Skip to playerSkip to main content
  • 8 hours ago
Khuda Dost Aur Magroor Haakim

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دوستو ملک شام کے ایک پرسکون غار میں ایک درویش رہا کرتے تھے جن کا نام خدا دوست تھا وہ
00:06دنیا کے ہنگاموں سے دور اور اپنے رب کی یاد میں مگن رہتے تھے ان کی سادگی اور اللہ پر
00:12بھروسے کی وجہ سے لوگ ان کی بے حد عزت کیا کرتے تھے
00:16اسی علاقے کا ایک حاکم اپنی سخت گیری کی وجہ سے مشہور تھا اور لوگ اس کے رویے سے نالا
00:23رہتے تھے یہ حاکم کبھی کبھار درویش سے ملنے جاتا لیکن درویش اس کی طرف کوئی خاص توجہ نہ دیتے
00:30ایک دن حاکم نے گلا کیا کہ آپ اللہ کے نیک بندے ہیں پھر مجھ سے بے رخی کیوں برتتے
00:37ہیں
00:37میں یہ نہیں کہتا کہ آپ مجھ سے کوئی امتیازی سلوک کریں لیکن کم از کم میرے ساتھ ویسا ہی
00:43برتاؤ تو کریں جیسا آپ عام لوگوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں
00:47درویش نے نہایت ہی پروقار انداز میں جواب دیا کہ اے حاکم سن لے کہ اللہ کی مخلوق تیرے رویے
00:55سے پریشان ہے
00:56جب تو اللہ کے بندوں کا خیر خواہ نہیں تو میں تیرا دوست کیسے بن سکتا ہوں
01:01اگر میں تجھ سے دوستی کر بھی لوں تو اس کا کیا فائدہ کیونکہ میرا رب ان لوگوں کو پسند
01:07نہیں کرتا جو دوسروں پر سختی کرتے ہیں
01:10اللہ سے محبت کرنے والا بڑی سے بڑی آزمائش تو جہل سکتا ہے لیکن اپنے رب کی ناراض کی مول
01:17نہیں لے سکتا
01:18درویش نے اسے نصیت کرتے ہوئے مزید کہا کہ یہاں سے جاؤ اور لوگوں کے ساتھ نرمی اور بھلائی کا
01:25معاملہ شروع کرو
01:26تاکہ وہی لوگ تمہارے حق میں دعا کریں طاقت پر کبھی غرور نہ کرنا کیونکہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں
01:33رہتا
01:33لوگوں کے دل نہ دکھاؤ کیونکہ اگر آج تم طاقتور ہو تو کل تم بھی کسی کے محتاج ہو سکتے
01:41ہو
01:41دوستو اصل عزت عودے میں نہیں ہوتی بلکہ دوسروں کے ساتھ کیے گئے اچھے سلوک میں چھپی ہوئی ہوتی ہے
Comments

Recommended