Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
42. 1/3, Weekly Dars-e-Quran,
Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran,
Para: 4, Verses: Ayah 190 & onwards
Date: Thursday, 25 December 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom
Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 190. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00أعوذ بالله من الشيطان الغليم
00:03بسم الله الرحمن الرحيم
00:06نحمدهما نسلم ونسلم على رسوله النبي القريب
00:11أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الغليم
00:15بسم الله الرحمن الرحيم
00:20آج إن شاء الله أعزيزهم
00:22السورة آليم آلك
00:25آياتنا من الأول
00:26الـ آخرين هو سورة عالی عبران
00:32باقية
00:35قوشش کرنف كارا جاءة مقمن ہو جائے
00:37تو إن شاء الله سورة عالی عبران
00:42اللح تعالى نے شام فرموا
00:46إن في قلق سماوات والأرض
00:51وَاخْتِلَا فِي الْلَيْلِ وَالْنَهَارِ لَآيَاتٍ لِعُلِ الْأَلْبَابِ
00:57بے شک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں
01:02وَاخْتِلَا فِي الْلَيْلِ وَالْنَهَارِ
01:07اور رات اور دن کے مدلے میں لَآيَاتٍ نشانیاں ہیں
01:13بے شک زمین و آسمان کی تخلیق میں
01:17اور رات اور دن کے مدلے میں
01:21اللہ تعالیٰ کی نشانیاں ہیں
01:24کن لوگوں کے لیے لِعُلِ الْأَلْبَابِ
01:27جو صاحبِ عقل ہیں
01:29جن کے پاس فهم فراسد ہے
01:32عقل ہے
01:33ان کے لیے اللہ تعالیٰ نے
01:35اس سب میں نشانیاں رکھی ہیں
01:37اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے فرحایا ہے
01:41الَّذِينَ يَنْقُلُوا لَن مَا حَقِيَامًا
01:44وہ لوگ جو اللہ تعالیٰ کو
01:48یاد کرتے ہیں
01:49اس کا ذکر کرتے ہیں
01:50قیاماً کھڑے ہوتے ہوئے
01:53وَقُعُودًا
01:55اور بیٹھے ہوتے ہوئے بھی
01:57وَعَلَى جُنُوبِهِمْ
02:00اور اپنی کروٹ کے مدل بھی
02:01لیٹھے ہوئے بھی
02:03وَيَتَفَكَّنُونَ فِي قَلْقِ السَّمَا وَعَدِهِ وَالْعَوْضَ
02:07اور وہ آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں بہر و فکر کرتے رہتے ہیں
02:15اور کہتے ہیں کہ
02:17رَبَّا لَا اَيْحْمَارِ وَبْدَ مَا خَلَقْتَهَا دَا بَاطِلَا
02:24کہ یہ سب کچھ تُو نے بیکار میں تو پیدا نہیں کیا
02:27یہ غور و فکر بھی کرتے ہیں
02:30اللہ کو یاد نہیں کرتے ہیں
02:32اور یہ بھی سوچتے ہیں اور کہتے ہیں
02:34کہ اے ہمارے ربی یہ سب کچھ تُو نے
02:36بیکار میں تو پیدا نہیں فرمایا
02:39سبحانک
02:41میں شک تُو ہی پاک ہے
02:44تُو پاک ہے
02:45فَقِلَا عَذَابًا
02:47ہمیں آگ کی عذاب سے محفوظ فرما
02:52ہمیں اس سے بچا دیں
