Explore the Azmat e Insan in this special episode of Rehmat e Sehr, discussing the importance of humanity, ethics, and social responsibilities in Islam. Esteemed scholars share insights on how humans can lead meaningful lives while contributing positively to society.
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Sajid Chisti
Topic: Azmat e Insan Aur Awarizat
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Episode Details:
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guests: Mufti Tahir Tabassum Qadri, Allama Shahzad Mujaddidi
Sana Khuwan: Sajid Chisti
Topic: Azmat e Insan Aur Awarizat
Watch More Spiritual Programs:
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Gain spiritual knowledge, reflect on the greatness of humans in Islam, and learn practical guidance for leading an ethical life.
#AzmatEInsan #RehmatESehr #Ramzan2026 #IslamicBayan #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شانِ رمضان
00:01شانِ رمضان
00:05شانِ رمضان
00:07شانِ رمضان
00:09ہے مؤمنوں کے دل کا
00:12اُجالا شانِ رمضان
00:16شانِ رمضان
00:17Azeem Akram
00:17خوش آمدید آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:19رحمتِ سہر تسلیم صابری کے ساتھ
00:21ایک جو
00:22فطرت میں انسان کے
00:25یہ انس ڈالا گیا ہے
00:27محبت انسیت
00:29مانوس ہو جانا
00:30اس حوالے سے میں چاہتا ہوں
00:32یہ سوال دونوں مہمانوں
00:34کی بارگاہ میں میں پیش کرتا ہوں
00:36اور میں چاہتا ہوں زیادہ اس پر بات ہو
00:38کبلا
00:39ہم بہت ساری چیزوں کا ذکر تو کرتے ہیں
00:43ہمارے ماں اور باپ
00:45حضرتِ سیدنا آدم
00:47وعلى نبینا وعلى صلی اللہ علیہ وسلم
00:48حضرتِ سیدہ حووہ
00:50جب جنت سے اتارے گئے
00:52ورسہ دراز تک
00:54ایک دوسرے سے دور رہے
00:56اور اجنبی رہے
00:59اور پھر کافی عرصے کے بعد
01:01جب ان کی ملاقات ہوئی
01:03تو انہوں نے ایک دوسرے کو پہچانا
01:04اور مانوس ہو گئے
01:07اس لئے تو حضرت انسان کہا جاتا ہے
01:10اور انسان جو ہے
01:11وہ مدنی اتبع
01:15تمدنی
01:16معاشرتی حیوان ہے
01:19اکیلا نہیں رہنا چاہتا
01:20اکیلا نہیں رہ سکتا
01:21یہ معاشرے میں رہتا ہے
01:23سوسائیٹی میں رہتا ہے
01:24مل جل کے رہتا ہے
01:25مانوس ہوتا ہے
01:27ایک دوسرے سے مانوس ہونا
01:29تو بہت بڑی بات ہے
01:30حضرت انسان کا انسان سے
01:32اس کی فطرت اللہ نے یوں بنائی ہے
01:35کہ یہ جس صوفے پر کچھ دیر بیٹھ جائے
01:38اس سے بھی مانوس ہو جاتا ہے
01:39اللہ اچھا
01:40اس علاقے میں رہے
01:41اس سے مانوس ہو جاتا ہے
01:44یعنی میں اب اس صوفے پر نہیں بیٹھ سکتا
01:45nds
01:46is
01:47in
01:47the time
01:52in
01:53it
01:53is
01:53it
01:54is
01:54it
01:54is
01:54it
01:55is
01:55it
01:57it
01:58come from this.
01:59You know, you find a way to live.
02:01You see, that is not a bad person,
02:02you must hear.
02:05And you know,
02:07this is a very good thing.
02:08You know, something small or small.
02:12That's why you get a speed of that.
02:14You know, that's not a fear.
02:17You'd be able to see it.
02:17You have to see,
02:18this area goes through the time.
02:22That's why you see it.
