Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
The appearance of Dajjal (The Antichrist) is one of the most terrifying and major signs of Qayamat (the Day of Judgment). According to authentic Hadith, Dajjal will emerge in a time of global chaos, deception, and loss of faith. Many scholars believe that the current global situation and modern technology are setting the stage for his arrival.

In this video, Noor TV deeply examines the prophecies about Dajjal’s appearance, his real identity, and the signs that indicate his emergence might be near. We explore what Islamic scriptures, Qur’an, and Hadith say about his deception, miracles, and the trials he will bring upon humanity.

From his control over resources to his psychological influence on people’s faith, Dajjal represents the greatest test ever faced by mankind. This video uncovers the reality behind the myths and explains how believers can protect themselves through faith, prayer, and remembrance of Allah.

Watch this detailed documentary till the end to understand the real face of Dajjal, the fitna of the End Times, and how these events align with the modern world.

Category

📚
Learning
Transcript
00:03ڈجال اور ستر ہزار یہودی
00:05اللہ کے بندوں
00:06آج جس دور میں ہم سانس لے رہے ہیں
00:09یہ کوئی معمولی زمانہ نہیں
00:10یہ وہ وقت جب دنیا کے نقشے پر
00:13ایسے باقیت رونما ہو رہے ہیں
00:15جو صدیوں کی پیشگوئیوں کی
00:17عملی تصویر بنتے جا رہے ہیں
00:19آج مشرق وستہ میں جو کچھ ہو رہا ہے
00:21خاص طور پر پلسطین کی سرزمین پر
00:23وہ محض سیاسی کشمکش نہیں
00:25بلکہ ایک عظیم الہی منصوبے کا حصہ ہے
00:28اسرائیل کی توسی پسندانہ پالیسیاں
00:30مسجد اقصہ پر مسلسل حملے
00:32اور گریٹر اسرائیل کا خواب
00:34یہ سب کچھ ہمیں کیا بتا رہا ہے
00:36گریٹر اسرائیل کا نقشہ
00:38یہ صرف ایک سیاسی منصوبہ نہیں
00:40بلکہ ایک مذہبی عقیدے کی تکمیل ہے
00:43یہودی عالم کا خواب ہے
00:44کہ نیل سے پرات تک
00:46مصر کے دریائے نیل سے لے کر
00:48عراق کے دریائے پرات تک
00:49ایک یہودی سلطنت قائم ہو
00:51اس نقشے میں موجود فلسطین
00:53اردن لبنان شام کے بڑے حصے
00:55عراق اور سعودی عرب کے کچھ علاقے شامل ہیں
00:58کیا یہ محض اتفاق ہے
00:59کہ اسی خطے میں جنگیں ہو رہی ہیں
01:01کیا یہ حادثہ ہے
01:02کہ مسلمانوں کو
01:03ان علاقوں سے بے دقل کیا جا رہا ہے
01:05نہیں میرے بھائیو
01:06یہ سب اس بڑے فتنے کی تیاری ہے
01:08جس کا نام مسیح دجال ہے
01:09اقوائم اتحدہ کے رپورٹس بتاتی ہیں
01:11کہ آج لاکوں فلسطینی بے گھر ہیں
01:13شام تباہ ہو چکا ہے
01:14عراق خندرات میں تبدیل ہو گیا
01:16یمن میں انسانی علمیہ جاری ہے
01:18اور سب سے اہم بات
01:20یہ سارے باقیات اسی خطے میں ہو رہے ہیں
01:22جہاں سے دجال کا ظہور ہوگا
01:24آج کی یہودی ریاست کے
01:25اعلیٰ حدد دار
01:26کھلے عام کہتے ہیں
01:27کہ ہم اپنے وعدے کی
01:28سرزمین کو مکمل کریں گے
01:30یہ کون سا وعدہ ہے
01:31یہ ان کے مسیح کی آمد کا وعدہ ہے
01:34لیکن افسوس کہ وہ نہیں جانتے
01:35کہ جس کا وہ انتظار کر رہے ہیں
01:37وہ حقیقت میں
