Skip to playerSkip to main content
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Maqsad e Hayat

Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Irfan Ullah Saifi

Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شانِ رمضان
00:01شانِ رمضان
00:05شانِ رمضان
00:07شانِ رمضان
00:09ہے مؤمنوں کے دل کا
00:12اُجالا شانِ رمضان
00:15شانِ رمضان
00:17شانِ رمضان
00:19ناظرین اکرام خوش آمدید
00:21آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:22رحمتِ سہر تسلیم صابری کے ساتھ
00:25اور سیفی صاحب قبلہ سے
00:26جو آپ فرماوی رہے تھے
00:28کہ عبادت کا تصور
00:30بھی بہت وسیع ہے
00:32اور انسان کے لیے حالات
00:34بھی بہت نازک کر دئیے گئے
00:36اور معاملات کو
00:38یعنی اللہ رب العزت کی رحمت
00:41بھی ہے شیطان کا مقابلہ
00:42بھی ہے یہ سب چیزیں
00:44ٹولز کیا کیا دئیے گئے ہیں
00:46انسان کو کہ یہ چیزیں
00:49ہیں جن سے تو
00:50کامیابی کا سفر
00:52کامیابی سے تیہ کر سکتا ہے اور اپنی منزل پر
00:54پہنچ جائے گا
00:56دیکھیں پہلے بھی بات ہوئی
00:58ہے سب سے پہلے تو
01:00انسان کو اللہ تعالی نے اقل و شعور
01:02اطا کیا ہے
01:04اور ہمارے فقہہ نے لکھا ہے
01:06حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ
01:08بیان فرماتے ہیں کہ اگر
01:10انبیاء کرام بالفرض انبیاء کرام
01:12زمین پر نہ بھی تشریف لاتے
01:14تو انسان کو اقل اور جو شعور
01:16اللہ نے اطا کیا ہے اس کا تقاضی
01:18یہ تھا کہ انسان اللہ کی عبادت کرتا
01:20اور اللہ کا بندہ بنتا
01:22اور وہ شیطان سے دور رہتا
01:25یعنی اقل کا تقاضی
01:26اس کا مطلب ہے جو اللہ نے ہمیں شعور دیا ہے
01:28اور فہم اور ادراک دیا ہے
01:30یہ ایک اہم طول ہے جس سے
01:32ہم اللہ تعالیٰ کی
01:33سمجھ بوجھ سمجھ ہے اس کو فہم ہے
01:36آگئی ہے
01:36سمجھ سکتا ہے کہ میرا فائدہ کس میں ہے میرا نقصان کس میں ہے
01:40وہ اس کو یہ شعور ہے
01:41دوسری بات پھر
01:43ہم نے پہلے بھی اس بات کا ذکر کیا ہے
01:44کہ اللہ تعالیٰ نے پھر صرف انسان کو
01:47اس کے شعور پر ہی نہیں چھوڑ دیا
01:49بلکہ اس کے شعور
01:51جو بگاڑنے والی چیزیں تھیں
01:54ان پر بھی اللہ تعالیٰ نے
01:56چیزوں کو مطلب انبیاء کرام کا
01:58سلسلہ جاری فرمایا کہ کہیں انسان
02:00اگر راہ مستقیم سے ہٹتا ہے
02:02تو وہ جادہ مستقیم پر
02:04کیسے آ سکتا ہے انبیاء کرام تشریف لائے
02:06اور پھر انبیاء کرام کے ساتھ
02:07اللہ نے وحی کا سلسلہ جاری کیا
02:09انسان کو مختلف صحوف عطا کیے
02:11مختلف زمانوں کے اندر وہ چیزیں آتی رہیں
02:14اور انسان جو ہے
02:15وہ ان کو دیکھ کر
02:21درست راہ پر لے جا سکتا ہے
02:24اسی طرح انسان کے
02:26مختلف احوال تبدیل ہوتے ہیں
02:27احوال چینج ہوتے رہتے ہیں
02:30اور انسان کبھی
02:32خوشی میں کبھی غم میں کبھی
02:34کسی تکلیف میں آپ دیکھیں
02:36قرآن نے ایک مثال دی ہے کہ
02:37انسان سمندر کا سفر کر رہا ہے
02:40سمندر کے اندر سفر کے اندر طفان آ گیا ہے
