Skip to playerSkip to main content
Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.

Episode Details:

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guests: Syed Saqlain Haider Shah, Dr. Saeed Ahmed Saeedi

Sana Khuwan: Ahmed Raza Jamati

Topic: Insaan aur Mashra – Understanding Human Dignity and Social Responsibility

Watch More Spiritual Programs:

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.

#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:05شانِ رمضان
00:08ہے مومنوں کے دل کا
00:10اجالا شانِ رمضان
00:17یا الہی
00:20ہر جگہ
00:22تیری
00:24عطا کا
00:27ساتھ ہو
00:30جب
00:32پڑے مشکل
00:35شہِ
00:37مشکل
00:39کشا
00:41کا ساتھ
00:44ہو
00:44یا
00:47الہی
00:49بھول
00:50جاؤں
00:52نزع کی
00:56تکلیف
00:57کو
00:59یا
01:00الہی
01:03بھول
01:04جاؤں
01:06نزع کی
01:09تکلیف
01:11کو
01:14شادی
01:15شادی
01:17دیدار
01:19حسنِ مصطفی
01:23کا
01:24ساتھ
01:26ہو
01:42شادی
01:43یا الہی
01:45جب زبان
01:49باہ
01:50رائے
01:52پیاس
01:54سے
01:55یا الہی
01:59جب زبان
02:03باہ
02:04رائے پیاس
02:08سے
02:10صاحبِ
02:12کو
02:13سے
02:13شہِ
02:15جودو
02:17عطا
02:19کا
02:19ساتھ
02:22ہو
02:24صاحبِ
02:26کو
02:26سے
02:27شہِ
02:29جودو
02:31عطا
02:33کا
02:33ساتھ
02:35ہو
02:36یا الہی
02:41کرمی
02:43محش
02:44میں
02:46جب
02:47بڑھ
02:48کے
02:49بد
02:50یا الہی
02:55کرمی
02:57محش
02:58میں
03:00جب
03:01بڑھ
03:02کے
03:03بد
03:06دامنِ
03:07محبوب کی
03:11تھنڈی
03:13ہوا
03:14کا
03:15ساتھ
03:17ہو
03:20دامنِ
03:21محبوب کی
03:24تھنڈی
03:26ہوا
03:28کا
03:28ساتھ
03:31ہو
03:31یا
03:34الہی
03:36نام
03:39اعبال
03:41جب
03:42کھلنے
03:44لگے
03:45یا الہی
03:49نام
03:53اعبال
03:54جب
03:55کھلنے لگے
04:00عیب پوشی خرم ستارے خطا کا ساتھ ہو
04:12عیب پوشی خرم ستارے خطا کا ساتھ ہو
04:26یا الہی ہر جگہ تیری عطا کا ساتھ ہو
04:42ماشاءاللہ
04:43ماشاءاللہ
04:44ماشاءاللہ
04:44ناظرین اکرام خوش آمدید کہتا ہوں
04:46میں اپنے پینل میں تشریف لائے ہوئے
04:49علماء اکرام سکولرز ازراک بہت ہی ممتاز عالم دین ہیں ممتاز سکولر ہیں
04:54متعدد کتب کے آپ مصنف ہیں
04:57ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب سلام علیکم ڈاکٹر صاحب
05:00آپ کی آمد کا بہت شکریہ
05:02قبلہ اور ہمارے پاس تشریف لائے ہیں نیو یورک سے ایک مرتبہ پھر آپ نے بڑی کرم نوازی فرمائی ہے
05:10آج وقت دیا ہے تشریف لائے ہیں حضور قبلہ پیر سید احمد سخلین حیدر شاہ صاحب
05:15السلام علیکم قبلہ آپ کی آمد بہت شکریہ اور ممتاز معروف محترم سنہ خان قاری احمد رضا جماعتی صاحب
05:23السلام علیکم آپ کی آمد کا بھی بہت شکریہ
05:27ناظر اکرام آج انسان اور معاشرہ انسان اکائی ہے
05:32اکائی کی حیثیت رکھتا ہے اور ایک فرد اکائی اور پھر معاشرہ اس سے تشکیل پاتا ہے
