00:00بیوی بھی انسان ہوتی ہے
00:02رات کے سناٹے میں جب ساری دنیا سو رہی ہوتی ہے
00:05ایک بیوی جاگ رہی ہوتی ہے
00:07دروازے کی آواز پر نظریں جمعے
00:09دل میں امید لگائے
00:11کہ شاید آج وہ جلدی آ جائے
00:13مگر شوہر دوستوں کے ساتھ مصروف ہوتا ہے
00:16کہہ کہہ گب شب وقت کی پرواح کی بغیر
00:20اور بیوی وہ تو بس وقت گنتی رہتی ہے
00:23لمحے سمیٹتی رہتی ہے
00:24محبت میں گھلتی رہتی ہے
00:27کیوں شوہر بیوی کا حق دوسروں میں بانٹ دیتے ہیں
00:29کیا بیوی کی قربانی وفا اور انتظار کی کوئی قیمت نہیں
00:34دوستوں کے لیے وقت نکل سکتا ہے
00:36تو بیوی کے لیے کیوں نہیں
00:37محبت صرف نکاح کے دن کا وعدہ نہیں ہوتی
00:41بلکہ ہر دن نبھانے کا عمل ہے
00:43اور وہ عورت جو سارا دن تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ آئی
00:47کیا وہ تمہارے تھوڑے سے وقت کی حق دار نہیں
00:51اگر میری بات اچھی لگی ہو
00:52تو اپنے دوستوں کے ساتھ اسے شیئر ضرور کر دیں
Comments