02:53اب یہ بھی کہتے ہیں
02:56اے ہمارے رب
03:02جس کو تُو نے آگ میں داخل فرما دیا
03:05فَقَدْ اَخْزَيْتَ
03:08تو اس کو تُو نے رسوہ فرما دیا
03:10یعنی اس کے لیے تو رسوہ ہی ہے
03:13وَمَا لِلْظَالِبِينَ مِنْ أَنْسَارِ
03:17اَوْ ظَالِمُ وَكَتْوِي بِي مَدْدْقَارَ
03:20نَحِي ہوگا
03:21رُبَّنَا
03:23اِنَّنَا سَمِعْنَا
03:25اَوْ ظَالِبِينَ
03:27ہم نے ایک ندا دینے والے کو سنا
03:30کسی پکارنے والے کو سنا
03:33یو نا دی جو ندا دے رہا تھا
03:37لِلْایمان ایمان والوں سے
03:40کہ کیا بھی دادے رہا تھا
03:43اَنْ آمِنُوا
03:45کہ تم اپنے رب پہ ایمان لے آو
03:48اَنْ آمِنُوا بِ رَبِّكُمْ
03:50اپنے رب پہ ایمان لے آو
03:52فَآمَنَّا
03:54تو ہم ایمان لے آو
03:56اور یہ بھی کہتے ہیں کہ
03:57یا اللہ ہم نے کسی کہنے والے کو یہ کہتے ہوئے سنا
04:00کہ اپنے رب پہ ایمان لے آو
04:02تو ہم ایمان لے آئے
04:04رَبَّنَا فَغْفِرْ لَنَا
04:08اے ہمارے لَم
04:10تو موافر آدے
04:12ظلوبنا ہمارے اللہ
04:14ہمارے اللہ کو موافر آدے
04:17ان کو بخش دے
04:18وَكَفِّرْ عَنَّا سِيِّئَاتِنَا
04:21اور ہماری خطران کو مداد دے
04:24وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْغَارِ
04:27اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ
04:30ہمارا خاتم اللہ
04:32رَبَّنَا وَآدِنَا مَا مُعَتَّنَا عَلَى رُسُولِك
04:38اور اے ہمارے اللہ
04:40تو ہمیں وہ سم کچھ عطا فرما دے
04:43جو اپنے رسولوں کے ذریعے سے
04:45جس کا تو نے بادا فرمایا ہے
04:47وَلَا تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَابَ
04:51اور قیامت والے دن ہمیں رسولانا فرما دے
04:54انکا لا تخلف المعاد
04:58میں شک تو اپنے عبادہ کی خلافوازی نہیں فرما دا
05:03تو اب جب ان سم لوگوں نے یہ کہا
05:08جن کی یہ صفات بیان ہو رہی ہے
05:10جو ایسا کہتے رہتے ہیں
05:12تو فرمایا فَسْتَجَابَ لَهُمْ رَبُّهُمْ
05:16تو ان کے رب نے ان کی دعا کو پھر قبول فرما لیا
05:20اور فرمایا کیا
05:24اَنِي لَا اُذِعُ عَمَلَ عَمِلٍ مِّنْكُمْ
05:29کہ میں تم میں سے کسی بھی عمل کرنے والے کے عمل کو
05:32ضائع نہیں فرما ہوں
05:33مِنْ ذَا قَرِمْ اَوْا فَرْمَا
05:37وہ مرد ہو یا عورت
05:38عمل کرنے والے کوئی بھی مرد یا عورت ہو
05:41تو اس کے فرمایا کہ عمل کو میں ضائع نہیں فرما ہوں
05:45بعدوں میں بعد
05:47تم سب ایک دوسرے کے ہم جنس ہوئے
05:51فَالَّذِينَ هَاجَرُوا
05:54وہ لوگ جنہوں نے حجرت کی
05:56وَأُخْرِجُوا مِنْ دِیَارِهِمْ
05:59اور ان کو ان کے گھروں سے نکال دی جا گیا
06:02وَأُوذُوا فِي سَبِيلِهِ
06:06اور انہیں میرے راستے میں عذیت دی گئی
06:09تکلیف دی گئی
