- 17 minutes ago
- #shaneramzan
- #ramzan2026
- #aryqtv
Azmat e Insan - | Rehmat e Sehr - Topic: Insan Aur Khilafat
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Syed Zia Ullah Shah
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch Shan e Ramzan 2026 ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidxOPy82ppRmJ5GRaSujfOw
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Dr. Saeed Ahmed Saeedi, Syed Zia Ullah Shah
Sana Khuwan: Abdul Rauf Rufi
#ShaneRamzan #ramzan2026 #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00شانِ رمضان
00:08ہے مومنوں کے دل کا اُجالا شانِ رمضان
00:15تیرے شان جلل جلالوہو
00:21اللہ اللہ تیرے شان جلل جلالوہو
00:33اللہ اللہ تیرے شان جلل جلالوہو
00:42میرے رب کہاں پہ نہیں ہے تو
00:47میرے رب کہاں پہ نہیں ہے تو
00:52تیرے شان جلل جلالوہو
00:58اللہ اللہ تیرے شان جلل جلالوہو
01:08اللہ اللہ تیرے شان جلل جلالوہو
01:18تیری زررے زررے میں ہے نمو
01:23تیرے شان جلل جلالوہو
01:34اللہ اللہ تیرے شان جلل جلالوہو
01:44اللہ اللہ تیرے شان جلل جلالوہو
01:48اللہ اللہ تیرے شان جلل جلل جلالوہو
01:54تیری زرر خالقے دو جہاں
02:00چلے حکم تیرا یہاں وہاں
02:05اللہ اللہ اللہ تیرے شان جلل جلالوہو
02:18I'll come from there
02:23yeah
02:24Oh
02:26I'll be right
02:28Oh
02:31I'll be left
02:39Oh
02:40Oh
02:41Oh
02:43Oh
02:44Oh
02:44Oh
02:48Jalala Jalala
02:51Allah
02:52Allah
02:58Jalala Jalala
03:00Jis'e chaahe tu
03:04Woh aziz hai
03:06Jis'e tu
03:08Na chaahe
03:10Zalil hai
03:12Allah
03:13Allah
03:15Jis'e chaahe tu
03:19Woh aziz hai
03:22Jis'e tu
03:24Na chaahe
03:25Zalil hai
03:27Jis'e tu
03:29Na chaahe
03:31Zalil hai
03:32Tiree hat
03:34Izzato
03:36Abru
03:37Tiree hat
03:39Izzato
03:41Abru
03:43Tiree shan
03:44Jalala Jalaluhu
03:48Allah
03:49Allah
03:51Allah
03:51Tiree shan
03:55Jalala Jalaluhu
03:58Allah
03:59Allah
04:02Tiree shan
04:05Jalala Jalaluhu
04:09MashaAllah
04:10MashaAllah
04:11Nاظرین kram
04:12خوش آمدید
04:13ایک مرتبہ پھر آپ کا خیر مکتب ہے
04:15رحمت سہر آپ دیکھ رہے ہیں
04:16تسلیم صحابری کے ساتھ
04:18ہمارا موضوع
04:18لاہور سٹوڈیو سے عظمت انسان
04:21اور اس کے مختلف موضوعات پر
04:23ہم نے علماء کرام سے
04:24سکولرز حضرات سے
04:26رہنمائی لی ہے
04:27آج
04:28خلافت انسان اور خلافت
04:31موضوع ہے
04:31اللہ رب العزت نے
04:33جب انسان کو
04:34اپنا نائب زمین پر
04:37اپنا خلیفہ
04:38بنانے کا ارادہ ظاہر فرمایا
04:40تو فرشتوں نے
04:41اس پر
04:42سوال اٹھایا
04:43اسے
04:44مفسرین نے اعتراض بھی لکھا
04:46کچھ
04:48جذبہ رقابت بھی لکھا گیا
04:50کچھ نے یہ بھی لکھا
04:52کہ یہ سوال
04:54انہیں
04:54الہام کیا گیا تھا
04:56فرشتے
04:56یہ جسارت نہیں کر سکتے تھے
04:59یہ الہام کیا گیا تھا
05:01تاکہ
05:02رب کی منشاہ یہ تھی
05:04کہ یہ
05:04سسٹم واضح ہو جائے
05:06یہ پروسس
05:07واضح ہو جائے
05:08بہرحال
05:09یہ
05:10خلت
05:11جس سے انسان
05:12کو نوازا گیا
05:13نائب
05:14خلیفہ
05:15زمین پر
05:16اور اگر لفظ خلیفہ کے
05:18معنی اور مفہوم
05:20ہم اپنے ہاں دیکھتے ہیں
05:22تو اس سے مراد جانشین ہے
05:23نائب ہے
05:25آپ کا
05:27اختیار دیا گیا
05:29آپ کا
05:30مختار بندہ ہے
05:31آپ کا
05:32مختار آدمی ہے
05:34جو وہاں پر
05:35فیصلوں میں
05:36آزاد ہے
05:38اپنے
05:38فکر اور
05:39تصورات میں
05:40آزاد ہے
05:41اپنے آمال
05:42اور افعال میں
05:43آزاد ہے
05:43یہ ایک
05:44تصور
05:45عام طور پر
05:46خلیفہ کا ملتا ہے
05:47سوال یہ پیدا ہوتا ہے
05:49کہ فرشتوں نے
05:50جب یہ کہا
05:51کہ یہ زمین پر
05:52فساد بپا کرے گا
05:53تو اللہ
05:54حرب العزت کا یہ فرمانا
05:55کہ جو میں جانتا ہوں
05:57وہ تم نہیں جانتے
05:58یہ
05:59ایک اور
06:00عزت
06:01افضائی ہے
06:02انسان کی
06:03ذرہ نوازی ہے
06:04کہ ایک اور
06:05عزت
06:05انسان کو دی جا رہی ہے
06:07سوال یہ پیدا ہوتا ہے
06:09یہ
06:09اس پوری
06:10تمام
06:11سلسلے کی
06:11جو سب سے اہم
06:12کڑی میں سمجھتا ہوں
06:14جس میں
06:14بہت سارے
06:15سوالات ہیں
06:16میرے پاس
06:16جو میں
06:17علماء اور سکولرز
06:18ازاد سے
06:19رہنمائی
06:19حاصل کروں گا
06:20کہ
06:21کیا یہ
06:22جو خلیفہ ہے
06:23یہ کس قدر
06:24آزاد ہے
06:26نائب ہے
06:27تو کیا
06:28جانشین ہے
06:29اختیار
06:29اسے دیا گیا
06:30تو کتنا
06:31اختیار دیا گیا
06:33چیلنجز
06:34بہت سارے ہیں
06:35پھر کیا
06:36ہر
06:36ہر انسان
06:38ہی
06:38خلیفہ ہے
06:39نائب ہے
06:40یا اس کا
06:41مومن ہونا
06:42ضروری ہے
06:43کیا صرف
06:44حضرت آدم علیہ السلام
06:45ہی
06:45خلیفہ تھے
06:46اس کے بعد
06:47کوئی خلیفہ
06:47نہیں ہے
06:48یا انسان
06:49ذاتی طور پر
06:50نائب ہے
06:51اللہ کا
06:51خلیفہ ہے
06:52کوئی کافر ہے
06:53تو کیا وہ بھی
06:54اللہ کا نائب ہے
06:55اور پھر جو
06:56ایک روحانی
06:57سسٹم
06:57جو دنیا
06:59کو چلاتا ہے
07:00جسے کہا جاتا ہے
07:01ایک تقوینی
07:02نظام ہے
07:03اس سے کیا مراد ہے
07:05یہ تمام چیزیں
07:07خلافت کے
07:07دائرہ کار میں
07:08جو چیزیں آ رہی ہیں
07:09انشاءاللہ
07:10کوشش کریں گے
07:10کہ آج
07:11ہم اس پر
07:12علماء اکرام سے
07:13رہنمائی حاصل کریں
07:15ہمارے ساتھ
07:15تشریف فرما ہے
07:16بہت ممتاز
07:18عالم دین ہیں
07:19بہت ممتاز
07:19سکولر ہیں
07:20کبلا
07:21ڈاکٹر سعید
07:21احمد سعیدی صاحب
07:22سلام علیکم
07:23ڈاکٹر سعیدی صاحب
07:23بہت شکریہ
07:24آپ کی آمد کا
07:25بہت شکریہ
07:26آپ تشریف لائے
07:27اور ایک اور
07:28بہت ہی
07:29ہمارے محترم شخصیت
07:30بہت
07:31ممتاز
07:32عالم دین
07:33ممتاز سکولر
07:34ڈاکٹر سید
07:43اور کوچھ الجنے ہیں
07:45جو نفس دکھا کر
07:47آپ سے پوچھ لے گا
07:48انشاءاللہ
07:48خلیفہ ہے کون
07:50کیا ہے
07:51خلیفہ سے کیا مراد ہے
07:52وہ ایک صاحب نے
07:53بڑی اچھی مضاق کیا
07:56انہیں کہا
07:56جی انسان کو
07:57اللہ نے خلیفہ
07:58بنا کر بھیجا تھا
07:59انسان تو دنیا میں آکے
08:01خلیفہ ہی بن گیا
08:03بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:04بہت شکریہ
08:06دیکھیں
08:07یہ موضوع
08:09ظاہر ہے
08:09ہمارے متعلق ہے
08:11ہم انسان ہیں
08:12اور
08:13اللہ نے اشرف المخلوقات
08:15بنایا ہے
08:16ہمیں
08:16اس پر بجا طور پر
08:18ہم مفتخر ہیں
08:19اور
08:20اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
08:22خلیفہ
08:23کیوں بنایا جاتا ہے
08:24تین صورتیں ہوتی ہیں
08:26خلیفہ بنانے کی
08:28کہ
08:29اصل
08:29جو شخص ہوتا ہے
08:31وہ فوت ہو جائے
08:32ٹھیک ہے
08:33اس کی جگہ پر
08:34خلیفہ
08:35دوسرا
08:36اصل
08:37جو شخص ہے
08:38وہ
08:39ذمہ داری اٹھانے سے
08:41آجز ہو
08:42ٹھیک ہے
08:43یعنی
08:44اجز
08:44جسے
08:45کہہ سکتے ہیں
08:46اور
08:46تیسری صورت ہوتی ہے
08:48اصل
08:49حکمران
08:50کہیں چلا جائے
08:51غائب ہو جائے
08:51کچھ حرصے کے لئے
08:52اس کی جگہ پر
08:53جو بیٹھتا ہے
08:54اسے خلیفہ
08:55کہتے ہیں
08:55ٹھیک ہے
09:25اب یہ مفسرین
09:29خلیفہ
09:44خلیفہ
09:46کا لفظ
09:46استعمال
09:47کیا
09:47ٹھیک ہے
09:48اب خلیفہ
09:49جو
09:49اللہ کا
09:49خلیفہ
09:50ہے
09:50یہ ایک دلچسپ
09:51سوال ہے
09:52کہ جس طرف
09:52آپ نے اشارہ ہے
09:53ہر شخص خلیفہ
09:54ہے
09:54دیکھیں
09:55اللہ سے
09:56فیض آپ
09:57نہیں لے سکتا ہے
09:57یہ اس پر
09:58تمہیں آؤں گا
09:59میں صرف
09:59وشارہ
10:00کر رہا ہوں
10:00ڈائریکٹ
10:01ہر بندہ
10:02اللہ سے
10:02فیض نہیں لے سکتا
10:04ٹھیک ہے
10:04اللہ تعالیٰ نے
10:05ایسے وجود
10:06بنائے
10:06جن میں دو
10:07صفات رکھی
10:08ٹھیک ہے
10:09ایک صفت
10:10نورانیت کی ہے
10:11جس کی وجہ سے
10:12ان کا تعلق
10:13جو ہے وہ
10:14اس نور
10:15سماوات
10:15والارد
10:16کے ساتھ
10:16جڑ گیا
10:17ٹھیک ہے
10:17اور ایک وصف
10:19ان میں رکھا
10:19بشریت کا
10:20جس کی وجہ سے
10:21ان کا تعلق
10:22مخلوق
10:22کے ساتھ
10:23جڑ گیا
10:23وہ انبیاء
10:25کی روحیں ہیں
10:25انبیاء
10:26اور حسل کی
10:27وہی سے
10:28ان کا تعلق
10:29ہے
10:29یہ نورانیت
10:30ہے اور ادھر
10:31خلق سے
10:32تعلق ہے
10:32تو یہ بشریت
10:33ہے
10:33ٹھیک ہے
10:34تو ادھر سے
10:35فیض وصول کیا
10:36آگے تقسیم کیا
10:37جس طرح
10:38ٹرانس فارمر
10:38ہوتا ہے
10:39اس کا گریڈر
10:40اسٹیشن کے ساتھ
10:41تعلق ہوتا ہے
10:42اور ساتھ
10:43گھر کے بجلی
10:44کے میٹر کے ساتھ
10:45بھی تعلق ہوتا ہے
10:46ٹرانس فارمر
10:46کا
10:46تو ہر ایک کے
10:48لیول کے مطابق
10:49آگے وہ
10:50جو پاور ہے
10:51وہ سپلائی کرتا ہے
10:52ٹرانس فارمر
10:53ٹھیک ہے
10:53تو اصل
10:54مین تو وہ ہے
10:54اب ڈائریکٹ
10:56اگر گھر والا چاہے
10:57کہ گریڈر سٹیشن
10:58کو لے نہیں سکتا
10:59اس سے میں کیا سمجھوں
11:01کہ ہر آدمی
11:02ہر انسان
11:03نائب نہیں ہوا
11:04اس سے یہ سمجھوں
11:05اس طرح تو نہیں
11:06ہو سکتا
11:06اگر اس طرح
11:08سمجھیں گے
11:08تو پھر تو ایک
11:09بہت بڑا
11:10ایک فکری بگاڑ
11:11کھڑا ہو جائے گا
11:12شاہ صاحب کو بھی
11:13شابل کریں
11:13اس سے کیا
11:15میں یہ سمجھوں
11:16کہ جو
11:17جو مثال دی ہے
11:18اور میں یہ نہیں
11:19کہہ رہا
11:20کہ ان کا مقصد
11:20یہی تھا
11:21لیکن جو میں
11:22اخذ کر پایا
11:23کہ کیا
11:24ہر انسان
11:25نائب نہیں ہے
11:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:28یقیناً
11:29بڑا اہم
11:30علمی
11:30موضوع آپ نے
11:32منتخب کی ہے
11:33اور بیسیت
11:34انسانیت
11:35یہ ہمارا
11:36حق ہے
11:39موضوع کو
11:40ہر لحاظ سے
11:40پہچانیں
11:41سمجھیں
11:42اس کی معرفت
11:42کو حاصل کریں
11:43کیونکہ ہماری
11:44بات ہے یہ
11:44کیونکہ ہماری
11:45اپنی بات
11:45جیسے
11:46عزیداد صاحب
11:46نے اپنے آغاز
11:47گفتو میں
11:48ارشاب فرمایا
11:49تو بلا شبہ
11:50انسان کا یہ شرف ہے
11:52کہ اس کو
11:53اللہ تعالیٰ
11:53اپنا نائب
11:54یعنی جس کو
11:55ہم لفظ نائب سے
11:56خلیفہ کا ترجمہ
11:57کے طور پر
11:58استعمال کرنے
11:59بنایا
11:59تو خلیفہ کا
12:01جو صحیح
12:02مفہوم ہے
12:02وہ خود
12:03نبی کریم
12:04علیہ السلام
12:04نے بیان فرمایا
12:06جس کو
12:06صحیح مسلم
12:07کے اندر
12:07روایت کیا گیا
12:08ہے
12:08آپ اشار فرماتے ہیں
12:10کہ
12:10الدنیا
12:11یا جو دنیا
12:13خلوتن
12:14خازیرتن
12:15یہ جو دنیا
12:16ہے نا
12:16اللہ پاہ نے
12:17اس کو بڑا میٹھا
12:17بنایا
12:18بڑا سرسبت
12:19بنایا
12:19پرکشش
12:20بنایا
12:20وَإِنَّ اللَّهَ
12:22مُسْتَخْلِفُكُمْ فِيهَا
12:24فَيَنْزُرُ كَيْفَ تَعْمَلُونَ
12:26اور تمہیں پھر
12:27اللہ تعالیٰ نے
12:28اس سرسبت
12:28دنیا کے اندر
12:29اس خوبطورت
12:30دنیا کے اندر
12:31اس پرکشش
12:33دنیا کی
12:33زندگی کے اندر
12:34اپنا خلیفہ
12:35بنایا
12:36اور کیوں
12:37بنایا
12:37وہ دیکھنا چاہتا ہے
12:39کہ تمہارا
12:39کردار کیا ہے
12:40تمہارے
12:41آمال کیا ہے
12:42تمہاری
12:43سیرت کیسی ہے
12:44تم یہاں پہ
12:44کیسا کردار
12:45ادا کرتے ہو
12:46اس حوالے سے
12:48یقیناً
12:48ہر انسان
12:49اللہ کا خلیفہ ہے
12:50اب خلیفہ کے
12:52مطلب کیا ہے
12:52پھر میں دوبارہ
12:53اس حدیث پاک
12:55کی روشنی میں
12:55سمجھانا چاہتا ہوں
12:56وہ یہ کہ
12:57جو اللہ کی منشاہ ہے
12:58نا
12:59کہ میرا بندہ
13:00ان اصول زندگی
13:02کے مطابق
13:02اپنی زندگی
13:03گزارے
13:03ٹھیک ہے
13:04جو اللہ کی حکامات
13:06ہیں
13:06اس کی عوامریں
13:07اس کی تعلیمات
13:08ہیں
13:08اس کی ہدایات ہیں
13:09جو بندہ
13:11ان کو سمجھ
13:12ان کو پورا کرتا ہے
13:13انہیں حرزے جہاں
13:14بناتا ہے
13:14ان کے مطابق
13:15اپنی زندگی
13:16بسر کرتا ہے
13:16وہ گویا
13:17اللہ کا خلیفہ ہے
13:18ٹھیک ہے
13:19وہ اللہ کا نمیندہ ہے
13:20وہ اللہ کی تعلیمات کے مطابق وہ عمل کر رہا ہے
13:24اور پھر اس کے بعد اللہ نے اس کا دیرہ کار بنایا
13:27کسی کا دیرہ کار کسی کی ڈومین تھوڑی ہے کسی کی زیادہ ہے
13:30وہ انفرادی بھی ہے اجتماعی بھی ہے
13:32جیسے دعود علیہ السلام کے بارے میں اللہ فرمائے
13:35یا دعود
13:36اِنَّا جَعَلْنَاكَ خَلِیفَةً فِي الْعَرْضِ
13:44یہاں کی ڈومین کو بہت وسیع کر کے اللہ تعالی نے پیش کیا
13:48کہ ہم نے آپ کو ایک پوری ریاست کا سربراہ بنایا
13:51حکمران بنایا
13:52نبی پاہ نے خلفاء راشدین کے بارے میں
13:54ان کی ڈومین کو یہیں یہ واضح فرمایا
13:56کہ وَعَلَيْكُم بِسُنَّتِ وَسُنَّتِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشدِينَ الْمَحْدِيِّينَ
14:00وَعَضُّ عَلَيَّ بِالنَّوَاجِزِ
14:02تو یہاں جو ان کی پوری ریاست کے اندر کردار ہے
14:05بحثیت پر عدل انصاف قائم کرنا
14:07مساواد قائم کرنا
14:08اور وہاں پر جو اللہ کی امانتے ہیں
14:11ان کے مطابق فیصلے ہیں
14:12تو وہ ہے ان کی ڈومین
14:13لیکن باقی ہر انسان جو ہے نا
14:15ہر انسان بحثیت انسان
14:18وہ اللہ کا خلیفہ ہے
14:20اور اس سے مراد کیا ہے
14:21کہ اس نے اللہ کی تعلیمات کے مطابق
14:23اللہ کی ہدایات کے مطابق
14:25اللہ کے اصول زندگی جو اللہ کے پسند دید ہیں
14:28عَلْيَوْمَ اَكْمَلْتُ لَكُمْ
14:30دِينَكُمْ وَاتَمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِ وَرَزِيطُ لَكُمْ الْإِسْلَامَ دِينَ
14:35جو اللہ کے بھیجے ہوئے ہماری قوانین
14:37اور ذوابت اور رسول ہیں
14:38ان کے مطابق زندگی بسر کرنا
14:40اس کا نام ہے کہ اللہ کا خلیفہ
14:42سمجھ گئے
14:42ڈاکس اپ کی گفتگو سے
14:43آپ کی گفتگو سے
14:44میں سمجھا کہ ہر انسان نائب ہے
14:47اپنی حیثیت میں
14:48اس کو کچھ ذمہ داریاں دی گئی ہیں
14:49وہ ذاتی بھی ہیں
14:51انفرادی اپنے کمبے کی حد تک ہیں
14:53اپنی کمیونٹی
14:54پوری دنیا
14:54یہاں تک اس کی ڈومین ہے
14:56وہ اس کو دی گئی ہیں
14:57ہر انسان جو ہے وہ اپنی
15:00مسلمان یا انسان
15:02یہ بھی میں آپ سے سوال کروں گا
15:04ایک کلام شامل کریں
15:05نا تے رسول مقبول
15:06بسم اللہ
15:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:12تیری رحمتوں کا دریاء
15:17سریا
15:17چل رہا ہے
15:21تیری رحمتوں کا دریاء
15:27سریا
15:29چل رہا ہے
15:33مجھے پھیک مل رہی ہے
15:39میرا کام
15:42چل رہا ہے
15:44تیری رحمتوں
15:48کا دریاء
15:50یہ چاند اور
15:54ستارے
15:56یہ سلسلے
16:00جہاں
16:01یہ چاند اور
16:06ستارے
16:08یہ سلسلے
16:12جہاں
16:13کہ ہے
16:15تیرے قدموں کی
16:18بدالت
16:19یہ نظام
16:22یہ نظام
16:23چل رہا ہے
16:25تیرے قدموں کی
16:29بدالت
16:31یہ نظام
16:34چل رہا ہے
16:37تیری رحمتوں
16:40خیمتوں
16:41کا دریاء
16:43میرے پاس
16:46میرے پاس
16:47جو بھی کچھ
16:48ہے
16:51میرے پاس
16:52جو بھی کچھ
16:54ہے
16:55ہے خیرات
16:58مصطفیٰ کی
17:00تیرے
17:02ٹکڑوں پہ
17:05ہی آقا
17:07تیرے
17:08ٹکڑوں پہ
17:11ہی آقا
17:13یہ جہان
17:15پل رہا ہے
17:18تیرے
17:20ٹکڑوں پہ
17:22ہی آقا
17:24یہ جہان
17:27پل رہا ہے
17:31تیری رحمتوں
17:34کا دریاء
17:36سر عرش
17:40نام
17:41تیرا
17:42سر حشر
17:46بات
17:47تیری
17:49سر عرش
17:51نام
17:53تیرا
17:55سر حشر
17:58بات
17:59تیری
18:00کہیں بات
18:03چل رہی ہے
18:07کہیں نام
18:09چل رہا ہے
18:13کہیں بات
18:15چل رہی ہے
18:18کہیں نام
18:21چل رہا ہے
18:24تیری
18:26رحمتوں
18:28کا
18:29دریاء
18:31سر عرش
18:33چل رہا ہے
18:36مجھے
18:38بھی ایک
18:39مل رہی ہے
18:42میرا کام
18:44چل رہا ہے
18:48تیری رحمتوں
18:52کا دریاء
18:56ناظرین
18:57اکرام خوش آمد
18:58رحمت السحر آپ دیکھ رہے ہیں تسلیم
19:00صابری کے ساتھ اور وقفے سے پہلے
19:02یہ سوال ہو رہا تھا کہ
19:03خلیفہ انسان ہے
19:05یا مسلمان مومن ہے
19:08تو کیا ہر انسان جو اللہ کو مانتا ہی نہیں ہے
19:11کیا وہ بھی
19:12اللہ کا نائب ہے
19:14خلیفہ ہے
19:15جی بڑا اہم سوال ہے
19:17اس سوالے سے نا کچھ چیزیں
19:19تو شاہ صاحب نے
19:20اشارے کنائے میں جو روایات بیان کی آیات پڑھی
19:24اس میں انہوں نے واضح کر دیں
19:26تھوڑا سا اس کو مزید کھول لیتے ہیں
19:28دیکھیں تین چیزیں ہیں
19:30سلیم بھائی
19:31ایک ہے مقصود حیات
19:35اور ایک ہے مطاع حیات
19:37اور ایک ہے امتحان حیات
19:40یہ تین چیزیں ہیں
19:41مقصود حیات ہے
19:43وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّا وَالْإِنسَائِلَّا لَيْعَابُدُونَ
19:46ٹھیک
19:47مطاع حیات کیا ہے
19:48زُوِيَنَا لِلنَّا سِحُبُّ شَهَوَاتِ مِنَ النِّسَا وَالْبَنِينَ وَالْقَنَاطِيرِ الْمُقَنْتَرَى
19:54ساری چیزیں اللہ نے بیان کر کے آگے فرمائے
19:56ذَلَكَ مَتَاعُ الْحَيَاتِ الدُنْيَا
19:58واہ واہ واہ
20:00کیا بات
20:01اور امتحانِ حیات کیا ہے
20:02اللَّذِ خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاتَ لِيَبْلُوَكُمْ اَيُّكُمْ اَحْسَنُ عَمَلًا
20:07واہ واہ واہ
20:08سبحان اللہ
20:09یہ ہے امتحانِ حیات
20:10سبحان اللہ
20:11فیصلہ ہے
20:11فیصلہ ہے
20:12تو جو بات شاہ صاحب جو آپ پوچھنا چاہ رہے ہیں
20:16جو شاہ صاحب نے کھولی ہے
20:18وہ اس حد تک ہے
20:19کہ ہر انسان کو کچھ نہ کچھ تو ذمہ داری تفویز کی گئی ہے
20:24اور اسے فری ویل دی گئی ہے
20:29اپنا اختیار استعمال کرنے کی
20:31تسخیرِ کائنات کے حوالے سے اسے اختیار دیا گیا ہے
20:35وَسَخْخَرَ لَكُمْ مَا فِي سَمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
20:38اس نے جو امانت اللہ نے دینی تھی
20:40اس کی ذمہ داری سونپی گئی ہے
20:42اِنَّا رَدْنَ الْأَمَانَةَ الْسَمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ
20:46جو سورہِ آزاب میں جس کا ذہا ہے
20:48اب یہ دو پہلو ہیں
20:51ایک ہے کما حقوہو خلیفہ ہونا
20:54سبحان اللہ
20:55ٹھیک ہے
20:56اور ایک ہے
20:59ذمہ داری کے اعتبار سے خلیفہ ہونا
21:01ٹھیک
21:02کہ وہ پوری کر رہا ہے کہ نہیں
21:04کر رہا ہے کہ نہیں کر رہا
21:05اب دیکھیں نا اسی انسان کو اللہ تعالیٰ نے یہ بھی تو کہا
21:08اُلَائِكَ قَلْ آنَام بَلْهُمْ عَدَل
21:11کہ یہ جانوروں کی طرح ہیں
21:12بلکہ جانوروں سے بھی بدتر ہیں
21:14تو جو جانوروں سے بہتر ہیں
21:16وہ کیسے خلیفہ ہو سکتے ہیں
21:17ایک جگہ
21:18اصفلہ سافلین کا
21:19اصفلہ
21:20ثمہ ردد ناؤ
21:22اصفلہ سافلین
21:23ایک جگہ کا
21:23ثمہ قَثَتْ قُلُوبُكُمْ فَاِيَكَ الْحِجَارَةِ
21:28ٹھیک ہے
21:28اَوْ اَشَدُّ قَسْوَا
21:29یہ پتھر
21:31تمہارے دل سخت ہو گئے
21:32جس طرح پتھر ہوتے ہیں
21:34بلکہ پتھر سے بھی سخت
21:35پتھر کی تین قسمیں بیان کر دیں
21:37کچھ وہ ہیں
21:38جن سے نہریں رواہ ہوتی ہیں
21:39جن سے چشمیں پھوٹ پڑتے ہیں
21:42جو اللہ کی خشیت کی وجہ سے گر پڑتے ہیں
21:44تو جو
21:46اگر آپ
21:47احیسیت نائب ہر انسان دنیا میں آیا تھا
21:50آیا ہے
21:51اس کی ذمہ داری تھی
21:53کچھ نے اس ذمہ داری کو ادا کیا
21:56وہ آحسن تقویم پہنچ گیا
21:59اور جس نے نہیں کیا
22:01وہ اصفل سافلین میں چلا گیا
22:03یعنی نائب تھا
22:05نائب تھا
22:06یعنی اس کے اندر یہ قوت رکھی گئی تھی
22:10یہ کین
22:11وہ کر سکتا ہے
22:13لیکن اس نے اپنا جو اختیار تھا
22:16فنیویل کی جو اجازے
22:17اس کو ملی تھی
22:18طاقت اختیار ملا تھا
22:20اس کا اس نے میس یوز کر دیا
22:22کچھ نے گوڑ جوز کیا
22:24جو گوڑ یوز کر بیٹھے
22:26وہ آحسن تقویم میں شامل ہو جائے
22:27جو میس یوز کر بیٹھے
22:29وہ اصفل سافلین میں چلی جائے
22:31عجیز شاہ صاحب فرشتوں کو کیا یہ خواہش تمنہ تھی
22:35کہ یہ خلافت کی خیلت
22:37ہمیں عطا کی جاتی
22:39یہ تو فساد پھیلائے گا زمین پر
22:42ان کو یہ کوئی خواہش یا تمنہ
22:44یا اسے آپ
22:46مجھے کہنا چاہیے
22:47لفظ رقابت کہلیں
22:49کہ کوئی جذبہ رقابت تھا
22:51ایسا کچھ تھا
22:53انسانوں میں اور فرشتوں میں
22:55جو بنیادی فرق ہے
22:57ان میں سے ایک اہم ترین فرق یہ ہے
22:59کہ یہ جذبہ جو نا رقابت والے
23:02اور تمنہ والے
23:03اس طرح کے یہ ہمارے اندر اللہ رکھیں
23:05اور یہ امتحان ہے ہمارا
23:06اور وہ ان چیزوں سے اللہ پاک نے
23:09ان کو بالکل لگ تھلگ رکھا ہے
23:10ان کا جذبہ ہی کچھ اور ہے
23:13لَا يَاسُونَ اللَّهَ مَا عَمَرَخُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُعْمَرُونَ
23:16سبحان اللہ
23:17وہ تو جو اللہ نے فرما دیا ہے وہ بس وہی کرتے ہیں
23:21اور وہ ان کے اندر معصیت والا جذبہ ہی موجود نہیں ہے
23:24ان کے اندر یہ اللہ نے مادہ رکھا ہی نہیں ہے
23:26بائی ڈیفالٹ ہی نہیں ہے
23:28ہے انہیں ان کے اندر یہ چیزیں ہی موجود نہیں ہیں
23:30یہ وہ بالکل ان کے اندر یہ نہ خیوشتھی
23:33نہ جذبہ تھا
23:34نہ کوئی مقابلہ تھا
23:36نہ مسابقہ تھا
23:37یہ چیزیں ان کے اندر نہیں ہیں
23:38یہ ہمارے اندر اللہ رکھی
23:39اور یہ ہمارا امتحان ہے
23:41اور انسان جو ہے نا
23:42اس کے بارے میں اللہ پاک نے اشارت فرمایا
23:45وَنَفْسِمْ وَمَا سَوَّهَا
23:48فَأَلْهَمْهَا فَجُوعُرَهَا وَتَقْوَهَا
23:50قَدْ اَفْلَهَىٰ مَنْ زَقَاہَا
23:52وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا
23:54ہم نے انسان کو
23:56اپنا خلیفہ بنایا جیسے میں نے پہلے
23:58وضاحت کیے پچھلی گفتگو میں
24:00کہ ہم اللہ کی تعلیمات کے مطابق
24:02زندگی بسر کرنے کے پابند
24:04بنا کر بھیجے گئے
24:05وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّةِ وَالِئِنسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
24:09بس ہم اللہ کے غلام ہیں
24:10یہ ہماری خلافت ہے
24:11اللہ کی غلامی اس کا نام خلافت ہے
24:14ہم نے اللہ کی غلامی کرنی
24:16ہم نے جیسے جیسے جیسے اللہ نے میں رکھا
24:19ہم نے اسے رکنا ہے جس سے فرمایا کرو
24:20ہم نے وہ کرنا ہے
24:21ارے تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آئے
24:24تو ہمیں ایک آخری دو چیزیں
24:26تو نبی پانی اسی لیے فرمایا ہے
24:28کُلُو مَوْلُودِن يُولَدُ وَلِفِطْرَ
24:31ہر انسان جو پیدا ہوتا
24:33وہ فطرت سلیمہ پر پیدا
24:34فطرت سلیمہ اللہ کی غلامی
24:36وہ اللہ کی خلافت ہے
24:40خلافت کسی شرف کا نام نہیں ہے اس لحاظ سے
24:42نہ کسی یہ تاج کا نام ہے
24:44نہ کسی تخت کا نام ہے
24:45یہ ایک ذمہ داری کا نام ہے
24:47یہ اللہ کی غلامی کا نام ہے
24:49اللہ کی اطاعت کا نام ہے
24:51اس کا ہر انسان پہ بند ہے
24:53ہر انسان
24:55فَبَوَاؤُ يُحَوِّدَانِهِ
24:56اَوْ يُنَسِّرَانِهِ
24:57يُمَجْزَانِهِ
24:58جو فطرت سلیمہ یہ فطرت سلیمہ تھی
25:00کہ ہم نے اللہ کی غلامی کرنی
25:02اور اس سے ہٹتا بندہ کب ہے
25:04اس کی جو تربیہ تھے
25:05اس کا جو محول ہے
25:06جہاں اس کے نشن محول پائی
25:08تو وہاں جو محول ہے
25:09اس میں وضاحت مختصر سی کر دیجئے
25:11اچھ پر جو کہا جاتا ہے
25:12کہ فرشتوں نے
25:13یہ دیکھا
25:15کہ یہ آگ پانی مٹی ہوا سے بنایا گیا
25:18تو اس سرکشی جن بھی کرتا تھا
25:20تو یہ بھی جا کر زمین پر فساد کرے گا
25:22تو یہ کیا تھا پھر
25:23نہیں میرا خیال اس کے بارے میں
25:25جو مفسرین کا یہ موقع فنہ
25:27یہ بہت اقرب ہے
25:29الیسواب
25:29وہ یہ تھا
25:30کہ استفسار کیا تھا
25:32حکمت جاننے کے لیے
25:34مقصد کو پانے کے لیے
25:35کہ انسان کو اللہ تعالیٰ
25:36اپنا جو خلیفہ بنا کر بیج رہا ہے
25:38اتراز نہیں تھا
25:39اتراز نہیں تھا
25:40یہ تو ان کے اندر چیز ہی نہیں
25:41اتراز کرنے کے لیے
25:42انہیں صرف حکمت جاننا چاہیے
25:44اس لیے اللہ کا جو جواب ہوئی بھی
25:45یہی نا
25:48اللہ نے جواب ہی
25:50علم اور حکمت والا دی ہے
25:51اور جو مقاولہ بھی کرایا
25:52پھر وہاں پر
25:53اس کی فضیلت ثابت کرنے کے لیے
25:55انسان کی
25:56حضرت آدم علیہ السلام کی شکل میں
25:58وہ کیا تھی
25:58وَعَلَّمَ عَدْمَ الْإِسْمَا كُلَّهَا
26:01سُمَ عَرَضْمَ الْمَلَائِكَا
26:02وہ کہتا ہے کہ
26:03کوئی شاعر
26:04جو پایا بشر نے پایا
26:06علم سے پایا
26:07جو فضیلت اور برطری
26:09ملائکہ کے سامنے
26:10اللہ پاک نے آدم اور انسان کی ثابت کی
26:12وہ علم کی وجہ سے فضیلت
26:14اللہ تعالیٰ نے یہ فرمایا
26:15کہ میں جانتا ہوں کہ
26:16انہی انسانوں کے اندر
26:17انبیاء پیدا ہوں گے
26:19اولیاء پیدا ہوں گے
26:20عطقیاء پیدا ہوں گے
26:21عصفیاء پیدا ہوں گے
26:22اور میرے نکوکار صالحین پیدا ہوں گے
26:24اولیاء کرام پیدا ہوں گے
26:26تو وہ اس لیے اللہ نے یہ جواب دیا ہے
26:28کہ وہ جو تم سمجھ رہے ہو نا
26:29کہ وہ نہیں ہوگا
26:30وہ یقیناً
26:31میں سمجھتا ہم
26:33ہمارے بزرگ فرما رہے تھے
26:34پروفیصل صاحب اللہ کو سلامت رکھے
26:36ابھی ہمارے وقفے میں
26:37کہ انہوں نے
26:39فرشتوں نے
26:40جنات کا تجربہ دیکھا ہوا تھا
26:41کیونکہ جنات ہم سے پہلے ہیں
26:43ابلیس انہی میں سے تھا نا
26:44جب اس نے کہا
26:46کہ خلقتنی من نار
26:47وخلقتن من تین
26:48آپ نے مجھے آگ سے پیدا کیا
26:49تو جنات آگ سے پیدا ہوئے ہیں
26:51تو وہ آگ سے پیدا ہونے والے
26:53ہم سے پہلے سے موجود تھے
26:54ان کے اندر یہ چیزوں نے دیکھی
26:56کہ جو زمین پہ لوگ بستے ہیں
26:58وہ یہ کرتے ہیں
26:59تو اس تجربے کی بنیان پر یہ کہا
27:01پوچھا تھا ہے اتراز لی
27:02یہ نہیں اس طرح کریں گے
27:03یہ اس طرح کی بات پوچھی
27:04تو حکمت جاننے کی
27:05میں سمجھ گیا
27:06اختیار کیا کیا دیئے
27:07جو آپ ذکر کیا
27:09اس میں یہ بہت اہم پہلو تھا
27:11آپ کی گفتگو میں
27:13اختیار انسان کو دیئے گئے
27:14اختیار کی تین جہتیں ہیں
27:17ایک ہے فری ویل کا اختیار
27:19ٹھیک ہے
27:20فمن شاہ فال یومن
27:22ومن شاہ فال یکفر
27:24کہ جو چاہے ایمان لائے
27:26جو چاہے کفر کرے
27:28یعنی اس کا اختیار ہے
27:29وحدہ ناہن نجدین