01:38آور دجال ہے
01:39جو انسانیت کے لئے
01:41سب سے بڑا فتنہ ہوگا
01:42آئیے اب ہم تفصیل سے سمجھتے ہیں
01:44کہ یہ فتنہ کیا ہے
01:45یہ کیسے آئے گا
01:46اور ہم اس سے کیسے بچ سکتے ہیں
01:49دجال کا فتنہ
01:50تاریخ انسانیت کی
01:51سب سے بڑی آزمائش
01:53میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں
01:54جب ہمارے پیارے نبی
01:55حضرت محمد مصطفیٰ
01:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:58نے صحابہ اکرام کو
01:59دجال کے بارے میں بتایا
02:01تو آپ کی آنکھوں میں آنسو تھے
02:02اور آواز میں شدت تھی
02:04آپ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:06اے لوگو
02:07اللہ تعالی نے جب سے
02:08حضرت آدم علیہ السلام کی
02:09اولاد کو پیدا کیا ہے
02:10زمین پر دجال کے فتنے سے
02:12بڑھ کر کوئی فتنہ نہیں آیا
02:13سوچئے
02:14نوہ علیہ السلام کے زمانے کا
02:16توفان
02:16فیرون کا ظلم نمرود کیا
02:18یہ سب فتنے تھے
02:19لیکن دجال کا فتنہ
02:21ان سب سے بڑا ہوگا
02:23کیوں؟
02:23دجال کے پاس
02:24اللہ نے
02:25آزمائش کے لیے
02:26ایسی خاری کے عادت
02:27طاقت دی ہیں
02:27جو کسی کو نہیں دی
02:29وہ سب سے خطرناک بات یہ ہے
02:30کہ وہ لوگوں کے عقیدے
02:32کو متزلزل کرنے کی
02:33کوشش کرے گا
02:34نبی علیہ السلام
02:35نے مزید فرمایا
02:36اللہ نے کوئی نبی نہیں بھیجا
02:38مگر اس نے اپنی امت
02:39کو دجال سے خبردار کیا ہے
02:41حضرت نوہ علیہ السلام
02:42نے اپنی قوم کو متنبہ کیا
02:43حضرت ابراہیم علیہ السلام
02:45نے
02:46حضرت عیسیٰ علیہ السلام
02:47نے
02:47ہر نبی نے
02:48اپنی امت کو دجال سے
02:49ڈرائیا
02:50اور پھر آخری نبی
02:51علیہ السلام نے فرمایا
02:53میں آخری نبی ہوں
02:54اور تم آخری امت ہو
02:55اور دجال
02:56یقیناً تم میں نکلے گا
02:58یہ سن کر
02:58صحابہ اکرام کے
02:59رونگٹے کھڑے ہو گئے
03:00انہوں نے پوچھا
03:01یا رسول اللہ
03:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:04اگر ہمارے دور میں
03:05وہ نکلا
03:05تو ہم کیا کریں گے
03:06نبی علیہ السلام
03:07نے فرمایا
03:08اگر وہ میری زندگی میں
03:10نکلا
03:10تو میں ہر مسلمان
03:11کی جانب سے
03:11اس کا مقابلہ کروں گا
03:12اور اگر میرے بعد
03:14نکلا
03:14تو ہر شخص
03:15خود اپنا وکیل ہوگا
03:16اور اللہ
03:17میرے بعد
03:17ہر مسلمان کا
03:18نکہ بان ہے
03:19دجال کی شکل
03:21و صورت
03:21پہچان کی نشانیاں
03:23اب سوال یہ
03:23کہ جب دجال
03:24نکلے گا
03:24تو مومن کیسے
03:25پہچانیں گے
03:26کہ یہ وہی ہے
03:26الحمدللہ
03:27ہمارے پیارے
03:28نبی علیہ السلام
03:29نے
03:29ہمیں اس کی
03:30مکمل شناخت
03:31بتا دی ہے
03:32پہلی نشانی
03:33کانہ دجال
03:34دجال
03:35ایک آنکھ سے
03:36کانہ ہوگا
03:36اس کی دائیں آنکھ
03:37ایسی ہوگی
03:38جیسے پھٹا ہوا
03:39انگور
03:39بلکل ابری ہوئی
03:40بے نور اور خوفناگ
03:41اور اس کی بائیں آنکھ
03:43کانچ کی طرح
03:43چمکدار ہوگی
03:44نبی علیہ السلام
03:45نے فرمایا
03:46اس کی دونوں آنکھوں
03:47کے درمیان
03:48لکھا ہوگا
03:48کاف فیرے
03:49کافر
03:50اور سب سے
03:50ہر تنگیز بات یہ ہے
03:51کہ ہر مومن
03:52چاہے وہ پڑا لکھا ہو
03:53یا ان پڑ
03:54یہ لفظ پڑھ لے گا
03:55یا اللہ کی خاص
03:57مدد ہوگی
03:57اپنے مومن
