Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
39. 1/3, Weekly Dars-e-Quran, Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali
Surah: Aal-e-Imran, Para: 4, Verses: Ayah 161 & onwards
Date: Thursday, 23 October 2025
Venue: Hillview Islamic & Education Centre
Location: Glasgow, Scotland, United Kingdom

Join us for this insightful weekly Dars as Hafiz Muhammad Imtiaz Ali continues the tafsir of Surah Aal-e-Imran, beginning from Ayah 161. Delivered at the Hillview Islamic & Education Centre, this session offers reflections and lessons drawn directly from the Qur'an.
Transcript
00:00اعوذ باللہ اسب العلیم من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04نحمده و نسلی و نسلیم علی رسوله اللبی الكریم
00:09اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18آج انشاءاللہ والعزیز ہم سورہ لمران کی آیت 161 سے ستاکتے ہیں
00:24آیت نمبر 161
00:27still جو ہے وہ واقعہ احد
00:32نسبہ احد کا جو واقعہ ہے وہ ابھی جاریساری ہے
00:35اور اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
00:39اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:41وما کانا لنبی ای یعونی
00:44کہ یہ کسی نبی کے شایان شان نہیں ہے
00:49کہ وہ خیانت کرے
00:51خیانت کرنا کسی نبی کے شایان شان نہیں ہے
00:57ومن یاغلل
00:58اور جو کوئی بھی خیانت کا مرتقب ہوگا
01:02خیانت کرے گا
01:04یعطی بما غلّا یوم القیامة
01:08تو جو کسی چیز میں بھی
01:10جو کوئی چیز میں بھی
01:11اس نے خیانت کی ہوگی
01:13جو کچھ بھی اس نے چھپایا ہوگا
01:15یعطی
01:17تو وہ اس کو لانا پڑھے گا
01:18یوم القیامة
01:20سو من یاغلل
01:22یعطی بما غلّا یوم القیامة
01:25جس چیز میں میں بھی اس نے خیانت کی ہوگی
01:28وہ چیز اس کو قیامت والے دن لانی بنے گی
01:31ثُمَّ تُوَفَّا كُلُّ لَفْسٍ مَّا كَسَبَتْ
01:36پھر ہر شخص کو اس کے اعمال کا پورا پورا حساب دیا جائے گا
01:42اس کا بدلہ دیا جائے گا
01:43وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ
01:47اور ان پر ظلم نے کیا جائے گا
01:49کسی پر بھی کچھ بھی ظلم نے کیا جائے گا
01:52برکہ ہر کسی کو اس کا پورا پورا بدلہ دیا جائے گا
01:56اَفَمَنِتَّ بَعْرِدْوَانَ اللَّهِ
02:00کیا
02:01جس شخص نے اللہ کی پیاری کی
02:04کا من
02:07یہ اس شخص کی طرح ہو سکتا ہے
02:09بَا عَبِسَخَتٍ مِّنَ اللَّهِ
02:13جو اللہ کے غضب کے ساتھ آیا
02:15یعنی ایک شخص جو اللہ کی جس نے
02:19اتباع کی اس کی رضا کی پیروی کی
02:22کیا یہ شخص اور جو اللہ کے غضب کا مستحق ہوا
02:26کیا یہ دونوں آپ اس میں برابر ہو سکتے ہیں
02:29نہیں ہو سکتے ہیں
02:31اور وہ شخص جو اللہ کے غضب کا مستحق ہوا
02:35وَمَأْوَاهُ جَهَنَّمُ
02:37اس کا ٹھکانہ بھی جہنم ہے
02:39وَبِعْسَ الْمَسِيرُ
02:42وہ کیسا ہی برا ٹھکانہ ہے
02:44ہم درجاتن عند اللہ
02:49وہ اللہ کے نزدیک مختلف درجوں میں ہوں
02:52وَاللَّهُ بَسِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ
02:56اور اللہ تعالیٰ دیکھنے والا ہے
02:59جاننے والا ہے جو کچھ بھی وہ کرتے ہیں
03:02اللہ تعالیٰ ان کے کا موقع خوب جاننے والا ہے
03:06لَقَادِ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
03:11بے شک اللہ تعالیٰ نے مومنوں پر بہت بڑا احسان فرمایا
03:15اِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولَا
03:19جب ان کے درمیان اپنا عظیم رسول بیٹھ دیا
03:24من انفسہم جو کہ انہی میں سے تھا
03:29يَتْنُوا عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ
03:32جو ان پر اللہ کی آیتوں کی علاوت فرماتے تھے
03:37یعنی نبی جو ہے
03:38وَيُزَكِّيهِمْ
03:41اور ان کا تذکیہ فرماتے تھے
03:43وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابِ
03:46اور ان کو کتاب کی تعلیم دیتے تھے
03:49وَالْحِکْمَةِ
03:51اور حکمت کی تعلیم دیتے تھے
03:53ان کو علم و حکمت کی تعلیم دیتے تھے
03:57اے کتاب و حکمت کی
03:59وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَابْلُ لَفِي بَلَا لِمْ مُبِيمُ
04:04بے شک اس سے پہلے وہ کھلی گمراہی میں تھے
04:07وہ نوم دیتے تھے
04:08یہ چند ایک آیات ہیں
04:11جس میں سب سے پہلے اللہ تعالی نے
04:13فرمایا کہ
04:15کسی نبی کے شایانِ شان نہیں ہے
04:17کہ وہ
04:17خیانت کا
04:19خیانت کا مرتقب ہونا یہ
04:21کسی نبی کے شایانِ شان نہیں ہے
04:23اب اس کا جو شانِ نزول ہے
04:26اس کے بارے میں یہ ہے
04:27کہ آقا کریم صلی اللہ
04:28یہ ہم پچھلے
04:29ترسلیس کو بھی پڑھتے آ رہے ہیں
04:31کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:33نے پچاس تیر اندازوں کو
04:35غزوہِ احد کے
04:37میدان میں
04:38غزوہِ احد میں
04:39مادکہِ احد میں
04:40آپ نے ان کو مقرر کیا تھا
04:43ایک جگہ میں
04:45امید ہے کہ یہاں سے ہلنا نہیں
04:46اب جب
04:48جنگ جو ہے
04:50بظاہر مسلمانوں کی فتح ہو گئی
04:51اور پہلے مرحلے میں
04:53مسلمان فتح یاب ہو گئے تھے
04:54اور کافر جو ہے
04:57جیسے ہی وہ بھاگنا شروع ہوئے
04:58تو یہ جو تیر انداز تھے
05:00وہاں پہ
05:01ان میں سے کچھ اپنی جگہ پہ
05:03ٹھہرے رہے
05:03حتیٰ کہ وہ باقیوں کو
05:05واپس بناتے رہے
05:06اور بہت سے جو ہے
05:07وہ آکے مالک علیمت کو
05:09جمع کرنا
05:10انہوں نے شروع کر دیا
05:11ٹھیک
05:12تو اس کا
05:14اس کا شان نزول
05:15وہ پس منظر ہے
05:16گویا کہ
05:17یا تو یہ ہو سکتا ہے
05:18کہ ان کے ذہن میں ہو
05:19کہ جب مالک علیمت
05:21جمع کیا جائے گا
05:22تو ہمیں حصہ نہیں ملے گا
05:23تو جا کے
05:23اپنا اپنا حصہ
05:24جلدی سے جمع کرنا
05:25ٹھیک ہے
05:26تو
05:28اللہ تعالی نے فرمایا
05:29ان کا رد کرتے ہیں
05:31نے فرمایا
05:32کہ کسی نبی کے شیعہ
05:33نشانی یہ نہیں ہے
05:34کہ مالک علیمت ہو
05:36کوئی بھی مال ہو
05:37تو اس میں وہ خیالت کرے
05:38ایسا نہیں ہے
05:39اور جب
05:40کوئی بھی نبی
05:41کسی بھی نبی کے
05:43شیعہ نشان
05:43ایسا نہیں ہے
05:44تو یہ جو نبی ہے
05:46یہ تو امام الانبیاء ہیں
05:47تو یہ ایسا کیوں کر
05:49کر سکتے ہیں
05:50یہ کبھی بھی
05:52ایسا نہیں کریں گی
05:53تو آپ کو تو یہ چاہیے
05:54کہ جو انہوں نے فرمایا ہے
05:55اس پہ عمل پیرا رہے ہیں
05:57اگر مالک علیمت
05:57اکٹھا ہوگا
05:58تو آپ کا حصہ بجھ جائے گا
05:59اور اسی طرح
06:02اس کے متعلق
06:03چند ایک دیگر
06:04شان نزول
06:05وہ بھی بیان ہوئے ہیں
06:07حضرت ابن عباس
06:10رضی اللہ تعالی
06:11انہما ان سے مروی ہے
06:12کہ جنگ بدر
06:13ان کے نزدیک
06:14اس کا شان نزول ہے
06:15جنگ بدر کا پس منظر ہے
06:17فرماتے ہیں
06:18کہ جنگ بدر کے دن
06:19ایک سرخ رنگ کی چادر
06:21گھن ہو گئی
06:22مالک علیمت سے
06:23بعض لوگوں نے یہ کہا
06:25کہ شاید
06:26وہ چادر جو ہے
06:27وہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
06:29نے لے لی
06:30اپنے لیے رکھ لی
06:31تب اللہ تعالی نے یہ آیات
06:34نازل فرمایا
06:35کہ کسی نبی کی
06:36شان نہیں ہے
06:38کہ وہ
06:38امانت میں خیالت کریں
06:40تو
06:42اور ظاہر ہے
06:43یہ جو بات کرنے والے تھے
06:45ظاہر ہے
06:45وہ مسلمان اور صحابی
06:46تو ایسی بات کر نہیں سکتا ہے
06:47یہ منافقین تھے
06:48جو اس طرح کی باتیں کیا
06:49اسی طرح
06:51امام رازی رحمت اللہ تعالی
06:54اور بعض دیگر مفسرین نے
06:55بیان کیا ہے
06:57کہ بعض اشراف
06:58جو ہے
06:59فتح کے بعد
07:01جو
07:01صاحب حیثیت تھے
07:02عمراء تھے
07:04وہ یہ چاہتے تھے
07:05کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
07:06مال غنیمت میں سے
07:08ان کو تھوڑا زیادہ حصہ دیں
07:09تو اس موقع پر
07:13پھر اللہ تعالی نے
07:14یہ آیات نازل فرمایا
07:16کسی نبی کے شاہر
07:17نے شاہر نہیں
07:18کے خیال تھی
07:19یعنی جو بھی جس کا حصہ بنتا ہے
07:20اس کو وہی دیا جائے گیا
07:22ایک قول یہ بھی ہے
07:24کہ
07:24اس آیت اور ان آیات کا جو
07:28مصداق ہے وہ
07:30آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:31کی یہ شان ہے
07:32کہ آپ پر وہی نازل ہوتی تھی
07:33تو آپ اس میں کوئی خیانت
07:36نہیں کرتے تھے
07:37بلکہ جس طرح
07:38اللہ تعالی کا جو قلام
07:39نازل ہوتا تھا
07:40اس کو اسی طرح
07:41آگے بیان کر دیا
07:43کرتا تھا
07:44اب کیا ہوا
07:45کہ مشرقین کی مضمت میں
07:47جو آیات آتی
07:49تو ان کو بہت دکھ ہوتا ہے
07:50تو بعض اوقات آتے
07:51اور کہتے ہیں
07:51کہ آپ یہ آیات نہ بیان کیوں گے
07:53تو اللہ تعالی نے پھر یہ آیت
07:55نازل فرمایا
07:56کہ
07:56اسی نبی کے شایعہ نے شان نہیں ہے
07:58کہ وہ
07:59امانت میں خیانت
08:00کیونکہ قرآن پانچ
08:01جو ہے
08:01اللہ کی امانت ہے
08:02بندوں کی طرف
08:03آپ نے پہنچانی ہے
08:04تو ایسا ہو نہیں سکتا
08:06کہ آپ اس کو
08:07اس میں خیانت کریں
08:08اسی طرح
08:11اور پھر ان آیات کو
08:12اگر دیکھیں
08:13تو ان میں زیادہ مناسب یہ ہے
08:15کہ جو
08:15بیک گراؤنڈ
08:17اس کا لگتا ہے وہ
08:18مالِ غنیمت
08:19اور اس کی تقسیم کے مالے میں
08:21کیونکہ یہاں پہ
08:22چونکہ واقعہ وہی چلتا ہے
08:23امان مسلم
08:25اب جو
08:26امانت میں
08:27یا مالِ غنیمت میں
08:29خیانت جو لو کرتے تھے
08:31ان کی وعید
08:32ان کے لئے پرشمنٹ کیا ہے
08:34اس کے بارے میں
08:35احادیث جو ہیں
08:36وہ یہاں پہ چند ایک
08:37مذکور ہے
08:38امان مسلم
08:39رحمت اللہ تعالی
08:40صحیح مسلم شریف میں
08:41بیان فرماتے ہیں
08:42کہ حضرت عمر بن خطاب
08:44رضی اللہ تعالی
08:45انہو پیان کرتے ہیں
08:46کہ فتح خیبر کے دن
08:48صحابہ اکرام علیہ مردوان
08:50آپس میں بیٹھے
08:51باتیں کر رہے تھے
08:52فتح خیبر کے دن
08:53کہ فلان شخص جو ہے
08:55وہ شہید ہو گیا
08:56وہ جنت میں چلا گیا
08:57فلان شخص جو ہے
08:58وہ شہید ہوا
08:59اور جنت میں چلا گیا
09:00اسی دوران
09:01گفتگو کرتے ہوئے
09:02انہوں نے ایک شخص کے بارے میں کہا
09:04کہ وہ فلان جو ہے
09:05وہ شہید ہو گیا
09:06جنت میں چلا گیا
09:07آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:09نے جب اس کا نام سنا
09:10تو فرمایا
09:10ہرگز ایسا نہیں ہے
09:12فرمایا
09:13کہ میں نے اسے جہنم میں دیکھا ہے
09:15کیونکہ اس نے
09:16مالِ غنیمت سے
09:17ایک چادر چھوڑا دی
09:18تو فرمایا
09:21پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:23نے اس کے بعد فرمایا
09:24کہ اے عمر
09:25جا کے لوگوں میں یہ اعلان کر دو
09:27کہ جنت میں
09:28صرف اور صرف مومن ہی داخل ہو
09:30اور چنانچہ فرماتے ہیں
09:33کہ میں نے حسبیر شاد
09:34لوگوں میں یہ اعلان کر دیا
09:36کہ جنت میں صرف اور صرف
09:38مومن ہی داخل ہو
09:39تو گویا کہ
09:41یہاں سے ہمیں یہ درس بھی ملتا ہے
09:42کہ گویا کہ جو شخص
09:44امانت میں خیانت کرتا ہے وہ
09:46صرف خائن ہی کی حد تک نہیں رہتا
09:49بلکہ وہ تو شاید
09:49ایمان سے بھی خانت کر رہتا ہے
09:51تو ہمیں یہ ان چیزوں کا
09:53بہت زیادہ خیار رکھنا چاہیے
09:55پھر اسی طرح حضرت ابو حریرہ
09:58رضی اللہ تعالیٰ انہو بیان کرتے ہیں
09:59کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
10:02خیبر فتح کرنے گئے
10:03اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح نصیب فرمائی
10:05وہاں سے مالِ غنیمت میں
10:07کوئی زیادہ سونہ چاندی نہیں ملا
10:09بلکہ وہاں سے مختلف قسم کا غلہ ملا
10:12کپڑے ملے اور اس طرح کی چیزیں ملے
10:14تو پھر گیا ہوا
10:15کہ ہم ایک وادی کی طرف چل پڑے
10:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
10:20آپ کے ساتھ
10:22رفعہ بن زید نامی ایک غلام تھے
10:26جو آپ کو قبیلہ جزام کے
10:28ایک شخص نے نظر کیا تھا یہ غلام
10:30اب کیا ہوا کہ فرماتے ہیں
10:32کہ جب ہم اس وادی میں پہنچے
10:34تو اس غلام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:36کا سامان کھولنا شروع کر دیا
10:38یعنی
10:40آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی بغیر پرمیشن
10:42کہ آپ کا سامان جو ہے اس کو
10:43سرچ شروع کر دیا کہہ لے تلاشی شروع کر دیا
10:46اس میں سے کچھ چھپانا چاہا
10:48اسی دوران کہیں سے
10:50اچانک ایک تیر آنکلا
10:52اب یہاں پہ انہوں نے تو یہ بتایا ہے
10:54اور اس نے اسمان کھولا شروع کر دیا
10:55تو اسی درمیان کیا ہوا کہ اچانک
10:58کہیں سے ایک تیر آیا اور آگے
11:00اس شخص کو لگا اس غلام کو اور وہ
11:01وہی پہ ختم ہو گیا
11:02تو کہتے ہیں کہ ہم نے ارز کیا
11:05کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:07اسے شہادت مبارک
11:08کسی ظاہر دشمن کا تیر لگا ہے
11:11تو یہ مر گیا ہے شہید ہو گیا ہے
11:14تو کہنے لگے کہ یہ اسے شہادت مبارک
11:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:18نے اشارت فرمایا کہ ہرگز نہیں
11:19اس ذات کی قسم ہے جس کے قبضہ قدرت میں
11:23میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے
11:26جو چادر اس نے خیبر کے مالے گنیمت میں
11:29اسے لی تھی وہ اس کا حصہ نہیں
11:30فرمایا وہی چادر اس کی گردن میں
11:34ایک شولے کی طور پر
11:36ایک توک کی طرح اس کی گردن میں
11:37ڈال دی گئی اور وہ اس کے اوپر جل وہی ہے
11:40یہ سن کر سب جو صحابہ اکرام علیہ وردوال
11:43تھے وہ خوف زدہ ہوئے
11:44تو جو لوگ وہاں پہ موجود تھے
11:47ان میں سے ایک شخص کے پاس
11:49چمڑے کے ایک یا دو تصمے تھے
11:53وہ لے کے آ گیا
11:54اور کہنے لگا کہ
11:55یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:57میں نے خیبر والے دن ان کو پایا تھا
11:59اور میں نے اپنے پاس رکھ لیا تھا
12:01تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:04کہ یہ بھی آگ ہے
12:05یہ بھی آگ ہے
12:07تو گویا کہ اس شخص نے لوٹا دیا
12:09تو وہ اس سے بچ گیا
12:10تو اگر نہ لوٹاتا تو
12:12فرمایا تھا کہ یہ بھی خیالت میں شوار ہوتی
12:15مالِ غنیمت کے بارے میں چند دیگر مسائل
12:19ان میں سے ابھی جو
12:21احادیث بھی ہم نے پڑھی آیات بھی پڑھی
12:23تو یہاں سے ہمیں یہ معلوم ہوتا ہے
12:24کہ مالِ غنیمت میں سے کچھ بھی چرانا
12:27وہ حرام
12:28کچھ بھی مالِ غنیمت کا مال جو ہوگا
12:31جمع ہوگا
12:32اس میں سے آپ کچھ بھی
12:33کسی بھی صورت چرا نہیں سکتے
12:35اور پھر اس کے بعد یہ ہے
12:38کہ مالِ غنیمت میں سے جو چوری کی گئی چیز ہو
12:40وہ قلیل ہو یا کثیر ہو
12:42اس کا کوئی فرق نہیں ہے
12:44ابھی ہم نے پڑھا کہ دو تصمیت ہیں
12:45فرمایا کہ یہ بھی آگے ہیں
12:48تو مال چاہے تھوڑا ہو یا زیادہ ہو
12:50وہ دیپینڈ نہیں کرتا
12:51آپ نے جو بھی چورایا ہے وہ آپ کے لئے حرام ہے
12:54اسی طرح
12:56مالِ غنیمت میں کچھ
12:58کچھ چورانے والے کو اگر قتل کر دیا جائے
13:01تو پھر اس کو شہید دیگی رہا ہے
13:02اب دیکھیں کہ اگر یہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ہو
13:05تو وہ قتل کر دیا گیا
13:07فرمایا کہ یہ شہید نہیں ہے
13:09تو گویا کہ وہ شہادت کے مرتبے پر
13:11فائز نہیں ہو سکتا
13:12اسی طرح
13:14اس زمین پر رہتے ہوئے
13:16ہمیں یہاں سے یہ بھی معلوم ہوتے ہیں
13:18کہ اس زمین پر رہتے ہوئے
13:20آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:21جہنم کا مشاہدہ بھی فرما رہے
13:23فرمایا کہ یہ شخص جو ہے
13:26جس کے بارے میں اللہ کہا کہ جنتی ہے
13:28فرمایا کہ نہیں وہ جہنم لے hail
13:30تو گویا کہ دنیا میں رہتے ہوئے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:33اپنے سامنے جہنم کو دیکھ رہے تھے
13:36اور
13:37صرف یہی نہیں بلکہ
13:39فرمایا کہ جن لوگوں کو دوزخ میں عذاب
13:42ہو رہا ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:44ان کو بھی دیکھ رہے تھے
13:45اور پھر اسی طرح
13:47نہ صرف ان کو
13:50عذاب میں دیکھ رہے تھے بلکہ اس کی وجہ
13:52بھی جانتے تھے کہ اس کو کس وجہ سے عذاب
13:54فرمایا کہ وہ اس نے چادرش ہوائی تھی
13:56تو وجہ تک آقا کریم
13:58صلی اللہ علیہ وسلم جانتے تھے اسی طرح
14:00کہ وہ حدیث نہیں بھی ہے پہلے بھی شاید میں نے ذکر کی تھی
14:02کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:03ایک کبرستان کے پاس سے گزر رہے تھے
14:05تو وہاں پہ دیکھا کہ دو قبر والوں کو عذاب
14:08ہو رہا ہے تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:10نے وہاں پہ موجود یہ دخت تھا
14:11اس کی دو شاکھیں اتاری اور ان کے اوپر آئی
14:14فرمایا کہ جب تک یہ شاکھیں
14:16ہری رہے گی ان قبر والوں
14:18کا عذاب میں ہے وہ
14:19موقوف کر دیا جائے گا ہٹا دیا
14:21تو
14:23تو پوچھنے پر بتایا آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:26نے کہ ان میں سے ایک شخص جو ہے
14:28وہ پیشاب کے
14:30چھینٹوں سے نہیں بچتا تھا
14:31اپنی پاکیزگی کا خیال نہیں کرتا تھا
14:34اور دوسرا شخص جو ہے
14:36فرمایا کہ وہ عویبت کا مرتقب
14:38ہوتا تھا اور ہی بچوں گلخوری
14:40بہت زیادہ کیے رہتا تھا
14:41تو فرمایا کہ یہ دو شخص یہ ہیں
14:43تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:45گویا کہ اس دنیا میں رہتے ہوئے
14:48کس شخص کو عذاب ہو رہا ہے
14:49یا خواب ہو رہا ہے
14:51تو سب کچھ دیکھ رہے ہوتے ہیں
14:52اور صرف یہ ہی نہیں
14:53بلکہ کس وجہ سے ہو رہا ہے وہ بھی جانتے تھے
14:56تو اسی طرح یہاں پہ بھی
14:58ہمیں صدی اللہ علیہ وسلم میں بھی یہی ملتا ہے
15:00کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
15:01کہ وہ چادر جو اس نے چھپائی تھی
15:03اس کی وجہ سے وہ جہنم میں ہے
15:05اسی طرح پھر
15:07یہاں سے یہ بھی ہمیں پتہ جلتا ہے
15:10کہ مطالبہ قسم کے بغیر
15:13کلام کو معقد کرنے کے لیے قسم کھا لینا بھی جائز ہے
15:18کہ کسی شخص
15:19آپ کوئی بھی چیز ہے
15:21نارمالی کیا ہوتا ہے
15:22کہ کسی پہ آپ کو شک ہے
15:24کہ اس نے آپ کے کوئی چیز اٹھا لی
15:25تو آپ کیا کرتے ہیں
15:26کہ اس نے کہا کہ قسم کھانا ہوں
15:28اب وہ شخص قسم کھا لے
15:30تو گویا کہ وہ آپ کی ذمہ سے بھری ہو گیا
15:33اب آپ اس کو کچھ نہیں کہہ سکتے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended