- 19 hours ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Azadi
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Dr. Syed Hamid Farooq
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Naimat e Iftar | New Episodes | 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifM_2JI-vR0No8J3zKWTdec&si=ydRLxvXrh8nKk3on
Watch Rehmat e Sehr | Ramzan Episode's 2026➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicMEurbK_1yWAYr02skW7Oq&si=5ZW8tuayXzOGsHwG
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Dr. Syed Hamid Farooq
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00۶ مومنوں کے دل کا اُجالا شامِ رمضان
00:30رجائے رجائے وردوں کا قصدی فستجب لے دعائی
00:41رحمت کا عبدی یا الہی راجئن
00:48رحمت کا عبدی یا الہی راجئن
01:13رحمت کا عبدی یا الہی راجئن
01:24رحمت کا عبدی یا الہی راجئن
01:26یا الہی راجئن
01:43یا الہی رجائن
01:48Ilm ta jani, fa man yaji rup kai
01:56Rahmat hai abdi, ya ilahi, rajean
02:04Rahmat hai abdi, ya ilahi, rajean
02:12Min ko rida, min ko rida, min ko rida, min ko rida
02:23Min ko rida, min ko rida, nabb ord fi rajean
02:30Rahmat hai abdi, ya ilahi, rajean
02:40Antal kareemu falatadarni ta'ihan falqad a'aitu min albi'at inna'i
02:56Antal kareemu falatadarni ta'ihan falqad a'aitu
03:07min albi'at inna'i
03:12rachmaka abdi ya ilahi raji'an
03:20rachmaka abdi ya ilahi raji'an
03:28min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah
03:43min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah
03:48min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah
03:49min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah
03:49min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah
03:49min kardah min kardah min kardah min kardah min kardah min kard
03:58Thank you very much.
04:31Thank you very much.
04:58Thank you very much.
07:47with youmaver.
07:49In Sponge America.
07:52All right.
07:53One month.
07:56First month.
07:58First month.
08:00one time of time like this one
08:03one.
08:03so, there are no ones that will take place
08:04umm, one one Five that will take place
08:05one one...
08:05either one one...
08:06one one...
08:07one one...
08:07of course...
08:09the answer will take place
08:11one...
08:11one...
08:12one...
08:12first one...
08:13and then...
08:14it will take place
08:15one...
08:16and then...
08:18...so, the one...
08:19long time will get...