06:11وَقَاتَلُوا
06:13اور وہ لوگ جنہوں نے جہاد کیا
06:15وَقُتِلُوا
06:17اور وہ قتل کر دیئے گئے
06:19شہید کر دیئے گئے
06:21تو فرمایا
06:22لَأُكَفِّرَنَّا عَنْهُمْ سَيِّعَادِهِمْ
06:25تُمَا ضرور بِزْضرور
06:27ان کی خطاو کو مٹا دونا
06:29ان سے
06:29وَلَأُدْخِلَنَّا عُنْا
06:32اور ان کو ضرور بِزْضرور
06:33داخل فرما ہونا
06:35جَنَّا دِن تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْحَار
06:39ایسے باغات میں
06:41ایسی جمنات میں
06:42جن کے نیچے
06:43نہر بہتنے
06:45ثبابا من عِنِّ اللَّهِ
06:49یہ ثباب ہے
06:51جو اللہ کے
06:52ہاں ہے
06:53جو اللہ کے پاس ہے
06:54وَاللَّهُ عِنْدَهُ حُسْنُ الثَبَاب
06:59اور اللہ کا ثباب جو ہے
07:01وہ سب سے بہتری ہے
07:02اللہ کے ہاں جو عجر و ثباب ہے
07:05وہ سب سے بہتری ہے ثباب ہے
07:07یہ چند ایک آیات ہے
07:10جن میں اللہ تعالی نے
07:13یہ سورت کی بیسیکلی
07:14کلکلوجن ہو رہی ہے
07:17اس کو پائنک کیا جا رہا ہے
07:18اور اگر یاد ہو
07:20تو سورہ آلِ عِبْرَام کی
07:21ابتدار جو ہے
07:22وہ بھی اللہ تعالی کی
07:24عظمت اور شان سے شروع ہوئی تھی
07:26وَالِفْ لَا مِي وَأَمَّا هُلَا يَا إِلَّا هُوَ الْحِيُّ وَقِيُّونَ
07:31وہاں سے شروع ہوئی تھی
07:32اللہ تعالی کی حمد و ثناء
07:34اس کی توحید کا ذکر
07:35اور وہاں سے
07:36اور اب جسار معاملات اللہ تعالی نے
07:39اس کے درمیان میں ذکر فرمایا
07:41اس کے رات پھر سے فرمایا
07:42کہ اِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَا وَعَتِ وَلْعَضِ
07:45کہ بے شک اللہ تعالی کی
07:47آسمانوں اور زمین کو
07:49جو اس نے پہلا فرما رکھا
07:51اس سب میں
07:51اس کی نشانیہ ہے
07:53اس کی نشانیہ ہے
07:54ہر چیز میں اس کی نشانیہ ہے
07:57اور اس کی قدرت کے مظاہر ہیں
08:00آسمان کی تخلیق میں اس کی قدرت ہے
08:04کہ ہم سے تو جی ایک چھوٹی سی بیلڈنگ
08:07جو ہے وہ ملا دیواروں کے
08:09اور ملا ستون کے ٹھہرتی نہیں ہے
08:10اس کے اوپر چھتی جو ہے وہ ٹھہرتی نہیں ہے
08:12اور اتنا بڑا آسمان جو ہے
08:15وہ اس نے
08:16بغیر کسی ستون کے قائم کر رکھا ہے
08:18تو یہ بھی اس کی نشانی ہے
08:21اور پھر اسی طرح
08:24زمین کو
08:26ملکہ چپٹا بنا دیا ہے
08:28اس کو بچھا دیا ہے
08:30تو یہ بھی اس کی نشانی ہے
08:32اور پھر اس میں
08:32میخوں کی طرح جو ہے وہ
08:35پہاڑوں کو اس میں گاڑ دیا ہے
08:38کیل بنا کے
08:39یہ بھی اس کی نشانی ہے
08:40کہیں پہ زمین جو ہے
08:42چپٹیل ہے سیدھی ہے
08:43اور کہیں پہ بلند والا پہاڑ ہے
08:46کہیں پہ ایسی زمین ہے
08:48یہاں پہ ساتھ سبزہ ہوتا ہے
08:49اور کہیں پہ ریت ہی ریت ہے
08:51کچھ بھی نہیں ہوتا ہے