02:42اور طفان کے اندر جب
02:43کوئی چیز اس کو سجائی نہ دیئے تو وہ
02:45اللہ کو پگارتا ہے اور مشرقین
02:47کو یہ مثال دی گئی ہے
02:49کہ جب تم تکلیف میں ہوتے ہو اور مشکل میں ہوتے ہو
02:51اور کئی مرتبہ ایسا ہوا
02:53اور کفار نے اس بات کو تسلیم کیا
02:55ہاں واقعتاً ایسا ہوا
02:56کہ جب ہم سمندر میں گئے
02:58طفان کی صورتحال بنی
03:00اور کوئی پرسان عال نہیں تھا
03:01اور ہمیں پتا تھا کہ
03:02اب ہم بچ نہیں سکیں گے
03:03اس وقت ہمارے اندر سے جو آواز
03:05وہ اللہ تھی
03:06یہ دیکھیں کتنی مزیدار بات ہے
03:08کہ ایک طرف یہ کہا
03:10کہ میں تمہیں آزماؤں گا
03:13ایک طرف یہ کہا
03:14کہ میں کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ
03:17اس پر بوجھنی ڈالتا
03:18یعنی دونوں طرف سے
03:21ایک بیلنس اور توازن اور اتدال
03:23اللہ رب العزت قائم فرما رہا ہے
03:25جی بلکل اب اس میں یہ دیکھئے
03:27کہ انسان کے اوپر جو احکام
03:29اللہ تعالی نافذ فرمائے ہیں
03:30وہ اس میں بلکل ایسی طرح یہ ہے
03:32تکلیف مالا یتاق یہ نہیں ہے
03:34ممکن نہیں
03:34اور جہاں پر بھی انسان کے بس سے باہر آتی ہے
03:37اس کی طاقت سے زیادہ نہیں ہے
03:39نہیں ہے
03:39کوئی بھی چیز نہیں ہے
03:40جب بھی انسان
03:41نہ غم ہے نہ آزمائش ہے
03:43کوئی ایسی چیز
03:44اسی طرح احکام کا بھی یہی سلسلہ ہے
03:46اور شریعت کا اصول ہی یہ ہے
03:47کہ جہاں پر انسان کی تکلیف سے
03:50یعنی انسان کی بسات سے چیز باہر ہوگی
03:53وہاں شریعت کا حکم نارم ہو جائے
03:55اور ہم نماز کی مثال لیتے ہیں
03:57نماز ہے حکم ہے
03:58کہ کھڑے ہو کر قیام کے ساتھ
04:00رکوع سجدہ کے ساتھ پڑھیں
04:01نہیں پڑھ سکتے
04:02بیٹھ کے
04:03رکوع سجدہ کر لیں
04:04اچھا رکوع سجدہ بھی نہیں کر سکتے
04:05اشارہ کر لیں
04:06اشارہ بیٹھ بھی نہیں سکتے
04:07تو لیٹ جائیں
04:09یعنی
04:09وضو کر کے نماز پڑھیں
04:10نہیں کر سکتے
04:11پانی کا مسئلہ ہے
04:12تیمم کر لیں
04:13یعنی اللہ تبارک و تعالی
04:15یہ آسانیہ
04:16ہر جگہ پر پیدا کی ہیں
04:17اور یہ انسان کے لیے
04:19یہ ساری کی ساری سہولیات
04:20موجود ہیں
04:20کہ انسان پر
04:22اللہ تعالی نے
04:22کوئی بھی چیز
04:23اس کی
04:24بسات سے زیادہ
04:25اس پر لاغو نہیں فرمائی
04:26چھیک
04:27اور
04:28عجب
04:29جو
04:30سورہ احضاب میں
04:31امانت کا آپ تذکرہ فرما رہے تھے
04:33انسان کو
04:34دے کر کہا
04:35کہ ہاں بھی
04:37اچھا انسان میں
04:38اور مسلمان میں
04:39تھوڑا سا ہمیں فرق رکھنا چاہیے
04:42گفتگو ہم انسان پہ کر رہے ہیں
04:43انسان پہ
04:44ٹھیک ہے
04:45جب انسان پہ بات ہو رہی ہوتی ہے
04:47پھر اس میں
04:48ہم یہ والی چیزیں
04:49جو ایٹ کر دیتے ہیں
04:50تو اس سے تھوڑا سا
04:50وہ انسان محدود ہو جاتا ہے
04:52محدود ہو جاتا ہے
04:53ٹھیک ہے
04:53لیکن
04:53ہم سمجھنا انسان کے تناظر میں چاہ رہے ہیں
04:57اصل تو چاہیے یہ
04:58کہ پہلے حضرت انسان کو سمجھ لیں
05:01یا ایوہن ناس
05:02قرآن نے
05:03شروع میں کہا
05:03یا بنی آدم کہا