08:20...to get one...
08:25...has...
08:26وہ اتنی ہی ہے
08:27اختیار اتنی ہی ہے
08:29اب امام غزالیس کو کہتے ہیں
08:31میرے مرشد نے فرمایا
08:32انسان کی زندگی تین سانسوں پر مشتمل ہے
08:34ماضی
08:36مستقبل اور حال
08:37اس کو حال میں اختیار دیا گیا ہے
08:40تو وہ اختیار کتنا ہے
08:42وہ اتنا ہے جو اس کی صلاحیت کی مطابق ہے
08:45کچھ معاملات تکوینی ہیں
08:47کچھ معاملات روحانی ہیں
08:51کچھ معاملات دنیا کے ہیں
08:53تو دنیا کے اندر اس کو بہرحال
08:55اللہ تعالیٰ نے ایک موقع دیا ہے
08:57آزادی بھی دی ہے
08:58کچھ لیمیٹیشنز بھی لگائی ہیں
09:00ان لیمیٹیشنز کا بھی ذکر کریں گے
09:02اور اس کو کیا آزادی دی ہے
09:05پہلے یہ سمجھنے
09:07انسان فطری طور پر آزادی پسند ہے
09:10آزادی پسند کرتا ہے
09:12وہ چاہتا ہے
09:13کہ جتنی آزادی مجھے ملی ہے
09:15اس سے زیادہ مجھے ملے
09:17یہ ایسا اس کی فطرت میں ہے
09:19بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:21الحمدللہ اللہزی حدانا لہذا
09:24وَمَا كُنَّا لِنَا حَتَدِيَا لَوْلَا حَدَانَ اللَّهِ
09:27جی حضورِ والا بالکل آپ نے دوسر فرمایا
09:29انسان کی فطرت یہی ہے
09:31کہ ہم آزادی وہی چاہتے ہیں
09:34جس کی کوئی حد نہ ہو
09:35ہم بے حد آزاد ہونا چاہتے ہیں
09:37یہ فطر انسان کی فطرت ہے
09:39یہ فطرت میں رکھا گیا ہے
09:41تو اب جو آپ نے ابتداء ارشاد فرمایا
09:44کہ قرآن پاک آزادی کا تصور کیا دیتا ہے
09:46تو ہمارے ہاں آزادی سمجھے جاتی ہے
09:48کیونکہ سیاسی آزادی ہو
09:49یا سماجی معاشرتی
09:51یا معاشی بندشوں سے آزاد ہو جائیں
09:53تو صرف اسے آزادی کہا جاتا ہے
09:55لیکن قرآن کا اور اسلام کا
09:57اور بانی اسلام میرے اور آپ کے آقا
09:59جنابی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:01نے اپنے عصوہ حسنہ سے جو تصور دیا ہے
10:04آزادی کا وہ یہ ہے
10:05کہ غیر اللہ کی بندگی سے
10:07اپنے آپ کو آزاد کرنا ہے
10:08اور صرف مرکز توحید کو بنانا ہے
10:11اور اپنے رب کی بارگاہ تک پہنچنا ہے
10:13یعنی ہمارے ہاں جس چیز کو آزادی سمجھا جاتا ہے
10:17حقیقت میں وہ آزادی ہے نہیں
10:19اور جسے ہم بندگی اور غلامی تصور کرتے ہیں
10:23اور اگر وہ ایک ذات کا کم ہو جاتا ہے
10:25وہ آزادی ہے
10:27لا الہ الا اللہ
10:29تو یہ حقیقت تو اسی تصور کا نام ہے
10:31جو قرآن پاک میں بیان ہوا
10:32اور ڈاٹس صاحب نے بھی اشارہ فرمایا
10:34کہ لا اقراح فی الدین
10:35یہ بڑا چھوٹا سے جملہ ہے قرآن عزیز کا
10:38لیکن اس میں آزادی کا بنیادی تصور بیان کر دیا گیا ہے
10:41کہ دین میں اقراح نہیں ہے
10:43دین میں جبر نہیں
10:44بلکہ اللہ نے اپنے پیارے رسول کو فرمایا
10:47وَمَا أَنْتَ عَلَيْهِمْ بِجَبَّار
10:49میں نے آپ کو ان پہ جببار نہیں بنا کے بھی جا
10:52کہ زبردستی آپ نے دین دے کر آنا ہے
