Skip to playerSkip to main content
Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.

Episode Details:

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guests: Dr Saeed Ahmed Saeedi, Allama Dr Shafqat Rasool

Sana Khuwan: Shafaqat Fareedi


Topic: Insan Ki Azmat Ka Mayar - انسان کی عظمت کا معیار

Watch More Spiritual Programs:

Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw

Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on

Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG

Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.

#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00شانِ رمضان
00:02شانِ رمضان
00:05شانِ رمضان
00:07ہے مؤمنوں کے دل کا
00:10اجالہ شانِ رمضان
00:15لازم اکرام خوش آمدید
00:17آپ program دیکھ رہے ہیں رحمتِ سہر
00:19تسلیم صابری کے ساتھ
00:20دونوں مہمانوں سے
00:22دونوں ڈاکٹرز ہیں اور
00:23اکیلہ ہی مریض ہے آج
00:24دونوں ڈاکٹرز سے
00:27شیطان ایسا کیا ہو گیا
00:30وہ ایسی دشمنی
00:32پال کر بیٹھا کہ
00:33اس نے یہ سرکشی کی راہ
00:36اختیار کی اور رب کے سامنے
00:38یعنی اتنی چوٹ
00:40پہنچی ہوگی کہ پھر وہ
00:42اس کام پر لگ گیا اور کہا کہ
00:44میں اس کی کامیابی دیکھی نہیں سکتا
00:46ایسی کیا وجہ
00:48اس کی وجہ کیا ہے
00:50ایک تو وجہ میں پہلے
00:52جو آپ نے ڈاکٹر کہا ہے
00:53ہم شفاہ دینے والے ڈاکٹر
00:56ہاں اسی لئے تو بیٹھا ہوں
00:57اور علم والے ڈاکٹرز ہیں
00:59تسکین والے
01:00لیکن آپ صرف مریض نہیں ہیں
01:02آپ مریض عشق ہیں
01:03عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:05سبحان اللہ
01:06جی
01:08شیطان کا اگر آپ
01:11کیونکہ شیطان جن تھا
01:14اور
01:15اس کو اگر ہم تین
01:17سادہ لفظوں میں سمیٹنا چاہے
01:20کیوں وہ
01:22ہٹ دھرمی پر اتر آیا
01:25کیوں اس نے یہ کیا
01:28اس میں ایک چیز تو آتی ہے
01:30حسد
01:32اچھا
01:32انسان سے
01:33انسان سے
01:34ٹھیک ہے
01:35ٹھیک ہے
01:35یہ چاہتا تھا کہ خلیفہ میں ہوں گا
01:38کیونکہ اس کے نزدیک تو
01:40وہی خلیفہ تھا نا
01:41تیہ شدہ تھا نا
01:42ٹھیک ہے
01:42کہ میں اس سے افضل ہوں گو
01:44جب اس نے کہہ دیا
01:45اسے مٹی سے بنایا
01:49کہا جاتا ہے
01:50کہا جاتا ہے
01:51ملائکہ کے ساتھ رہتا تھا
01:53لیکن قرآن پاک میں
01:54نص موجود ہے
01:55کانہ من الجن
01:56ٹھیک ہے
01:57تھا وہ جنات سے
01:58ٹھیک ہے
01:58ملائکہ تو نور سے ہے نا
02:00یہ آگ سے تھا
02:01ٹھیک ہے
02:01اور اس نے کہا بھی
02:02کہ تُو نے مجھے آگ سے بنایا ہے
02:03ٹھیک ہے
02:04تو آگ کی چونکہ حددت ہوتی ہے
02:06آگ کا شولہ ہوتا ہے
02:07تو مفسرین نے اس پر لکھا ہے
02:09کہ آگ
02:11پھنا کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
02:14مٹی زندگی دینے کے لیے استعمال ہوتی ہے
02:16اس میں آجزی ہے
02:18اس میں پردہ پوشی ہے
02:19اس میں تحمل ہے
02:20آگ میں نہیں تحمل
02:22تو وہ تو جلا کر خاکستر کرتے
02:24خیر
02:25پہلی چیز تھی حسد
02:26ٹھیک ہے
02:27اس کو لے ڈوبا
02:28اچھا پھر
02:30جو نرگسیت تھی نا
02:32سب سے پہلے وہ شیطان
02:33اس کا شکار ہوا نا
02:34اچھا
02:35اللہ اللہ
02:36کہ اس نے اپنے آپ کو بڑا سمجھا نا
02:40ہاں
02:40بلکل
02:41میں بڑا ہوں
02:42تکبر کیا نا
02:45قرآن پاک میں
02:46آلین کا لفظ بھی آیا ہے
02:48کہ تُو نے تکبر کیا ہے
02:49یہ واقعتاً
02:50تُو اپنے آپ کو بڑا سمجھ بیٹھا ہے
02:52ٹھیک ہے
02:53تو یہ جو پہلو ہے نا
02:55خود ستائی
02:56اور خود پسندی
02:58اور اوجب جی سے کہتے ہیں
02:59اس کا پہلا شکار جو ہے
03:01وہ انسان ہوا ہے
03:02ٹھیک
03:02یعنی
03:03کہہ سکتے ہیں
03:04کہ اب جو جو
03:05اپنے آپ کو کچھ سمجھتا ہے
03:07وہ
03:08شیطان کا پیروکار ہے
03:10یہ کہہ سکتے ہیں
03:11غزالی نے لکھا ہے نا
03:12امام غزالی رحمت اللہ علیہ اللہ غری کی رحمت فرمائے
03:14وہ کہتے ہیں
03:15شیطان انسان پر
03:17چھ سات طریقے سے حملہ آبار ہوتا ہے
03:19پہلا حملہ یہ ہے
03:21کہ وہ
03:21خیر کی طرف کوئی جا رہا ہے نا
03:23گمراہی سے ہدایت کی طرف
03:25کوفر سے اسلام کی طرف
03:27روکتا ہے وہ
03:28ٹھیک ہے
03:29دوسرا یہ ہے
03:29کہ چل پڑے نا
03:31راستے سے ہٹانے کی کوشش کرتا ہے
03:33اسے نماز پر نکلے کو فون آئے گا
03:36تیسرا یہ ہے
03:37کہ جو ادھر پہنچ جائے نا
03:38پھر وصف سے اندازی کرتا ہے
03:40تو انہیں ادھر بھی جانا ہے
03:41ادھر بھی جانا ہے
03:42یہ جلد بازی کرواتا ہے
03:44چوتھا یہ ہے
03:44ریاہ کاری میں مبتلا کرتا ہے
03:47ٹھیک ہے
03:47پانچمہ یہ ہے
03:48اسے اوجب میں مبتلا کرتا ہے
03:51چھٹا حملہ یہ کرتا ہے
03:53تسلیم بھائی اللہ تعالیٰ پناہ دے
03:54اس کو ہوا سے شہرت میں مبتلا کرتا ہے
03:57اور ساتھا مسئلہ تقدیر میں الچاتا ہے
04:00ساتھ حملے کرتا ہے
04:01تو پہلا جو تھا
04:02وہ تھا حسد
04:04دوسرا تھا تکبر
04:07استقبار
04:07خود پسندی
04:09اور تیسرا جو تھا وہ انتقام
04:12اس کی وجہ سے مجھے گمراہ کیا گیا ہے
04:15اس کی وجہ سے میں راندہ درگاہ بینا ہوں
04:18نہیں وہ تو بعد میں ہوا نا
04:20اس نے رائے اختیار خود کی نا
04:22نہیں وہ تو کر لی نا
04:23جب کر لی
04:24تو وجہ تو آدم علیہ السلام بنے نا
04:26ٹھیک ہے ٹھیک ہے
04:27اس وجہ سے اس نے جو قسمیں کھائیں تھی
04:30اللہ کی بارگاہ میں
04:31کہا لفا بما اغویتانی
04:33لا اکا ادھننا لہم سراتک المستقیم
04:36کہ میں
04:37اس قیفیت کی قسم
04:39جس قیفیت میں
04:40تو انہیں مجھے مردود قرار دیا ہے
04:42اب میں ان کے سیدھے راستے پر بیٹھوں گا
04:44ٹھیک
04:44ٹاک سب کو بھی شامل کریں
04:45کیا وجہ تھی
04:46یہ تو کہا جا سکتا ہے
04:49کہ نظام ہی نہیں چلنا تھا
04:51نظام بھی ایسے ہی چلا
04:56کام آدمی بھی کہہ سکتا ہے
04:58لیکن
04:59رب کہہ رہا ہے بیرا
05:00رب کہہ رہا ہے
05:00سارے مان رہے ہیں
05:01میں نہیں مان رہا
05:03تو وہ مان تو سکتا تھا
05:04کہ نہیں
05:04بادیوں نظر میں
05:07شیطان کی دلیل تو بڑی صحیح ہے
05:10اس نے یہ کہا تھا نا
05:11کہ
05:11انا خیر من ہو
05:12ٹھیک ہے
05:13خلقتنی من ناری و خلقتہ من تین
05:16میں بہتر ہوں
05:18اس کو تُو نے پیدا کیا ہے
05:19مٹی سے اور مجھے پیدا کیا ہے
05:21تُو نے آگ سے
05:22اور مٹی اٹھا کے
05:24آپ دسویں منزل پر چلے جائیں
05:25اور
05:26بلندی کی طرف اچھا لیں
05:28آتی وہ پسٹی کی طرف
05:29نیچے کی طرف ہے
05:30اور آگ کی تیلی
05:31جلا کر آپ اس کو
05:32الٹا کر دیں
05:33سر اس کا نیچے کر دیں
05:35شولہ
05:35اوپر کی طرف جاتا ہے
05:37بات تو اس کے ٹھیک تھی
05:39پھر وہ سب سے بڑی بات یہ تھی
05:40وہ توحید پرست تھا
05:43اس نے اللہ سے کہا
05:44تو خود ہی تو ہمیں کہتا رہا ہے
05:45کہ میرے علاوہ کسی کوئی سعیدہ نہیں کرنا
05:48تو اب میں کیسے سعیدہ کروں
05:49اللہ اللہ
05:51یہ اس نے کہا
05:52حالانکہ وہ یہ بھول گیا
05:53کہ توحید پرستی یہ نہیں
05:55کہ ایک کو سجدہ کیا جائے
05:58توحید پرستی یہ ہوتی ہے
06:00کہ ایک کی مانی جائے
06:01واہ واہ واہ
06:03ایک کی بات ماننی
06:04میں لوجک نہیں دینی
06:05میں تعویلیں نہیں کرنی
06:07ایک کی ماننی ہے
06:08وہ اگر کہے
06:09سعیدہ نہ کرو تو نہ کرو
06:11واہ واہ
06:12کہے سعیدہ کرو تو کرو
06:13کرو
06:14حضرت یوسف علیہ السلام
06:16we have to be there.
06:17Quran in the Bible
06:18that
06:18.
06:19.
06:20.
06:21.
06:21.
06:22.
06:23.
06:23.
06:24.
06:24.
06:25.
06:25.
06:25.
06:26.
06:26Um, sorry.
06:56Ha ha ha.
06:57La.
06:59La.
06:59La.
07:00It's now its own, or there.
07:04Coran in my name is alone Freundiy Ms.
07:05Ruhi RAWH RAV Memisi.
07:06Now I'm Hah마oalauk.
07:08Zincla could make it an impact at Naamanh Omari.
07:13In all Sasaaka.
07:15One appears to be, That is a great thing.
07:23I've got a question about this.
07:27Look, There is not a whole thing about this.
07:31If you read mountain a part, if you read the Punish of the Messenger,
07:36and then you will die to the Prophet.
07:41Uh-huh.
08:11as a matter of it is that, man, let's take it into action
08:14there will be a standardization of God
08:17so that God gave us the word, we will be able to move through
08:22And it is the first thing that God has done to do
08:25The first case of God has done
08:26You can't do it, that God has done that
08:29God has done that, and this is the way.
08:32Remember that God, when He has done Jacob
08:34and God has done you
08:35If you have a good thing, if you have a good thing, then you will be able to do it.
08:39If you have a good thing, then God's God's God's love, God's love, God's love, God's love, God's love, God's
08:46love, God's love.
08:47Yes, very good.
08:49Shafaakat Fariidhi Sahib, Bismillah.
09:29Shafaakat Fariq.
09:52Shafaakat Fariq.
10:05Shafaakat Fariq.
10:16Shafaakat Fariq.
10:48Shafaakat Fariq.
10:48Shafaakat Fariq.
10:48Shafaakat Fariq.
10:58Shafaakat Fariq.
11:22Shafaakat Fariq.
11:26Shafaakat Fariq.
11:57Shafaakat Fariq.
12:00وہ مُٹھی کے کنکر ہیں شاہد حوالا
12:11میرے دل میں کیا ہے نبی جانتے ہیں
12:19میرے دل میں کیا ہے نبی جانتے ہیں
12:28تجھے کیا پتا ہے نبی جانتے ہیں
12:41تجھے کیا پتا ہے
12:51اعزائی اکرام خوش آمدید اور آخری سیگمنٹ ہے
12:54کس طرح سے آج کے موضوع انسان اور عظمت
12:58عظمت کا میار کیا ہے
12:59اس حوالے سے کس طرح سے کنکلوڈ کرتے ہیں
13:02جوکس صاحب کیا پیغام ہے
13:06جو وہ افتبو ہوئی ہے اس کی روشنی میں
13:10ہمیں دیکھنا چاہیے وہ کون سے عوامل ہیں
13:13جو انسان کو اس کی عظمت سے محروم کر دیتے ہیں
13:17اس میں تو ایک تکبر ہے
13:21تکبر کے بعد دوسرا جو ایلیمنٹ ہے
13:24جس پر شاہ صاحب نے خصوصی طور پر زور دیا
13:28وہ جہالت ہے
13:29علم دشمنی ہے
13:30تو یہ اس کی وجہ سے بھی انسان عظمت سے محروم ہو جاتا ہے
13:36تیسرا جو ہے ایلیمنٹ وہ خواہشات کی پیروی ہے
13:40دیکھنا بلم باورا
13:41اس کو اللہ نے کتے کے ساتھ تشبیح دی ہے
13:45اپنے دور کا بڑا عالم تھا وہ
13:48جب آدمی افرائیت منتخازہ الہا ہو
13:53جو اپنی خواہش کو معبود بنا لیتا ہے
13:55وہ بھلے عالم ہو
13:57وہ پھر اسفل و سافلین میں چل جاتا ہے
14:00یا اولائے کا کلعنام جس طرح رخصہ فرما رہے تھے
14:03اس میں چل جاتا ہے
14:04اور چوتھی چیز جو انسان کو اس کی عظمت سے محروم کرتی ہے
14:08وہ ظلم ہے
14:10کیونکہ ملک جو ہے نا
14:12وہ کفر سے چل سکتے ہیں
14:14ظلم سے نہیں چل سکتے
14:15مخلوق خدا پر جو ظلم ہے نا
14:17وہ انسان کو پھر قارون اور شداد
14:21اور فیرون اور نمرود کی صف میں کھڑا کر دے
14:23یہ چار اناثر ہیں
14:25تکبر
14:26جہالت
14:27خواہشات کی پیروی اور ظلم
14:29یہ جس میں بھی ان میں سے کوئی ایک پایا جائے
14:32یہ دو پایا جائے چار پایا جائے
14:34تو انسان اپنی عظمت سے محروم ہے
14:36دوکس اب کیا کہتے ہیں
14:39سب سے بڑا
14:40عظمت کی طرف لے جانے والا جو
14:43راستہ ہے وہ ہے ایمان کا
14:45بے شک
14:46اور اس ایمان کے راستے میں
14:48دنیا کی
14:50عظمتیں
14:50رفعتیں
14:51اور آخرت اور قبر کی بھی
14:54عظمتیں اور نعمتیں
14:56اللہ نے رکھی ہیں
14:58لہٰذا کوئی انسان بھی اس وقت تک
15:01عظمت کاملہ کے مقام تک نہیں پہنچ سکتا
15:04جب تک وہ اللہ پر جقین نہ رکھتا ہو
15:06اور خود قرآن نے کہا ہے
15:08کہ جب ایک انسان شرک کرتا ہے
15:11تو شرک کرنے کے وجہ سے وہ آسمان سے زمین پر آگرتا ہے
15:14جس کے بارے میں اقبال نے کہا تھا
15:17کہ یہ ایک سجدہ جسے تو گران سمجھتا ہے
15:21ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات
15:24جو توحید کے راستے پر
15:26ایمان کے راستے پر نہیں ہوتے
15:28وہ اپنی جبینیں
15:29اپنے ہاتھ سے بنے ہوئے
15:30بتوں کے سامنے جھگاتے اور اگڑتے رہتے ہیں
15:33اور یہ سب سے بڑی احانت ہے انسان کی
15:36تو یہ جو نظریہ توحید ہے
15:38جو انبیاء اکرام نے ہمیں دیا
15:41اور آپ انبیاء کے واقعات پڑھ لیں
15:43ہر نبی کے واقعے کے شروع میں یہی ہے
15:45ویلہ
15:45سمودہ اخوام صالحہ
15:50حضرت صالح کی طرف
15:51حضرت عہود کی طرف
15:52یہ سارے انبیاء
15:53کہ سب سے پہلا جو ان کا پیغام یہی تھا
15:56کہ آؤ اللہ کی عبادت کی طرف
15:59اور عبادت کیا ہے
16:05کہ عبادت یہ ہے
16:06کہ اس کی محکومیت میں آ جاؤ
16:08اپنے ذہن کو
16:09اپنے جسم کو
16:11اپنے انفرادی معاملات کو
16:13اپنے اجتماعی معاملات کو
16:15اس کی حکومت کے دہرے میں لے آؤ
16:17یہ تمہاری عظمت کے سفر کا آغاز ہے
16:21آدھا سیکنٹ
16:22آدھا منٹ
16:23سیکنٹ تو بہت تھوڑا سا ہوتا ہے
16:24آدھا منٹ
16:25آدھا منٹ میں یہ بات کرنا چاہتا ہوں
16:27کہ آج اس دور میں
16:29جو قومیں عظمت پر ہیں
16:33اس سب کا آپ جائزہ لے لیں
16:35سب سے پہلی بنیاد ان میں
16:37علم ہے
16:38تحقیق ہے
16:39اور تسخیر کائنات کا معنی یہ ہوتا ہے
16:41کہ کائنات میں موجودہ قوتوں کو
16:43علم کی طاقت پر انسان کی منفیت کے لئے استعمال کریں
16:46یہ تسخیر ہے
16:47جس کو آج کے دور میں
16:48سائنس اور ٹیکنالوجی کہتے ہیں
16:50یعنی قرآن کا یہ اسلوب ہے
16:53کسی اور کتاب کا نہیں ہے
16:55کسی اور تھنکر مفقر کا
16:56قرآن کا یہ اسلوب ہے
16:57کہ ان راستوں پر چلو گے
16:59تو تمہیں اللہ تعالی
17:01نظریہ ایمان کے ساتھ چلو گے
17:03تو تمہیں اللہ تعالی روحانی طور پر
17:06اور مادی طور پر
17:08اللہ تمہیں عظمتیں اور رفعتیں
17:10عطا فرمائے گا
17:10اور ہمیں یہ سوچنا ہے
17:12اس بات کو
17:13حقیقت میں اس بات کو سوچنے کی ضرورت ہے
17:16کہ ہم لوگ
17:17من حیصل امہ
17:19کیوں پیچھے رہ گئے
17:20سب سے بڑی وجہ جی ہے
17:22کہ ہم علم تحقیق اور تسخیر کے راستے کو
17:25چھوڑ بیٹھیں
17:26بے شک
17:27بے شک
17:27لوگ صاحب بہت شکریہ آپ کی آمد کا
17:29لوگ صاحب آپ کی آمد کا شکریہ
17:31شفاقت صاحب
17:32کلام شامل کریں گے
17:33ناظرین اکرام
17:35جتنی گفتگو ہوئی
17:36بہت شاندار اور سیکھنے کے لیے
17:39تکبر جس طرح کہا گیا
17:40کہ یہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
17:43ناپسندیدہ ہے
17:44کبریائی صرف
17:45اسی ذات
17:46اسی
17:47اسی رب کو زیبا ہے
17:49انسان کے لیے یہ نہیں ہے
17:51اللہ رب العزت
17:54گناہگار ہے نا
17:55کوئی شخص اگر گناہگار ہے
17:56تو وہ گناہگار
17:58وہ گناہگار
17:59گناہگار اچھا نہیں ہے
18:00لیکن وہ گناہگار اچھا ہے
18:03جو رب کی بارگاہ میں لوٹ آتا ہے
18:05جو توبہ کر لیتا ہے
18:07جو ڈٹ جاتا ہے
18:08وہ شیطان کا پیروکار ہو جاتا ہے
18:11اور پھر
18:11جو اللہ کی بارگاہ میں
18:14اپنے گناہوں کو لے کر
18:17اس کی بارگاہ میں حاضر ہو جاتا ہے
18:19وہ قابل فخر بنا دیتا ہے انسان
18:22اللہ رب العزت بھی اس پر فخر کرتا ہے
18:25کہ میرا بندہ میرے پاس واپس لوٹ آیا ہے
18:28یہ جو راتیں
18:30اتنی مقدس راتیں
18:32یہ سعاتیں
18:34جو ان میں بھی بخشش کے لیے کہا گیا
18:37کہ کوئی کچھ بھی کرتا رہے
18:39اگر تکبر ہے
18:40تو اس کی بخشش نہیں ہے
18:42جب عرفات کے میدان میں
18:44لوگ دو انسلی چادریں لے کر
18:47اوڑ کر
18:48رب کی بارگاہ میں آنسو بہاتے ہیں
18:51توبہ کرتے ہیں
18:52اپنے گناہوں کو
18:54رب کی بارگاہ میں پیش کر دیتے ہیں
18:57اور اسے معاف کرنے والا
19:00رحم کرنے والا
19:01رحمان سمجھ کر
19:03اس کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں
19:04اور توازو اور انکساری کے ساتھ پیش ہوتے ہیں
19:07اخلاص کے ساتھ پیش ہوتے ہیں
19:10تو کہا گیا کہ
19:11رب تعالیٰ
19:12اپنے فرشتوں کے ساتھ
19:14اپنے فرشتوں کے درمیان
19:16اس بندے پر فخر کرتا ہے
19:19ناز کرتا ہے
19:20کہ اس نے تکبر نہیں کیا
19:23یہ اپنے گناہوں کو مانتے ہوئے
19:25پھر رب کی بارگاہ میں
19:27حاضر ہو گیا ہے
19:28انسان کی عظمتوں کا یہ میار ہے
19:31تسلیم احمد صابری کو
19:32اجازت دیجئے
19:33انشاءاللہ کل آپ سے ایک مرتبہ پھر
19:35ملاقات ہوگی
19:36السلام علیکم
19:37تسلیمات
19:50سانو مل گئی چوکھٹ زارہ دی
20:02منظور دعا ہو گئی
20:08جے بوہا چھڑے
20:28سانو مل گئی چوکھٹ زارہ دیجئے
20:41سانو مل گئی چوکھٹ زارہ دیجئے
20:51سانو مل گئی چوکھٹ زارہ دیجئے
20:57ساتھ شفقت حسن دینا نے دی
21:03بوں خاص نگاہ ہو گئی
21:12درو دے پڑے تو
21:17نبی دے گھر دے
21:22سواب جانے
21:25بطول جانے
21:46فرشتے جان سوال کیے
21:53جواب جانے
21:56بطول جانے
21:59فرشتے جانر
22:03سوال کیے
22:06جواب جانے
22:10بطول جانے
22:15غلام بڑ جانے
22:23بطول دا توں
22:28او جیندہ شوہر
22:31ابو ترابے
22:37ھولام پڑھ جا بطول دا توں
22:45ھو جیندہ شوہر ابو ترابے
22:51ھولام پڑھ جا بطول دا توں
22:57تُراب جانے بطول جانے
23:04‫ کبر دی مٹی نہ کھا سی تینو
23:11تُراب جانے بطول جانے
23:19Ali'de bache ya'di ma'de darte
23:31Jebine rakhke namur uthami
23:39Ali'de bache ya'di ma'de darte
23:47Jebine rakhke namur uthami
23:52Rasool karci tiri shafat
23:58Hissab jane batul jane
24:05Rasool karci tiri shafat
24:12Hissab jane batul jane
24:22Ghulam seyedah dahaan fida mein
24:37Ghulam seyedah dahaan fida mein
24:44Hushad ta dartean gaman dvini nai
24:50Main hundaraan kiyo jokarvala daan
24:56Nawaab jane batul jane
25:11Shanae ramzaan
25:14Shanae ramzaan
25:16Shanae ramzaan
25:19Shanae ramzaan
25:21Hei muminوں کے دل کا
25:24Ujala shanae ramzaan
25:27Shanae ramzaan
Comments

Recommended