05:07اب یہ ایسا خطاب ہے
05:08جس کے اندر سارے ہی شامل ہیں
05:11کافر بھی شامل
05:12منافق بھی شامل
05:13مومن بھی شامل ہیں
05:14تو انسان ہی شامل
05:15دہریہ بھی شامل
05:16وہی چواہر ہے
05:17دہریہ کافری
05:19اچھا جو بھی ہے
05:20وہ اس میں شامل ہے
05:22انسان کی جو حیثیت سے بات ہو رہی ہے
05:25اگر اس کو تھوڑا سمجھیں نا
05:27تو بڑی چیزیں پھر
05:28مسلمان کے لیے بھی آسان ہو جاتی ہیں
05:30کیونکہ آج کل
05:31مسلمان کو انسانیت کی بہت ضرورت ہے
05:35ساری انسانیت کو یہی شکوا ہے
05:36یا آپ ہی کہہ سکتے ہیں
05:38مسلمان سے
05:38ذرا زور سے کہہ دیں
05:43انسانیت جو ہے نا
05:44انسانیت یہ بنیادی جوہر ہے
05:47آدمیت
05:47احترام آدمی
05:49با خبرشو از مقام آدمی
05:52نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
05:55جو ساری نسل انسانی کے واحد نمائندہ ہیں
05:58ایک ہی
05:59اللہ اکبر
06:02ایک ہی ہستی میں اگر پورا سب کچھ دیکھنا ہو
06:08تو اللہ نے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
06:11بے شک
06:11سارا ہی لو
06:13جو رول مارڈل بنانا تھا
06:15لقد کانا لکم فی رسول اللہ
06:17عصوتن حسنہ
06:19اچھا کمال دیکھیں
06:21ہر نبی اپنی امت کے لیے رول مارڈل ہوتا ہے
06:23یہ نبی ساری انسانیت کے لیے رول مارڈل
06:26ساری انسانیت کے لیے
06:27پیچھے گزر گئے ان کے لیے بھی
06:29جو اس دور میں تو تھوڑے سے ہوں گے
06:31وہ بھی اور جنہوں نے قیامت تک آنا ہے
06:32وہ بھی
06:34ہمانت کی جو بات آپ نے کی
06:36آگے سورہ حضاب میں جو بات ہوئی
06:38ایک ہی
06:40مضمون پورے قرآن میں یہ
06:42نویت کا ہے
06:43ایک ہی آیت اس مضمون و مفہوم کی ہے
06:46اور یہاں گویا سمجھ لیں
06:48کہ اللہ رب العالمین نے وائنڈ اپ کر دیا
06:51اس سارے تمام مضمین کو جو انسان سے متلک تھے
06:55وہاں پل کہا اِنَّا عَرَدْنَ الْأَمَانَةَ لَسْسَمَوَاتِ وَالْأَرْدِ وَالْجِبَالِ
07:00اچھا پہاڑوں کو بھی شامل کیا ہے کمال یہ ہے
07:02ہم لوگ پہاڑوں کو بڑا اگنور کرتے ہیں
07:05اللہ اکبر
07:08وَتَرَ الْجِبَالَ جَامِدَةٌ وَهِيَ تَمُرُّ مَرَّ السَّحَابِ
07:14اس پر میں نے کسی مذہبی چینل
07:16کسی ممبر
07:17کسی سٹیج سے آج تک کچھ نہیں سنا
07:19اللہ کرے کہ ہم سنیں
07:21کہ یہ پہاڑ کیا ہیں
07:23جن کا اللہ بار بار ذکر کرتا ہے
07:25اور اپنی ربوبیت اور شان خلاقی کے اظہار کے سیمپل کے طور پر ان کو پیش کرتا ہے
07:31اور یہاں بھی کیا ہے
07:32بھئی زمینوں کو بھی ہم نے لیا
07:35ان پہ بھی بات کی کہ یہ ہماری امانت ہے
07:37امانت کیا تھی اطاعت کرنی ہے
07:40ایک قول یہ ہے
07:41اطاعت تھی
07:42دین تھا
07:43ایمان تھا
07:44احکام تھے
07:46اعمت المفسرین نے اوپر سے نیچے تک
07:49سب نے اسی قول کو بار بار
07:50ریپیٹ کیا ہے
07:52پھر باقیوں نے اس کی تفصیل کر دی
07:54ان کے نمازیں ہوں گی
07:55روزیں ہوں گے
07:55زکاة حج
07:56یعنی
07:56جو مکلف ہونا ہے اس کا
07:59جو تکلیف شریعت
08:00جس کو ہم کہتے ہیں
08:01ٹیکنیکل زبان میں
08:02عوامر اور نواہی