10:55آپ کی ذمہ داری کیا ہے
10:56وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا
10:57بلکہ ہمارا کام ہے پیغام دینا
10:59آپ کو مانے نہ مانے کیوں
11:01کہ ہر انسان کو میرے رب نے بنیادی تصور
11:03تو وضیعت فرما دیا ہے
11:06فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَهَا
11:08تو فجور اور تقوی
11:09ان دونوں کا تصور خیر اور شر
11:11کا مجموعہ کیوں کہ بنا کے انسان کو بھیجا گیا ہے
11:14اب ہم یہ نہیں کہا سکتے
11:15کیوں کہ ہماری فطرت میں یہ ہے
11:18تو ہم سے گناہ ہو گیا
11:19یہی تو آزمائش ہے یہی تو امتحان ہے
11:21تو جب آپ کو آزادی دی گئی ہے
11:24اور اختیارات دیئے گئے ہیں
11:25تو وہ ساتھ ساتھ جواب دہی کا تصور بھی ہے
11:27تو جتنے اختیارات زیادہ ہوں گے
11:30جتنی آزادی زیادہ ہوگی
11:31تو اس حساب سے آپ نے اللہ کی بارگاہ میں
11:33جواب دے بھی ہونا ہے
11:35لہٰذا غیر اللہ سے
11:36اپنے آپ کو آزاد کر کے
11:38توحید کو مرکز بنانا
11:40اور پھر دیکھئے
11:41کہ یہ جو دین ہے
11:42اس کا تعلق دل کی آزادی کے ساتھ ہے
11:45لا اقراح فی الدین میں یہی تصور دیا گیا ہے
11:47ہم زبردستی کسی کو قائل نہیں کر سکتے
11:50اگر ہم کلمہ پڑھا بھی لیں گے
11:52تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا
11:53وہ بھی مانا ہوگا
11:54تو انسان کے دل کے تصور کو بھی
11:56میرے رب نے آزاد رکھا ہے
11:58تو ہمارا کام ہے
11:59شعور کے ساتھ اس چیز کو آگے لے کے جانا
12:01اور اسی لئے قرآن نے فرمایا
12:03پھر جس کا دل چاہے ایمان لائے
12:05جس کا دل چاہے کفر کرے
12:06اور ساتھ نتائج سے بھی باخبر کر دیا گیا ہے
12:09اب چاہو جو کرو
12:11جو چاہو کرو
12:12لیکن وہ بھگت نہ ہوگا
12:13نتائج کے مطابق
12:14وَلَقَدْ قَرْرَ مَنَا بَنِی آدم
12:16میں یہ تصور دیا گیا
12:18کہ آدم کے اولاد ہونے کے نسبت سے
12:20بغیر کسی رنگ نسل مذہب کے امتیاز کے
12:23ہر انسان کو آزادی دی گئی ہے
12:25اور آخری جملہ صرف یہ ارز کروں گا
12:27کہ یہ جو دین اختیار کرنا ہے
12:29یہ کچھ جبر کا معاملہ نہیں
12:30یہ انسان کا شعوری انتخاب ہوتا ہے
12:32میرا رب جس کے شعور کو پاکیزہ کرتا ہے
12:35وہ پھر اس دین کا انتخاب کرتا ہے
12:36وہ اس سے سر فراز ہو جاتا ہے
12:38کلام شامل کرتے ہیں کبلہ
12:40بسم اللہ
12:42دروشی پیش کر رہے ہیں
12:44بسم اللہ
12:44بسم اللہ
12:48اللہم صلی علی سیدنا محمد
12:56وعلا آلی سیدنا محمد
13:00کما تحبو
13:04وطردالا
13:05اللہم صلی علی سیدنا محمد
13:12وعلا آلی سیدنا محمد
13:19کما تحبو
13:23وطردالا
13:24یا الہی بھیجتو
13:27شاہِ دعالم پر درود
13:31یا الہی بھیجتو
13:34شاہِ دعالم پر درود
13:38جتنی تیری ان سے علفت
13:42جتنی تیری ان سے علفت
13:45جتنا ان پر راضی تو
13:48اللہم صلی علی سیدنا محمد
