Skip to playerSkip to main content
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Khilafat

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Syed Zia Ullah Shah

Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:05اے مومنوں کے دل کا
00:08اجالا شانِ رمضان
00:11شانِ رمضان
00:13شانِ رمضان
00:14ناظرین اکرام خوش آمدید
00:16آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:17رحمت السحر تسلیم صحابری کے ساتھ
00:19اختیارات کیا کیا دیئے گئے
00:21پھر اس کے ساتھ ساتھ
00:23اختیارات کا ذکر کیا
00:25لیکن دو ہوئے تھے
00:26اس میں سے ایک میں چاہتا ہوں
00:30جو اختیارات انسان کو دیئے ہیں
00:32پھر اس کے بعد ذمہ داریوں کے حوالے سے
00:34شاہ صاحب کی طرف ہم جائیں گے
00:36کہ وہ پھر ذمہ داریاں کیا کیا ہیں
00:37جی کبلہ
00:38ایک تو اختیار ہے امانت کا
00:42ارادے کا
00:43پریویل میں نے ارز کر دی
00:45جو چاہے سوچے
00:46جو چاہے کرے
00:49ایک ہو گیا
00:49وہ چاہے شہد کھا لے
00:52چاہے شراب پی لے
00:53اس کے پاس اختیار ہے
00:55مسجد میں جائے کلب میں چلا جائے
00:57یہ اختیار ہے
00:58تو ایک تو یہ ہے
01:00دوسرا
01:01معاف کر دے جگڑا کر لے
01:02جگڑا کر لے
01:03فساد ڈال دے
01:05یا امن ورمان قائم کر دے
01:07غصہ پی جائے
01:08یا گلیہ نکالے
01:09جو مرضی کرے جناب
01:11تو اس میں رکھا گیا
01:13پریویل ہے
01:14اچھا دوسرا ہے
01:15تسخیر کائنات کے حوالے سے
01:17اسے اختیار دیا گیا
01:19انسانی پیکر میں
01:20رسول رحمت صلی اللہ علیہ وسلم سے
01:22ساری کائنات
01:24ان کے قدموں تلے دے کر
01:26تسخیر کائنات کے سارے راستے کھول دی
01:28اب جو اس راستے کے اوپر چلے
01:32مثلا جب تک مسلمان چلتے رہے
01:34چلتے رہے
01:35اب مسلمان نہیں چل رہے
01:37دوسرے لوگ چل رہے ہیں
01:38تو تسخیر کا سلسلہ جو ہے
01:40وہ ادھر چلا گیا
01:41دو ہو گئے
01:42تیسرا جو انسان کو اختیار دیا
01:45امانت
01:47اب امانت کی کئی جیہتیں ہیں
01:49ایک امانت کا وہ پہلو ہے
01:51جو ذمہ داری کی حوالے سے ہے
01:53ایک امانت کا جو
01:55اللہ نے اختیار دیا تھا
01:56جو آیت میں نے پڑھی تھی
01:57کہ ہم نے آسمانوں پر
01:59زمین پر اور
02:01پہاڑوں پر
02:02امانت پیش کی
02:03انہوں نے انکار کیا
02:05اور وہ ڈھر گیا اس کو اٹھانے سے
02:06اور انسان نے اٹھا لیا
02:07چیکہ
02:08میں صرف ایک چیز کی حوضات کرنا چاہتا ہوں
02:12انسان انسان نے اٹھا لیا
02:13انہو کانا ظلومن جہولا
02:16یہ اس امانت کے بوجھ کو اٹھانے کے بعد
02:19تبصرہ ہے اللہ کا
02:20کہ انسان ظلوم اور جہول ہے
02:23اب یہاں مقام مدہ ہے
02:26اکثر لوگوں نے
02:28اس کا ترجمہ وہ کیا ہے
02:29جو مقام زم کا ہوتا ہے
02:31مزمت کا ہوتا ہے
02:31میں سمجھ گیا
02:32انسان ظلوم اور جہول ہے
02:34ایسا نہیں ہے
02:35یہ مقام مدہ اس حوالے سے ہے
02:37علامہ نے اس اقدہ کو کھولا
02:39جو کسی پر سختی کرے
02:41اسے ظالم کہتے ہیں
02:42اور جو کسی کو نہ جانتا ہو
02:45اسے اس کے بارے میں کہتے ہیں
02:47یہ جاہل ہے
02:48علامہ کہتے ہیں
02:49سختیاں کرتا ہوں دل پہ
02:52کہ تیرے علاوہ کسی کو نہ سوچے
02:56سختیاں کرتا ہوں دل پہ
02:57غیر سے غافل ہوں میں
03:00سختیاں کرتا ہوں
03:03سختیاں کرتا ہوں دل پہ
03:05غیر سے غافل ہوں میں
03:07آئے کیا اچھی کہی
03:09ظالم ہوں میں جاہل ہوں میں
03:11شاہ صاحب
03:13زمداریاں کیا کیا ہیں
03:15دیکھیں بحیثیت خلیفہ
03:18بحیثیت ذات بحیثیت اجتماعی
03:22بحیثیت انسان جو اللہ کا خلیفہ
03:25بنا کر بیجا گیا ہے اس کی سب سے بڑی اہم ذمہ داری یہ ہے
03:32تم اپنے رب کی عبادت کے
03:34مکلف اور ذمہ دار
03:36بنا کر بیجے گئے ہوں
03:37اور اللہ کی عبادت سے مراد
03:39دماز روجہ حجزقات
03:41صرف نہیں ہے
03:42اس میں بندگی
03:44اس میں اللہ کی جملہ احکام کی اعتاد
03:47اور اللہ کیسا وفاداری
03:49یہ سارا کچھ اس کے اندر شامل ہے
03:51تو یہ بحیثیت خلیفہ
03:53انسان اس بات کا پابان دے
03:55اور اللہ نے یہ سب انسانوں سے فرمایا ہے
03:57خاص کسی طبقے کو نہیں مخاطب کیا
03:59اللہ فرماتے ہیں
04:01وَيَجَعَلُكُمْ خُلَفَاءَ الْعَرْضِ
04:03ہم نے تمہیں خُلَفَاءَ الْعَرْضِ بنا کر بیجا سب کو
04:06یہ جمع کی ضمیر ہے
04:07اور سب کے بارے میں فرمایا
04:09تو یہ انسان دوسرا ہے
04:10يَا يُحْنَّا سُتَّقُوا رَبَّكُمْ
04:14اے انسانوں تم اپنے رب کا تقوی اختیار کرو
04:17یہ دوسری تکلیف ہے
04:18دوسری ذمہ داری ہے
04:19وہ کیا ہے
04:26جو اللہ کی حکامات اور عوامیر ہیں
04:29ان کو ہم نے نافذ کرنا ہے
04:32ہم نے ان کا امتصال کرنا ہے
04:34ہم نے ان کو پورا کرنا ہے
04:35اور جن چیزوں سے
04:37اللہ نے ہمیں منع کر دیا ہے
04:38باز رہنے کا فرما دیا ہے
04:40ان سے ہم نے اشتناع کرنا ہے
04:42اس کو کہتے ہیں تکویہ
04:43یہ ہے اللہ کی غلامی
04:45اور تیسری ذمہ داری کیا ہے
04:47وہ ہے اما ما ینفع الناس
04:49تم نے بیسیت انسان
04:51دوسرے انسانوں کو شر نہیں پہنچانا
04:53نفع پہنچانا ہے
04:54تمام انسانیت کا تم نے بھلا کرنا ہے
04:57سب کے ساتھ تم نے خیرخائی کرنی ہے
04:59تم ساری انسانیت کے لیے
05:02دنیا میں بیجے گئے ہو
05:03اور خاص طور پر ہم جو مسلمان ہیں نا
05:06ہمیں تو اللہ نے خلافت ہی ایسی دیئے
05:08اللہ فرماتے
05:13نبی پاہ نے فرمایا نا
05:14کہ میری نبوت جب تک میرا اللہ چاہے گا
05:17میرے وجود اتحر کے ساتھ
05:18تمہارے اندر موجود رہ گی
05:20اور آگے فرمایا
05:20مسلم امام احمد کی اندر عزیز ہے
05:23فرمایا اس کے بعد میری نبوت کی خلافت چلے گی
05:26اور یہ جو خلافت ہے نا
