ہے
18:36وہ
18:36وہ نور ہے
18:38سلامتی کا
18:39اسلام کا
18:41سعادت کے ساتھ
18:42سبحان اللہ
18:43پھر
18:44جب انسان
18:45بڑا ہوتا ہے
18:46جس طرح
18:46وہ
18:47ماحول
18:48جس طرح سے
18:49عوامل
18:50اس کے سامنے
18:51آتے چلے جاتے ہیں
18:52اور جس طرف
18:53جس طرف
18:54وہ
18:54ڈھلتا چلا جاتا ہے
18:56اگر وہ
18:56کفر کی طرف
18:57ڈھلتا چلا جاتا ہے
18:58تو پھر
18:59وہ اس طرف
19:00نکل جاتا ہے
19:00تو اس طرف
19:02نکل جانا
19:03خلاف فطرت ہے
19:04وہ فطرت
19:06کے خلاف
19:06ہوا ہے
19:07اور نہ صرف
19:08خلاف فطرت کے ہوا
19:09وہ
19:10بڑا مجرم
19:11ٹھہرا
19:11اس لیے
19:12کہ وہ
19:12اپنے
19:13اس وعدے
19:14کو بھی
19:14بھول گیا
19:15کہ جو
19:15عالم
19:16ارواح میں
19:16اس نے
19:17کیا تھا
19:17جب اللہ
19:18حرب
19:18نے پوچھا
19:20تھا
19:20اور اس نے
19:20قالو بلا
19:21اس نے
19:22جب یہ وعدہ
19:23کیا تھا
19:23وہ اس کی
19:24روح کو
19:24یاد ہے
19:25جب وہ
19:26دنیا میں آیا ہے
19:27تو وہ یہ
19:27بزرگوں نے
19:28کہا
19:28کہ یہ
19:29اگر وہ
19:30اس ماحول میں
19:30نہیں
19:31نہیں بھی ہے
19:32اور کوئی بھی
19:34چیز نہیں ہے
19:34تو جو
19:35فطرت کا
19:36نور ہے
19:37وہ
19:37اس چیز پر
19:38اسے
19:38برنگیختہ
19:39کرے گا
19:40کہ وہ
19:40جب آسمانوں
19:41کو دیکھے گا
19:42زمین
19:43کو دیکھے گا
19:44دریاؤں کی
19:45روانی
19:45اور سمندروں
19:46کی جولانی
19:47دیکھے گا
19:47تو اسے
19:48یہ یقین
19:49آنا چاہیے
19:50کہ کوئی
19:50تو ہے
19:51جو نظام
19:52ہستی چلتا ہے
19:53اور اس کی طرف
19:54اسے لوٹنا
19:55چاہیے
19:56یہ فطرت
19:57کا نور
19:57اس سے
19:58کراتا ہے
20:02اس نور
20:03کی وجہ سے
20:03اس فطرت
20:05کے نور
20:05کی وجہ سے
20:06ہو جاتے ہیں
20:07وہ
20:07سلیم
20:08تباہ
20:08ہو جاتے ہیں
20:09جسے
20:10تین حنیف
20:11جو کہا گیا
20:13وہ اس طرف
20:14ہو جاتے ہیں
20:14یہ ضروری ہے
20:16کہ وہ پھر
20:16اپنے ماحول
20:17کو دیکھ کر
20:18ان پر غور
20:19کرے
20:19تفکر کرے
20:20تدبر کرے
20:21سوچے
20:22کہ یہ سب چیزیں
20:23ایسے ہی نہیں
20:24چل رہی ہیں
20:25اس نظام
20:25کو چلانے والا
20:26کوئی ہے
20:27جو وہ چل رہا ہے
20:28اور مجھے
20:29اسی کی طرف
20:29لوٹنا ہے
20:30پھر وہ
20:32فطرت کا نور
20:33اس پر سائبان
20:34ہو جاتا ہے
20:35نگران ہو جاتا ہے
20:36کل انشاءاللہ
20:38فطرت
20:39عادت کیا ہے
20:40فطرت
20:41تو یہ
20:41بلٹن ہے
20:42اور پھر
20:43عادات
20:43جس طرح
20:44ڈاکس صاحب نے
20:44بھی گفتگو میں
20:45فرمایا
20:45کہ عادات
20:46ہر بندے کی
20:47مختلف ہو سکتی ہیں
20:48جو قرآن
20:49جن خسرتوں
20:50کا تذکرہ کر رہا ہے
20:51ان خسرتوں
20:53کے حوالے سے
20:53ذکر کریں گے
20:54کہ اس میں
20:59کیا جا سکتا ہے
21:00چھٹکارہ پایا
21:00جا سکتا ہے
21:01یہ سب چیزیں
21:02کل انشاءاللہ
21:03ڈسکیشن میں آئیں گی
21:04انشاءاللہ
21:05کل آپ سے
21:05ملاقات ہوگی
21:06تسلیم احمد صابری
21:07کو اجازت دیجئے
21:08السلام علیکم
21:09تسلیمات
21:10سبحانہ
21:10میทہẫا میکہہہ میرے
21:16محمد کا نام
21:19میٹہ میٹہ ہے میری
21:31محمد کا نام
21:34ان پے لاکھوں
21:36کروڑوں
21:37Who do to salam
21:41Meetha meetha
21:43Hey, Mayer kadın
21:47Do to tosalaam
21:49Meetha meetha
21:51Hey, Mayer kadın
21:54Do tosalaam
21:58Jisne aake
22:00Suwa jah абh
22:03Hey, darren ko
22:05جس کی رحمت نے ڈھاپا ہے کونین کو
22:12جس کے دم سے ہی یہ رونقیں ہیں تمام
22:20ان پیٹاکوں کروڑوں دروت و سلام
22:27میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
22:35میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
22:43لا مکاں کے بنے ہیں وہی تم کی
22:49جن کے نارلین کو چومیں عرش پری
22:56جو خدا سے ہوئے عرش پر
23:02ہم کلام ان پیٹاکوں کروڑوں دروت و سلام
23:11میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
23:19جی میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
23:27وہی حسنی حسینی چمن کے پھول
23:34نورِ مولا علی جانے زہرہ بطول
23:41جن کے نانا رسولِ خدا
23:46زی مقام ان پیٹاکوں کروڑوں دروت و سلام
23:55میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
24:11ایک خدا کی رضا جس کا مقصود تھا
24:18ظلم سہتا رہا شکر کرتا رہا
24:25جس کے صبروں کا ہم ملکے چرچے ہیں عام
24:33ان پیٹاکوں کروڑوں دروت و سلام
24:40میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
24:47وقت لائے وقت لائے خدا جائیں دربار پر
24:58اور کھڑے ہوں گے روزائیں سرکار پر
25:05پیش مل کر کریں ہم دروت و سلام
25:12میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
25:20میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
25:27شاہ کونین وہ روح دارین وہ
25:34بخرِ حسنین وہ غوثِ ثقلین وہ
25:42جن کے درکا ہے حافظ بھی
25:47حد نہ غلام ان پیٹاکوں کروڑوں دروت و سلام
25:56میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کانا
26:08محمد کانا میٹھا ہے میرے محمد کانا
26:23محمد کانا میٹھا ہے میرے محمد کانا
26:43شانِ رمضان
26:46ہے مومنوں کے دل کا اجالا شانِ رمضان
Comments

Recommended