03:58بندوں کے لیے
03:59دوسری نشانی
04:00جسمانی خد و خال
04:01دجال
04:02سرخ رنگت کا
04:02نوجوان ہوگا
04:03اس کے بال
04:04گھنگری آلے ہوں گے
04:05جیسے درخت کی شاخ ہیں
04:06وہ قدم چھوٹا ہوگا
04:08لیکن جسم
04:08بہت بڑا اور موٹا ہوگا
04:10اس کی ٹانگیں
04:11بہت چوڑی ہوں گے
04:12اور کمر میں خم ہوگا
04:13چلنے میں
04:13اس کو تکلیف ہوگی
04:14تیسری نشانی
04:15سواری
04:16وہ ایک عظیم
04:17اس شان جانور پر
04:18سوار ہوگا
04:18جو گھوڑے
04:19یا خچر کی شکل
04:20کا ہوگا
04:20وہ اتنا تیز ہوگا
04:21کہ پوری زمین
04:22کا چکر
04:22چالیس دن میں لگائے گا
04:24صحابہ نے پوچھا
04:25یا رسول اللہ
04:25صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:27اس کی رفتار کیسی ہوگی
04:28آپ علیہ وآلہ وسلم
04:30نے فرمایا
04:30اس بارش کی طرح
04:31جسے ہوا
04:32پیشے دھکل رہی ہو
04:33دجال کے ظہور سے
04:35پہلے کی نشانیاں
04:36میرے بھائیو
04:37دجال کا ظہور
04:38اچانک نہیں ہوگا
04:39ہمارے پیارے نبی
04:40علیہ وآلہ وسلم
04:41نے بہت سی نشانیاں
04:42بتائیں
04:42جو اس کے قریب آنے
04:43کی علامت ہوں گی
04:44پہلی نشانی
04:45دھوکے اور فریب کے سال
04:47نبی علیہ وآلہ وسلم
04:57کو امانتدار کہا جائے گا
04:59اور پھر آپ نے فرمایا
05:00اس زمانے میں
05:01روبیزہ بولے گا
05:02صحابہ نے پوچھا
05:03روبیزہ کیا ہے
05:04آپ علیہ وآلہ وسلم
05:06نے فرمایا
05:06وہ حقیر آدمی
05:07جو عام لوگوں کے
05:08معاملات میں بات کرے
05:10کیا آج یہی نہیں ہو رہا
05:11سوشل میڈیا پر
05:12کوئی بھی شخص دین
05:13کے بارے میں فتوہ دے رہا ہے
05:15نہ ہن لوگ
05:15لیڈر بن رہے ہیں
05:16اخلاق ختم ہو رہے ہیں
05:18دوسری نشانی
05:19فتنوں کا دور
05:19نبی علیہ السلام
05:21نے فرمایا
05:22کہ دجال سے پہلے
05:22امت پر بہت سے فتنیں آئیں گے
05:24خاص طور پر
05:25ایک بہت بڑا فتنہ
05:26جس کا نام
05:26الدہی ماہ ہے
05:28یہ فتنہ اتنا شدید ہوگا
05:29کہ ایک مسلمان
05:30صبح کو
05:30ایمان کی حالت میں اٹھے گا
05:32اور شام کو
05:32کفر کی حالت میں ہوگا
05:34کیا آج یہ نہیں ہو رہا
05:35کتنے نوجوان دین سے
05:36دور ہو رہے ہیں
05:37کتنے لوگ
05:38اسلام چھوڑ رہے ہیں
05:39یہ سب دجال کے قریب آنے کی
05:41نشانیاں ہیں
05:41تیسری نشانی
05:43امام مہدی کا ظہور
05:44سب سے اہم نشانی یہ ہے
05:45کہ دجال اس وقت نکلے گا
05:47جب امام
05:48محمد بن عبداللہ مہدی
05:49مسلمانوں کے امام ہوں گے
05:51امام مہدی
05:52عزت فادمہ رضی اللہ عنہ
05:53کی نسل سے ہوں گے
05:54ان کے زمانے میں
05:55زمین انصاف سے بھر جائے گی
05:56جبکہ وہ ظلم سے بھری ہوئی تھی
05:58چوتھی نشانی
05:59تین سال کا قہد
06:01دجال کے نکلنے سے
06:02بلکل تین سال پہلے
06:03لوگوں پر شدید آزمائش آئے گی
06:05اللہ آسمان کو
06:06اپنے ایک تہائی بارش روکنے کا حکم دے گا
06:08اور زمین کو
06:09اپنی ایک تہائی پیداوار روکنے کا حکم دے گا
06:11دوسرے سال آسمان
06:12اپنی دو تہائی بارش روک دے گا
06:14اور زمین اپنی دو تہائی پیداوار روک دے گی
06:16تیسے سال آسمان
06:18اپنی تمام بارش روک دے گا
06:19यहां तक कि एक गत्रा भी नहीं बर्सेगा और जमीन कुछ नहीं उगाएगी
06:23सहाबाने घबरा कर पूछा
06:25या रसूल आल्ला उस वक्त लोग कैसे जिन्दा रहेंगे
06:27नभी पाक ﷺ ने मुस्कुराते हुए फरमाया