08:53تو یہ سب اللہ کی نشانیہ ہیں
08:55سب کی سب اللہ کی نشانیہ ہیں
08:58فر اسی طرح زمین میں سے اللہ تعالی نے درختوں کو گایا
09:04سبزہ کو پیدا کیا
09:06ہمارے لئے خرام کا انتظام کیا
09:08یہ بھی اللہ کی نشانیات ہیں
09:10فر اسی طرح فرمایا کہ رات اور دن کے بدلے میں اللہ کی نشانیات ہیں
09:15کہ تسلسل کے ساتھ بدلتے ہیں
09:18رات پہلے آتی ہے
09:20دن بعد بھی آتا ہے
09:21اور کبھی بھی اپنے نظام سے یہ آگے پیچھ رہی ہیں
09:25یہ بھی اللہ کی نشانیات ہیں
09:27یہ بھی اللہ کی نشانیات ہیں
09:31اور یہ تمام چیزیں اللہ کی نشانیات بھی ہیں
09:36اور اس کی وحدانیت میں دلالت کرتی ہے
09:38کیونکہ آپ اندازہ کریں
09:41کہ اگر خدا ایکیم جائے دو ہوتے
09:43تو ایک چاہتا ہے کہ میں دن کو چڑھاؤں
09:46اور دوسرا چاہتا ہے کہ مراد کو قائد دو
09:48تو اس میں اختلاف ہو جاتا
09:49تو جب سب چیزیں ایک تسلسل کے ساتھ چل رہی ہیں
09:53ایک نسان کے ساتھ چل رہی ہیں
09:56تو یہ دلالت کرتا ہے
09:57کہ ان کو چلانے والا بھی
09:59ایک اللہ رحدہ اولا شریک ہے
10:01اگر اس سے زیادہ ہوتے تو
10:03ہمیشہ اختلاف ہوتا ہے
10:05اس میں زمین میں فساد برپا ہو جاتا ہے
10:08اب کوئی بھی کام ہے لیکن
10:09جس کو چلانے والے ایک سے زیادہ ہوتے ہیں
10:12اختلاف نہیں ہوتا ہے
10:13ہمیشہ پراملنز آتی ہیں
10:15مشکلات آتی ہیں
10:17تو نظام جو ہے وہ درہم برم ہو جاتا ہے
10:20ہمارے مساجد کے لوگوں سے پوچھے لوگ کہتے ہیں
10:23کمیٹیوں والے جو ہے یہ ہمیشہ
10:25فساد دھرپا کرتے ہیں
10:27اور کمیٹیوں والے کہتے ہیں
10:28مساجد کے امام جو ہے یہ سکول نہیں رہنے دیتے ہیں
10:30تو چونکہ ایک سے زیادہ لوگ ہوتے ہیں
10:32یہاں پہ بھی
10:33تو کمیٹی میں زیادہ لوگ ہوتے ہیں
10:35وہاں پہ اختلاف ہوتا ہے
10:36کوئی بھی دنیا کا شوق آپ نہیں ہے
10:38یہاں پہ بھی
10:39نظام اور انتظام
10:41بنانے والے قائم کرنے والے لوگ
10:44زیادہ ودیہ تو وہاں پہ اختلاف ہوتا ہے
10:49تو یہ پورے سسٹم کا ایک تفتیب سے چلنا
10:53اور تسنسل کے ساتھ چلنا
10:55یہ اللہ تعالیٰ کے وحدہولا شریک ہونے پر
11:02دلات خوابہ ہے
11:03جتنی بھی آیات
11:07جن میں قویشن مال کرتا ہے
11:10وَيَتَفَكَّرُونَ
11:13یہ الفاظ آتے ہیں
11:14اِنَّ فِي خُرْتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ
11:17وَاخْتِلَاقِ اللَّيْلَ آيَا
11:20لِعُلِ الْأَلْبَابِ
11:22اس طرح کے الفاظ آتے ہیں
11:23اور جب آئیکر انبیاء فرماتے ہیں
11:25کہ یہ سب آیات
11:26سائز پر دلالت کرتی ہیں
11:29کیونکہ یہ آپ کو راغب کرتی ہے
11:32کہ آپ سائز کو پڑھیں اور اس کو سمجھیں
11:34ٹھیک
11:36سائز کو آج آپ
11:40آج آپ سمجھتے ہیں