05:42مختلف احباب اس کے ساتھ ملتے چلے جاتے ہیں مختلف افراد اس کے ساتھ ملتے چلے جاتے ہیں
05:48تو ایک اجتماع ایک معاشرے کی حیثیت ایک کمیونٹی کی حیثیت ایک قوم کی حیثیت اختیار کر جاتا ہے
05:56اور جب فرد معاشرے میں رہتا ہے تو یقیناً بہت ساری ذمہ داریاں بھی ہیں
06:02بہت سے فرائض بھی ہیں بہت سے حقوق بھی ہیں
06:05وہ کس طرح سے ادا کرتا ہے اس کے والدین ہیں اس کے بچے ہیں رشتدار ہیں
06:11دوست احباب ہیں کولیکس ہیں آپ کے پڑوسی ہیں محلے میں رہنے والے آپ کے ساتھ کام کرنے والے
06:18آپ نے کس کس کے ساتھ کس کس طرح سے رویہ رکھنا ہے کس طرح سے پیش آنا ہے
06:25جیسے جیسے عمر بڑھتی چلی جاتی ہے ذمہ داریاں بھی بڑھتی چلی جاتی ہیں
06:30حقوق اور فرائض کے درمیان ایک توازن قائم رکھنا یہ انسان سے تقاضہ کیا گیا ہے
06:37انسان بنیادی طور پر کیا سوچتا ہے کیا وہ تنہائی پسند واقعہ ہوا ہے
06:43یا لوگوں میں رہنے کا عادی ہے لوگوں میں معاشرے میں رہنے کو پسند کرتا ہے
06:50ان تمام چیزوں کے جوابات آج ہم کوشش کریں گے اپنے سکولرز ازرات سے لیں
06:55اگر معاشرے میں رہنا ضروری ہے انسان کو کچھ ذمہ داریاں کچھ فرائض کچھ حقوق دے کر بھیجا گیا ہے
07:04تو پھر گوشہ نشینی کا تصور کہاں سے آیا ہم دیکھتے ہیں تاریخ میں بہت بڑے بڑے لوگ ہیں
07:11انبیاء کے لیے کہ وہ گوشہ نشینی اختیار فرماتے اور چلا کشی یہ تصور کہاں سے آیا
07:18اور یہ چلا کشی کیا ہے اور چلا کشی کے فوائد کیا ہیں یہ بھی ہم کوشش کریں گے
07:24کے لگے ہاتھوں اس پر بھی کچھ رانمائی حاصل کریں
07:27ڈاکس اب بنیادی طور پر انسان تنہائی پسند ہے گوشہ نشینی چاہتا ہے
07:34یا لوگوں میں رہنا چاہتا ہے
07:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:37آپ جیسے لوگ ہوں تو پھر تو لوگوں میں ہی رہنا چاہتا ہے
07:40بسم اللہ الرحمن الرحیم بہت شکریہ
07:44آپ کا انٹرو اور آپ کے سوالات ہمیشہ انسپائر کرتے ہیں
07:49اور کئی نئی جہات جو ہیں وہ سامنے آتی ہیں
07:52بڑی محبتہ
07:53دیکھیں انسان کے بارے میں مختلف نظریات ہیں جو مفکرین نے بیان کیے ہیں
07:59میں مسلم جو سماجی مفکرین ہیں ان میں ایک ابن خلدون ہے
08:03جیہاں
08:04تو بہت بڑا نام ہے
08:05بہت بڑا نام ہے
08:06سماجیات میں جتنا انہوں نے مقدمہ ابن خلدون میں لکھ دی ہے
08:09اس سے بہتر کوئی نہیں لکھ سکا
08:11وہ دوسرے شاہ ولی اللہ ہیں
08:14وہ بھی محبتہ سماجیات ہیں
08:17ابن خلدون تو کہتے ہیں کہ انسان اپنی ضروریات کی تکمیل کے لیے
08:23معاشرے کو تشکیل دیتا ہے
08:26تو یہ بتبا مدنی ہے
08:28مدنی اور تبا کہتے ہیں
08:31خوشل رہنا پسند کرتا ہے
08:34اکٹھے رہتا ہے
08:35اور اسی سے یہ آگے بڑھتا ہے
08:37اس میں
08:40ویسے بھی انسان جو ہے
08:41وہ
08:42اس کے جو کردار کی تہذیب و تشکیل ہے
08:45وہ انسانوں میں ہی ہو سکتی ہے
08:48انسان کا بچہ اگر آپ جنگل میں چھوڑ دیں
08:50اور جانوروں کے ساتھ رہے
08:52تو وہ تو بولنے سے بھی جائے گا