06:31ला इलाह इल्लाह अल्लाह अक्बर
06:34अल्हामदलिल्ला केना तुम्हारे लेग खाने का काम देगा
06:37सुभान अल्लाह देखा आपने ललाह का जिक्रे मौमिनों को जिंदा रखेगा
06:41पांच भी निशानी कुस्तंटविया की फता
06:43आखरी और अहमतरी निशानी ये के मुस्लमां को फता करेंगे
07:00اور اسی فتح کے بعد دجال نکلے گا
07:02دجال کہاں سے نکلے گا
07:04نبی علیہ السلام کی حدیث کے مطابق
07:07دجال مشک کی سمت سے نکلے گا
07:09خاص طور پر اسفحان سے
07:10جو آج کے ایران کے شہر خوراسان میں واقع ہے
07:13اور سب سے پہلے دجال کی پیروی کرنے والے یہودی ہوں گے
07:16نبی علیہ السلام نے فرمایا
07:18اسفحان کے یہودی دجال کی پیروی کریں گے
07:20اور یہاں سب سے اہم سوال آتا ہے
07:22جو آپ سب کے ذہنوں میں ہیں
07:23یہودی خاص طور پر دجال کی مدد کیوں کریں گے
07:26میرے بھائیو یہ سوال بہت اہام ہے
07:28اور اس کا جواب سمجھنا ضروری ہے
07:29یہودیوں کا عقیدہ مسیحہ کا انتظار
07:32اہلہ تورات یعنی یہودی
07:33ایک شخص کے ظہور پر یقین رکھتے ہیں
07:35جس کا نام مشیح یا مسیحہ
07:37جو ہماری زبان میں مسیح ہے
07:39ان کے عقیدے کے مطابق
07:40یہ شخص حضرت دعوت علیہ السلام کے نسل سے ہوگا
07:43یہ ایک مثالی انسان اور نبی ہوگا
07:46اسے مقدس تیل سے مسح کیا ہوگا
07:48اس لئے اسے مسیح کہتے ہیں
07:50جب یہ ظاہر ہوگا
07:51تو تمام یہودیوں کو
07:52مسیبتوں سے نجات دلائے گا
07:54اس کے بعد تمام یہودی
07:55دنیا کے بادشاہ بن جائیں گے
07:57اس وقت زمین پر ایک نیا دور شروع ہوگا
08:00جسے اثر مسیحہ ہی کہتے ہیں
08:01حضرت دعوت علیہ السلام کی بادشاہت دوبارہ قائم ہوگی
08:04اس دور میں امن و امان اور خوشحالی ہوگی
08:07اور سب سے اہم بات
08:08ان کے مسیح کے پاس غیر معمولی طاقتیں ہوں گی
08:11مردوں کو زندہ کرنا
08:12بیماروں کو شفا دینا
08:13زمین سے سبزہ اگانا
08:15آسمان سے بارش برسانا
08:17اصل حقیقت دھوکہ اور فریب
08:19اب سمجھے میرے بھائیو
08:20جب دجال ظاہر ہوگا تو
08:22وہ یہودیوں کو لگے گا
08:23کہ یہ ہمارا منتظر مسیح ہے
08:25کیونکہ دجال بھی یہی سب کچھ کرے گا
08:28جو ان کا مسیح کرنے والا ہے
08:29وہ مردوں کو زندہ کرے گا
08:31بظاہر
08:31زمین کو اگائے گا
08:33بارش برسائے گا
08:34خوشحالی لائے گا
08:35یہی وجہ ہے کہ یہودی سب سے پہلے
08:37اس کے پیروکار بنیں گے
08:38دجال ابتدام نبوت کا دعویٰ کرے گا
08:41یہودی اور کمزور ایمان والے لوگ
08:43اس کے موجزات دیکھ کر
08:44فوراں اس کے پیچھے چل پڑیں گے
08:46پھر وہ ربوبیت کا دعویٰ کرے گا
08:47کہے گا کہ میں تمہارا رب ہوں
08:49اور یہودی پھر بھی اس پر ایمان لائیں گے
08:51حقیقی مسیح کو جھٹلانا
08:53یہاں سب سے دردناک بات یہ
08:54کہ دو ہزار سال سے زیادہ عرصہ
08:56یہودیوں کا حقیقی ایمان
08:58حلتیسہ بن مریم علیہ السلام پر
09:00ہونا چاہیے تھا
09:01حلت مسیح علیہ السلام نے انہیں خبر دی تھی
09:03کہ ان کے بعد ایک عظیم نبی آئے گا
09:05وہ حضرتیسہ علیہ السلام تھے
09:07لیکن افسوس انہوں نے حضرتیسہ علیہ السلام کو جھٹلایا
09:09یہاں تک کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی
09:12دجال زمین پر کتنے دن رہے گا
09:14نبی علیہ السلام نے فرمایا
09:16کہ دجال چالیس دن تک زمین پر رہے گا
09:18لیکن یہ عام دن نہیں ہوں گے
09:20پہلا دن ایک سال کے برابر
