00:00ایک شخص اپنے والد کے ساتھ حج کے لئے قافلے کے حمراہ روانہ ہوا
00:04جب وہ عفیف کے علاقے سے گزرے تو والد کو قضاء حاجت ہوئی
00:08بیٹے نے باپ کو اونٹ سے نیچے اتارا
00:11باپ قضاء حاجت کے لئے گیا
00:13اور بیٹے سے کہا کہ تم قافلے کے حمراہ جاؤ میں آتا ہوں
00:17کچھ دیر گزری تو بیٹے نے پایا کہ قافلہ دور آ چکا ہے
00:21اور والد اب تک نہیں آئے
00:23وہ دوڑا دوڑا والد کے پاس پہنچا
00:25اور انہیں کاندھوں پر اٹھا کر واپس قافلے کی سمت دوڑنے لکا
00:29یکا یک بیٹے نے محسوس کیا
00:31کہ اس کے چہرے پر نمی گر رہی ہے
00:34جو یقیناً اس کے والد کے آنسوں تھے
00:36وہ تڑپ کر بولا
00:37میں قربان بابا جان
00:39اللہ کی قسم
00:40آپ مجھ پر ایک ریشے سے زیادہ ہلکے ہیں
00:43باپ نے کہا کہ میں اس بات کیلئے نہیں روتا
00:46اللہ کی قسم میں اس لئے رو پڑا
00:49کہ اسی جگہ میں نے اپنے والد مخترم کو کاندھوں پر اٹھایا تھا
00:53بے شک دوستو آج ہم جیسا اپنے والدین کے ساتھ برتاؤ کریں گے
00:58کل کو ہماری اولاد بھی ہمارے ساتھ ویسا ہی کریں گے
01:02ویڈیو پسند آئی ہو اور اپنے باپ سے محبت کرتے ہوں
01:05تو شیئر ضرور کیجئے گا
01:47دنشارہ
Comments