00:00A SADHA LOH KISSON RAYTA THA
00:02JIS KIE ZINDIGY KA GIZR BASAR MAL MUWISHI PALENE PER THA
00:06US KIE BEEWI ROOZANA TAZA DUDH SAY NAHAYAT NIFASAT KEY SATH DESHI MAKHAN TAYAR KERTI
00:11OR GOLLE PEDHON KIE SHKAL DAY DAYTII
00:14KISSON ON MAKHAN KIE PEDHON KOO SHAHR LAY JA KAR EAK MAKSAUS DUKANDAAR KOO BAYCHATA
00:19OR BADLAY MEN GHER KIE ZARURET KA SOUDA SALF JIESSE CHAAY KIE PTTY, CHINI OR TIEL VOLVARA LEYE AATA
00:25बरसों से यही मामूल चल रहा था और दुकानदार ने कभी किसान पर शक नहीं किया
00:30एक दिन जब किसान मकंदे कर रवाना हुआ तो दुकानदार के दिल में खयालाया
00:35कि आज जरा वजन चेक कर लूँ उसने जैसे ही मकंद का एक पेड़ा तराजू में रखा
00:40وہ یہ دیکھ کر حیران رہ گیا
00:43کہ مکھن ایک کلو کے بجائے
00:45صرف نو سو گرام تھا
00:46دکاندار کو شدید غصہ آیا
00:48اس نے باری باری تمام پیڑے تولے
00:51مگر افسوس کہ سب کا وزن
00:53نو سو گرام ہی نکلا
00:54دکاندار غصے سے لال پیلا ہو گیا
00:56اور دل میں سوچنے لگا
00:58کہ یہ کسان تو بڑا دھوکے باز نکلا
01:00اتنے سالوں سے مجھے چونہ لگا رہا ہے
01:03وہ بے سبری سے اگلے ہفتے کا انتظار کرنے لگا
01:06تاکہ کسان کو رنگے ہاتھوں پکڑ سکے
01:08اگلے ہفتے جیسے ہی کسان
01:10مکھن کے پیڑے لے کر دکان پر پہنچا
01:12تو دکاندار نے غصے سے دہارتے ہوئے کہا
01:15اوہ بے ایمان کسان
01:16دفع ہو جاؤ میری دکان سے
01:18میں تم جیسے دھوکے باز سے لیندین نہیں کرنا چاہتا
01:21تم مجھے ایک کلو کہہ کر
01:22نو سو گرام مکھن بیشتے رہے ہو
01:24کیا تمہیں خدا کا خوف نہیں ہے
01:26کسان نے یہ سن کر اپنا سر جھکا لیا
01:29اور بڑی آجزی اور دکھ بھری آواز میں بولا
01:32میرے بھائی مجھ سے بدزن نہ ہو
01:34ہم تو غریب لوگ ہیں
01:35ہمارے پاس اتنے پیسے کہاں
01:37کہ مکھن تولنے کے لیے باقاعدہ بات خرید سکیں
01:40دکاندار نے حیرت سے پوچھا
01:42تو پھر تم وزن کیسے کرتے تھے
01:44کسان نے نہایت سادگی سے جواب دیا
01:46کہ محترم آپ کو یاد ہوگا
01:48کہ میں آپ سے ہر دفعہ
01:50ایک کلوچینی خرید لے جاتا ہوں
01:52مکھن تیار ہونے کے بعد
01:53میں ترازو کے ایک پلڑے میں
01:55آپ کی دی ہوئی وہ ایک کلوچینی رکھتا ہوں
01:58اور دوسرے پلڑے میں مکھن
02:00تاکہ وزن برابر ہو سکے
02:01اگر مکھن کا وزن کم نکلا ہے
02:03تو اس کا مطلب ہے
02:05کہ آپ کی دی ہوئی چینی کا وزن بھی کم ہی تھا
02:07یہ سن کر دکاندار کے پیروں تلے سے
02:10زمین نکل گئی
02:11اور وہ شرمندگی کے مارے
02:13کسان سے نظریں ملانے کے قابل بھی نہ رہا
02:16دوستو زندگی ایک ترازو کے ماند ہے
02:19ہم دوسروں کو وہی دیتے ہیں
02:21جو ہمیں خود ملتا ہے
02:22اور جو ہم دوسروں کے لیے ناپتے ہیں
02:24وہی ہمارے لیے بھی ناپا جاتا ہے
02:26اس لیے کسی اور کو بے ایمان سمجھنے سے پہلے
02:29یا کہنے سے پہلے
02:31سوچ لیں کہ کہیں یہ خرابی آپ کے اندر
02:33تو موجود نہیں
02:34ویڈیو پسند آئی ہو
02:35تو اس ویڈیو کو شیئر ضرور کر دیں
Comments