08:53وہ وہی آدمی اپنائے گا جس طرح جانور کرتے ہیں
08:56جا
08:57تو اس لیے انسانوں کی اسے ضرورت ہے
09:00تاکہ یہ انسان بنے
09:01ٹھیک ہے
09:02تو اس میں دو چیزیں ہیں
09:03ایک صحبت ہے
09:04اچھی صحبت
09:06مجھے وہ شعر یاد آ رہا ہے
09:08کہ صحبت کے اثرات کے حوالے سے
09:11اور اسلام تو ہے ہی صحبت
09:14نسل در نسل دیکھنے سے عبارت ہے
09:16نا وہ ذہین شاہ تاجی کا جو شعر ہے
09:18رحمت اللہ علیہ خوش رہیں
09:20تیرے دیکھنے والے
09:21ورنہ کس نے خدا کو دیکھا ہے
09:24تو صحبت ہی ہے
09:25دین تو ہے ہی صحبت
09:26اچھا اس میں
09:28جو شاہ ولی اللہ ہے
09:30وہ خوبصورت بات کرتے ہیں
09:32وہ کہتے ہیں
09:33اصل میں کچھ ارتفاقات ہوتے ہیں
09:36کچھ ایک طرح بات ہوتے ہیں
09:40ارتفاقات وہ ہیں
09:41جن کے ذریعے سے انسان نے
09:43سوسائٹی میں رہنا ہے
09:45فرد ہے
09:46خاندان بنے گا
09:47ارتفاق کے اول
09:49خاندان ہے
09:50پھر معاشرہ ہے
09:51پھر ملک ہے
09:52پھر بین الاقوامی تعلقات ہیں
09:54چار ارتفاقات وہ بتاتے ہیں
09:55یہ بڑھتا چلا جائے
09:56بڑھتا چلا جائے
09:57کہ خود بخود آگے بڑھے گا
09:58اور اللہ تعالیٰ نے بھی
10:00قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
10:01یا ایوہ الناس انہ خرقناکم من ذاکرین و انسا
10:05و جعلناکم شعوب و قبائل لتعرف
10:08کہ اے انسانو ہم نے تمہیں ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا
10:13اور تمہیں ایک قبیلے بنایا تمہارے
10:17اور قومیں بنائیں
10:18تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو
10:20گویا اللہ کی مشیط میں بھی اجتماعیت ہے انسان کی
10:24ہوا انشاکم من نفسیوں واحدہ
10:28کہ اس نے ایک نفس سے تمہیں پیدا کیا
10:30تخلیق میں وحدت ہے اس کی
10:33تنہائی نہیں ہے
10:34وحدت اور چیز ہے تنہائی اور چیز
10:36تو تخلیق میں اس کی وحدت ہے
10:39لیکن ہے اجتماع پسند
10:41اور اجتماع میں رہنا پسند کرتا ہے
10:43تو جس طرح شعب علی اللہ
10:44رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
10:47ارتفاقات ہیں
10:48اسی طرح کچھ ایک طرح بات
10:51مثلا ایک طہارت ہے
10:53طہارت میں ہم جب آگے بڑھیں گے
10:55تو واضح کریں گے
10:56اس میں خلوت غزینی بھی آتی ہے
10:58فکر کی طہارت ہے
10:59روح کی طہارت ہے
11:01وہ ایک تذکیہ کے لیے کچھ اور چیزیں ہیں
11:03شاہ صاحب بہتر بتائیں گے ان کا فیلڈ ہے
11:06شاہ صاحب کی جو ویڈیوز ہم دیکھتے رہتے ہیں
11:09جس میں بڑی نفاست سے
11:11روحانی معاملات کو
11:12ڈسکس کرتے ہیں
11:13تو طہارت ہے
11:14طہارت کے بعد اخبات ہے
11:17اخبات ہوتا ہے آجزی
11:19سر جھکانا
11:20تو ظاہر ہے وہ اللہ کے سامنے بھی
11:23اس نے آجزی کرنی ہے
11:24مخلوق کے ساتھ بھی اس نے آجزی سے پیش آنا ہے
11:26تیسرا جو اقترابات میں سے جو تیسرا اقتراب ہے
11:30جس سے بندہ رب کے قریب ہوتا ہے
11:33طہارت
11:34اور اس کے بعد
11:37اخبات
11:38اخبات کے بعد ہے سماحت
11:40اس کے توصہ ہو
