Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Maa Ki Agosh Sukoon Se Bhari Hai

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ماں وہ خاموش دعا ہے جو ہر لمحا ہمارے ساتھ رہتی ہے
00:04اس کی محبت بے غرص
00:05اس کی قربانی بے حساب
00:07اور اس کی دعائیں زندگی کا سب سے بڑا سہارا ہیں
00:10ماں کا لمس زخموں کا مرحم
00:12اور اس کی گود جنت کا سکون ہے
00:15وہ اپنی ہر خوشی قربان کر کے ہماری دنیا روشن کرتی ہے
00:19ماں کا دل وہ سمندر ہے
00:21جس میں ہر درد ہر خواہش اور ہر غم دفن ہو کے جاتا ہے
00:25مگر وہ کبھی بھی اپنی اولاد کی خوشی میں کمی نہیں آنے دیتی
00:30کی مسکراہٹ میں ایسا سکون ہوتا ہے
00:32جو دنیا کی کسی چیز میں نہیں ملتا
00:35ماں کی محبت کا کوئی بدل نہیں
00:37اور اس کی قدر و قیمت کا اندازہ اس وقت ہوتا ہے
00:40جب وہ دور ہو
00:42اللہ پاک آپ کی ماں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
00:46آمین
Comments

Recommended