27:30دو راستے دے دیئے ہیں
27:32یہ سرات مستقیم ہے
27:33یہ گمراہی کا راستہ ہے
27:35جس طرف انسان چلے
27:36اسی لئے تو اشرف المخلوق ہے
27:38سبحان اللہ
27:38اپنے اختیار کے
27:40یوز کی وجہ سے
27:41یا مس یوز کی وجہ سے
27:42وہ تائے ہوگا
27:44کون ہے لیابلوکم ایوکم
27:45احسنو عاملہ
27:46اسفل اصافے
27:47اسفل اصافلین میں
27:48کون جاتا ہے
27:49اور
27:50احسن تکوین میں
27:51کون شمار ہوتا ہے
27:52تو
27:53ایک ہے
27:54رش کے ملائک بننا
27:56وہ تو اشرف المخلوقات
27:58ہیں نا ہم
27:58فرشتہ مجھ کو کہنے سے
28:00میری توقیر گھٹتی ہے
28:02میں مسجود ملائک ہوں
28:04مجھے انسان ہی رہنے دوں
28:05وہاں
28:06اچھا پھر
28:07اللہمہ نے
28:08اس حوالے سے
28:09ایک نکتہ اٹھایا
28:10وہ کہتے ہیں
28:11تا خدا کعبہ بنوازت ترہ
28:13شرح انی جائل
28:15ان سازت ترہ
28:16کہ تُو عرفانِ ذات حاصل کر
28:19اپنی ذات کو پہچان
28:22اپنی ذات کو پہچانے گا
28:24تو اپنے رب تک پہنچے گا
28:25تو اگر تُو اپنی ذات کو پہچان لے گا
28:30تو پھر
28:30خدا کعبہ تجھے نوازے گا
28:33اور پھر تجھے
28:34انی جائل
28:35فیل آرد خلیفہ کا مظہر بنا دے
28:39ادھائے اللہمہ الاسماست
28:41اللہمہ الاسماستی
28:43جو اللہمہ الاسما کلہا
28:46کا مدہ آئے
28:47وہ تو حضرت انسان تُو ہے
28:48جی بلکل
28:49سرِ سبحان اللہ ذی اسراستی
28:51اور سبحان اللہ ذی اسرا
28:54والا جو راز ہے
28:55وہ بھی انسان ہے
28:57واہ
28:57اس لیے کہ وہ جو سفر ہوا ہے
28:59آسمانوں کا
29:00وہ پیکرِ بشریت میں ہوا ہے
29:02واہ
29:02پیکرِ نورانیت میں نہیں ہوا
29:04ہاں
29:05بے شک
29:06وہ پیکرِ بشریت میں ہوا ہے
29:08بے شک
29:08اس لیے اللہمہ کہتے ہیں
29:10کہ
29:12آلمِ بشریت کی زاد میں ہے گردوں
29:14ہم
29:15یہ کیوں کہا
29:16اور فرشتے تو
29:17مہوے حیرت ہو کر
29:18حضرت جبریلِ امین دیکھ رہے ہیں نا
29:20اور یہ انسان کی عظمت دکھائی جا
29:22وہ کوثر نیازی نے کہا تھا
29:24ان کی عظمت کی جھلک
29:25دیکھ کر
29:26میراج کی شب
29:27ہم
29:27کب سے جبریل کی خواہش بشر ہو جائے
29:30اے
29:30سبحان اللہ
29:31یہ گفتگو آپ کی جاری رہے گی
29:33اجازت دے میں ایک کلام لے لوں جی
29:35شامل کرتے ہیں
29:36بسم اللہ
29:52ہمارا نبی
29:55سب سے بالا و عالا
29:59ہمارا نبی
30:02سب سے بالا و عالا
30:06ہمارا نبی
30:08سب سے بالا و عالا
30:14خلق سے علیاء
30:17علیاء سے رسول
30:20خلق سے علیاء
30:24علیاء سے رسول
30:27اور رسولوں سے اعلیاء
30:31ہمارا نبی
30:34اور رسولوں سے اعلیاء
30:38ہمارا
30:39ہمارا
30:41ہمارا نبی
30:44سب سے اولا و عالا
30:48ہمارا نبی
30:51سب سے اولا و عالا
30:55جس کی دو پود ہیں
30:59کاؤثر و سلسبی
31:03جس کی دو پود ہیں
31:06کاؤثر و سلسبی
31:10ہے وہ رحمت کا دریاء
31:13ہمارا نبی
31:16ہے وہ رحمت کا دریاء
31:20وَمَا اَرْسَنَّا قَئِ اللَّا رَحْمَتًا لِلْعَلَبِي
31:35ہے وہ رحمت کا دریاء ہمارا نبی ہے وہ رحمت کا دریاء
31:46کون دیتا ہے دینے کو مو چاہیے دینے والا ہے سچا
32:03ہمارا نبی دینے والا ہے سچا
32:10ہمارا ہمارا ہمارا نبی سب سے اولا والا
32:20ہمارا نبی سب سے اولا والا
32:27والدحا واللیل اذا سجا ما ودعك ربك وما قلا
32:49وَلَلْآخِرَتْ خَيْرُ لَكَ مِنَ الْعُولَ
32:55سب سے اولا والا ہمارا نبی سب سے اولا والا
33:07اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
33:13اپنے مولا کا پیارا ہمارا نبی
33:20دونوں عالم کا دولا ہمارا نبی
33:27دونوں عالم کا دولا ہمارا نبی سب سے اولا والا
33:36ہمارا نبی سب سے اولا والا
33:51شانِ رمزان شانِ رمزان شانِ رمزان شانِ رمزان
34:01ہے مومنوں کے دل کا اُجالا شانِ رمزان
Comments