11:42اس کی فکر میں توصہ ہو
11:44جہاں وہ بیٹھا ہو
11:46تو لوگ اپنے آپ کو
11:47جس طرح مولا کائنات کا فرمان ہے
11:49رضی اللہ عنہو
11:51بڑا وہ شخص ہے
11:53جس کی محفل میں
11:54بیٹھا ہوا
11:55اپنے آپ کو
11:55معزز فیل کرے
11:56بڑا سمجھے
11:57بڑا سمجھے
11:58واہ
11:59تو سماحت
12:00یعنی اس کی سوپت
12:01گھبراتا ہی رہے گا
12:02ہاں گھبراتا ہی رہے گا
12:03سماحت بڑی ضروری ہے
12:05اور سماحت کے بعد ہے
12:06عدالت
12:07چھیک ہے
12:08عدالت جو ہے
12:09یہ در حقیقت کیا ہے
12:10اس پر ہم پہلے
12:11ڈسکس کر چکے ہیں
12:12ایک پروگرام میں
12:13بلکل
12:14عدالت میں یہ ہوتا ہے
12:15کہ جو چیز
12:16جس جگہ ہونی چاہیے
12:17اسے وہاں رکھا جائے
12:18یہ عدل ہے
12:19تو ارتفاقات
12:21اور اقترابات
12:23ارتفاقات
12:24ٹھیک ہوں گے
12:25تو پھر فطرت بھی
12:26سلیم رہے گی
12:27اور پھر آگے بندہ
12:28بڑھ سکتا ہے
12:29رب سے قریب بھی
12:30ہو سکتا ہے
12:31اور جس مقصد کے لیے
12:32اللہ نے انسان کو
12:33اپنا نائب بنایا ہے
12:34وہ
12:36صرف اللہ ہو کرنے کے لیے
12:37نہیں بنایا
12:38کائنات کو
12:39آباد کرنے کے لیے
12:40بے شک
12:40بے شک
12:41شاہ صاحب
12:41جب بدلہ
12:43لوگوں میں آئے گا
12:44میں جس طرح کہہ رہا تھا
12:46آپ جیسے لوگوں
12:46تو
12:47پھر تو لوگوں میں
12:48رہنا ہے
12:49آپ کا حسن نظر
12:50ساتھی ہو اگر تم سا
12:52منزل کی تمنا کیا
12:54ہم کو تو سفر پیارا
12:56منزل کا خدا حافظ
12:58اگر آپ جیسا ساتھی ہے
13:00تو پھر تو ہم
13:02مقصد اکیلے کیوں رہیں گے
13:03آپ کا حسن نظر
13:04اب
13:04جب لوگوں میں رہے گا
13:06تو پھر تو ذمہ داریاں بھی
13:08لے کر آئے گا نا
13:09اس کے آداب بھی ہوں گے
13:10اس کے قرینے بھی ہوں گے
13:13اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
13:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:17سب سے پہلے تو میں
13:18آپ کا
13:19اور آپ کی پوری ٹیم کا
13:23سمیمے قلب سے
13:23شکر گزار ہوں
13:25جو اتنی حسین و جمیل
13:26اتنی خوبصورت
13:28جو ہے
13:29محافل سجاتے ہیں
13:30اور اتنے خوبصورت
13:31موضوعات کا انتخاب کرتے ہیں
13:33جو برائے راست
13:34انسان
13:36اور
13:37موجودہ
13:39معاشرتی حالات سے
13:41بالکل
13:41ان کے مسائل کا بہت سا حل
13:43اس کے اندر ہے
13:44اور بہت سے اشکالات
13:45اور بہت سے سوالات
13:46جو لوگوں کے ذہن میں ہوتے ہیں
13:47ان کے بھی جواب اس میں
13:49غیر محسوس طریقے سے
13:51دیئے جاتے ہیں
13:53دیکھیں کہ
13:54انسان
13:56اشرف المخلوقات ہے
13:57اللہ کریم نے
13:58اسے بڑا حسین
13:59بڑا خوبصورت بنائے
14:02انسان کے
14:03اوصاف کا جو اللہ کریم نے اسے عطا فرمائے ہیں
14:07خوبصورت
14:07اس کے اندر جو بہت سی خوبیاں اللہ کریم نے پنہا کی ہے
14:11رکھی ہیں
14:11جی
14:12ان کا اظہار جو ہے
14:13وہ
14:14اکیلے پن میں ممکن نہیں
14:16ٹھیک ہے
14:17جب تک وہ
14:19اپنی اجتماعی زندگی نہیں گزارتا