02:24ھگیا ہو جب پلٹ کے وہاں سے گزرتے ہیں تو ایک اس کو فیلنگز آتی ہیں
02:30ہم وہ اس کی اس انسانیت والی طبعہ کو اور مزاج کو ہم جو ہے نا وہ
02:37ڈیفائن کر رہی ہوتی ہے جب میری ساری زندگی جو نا کراچی میں گزری ہے
02:42ٹھیک ہے اور میں چکوال جو میرے والد صاحب جہاں پیدا ہوئے بچپن
02:47گزرا میں سچی بات ہے محالا کی میں چکوال میں کبھی رہائی نہیں لیکن
02:52is that I got to go there, is that what is what I did?
02:54I can see why I was there.
02:55I got my, I got my, I'm a, I ,
03:01Alllayh Kye Piyar Mhabubu, sallallahu alayhi wa sallam.
03:04We have said that it's a step of
03:08shriyat it is not.
03:09That it's Allah's honor.
03:11It's Allah's honor.
03:13But as a person,
03:15the inspiration was
03:16from Allah's honor
03:18he hit with the Been.
03:20The Prophet Muhammad sallallahu alayhi wa sallam
03:22Oh my God, my God, my God, my God.
03:52yeah Allah here Mecca
03:53go jis tay화 tu ne чumonhweom
03:54omla ya mhobob bana ya ta
03:56medinah ko usi tarah ya usse everyone
03:58Ziyada mahobob bana de
04:00vah vah
04:01ye be dhuah ay jis ki base pah
04:03mdinah ke sato şakhi
04:05unusiyat ziyada pa hai jati hai
04:07keunke o ashadda ka lafz
04:09Hadees mein a gayat
04:10ibla
04:11aysi unusiyat
04:12zih
04:13yeh hi bheniyadi khasa insan ka
04:16unusiyat
04:17nisbet
04:18munasibat
04:19ya masharal jinn
04:50inns
04:51is
04:52is
04:52is
04:52دیکھیں انسانی زندگی میں چل رہتا ہے
04:54ایک دام وہی چیزیں جن سے آپ بہت
04:56معنوس ہوتے ہیں آپ کو کہا جاتے ہیں
04:57اتقاف میں بیٹھ جاؤ آپ سفر میں چلے جاتے ہیں
05:00پھر بچے یاد آتے ہیں
05:02عجر و فراق ہے
05:04فصال اور فراق
05:05ان دونوں کے اندر انسیت کا پہلو
05:08موجود ہے
05:09میں ایسا ہی بخاری کی حدیث حضرت مولا علی کی نظر
05:12کرنا چاہ رہا ہوں مفتی صاحب
05:14بخاری مسلم میں یہ روایت ہے اور
05:15بڑی لطافت ہے اس میں
05:18یعنی انس اور غصے
05:20کا ایسا حسین امتزاد
05:22شاید آپ کو اہل بیعت میں اور کہیں نہ ملے
05:24اور یہ حدیث پاک میں
05:26آج برکت کے لیے پڑھنا بھی چاہ رہا ہوں
05:27اپنی حاضری کے لیے بھی مولا کائنات کی بارگاہ میں
05:30بسم اللہ
05:32حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
05:34ہرہا کہ مولا علی کی کنیت
05:35ابو الحسن ہے بیٹے کی نسبت سے اور وہی دستور ہے
05:39لیکن صحابہ کہتے ہیں
05:40جب ہم انہیں ابو تراب کہہ کے
05:42بلاتے تھے نا آئے آئے آئے آئے
05:43وہ اتنا ابو الحسن سے خوش نہیں ہوتے تھے
05:46اتنا ابو تراب سے خوش ہوتے تھے
05:48ابو تراب کی وجہ کیا بنی
05:49وجہ کنیت و تسمیہ کیا بنی