08:04عمومی مفسرین نے یہ سمجھا
08:06اس سے
08:06سب جگہ یہی لکھا ہے
08:08سب تفسیروں میں
08:09اس کو ابن عباس رضی اللہ عنہ
08:11حضرت امام مجاہد
08:13حضرت اکرم
08:14حضرت حسن بصری
08:15سارے لارے ہیں
08:16باقی سب اسی کو
08:17آگے نکل کرتے چلے آ رہے ہیں
08:18ٹیک ہے
08:19صوفیہ اور رفعہ
08:20جن کا یہ اصل میدان ہے
08:22وہ جب یہاں آتے ہیں
08:24تو وہ کھولتے ہیں
08:26اس کو کہ
08:26اصل بات کیا تھی
08:28سیکرٹ آف دی سیکرٹ
08:30کیا تھا
08:31راز کیا تھا
08:33کہ آسمان کو کہا گیا
08:34تو یہ دیکھئے
08:35زمینوں نے معذرت کی
08:37اور یہ اللہ کی تازیم میں کی
08:41تازیم اللہ امر اللہ
08:44مولا ہمیں اس قابل کہاں ہو گئے
08:46بھئی تم پوچھتے تھے نا ہر کوئی
08:48کہ مولا وہ امانت کیا ہے
08:50جو ہمیں دی جا رہی ہے
08:51ہم نے کیا کرنا ہے
08:52فرمایا اگر اچھائی کرو گے
08:54تو میں ثواب دوں گا
08:56برائی کرو گے
08:56تو میں عذاب دوں گا
08:57پکڑ لوں گا
08:58تو انہوں نے کہا
08:59نہیں مولا ہمیں ثواب نہیں چاہیے
09:00یہ ایک اور فرق آ گیا
09:02آپ کی ساری مخلوقات
09:04جو عبادت کر رہی ہیں
09:05وہ کسی ثواب یا نیکی
09:06یا کسی جنت کے لیے
09:08یا کسی انعام کے لیے نہیں کر رہی
09:09ان کو شعور ہی نہیں ہے
09:10نہیں شعور ہے
09:11یہ شعور ہی آیت بتا رہی ہے
09:13انہیں شعور تھا
09:14انہیں شعور تھا
09:16انہوں نے ویڈراؤ کیا
09:17نو پرافٹ نو لاؤس
09:19انہوں نے رابیہ بسری کے مشرب کو
09:21وہاں شو کیا
09:22جسے آج تک
09:23پوری امت نہیں سمجھ سکی
09:25اور اس پہ بڑے بڑے پڑے لکھے
09:27انٹریویکچل
09:27جو اصل میں
09:30وہ اس پہ کومنٹ کر رہے ہوتے ہیں
09:32کہ بھئی میں جنت جلادوں
09:33میں دوزخ جلادوں
09:34اس آیت بہتر سورہ حضاب کا
09:37کیا کرو گے بھائی
09:39یہ زمین
09:40یہ اسمان
09:41یہ پہاڑ
09:41سب کو آفر ہوئی تھی
09:43ثواب کی
09:44یعنی دوسرے معنوں میں
09:45جنت اور دوزخ
09:46یہ آفر ہوئی تھی
09:47انہوں نے کہا
09:48جی نو پرافٹ نو لاؤس
09:50انہوں نے رابیہ بسری کا مشرب
09:52اس وقت بتایا
09:53جب رابیہ بسری
09:54ابھی دنیا میں آئی نہیں تھی
09:55تو رابیہ تو اس کا ایک سمبل بنی ہے
09:57یار تمہیں اور آیت سمجھا رہی ہے
09:59تم اس کو ڈینائے کر رہے
10:00اس کے ذوق اور مشرب کو
10:02اچھا یہ تو جملہ محترزہ
10:04میں نے ویسے عرض کر دیا
10:05ان کی نمائندگی کے لیے
10:07تینوں نے کہا
10:08جی ہمیں نہیں چاہیے
10:10ثواب نہیں چاہیے
10:10بس ایسے جو ہمیں عبادت کر رہے ہیں
10:12وہ ہمیں کرنے دی جائے
10:13میں بڑا شارٹ کر رہا ہوں
10:16فَحَمَلَحَلْ انسان
10:18اب یوں سمجھئے
10:19کہ ایک دربار لگا ہو
10:20بہت بڑا جتنا بھی آپ تصور کر سکتے ہیں
10:23اور اس سپریم پاور کے آگے
10:25اس کی ساری بڑی بڑی
10:26مخلوقات اور شہکار کھڑے ہیں
10:28اور وہ ایک آفر دے سب کو
10:30کوئی نہ مانے
10:31اور جسے کوئی کچھ نہ سمجھتا ہو
10:34وہ مشتخاک اٹھ کے کہے
10:36کہ جناب سمینا واتانا
10:39تو اس کو ریوارڈ کیا مل رہا ہے
10:41بھلا آگے جواب میں