13:55وعلا آلی سیدنا محمد
14:07اللہم صلی علی سیدنا محمد
14:14وعلا آلی سیدنا محمد
14:21کما تحبو
14:25وطردالا
14:26مصطفی کی شان و عزبت کی نہیں ہے حد کوئی
14:33مصطفی کی شان و عزبت کی نہیں ہے حد کوئی
14:40ہو مسیلہ ان کا تو
14:43ہو مسیلہ ان کا دو ہوگی
14:47دعا نہ رد کوئی
14:50اللہم صلی علی سیدنا محمد
14:56وعلا آلی سیدنا محمد
15:03کما تحبو
15:05وطردالا
15:08اللہم صلی علی سیدنا محمد
15:15وعلا آلی سیدنا محمد
15:22کما تحبو
15:26وطردالا
15:27ان کو ہی لولاگ کا ہے مرتبہ حاصل ہوا
15:41جو درود ان پر پڑھے
15:47روشن ہے اس کا دل ہوا
15:51اللہم صلی علی سیدنا محمد
15:58وعلا آلی سیدنا محمد
16:05کما تحبو
16:07وطردالا
16:10اللہم صلی علی سیدنا محمد
16:17وعلا آلی سیدنا محمد
16:24کما تحبو
16:28وطردالا
16:30تعالی اکرام خوش آمدید
16:33آزادی کے حوالے سے بات ہو رہی ہے
16:35یہ سمجھنا ضروری ہے
16:36یہ تمہیدی طور پر تو اشارے آگئے ہیں
16:39لیکن میں چاہتا ہوں وضاحت سے اس پر بات کی جائے
16:41کہ آزادی اور منمانی میں کیا فرق ہے
16:45سباناللہ
16:46بڑا اچھا سوال ہے
16:47دیکھیں دو چیزیں اس میں پیش نظر رہنی چاہیے
16:52ایک ہے خواہشات کی آزادی
16:55خواہش کی آزادی
16:57ایک ہے خواہشات پر کنٹرول
16:59ٹھیک ہے
17:00دو الگ الگ
17:02ہمارے نزدیک اسلام میں
17:04جو اپنی خواہشات پر کنٹرول پا لیتا ہے
17:09وہ آزاد ہے
17:10واہ
17:12اور وہ آزاد بھی ہے
17:14اور وہ ابو تراب بھی ہے
17:15واہ
17:16اللہم نے اس کو کھولا ہے
17:18کہ ہر کے در آفاق گردد بو تراب
17:22باز گردانت ز مغرب آفتاب
17:25واہ
17:25کہ جو ابو تراب ہو جائے
17:27یعنی مٹی کا باپ
17:29وہ مٹی خواہشات سے عبارت ہے نا
17:30جو ان کو اپنی گرفت میں لے لے
17:33ان کے اوپر سوار ہو جائے
17:35تو اس کے لیے پھر مغرب میں
17:37ڈوبا ہوا سورج بھی واپس پلٹ سکتا ہے
17:39واہ واہ
17:41تو خواہشات کی غلامی
17:43جو ہے در حقیقت
17:44وہ ہے منمانی جسے آپ کہہ
17:46واہ
17:47اور وہ بھی عارضی ہوتی ہے
17:50مستقل تو نہیں ہوتی نا
17:51اس کے بعد رسوائی ہوتی ہے
17:53مغرب نے بھی جو تصور دیا ہے
17:55منمانی کا دیکھیں نٹشے
17:57ہے will to power کا جو کہتا ہے
17:59وہ کہتا ہے یہ اخلاق اور رحم
18:01یہ کمزور لوگوں کا ہے
18:02تو طاقتور کو ایسے لوگوں کے قریب نہیں بیٹھنا چاہیے
18:06تو اس سے نازی عزم جو ہے وہ وجود میں آیا
18:08جا
18:08اور اس سے ظلم جو ہے وہ سامنے آیا
18:12اللہم نے بھی کہا نا
18:14دیوے استبداد جمہوری قبا میں پائے کوب
18:17تو سمجھتا ہے کہ یہ آزادی کی ہے نیلم پری
18:21کہ ظلم و استبداد کا جو دیو ہے
18:25وہ جمہوری قبا پہن کر جو ہے وہ ناچ رہا ہے
18:31اور تو اسے آزادی کی نیلم پری سمجھ بیٹھا ہے
18:33تو یہ دو چیزیں آپ مغرب کا جو تصور آزادی ہے
