Skip to playerSkip to main content
Paoty Ka Ajeeb Sawal Aur Dada Ja Jawab La Jawab
Voiced By: Qadir Kalhoro
#motivationalvideo #motivational #story #storytime #storytelling #storyteller #qadirkalhoro

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ایک نوجوان نے اپنے دادا جان سے پوچھا کہ دادا جان آپ لوگ پہلے کیسے رہتے تھے
00:04نہ لائٹ نہ جہاز نہ انٹرنیٹ نہ کمپیوٹر نہ فلم نہ ٹی وی نہ اسی نہ گاڑی نہ فون
00:12دادا جان نے جواب دیا کہ بیٹا جیسے تم لوگ ابھی رہ رہے ہو
00:16نہ قرآن نہ دین نہ اسلام نہ نماز نہ روزہ نہ شفقت نہ احترام نہ عدب نہ اخلاق نہ شرم
00:23نہ حیاء
00:24بس فرق صرف اتنا ہے کہ ہم دنیا سے بے خبر تھے اور آپ دین سے بے خبر ہیں
00:29دوستو کیا آپ دادا جان کی بات سے متفق ہیں اگر ہاں تو ویڈیو شیئر کر دیں
Comments

Recommended