00:00نظر بد کی اہم علامات
00:02كسي بھی کام میں ماهر ہونے کے باوجود
00:04اسے کرتے ہوئے بیمار پڑ جانا
00:06یا بالکل سست پڑ جانا
00:08وقت کی پابندی بالکل نہ کرنا
00:11کاروبار منصب یا عودے کا برباد ہو جانا
00:14عورتوں کے کسرت سے بال گرنا
00:16دوستوں یا اپنے پیارے رشتے داروں سے بھی ملنے سے نفرت کرنا
00:21نیک عامال سے دور بھاگنا
00:23بدن میں درد کا ادھر ادھر گھومنا
00:26سر میں اکثر درد رہنا
00:28سینے میں گھٹن محسوس کرنا
00:30دل کا بے ترتیب دھڑکنا اور بے چین ہو جانا
00:33سست رہنا اور کام کرنے کا بالکل دل نہ ہو رہا ہو
00:36جمعی لیتے وقت آنکھوں سے آنسوں کا بہنا
00:39بغیر کسی وجہ کے رونا
00:41ان علامات میں سے اگر آپ میں بھی کوئی علامت پائی جاتی ہے
00:45تو یہ نظر بد ہے
00:47کیا آپ میں ان میں سے کوئی علامت پائی جاتی ہے
00:49کمنٹس میں سچ سچ لکھئے گا
00:51اور اس ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر بھی ضرور کیجئے
Comments