18:38اگر اس کو دیکھیں اور ان کے سکالرز کو دیکھیں
18:41تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں
18:45کہ انسان جب خواہش کا غلام ہو جائے
18:49تو وہ آزاد ہے
18:50اور ہمارے نزدیک خواہشات کو جب وہ کنٹرول میں لے آئے
18:54تو وہ پھر آزاد ہو
18:55تو کسی کی غلامی جس کی غلامی اختیار کرنی ہے
18:58وہ کر لے تو آزادی ہے
19:00اور دوسرا یہ کہ
19:04قرآن پاک میں ہے
19:05کیا تُو نے ایسے شخص کو دیکھا ہے
19:07جس نے اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا لیا ہے
19:12یہ خطرناک بات ہے
19:14اسی لئے علامہ جس طرف آپ نے اشارہ کیا
19:16علامہ کہتے ہیں
19:17مطائے بے بہا ہے
19:18درد و سوزے آرزو مندی
19:22مقام بندگی دے کر نلوشان خداوندی
19:25جو بندگی کے اندر آزادی ہے
19:28جو لطف ہے جو راحت ہے
19:29سب اگر اس سے کوئی بڑا مرتبہ ہوتا نا
19:32تو شبِ مراج
19:33اللہ تعالیٰ اپنے محبوبِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:35کو عطا فرماتا نا
19:36بے شک
19:37سبحان اللہ ذیہ سرابِ عبدِ ہی
19:39تو دو چیزیں سامنے آئیں
19:41ایک ہے خواہش کی پیروی
19:43ایک ہے خواہشات سے معورہ ہونا
19:46اسلام میں خواہشات کنٹرول میں آ جائیں
19:49اور بندہ اللہ کی رضا کے مطابق زندگی گزارے
19:53پھر اس کے لیے کائنات کے آفاق کھول دیے جاتے ہیں
19:58اس آتے ہیں اس کے سامنے آتی ہیں
20:00اور جو خواہش کا پجاری بن کر
20:04خواہش کے پیچھے دوڑتا ہے
20:06تو وہ کسی گندگی کے دھیر پڑا ہوا آپ کو ملے گا
20:09بے شک بے شک
20:10شاہ صاحب اس میں دو چیزیں میں سمجھنا چاہوں
20:13ایک تو ایک فکری آزادی ہے نا سوچنے کی
20:16سوچ تو کہیں بھی ٹریول کر سکتی ہے
20:19سوچ پر بھی کوئی پابندی آئید کی جانی چاہیے
20:23کہ یہ سوچ یہاں نہیں جا سکتی
20:25مثال کے طور پر ایک شخص ہے
20:26وہی سوچتا ہے کہ میں اٹھا ہوں
20:28اور میں نے اتنے لوگوں کو قتل کر دیا ہے
20:30اور یہ وہ سوچ رہا ہے
20:32ٹھیک ہے
20:33یعنی ایک گیم آئی ہے
20:35جس پر پابندی اس وجہ سے لگ رہی
20:38اور میڈیکل سائنس کہہ رہی ہے
20:39کہ یہ انسان کے ذہن کو
20:42اتنا معذور کر دیتی ہے
20:43کہ وہ ایسے لگتا ہے کہ باہر ہو کر بھی
20:46وہ اس گیم کے اندر ہی ہے
20:48جس سے اس کے نقصانات
20:50اس تناظر میں پوچھ رہا ہوں
20:51پھر جو خیال آیا وہ کیا کہہ دینا چاہیے
20:54اسی طرح سے کہے
20:56یہ اس کو آزادی کہا جائے گا
20:59جو موہ میں آیا وہ کہہ دیا
21:01اس کو آزادی کہیں گے آپ
21:02جس طرح آپ نے ابتداء انشاءات فرمایا
21:04کہ آزادی اور من مانی میں فرق کیا ہے
21:06تو دیکھیں
21:08سوچ پہ پہرہ تو نہیں بٹھایا جا سکتا
21:10لیکن پھر بھی اس کی ایک حد کا
21:12تائیون کر دیا گیا ہے
21:13کہ اسلام یہ چاہتا ہے
21:15اور رسول اکرم نے اپنی صیرت طیبہ سے یہ پیغام دیا