05:27وہ ریاست کی خلافت بھی ہے
05:29اور یہ جو خلافت ہے نا
05:31نبی پاہ صلی اللہ سے نسبت جلیلہ کی برکت سے
05:34وہ بیسیت مسلمان
05:35ہر مسلمان
05:36وہ اس بات کا پابند ہے
05:42تم سارے انسانوں کے لئے دنیا میں بیجے گے ہو
05:45آپ نے سوال میں بڑا ہم نکتہ اٹھایا
05:50انفرادی بھی اور اجتماعی بھی
05:53اچھا ایک سوال اور ہے
05:54اسی کے ساتھ جوڑا
05:55ایک شخص ہے جو انسان کی
05:58مسلمان نہیں ہے وہ
05:59وہ کسی انسان کے لئے
06:02اچھا سوچتا ہے کرتا ہے
06:04انٹی بائٹک جس نے اجاد کی ہے
06:07یعنی بہت سے لوگوں کی دنیا کی جان بچائی نہ
06:11اس نے
06:11تو کیا کامیاب ہوا وہ
06:12دیکھیں یہ تو اللہ پاک کے
06:15اصول ہیں دو اور دو جیسے چار ہوتے ہیں
06:17اچھا
06:18جو انسانوں کی بلائی
06:20ایڈ کروس اتنا بڑا ادار ہے
06:21دیکھیں تخلقو بے اخلاق اللہ
06:23ہمیں خلافہ بنا کر
06:25ساتھ یہ تعلیم دی گئی
06:27کہ تخلقو بے اخلاق اللہ
06:29ہم
06:30تم نے اپنے اندر وہ صفات پیدا کرنے
06:32کوشش کرنی ہے
06:33جو میرے اللہ کی صفات جلیلہ ہے
06:35اللہ سب کے ساتھ مہربانی کرتا ہے
06:38سب کی خیر چاہتا ہے
06:39تو جو بھی انسان
06:41کسی انسان کی خیرخائی کرتا ہے
06:43وہ اللہ سے عجر پاتا ہے
06:44لیکن اس عجر کے دو عصے ہیں
06:46اگر اس نے
06:47اللہ کی تعلیم سمجھ کر
06:49اللہ کا حکم سمجھ کر
06:50نبوت کے اوپر ایمان لاکر
06:53اللہ کے پیغمبر
06:54سچے رسول
06:55آمینہ کلال
06:56جناب محمد مصطفیح
06:58صلی اللہ علیہ وسلم
06:59کا کلمہ پڑا
07:00اس کا عجر دو جہانوں تک چلتا رہ گا
07:02وہ اگلے جہاں بھی عجر پائے گا
07:04وہ نبی پاک کی شفاعت وہاں پہ پائے گا
07:06وہ آپ کی شفاعت کی برکت سے
07:08آپ کے ساتھ جنت میں پہنچے گا
07:10لیکن
07:10اور اگر وہ اس چیز سے محروم رہا
07:12انسانوں کی اس نے خدمت کی خیرخائی کی
07:14یعنی مسلمان نہیں ہے
07:15اس جہاں میں نبی پاک نے وضاحت فرمائی
07:17فرمائے جہاں میں اللہ اس کو
07:19بہت زیادہ عجر عطا فرمائے گا
07:21اس کا نام زندہ رکھے گا
07:22اس کی عزت انسانوں کے دلوں میں پیدا کر دے گا
07:26اسے دنیا کے اندر خوشحالی ہے
07:27نبی پاہ نے فرمایا
07:28فرمایا کہ اس کو دنیا کے اندر
07:31دنیا میں عجر سے محروم نہیں رکھا جائے گا
07:33اس کو پورا پورا عجر دیا جائے گا
07:35تو یقیناً انسانوں کی جو
07:37ہمدردی اور خیرخائی
07:38اچھا بغیر کلمے کے
07:40اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لائے بغیر
07:43وہ انسانی جو فلا اور بیبوت کا کام چاہے
07:46وہ ڈھیروں ڈھیروں
07:47وہ آخرت میں کام نہیں آئے گا
07:50یقیناً وہ دنیا کے
07:51یہ تو اللہ کے فیصلے ہیں
07:52اور نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:53اس کی پوری وضاحت ہمیں سنا دیئے
07:54کہ اس کا عجر
07:55وہ محدود ہوگا
07:57دنیا کی زندگی تک
07:58وہ دنیا سے چلا بھی جائے گا
07:59تو صدیان گدر جائیں گے
08:01اللہ اس کے نام کو زندہ رکھے گا
08:02لوگ اس کی اچھائی بیان کرتے رہیں گے
08:05تعریفیں کرتے رہیں گے
08:06اس کے نام کے ساتھ
08:07اس طرح احترام کا جذبہ رکھیں گے
08:09لیکن آخرت کے اندر شفاعت
08:11کوئی حصہ نہیں ہے
08:12نبی پاک کے دست مبارک ساکیہ
08:14کوثر کے دست مبارک سے
08:15وہ جامع کوثر
08:16آپ کے پر جو مبارک کا سایہ
08:18اچھا اسی کو میں اگر
08:20شاہ جی اسی کو اگر وائس ورسہ کرلوں
08:22کہ اگر ایک شخص ہے
08:23جس جس کا کوئی ایمان نہیں ہے
08:25اللہ رسول پر ایمان نہیں رکھتا
08:26لیکن انسانیت کے لئے
08:28بہت بھلا کیا ہے
08:29اور وہ کامیاب
08:31یہاں دنیا میں عجر پالے گا
08:33لیکن آخرت میں
08:34دنیا کی ساری کامیابی ہیں
08:36اس کو مل جائیں گے
08:36آخرت میں کوئی حصہ نہیں
08:37دنیا کی ساری کامیابی ہیں
08:38اس کا مقصر بن جائیں گی
08:40لیکن آخرت
08:41مالہو فی الاخر
08:42نہیں ہے
08:43لیکن بائس ورسہ
08:45ایک شخص ہے
08:46جو اللہ اور اس کے رسول پر
08:47ایمان لاتا ہے
08:49نمازیں بھی پڑھتا ہے
08:50لیکن لوگوں کے لئے
08:51ٹھیک نہیں ہے وہ
08:52تو وہ بھی نبی پاہ نے
08:53وضحات فرمائی
08:54اس کا حصہ ہے
08:55بڑی خوبصورت بات
08:57نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:57کے پاس
08:58ایک خاتون کا ذکر کیا گیا
09:00وہ کیسی خاتون تھی
09:02کانت تکوم باللئیر
09:04و تسوم بن نہار
09:06ولیکنہا کانتوزی جیرانہا
09:09قانا رسول اللہ
09:10صلی اللہ علیہ وسلم
09:11لا خیرہ فیہا
09:13ایک خاتون کا
09:14آپ کے سب نے ذکر کیا گیا
09:15جو رات تحجد پڑتی تھی
09:18دن کو کسرہ سے نفری روزے رکھتی تھی
09:20لیکن اپنے پڑوسیوں کو
09:22بے حد اضا پہنچاتی تھی
09:24میرے آقا علیہ وسلم
09:25اللہ خیرہ فیہا
09:27اللہ اس کی نہ نماز سے
09:28کوئی ضرورت ہے
09:29نہ اس کے روزوں کی
09:30کوئی پرواہ ہے
09:31اس کا بھی کوئی حصہ نہیں ہے
09:32بالکل اس کا کوئی حصہ نہیں ہے
09:33ہاں نبی پاہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:34پہ ایمان لانے کی برکت سے
09:36سزا پانے کے بعد
09:38اللہ کی سزا پانے کے بعد
09:40نبی پاہ کی شفاہ سے
09:41اس کی آخر میں بخشش ہو جائے گی
09:43اور وہ بھی جنت میں چری جائے گی
09:45شاہ صاحب بہت شکریہ آپ کی آمد کا
09:47آپ نے
09:48چونکہ جلدی جانا تھا
09:49ہم تو چاہ رہے تھے
09:50کہ آپ آخر تک رکھتے
09:51اب ایک آخری سیگمنٹ ہے
09:53لیکن میں نے سعی وال پہنچ کے
09:54سہری کھانی دعاقم اللہ
09:55سہری حام قبلہ
09:56آپ کو پیش کرتے ہیں
09:58بہت شکریہ آپ کی آمد
10:00کلام شامل کرتے ہیں
10:02بسم اللہ
10:02اللہ خیرم
10:32تصویر
10:33بھڑکے
10:39Studium
10:48علم پڑیا
10:51تے عدب نہ سکھیا
10:56کی لیڑا
11:21कि लेना
11:26Chilya
11:27Wadke
11:31O
11:36Shafzah
11:38Jag bina
11:40Jag bina
11:42Huzur ki
11:44Işk ka
11:44Huzur ki itiba ka
11:46Jag bina
11:48Dudjum
11:50Dainah
11:51Bhawe lal
11:55Humun
11:56Kard kard
11:59Ked
12:01O
12:03Allah
12:05Allah
12:06Allah
12:08Allah
12:10Allah
12:11Allah
12:13Allah
12:13Allah
12:13Allah
12:15Allah
12:16Oh, Allah Oh, Allah Oh
12:33O Allah O Allah O Allah O
12:38ना मैसेर ना पाच्छटा की ना पूरी सरसाई
13:08ना मैं तोला है ना मैं मासा
13:17उन गल रतियां के आई हूँ
13:33रति हो वा वंज रतियां के आई हूँ
13:43ओवी पूरी ना ही
13:57वजन तोल पुरा वज हो सिबाओ
14:03जड़ा हो सी फजले इलाही
14:11O Allah O Allah O Allah O
14:18Allah O Allah O Allah O
14:23अकबा हो सचबा हो
14:31Allah O Allah O Allah O Allah O Allah O
14:41पीर मिल आ ये पीर ना जावे
14:49उस पीर नो की धर ना हो
15:03मुर्शिद मिल आ इर्शाद ना मननो
15:14ओ मुर्शिद की करना हो
15:26जिस हादे को लो हिदायत ना ही
15:35ओ हादी की करना हो
15:47जे सिर जित्या हक हासिल हो बे
15:54बाहु उस मारतों की धर ना हो
16:05O Allah O Allah O Allah O Allah O
16:10Allah O Allah O Allah O
16:14O Allah O Allah O Allah O
16:30O Allah O Allah O
16:36ना जावे कराम खुशामदेद आप प्रोग्राम देख रहे हैं
16:40रहमत सहर तस्रीम सावरी के साथ
16:42लाहुर स्टूडियो से और हम उस निजाम का तखिरा कर रहे हैं
16:46जो खिलाफत का निजाम है
16:48अल्लाह रब लजजत ने इनसान को
16:50कुछ मकासिद कुछ इख्यारात
16:52कुछ जमेदारियां देकर
16:54जमीन पर भीजा और
16:56जमीन पर अपना नाइब बनाया
16:58जमीन पर अपना खलीफा बनाया
17:00और उसे कुछ मकासिद
17:02कुछ गोल्स कुछ टार्गिट्स दिये
17:04और उसे पिर इख्यार दे दिया
17:06जिन इख्यारात का
17:08डॉक्साब ने जिकर भी किया
17:10इनके साथ साथ एक तक्वीनी
17:12निजाम हम सुनते हैं
17:14कि ये जिसम गोस
17:16खुतुब अबदाल इवन
17:18वो हस्तिया पाक और
17:20मुकद्स हस्तिया जो दुनिया से रुकसत हो गई है
17:22और उनकी
17:24अथॉरिटीज भी हैं यहां पर
17:26जमीन पर चल रही है
17:28इसको इस निजाम के साथ
17:30किस तरह देखेंगे क्या
17:32ये इसके पैरलल कोई निजाम है
17:35इनसानी खिलाफत के
17:37या इसका
17:38मददगार है कि बला
17:40तक्वीनी निजाम पहले तो
17:42ये तैक करेना है क्या
17:44और फिर ये चीज़ जो मैं पूछ रहा हूँ
17:46तक्वीनी निजाम तसलीम भाई
17:48बड़ा दिल्चस्प है
17:49जब आदमी इसका मुतालग करता है
17:51न तो आँखे खुलती है
17:52और बंदा तंग दाइरों से
17:54एक वसी दाइरे में
17:56सोचने की उसके अंदर
17:58सलाहियत पैदा होती है
17:59मैं एक आयत आपके सामने रखता हूँ
18:17ठीक है
18:21क्या आप लोगों को मजबूर करेंगे
18:23कि सारे मुमिन हो जाए
18:24अल्लाहु अक्बर
18:26तक्वीनी निजाम ये है
18:28कि अल्ला ने आजाद रखा है
18:29अच्छा
18:30अल्ला चाहता
18:32तो जमीन के अंदर मौजूद सारे इनसान मुमिन होती
18:35और उसकी तस्भी करते
18:36उसकी तस्भी करते
18:37अल्लाह नहीं चाहता
18:39जब अल्लाह नहीं चाहता
18:42जब अल्लाह नहीं चाहता
18:43तो आए मुखातब क्या तू
18:45लोगों को मजबूर करेगा कि सारे मौमिन हो जाएं
18:48तो ये है तक्वीन का निजाम
18:50ये जब अल्लाह ने
18:52ہم نے اختیار دینے کے بعد مداخلت نہیں کی
18:55ہم
18:56تو ہم زبردستی جو ایک دوسرے پر ٹارگٹ کر کے
19:00اور مسلک اور مذہب تبدیل کرانے کی جو یہ
19:03کاروبار اور بزنس اور فرنچائزز کھلی ہوئی ہیں
19:06دوسروں کو کافر قرار دینے کی
19:08مشرق قرار جو فیکٹ نے لگی ہوئی ہیں
19:11تو یہ بزاتے خود محل نظر ہے
19:13ٹھیک ہے
19:14تقویم کا نظام آرہا ہے
19:16یہ انسان کا اختیار نہیں ہے
19:18نہیں ہے انسان
19:19دیکھیں انبیاء کو اللہ نے اختیار نہیں دیا
19:21Allah
19:22No Iqraha Fiddin
19:24Anbiyar Iszabar Dosti
19:25Kar Saktay
19:26To Me And Aap
19:27And Mzhabi
19:28Loog Koon Hotei Hay
19:29Jib Allah Neh Khud
19:31Mudakhlet Neh Ki
19:32Achtiyar Dene Ke Buad
19:34Firaun Isi
19:35Zemine Me Hay Na
19:36Hwa Hay Na
19:38Namrood
19:39Namrood
19:40Hap Dekh Thin
19:41Bڑے Bڑے Shaddad
19:42Jannat Ben Ali
19:43Jannat Ben Ali
19:44Sir Kuch
19:44To Jho
19:45Unko Jitnay Zindagi Thi
19:47Thi
19:47Us Me
19:48Jho Unho Neh Kerna
19:49Tha
19:49Allah Neh Us Achtiyar
19:51Koeh Istomal
19:52Kerne Diya
19:53Allah Ki Jho
19:54Mقدis
19:54Mokرب Bindے
19:56Hain Auliyah
19:57Jho Dunia Se Ruchstet
19:58Bhi Ho Gai
19:58Unheh Jho
19:59Achtiyarat
20:00Diyhe Gai
20:01Is Ke Bari
20:02Me Jho Bhoat
20:03Sوالات
20:03Uđt Rhe Hain
20:04Kya Ye
20:05Is Ka
20:05Parallel Hi
20:06Is Nizam
20:07Ka MaddedGar
20:08Hain
20:08InSan Ka
20:09MaddedGar
20:09Hain
20:09Us Ki
20:10Zimadariyan
20:11Puri
20:11Kerne
20:11Me
20:11Is
20:12Me
20:12Kooi
20:12Shak
20:13Nih
20:13Aos
20:13Kutub
20:19Jho Hame
20:20Dunia
20:21Me
20:21Hukmarani
20:22Kis
20:22Suraht
20:22Me
20:22Nizar
20:22Ata
20:24Eks
20:24Nizam
20:25Jho
20:25Takwien
20:26Me
20:26Nizar
20:26Ata
20:27Jis
20:27Ko
20:27Farishtet
20:28Chala
20:28Rhe
20:28Rhe
20:28Rhe
20:28Rhe
20:28Rhe
20:29Rhe
20:30Rhe
20:30Rhe
20:42Rhe
20:43Alhada
20:43Alhada
20:44Alhada
20:44Dunia
20:44Ata
20:44Tien
20:45O
20:45Takwien
20:46Ki