05:51کہ آقا کریم علیہ السلام
05:53سیدہ ظاہرہ سلام اللہ علیہہ
05:55کہاں تشریف لائے فرمایا
05:57علی کہاں ہیں
06:00سیدہ کائنات
06:01فرماتی ہیں یہ میہ بیوی بھی ہیں
06:04فرماتی ہیں
06:09حضب کا لفظ ہے
06:11و غاز آبا کا بھی لفظ ہے
06:12فاری مسلم کی متفق علیہ حدیث ہے
06:16مجھ سے میرے اور ان کے درمیان
06:18تھوڑی نوکجوں کوئی ہے
06:19اور وہ مجھ سے خفا ہو کے باہر چلے گئے
06:22تو حضور علیہ السلام نے
06:24کسی کی ڈیوٹی لے گئی
06:25کہ دیکھو علی کہاں ہیں پوچھو
06:26پتا کیا
06:27کہا حضور وہ در مسجد میں لیٹے ہیں
06:28ایک کروٹ لے کے
06:29اچھا
06:32اور اللہ کے حبیب علیہ السلام
06:34کچھا فرش
06:36آئے کچھا فرش
06:37اور علی کو ڈھونڈتے ہوئے جا رہے ہیں
06:39رحمت کائنات
06:39مولہ
06:41کائنات کے مولا
06:42اللہ اکبر
06:43اور جا کے دیکھا
06:44کہ مولا علی کروٹ لے کے
06:46اور چادر کمر سے ہٹی ہوئی ہے
06:48مٹی سے بھری ہوئی ہے
06:49گبار پڑا ہوا ہے
06:50رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم
06:52بحیثیت سسر بھی
06:53ایک ذرا کردار دیکھئے گا
06:55جا کے
06:56اس گبار کو خود جار رہیں
06:59اور فرمایکم
07:01یا آبا تراب
07:02آئے آئے آئے
07:04اللہ اللہ
07:04اجلس آبا تراب
07:05واہ واہ
07:06کیا
07:07اے ابو تراب
07:08اے مٹی والے
07:09اے گبار والے
07:10اٹھ
07:10اے مٹی کے باپ
07:11واہ
07:12آئے آئے
07:13مولا علی
07:14رضی اللہ تعالیٰ
07:15اس وقت سے
07:16اتنا مانوس ہو گئے
07:17اور وہ سارا غصہ بھی ختم ہو گیا
07:19انصیت میں تبدیل ہو گیا وہ
07:21واہ واہ
07:22واہ واہ
07:22تو یہ انسانی نفسیات کے وہ پہلو ہیں
07:25ایسا مانوس ہوا
07:27کہ یہ لقب
07:28سب سے پیارا ہو گیا
07:30ابو تراب
07:31سب سے زیادہ خوشتب ہوتے
07:37جب کوئی کہتا
07:38یا آبا تراب
07:38واہ واہ
07:39اور سب سے آبا کہتے ہیں
07:41ہم نے جب کوئی کام کروانا ہوتا
07:42یا کوئی کام ہوتا
07:43تو اس وقت یوں بلاتے
07:45تاکہ متوجہ ہوں
07:46کشھ ہوں
07:47اور ہمارا کام ہو جائے
07:48یہ بھی ایک انصیت
07:50کہ اس میں بھی کئی پہلو ہیں
07:51بلکہ
07:51اس چیز میں
07:52کہ واقعہ تو ایک بار ہوا ہے
07:54لیکن اولا علی نہیں
07:55اس سے پتہ نہیں
07:56کتنی بار حض لیا ہوگا
07:57کیا لطف لیا ہے
07:58کیا لذت اٹھائی ہوگی
07:59اور لوگوں میں بھی وہ معروف ہو گیا
08:01اور ادھر گھر میں جو واقعہ ہوا ہے
08:03وہ بھی پیش نظر رہے
08:05یہ جنتی جوڑا
08:07جو ہے سرداروں کا
08:08اور اہلِ بیعت
08:08ہم لوگ نا اصل میں
08:09میں کہنا یہ چاہ رہا ہوں
08:11کہ ان عظیم ہستیوں کو
08:12جو ہمارے لیے عصوہ بھی ہیں
08:14ان کو ہم تقدس کی چادروں میں لپیٹ کے
08:17ان کی جو زندگی کے
08:18بشری انسانی اخلاق کی
08:20سماجی پہلو ہیں
08:21اس سے محروم رہ جاتے ہیں
08:23ان سے سیکھتے نہیں
08:24اس کی کیرن