21:18کہ ہماری فکر بھی صالح ہونی چاہیے
21:20یعنی فکر کی بھی ایک حد ہے
21:22تو فکری آزادی کی جب ہم بات کرتے ہیں
21:24تو پھر ہر طرح کے شرک سے
21:26ہماری فکر کو آزاد ہونا چاہیے
21:28تو وہ حماد سے بھی آزاد ہونا چاہیے
21:30یہ ساری چیزیں ہمارے پیشے نظر
21:32رہنی چاہیے
21:33جب تک یہ چیزیں نہیں ہوں گی
21:35آپ کی فکر اتنی پاکیزہ نہیں ہوگی
21:37تو پھر انسان اپنے عمل میں ان چیزوں کو کیسے لائے گا
21:40کہ جو عمل ہے وہ اظہار ہوتا ہے
21:42آپ کی فکر کا
21:43تو فکر کو بھی پاکیزہ ہونا ہے
21:45اور ہمارے ہاں سب سے بڑا جو مسئلہ آج کل ہو گیا ہے
21:48جب ہم شرک کی بات کرتے ہیں
21:49تو چلیں اس میں تو دلائل دے کے رد کیا جا سکتا ہے
21:52کہ آج کوئی مشرک نہیں ہے
21:53یعنی اگر کوئی بندہ آپ کے طرف یہ الزام لگاتا ہے
21:56تو ہم اس کو دلائل کے ساتھ جواب دے سکتے ہیں
21:58تو وہ حماد کا بھی جواب دیا جا سکتا ہے
22:00لیکن جو اندھی تکلید ہے
22:02وہ بھی بعض اوقات انسان کو معذور کر دیتی ہے
22:04فکری طور پر جب وہاں معذوری آتی ہے
22:07تو انسان وہ بھی آزاد نہیں رہتا
22:08اللہ اور اس کے رسول کے فرامین تو بہت پیچھے رہ گئے
22:11آج ہم دور حاضر میں حضرت امام آدم نے تو فرمایا تھا
22:14کہ نہن و رجال و ہم رجال
22:17کہ اگر وہ کوئی بات کرتے ہیں
22:18اور میں بھی کرتا ہوں
22:19تو ہم ایک دور کے لوگ ہیں
22:20تو میری رائے بھی محترم ہو سکتی ہے
22:22آج ہم اپنے ہم اثر لوگوں کو
22:25اپنے لئے ایسے معبود بنا بیٹھے ہیں
22:27کہ ان کی کہی ہوئی بات کو ہم ایسے تسلیم کرتے ہیں
22:29ہم کہتے ہیں فلان حضرت نے
22:31فلان مفتی آدم نے
22:32فلان شیخ نے فرمایا
22:33اسے ہم ہٹ نہیں سکتے
22:34تو جب ہم ان چیزوں کا اپنی ذات میں لانے کی کوشش کریں گے
22:38تو پھر ظاہری سی بات ہے
22:39فکری طور پر ہم آزاد تو نہیں ہو سکتے
22:41تو اس کی بھی ایک حد ہونی چاہیے
22:43تو ہمیں ہر چیز سے اپنے آپ کو پاک رکھنا ہے
22:46پھر روحانی ازادی ہے
22:47پھر اخلاقی ازادی ہے
22:49انسان کو اپنے نفس سے
22:51اپنی خواہشات سے
22:52جس طرح ابتدان آپ نے فرمایا
22:53یہ دنیا بنائی ہی گئی ہے
22:56امتحان کے اصول پہ
22:57امتحان تو ہوگا
22:59اگر پیدا ہی سارے سالے فطرت پہ ہوتے
23:01تو پھر امتحان کس بات کا ہے
23:03اور اگر یہ امتحان ہی نہ ہوتا
23:04پھر جواب دہی کا تصور کس چیز کا ہے
23:06ازادی دی گئی ہے
23:08اور انسان جب بیراروی کا شکار ہوگا
23:10گمراہی کی طرف جاتا ہے
23:12پھر اسے جواب دے ہونا ہوتا ہے
23:13دیکھیں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں
23:22جد بھی قضا نہیں ہوتی
23:23اور وہ لوگ بھی ہیں جن سے پانچ نوادیں بھی پوری پڑی نہیں جاتی
23:26کہنے کو تو وہ بھی انسان ہے نا
23:28کہنے کو یہ بھی انسان ہے