20:46Alhada
20:46Dunia
20:47Ata
20:48Ata
20:48Ata
20:49Rhoani
20:50Rhoani
20:51Eks
20:52Alhada
20:52Dunia
20:52Jho
20:53Zemien
20:53Par
20:53Jho
20:54Khilaafat
20:54Jho
20:54Khilaafat
20:55Jho
20:56Hukmarani
20:57Dekh
20:57Lye
20:57International
20:58Level
20:58Par
20:58National
20:59Level
20:59Par
20:59Jis
21:00Jis
21:00Kepas
21:00Ata
21:00Tare
21:01Cheez
21:01Mujud
21:02Tare
21:02Tare
21:02Tare
21:02Rhoani
21:04Rhoani
21:04Rhoani
21:04Se
21:04Is
21:05Kooi
21:05Shak
21:05Nih
21:06He
21:06On
21:06Kooi
21:06Kooi
21:07Rhoani
21:08Bout
21:09Power
21:10Rhoani
21:11Rhoani
21:14Rhoani
21:17Rhoani
21:17Kooi
21:18Mubarak
21:20Kisra
21:20Ne
21:21Pha'da
21:21Tha
21:22Huzur
21:23Nne
21:23Firmaya
21:23Tha
21:24Na
21:24Kis
21:24Kis
21:24Kis
21:24Kis
21:24Kis
21:24Kis
21:25Kis
21:25Rhoani
21:29Rhoani
21:30Rhoani
21:30Sis
21:31Tare
21:31Rhoani
21:32Rhoani
21:32Rhoani
21:32Rhoani
21:32Rhoani
21:33Rhoani
21:34Rhoani
21:35Rhoani
21:35Rhoani
21:36Rhoani
21:36Rhoani
21:36Rhoani
21:36Rhoani
21:37Rhoani
21:37Rhoani
21:39Rhoani
21:40Rhoani
21:40Rhoani
21:41Rhoani
21:42Rhoani
21:43Rhoani
21:43Rhoani
21:43Rhoani
21:43Rhoani
21:43Rhoani
21:43Rhoani
21:44Rhoani
21:45Rhoani
21:45Rhoani
21:45Rhoani
21:46Rhoani
21:47Rhoani
21:50Rhoani
21:50شاید تو اس سے چھین کر کسی اور کو دے دیں گے
21:53یہ بھی موجود ہے
21:55کتابوں میں ہے
21:57اس کا تذکرہ بھی موجود ہے
21:58اور حضرت خیج نظام دین اولیاء رحمت اللہ علیہ کے حوالے سے بھی ہے
22:04کہ ان کی خان کا کے ٹکلے کھانے والے جو ہے وہ حکمران بنے
22:08اور جب ایک حکمران نے آپ پر حملہ کرنے کی کوشش کی
22:13آپ کو نیچہ دکھانے کی
22:14تو راستے میں وہ مر گیا
22:17اور آپ نے تو پہلے فرما دیا تھا
22:19ہنوز دلی دورست
22:20یہ انسان کا مددگار ہے یہ جو تقوینی نظام ہے
22:25دیکھیں جس طرح جسم کو جسمانی نظام کی ضرورت ہے
22:30اسی طرح روح کو روحانی نظام کی ضرورت ہے
22:33یہ تو روح کا تقاضہ ہے
22:35آپ اس کا انکار نہیں کر سکتے
22:37روح کی الگ دنیا ہے
22:38چونکہ ہم نے دیکھی نہیں
22:40اس وجہ سے ہم اس پر سوال اٹھانے لگے
22:43اگر میں نے جاپان نہیں دیکھا
22:45تو کیا میں یہ کہہ دوں گا کہ جاپان ہے ہی نہیں
22:47مطلب یہ تو کج فہمی ہو گئی
22:52جو چیز آپ نے دیکھی نہیں
22:53جو آپ کی دسترس میں نہیں ہے
22:55تو اس کا انکار کیسے کر سکتے ہیں
22:58یہ تو ممکن نہیں
22:59مددگار ہے
23:01دیکھیں انسان جو ہے
23:03وہ اس کے اندر دو چیزیں ہیں
23:04ایک ہے خلق
23:05ایک ہے عمر
23:08خلق بھی اللہ کی شان ہے
23:10اور عمر بھی اللہ کی شان ہے
