00:00ایک گاہک ایک کپڑے کی دکان پر گیا اور کپڑے کی کوئی قسم طلب کی تو دکاندار نے کہا کہ
00:06یہ قسم موجود تو ہے لیکن میں نے ابھی نہیں بیچتی
00:09آپ ایسا کریں کہ سامنے والی دکان سے لے لیں ان کے پاس بھی یہی کپڑا اسی کوالٹی میں موجود
00:15ہے
00:15گاہک نے دوسری دکان سے کپڑا تو خرید لیا لیکن جاتے ہوئے دل میں خیال آیا کہ میں پہلے اس
00:21دکاندار سے تو پوچھ لوں کہ وہ کپڑا کیوں فروخت نہیں کر رہا تھا
00:25جب اس نے یہ بات اس دکاندار سے پوچھی تو اس نے جواب دیا کہ آج الحمدللہ میری سیل اچھی
00:32ہو گئی ہے لیکن میرے سامنے والی دکان پر جو میرا بھائی ہے اس کی سیل اچھی نہیں ہوئی
00:37میں نے آپ کو کپڑا دینے سے اس لیے انکار کیا کہ آپ ان سے کپڑا خرید لیں تو ان
00:43کی بھی روزی کا سبب بن جائے گا
00:45سبحان اللہ ایسے بھی مسلمان ہوا کرتے تھے اور آج کل لوگ کیسا رویہ اختیار کرتے ہیں کمنٹس میں بتائیے
00:53گا
Comments