11:42کہ سائز یہ اپنے علیج مالنے میں شاید سائز نہیں تھی
11:44تو سائز کیا ہے
11:46وہ یہ اتفاق کاروٹ
11:47یہ غور و فکر کرنا ہے
11:49تدبر کرنا ہے
11:50تو جب سے انسان کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کیا ہے
11:54تو اس کے ذمہ داری لگا دی ہے
11:55کہ وہ غور و فکر کرے ہیں
11:57اور یہ غور و فکر ہی تھا
11:59جو آج سے پہلے
12:01ادوار مسلمانوں نے کیا
12:03یہ جہلم کے پاس
12:06وہ جگہ ہے جہاں پہ آکے انہوں نے
12:07زمین کو گول ہونا جو مسلم سائزان کے لئے اندریافت کیا تھا
12:12تو کیا وقت تھا
12:15اسے کئی سو سال پہلے
12:17جب کوئی بھی اوزار اور یہ والی سائن
12:20جو آج ہمارے پاس جتنے
12:21وسائل دستیاب
12:23ہم سکر نہیں تھے
12:24تو کیا ذہن ہوگا
12:27اس شخص کا
12:28جس نے یہ سال اندریافت کیا
12:31کہ کیسے اس نے پڑا ہونا ہے
12:35آپ اندازہ کریں نا
12:36کئی سو سال پیچھے ہیں
12:37آئی تو ہمارے پاس جہاز ہے
12:39ٹریول کر رہے ہیں
12:40زمین کو آنکو پر سے جا کے
12:42سکلائک سے جا کے دیکھ رہے ہیں
12:45کہ گول ہے
12:45اس وقت کیسے بنا چلا ہوگا
12:47کہ یہ زمین ہوگا ہے
12:48جب آپ کے پاس اتنے تیز ٹریول کے ذوائے میں نہیں تھے آئے
12:52اور ایک مظاہر تو چڑھیل
12:55جا رہے ہیں
12:56زمین پہ میتان پہ جاتے جا رہے ہیں
12:59تو کیسے بنا چلا ہوگا
13:00کہ یہ زمین ہوگا
13:01تو یہ ہے تفکر
13:03وَيَا تَفَقْقَرُوا
13:06اس کے باہر میں اللہ تعالیٰ نے فرمنا ہے
13:09کہ وہ اللہ تعالیٰ کی آسمانوں اور زمین
13:12کی تخلیق میں بلدے کر رہے ہیں
13:14تو یہ تفکر ہے
13:16یہ سائنس ہے
13:17سائنس کیا کرتی ہے
13:19وہ یہی کرتی ہے
13:20آج ہمیں بتا رہی ہے کہ زمین پہ ہوتا ہے
13:22آج ہمیں بتا رہی ہے
13:23کہ یہ سارے جو معلومات ہیں
13:26یہ سارے کے سارے قرآن پاک میں
13:28اور حدیث میں بیان ہوگئے ہیں
13:30دیکھیں اگر ہم اس کو پڑھ کے
13:32اس کو لے سکے وہاں سے
13:33کہ وَلَا رَتْوِ وَلَا يَا بِسِلْ إِلَّا فِي كِتَابِ مُبِينَ
13:39کوئی بھی خوشک اور تر چیزوں میں سے
13:42کوئی بھی ایسی چیز نہیں ہے
13:43فرمائے کہ اس کتابِ مُبین میں
13:46بیان نہیں کر دی گا
13:47لیکن یہ ہمارے اوپر ہے
13:49کہ ہم اس کو کتنا پڑھتے ہیں
13:51کتنا اس کو سمجھتے ہیں
13:52کتنا اس پر غور فکر کرتے ہیں
13:55جب ہم نے اس طرح میں مدین کو
13:56صرف اور صرف
13:57قلابت کرنے کے لیے رکھ لیا ہے
14:00اور کمی کمار اس کو پڑھنے کے لیے
14:03رکھ لیا ہے
14:03تاکہ ہمیں اتواب مل جانے
14:05خاص طور پر اس لیے رکھ لیا ہے
14:09کہ جب کوئی اس دنیا سے چلا جائے
14:11تو اس کو پڑھ کے
14:12اس کو سواب دے لوں
14:13یہ کتاب تو زندہ کرنے کے لیے آئی تھی
14:16انسانیت کو عروج بخشنے کے لیے آئی تھی