08:26اپنی زندگیوں میں شامل نہیں کرتے
08:27بلکہ ہجاب بنا لیتے ہیں
08:29میں چاہتا ہوں ان چیزوں کو
08:31ہائی لائٹ کیا جائے
08:32بہت اچھی بہت اچھی
08:33ہم اپنی روز مرہ زندگی میں
08:34استفادہ کریں
08:35ان کی ایسی نادر و قیمتی اداؤں
08:37بہت اچھی بات
08:38اور وہ نسبت اس وجہ سے بھی پیاری تھی
08:41نا کہ رسول اللہ نے آتا ہی
08:42وہ یہ ابو تبیر
08:44نسبت اصل تو نسبت اس کا
08:45ایک لطف لیتے تھے
08:46سماعینت کو ان الحوا کی زبان سے
08:48کہا جا رہا ہے گویا کہ
08:49اللہ تعالیٰ فرما رہا ہے
08:51اور ایسا لطف لیتے
08:52کہ آج چودہ سو سال بعد
08:54ہم جیسے بھی
08:55یہ جانتے ہیں
08:56کہ مولا کائنات
08:57ابو تراب کے نام سے خوش ہوتے ہیں
08:59اور اس پہ امام بخاری نے لکھا ہے
09:05سبحان اللہ
09:06مجھے ایک شیر یاد آ رہا ہے
09:08کہ وہ
09:09آپ ہجرت کا ذکر کر رہے تھے نا
09:11شیر دیکھئے گا
09:13کہ صفہ مروہ
09:14ہجرت کی ہی رات
09:15صفہ مروہ ہرا
09:17شاعر کہتا ہے
09:18وہ تخیل میں دیکھ رہا ہے
09:19کہ وہ باتیں کر رہی ہیں
09:20صفہ مروہ ہرا کی
09:22چوٹیاں بولی شبہ ہجرت
09:25صفہ مروہ ہرا کی
09:27چوٹیاں بولی شبہ
09:28شبہ ہجرت
09:29اب ہمارے آگے
09:31اب اترائے گی
09:32مٹی مدینے کی
09:33آئے آئے آئے آئے آئے
09:34صفہ مروہ ہرا کی
09:36چوٹیاں
09:37اس پہ نا
09:38کولی شبہ ہجرت
09:39آئے آئے آئے
09:40ہمارے آگے اب
09:40اترائے گی
09:41مٹی مدینے کی
09:42ناعت کا ایک شیر ہے
09:43ہجرت پہ
09:44مفتی صاحب
09:45جانے کب آ جائے
09:47تیبہ کا
09:48مہاجر لوٹ کر
09:49واہ
09:50جانے کب آ جائے
09:52تیبہ کا
09:52مہاجر لوٹ کر
09:54رات دن
09:55یوں ہی نہیں رہتا
09:56خدا کا گھر کھلا
09:57واہ
09:58سبحان اللہ
09:59کلام شامل کرتے ہیں
10:00جی ساجی جیستی صاحب
10:01بسم اللہ
10:16وی چھوڑے دے
10:24میں سدمے روز
10:30چلنا
10:34یا
10:37رسول
10:39اللہ
10:43کرام
10:49دیریاں
10:50دن رات
10:54گلن
10:57یا
11:01رسول
11:02اللہ
11:07جدوں
11:09وے خان
11:14کوئی جاندار
11:24مصافر
11:25مصافر
11:28مصافر
11:28شہر
11:28تیرے
11:29نو
11:33جدوں
11:34وے خان
11:36کوئی جاندار
11:44مصافر
11:46مصافر
11:48مصافر
11:48شہر
11:49تیرے
11:50نو
11:52کی میں
11:54بغدے
11:59ہوئے
12:00ہن جوان
12:03اٹھلا
12:05یا
12:09رسول
12:10اللہ
12:11اللہ
12:13ہوا
12:14اے وقت
12:17یہ
12:20لے
12:21جا
12:30مدینہ
12:31اے
12:34اتھروں
12:35میرے
12:39تے آکھی
12:41ہو
12:42اور
12:44کی میں
12:45نظر
12:49کلاں
12:50یا
12:52رسول
12:54اللہ
12:57تے آکھی
12:59ہو
13:01اور
13:02کی میں
13:04نظر
13:05گلاں
13:08یا
13:09رسول
13:11اللہ
13:12کرام
13:15میں
13:17تے
13:18ریاں
13:20دن
13:21رات
13:23گلاں
13:24یا
13:26رسول
13:27اللہ
13:29وہ
13:31چھوڑے
13:32دے
13:35میں
13:36صدم
13:41روز
13:43چلاں
13:45یا
13:47رسول
13:48اللہ
13:52کرام
13:53تے
13:57ریاں
13:59دن
14:01رات
14:04گلاں
14:05یا
14:08رسول
14:10اللہ
14:13ہوا
14:14ہوا
14:17وقت
14:17یہ
14:21لے جا
14:30مدینہ
14:31مدینہ
14:34اتھرو
14:35میرے
14:38تے
14:41تے آکھی
14:42ہو
14:44اور
14:45کی
14:46میں
14:46نظر
14:50گلاں
14:52یا
14:55رسول
14:56اللہ
15:00جدوں
15:01جدوں
15:02وے خان
15:03کوئی
15:06جانتا
15:32نظر
15:33نظر
15:36یا
15:39یا
15:39رسول
15:42اللہ
15:45جنان
15:47جنان
15:48اشک
15:49تیرے
15:50دا
15:55کدے
15:58پانی
16:00نہیں
16:00ملے
16:04جنان
16:05اشک
16:07تیرے
16:09دا
16:09کدے
16:14پانی
16:15نہیں
16:16ملے
16:17آ
16:19انا دیا
16:21یا
16:23صدا
16:25سک جان
16:28واللہ
16:30یا
16:33دینا
16:34دیا
16:35یا
16:37صدا
16:39سک جان
16:42واللہ
16:43یا
16:47رسول
16:48اللہ
16:51ہور کی نظر کرنا
16:53یا رسول اللہ
16:54ہوا
16:56اے
16:58وقتی
16:59اے
17:00وقتی
17:05اے
17:06لے جا
17:13مدین
17:14اے
17:16اتھرو
17:18میرے
17:19تے
17:22اے
17:25لے جا
17:29مدین
17:31اے
17:33اتھرو
17:36میرے
17:37تے
17:39آنکھیں
17:41ہور
17:42کی میں
17:45نظر
17:47کھلا
17:49یا
17:51رسول اللہ
17:55زہور
17:56زہور
17:56نوم
17:59ملے
18:01کترہ
18:05تیرے
18:08وقت
18:09سمندر
18:11جو
18:13تیری
18:14رحمت
18:15دیا
18:17ہر
18:19پاس
18:21چھلا
18:23یا
18:25رسول
18:27اللہ
18:29کرام
18:31تیری
18:33دن
18:35رات
18:37گلا
18:39یا
18:39واللہ
18:41اللہ
18:43خوش رہو سلامت رہو
18:45ساجد سلامت رہو
18:47خوش رہو
18:49جی مفتی صاحب
18:50صبر صاحب بس یہ جو کیفیات ہیں
18:53کلام کی جو تاثیر ہیں
18:55اس سے یہ سمجھ آتی ہے
18:58کہ کائنات کا سب سے
19:00میٹھا میوہ جو ہے نا
19:02مدینے والے کی محبت
19:04بے شک
19:05سب سے میٹھا
19:07خال حضور کی محبت
19:08حضور کا عشق ہے
19:11تو جو ناظرین
19:12سامین دیکھ رہے ہیں
19:14ان کے لئے یہ
19:15کہ اپنی نسلوں میں بھی
19:18یہ ورسہ منتقل کریں
19:20حضور نے خود فرمایا
19:21اپنی اولاد کو تین چیزیں سکھائیں
19:24میری محبت سکھائیں
19:26میری آل کی محبت سکھائیں
19:28قرآن سکھائیں
19:30جو نات سننا سنانا
19:33یہ حضور کی محبت
19:35کو ٹرانسفر کرنے کا
19:37یہ یہ وہ چیزیں ہیں
19:39کہ جو انسان
19:41بہت عرصہ بہت
19:43کچھ کرتا رہے
19:44یہ کیفیات
19:45چند لمحوں میں وہ چیزیں تے کر آتی ہیں
19:48یہ مالکوں کی کرم نوازی سے ہوتا ہے
19:50کیفیات ملتی بھی تب ہیں
19:52اور پھر کیفیت سے وہ منزلیں جو تے ہوتی ہیں
19:55نا وہ اپنی کوشش سے شاید نہیں ہوتی
19:57حالد صاحب کا ایک شعر ہے
19:59وابستہ ہیں وہیں سے زمانے کی دھڑکنیں
20:02آئے آئے
20:03وابستہ ہیں وہیں سے زمانے کی دھڑکنیں
20:06روزہ میرے نبی کا ہے دل کائنات کا
20:09آئے آئے
20:11مجھے عالی حضرت
20:12عالی حضرت کا ایک شعر یاد آ رہا ہے
20:14ایسی کلام کو سنتے
20:16نام مدینہ لے دیا
20:18چلنے لگی نصیمِ خلد
20:22نام مدینہ لے دیا
20:24چلنے لگی نصیمِ خلد
20:25نصیمِ خلد
20:28سوزشِ غم کو ہم نے بھی
20:30ایسی ہوا دکھائی کیوں
20:32واہ
20:34مجدی صاحب قبلہ
20:35احبو احل بیتی لحبی
20:38فرمایا میری محبت کی وجہ سے
20:40میرے اہلِ بیت سے محبت
20:41اللہ
20:44سیدنا علی المرتضی
20:46کی بارگاہ میں
20:48یہ نجفِ اشرف کا توفہ ہے
20:50جو پیش کر رہا ہوں وہیں سے
20:52عطا ہوا تھا
20:54انوار کا محور ہے
20:56ولایت کا حدف ہے
20:59انوار کا محور ہے
21:01ولایت کا حدف ہے
21:03یہ عرضِ نجف
21:05واہ واہ
21:07انوار کا محور ہے
21:08ولایت کا حدف ہے
21:10یہ عرضِ نجف ہے
21:12جو ذرہ یہاں کا ہے
21:15وہ خرشید بکف ہے
21:17اے اللہ
21:18جو ذرہ یہاں کا ہے
21:20وہ خرشید بکف ہے
21:22یہ عرضِ نجف ہے
21:24واہ
21:25اور اغواس کی ہے بھیڑ
21:26تو اکتاب کا مجمع
21:28واہ
21:29اغواس کی ہے بھیڑ
21:31تو اکتاب کا مجمع
21:34یہ کون ہے مرجع
21:37اغواس کی ہے بھیڑ
21:39تو اکتاب کا مجمع
21:41یہ کون ہے مرجع
21:43، حاضر ہے سلامی کو
21:45جو ابدال کی سف ہے
21:47واہ واہ
21:47یہ عرضِ نجف ہے
21:49واہ واہ واہ واہ終 küھ ansch at
21:55Oh, love, love
22:25Kisr-e-Shah-e-Vilaayet
22:27Hai Aziz-o
22:28Mawla ki kanizo
22:30Mawla ki atah
22:32Unki inayat meh Luf hai
22:34Yeh Ard-e-Najaf
22:36Or miltie hai
22:38Vilaayet
22:39Isi dregaah se sab ko
22:42Miltie hai
22:43Vilaayet isi dregaah se sab ko
22:45Manzor hai Rab ko
22:47Wa wa wa
22:48Wa wa wa
22:49Isi hai Vilaayet isi dregaah se sab ko
22:52Manzor hai Rab ko
22:54Mohtage tوجe hai
22:56Gohar hai ke sadaf hai
22:58Haa
22:58Yeh Ard-e-Najaf
22:59Yeh Ard-e-Najaf hai
23:01Wa
23:01Or hai Vird-e-Zama
23:03Aap ki nazer sabiri nisbat
23:04Kya wa
23:05Hai Vird-e-Zama
23:06Naam-e-Ali
23:07Jhom raha hai
23:09Wa wa
23:09Hai Vird-e-Zama
23:12Naam-e-Ali
23:12Jhom raha hai
23:14Kuchh rung juda hai
23:16Wa
23:16Hai Vird-e-Zama
23:18Naam-e-Ali
23:19Jhom raha hai
23:20Kuchh rung juda hai
23:26Wa wa wa wa
23:29Wa wa wa
23:29Aap kiya
23:31Aap ki nazer sabiri nisbat
23:32Naam-e-Ali
23:32Haa
23:33Aap ki nazer sabiri nisbat
23:34Naam-e-Ali
23:35Jhom raha hai
23:36Kuchh rung juda hai
23:39Wa
23:52Wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
23:52wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