14:22اب آپ پوری
14:23تاریخ انسانیت پر اگر غور کریں
14:26حضرت نو علیہ السلام
14:28ساڑھے نو سو سال آپ نے
14:31کم و بیش تبلیغ کی ہے
14:32لیکن برائرہست مخاتبین کون تھے
14:35انسان
14:36جی
14:37پوری زندگی انسانوں میں رہے
14:38اس کے بعد
14:40حضرت سینا ابراہیم علیہ السلام کو آپ دیکھ لیجئے
14:42کم و بیش تقریباً سو سال سے زیادہ
14:45آپ نے تبلیغ ہدایت کی
14:47کس کے ساتھ
14:48انسانوں کے ساتھ
14:50پھر
14:51حضور نبی کریم علیہ السلام
14:53جب مدینہ طیبہ میں
14:55تشریف لائے
14:56تو آپ نے
14:58ایک نئی تہذیب کی بنیاد رکھی
15:00ایک حقوق اور فرائض کا
15:03ایک ایسا خوبصورت اور
15:05عالی شان نظام
15:07آپ نے انسانیت کو دیا
15:09جس کی مثال نہیں لائی جا سکتی
15:12اس میں آپ مساوات کو دیکھ لیجئے
15:15اس میں آپ
15:16ایسار کو دیکھ لیجئے
15:17اس میں آپ
15:18رواداری کو دیکھ لیجئے
15:19اس میں آپ
15:20عدل کو دیکھ لیجئے
15:21اس میں آپ
15:22انصاف کو دیکھ لیجئے
15:24خوبصورتی کو دیکھ لیجئے
15:26وہ جو رشتے آقا کریم علیہ السلام نے بنائے
15:28ان میں
15:29کتنی جازبیت
15:31اور کتنا حسن
15:32اور کتنی خوبصورتی ہے
15:34اب وہ جو
15:35تمام تر
15:36جو ایک
15:37نظام بنا
15:38because he was telling you that was done in the house?
15:44So he had not.
15:46He had been given to me as aистisher.
15:49Then when he came to a person,
15:52he had the filmmaking of the right treatment,
15:54it was supposed to be the right treatment of human rights.
15:57He was able to take a plain attitude of human rights.
15:58He had the statement of his human rights.
16:03He had the LEVEL of human rights and his 자신isation of human rights.
16:05And also he had the same thing about human rights.
16:08It's a good thing.
16:09It's a good thing.
16:11Absolutely.
16:13It's a good thing.
16:15It's a good thing.
16:16I'll try to make it easy.
16:18So, let's see.
16:19You know, all of us,
16:19all of us,
16:19all of us,
16:20all of us,
16:20all of us,
16:20all of us,
16:23all of us,
16:25all of us,
16:34all of us,
16:44all of us that sounds like,
16:46all of us,
16:49all of us said that
17:02I am here to put it on the spot.
17:02He was saying that you have to put it on the spot.
17:06You should take it on the spot.
17:08You should be paced with a lot of answers.
17:10You should have said that you will be a good idea.
17:15Now you are taking it on the spot.
17:17Your name is a good idea.
17:18I have not put it on the spot.
17:19This is a good idea.
17:22This is a good idea.
17:23This is a good idea.
17:25It can be a good idea.
17:27I believe it.
17:29We will get to the spot.
17:30In the name of Allah, in the name of Allah.