09:22دوسر دن ایک مہینے کے برابر
09:24تیسر دن ایک ہفتے کے برابر
09:26باقی دن عام دنوں کی طرح
09:28اگر ہم حساب لگائیں تو دجال تقریباً
09:31چار سو انتیس دن زمین پر رہے گا
09:33علماء فرماتے ہیں کہ
09:34اللہ سبحانہ تعالی دجال کے ظہور کے پہلے دن
09:37سورج کی حرکت کو بہت سست کر دے گا
09:40یہاں تک کہ وہ ایک دن
09:42ایک سال کی طرح گزرے گا
09:44اس دوران دجال زمین پر کوئی جگہ نہ چھوڑے گا
09:46ہر جگہ داخل ہوگا
09:48سوائے مکہ مدینہ
09:49مسجد اقصہ اور مسجد تور کے
09:52دجال کے فتنے خارق عادت طاقت ہیں
09:55اب آتے ہیں سب سے خطرناک حصے پر
09:57دجال کے پاس ایسی طاقتیں ہوں گی
09:59جو عقل کو حیران کر دیں گی
10:01فتنہ نمبر ایک آگ اور جنت کا فتنہ
10:03نبی علیہ السلام نے فرمایا دجال کے ساتھ دو نہریں ہوں گی
10:07ایک نہر آنکھوں کو سفید اور میٹھا پانی نظر آئے گی
10:10اور دوسری نہر آنکھوں کو بھڑکتی ہوئی آگ نظر آئے گی
10:13لیکن حقیقت اس کے بالکل الٹ ہوگی
10:15جو نہر پانی نظر آئے گی وہ حقیقت میں آگ ہوگی
10:17اور جو آگ نظر آئے گی وہ حقیقت میں تھنڈا پانی ہوگا
10:20نبی علیہ السلام نے مومنوں کو ہدایت دی
10:23تم میں سے جو شخص اسے دیکھے اسے چاہیے
10:25کہ وہ اس نہر میں داخل ہو جسے وہ آگ دکھاتا ہے
10:28پھر آنکھیں بند کر کے اس میں سر جھکائے اور پیے
10:31کیونکہ وہ تھنڈا پانی ہوگا
10:32یہ دیکھیں فتنے کی شدت
10:34دجال جو ظاہر کرتا ہے وہ حقیقت کے بالکل برقس ہے
10:38ایک اور حدیث میں آپ نے فرمایا
10:39دجال کے ساتھ جنت اور جہنم کی نقلیں ہوں گی
10:42جسے وہ کہے گا یہ جنت ہے وہ آگ ہوگی
10:45یعنی جو لوگ دجال کی اطاعت کریں گے
10:47وہ سمجھیں گے کہ وہ جنت میں داخل ہو رہے ہیں
10:49لیکن حقیقت میں وہ آگ میں ہوں گے
10:51اور جو لوگ اللہ کی خاطر دجال کی نافرمانی کریں گے
10:54دجال انہیں اپنی آگ میں ڈالے گا
10:56لیکن وہ حقیقت میں جنت ہوگی
10:58فتنہ نمبر دو مردوں کو زندہ کرنا
11:01نبی علیہ السلام نے فرمایا
11:03کہ ایک دن دجال ایک بددو سے ملے گا
11:05جس کے ماں باپ فوت ہو چکے ہوں گے
11:07دجال اس سے کہے گا
11:08کیا تم سمجھتے ہو کہ اگر میں تمہارے ماں باپ کو زندہ کر دوں
11:11تو تم میری ربوبیت کی گواہی دوگے
11:13وہ بددو کہنے لگا ہاں
11:15اور یہاں حیرت انگیز بات شیطان اس کے ماں باپ کی شکل میں ظاہر ہوں گے
11:19اور بددو سے کہیں گے
11:20اے میرے بیٹے اس کی پیر بھی کر
11:21کیونکہ یہ تمہارا رب ہے
11:23پناہ با خدا یہ فتنے کی انتہا ہے
11:25فترہ نمبر تین
11:27زمین کو اگانا اور بارشیں برسانا
11:29دجال ایک قوم کے پاس سے گجرے گا
11:31اور انہیں اپنے اوپر ایمان لانے کی دعوت دے گا
11:33اگر وہ قوم ایمان لائے تو دجال
11:35زمین کو اگنے اور آسمان کو برسنے کا حکم دے گا
11:38ان کی فصلیں بڑھیں گے
11:39ان کے مویشی موٹے ہوں گے
11:41اور خوشحالی آئے گی
11:42پھر وہ دوسری قوم کے پاس آئے گا
11:44اور انہیں بھی دعوت دے گا
11:45لیکن یہ قوم انکار کر دے گی
11:47اور یہاں آزمائش ہوگی
11:48ان کے جانے کے بعد وہ قوم شدید قہت میں مبتلا ہو جائے گی
11:51ان کے خزانے ختم ہو جائیں گے
11:53جانور مر جائیں گے
11:54اور بھوک کا عذاب آئے گا
11:56یہ دیکھیں دنیاوی آسائش کیلئے
11:58کتنے لوگ اپنا دین بیش دیں گے
12:02میرے بھائیو
12:03اب میں آپ کو ایک ایسے نوجوان مومن کی کہانی سناتا ہوں
