00:00Ababiel اپنا گھونسلہ ہمیشہ کونے میں کیوں بناتی ہے؟
00:03ایسی حیران کن وجہ جو آپ کی زندگی بدل دے گی
00:06دوستو اس دنیا میں زندگی گزارنے کے لیے ہر انسان اور حیوان چرند پرند کا الگ الگ طریقہ ہے
00:12اور ان کی چہل پہل بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے
00:15اور اس دنیا میں ایک پرندہ ababiel بھی ہے جو اپنا گھونسلہ زیادہ تر کونے میں ہی بناتا ہے
00:21اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لیے
00:25نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ہوتی ہے اور نہ ہی وہ کچھی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے
00:31کا کہہ سکتی ہے
00:32کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک موت ہے
00:36مزید کسی ٹرائی کے امکانات زیرو ہیں
00:39آج تک اگر کسی نے ababiel کے کسی مرے ہوئے بچے کو کوئے میں دیکھا ہے
00:44تو بتا دے
00:45ababiel بچوں کے حصے کی تربیت بھی اپنی ذات پر کرتی ہے
00:48بچوں سے پہلے اگر وہ اپنے گھونسلے سے دن بھر میں پچیس اڑانے لیتی تھی
00:53تو بچے انڈوں سے نکلنے کے بعد پچھتر اڑانے لیتی ہے
00:57یوں ماں اور باپ ایک سو پچاس اڑانے لیتے ہیں
01:00تاکہ اپنے بچوں کا دل و دماغ اس یقین سے بھر دیں
01:04کہ یہاں سے اڑ کر سیدھا باہر جانا ہے
01:07اور بس کوئی آپشن نہیں ہے
01:08ایک دن آتا ہے کہ بچہ ہاتھ سے نکلے ہوئے پتھر کی طرح گھونسلے سے نکلتا ہے
01:14اور سیدھا جا کر کوئے کی منڈیر پر بیٹھ جاتا ہے
01:17ہماری اولاد ہمارے یقین میں سے اپنا حصہ پاتی ہے
01:20اگر ہم خود یقین اور عمل سے تہی دست ہوں گے
01:23تو اولاد کو کیا دیں گے
01:25بچوں کو کہانیاں نہ سنائیں
01:26بلکہ عمل کر کے دکھائیے
01:28یقین کریں کہ وہ جتنا آپ پر اعتماد کرتے ہیں
01:32دنیا کے کسی کتابی ہیرو پر نہیں کرتے
01:34اس لیے اپنے بچوں کی تربیت پر خیال دیں
01:37ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیں
Comments