18:00As our
18:04Not
18:05We
18:06We
18:07We
18:08We
18:10We
18:10We
18:11We
18:13We
18:13We
18:13We
18:23We
18:25We
18:27We
18:28Tukڑے تمہارے نہیں ہوتے
18:41ملتی نہ اگر بھی کہ حضورؑ آپ کے در سے
18:58ملتی نہ اگر بھی کہ حضورؑ آپ کے در سے
19:13اس ٹھا ٹھ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے
19:26اس ٹھا ٹھ سے منگتوں کے گزارے نہیں ہوتے
19:40اور بے دام ہی بک جائیے بازار نبی میں
20:01بے دام ہی بک جائیے بازار نبی میں
20:17اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
20:30اس شان کے سودے میں خسارے نہیں ہوتے
20:44اور خالد یہ تصدق ہے
20:55فقط نات کا برنا
21:05خالد یہ تصدق ہے
21:11فقط نات کا برنا
21:20محشر میں تیرے بارن آرے
21:29نہیں ہوتے
21:31یہ نازر یہ اندار
21:40ناظرین اکرام خوش آمدید
21:42آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
21:43رحمت سہر تسلیم صابری کے ساتھ
21:44بنیادی طور پر انسان اجتماع میں رہنا چاہتا ہے
21:47معاشرے میں رہنا چاہتا ہے
21:49خاندار بنانا چاہتا ہے
21:50لیکن ذمہ داری سے بچتا ہے
21:52آپ مختلف معاشروں میں دیکھ لیجئے
21:54باہر جا کر
21:54ہم آپ بھی دیکھ چکے ہیں
21:56حالت وہ
21:57ماں باپ کو نکال دے گا
21:59ان سے آزادی حاصل کرے گا
22:01اسی طرح یہ سلسلہ چلتا جائے گا
22:03وہ بچوں کی ذمہ داری لینے سے بھی گرینزہ رہے گا
22:06یہی تو تہذیب اور تمدن
22:08اسی سے جنم لے رہا ہے اس مزاج سے
22:11اور یہ اب
22:13ان ملکوں میں بھی یہ چیزیں آنا شروع ہو گئیں
22:16بڑا اہم سوال ہے
22:18آپ جس طرف لے جانا چاہ رہے ہیں
22:21اس موضوع اس گفتگو کو
22:23وہ ضرورت بھی ہے آج کے دور کی
22:25دیکھیں یہ ضروری نہیں
22:27کہ ہر انسان ذمہ داری سے بھاگتا ہو
22:29ہر انسان تو نہیں
22:31ہر انسان نہیں بھاگتا
22:32جن کی تربیت اچھی ہوتی ہے
22:35پاکستان میں خصوصی طور پر
22:37اگر آپ دیکھیں یا جو
22:39پسمادہ ممالک ہیں
22:40یا ترقی پذیر ہیں
22:42وہاں تو ایک ایک فرد جو ہے
22:44وہ پورے پورے خاندان کی ذمہ داری
22:46اٹھائے پھرتا ہے
22:48تو ضروری نہیں ہے
22:50کہ ہر شخص ایسا ہو
22:51یہ چیزیں وہاں پر ہوتی ہیں
22:53جہاں آسائش زیادہ ہوتی ہے
22:55اور تربیت میں کمی ہوتی ہے
22:57وہاں یہ پرابلم پیدا ہوتا ہے
23:00ورنہ تو انسان
23:01وہاں مالحال انسان اس کی شان ہے
23:03کہ جس بوجھ کو آسمان اور زمین نہ اٹھا پائے
23:06پہار نہ اٹھا پائے
23:07انسان نے آگے بڑھ کر اٹھایا
23:09تو اس کی فطرت میں
23:10ذمہ داری کو اٹھانے کا ملکہ رکھا گیا ہے
23:14رکھا گیا ہے
23:15اب آگے اس کا ماحول ہے
23:17جس ماحول میں وہ پنپ رہا ہے
23:20جس ماحول میں اس کی تربیت ہو رہی ہے
23:23کیا وہ ماحول
23:24اس کو ذمہ داریوں کی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہوا ہے
23:28میں اس حوالے سے ایک بات
23:32ایک پہلو سے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں
23:34آپ کی بات کو سیکن کرتا ہوں
23:36لیکن دوسرا پہلو یہ ہے
23:37کہ اگر نوجوانوں پر ٹرسٹ کیا جائے
23:41ایک دن پہلے بھی ہم یہ موضوع ڈسکس کر چکے ہیں
23:44ہم اپنی نسل پر ٹرسٹ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں
23:47آپ دیکھیں نا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
23:51نوجوانوں کے اوپر ٹرسٹ کیا
23:52عبداللہ ابن عباس
23:54عبداللہ ابن زبیر
23:56عبداللہ ابن عمر
23:57عبداللہ ابن مسود
23:58ماز ابن جبل
24:00جعفر تیار
24:01رضوان اللہ علیہ مجمعین
24:03یہ کون لوگ ہیں نوجوان ہیں
24:05ایک ایک فرد کو جہاں بھیجا گیا ہے
24:08ذمہ داری دی گئی ہے
24:10اس نے وہاں کا نقشہ بدل دیا ہے
24:12بلکل
24:12پورے کے پورے علاقے کو مسلمان کر دیا
24:14جعفر تیار کے ڈائل آگ کی کیا شان ہے
24:17مقالمہ شاہ حبشہ کو مسلمان کر دیا
24:19سبحان اللہ
24:20اس لیے میں سمجھتا ہوں
24:22کہ اگر نوجوانوں کو ذمہ داری دی جائے
24:24ان کے اوپر ٹرسٹ کیا جائے
24:27اگر آپ ان کو نیگٹ کریں گے
24:29آپ ان کو نظر انداز کریں گے
24:32آپ ان پر تنقید کریں گے
24:34تو پھر وہ بدکیں گے
24:36اگر آپ ان کی تحسین کریں گے
24:38جو کہ انبیاء کی سنت ہے
24:40خوبیوں کی تحسین کرنا
24:42تو حوصلہ افضائی کرنا
24:44اگر کریں گے
24:45تو پھر ذمہ داری اٹھانے میں
24:46وہ میرے خیال میں
24:47کوئی خوف محسوس نہیں کریں گے
24:48بلکہ آگے بڑھ بڑھ کر
24:49اپنے آپ کو پیش کریں گے
24:51صحیح
24:51اجتماعیت ہے انسان میں
24:53وہ پسند بھی کرتا ہے
24:54اور تقاضی بھی یہی ہے
24:56رب بھی یہی چاہتا ہے
24:58کہ لوگوں میں رہیں
24:59تو
25:00پھر چلا کشی
25:01گوشہ نشینی
25:02ہمارے بزرگوں نے
25:03اختیار کی ہے
25:05اس کی کیا خاص وجہ ہے
25:07یہ اجتماعیت کے خلاف
25:09تو نہیں ہے کہیں
25:11ایک بات میرے ذہن میں آ رہی تھی
25:12جو قبلہ سیدی صاحب نے
25:14اس کا تھوڑا سا جواب دیکھ
25:16جو میرے ذہن میں آ رہا ہے
25:17میں آگے چلتا ہوں
25:18یہ بھی تو ایک سوال ہے
25:19کہ انسان ذمہ داریوں سے
25:20کیوں گھبراتا ہے
25:21کیا بچہ ہے
25:23اور میرا خیال ہے
25:24کہ اس کی یہ وجہ ہے
25:25کہ وہ گھبراہت بھی
25:26شاید محبت کی
25:27ایک انداز ہے
25:28وہ کس لیے
25:29کہ اگر میرے پر وسائل کم ہو گئے
25:32انسان کے وسائل بہت زیادہ
25:33محدود نہ ہو
25:34بہت سے وسائل اس کے پاس ہو
25:36اور اس کو پتہ ہو
25:37کہ میں اچھے انداز میں
25:38یہ ساری چیزیں
25:39مینج کر لوں گا
25:39اور یہ میری محبت کو بڑھائیں گی
25:41تو پھر ہو سکتا ہے
25:42کہ وہ ذمہ داری سے
25:43اتنا نہ گھبرائے
25:44یہ در حقیقت
25:45ایک خوف ہے
25:47جس کی وجہ سے وہ کرتا ہے
25:48اب آئیے ہم گوشہ نشینی کی جانتے ہیں
25:50اچھا دیکھیں گوشہ نشینی جو ہے
25:52یہ سب سے پہلے تو ہے
25:53صوفیاء نے
25:54بزرگان دین نے کیوں اختیار کی
25:55خلوت کچھ دیر کے لیے
25:57یا میں زور دے کر
25:58یہ لفظ بڑھوں گا
25:59کہوں گا کچھ دیر کے لیے
26:01اس کو رہبانیت سے
26:02تعبیر نہیں کیا جا سکتا
26:03لا رہبانیت فی الاسلام
26:05اسلام رہبانیت کا کوئی تصور نہیں
26:08لیکن کچھ دیر کے لیے
26:10انہوں نے دنیا سے کٹ کر
26:12اپنا محاسبہ ذات کیا
26:15یا یوں کہلیں
26:15احتساب نفس کیا
26:17حضرت امام غزالی کا نام
26:19میرے ذہن کے دریجوں پر دستک دینے لگا
26:21آپ نے
26:23اسلامی علوم کے دریا اور سمندر
