00:00دوستو والدین بیٹی کو بیٹا کہہ کر پکار لیتے ہیں مگر بیٹے کو بیٹی کہہ کر نہیں پکارا جاتا کیونکہ
00:07بیٹیاں خاص ہوتی ہیں وہ وقت آنے پر بیٹا بھی بن کر دکھاتی ہیں اور بیٹیوں کا کردار بھی بخوبی
00:13نباتی ہیں
00:14کبھی والدین کی عزت کی خاطر آٹے میں آنسوں گوندتی ہیں تو کبھی گھر کی بقا کے لیے مرد کے
00:20شانہ بشانہ چلتی ہیں
00:21بے شک یہ اللہ کی رحمت ہے ان کی ناقدری مت کیجئے
Comments