10:42یہ پورے قرآن میں شاید واحد جدہ ہے
10:44جہاں پر اپریسیشن کی بجائے
10:47کہا جا رہا ہے
10:48انہو کانا ظلوما جہولا
10:51سپر لیٹنی ڈگری آگئی
10:53ظالم و جاہل بھی نہیں کہا
10:55ظلوما جہولا
10:56یہ بہت ہی بڑا بے خبر اور ظالمتہ
10:59اور بہت ہی بڑا جاہل تھا
11:01بہت ہی زیادہ سرکشنگ
11:03اور حادثیں تجاوز کرنے والا تھا
11:05سارے لوگوں نے اسے مزمت سمجھا
11:08لیکن رفا اور صوفیہ نے اس کو مدہت سمجھا
11:12اصل میں رب جو ہے وہ بین السطور اپریشیٹی کر رہا تھا
11:17تم نے ساتھ ساتھ طبقے ہو کے
11:19تو معذرت کر دی
11:21اور یہاں حافظ شرازی نے پھر سارے کو
11:24دریاء کو دریاء کو کوزے میں بند کیا
11:26کہتے ہیں کہ
11:40مولا تیری آفر اور کوئی قبول نہ کر رہا
11:42تو گو میں اتنے جو گا نہیں
11:45پر میرے اوپر ڈال دے جو ڈال دے
11:49اور پھر بہت سے اس میں ایسے ہیں جو کامیاب ہیں
11:54پھر زمینوں نے نشکی آسمانوں نے داد دی
11:58رب نے فخر کیا
12:00رب نے ناز کیا
12:04پھر اللہ نے نوری فرشتوں کو اس وقت کال کی
12:07کہ آؤ ذرا اب دیکھو
12:09وہ جو اکیلہ تنہا ہجرے میں تڑپ رہا تھا
12:12تم کہتے تھے کہ یہ فساد پھیلائے گا
12:14یہ سوال بھی مجھے میں وقفے کے بعد
12:17آپ سے کنات کے بعد پوچھوں گا
12:19اگر آپ کو کلیر کر سکیں
12:21یہ میرا بڑا
12:22یہ ویلیڈ کوششن ہے
12:24یعنی یہ آپ بتائیں گے
12:25لیکن مجھے الجاتا ہے
12:26آپ سے دونوں اب آپ سے
12:28وقفے کے بعد
12:29انسان
12:31فرشتوں کو کیسے پتا تھا
12:32کہ یہ زمین پر جا کر فساد پھیلائے گا
12:35ابھی تو انسان زمین پر آیا ہی نہیں تھا
12:37وہ تو جنت میں رہتا
12:38وہ تو کسی وجہ سے آ گیا تھا
12:41مطلب کچھ بات ہوئی
12:43تو وہ آ گیا
12:44پھر اللہ رب العزت بھی کہہ رہا ہے
12:46میں اسے زمین پر اپنا لائے
12:48پہلے ہی تیہ تھا
12:48پہلے سے تیہ تھا
12:49کسی وجہ سے نہیں
12:50پروگرام میں شامل تھا
12:52میں یہ سمجھنا چاہوں گا آپ سے
12:53یہ میری ذاتی الجن ہے
12:55جو میں سمجھنا چاہوں گا
12:56کلام شامل کرتے ہیں
12:57بسم اللہ
12:58زمین و زمان تمہارے لیے
13:04مکین و مکام تمہارے لیے
13:11زمین و زمان تمہارے لیے
13:17مکین و مکام تمہارے لیے
13:23چونین و چونان تمہارے لیے
13:28بنے دو جہاں تمہارے لیے
13:34زمین و زمان تمہارے لیے
13:40مکین و مکام تمہارے لیے
13:47دہن میں زبان تمہارے لیے
13:52بدن میں ہے جہاں تمہارے لیے
13:58دہن میں زبان تمہارے لیے
14:04بدن میں ہے جہاں تمہارے لیے
14:10ہم آئے یہاں تمہارے لیے
14:16اچھے بھی وہاں تمہارے لیے
14:21ہم آئے یہاں تمہارے لیے
14:27اچھے بھی وہاں تمہارے لیے
14:33ہم آئے یہاں تمہارے لیے
14:39اچھے بھی وہاں تمہارے لیے
14:45Isalat-e-kul, Imamat-e-kul, Ziyadat-e-kul, Amarat-e-kul,
14:57Isalat-e-kul, Imamat-e-kul, Ziyadat-e-kul, Amarat-e-kul,
15:09Hukumat-e-kul, Vilaayet-e-kul, Khuda-e-kul,
15:17Imamat-e-kul, Vilaayet-e-kul,
15:30Hukumat-e-kul, Hukumat-e-kul,
15:39U-xhe-bhi-maha, Tumhari-e-kul,