12:06جو دجال کے دور میں سب سے عظیم شہید ہوگا
12:09نبی علیہ السلام نے فرمایا
12:11ایک نوجوان مومن دجال سے ملنا چاہے گا
12:13دجال کے محافظ یعنی
12:15یہودی مسلح محافظ اسے روکیں گے
12:18وہ کہیں گے تم کہاں جا رہے ہو
12:19وہ مومن کہے گا
12:21میں اس شخص کے پاس جا رہا ہوں جو نکلا ہے
12:23کیا تم ہمارے رب پر ایمان نہیں لاتے
12:25وہ بہدر مومن جواب دے گا
12:27ہمارے رب میں کوئی پوشیدگی نہیں ہے
12:29سبحان اللہ کیا جواب ہے
12:31یعنی اللہ کانا نہیں ہے
12:32جھوٹا نہیں ہے
12:33محافظ سمجھ جائیں گے کہ یہ مومن ہے
12:36وہ دجال کو بتائیں گے
12:37اور قتل کرنے کی اجازت مانگیں گے
12:39لیکن دجال کے ساتھیوں میں سے کوئی کہے گا
12:41کیا تم بھول گئے کہ ہمارے رب نے
12:43ہمیں حکم دیا ہے
12:44کہ جب تک ہم اس کے پاس واپس نہ جائیں
12:46کسی کو قتل نہ کریں
12:47بہرحال وہ اس مومن کو دجال کے پاس لے جائیں گے
12:50پہلا مرحلہ
12:51جیسے ہی وہ نوجوان دجال کو دیکھے گا
12:53وہ بلند آواز میں لوگوں سے کہے گا
12:56اے لوگو یہ وہی دجال ہے
12:58جس کا ذکر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے
13:02دجال غصے میں آ جائے گا
13:04اس کے ساتھ اس مومن کو ماننا شروع کر دیں گے
13:06پھر دجال پوچھے گا
13:08کیا تم مجھ پر ایمان لاتے ہو
13:09وہ مومن کہے گا
13:10تم جھوٹے مسیح ہو
13:11دوسرا مرحلہ
13:12خبیش دجال اسے آرے سے دو ٹکڑوں میں کاٹ دے گا
13:15پھر وہ اسے دوبارہ زندہ ہونے کا حکم دے گا
13:18اللہ کے قدرت سے وہ مومن دوبارہ زندہ ہو جائے گا
13:21دجال پھر پوچھے گا
13:22کیا اب تم مجھ پر ایمان لاتے ہو
13:24وہ بہادر مومن جواب دے گا
13:26مجھے تم میں اور زیادہ بصیرت حاصل ہو گئی ہے
13:28اللہ اکبر
13:29کیا ہی ایمان ہے
13:30تیسرا مرحلہ
13:31دجال اب اسے لوگوں کے سامنے
13:33اس کا سر جسم سے جدا کرنے لے جائے گا
13:35لیکن اللہ کی مدد آئے گی
13:37اللہ زوجل اس مومن کے گردن سے لے کر
13:40اس کی حسلی تک ایک تھوست تامے کا ٹکڑا رکھ دے گا
13:42دجال کوشش کرے گا
13:44لیکن نہیں کر سکے گا
13:45پھر وہ اسے ہاتھ اور پاؤں سے پکڑ کر
13:47آگ میں ڈال دیں گے
13:48لوگ سمجھیں گے
13:49کہ یہ وہ آگ میں ہے
13:51لیکن حقیقت میں
13:52اللہ اسے جنت میں داخل کرے گا
13:54نبی علیہ السلام نے فرمایا
13:56یہ مومن اللہ کے نزدیک
13:57سب سے عظیم شہید ہوگا
13:59مکہ اور مدینہ میں دجال کا داخلہ
14:01دجال تمام زمین گھومے گا
14:03لیکن چار جگہیں ایسی ہیں
14:05جہاں وہ داخل نہیں ہو سکے گا
14:06مکہ مکرمہ
14:08مدینہ منورہ
14:09مسجد اقصہ
14:10مسجد تور
14:11نبی علیہ السلام نے فرمایا
14:13ان شہروں کی حفاظت کے لئے
14:14فرشتے تلواروں سے کھڑے ہوں گے
14:15اور یہاں ایک اہم بات
14:17جب دجال مدینہ منورہ کے قریب پہنچے گا
14:19تو مدینہ
14:20تین شدید جھٹکوں سے ہلے گا
14:22اور ہر خبیص
14:23اور کمزور ایمان والا
14:24مدینہ سے باہر نکل جائے گا
14:26اور دجال کی طرف چلا جائے گا
14:28صرف سچے مومن ہی مدینہ میں رہ جائیں گے
14:30جو دجال سے محفوظ ہوں گے
14:32دجال کا خاتمہ
14:33حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول
14:35اور اب آتے ہیں
14:44جنگ کی تیاریاں کریں گے
14:45ان کا سب سے بڑا مرکز
14:47اس وقت شام یا آج کا دمشق ہوگا
14:49اور پھر وہ عظیم لمحہ آئے گا