23:57wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:01wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:03wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:03wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:04wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:04wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:05wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:05wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:05wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa wa
24:06wa
24:09ڈیو مدینہ مل جائے اگر بھیگ تو منگتے کا شرف ہے یہ عرضِ نجف ہے شایانِ علی حرف نئے سوچ
24:19رہا ہوں
24:20شایانِ علی حرف نئے سوچ رہا ہوں ادنا سا گدا ہوں مل جائے ادنا سا گدا ہوں
24:30شایانِ علی حرف نئے سوچ رہا ہوں ادنا سا گدا ہوں خوش بخت ہوں میں مدھے علی میرا شغف ہے
24:39شغف ہے واہ واہ یہ مجبوری نہیں ہے یہ بھی مجبوری ہے یہ تو نہیں ہے نا وہ دفتہ لی
24:48اے پیش نظر حیدرِ کررار کا عطبہ اے پیش نظر حیدرِ کررار کا عطبہ شہزاد یہ رتبہ
24:59اے پیش نظر وہاں چوکھٹ کو جالی کو عطبہ عربی میں کہتے ہیں نا
25:05اے پیش نظر حیدرِ کررار کا عطبہ شہزاد یہ رتبہ حسرت کوئی باقی نہ کوئی دل میں
25:13عصف ہے یہ عرضِ نجف ہے انوار کا مہور ہے ولایت کا حدف ہے یہ عرضِ نجف
25:27بہت شکریہ مفتی صاحب آپ کی آمد کا بہت نوازش بارہا بارہا بارہا بارہا
25:43کا علاج ہے ہم ہاؤسپٹلز تو بہت کھلے ہیں بلڈ پریشر ہو جائے شگر ہو جائے کوئی بھی
25:51جسمانی بیماری ہو جائے ہم بھاگتے ہیں لاکھوں کروڑوں خرچ کرتے ہیں صرف جسم کی
25:57بیماری جو یہاں رہ جانا ہے جو ختم ہو جانا ہے وقت تو ایک لکھا ہوا ہے لیکن
26:03اس کی علاج اور کرنا بھی چاہیے علاج کرتے ہیں جاتے ہیں ہاؤسپٹلز میں لاکھوں
26:09کروڑوں خرچ کرتے ہیں لیکن جو روح کے عارضے ہیں جو روح کی بیماریاں ہیں اس
26:15کو دور کرنے کے لیے ہم بہت کم سوچتے ہیں کچھ ایسی کچھ ایسا ذکر سنیں کچھ اللہ کا
26:21ذکر کو رسول اللہ کا ذکر کو اہل بیت اتھار کا ذکر جس طرح مولا کا ذکر ہوا
26:27صحابہ اکرام کا ذکر یہ ذکر سنیں اولیاء کا ذکر سنیں غریب نواز کا ذکر
26:33سنیں کبھی ان کا ذکر کریں کبھی بابا فرید کا ذکر کریں حضور داتا گنج بخش
26:39کا ذکر کریں کبھی ان کو سنیں یہ کیا کہتے تھے یہ روح کے علاج ہیں ان ان روح کی
26:45بیماریوں اور عارضوں کے علاج ہیں یہ ان لوگوں کے پاس اور یہ سب معالج ہیں
26:51یہ معالج ہیں ان کے پاس کبھی جائیے جو ہسپٹلوں میں ہم چکر لگاتے ہیں
26:56بہت سی بیماریاں لے کر اللہ سب کو صحت مند رکھتے ہیں
27:00آمین
27:01اللہ کسی کو کوئی بیماری نہ لگائے لیکن ساتھ ساتھ کچھ روح کے معاملات
27:06کچھ روح کے عارضوں کا بھی علاج ہمیں دیکھنا چاہیے
27:10تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
27:12السلام علیکم
27:13تسلیم حافظ
27:37اے مومنوں کے دل کا اجالا شانِ رمضان
27:43تسلیم حافظ
27:43تسلیم حافظ
Comments