Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
Nabi Pak Ka farman Ek Admi Makhi Ki Waja Se Jannat Main Chala Gaya

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم
00:02رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:06کہ ایک آدمی صرف مکھی کی وجہ سے جنت میں چلا گیا
00:09اور دوسرا جہنم میں
00:11صحابہ قرآن رضوان اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:13نے عرض کیا کہ
00:14یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:17وہ کیسے؟
00:18نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:21نے ارشاد فرمایا
00:22کہ دو آدمی ایک قبیلے کے پاس سے گزرے
00:25اس قبیلے کا ایک بت تھا
00:27جس پر چڑھاوا چڑھائے بغیر کوئی آدمی
00:30وہاں سے نہیں گزر سکتا تھا
00:32چنانچہ ان میں سے ایک شخص سے کہا گیا
00:34کہ اس بت پر چڑھاوا چڑھاؤ
00:36اس نے کہا کہ میرے پاس ایسی کوئی چیز نہیں
00:39قبیلے کے لوگوں نے کہا
00:41کہ تمہیں چڑھاوا ضرور چڑھانا ہوگا
00:43خواہ مکھی ہی پکڑ کر چڑھاؤ
00:45مسافر نے مکھی پکڑی اور بت کی نظر کر دی
00:49لوگوں نے اسے جانے دیا
00:50چنانچہ وہ اس چڑھاوا کی وجہ سے
00:53جہنم میں چلا گیا
00:54قبیلے کے لوگوں نے دوسرے آدمی سے کہا
00:57کہ تم بھی کوئی چیز بت کی نظر کرو
01:00اس نے کہا کہ میں اللہ تعالی عزوجل کے علاوہ
01:03کسی دوسرے کے نام کا چڑھاوا نہیں چڑھاؤں گا
01:06لوگوں نے اسے شہید کر دیا
01:08اور وہ جنت میں داخل ہو گیا
01:10ناظرین انسان کو ہر حال میں
01:13صرف اللہ کی پیروی کرنی چاہیے
01:15اور اس کے احکامات کو
01:16سب سے مقدم رکھنا چاہیے
01:18ایمان کی سلامتی اس میں ہے
01:20کہ ہم چھوٹے سے چھوٹے گناہ سے بچیں
01:22اور شرک سے تو ہمیشہ بچیں
01:24کیونکہ اللہ کے نزدیک شرک کی
01:26کوئی معافی نہیں ہے
01:28اللہ کی وحدانیت پر کامل یقین رکھیں
01:30اور ہر حال میں اسی کی رضا پر راضی رہیں
01:33ویڈیو پسند آئی ہو
01:34تو سب آپ کی نیت سے شیئر ضرور کر دیں
Comments

Recommended