14:51جس رات مسلمان دجال سے جنگ کی تیاری کریں گے
14:53فجر کی نماز کا وقت ہو جائے گا
14:55اور اچانک آسمان کے دروازے کھلیں گے
14:58حضرت عیسیٰ بن مریم علیہ السلام
15:00دو فرشتوں کے پروں پر ہاتھ رکھے ہوئے نیچے اتریں گے
15:03ان کے ماتھے سے پسینہ
15:04موتیوں کی طرح ٹپک رہا ہوگا
15:06وہ دمشق کے مشرق میں سفید مینار کے پاس اتریں گے
15:09امام مہدی ان سے مسلمانوں کو نماز پڑھانے کی درخواست کریں گے
15:13لیکن حضرت عیسیٰ علیہ السلام تبازوں سے انکار کر دیں گے
15:16اور کہیں گے اس امت کی تعظیم کے لیے
15:18ان کے باز باز پر امیر ہیں
15:20اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام امام مہدی کے پیچھے نماز ادا کریں گے
15:23سبحان اللہ یہ امت محمدیہ کی عصمت ہے
15:26دجال کا قتل
15:27اس کے بعد مسلمانوں کا لشکر
15:29حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی قیادت میں دجال
15:31اور اس کے ستر ہزار یہودی پیروکاروں سے لڑنے نکلے گا
15:34جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام بیت المقدس پہنچیں گے
15:37اور دجال کو دیکھیں گے
15:38تو دجال پگھلنا شروع ہو جائے گا
15:40جیسے نمک پانی میں گھلتا ہے
15:41حضرت عیسیٰ علیہ السلام
15:43اس کا باب لد فلسطین کے پاس تک تاقب کریں گے
15:46اور پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام
15:47اپنے نیزے سے دجال کو قتل کر دیں گے
15:50وہ لوگوں کو دجال کا خون دکھانے کے لئے نیزہ اٹھائیں گے
15:53یہودیوں سے عظیم جنگ
15:54اور پھر مسلمان یہودیوں کو قتل کریں گے
15:57یہ ایک عظیم جنگ ہوگی
15:58جسے پتھر اور درخت بھی بات کریں گے
16:00نبی علیہ السلام نے فرمایا
16:02ایک یہودی درخت کے پیچھے چھپے گا
16:04تو درخت کہے گا
16:05مسلمان اے اللہ کے بندے میرے پیچھے ایک یہودی ہے
16:08آؤ اور اسے قتل کر
16:10سوائے غرقت کے درخت کے
16:11کیونکہ وہ یہودیوں کا درخت ہے
16:13اور اس طرح زمین پر سب سے بڑا فتنہ ختم ہو جائے گا
16:16کیا دجال اس وقت زندہ ہے
16:18تمیم داری کی حیرت انگیز کہانی
16:20اب سب سے اہم سوال
16:21کیا دجال اس وقت زندہ ہے
16:22یا ابھی پیدا نہیں ہوا
16:24میرے بھائیو
16:24اب میں آپ کو ایک ایسی حیرت انگیز کہانی سناتا ہوں
16:27جو صحیح مسلم میں موجود ہے
16:28صحابی تمیم داری رضی اللہ عنہ کا قول ہے
16:31تمیم داری رضی اللہ عنہ کہتا ہے
16:33کہ وہ لخم اور جزام قبیلے کے تیس آدمیوں کے ساتھ
16:36ایک سمندری جہاز میں سوار ہوئے
16:38جب وہ سمندر میں تھے
16:39تو اچانک شدید توفان اور تیز ہمائے چلنا شروع ہو گئیں
16:42موجیں انہیں ایک مہینے تک ادھر ادھر گھوماتی رہیں
16:44آخر کار وہ ایک نامعلوم جزیرے کے قریب پہنچ گئے
16:47ایسا جزیرہ جیسے
16:49جسے ان میں سے کسی نے پہلے نہیں دیکھا تھا
16:51جساسا سے ملاقات
16:53غروب آفتاب کے وقت جب وہ جزیرے میں داخل ہوئے
16:55تو انہیں ایک خوفناک اور عجیب و غریب جانور نظر آیا
16:58تمیم داری نے اس کی تفصیل بیان کی
17:00اس کے بال بہت گھنے تھے
17:02پورا جسم بالوں سے ڈھکا ہوا تھا
17:04بالوں کی کسرت سے اس کسر
17:06اس کے پچھلے حصے سے نہیں پہچانا جا رہا تھا
17:08اور سب سے حیرت انگیز بات
17:10یہ جانور بات کر رہا تھا
17:12انہوں نے پوچھا
17:13اے بدبخت تم کون ہو
17:14جانور نے جواب دیا میں جساسا ہوں