26:25جو ہیں
26:27اور کتنے ہی علوم تھے
26:28جن پہ آپ کو دسترس کامل دسترس حاصل تھی
26:31اور پھر جو اس وقت کا
26:33مدرسہ نظامیہ تھا
26:34آپ اس کے پرنسپل رہے
26:36اور پوری دنیا علوم اور فرون کے
26:38وہاں سے فیض حاصل کرنے کے
26:40وہاں آتی تھی
26:41اور ایک بھرپور زندگی گزارے تھے
26:43پھر ایک دم سے کیا ہوا
26:45کہ آپ نے خلوت اختیار کی
26:47کچھ دیر کے لیے
26:49لیکن پہلے والے امام غزالی کی تحریر میں
26:52اور جو خلوت گزینی کے بعد آئے
26:54اس میں مزاج میں طبیعت میں اور تحریر میں
26:58آپ کو ایک بہت بڑا فرق نظر آئے گا
27:00حضرت جنید بغدادی کا ایک واقعہ میرے ذہن میں
27:03بلکہ آپ کا ارشاد ہے
27:04آپ سے کسی نے پوچھا
27:05آپ تشریف لے جا رہے تھے کہیں
27:07تو کسی شخص نے پوچھ لیا
27:09اچھا جو یہ لوگ تھے
27:11یہ مزاج کو بھی مدے نظر رکھتے تھے
27:14کہ جو سوال پوچھنے والا ہے
27:15اس کو کتنا جواب دینا اور کیسا جواب دینا
27:19تو آپ سے کسی نے پوچھ لیا
27:20کہ حضرت یہ تصوف ہوتا کیا ہے
27:22تمہارا مختصر جواب دیا
27:23آپ نے کہا تصوف یہ نہیں ہوتا
27:25کہ ایک لمبے عرصے کے لیے جنگل میں چلا جایا جائے
27:27اور دنیا جہان سے اور گھر والوں سے
27:29تعلق دوستوں سے
27:30اب آپ سے توڑ لیا جائے
27:30یہ نہیں ہے
27:31تعلق ہی ہے کہ دوستوں میں بھی بیٹھو
27:34کاروبار حیات بھی کرو
27:35بازار میں بھی جاؤ
27:36اور دیگر روزگار کے لیے
27:38روزگار کی تلاش بھی کرو
27:39روزگار سے منسلک بھی رہو
27:41ٹھیک ہے
27:41لیکن کیا ہے
27:42تم بازار میں بھی اگر رہو
27:44دوستوں کے ساتھ بھی رہو
27:45تمہارا دل جو ہے
27:47اور اللہ کی یاد سے غافل نہ ہو
27:48یہی تصوف ہے سارا
27:50اب دیکھئے یہی تصوف کا
27:51سارا سٹرکچر اسی کے اوپر
27:53اب میں کلام پہلے شامل کر لیں
27:55یہ بھی سوال اٹھتا ہے
27:56کہ جی چلہ کیا ہے
27:57اور چالیس
27:58چالیس عدد کی کیا اہمیت ہے
28:01اس حوالے سے بھی ہم بات
28:02میں چوچھنا چاہوں گا
28:04جی بسم اللہ قریصہ
28:05میری الفت
28:11مدینے سے
28:13یوں ہی نہیں
28:17میرے آقا کا
28:21روزہ مدینے میں ہے
28:27میرے آقا کا
28:32روزہ مدینے میں ہے
28:38اے مدینے کی جانب نہ
28:44کیسے کھچوں
28:48میں مدینے کی جانب نہ
28:54کیسے کھچوں
28:58میرا دین اور دنیا
29:03مدینے میں ہے
29:08مکہ میں عمرہ کہنا
29:14تب سو
29:21کر لیا
29:29جس قدر
29:31اس کا دو
29:33بھرنا تھا
29:36بھر لیا
29:38جس قدر
29:41اس کا دو
29:43بھرنا
29:45تھا
29:46بھر لیا
29:48اب مدینے
29:51سے
30:00مدینے سے
30:02مدینے سے
30:14مدینے میں ہے
30:45عشقوں کا
31:01روزہ مدینے میں ہے
31:09روزہ مدینے میں ہے
31:15جس کی
31:16بے
31:17ہی چان
31:19ہے
31:21جس کا
31:23ہم پلا
31:26کوئی
31:27محلہ
31:29نہیں
31:29جس کا
31:31ہم پلا
31:33کوئی
31:35محلہ
31:38نہیں
31:39ایک ایسا
31:43محلہ
31:45مدینے میں ہے
31:49میرے آقا
31:52کا
31:53روزہ
31:55مدینے میں ہے
31:58میرے آقا
32:02کا
32:02روزہ
32:04مدینے میں ہے
32:09شانِ رمضان
32:12شانِ رمضان
32:15شانِ رمضان
32:17ہے مومنوں کے دل کا
32:20اجالا شانِ رمضان
Comments

Recommended