15:45Tumhari Chamak, Tumhari Damak, Tumhari Jhalak, Tumhari Mahak
15:57Tumhari Chamak, Tumhari Damak, Tumhari Jhalak, Tumhari Mahak
16:08Tumhari Damak, Tumhari Damak, Tumhari Damak, Tumhari Damak
16:42Tumhari Damak
17:11Tumhari Damak, Tumhari Damak, Tumhari Damak
17:17Tumhari Damak, Tumhari Damak, Tumhari Damak
17:29یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
17:43عمل کی میرے اساس کیا ہے
17:49بجز ندامت کے پاس کیا ہے
17:55یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
18:09عمل کی میرے اساس کیا ہے
18:15بجز ندامت کے پاس کیا ہے
18:21رہے سلامت بس ان کی نسبت
18:28رہے سلامت بس ان کی نسبت
18:34میرا تو بس آسرا یہی ہے
18:40یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
18:48یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
18:54عطا کیا مجھ کو درد علمت
19:02کہا تھی یہ پر خطا کی قسمت
19:08یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
19:14یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
19:21عطا کیا مجھ کو درد علمت
19:28کہا تھی یہ پر خطا کی قسمت
19:34میں اس کرم کے ہم اس کرم کے
19:39کہاں تھے قابل
19:43میں اس کرم کے کہاں تھا قابل
19:49حضور کی بندہ پروری ہے
19:57یہ سب تمہارا کرم ہے آقا
20:03کے بعد اب تک بنی ہوئی ہے
20:12یا رسول اللہ یا حبیب اللہ
20:26بہت خوب ماشاءاللہ
20:28ناظرین اکرام وقفے سے پہلے میں سوال کر رہا تھا
20:30کہ حضرت آدم علیہ السلام تو ابھی تخلیق ہوئی ہے
20:33اور جنت میں جانا ہے
20:35حضرت بی بی حوہ سلام اللہ علیہ
20:37لیکن فرشتوں کو یہ معلوم ہے
20:39کہ یہ زمین پر جا کر فساد پھیلائے گا
20:41اللہ رب العزت بھی فرما رہا ہے
20:44کہ یہ زمین پر میں اسے اپنا نائب بنا رہا ہوں
20:47تو کیا کہتے ہیں
20:49اسی حوالے سے چند چند جبلے
20:51جی اس میں ایک تو
20:54مفسرین اکرام نے
20:55اس کا ذکر کیا ہے
20:56کہ جب انہوں نے حضرت آدم علیہ السلام
21:00کا خمیر بنتے دیکھا
21:02آگ مٹی ہوا اور پانی
21:04وہ تو اس کی خاصلت دیکھتی
21:05تو ان کو دیکھ کر انہوں نے
21:06ان کی خاصیات کا اپنا مشاہدہ
21:09ان کے ذہن میں تھا
21:11کہ ان کا یہ اثر ہوگا
21:13تو انہوں نے اس بنا پر
21:14حالکہ ابھی وجود نہیں آیا
21:17ابھی مستقبل میں کیا ہوگا
21:18انہوں نے ابھی جنت میں جانا ہے
21:20جی
21:21وہ تو منع کیا گیا
21:22کہ یہ پھل نہ کھانا
21:24جی
21:24وہ پھل کھایا
21:25حضرت آدم علیہ السلام زمین پر تشریف لائے
21:28وہ ایک تو واقعہ
21:29ایک وجہ بنی اور وہ تشریف لائے
21:30اور یہ اللہ کی مشیط کی
21:32لیکن یہ فرشتوں کو کیسے پتا تھا
21:35پہلے سے
21:36تو مطلب
21:38فرشتوں نے اصل میں
21:39تو یہی کہا تھا نا
21:39کہ
21:39کہ وہ خون بہائے گا
21:42تو وہ اصل میں
21:44وہ جو حضرت آدم علیہ السلام کا وجود تھا
21:47مفسرین اکرام نے
21:48اس بات کا ذکر کیا ہے
21:49ٹھیک ہے
21:50قبلہ مجدیش صاحب
21:51اچھا جی
21:52اس کی اگر مجھے وضاحت کر دے
21:54بات یہ ہے
21:55ایک تو یہ تیہ ہو گیا نا
21:57ٹیکنیکلی
21:57میں نے کل بھی یہ بات دھو رہی تھی
21:59کہ آگ
22:00ہوا
22:00مٹی پانی
22:01اناسر اربا
22:02اب اس میں ایک سرپرائز پتہ کیا تھا فرشتوں کے لیے
22:05وہ یہ تھا
22:07کہ وہ سمجھ رہے تھے
22:08کہ بس یہ آگ ہوا مٹی پانی
22:09یا اسی پہ کام ختم ہو جانا ہے
22:12فائزہ سوویتو ہو
22:13تک تو مجسمہ پتلا
22:15اور وہ جو بھی
22:16سٹیچو بن رہا تھا نا
22:17آگ ہوا مٹی پانی
22:19وہ اس کو دیکھ رہے تھے
22:20اور یہ کوئی ایک آدھ دن میں نہیں بن گیا تھا
22:21اس میں تاہم لگا تھا بقاعدہ
22:23یقینا
22:23ٹیک
22:24اس کو ابلیس بھی دیکھتا رہا
22:32اب آپ ذرا اس پس منظر کے ساتھ جب سمجھیں گے نا
22:36تو ایک جو احساس سے رکابت ہوتا ہے
22:39وہ محبت میں بھی پیدا ہو جاتا ہے
22:41ٹھیک ہے
22:42ٹھیک ہے
22:43یہ کہ ہم پہلے سے
22:44یار ایک پورا اچھا بلا انظام چل رہا ہے
22:46اب یہ ایک نئی مخلوق آ رہی ہے
22:48تو یہ بھی سارا کچھ تھا
22:49اور اس کو اتنی عزت مل رہی ہے
22:51اتنی حمیت مل رہی ہے
22:52اتنی کسی کو نہیں ملی
22:53یہ ابھی تک ان کے علم یہ تھا
22:56کہ اپنے دستے قدرت سے تو
22:57کسی کو بھی نہیں بنایا
22:58ہمیں تو صرف کن سے بنایا ہوئے
23:00بلکل
23:01حرف کن سے کلام سے
23:02یہاں ذات انوالو ہے
23:04اور یعنی جسے کہتے ہیں
23:06بائی ہینڈ
23:07حالانکہ اللہ تعالیٰ تو ہاتھ سے پاک ہے
23:09اپنے دستے قدرت سے بنایا
23:12یہ سارا کچھ جو تھا
23:13وہ ان کو کھٹک رکھتا پہل لی
23:15فائنل یہ ہو گیا
23:16کہ بھئی اب آ جاؤ چونکہ
23:18اللہ سے بہتر یہ کون جانتا تھا
23:19یہ کہ ان کو بھی
23:20یہ کھٹک رہا ہے سارا
23:22اللہ کے علم میں تو تھا
23:24اللہ کے علم میں تھا
23:25یہ ان لوگوں کو کھٹک رہا ہے
23:27انسان کا وجود
23:28جو بھی تیار ہو رہا ہے
23:30وہ اناثر ہو
23:31انہی کے ہاتھوں میں ٹیریل آ رہا ہے
23:32پروگرام تو زمین پر جانے کا تھا
23:34ہی نہیں انسان کا
23:35نہیں تھا نا
23:36انہی جائل ان فیل ارد خلیفہ
23:38یہ اناؤنسمنٹ ہو گئی
23:39اللہ کے علم میں تھا
23:40نہیں اللہ نے اناؤنس کر دیا تھا
23:42پھر جلت میں کیوں بھیجا
23:43یہ نکتہ سمجھیں
23:44یہاں یہ ہے وہ
23:45الجن جسے سل جانا ہے
23:46جب پروگرام اناؤنس ہوا تھا
23:49تو وہ یہ نہیں تھا
23:50کہ ہم اس کو جنت میں خلیفہ بنانا ہے
23:52یہ دیان سے سمجھے
23:53یہ زمین پر تھا
23:53انہی جائل ان فیل ارد خلیفہ
23:56بے شک
23:56یہ جو بنا رہے ہیں اپنا نائب
23:58اس کو زمین میں
23:58یہ تو انہیں معلوم تھا
24:00کہ یہ زمین میں جائے گا
24:01اور یہ جو آپ کو سمجھ نہیں آرہا
24:03آپ سب کو آپ کی برکت سے آ جائے گا
24:05کہ جنات جو ہیں
24:07وہ پہلے یہ سب کچھ کر چکے ہوئے تھے
24:09اچھا
24:10پتا تھا کہ یہ
24:11پون ریزیاں
24:12قتل غارت
24:13کر چکے ہوئے
24:14کہ کچھ کون
24:15کچھ ایسا ہوگا
24:16کچھ جنت میں
24:18کہ پھر یہ انسان جنت میں جائے گا
24:20انہیں پتا تھا
24:20یہ سرکشترین مخلوق جناتیں
24:22انہوں نے اتنی تباہی پھیری ہے