14:19تو ہم نے اس کو
14:21مردوں کے لیے رکھ لیا ہے
14:22کہ جب کوئی اس دنیا سے چلا جائے
14:23تبکہ قرآن بندی کر لی جائے
14:25یا پھر اس کے سال بعد
14:27اس کی معصی کا لی
14:28تو ختم شیط کر لیا
14:29تو ان کاموں کے لیے
14:30ان کاموں پہمیس کا جو سواب ہے
14:33اس کا فائدہ ہے
14:34لیکن ہم نے صرف اسی کے لیے رکھ لیا
14:37یہ نقصان ہے
14:39یہ سرہ سرہ سرہ سرہ ہے
14:41سواب تو اس کا ملنا ہے ظاہر ہے
14:44اگر کسی کے لیے پڑھ کے بخشنے گے
14:45تو اس کو فائدہ ہوگا
14:46اپنے لیے پڑھے گے
14:47تب بھی فائدہ ہوگا
14:48لیکن کیا ہے
14:49مقصر یہی تھا
14:50تو مقصر یہ تھا
14:52مقصر یہ تھا
14:53کہ اس کو پڑھیں
14:54انہوں غور و فکر کریں
14:55اور غور و فکر جب کرتے تھے
14:57مسلمان جب وہ پڑھتے تھے اس کو
15:00تو تب وہ
15:01بغیر کسی
15:03یہ جدید جو
15:04اب اجادات ہیں ان کے بینا بھی ہوئے
15:07جان لیتے ہیں
15:08کہ زمین کسی ہو رہا ہے
15:09تو تب سائنس کا یہ آدھ تھا
15:11تب مسلمانوں کی یہ آدھات ہیں
15:13اور جب ہم نے غور و فکر
15:15چھوڑ دیا ہے
15:16اس کو پڑھنا چھوڑ دیا ہے
15:17اس پہ عمل پہ رہا ہونا چھوڑ دیا ہے
15:19تو ہمارے احوال یہ ہے
15:20کہ ہم دنیا میں
15:22ایک بہت بڑی
15:22مجورٹی ہیں
15:23سیکنڈ لاسٹ ریلیجن
15:25یعنی
15:26بڑا ریلیجن ہے
15:28یعنی فرسٹ نہیں ہے
15:31سیکنڈ بڑا ریلیجن ہے
15:32لیکن اس کے بعد بھی
15:35ہمارا حال یہ ہے
15:36کہ ہم ہر طرف بارکھا رہے ہیں
15:39تو اس کی وجہ
15:40یہ ہے کہ ہم نے
15:41تفکر چھوڑ دیا ہے
15:43ہم نے جو اللہ تعالیٰ نے
15:45بعد بار ہمیں بتایا
15:46کہ ہر چیز میں نشان دیا ہے
15:47اب دیکھ لیں کہ
15:49ہم اگر تلاوت کرتے جائے
15:51انہا فی اختلاف اللہلی و اللہا
15:53انہا فی خلق السماوات و اللہا
15:55و اختلاف اللہلی و اللہا
15:57اللہ یادی علیہ و لئے ربال
15:58ہمیں سائید مبارکہ کوپاڑ دیں
16:00کہ ہمیں سوال تو مل گئے ہیں
16:01لیکن ہم اس نے کیا حاصل ہے
16:03مجھے اور آپ کو
16:06اس میں کیا پیغام ہے
16:08اللہ تعالیٰ نے کیا فرم رہا ہے
16:10کچھ حاصل ہوگا ہم سے
16:11سوائے اس نے کہ
16:13ہر حرف کی دسمیں کی حاصل ہوگی
16:15لیکن کیا اس کا یہ مقصد یہ ہے
16:18مقصد تو اللہ خود
16:19اسی میں حاصل ہمارے
16:21کہ اس میں نشانیاں ہیں
16:22مقیم نشانیاں ہیں
16:23جب ہم اس کو سمجھ ہی نہیں رہے
16:26اس کو سوچ ہی نہیں رہے
16:27اس پہ غور و فکر ہی نہیں کر رہے
16:29تو ہمارے لئے کیا نشان نہیں ہے
16:30ہمارے لئے یہ کی نشان نہیں ہے
16:32کہ کمار گیا ہے
16:33تو اس پہ پڑھ کے دعا کر دیں
16:35کمی کمار دل کر گیا ہے
16:37تو خود سے
16:38اٹھ کے ترابط کرنے
16:39تو ان کے سواب مل جائے ہمیں
