Skip to playerSkip to main content
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Azadi

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Dr. Mufti Irfanullah Saifi

Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi

#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00ھے مومینوں کے دل کا اجالہ شانِ رمضان
00:05ربا سونیا تو کرم کما دے تیرے تو تیرا
00:14پیار منگیا میں تیرا
00:25ربا سونیا تو کرم کما دے تیرے تو تیرا
00:32پیار منگیا میں تیرا
00:42دل اپنے پاسے وال نہ دے تیرے تو تیرا
00:50پیار منگیا میں تیرا
01:01تینوئی میں چاوا مولا تینو درد سناوا
01:07تینوئی میں چاوا مولا تینو درد سناوا
01:13سننے میری اہاوا مولا کتھے گور میں جاوا
01:19سننے میری اہاوا مولا کتھے گور میں جاوا
01:25اڑ رحمتاں توں میری چولی پا دے تیرے تو تیرا
01:34پیار منگیا میں تیرا
01:37پیار منگیا میں تیرا
01:43پیار منگیا میں تیرا
01:45ربا سونیا تو کرم کما دے تیری تو تیرا
02:04تیرے بوہِ نبی ولی سب منگتے ہین مرادا
02:09تیرے بوہِ نبی ولی سب منگتے ہین مرادا
02:19تیرے بوہِ نبی ولی سب منگتے ہین دعا
02:24میرے اگے مولا میں مل کرتا ہاں فریادا
02:38مولا میرا بھی نصیبہ تو جگہ دے تیرے تو تیرا
02:45پیار منگیا میں تیرا
02:56ربا سونیا تو کرم کما دے تیری تو تیرا
03:03پیار منگیا میں تیرا
03:06پیار منگیا میں تیرا
03:09پیار منگیا میں تیرا
03:15ساجد تیرے بوہِ آیا
03:18خالی نہ تُو موڑی
03:21ساجد تیرے بوہِ آیا
03:24خالی نہ تُو موڑی
03:27پاک نبی دا صدقہ دیو
03:30میرا دل نہ توڑی
03:33پاک نبی دا صدقہ دیو
03:37میرا دل نہ توڑی
03:39میری بیڑی بھی تو مولا بننا دے
03:45تیری تو تیرا
03:47پیار منگیا میں تیرا
03:50پیار منگیا میں تیرا
03:56پیار منگیا میں تیرا
03:59پیار منگیا
03:59ربا سونیا تو کرم کما دے
04:03میں تیرا
04:06پیار منگیا میں تیرا
04:09پیار منگیا میں تیرا
04:12پیار منگیا میں تیرا
04:15پیار منگیا
04:18ماشاء اللہ
04:19بہت خوب
04:20بہت خوب
04:21عقیل احمد روفی آج ہمارے ساتھ ہیں
04:23ان کی ٹیم
04:24ماشاء اللہ بہت اچھا لگا
04:26جزاک praj ear
04:27روفی صاحب آج تشعیف نہیں لائے
04:30आप उनकी Deutsch now आप में जलक रही है झा जया जाए जाए जाए अाए आड शुक्रिया जाए जी ल्ला
04:37हो उनकी सुभत का फैस बेशक वो एक खुद एक essay की है
04:42Thank you very much.
05:15Thank you very much.
09:19jaha hona chahyye the
09:22sarakot jaha hona chahyye the
09:23ingliya jaha hai dhil jaha hai
09:25gurdhe jaha hai
09:26hipna maqam
09:28adl ka eak maana hai
09:30wadu shayfi mahali
09:31kisichi sas ke maqam per rakhna
09:33subhanallah
09:34ja adl hai
09:35kisichi sas ke maqam se htai daina
09:37ja zolm hai
09:38into
09:39isi liye
09:39allah ki
09:40tahyid per iman rana
09:42adl hai
09:42os ke sa shirk kuna zolm hai
09:44enna shirk ale zolm ha nazim
09:47isi waja see kaha jata hai
09:48beshrq
09:48It's not just one, just one, two, one.
09:52This one is just one.
09:57We have to move on.
09:58We have to move on.
09:58So, this one doesn't work.
09:59We have to move on.
09:59It's just one of us.
10:00It's not one of us.
10:01We have to move on.
10:06It's not one of us.
10:10But the one of us is not one.
10:11It doesn't matter.
10:12But the other one is a shame.
10:25That's why it's a good thing.
10:47رشتے جذبات و احساسات
10:49کی بنا پر چلتے ہیں
10:51لیکن عقل بھی ضروری ہے
10:52علامہ نے اس کا کیا خوبصورت توازن
10:54پیش کیا اچھا ہے دل کے ساتھ
10:56رہے پاس بانے عقل
10:58لیکن کبھی کبھی اسے تنہا
11:00بھی چھوڑ دے تو کچھ فیصلے
11:02دل سے کرنے ہوتے ہیں
11:04تو وہ یہ خصوصی طور پر
11:06جو بڑے بڑے فیصلے
11:08ہیں آگ میں کودنا ہے
11:10فیرون کے سامنے کھڑے ہونا ہے
11:13نمرود کو للکارنا ہے
11:14یزید کے سامنے جو ہے وہ سیسا
11:17پلائی ہوئی دیوار بننا ہے
11:18یہ عقل سے زیادہ دل کے
11:21فیصلے ہیں اور دل جو ہے
11:23وہ عشق کا طالب ہوتا ہے
11:24اس طرف اشار ہے اور تیسرا جو ہے
11:26وہ ارادہ ارادے کے بغیر
11:29انسان ہے ہی ارادے کی وجہ سے
11:31اور یہ اس کی عظمت
11:33ہے کہ جو اس میں ارادہ ہے
11:35جو تہہ کر لیتا ہے
11:36پھر وہ کہہ اٹھتا ہے نکر تکلید
11:39اے جبریل میرے
11:41جذب و مستی کی کہ تن
11:43آسان فرشیوں کو
11:44ذکر و تسبیح تواف آلا
11:46سبحان اللہ یہ توازن
11:50کائنات
11:50کی تخلیق میں بھی ہمیں نظر آتا ہے
11:53سورج کا
11:55تلو ہونا غروب ہونا
11:57ہر چیز آسمان زمین
11:58زمین کے اندر سمندر
12:01اس میں کوئی شک نہیں ہے
12:04ہم دیکھتے ہیں
12:04قرآن مجید نے جب
12:07کفار کو
12:09اللہ تعالیٰ کی تخلیق میں
12:11غروف فکر کرنے کی دعوت دی ہے
12:12تو یہ ذکر کیا ہے سورہ یاسن شریف میں
12:14لَلْ شَمْسُ يَنْبَغِيْلَهَا أَنْ تُدْرِكَ الْقَمَرَىٰ وَلَلْ لَيْلُ سَابِقُ النَّهَارَ
12:18نہ تو سورج چاند کو
12:21جا کے پکڑ سکتا ہے
12:22اور نہ ہی رات دن سے پہلے آ سکتی ہے
12:25جس کا اللہ تعالیٰ نے
12:27جو چیز جہاں پر
12:28رکھی ہے وہ اسی طرح چل رہی ہے
12:30اور آپ دیکھئے کہ کروڑوں سال
12:33گزر چکے ہیں سورج
12:34اسی طرح چل رہا ہے چاند کے ویسے ہی
12:37مطلب معاملات چل رہے ہیں
12:39اور کائنات کے باقی سارے معاملات چل رہے ہیں
12:41تو یہ اللہ تعالیٰ نے
12:42ان ہر چیز میں ایک توازن پیدا کیا ہے
12:44اور بار بار لوگوں کو اس میں غور و فکر کی دعوت بھی دی ہے
12:47کہ اس میں غور و فکر کرو
12:49اور اللہ تعالیٰ نے فرمایا
12:51کہ تمہیں کیا
12:53کائنات میں کسی جگہ پر کہیں کوئی کمی نظر آتی ہے
12:55تو پوائنٹ آٹ کرو
12:57اور تمہیں اگر
12:58تم دیکھو اور آسمان کی طرف دیکھو
13:01اگر آسمان میں تمہیں کوئی پھٹن بھی نظر آتی ہے
13:03تو بتاؤ
13:03یعنی اتنا بڑا آسمان ہے
13:05تمہیں کہیں کوئی عیب نظر آتا تو بتاؤ
13:07اگر تمہیں اتنی بڑی تخلیق میں کوئی عیب نہیں نظر آتا
13:10تو پھر مان جاؤ
13:11کہ اس کیا بنانے والا کوئی ہے
13:13اور اس کی تخلیق کرنے والا کوئی ہے
13:15اور اس نے تخلیق کیا
13:17اور ٹھیک ٹھیک بنایا
13:18اور ہر چیز کو اپنے
13:19جس چیز کا جہاں پر جو بنتا ہے وہ بنایا
13:22اب آپ دیکھئے
13:23سورج ایک سطح تک رہتا ہے
13:27اگر وہ ہمارے زیادہ قریب آ جائے
13:29تو ممکن نہیں ہے
13:30ہمارا یہاں زمین پر رہنا ممکن نہیں ہے
13:37یعنی اس میں بھی اتنا توازن ہے
13:39کہ وہ اتدال پر رہتا ہے
13:41اب سردی اور گرمی کا جو معاملہ ہوتا رہتا ہے
13:44اس میں بھی ایک اتدال ہے
13:46اگر سردی حد سے بڑھ جائے
13:48جس طرح ہم بہت سارے مقامات پر دیکھتے ہیں
13:51تو وہاں پر انسان کے لیے سروائیو کرنا مشکل ہو جاتا ہے
13:54اور اگر اور زیادہ ہو جائے
13:56تو پھر انسان
13:57اور گرمی بھی ہو جائے
13:58تو بھی اسی طرح ہے
13:59اسی طرح کائنات کے باقی معاملات ہیں
14:02آپ سمندر کو دیکھ لیں
14:03پانی اپنی جگہ پر ہے
14:04بلکہ سطح سمندر اوپر ہوتی ہے
14:06اور شہر نیچے ہوتے ہیں
14:07لیکن اللہ تبارک و تعالی نے
14:09اس کو اپنی اس کا حد تک رکھا ہوا ہے
14:11کائنات کا سارا نظام چل رہا ہے
14:12صحیح
14:14کلام کی طرف ہم جائیں گے
14:15لیکن سوالات جو پیدا ہوتے ہیں
14:17کہ میں پوری کائنات کا جب توازن اسی طرح سے ہے
14:22وہ عدل سے تخلیق کی گئی
14:23توازن کے ساتھ تخلیق کی گئی
14:25ہم ہیوانات میں بھی دیکھتے ہیں
14:28کہ وہ عدل اور توازن
14:29اسی طرح سے نظر آتا ہے
14:31جو جانور کی جس جگہ ہونا چاہیے
14:34اسی جگہ پر ہے
14:35تو یہ خاص انسان کو کیوں
14:37اس حوالے سے مخاطب فرما کر
14:39رب تعالی نے فرمایا
14:40ایک بات دوسری بات
14:42کوئی ڈیسیبل ہے
14:43مثال کے طور پر
14:44تو کیا وہ یہ سوال کر سکتا ہے
14:46کہ میں آنکھ تو مجھے دیئے
14:48اس میں بینا ہی نہیں ہے
14:49یا مجھے ہاتھ نہیں دیئے ہیں
14:51یا میری ٹانگ نہیں ہے
14:53تو کیا یہ ایسا کہا جا سکتا ہے
14:56یہ سوال کیا جا سکتا ہے
14:58کہ ناؤزباللہ
15:00وہ عدل یا توازن
15:02میرے اندر نظر نہیں آرہا
15:03کیا وہ یہ سوال کر سکتا ہے
15:05اور کرے تو اس کا کیا جواب ہو سکتا ہے
15:07کلام شامل کرتے ہیں
15:08بسم اللہ
15:52مولانا محمد
15:53اللہ کے شیر حیدرِ قرآن پر دروت
16:02اللہ کے شیر حیدرِ قرآن پر دروت
16:08حضرت حسن حسین کے کردار پر دروت
16:14اللہم سلی علی سجدنا و مولانا محمد
16:24اللہم سلی علی سجدنا و مولانا محمد
16:33وآلہ سجدنا علی جم و سیداتنا فاطمہ
16:41و سیداتنا زینب و سجدنا حسن
16:47و سیدنا حسن وآلہ آلہی و صحبیہی و بارک و سلیم
17:00زہرہ پہ بیجتے جو
17:04زہرہ پہ بیجتے جو دروت و سلام ہے
17:10پی پی
17:11زہرہ پہ بیجتے جو دروت و سلام ہے
17:17سیدہ زہرہ پہ بیجتے جو دروت و سلام ہے
17:24سچے غلام مصطفیٰ ہے
17:32Allahumma salli ala sishdina wa moulana hao hummed
17:40Allahumma salli ala sishdina wa moulana hao hummed
17:49زینب کی بار کا ہمیں سلامِ نیاز ہے
18:11جو مرتضی کی لادلی سہرا کا ناز ہے
18:18Allahumma salli ala sishdina wa moulana hao hummed
18:26Allahumma salli ala sishdina wa moulana hao hummed
18:35Allahumma salli ala sishdina wa moulana hao hummed
Comments

Recommended