23:14اس کائنات میں خلق بھی ہے اور عمر بھی ہے
23:17انسانی وجود میں خلق بھی ہے اور عمر بھی ہے
23:20خلق میں تدریج ہوتی ہے
23:22آہستہ آہستہ آہستہ
23:24جیسے پانی کی بونت سے یہاں تک ہم بنے
23:26بیج سے تناور درخت بنتا ہے
23:28عمر میں فور ہوتا ہے
23:37جس طرح جسمانی
23:39حوالے سے اللہ نے اس کائنات میں
23:41نظام رکھا ہے
23:41اسی طرح روحانی حوالے سے بھی رکھا ہے
23:43بہت شکریہ ڈاکسر آپ کی آمد کا
23:45کبلہ بہت شکریہ
23:47کلام شامل کریں گے
23:48ناظرین کرام یہ انسان
23:50بہت عظمتوں کا حامل ہے
23:52بہت قدر و منزلت کا حامل ہے
23:54اگر انسان اس بات کو سمجھے
23:57انسان خود سمجھے
23:59تو یہ احسن تقویم بھی ہو سکتا ہے
24:02اللہ کا مقرب بھی ہو سکتا ہے
24:04وہ جس کے لئے کہا گیا
24:07کہ پھر میں اس کی آنکھ بن جاتا ہوں
24:09میں اس کے ہاتھ بن جاتا ہوں
24:11اتنا اختیار دیتا ہے
24:13کہ گویا کرتا وہ نظر آتا ہے
24:17لیکن اس کے پیچھے رب
24:19اس کے کام پورے کر رہا ہوتا ہے
24:21اس کے ارادے کو اللہ رب العزت پورا فرما دیتا ہے
24:25اس کی دعاؤں کو قبول فرماتا ہے
24:28اس کا کہنا قبول فرماتا ہے
24:30اس کی زبان سے جو نکل جائے
24:33اللہ اسے قبول فرماتا ہے
24:35اور اگر یہی انسان نہ سمجھے
24:37انسان اپنی زندگی کے مقصد کو نہ سمجھے
24:41اپنے آپ کو نائب خلیفہ نہ سمجھے
24:45اللہ کا مقرب بندہ نہ سمجھے
24:49اپنی قدر و منزلت کو نہ سمجھے
24:52تو یہی انسان
24:55اسفلہ سافلین
24:56زلت کی گڑھائیں گڑھوں میں گر جاتا ہے
24:59یعنی شراب کے نشے میں دھت ہو کر
25:04جانوروں کے ساتھ
25:05کورے کے ڈھیر پر
25:07یہی انسان پڑا ہوا ہے
25:09اس لیے
25:10وہ انسان اپنی قدر و منزلت نہیں سمجھ سکا
25:13وہ اپنے مرتبے کو نہیں جان سکا
25:16مرتبے کو جاننے والا شیخ عبدالقادر جیلانی بن گئے
25:21جس نے اپنے مرتبے کو جانا
25:23وہ خاجہ غریب نواز بن گئے
25:26جس نے اپنے مرتبے کو جانا
25:28وہ حضور بابا فرید الدین مسود گنشکر بن گئے
25:31اور جس نے نہ جانا
25:33وہ کورے کے ڈھیر پر نظر آیا
25:35زلت کے گھڑے میں نظر آیا
25:38یہ سمجھنے کی بات ہے
25:40اللہ حرم العزت اس کی توفیق اطاف فرمائے
25:43کل انشاءاللہ آپ سے ایک مرتبہ پھر
25:46ملاقات ہوگی تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
25:49السلام علیکم تسلیمات
25:52مولا تو ہے بخشنے والا
25:59مولا تو ہے بخشنے والا
26:05اور بڑا میں آسی ہوں
26:11جرم و گناہ جو بخشے میرے
26:17جرم و گناہ جو بخشے میرے
26:21تیرے علاوہ کوئی نہیں
26:32مولا یا مولا یا مولا یا مولا یا
26:50ہے میرا مالک
26:54میں مولا
26:58تیرا مملوک
27:01جو مملوک پہ رحم کرے گا
27:06جو مملوک پہ رحم کرے گا
27:10تیرے علاوہ کوئی نہیں
27:14تیرے علاوہ کو
Comments

Recommended