16:40تو یہ مقصد نہیں ہے
16:43قرآن پاک کا
16:44مقصد یہ ہے
16:45کہ ہم اس کو پڑھیں اور سمجھیں
16:47پھر اس پہ
16:49عمل بیانا ہوں
16:50تو تب ہماری ترقی کے واپس نرمازیں کھولیں گے
16:54تب براہ میں پتا چلے گا
16:55کہ مسلمان
16:56اسلام کو سمجھد ہے
16:58اور یہ
16:59کلاب مجید جو ہے
17:00یہ کیسی کتاب ہے
17:02یہ کونسی بڑی کتاب ہے
17:05جس میں ہر چیز بیان کر دی ہوئی ہے
17:07جب ایسے ہی ہے
17:09کسی بچے کو چاکلیٹ چاہیے
17:11اور دکان پر باہر کھڑا رہے
17:12اور اس کا مور پڑھتا رہے
17:14اور کہتا رہے
17:16اس کے اندر کیا ہوگا کیا نہیں ہوگا
17:18اس دکان کو دکھا ہوئے ہیں
17:20تو اس کو کیا ملے گا
17:21بور پانڈے سے
17:21مجھ کو کچھ نہیں ہوتا
17:22اس کے اندر جائے گا
17:24اس کی
17:25جا کے دیکھے گا
17:26کہ یہاں پہ کیا کیا جس کیا
17:27ملتا بھی اس سے پتا چلے گا
17:29اور پھر صرف دیکھنے سے
17:31پتا نہیں چلے گا
17:31تب ہی ان کو پتا چلے گا
17:33کہ یہاں پہ
17:35کوالٹی اف
17:36جو چاکلیٹ سے موجود ہیں
17:38ان تب تک
17:39اس کو کھائے گا
17:40نہیں تب تک
17:41اس کو ملنے چلے گا
17:42کہ اس کے اندر یہاں ہے
17:43تو قرآن پاک
17:44یہ تو مثال ہے
17:46جس مثال کے سمجھنے کے لئے
17:48قرآن پاک
17:49ایسی کتاب ہے
17:50جس کو
17:51واحد سے
17:52دیکھنے سے کچھ نہیں حاصل
17:53سواب ہوتا ہے
17:54یہ سچی بات ہے
17:55قرآن پاک کو دیکھنا بھی
17:56عبادت ہے
17:57اس میں کوئی شکل نہیں
17:58عبادت تو ہے
18:00لیکن اس کا ذائقہ
18:01اس کا مذہب
18:02کو تب تک نہیں آتا
18:03جاں پتا
18:03اس کو پڑھتے نہیں
18:04اور پڑھتے ہیں
18:06کیا مذہب ہے
18:07تو ایسے ہی ہے
18:08کہ ہم اپنے پورے
18:09بسندوان دیں
18:10کہ انگلیش نہیں آتی ہے
18:11یہاں سے ان کو
18:11انگلیش میں بیسی ہی کر دیں
18:13تو خوش تو ہو جائے
18:15کہ ایک مچے کا بیسی رہا ہے
18:16لیکن ان کو سمجھ ہی دیا ہے
18:17کیا ہے
18:18تو کیا
18:21ان کو کچھ حاصل ہوا
18:22یا آپ کو کچھ حاصل ہوا
18:23یہاں ہمارے بچے
18:25اگلی نفس سکتے ہیں
18:26یہ ہمارے مالے دین پر
18:28یعنی اپنے دادہ دادی
18:29کو بیسی کر دیں
18:29یعنی اپنی اپنے دادہ دادہ دادہ
18:31تو ان کی اگلیش
18:34تو ہم نے سمجھ دیا تھی
18:36تو ان کو کیا سمجھ رہے گی
18:37تو ان کی پنجابی اردو
18:39جو ہے
18:40وہ ان کو کیا سمجھ رہے گی
18:41تو جب تک اس کو سمجھے گئے
18:46تفکر نہیں ہوگا
18:49اور جب تک تفکر نہیں ہوگا
18:50پھر ہم ان آیات پر
18:53ہم ان پر آجا ہوئے ہیں
18:54جس میں اللہ تعالیٰ نے
18:55واضح فمال دیا ہے
18:56کالذین يذكرون اطلاع قیاما
18:59وقودا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended