00:00دوستو اللہ پاک نے آپ کو نوازا ہے تو ان سات باتوں میں احتیاط کیجئے
00:04نمبر ایک غریبوں کے سامنے اپنی دولت کی باتیں نہ کیا کریں
00:08نمبر دو کسی بیمار کے سامنے اپنی صحت و تندرستی کا قصیدہ نہ پڑھا کریں
00:13نمبر تین کسی بھی کمزور کے سامنے اپنی طاقت کا اظہار کر کے نہ دکھیں
00:18نمبر چار قیدی کے سامنے اپنی آزادی پر زیادہ فخر نہ کیا کریں
00:22نمبر پانچ رنجیدہ یعنی افسردہ کے سامنے اپنی خوشحالی کا اظہار بھی مت کیا کریں
00:28نمبر چھے بے اولاد کے سامنے اپنی اولاد کی جلوہ نمائی سے زیادہ سے زیادہ پرہیز کریں
00:34نمبر ساتھ یتیم کے سامنے اپنے ماں باپ کی گفتگو سے پرہیز کیا کریں
00:39اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے اس لیے اس ویڈیو کو آگے شیئر کر دیں
Comments