24:23کہ صدیان لڑائیاں
24:25اور قتل و غارت کرتے رہے ہیں
24:27تو اس کے اندر بھی وہی ناری ایلیمنٹ ہے
24:30لہٰذا یہ بھی یہی کرے گا
24:32لیکن فرمایا
24:33انہیں آلم
24:34ما لا تالمون
24:35اس کو ایزی نہ لینا
24:37یہ جن نہیں یہ انسان ہے
24:39انسان
24:39بہت شکریہ
24:40ڈاکٹر سیفی صاحب آپ کا
24:41ڈاکٹر مجدی صاحب آپ کا بہت شکریہ
24:43رفی صاحب آپ کا بہت شکریہ
24:45آخر میں کلام
24:46ہم شامل کریں گے
24:47ناظرین اکرام
24:50حضرت برا بن عاظف رضی اللہ تعالیٰ روایت کرتے ہیں
24:53حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:55نے صحابہ سے پوچھا
24:57کہ کون سا عمل
25:00ایمان کی مضبوطی میں اہم ہے
25:02کون سا مضبوط عمل ہے
25:04ایمان کے لیے
25:06صحابہ نے عرض کی
25:07کہ یہ رسول اللہ نماز ہے
25:08آقا علیہ السلام نے
25:10اس کا انکار نہیں فرمایا
25:12فرمایا وہ تو ہے
25:13لیکن اس کا دائرہ کچھ اور ہے
25:15پھر جہاد کا نام لیا
25:17آقا علیہ السلام نے
25:19پھر اسی طرح فرمایا
25:20کہ وہ تو ہے
25:21لیکن اس کا دائرہ کچھ اور ہے
25:23پھر کچھ اور
25:24uh
25:25rozوں کا ذکر کیا
25:27صحابہ ارز کرتے ہیں کہ
25:28ہم نے تین چار چیزوں کا ذکر کیا
25:30آقا علیہ السلام نے
25:32انکار فرمایا
25:33پھر حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
25:36سے پوچھا گیا
25:37کہ یا رسول اللہ آپ بیان فرمائیے
25:40وہ کون سا عمل ہے
25:41آقا علیہ السلام نے فرمایا
25:43کہ جب دوستی کرے
25:45تو اللہ کے لیے کرے
25:48دشمنی کرے
25:49تو اللہ کے لیے کرے
25:51الحبو للہ والبغزو للہ
25:55للہیت ہو
25:56تعلق میں وہ دوستی محبت کا تعلق ہو
25:59اللہ کے لیے ہو
26:01اور اگر دشمنی ہو
26:03کسی سے نفرت ہو
26:04تو وہ بھی اللہ کے لیے ہو
26:07یہ ایمان کی مضبوطی کے لیے
26:09اہم عمل ہے
26:11کل انشاءاللہ آپ سے ایک مرتبہ پھر
26:13ملاقات ہوگی تسلیم احمد صابری کو
26:16اجازت دیجئے
26:17السلام علیکم تسلیمات
26:25تو کو جا من کو جا
26:31تو خو جا من کو جا
26:36تو خو جا من کو جا
26:41تُو خو جا من کو جا
26:50Tu Amir-e-Haram, mein Fakir-e-Ajam
27:01Tehle-e-Gun, aur yeh-Lab, mein Talab hi Talab
27:12Tu Ata hi Ata, Tu Kujha, mein Kujha
27:34Ilham-e-Gamah, hai Tehra
27:41Ilham-e-Gamah, hai Tehra
27:46Kurwa-e-Mamah, hai Tehra
27:51Kurwa-e-Mamah, hai Tehra
27:56Nimber Tera Hrsh-e-Bari
28:01Nimber Tera Hrsh-e-Bari
28:06Ya Rahmat Al-e-Gamah, hai Tehra
28:23Ya Man Kujha, hai Tehra
28:31Tu Haki-e-Kat, mein Sirp Ahsas huu
28:38Tu Haki-e-Kat, mein Sirp Ahsas huu
28:46Tu Saman-e-Kat, mein Bhat-e-Ki-Rui Piaas huu
28:52Tu Saman-e-Kat, mein Bhat-e-Ki-Rui Piaas huu
29:15Tu Kujha, mein Kujha
29:19Tu Kujha, mein Kujha
29:24Tu Kujha, mein Kujha
29:32Shana-e-Ramzahn, Shana-e-Ramzahn, Shana-e-Ramzahn, Shana-e-Ramzahn
29:42Hei, mein Kujha, mein Kujha, mein Kujha, mein Kujha
Comments

Recommended