23:29ہم یہ تو اتراز کرتے ہیں
23:31کہ آپ اللہ والوں کے پاس جا کے کیا لیتے ہیں
23:33بابوں سے ملتا کیا ہے
23:35وہاں جانے کی ضرورت کیا ہے
23:36جن کا کنیکشن اتنا تگڑا ہو گیا ہے
23:38کہ جنہیں سال بعد شب برات کا انتظار نہیں کرنا ہوتا
23:41جنہیں سال بعد شب قدر کا انتظار نہیں کرنا ہوتا
23:44ان کی ہر رات ہی شب برات ہوتی ہے
23:46وہ اللہ کی بارگاہ میں ہوتے ہیں
23:48تو اس کا مطلب یا انہوں نے اپنی فکر کو بھی پابند کر لیا ہے
23:51ایک حد کا متعین کر دیا
23:52اسے آگے نہ فکر جاتی ہے
23:54نہ عمل جاتا ہے
23:55نہ سوچ جاتی ہے
23:57تو ہر انسان اگر اس طرح اپنے آپ کو پابند کر لے گا
24:00تو جب فکری ازادی بھی ہو جائے گی
24:02اخلاقی بھی ہو جائے گی
24:03روحانی بھی ہو جائے گی
24:05اور توقع صرف اس کی ذات پہ ہو جائے گا
24:07اور غیر اللہ سے ہم آزاد ہو جائیں گے
24:09تو پھر نتیجہ یہی نکلتا ہے
24:11کہ جو دل کرے انسان وہی کر لے
24:13یہ من مانی ہے
24:14اور جو میرا رب چاہے انسان وہی کرے
24:17وہ آزادی ہے
24:18اگر انسان اس نتیجے تک پہنچے گا
24:20پھر میرا رب اسے آزادی ضرور آتا
24:22بے شک ضرور
24:22یقینا
24:23قبلہ کلام شامل کرتے ہیں
24:25بسم اللہ
24:38گفتار میں گردار میں اللہ کی برہان
24:44ہر لحظہ ہے مومن کی
24:49ہر لحظہ ہے مومن کی
24:53نیشانی آن
24:56گفتار میں گردار میں اللہ کی برہان
25:01ہر لحظہ ہے مومن کی
25:08کہاریوں غفاریوں خدوسیوں جبروں
25:18کہاریوں غفاریوں خدوسیوں جبروں
25:27یہ چار اناصروں تو بنتا ہے مسلمان
25:33یہ چار اناصروں تو بنتا ہے مسلمان
25:39ہر لحظہ ہے مومن کی
25:42نیشانی آن
25:45گفتار میں گردار میں
25:48اللہ کی برہان
25:51ہر لحظہ ہے مومن کی
25:56یہ راز کسی کو نہیں
26:00معلوم کے مومن
26:06یہ راز کسی کو نہیں
26:10معلوم کے مومن
26:16مومن
26:18کاری نظر آتا ہے حقیقت میں قرآن
26:23کاری نظر آتا ہے حقیقت میں قرآن
26:29ہر لحظہ ہے مومن کی
26:32نیشانی آن
26:35گفتار میں گردار میں
26:38اللہ کی برہان
26:41ہر لحظہ ہے مومن کی
26:44ہم سایہ جبریلِ امیم بندہِ خاکی
26:55ہم سایہ جبریلِ امیم بندہِ خاکی
27:05ہے اس کا نشیمن
27:09نہ بخارا نہ بدخشان
27:12ہے اس کا نشیمن
27:15نہ بخارا نہ بدخشان
27:18ہر لحظہ ہے مومن کی
27:21نیشانی آن
27:24گفتار میں گردار میں
27:27اللہ کی برہان
27:30ہر لحظہ ہے مومن کی
27:34اللہ ہو اللہ اللہ اللہ
27:40اللہ ہو اللہ
27:58یہ راز کسی کو نہیں معلوم کے مومن
28:07کاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
28:13کاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
28:19ہر لحظہ ہے مومن کی
28:30شانِ رمضان
28:33شانِ رمضان
28:36شانِ رمضان
28:39شانِ رمضان
28:41ہے مومنوں کے دل کا
28:44اجالا شانِ رمضان
28:46ہر لئے من کاری نظر آتا ہےожалуй
Comments