17:16انہوں نے پوچھا جساسا کیا ہے
17:18لیکن اسے جواب نہیں دیا
17:19اے لوگوز خانکہ میں جاؤ
17:21وہاں ایک شخص ہے
17:22جو تمہاری خبر کا بہت مشتاق ہے
17:24تمیم داری کہتے ہیں
17:25کہ ہم ڈر گئے اور سوچا کہ یہ کوئی شیطان ہے
17:27علماء فرماتے ہیں
17:28کہ جساسا کو یہ نام اس لیے دیا گیا
17:30کیونکہ وہ دجال کے لیے خبریں جاسوس ہی کرتی تھی
17:33اور کچھ کہتے ہیں
17:34کہ یہ وہی دابت الارد ہے
17:35جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے
17:37بل لاعلم
17:37دجال سے ملاقات
17:39بہرحال وہ تیزی سے آگے بڑھے
17:41اور واقعی خانکہ میں پہنچے
17:42اور جیسے ہی وہ اندر داخل ہوئے
17:44انہیں ایک بہت بڑا شخص نظر آیا
17:45تمیم داری نے کہا
17:47وہ ہمارے زندگی میں دیکھا ہوا
17:48سب سے بڑا انسان تھا
17:49اور سب سے عجیب بات
17:51وہ لوہی کی زنجیروں سے بندھا ہوا تھا
17:53اس کے ہاتھوں سے لے کر گردن تک
17:54اور گھٹنوں سے لے کر ٹکھنوں تک
17:56دجال کے سوالات
17:57اس بندے ہوئے شخص نے
17:58ان سے بات کرنا شروع کی
18:00تمہیں میری خبر مل گئی
18:02تو مجھے بتاؤ تم کون ہو
18:03انہوں نے اپنی کہانی سنائی
18:05پھر وہ شخص سوالات پوچھنا شروع ہوا
18:07پہلا سوال
18:08مجھے نخل بیسان کے بارے میں بتاؤ
18:10کیا اس کی کھجوریں پھل دیتی ہیں
18:12اور وہ نے کہا ہاں
18:14اس نے کہا خبردار
18:15قریب ہے کہ وہ پھل نہ دیں
18:16دوسرا سوال
18:17مجھے بہیرہ تبریہ کے بارے میں بتاؤ
18:20کیا اس نے پانی ہے
18:21انہوں نے کہا ہاں بہت پانی ہے
18:23اس نے کہا خبردار
18:24قریب ہے کہ اس کا پانی ختم ہو جائے
18:26تیسرا سوال
18:27مجھے این زغر کے بارے میں بتاؤ
18:29کیا اس میں پانی ہے
18:31کیا اس کے لوگ اس سے کھیتی باری کرتے ہیں
18:33انہوں نے کہا ہاں
18:34چوتھا اور آخری سوال
18:36مجھے نبی الامی کے بارے میں بتاؤ
18:38اس نے کیا کیا
18:39انہوں نے کہا
18:40وہ مکہ سے نکل کر مدینہ چلے گئے ہیں
18:42اس نے پوچھا
18:43کہ عربوں نے ان سے جنگ کی
18:45انہوں نے کہا ہاں
18:46اس نے پوچھا
18:47اس نے ان کے ساتھ کیا کیا
18:48انہوں نے کہا وہ عربوں پر غالب آ گیا
18:50اور جو اس کے قریب تھے
18:52اور انہوں نے اس کی اطاعت کی
18:53اور وہ لمحہ آیا
18:55اس بندے بے شخص نے کہا
18:56عربوں کے لیے بہتر ہے
18:58کہ وہ اس کی اطاعت کریں
18:59اور پھر اچانک
19:00اس نے اپنے بارے میں بتانا شروع کیا
19:02میں مسیح ہوں
19:03اور قریب ہے کہ
19:04مجھے نکلنے کی اجازت دی جائے
19:06اس نے مزید کہا
19:07جب میں نکلوں گا
19:08تو چالیس دن میں تمام زمین میں پھیل جاؤں گا
19:10سوائے دو جگہوں کے
19:12مکہ اور طیبہ
19:13مدینہ
19:14جب بھی
19:15میں ان میں داخل ہونے کی کوشش کروں گا
19:17ایک فرشتہ تلوار لے کر
19:18مجھے روک دے گا
19:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تصدیق
19:22تمیم داری رضی اللہ عنہ نے یہ واقعہ
19:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے بیان کیا
19:27آپ نے ممبر پر اپنی لاتھی ماری
19:29اور فرمایا
19:29تیبہ ہے
19:38اللہ تعالی ہم سب کو دجال کے فتنے سے
19:40محفوظ رکھے
19:41اللہ ہم سب کو سچائی ایمان اتا فرمائے
19:44اللہ ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق اتا فرمائے
19:47آمین
19:48یا رب العالمین
Comments

Recommended

Islam
10 years ago