Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Rizq K Kon Kon Se 16 Darwazy Hain

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نظرین اللہ تعالیٰ نے رزق کے حصول کے لئے سولا دروازے اور ان کی چابیاں مقرر فرمائی ہیں
00:05جو ان راستوں کو اپنا لیتا ہے اس کا دامن کبھی خالی نہیں رہتا
00:10پہلا راستہ پابندی کے ساتھ نماز قائم کرنا ہے
00:13دوسرا راستہ کسرت سے استغفار یعنی توبہ کرنا
00:17تیسرا راستہ راہ خدا میں صدقہ و خیرات کرنا
00:21چوتھا راستہ تقوی یعنی گناہوں سے بچ کر زندگی گزارنا ہے
00:25پانچوان راستہ فرائز کے ساتھ ساتھ نفلی عبادات کا احتمام کرنا
00:30چھتا راستہ توفیق کے مطابق کسرت سے حج اور عمرہ کی سعادت پانا
00:36ساتوان دروازہ سلہ رحمی ہے
00:38یعنی اپنے رشتے داروں سے ناراض رہنا
00:40تو ان کے ساتھ اچھا برتاؤ کرنا ضروری ہے
00:43اور جو اچھا برتاؤ کرے گا اس کے رزق میں برکت ہوگی
00:47آٹھوان راستہ انسانیت کی خدمت اور غریبوں کے دکھ درد میں شریک ہونا ہے
00:52نوان راستہ کامل توکل یعنی اللہ کی ذات پر پختہ یقین رکھنا
00:57دسوان راستہ ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا ہے
01:01گیاروان راستہ اپنے گھر میں مسکرات اور خوش اخلاقی کے ساتھ داخل ہونا ہے
01:07باروان راستہ اپنے والدین کی اطاعت اور ان کی خدمت کرنا ہے
01:12تیرواں راستہ ہمیشہ باوزو رہنے کی عادت ڈالنا ہے
01:16چودوان راستہ برکت رزق کے لیے نماز چاشت کا احتمام کرنا
01:21پندرواں راستہ تلاوت قرآن بالخصوص روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا
01:27سولواں راستہ ہے گڑ گڑا کر دعا مانگنا
01:30کیونکہ اللہ اپنے بندوں کی پکار سنتا ہے
01:33اللہ پاک آپ کے اور ہمارے ہم سب کے رزق حلال میں برکت نصیب فرمائے
01:39آمین
01:39دوستو یہ ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر ضرور کیجئے گا
01:44جزاک اللہ خیرہ
01:45دوستو
Comments

Recommended