00:00جو کسی کا برا نہیں چاہتے ان کے ساتھ کوئی برا نہیں کر سکتا
00:04یہ میرے رب کا وعدہ ہے
00:05وہ دل جن میں نفرت نہیں ہوتی
00:08اللہ ان کی ہر مشکل خود آسان کر دیتا ہے
00:11جو دوسروں کے لئے خیر مانگتے ہیں
00:13رب ان کے لئے رحمت کے دروازے کھول دیتا ہے
00:16صاف نیتوں والے کبھی تنہا نہیں رہتے
00:19کیونکہ رب تعالیٰ ان کا ہم سفر بن جاتا ہے
00:23اس لئے کوشش کریں کہ کسی کا بھی برا نہ چاہیں
00:26ویڈیو پسند آئی ہو تو شیئر ضرور کر دیں
Comments